Skip to playerSkip to main content
  • 14 hours ago
#mojtabakhamenei #donaldtrump #straitofhormuz #iran #US #iranuswar #iranusceasefire #Pakistan #CrudeOil #OilPrices #InternationalMarket #BrentOil #karachi #crime #court #police #narcotics #investigation #AnmolPinky #israel #gaza #petrolprice #IndiaPakistanWar #DGISPR #NewsHeadlines #BreakingNews #ARYNews

Iran’s ‘restraint is over’: Ebrahim Rezaei

Holding negotiations does not mean surrender: Iran’s Pezeshkian

Iran's Guards threaten US Mideast sites

Iran says countries that enforce US sanctions will ‘face difficulties’ in Strait of Hormuz

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28ڈیلر گرفتار
00:40پاکستان کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر انمول اور پنکی کا پولیس کو کھلا چیلنج
00:45پیغام میں کہا ہم دھڑلے سے کام کر رہے ہیں اٹھا سکتے ہو تو اٹھا لو
00:49ہم نے پورے کراچی میں اندھیر ڈالا ہوا ہے روک سکو تو روک لو
00:52انمول اور پنکی نے کہا آپ لوگوں کی عقل گھٹلوں میں ہے جس ان دماغ سے سوچو گے میری طرح
00:57برینڈ بن جاؤ گے
00:58مجھے پکڑنے کے لیے پتہ نہیں کہا کہا سے آجاتے ہیں ریٹائرمنٹ کے بعد فون کر کے بتاتے ہیں تمہیں
01:04نہیں پکڑ پائے
01:05اکاؤنٹ آپ کو بھیج دیا چوبیس گھنٹے سرویس آن ہے
01:17وزیراعظم شہباز شریف اور آزربائیجان کے صدر الہام علیوف کرابدہ شہباز شریف نے ناغذیر سرکاری مصروفیات کے باعث ورلڈ اربن
01:25فورم میں شرکت سے معذرت کر لی
01:26فورم میں پاکستان کی اعلی سطح نمائندگی ہوگی
01:31کراچی پولس ملزم پر مہربان عالمی سطح کی پنکار پر توڑتی ہے آسمان
01:37کوکین کی ملکہ کو عدالت میں کسی وی آئی پی کی طرح لیا گیا
01:41انمول اور پنکی ہاتھ جھلاتی کسی مہارانی کی طرح چہل قدمی پر ماتی رہی
01:47باوردی پولس اہلکار ملازم کی طرح انہیں راستہ بتاتا رہا
01:51دوسری طرف عالمی شہرت یافتہ فنکارہ شیما کرمانی کو کسی دہشتگرد کی طرح گرفتار کیا گیا
01:57شیما کرمانی کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ ایک عام شہری فنکار اور انسانی حقوق کی علمبردار ہیں
02:03دوسری طرف انمول پنکی لوگوں کے رگوں میں زہر گھولتی اور پھر بھی دھڑلنے سے کہتی ہے
02:09کہ پکڑ سکتے ہو تو پکڑ لو
02:14پنگردش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 104 رنز سے ہرا دیا
02:17دوسر ارسٹ رنز کے تاقب میں پاکستان ٹیم 113 رنز پر حمد ہار گئی
02:22کپتان شان مسود اور سعود شاکیل دونوں ایننگز میں ناکام
02:26عبداللہ فضل شیاست سلمان آغا 26 آزان عویس 15 رنز بنا کر آوچ ہوئے
02:31بنگلہ دیش کے پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف ٹیسٹ مات جیتا
02:35سیریز میں ایک صفر کی برطری حاصل کرتی
02:38لکی مروت کے سرائے نورنگ بازار پھاتک کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ
02:43دو پولیس اہلکاروں سمیت نو افراد شہید بیس سے زائد زخمی
02:46شہید اور زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل
02:49ڈی آئی جی سجاد خان کا کہنا ہے
02:51پولیس کی بھاری نفری علاقے میں سرچ ان سٹرائک آپوریشن میں مصروف ہے
02:55علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد جمع کیے جا رہے ہیں
