Skip to playerSkip to main content
#mahnoor #humayounashraf #khadijasaleem

Mahnoor Episode 16 | Humayun Ashraf | Khadija Saleem | 6thMay 2026 | Har Pal Entertainment

Hello I am a Voice over Artist, I'll give you Pakistani Drama Reviews and Exclusive discussion about dramas, if you want to follow me then Subscribe to my YouTube channel Reviews with Uzma and Stay updated.

Copyright Disclaimer:

The Use Of This Title and pictures Given In This Video Under The Fair Usage Policy For Review Of Drama That Allows To Use For Comments, Entertainment And Positive Criticism Purpose Qualifies As Fare Use Under US Copyright Law Because These Are

1) Non Commercial
2) Transformative In Nature
3) Does Not nagetively influenced The Original Content

Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, remittance is made for "reasonable use" for purposes like analysis, remark, news revealing, educating, grant, and exploration. Reasonable use is a utilization allowed by copyright resolution that may some way or another be encroaching. Non-benefit, instructive or individual use influences the situation for reasonable use.

#mahnoor #humayounashraf #khadijasaleem #zoyanasir
@ARYDigitalasia ​

Category

😹
Fun
Transcript
00:01برسو برسو خوالی نے
00:08زین کی ماں سے اپنے پاس بلاتی ہے اور کہتی ہے زین میں نے کل تمہاری اور مہوش کی انیوالی
00:13زندگی کے لیے دعائے خیر رکھی ہے یہ سن کر زین کہتا ہے ماویم یہ سب کرنے کی کیا ضرورت
00:18تھی
00:19اگلے مہینے شادی ہو تو رہی ہیں نہ جس پر مدیہا کہتی ہے زین بیٹا یہ سب کچھ میں تم
00:24لوگوں کی خوشی کے لیے ہی تو کر رہی ہو مجھے بتاؤ کہ تم خوش کیوں نہیں ہو جس پر
00:28زین اپنی ماں کو
00:29دیکھتا ہے اور سوچتا ہے کہ کیا وہ اب اپنی ماں کو سچ بتا دے کہ وہ مدی سے نہیں
00:33بلکہ ماں نور سے شادی کرنا چاہتا ہے لیکن اپنی ماں کی خاطر وہ خاموش ہو جاتا ہے
00:39کیونکہ مہوش اس کی ماں کی بھی پسند ہے اور کہتا ہے کہ نہیں مو میں بس چاہتا ہوں کہ
00:43یہ سب کچھ چکنی جلدی نہ ہو لیکن زین کی ماں اسے سمجھاتی ہے اور کہتی ہے کہ شادی سے
00:48پہلے ایسا ہی لگتا ہے
00:50لیکن ایک بار شادی ہو جائے گی تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا جبکہ دوسری طرف دعائے خیر کے
00:55دن مہوش پینٹ شرٹ پہن کر نیچے آتی ہے اور اپنی سوتیلی ماں کو کہتی ہے چلیں انٹی ہمیں کافی
01:00دیر ہو گئی
01:01ہے جس پر منیزہ کہتی ہے میں بیشی تم نے کیا پہنا ہوا ہے میں نے تمہارے لیے سپیشل جوڑا
01:06سروایا ہے چلو وہ بہن لو جس پر مہوش کہتی ہے کہ میں آپ کی پسند کا جوڑا تھا کبھی
01:12بھی نہیں پہنوں گی اور جو میں نے پہنا ہے مجھے بہت پسند ہے میں ہرگز بھی اب اسے چینج
01:17نہیں کروں گی آپ کو چلنا ہے تو میرے ساتھ چلنے ورنہ میں جا رہی ہوں جس پر
01:21منیزہ خاموش ہو جاتی ہے اور مہوش کے ساتھ زین کی طرف علف جاتی ہے مہفل جب وہاں پر سب
01:26لوگوں کو اسٹرن ڈریسز میں دیکھتی ہے تو اسے کافی عجیب لگنے لگتا ہے تب ہی علیزہ مہوش کے پاس
01:32آتی ہے اور کہتی ہے مہفل تم یہ دو پتہ لے لو چنگر علف جاتی ہے اچانک مانور کی ماں
01:37کے ہاتھ سے چائے میسج کی فینس پر گر جاتی ہے مہوش غصے سے اٹھتی ہے اور کہتی ہے
01:42کہ اپنے ذرا بھی مینرز نہیں اپنے اتنی مہنگی پینس خراب کر دی جس پر مانور کی ماں معافی مانگتی
01:48ہے اور کہتی ہے کہ مجھے معاف کر دی مجھ سے غلطی ہو گئی لامے آپ کی فرنڈ صاف کر
01:53دیتی
01:53ہوں جس پر میں خبردار آپ کو جو مجھے ہاتھ لگانے کی کوشش بھی کی ہے اور مہوش کا ہاتھ
01:58پکڑ کر کہتی ہے خبردار مہوش تم نے اج تو میری ماں کو ہاتھ لگا لیا لیکن اج کے بعد
02:03اگر تم نے انہیں
02:04ہاتھ لگانے کی حمد بھی کی تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
Comments

Recommended