Skip to playerSkip to main content
#presidenttrump #IsmailBaqai #usiranwar #iranuswar #donaldtrump #iran #middleeast #iranwar #imrankhan #fieldmarshalasimmunir #straitofhormuz #headlines #arynewsheadlines #arynewslive

US President Donald Trump calls Iran response to US proposal to end war 'totally unacceptable'

Iran war day 73: Trump and Tehran clash over latest peace proposals

Iran counterproposal includes recognition of sovereignty over Strait of Hormuz, state media reports

Deal in doldrums?: Iran describes proposal to end war with US as 'legitimate, generous'

Pakistan slashes Gwadar Port fees in bid to expand regional trade

Workers' remittances rise 11% to $3.5bn in April: SBP

IT exports projected to hit $4.6bn this year, PM told

Oil gains almost 3% amid fears of prolonged disruption in Gulf shipping route

Punjab schools to get summer vacation for over three months

Trump rejects Iran peace terms, Tehran warns of new attacks

Karachi to remain hot and humid but no chances of 'heatwave' for now

25 sacrificial goats worth Rs1.9m 'stolen' in Karachi

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30ڈائب وزیر اعظم اساگڑار اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرہان میں ٹیلیفون اکراب اٹھا دونوں راہنماوں کے درمیان
00:35خطے کی صورتحال علاقائی امن پر توادلہ خیال
00:38سعودی وزیر خارجہ کی پاکستان کی تعمیری کردار اور علاقائی امن کے لیے کوششوں کی تعریف
00:43ایران امریکہ میں جاری روابط کے تنازل میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا عیادہ
00:55اور امریکی صدر رونلڈ ٹرمپ نے ایران کا جواب مسترد کر دیا
00:59ایران نے امریکی صدر کی مطالبات کو ناماکول قرار دے دیا
01:03تجبان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا پاکستان کے ذریعے سفارتی رابطہ کاری جاری ہے
01:09لیکن سفارتی کوششوں کے باوجود صورتحال بگڑ رہی ہے
01:12بات چیت آگے بڑھانا مشکل ہو گیا ہے
01:20ایران کی صورتحال پر چین کا موقف ماضح ہے
01:22اس وقت ترجید جنگ دوبارہ شروع ہونے سے روپنا ہے
01:25چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گوجیا کون نے کہا
01:29ایران تنازل کی آر میں امریکہ دوسرے ملکوں کو بدنام کرنا بند کرے
01:33چینی کامپنیوں پر آئید امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں
01:37چین ایسے یک طرف اقوامات کے خلاف ہے
01:39جن کی بین الاقوام قانون میں کوئی گنجائش نہیں
01:41اور نہ ہی اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل نے
01:44ان کی منظوری دی
01:45چینی کامپنیاں ہمیشہ ملکی قوانین اور زوابط کے مطابع کاروبار کرتی ہیں
01:50ان کے جائز حقوق اور مفادات کا ہر صورت دفعہ کریں گے
01:53امریکہ نے تین چینی کامپنیوں پر
01:55ایران سے متعلق الزامات کے تحت پابندیاں لگائی ہیں
02:06افغان ناظی مرمور کی دفتر خارجہ طلبی
02:08بندوں حملے پر سخت اعتجار
02:10تردوان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
02:11فتح خیل پولیس پوسٹ حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود
02:14دہشتگردوں سے ملتے ہیں
02:16پاکستان اپنی قومی سلامتی اور
02:18شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا
02:21افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف
02:23دہشتگردی کے لئے استعمال ہونا
02:24قابل قبول نہیں
02:26پاکستان نے افغان تالبان پر
02:28فتنا خوارج، فتنا ہندوستان اور دائش کے خلاف کارروائی پر زور دیا
02:31پاکستان نے بازے کیا
02:33دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں
02:49دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام
02:51خاتون خودکش بمبار گرفتار
02:53وزیراعلا بلوچستان سرپراز بکٹی کہتے ہیں
02:56خاتون خودکش حملے کے مشن پر تھی
02:58خاتون کو تربت سے اسلام آباد دے جائے جا رہا تھا
03:01اس دوران گرفتاری ہوئی
03:03دہشتگردوں کا حدف اسلام آباد تھا
03:05لیکن خاتون کو نہیں پتا تھا
03:06کہ حملہ کہاں کرنا ہے
03:07دہشتگردوں کا بلوچ روایات سے کوئی تعلق نہیں
03:11ہم اس خاتون کو باعزت طریقے سے والد کی حوالے کر رہے ہیں
03:14خاتون نے بتایا
03:15میرے کزن نے ڈرہ دھمکا کر کہا
03:17کہ بی ایل اے کے لیے کام کرو
03:19پولس نے مجھے باعزت طریقے سے محفوظ مقام پر رکھا
03:22میں پڑھنا اور آگے بڑھنا چاہتی ہوں
03:32نائب وزیر اعظم اسحاگڑا سے امریکی ناظی ملومون
03:35نیٹلی بیکر کی ملاقات خطے کی صورتحال
03:37اور پاک امریکہ تعلقات پر تبادلہ خیال
03:39اسحاگڑا نے امریکہ ایران کے درمیان
03:41عابطوں میں پاکستان کے کردار سے آگا کیا
03:43پاک امریکہ دو طرف تعلقات
03:45اور خطے کی بدلتی صورتحال پر
03:47اہم مشاورت کی گئی
03:48نائب وزیر اعظم اسحاگڑا نے خطے میں کشیگی
03:51کم کرنے کے لیے سفارتکاری کے فروغ پر
03:53زور دیا
03:53پاکستان نے امید ظاہر کی
03:55کہ جاری سفارتی کوششیں خطے دنیا میں
03:58امن میں مددگار ثابت ہوں گی
03:59اسحاگڑا نے پاکستانی
04:01ایرانی سمندری کارکنوں کی سنگپور کے ذریعے
04:04واپسی میں امریکی تعاون کسر رہا
04:14جنگی بحری جہازوں کی تائیناتی سیکیروٹی مشن ہے
04:17یہ سیکیروٹی مشن ایران سے ہم اہنگی کے ساتھ انجام دیا جائے گا
04:21فرانسی سی صدر ایمانو المیکرون کا کہنا ہے
04:24کہ آب ناہو حرموز میں بحری جنگی جہازوں کی تائیناتی کبھی بھی آپشن نہیں تھا
04:28فرانس کا ابتدا سے ہی یہ موقف رہا ہے
04:30مرطانیہ کے ساتھ مل کر ایک خصوصی مشن قائم کیا گیا
04:33فرانس کی ایران سمیت
04:34خطے کے ملکوں اور امریکہ سے مشاورت کے ذریعے تنازیات کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
04:46امریکہ ایران کشیدگی برقرار تیل کی قیمتوں میں
04:49پھر اضافہ لندن گرنچ خام تیل کی قیمت دو آشاریہ دو فیصد اضافے کے ساتھ
04:54فی بیرل ایک سو تین ڈالر ترہ سٹھ سینٹ پر ٹریڈ کر رہی ہے
04:57ویسٹ ایکسس خام تیل دو آشاریہ ایک پانچ فیصد بڑھ کر
05:00فی بیرل ستانوے ڈالر سنت آلیس سینٹ فی بیرل پر پہنچ گیا
05:08ملک میں پہلے سے موجود تیل کی قیمتیں کیوں ملہائی گئیں
05:12قائمہ کمیٹی میں سینٹر سیفولہ عبدو کا استفسار
05:15وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا
05:18جس طرح آئی پی پیس چلتی تھی اسی طرح ریفائن ویس چل رہی ہیں
05:21وہ نظام ختم کر کے انٹرنیسٹل قیمتوں کے مطابق نظام دائیا گیا
05:25سٹاک اور لیکویڈیٹی برقرار رکھنے کے لئے قیمتیں بڑھائی گئیں
05:28بہت سے ملکوں نے ٹیکسز کم کر دیئے
05:30ہم آئی ایم ایف پروگرام میں ہیں
05:32اس لئے لیوی بڑھانا پڑی
05:33اس وقت پیٹرولیم پر ایک سو سترہ روپے لیوی وصول کی جا رہی ہے
05:46قومی اسمبلی میں مارکہ حقی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر قرارداد منظور
05:51مارکہ حقی پتہ پر مسلحہ فاج کو زبردست قراج تحسین
05:55اور شہدہ کو قراج عقیدت پیش کیا گیا
05:57سپیکر آیاز صادق نے کہا
05:59مارکہ حق میں پاکستان کو عظیم کامیابی ملی
06:02مارکہ حق میں قوم مسلحہ فاج کے شانہ بشانہ تھی
06:05سندھ اسمبلی میں بھی مارکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر قرارداد پیش
06:09براد علی شاہ نے کہا
06:11یہ ایوان پاک فوج کو قراج تحسین پیش
06:14اور شہدہ کو قراج عقیدت پیش کرتا ہے
06:16وزیراعلا نے پاک فوج کی سربراہ سرد مملکت اور وزیراعظم کو بھی قراج تحسین پیش کیا
06:21پنجاب اسمبلی میں بھی مارکہ حق میں کامیابی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
06:26قرارداد میں افاج پاکستان کو مبارک باد اور مارکہ حق کے شہدہ
06:30اور غازیوں کے قربانیوں کو قراج عقیدت پیش کیا
06:33کہا گیا
06:34مارکہ حق کی کامیابی بہدور افاج اور قومی تفاق و یگانگت کا نتیجہ ہے
06:53وزیراعلا پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
06:56کچھے سے چولستان
06:58طالب علم سے کسان
06:59میگا پروڈیکٹ سے مایکرو ریلیف تک کے منصوبوں کی منظوری
07:02مریم نواز نے کہا پنجاب میں صندت لگانے والوں کی مکمل معاونت کریں گے
07:06صندتکار کنسٹرکشن پلان دے کر آئیں
07:09انڈسٹری لگانے کا عمل آسان بنائیں گے
07:19پی ٹی آئے ارکان پارلیمنٹ کا قومی اسمبلی اور سینٹ کے آپوزیشن لیڈرز پر تحافظات کا اظہار
07:25ذرائقہ کہنا ہے
07:25پی ٹی آئے ارکان نے گزشتہ پارلیمانی پارٹی میٹنگ میں کمیٹیوں میں واپسے کی رائے دی
07:30ایم این ایز اور سینٹرز کی رائے محمود اچکزائی اور راجہ ناصر نے مسترد کر دی
07:34محمود اچکزائی نے کہا
07:36خائمہ کمیٹیوں سے نکلنے کا فیصلہ میرا نہیں بانی پی ٹی آئی کا ہے
07:40اگر کمیٹیوں میں واپس جانا ہے تو کسی بارگین کے ساتھ جانا چاہیے
07:43پی ٹی آئے ایم این ایز نے کہا دونوں اپوزیشن لیڈرز بانی پی ٹی آئی کی رہائے کے لیے بھی
07:49کچھ نہیں کر رہے ہیں
08:00ون کانسٹیٹیوشن ایونیور سے مطالق سنگل بینچ کا فیصلہ
08:03ڈیویجن بینچ میں چیلنج
08:04بینک اوپ پنجاب میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹرکورٹ اپیل دائر کر دی
08:08ریڈس چار آفیس نے اتراز آئیت کر دیا
08:10اپیل میں صدا کی گئی ہے کہ سنگل بینچ کا فیصلہ حقائق کے منعاتی ہے
08:14غیر قانونی قرار دیا جائے
08:16بینک اوپ پنجاب سے قرض لے کر سی ڈی اے کو ادائیگی کی تھی
08:21سنگل بینچ نے بینک اوپ پنجاب کی درخواست مسترد کر کے لیز منسوقی کا حکم بحال کیا ہے
08:32وزیراعظم کی زیرے صدارت وزارت انفرمیشن ٹکنالوجی اور ٹیلیک ہوم کی امور کا جائزہ اجلاس
08:37جی بی آزاد کشمیر میں آسان قدمت مراکس کے قیام سے متعلق کام تیز کرنے کی ہدایت
08:43شہباز شریف نے کہا آئی ٹی شعبے کا فروغ برامدات میں اضافہ
08:46حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل آئی ٹی شعبے میں شہری اور دہی علاقوں کا فرق قتم کیا جائے
08:59وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرے صدارت مفاقی صدارت سیف سیٹی ہیڈکورٹرز میں اجلاس
09:04استحاباباد سیف سیٹی کو کیپٹل سمارٹ سیٹی میں بدلنے کے پروجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ
09:08محسن نقوی کی سیف سیٹی فیس ٹو کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
09:12کہا کنٹرول روم کو جدید تقاضی اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ بنایا جائے
09:26دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ پولسی اور لاحے عمل بنائیں گے
09:30بزدلانہ حملے پولس اور عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے
09:33وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سوحیل آفریدی کا بنو میر شہدہ کے برسہ سے خطاب
09:38کہا مل کر صوبے میں دیر پا آمن قائم کریں گے
09:41تمام شہدہ کے برسہ کو مکمل شہید پیکج دیا جائے گا
09:50سارے ہیکرز بینکوں کی سسٹم کے اندر موجود ہوتے ہیں
09:53اکاؤنٹ بعد میں کھلتا ہے
09:54ہیکرز کے پاس لیٹا پہلے پہنچ جاتا ہے
09:57افاقی آئینی عدالت نے نیجی بینک کو شہری کے رقم واپس کرنے کی ہدایت کر دی
10:01جسٹس آمیر فاروق نے بتایا کہ انہیں بھی ایک بار فراڈیوں کی کال آئی
10:04کہا اوٹی پی شیئر کریں
10:07ورنہ اکاؤنٹ بلوک ہو جائے گا
10:09تین چار سال سے ٹرانزیکشن نہیں ہوئی تھی
10:11تو کہہ دیا کہ بند کر دیں
10:12میں تو آن لائن اکاؤنٹ استعمال ہی نہیں کرتا
10:15بینک کا فرض ہے اپنا سسٹم مضبوط کریں
10:24سونے کی قیمت میں کمی
10:25چاندھی کی قیمت مستحکم
10:27فی تولہ سونہ پانچ ہزار تین سو روپے کمی سے
10:29چار لاکھ اٹھاسی ہزار تین سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
10:32دس گرام سونے کی قیمت چار ہزار پانچ ہزار چو چو چو روپے کم ہو کر
10:36چار لاکھ اٹھارہ ہزار چھ سو اکانوے روپے ہو گئے
10:39عالمی مارکٹ میں سونہ ترے پن ڈالر کی کمی سے
10:42چار ہزار چھ سو سا دالر پی آنس ہو گیا
10:45پاکستان سٹاک مارکٹ میں مندی
10:47ہنڈرٹ انڈیکس ایک لاکھ اکتر ہزار پوائنٹ سے نیچے آ گیا
10:51کاروبار چھ سو نو پوائنٹ کمی کے بعد
10:53ایک لاکھ ستر ہزار پانچ سو چھ پوائنٹ پر بند ہوا
11:07لیاری ایکسپریس پیر ایس سٹیلمنٹ منصوبے میں
11:09موبیلہ طور پر اربو کی بے ذابتہ کیا
11:11نیب نے ابتدائی انکوائری مکمل کر لی
11:13نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ شواہید کے بنیاد پر
11:15کیس انویسٹیگیشن میں داخل ہو گیا
11:17منصوبے میں غیر قانونی الارٹمنٹ
11:19چائنہ کٹنگ اور جالی الارٹمنٹ کی گئی
11:21لیب نے ہزاروں پراؤڈز کی فائل اور شواہید
11:23قبضے میں لے لئے
11:2465 فیصد پر جالی الارٹمنٹ آرڈرز پائے گئے
11:27جالی آرڈرز پر اسسسنٹ ڈائریکٹرز لینڈ
11:29اور ایکزیکٹیب انجینئر کے دستخط ہیں
11:31منصوبے کی بیسے کر زمین پراؤڈز سے
11:33آؤٹسائیڈرز کو بیج دی گئی
11:47کراچی جناز پتال میں طلبہ
11:49تنظیم کی گھنڈا گردی ہنگامہ آرائی
11:51اور دھمکیاں دینے پر مقدمہ در
11:53جیفا یا کے مطابق
11:54قلبہ تنظیم پی ایس ایف کے کارکنوں نے
11:57خاتون ڈاکٹر کو دھمکایا اور کمپیوٹر بند کیا
12:00ملزمان آدل علی شفیق اور دس سے پندرہ افراد
12:03نے ایم آرائی کی تاریخ دلوانے کے لیے
12:05ڈاکٹر پر دباؤ ڈالا
12:06ملزم واجد اور دیگر دس سے پندرہ افراد
12:09نے زبردستی کچھ لوگوں کے بلڈ سامپل
12:11نکالے
12:15حکومت سن فلمی سنت کی
12:17بحالی اور فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے
12:19سن کے سینئر وزیر شرجی میمن
12:21کہتے ہیں حکومت سن میڈیا ہاؤسز اور
12:23صحافیوں سے تعاون کو مزید مضبوط بنانا چاہتی ہے
12:25فلمی منصوبوں کا بنیادی مقصب
12:27قومی بیانیوں کو فروغ دینا ہے
12:28شرجی میمن کی زیر صدارت اجلاس نے
12:31فلمی منصوبوں کے مستقبل تشیر
12:32اور موثر استعمال پر اہم فیصلے
12:35کیے گئے میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں
12:37کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور سہولتوں
12:39کا جائزہ لیا گیا
12:48مارکہ حق کو ایک سال مکمل
12:50آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ
12:52تو یاد رکھی جاری کر دیا
12:54نغمے نے عوام کے دل جیتی ہے
12:56مارکہ حق میں کامیابی پر یہ نغمہ
12:58مستلحہ پانج اور غیور قوم کے
13:00عظم کی نمائندگی کرتا
13:03خیبر پختونخواہ میں مغربی ہواوں
13:05کا نیا سلسلہ آج داخل ہوگا
13:08شدید بارشیں اور تیز ہوایں چلنے کا امکان
13:10سواج چترال دیر کوہستان
13:12سمیت بالائی ازدہ میں لینڈ سلائڈنگ اور
13:14گلیشیا جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ
13:16پی ڈی ایم اے نے الٹ جاری کر دیا
13:18ان کے بیشن علاقوں میں موسم گرم اور خوشک
13:20سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرمی
13:22کی لہر برقرار سندھی میں درجہ
13:24حرارت 43 آرکانہ دادو اور تروت
13:26میں 42 دگری پر پہنچ گیا
13:27نواب شاہ سکر اور حیدر آباد میں
13:2940 دگری ریکارڈ کیا گیا
13:39لبنان میں بھی اسرائیل نے کیمیکل بم برسائے
13:41زخمی شہریوں کے جسم سے دھاتی ذرات برامت
13:44طبی ماہرین کا کہنا ہے باریک دھاتی
13:46ٹکڑے دھماکے کے بعد جسم میں داخل ہو کر
13:48کھیل جاتے ہیں اور انسانی آزا
13:50کو شدید نفسان پہنچاتے ہیں
13:52زخمیوں کے علاج میں انتہائی مشکلات پیش آتی
13:54یہ ذرات جان لیوہ ثابت ہو رہے ہیں
13:56غزہ اور ارگن میں بھی
13:58اسرائیل کیمیکل بموں کا استعمال کر چکا ہے
14:00امریکی صدر ٹرمپ کا
14:02اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے
14:03ٹیلی فون پر رابطہ
14:04امریکی نیوز ویب سائٹ ایکزیوس سے گفتگو میں
14:07صدر ٹرمپ نے کہا
14:08نیتن یاہو سے ایران کے جواب کے علاوہ
14:10دیگر معاملات پر بھی بات کی
14:11ٹرمپ نے یہ بتانے سے انکار کر دیا
14:13کہ وہ ایران سے مذاکرات جاری رکھیں گے
14:15یا فوجی کاروائی کریں گے
14:16اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے
14:19ایران سے جنگ اب یہ ختم نہیں ہوئی
14:21افزودہ یورینیم نکالنے کے لیے
14:22امریکی فوج ایران میں داخل ہوگی
14:24ٹرمپ نے انہیں واضح طور پر کہا ہے
14:26ہم اپنی فوج ایران میں داخل کریں گے
14:28ایران میں جہوری مواد اب بھی موجود ہے
14:31اور افزودگی کے مراکس کو قدم کرنا باقی
14:43اسرائیل کی جانس سے لبنان پر حملے جاری
14:45گئی مقامات کو نشانہ بنایا گیا
14:47دو طبیل اہلکاروں سمیت تین افراج شہید
14:49مارٹ سے اب تک
14:50اسرائیلی حملوں میں دو ہزار آٹھ سو چالیس افراج شہید ہو چکے
14:53حزباللہ کا اسرائیلی فوجیوں پر
14:55ڈرون حملے کرنے کا دعویٰ
14:56اسرائیلی فوج کی لبنان کی سرحت پر
14:59اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کی تزدیک
15:01ویان میں کہا فوجی اہلکار لبنان کی سرحت کے قریب
15:04جھڑک کے دوران مارا گیا
15:11اور اے آر وائ فلم سلمان اقبال
15:14فلمز اور پرویز ملک فلمز کی پیشکش
15:16فلم لب دی سوک کا ٹریلر جاری
15:18ایکشن رومانس اور جذبات کی بھرپور اکاسی
15:21فلم میں فرہن سعید اور مامیہ شاہ جعفر نے
15:23ملکزی کردار نے بھایا
15:24ٹریلر ریلیس کے بعد چائقی نے فلم کا
15:27جوش و خروش مزید بڑھ گیا
15:29مددان فلم کی سینما ریلیس کا
15:31بے سبری سے انتظار کر رہے ہیں
15:33فلم ایدالعظہ پر سینما گھروں کی زینت بنے گی
Comments

Recommended