02:59دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک مہنچایا جائے گا
03:02حضیرعظم کی لکی مروت دھماکے کی مضمت
03:05شہادت اوپر گہرے رنج و غم کا اظہار
03:07کہاں دہشتگردوں کو امن اور ترقیقی راہ میں رکاوٹ بننے کی اجازت نہیں دیں گے
03:12مجرمان کا تعیون کر کے انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے
03:24جان قربان کر کے دہشتگردی ناکام بنانے والے شہری لیاقت خان شہید کی نماز سے جنازہ اتک میں ادا کر
03:31دی گئی
03:31سیول حکام، اسکری حکام اور شہریوں کی بڑی تارات میں شرکت
03:34سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خوشحال گھڑ میں شہری لیاقت نے آبادی کی طرف جانے والے خارجی خودکش عملہ آور کو
03:40روکا
03:41تو اس سے بوکلاہٹ میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا
03:44صدر اور وزیر آزم کا دہشتگرد کو روک کر اپنی جان قربان کرنے والے لیاقت کو خراج عقیدت
03:49صدر آسف زرداری نے کہا
03:50آبیرونی مداخت کی وعدہ سے ہونے والی دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی
03:54شہید لیاقت قومی استقامت اور حب الوطنی کی روشن مثال ہے
03:58وزیر آزم شہواز شریف نے کہا
04:01لیاقت کی قربانی نے کوہات اور جنڈ کو بڑی تواہی سے بچا لیا
04:04ایسے لیڈر شہری دہشتگردی کے خلاف قومی آزم کی علامت ہیں
04:08قومی اتحاد سے دہشتگردی کو ہمیشہ کے لیے شکست دیں گے
04:25پاکستان نے نور خان ائر بیس پر ایرانی تیاروں سے متعلق سی بی ایس کے رپورٹ مسترد کر دی
04:29ترجمان دفتر خالد نے کہا رپورٹ کے دعوے قیاس آرائیوں پر مبنی اور حقائق سے متصادم ہے
04:35ایرانی اور امریکی تیارے مذاکرات کے دوران سفارتی امریکی عام دورت کے لیے آئے تھے
04:39کچھ تیارے معاون عملہ آئندہ مذاکرات کی توقعوں میں پاکستان عارضی طور پر موجود رہا
04:45پاکستان میں موجود ایرانی تیاروں کا کسی فوجی ہنگامی صورتحال سے کوئی تعلق نہیں
04:58ایران سے مذاکرات یا جنگ امریکی صدر آج نیشنل سیکیورٹی ٹیم سے ملاقات کریں گے
05:03ایکزیوز کا کہنا ہے صدر ٹرامپ امریکہ ایران سفارتی ڈیڈ لوگ کے باعث مختلف آپشنز پر غور کریں گے
05:10ایران کے خلاف آجی کا روائی دوبارہ شروع کرنے کا بھی جائزہ لیں گے
05:14وائٹ آنس کی ڈیپیٹی پریس سیکیورٹری کہتی ہیں صدر ٹرامپ ایران کے بارے میں کسی بھی فیصلے میں جلدی نہیں
05:19کر رہے
05:20تمام آپشنز میز پر ہیں
05:30امریکی صدر ٹرامپ نے ایرانی تجاویز کو اہمقانہ قرار دے دیا
05:33کہا ایران نے جواب دینے میں پانچ ون لگا دیئے
05:36حالانکہ یہ کام بیس منٹ کا تھا
05:38ایرانی قیالت بے ایمان ہے بار بار اپنا ذہن بدلتی ہے
05:42سی سپائی لائف سپورٹ پر ہے
05:44ڈاکٹر بتائے گا مریض کے بچے نے کا ایک فیصل چانس ہے
05:47فاکس یوز انٹرویو میں صدر ٹرامپ کا کہنا تھا
05:49اب ناہو حرمز میں فریڈم پروجیکٹ پر دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہا ہوں
05:52وہ اہمق سمجھتے ہیں میں تھک جاؤں گا
05:55میرا پلان سادہ ہے
05:57ایران ایٹمی قوت نہیں بن سکتا
05:59دعویٰ کیا ایرانی مذاکرات کاروں نے اعتراف کیا ہے
06:02کہ انہیں ایٹمی زخیرہ نکالنے کے لیے امریکہ کی ضرورت ہے
06:05ایران یقینی طور پر ہتھیار ڈالے گا
06:07سخت گیر رہنما پیچھے ہٹ جائیں گے
06:18ایران کی مسلح پانچ کسی بھی جارہیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے
06:23ایرانی سپیکر باقر قالب آف کا امریکی صادر چرمپ کے بیان پر عدی عمل
06:27ایکس پوسٹ میں لکھا دنیا جان گئی ہے
06:30غلط حکمت عملی غلط پیسلے ہی غلط نتائج لاتے ہیں
06:34ایران تمام آپشنز کے لیے تیار ہے
06:36امریکہ کو حیران کر دیں گے
06:38ایران کے جوہری توانائی کے سربراہ محمد اسلامی کہتے ہیں
06:41یورینیم افزودگی کے پروگرام پر کوئی سمجھواتا نہیں ہو سکتا
06:44جوہری ٹکنالوجی مذاکرات کی ایجنڈے میں شامل نہیں
06:47ایرانی فورن پولسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے خبردار کر دیا
06:52کہا امریکہ نے دوبارہ حملہ کیا
06:54تو ایران یورینیم کی افزودگی بڑھا سکتا ہے
07:05برطانی وزیر آزم کھیر اسٹارمر کا مصطافی ہونے سے پھر انکار
07:09خودشتہ روز اپنی جماعت لیبر پارٹی سے خطاب میں اہم ترین مزرع
07:12اور اپنے ہی درجن و ارکان نے ان سے مصطافی ہونے کا مطالبہ کیا تھا
07:16آج کابینہ ارکان سے ملاقات میں کھیر اسٹارمر نے کہا
07:19کہ وہ کہیں نہیں جا رہے
07:20قیادت کو چیلنج کرنے کا عمل شروع ہی نہیں ہوا
07:23ہمیں حکومت چلانی ہے
07:24لبر اہنما جیریمی کوربن کا کہنا ہے
07:27کھیر اسٹارمر نے وینفیر میں کٹوٹی کر کے رقم ہتیاروں اور جنگ پر خرچ کی
07:30سٹارمر حکومت اور اسرائیل کو مسلح کیا
07:32اور نسل خوشی کا حصہ بنی
07:43ٹرولیو مصنوعات کے قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج کا اعلان
07:48حافظ نئیم الرحمان کہتے ہیں
07:50اسلام آباد نے پندرہ مائی کو بڑا احتجاج کریں گے
07:53ہرٹال اور پہیار جام کے آپشنز بھی استعمال کریں گے
07:56عوام کے حق پر ڈاکہ نہیں مارنے دیں گے
08:01یورپی یونین نے اسرائیلی آباد کاروں اور حماس کی اہم شخصیات پر
08:05بابندی لگانے پر اتفاق کر لیا
08:06فیصلہ رکن ملکوں کے وزراء خارجہ اجلاس میں کیا گیا
08:09قبضے میں ملوستین افراد اور شاعر تنظیموں کے حساس منجمید اور سفری بابندی آئد کی جا سکیں گی
08:15یورپی یونین کی خارجہ امور کے سربراہ قیاء کلاس کہتی ہیں
08:19غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کے ساتھ
08:21تجارت محدود کرنے کی تجاویز پر غور جاری ہے
08:31فغصہ اور مقبوضہ مقربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کاروائی
08:34چار فلسطینی شہیر یوروشتم کے جنوب مشرق میں واقع
08:37المشتل میں اسرائیلی بلدے آتی اور فوجی حلکاروں نے سنتی تامرات کرا دی ہیں
08:42اب تک بھی سنتی اور تجارت دھانچے منحدم کیے جا چکے ہیں
08:51اسرائیلی جانب سے جنگ بندی کے مسلسل خلاف ورزی
08:54چوبس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی کے لبنان پر سو سے زیادہ حملے
08:57چھے اپراد شہید ساتھ زخنی
08:59اسرائیلی توپ خانے نے
09:01المنصوری اور مجدل زون کی اطراف میں گولہ باری کی
09:06عیدے قربا کی تیاری
09:08مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کے خریدوں فروغ جاری
09:11لاہور کے شہریوں کا جانوروں کے قیبت زیادہ ہونے کا شکوا
09:15جبکہ بیپاری کہتے ہیں جانور گزشتہ سال کے نسبے سستے فروغ کر رہی ہیں
09:27خیبر پختونخواہ جی بی اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں
09:30بارش کے سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
09:32لاہور کوہستان جی جال کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے باعث
09:35شہرائے کراکرم بند متعدد گاڑیاں پھس گئیں
09:37مسافر پریشان
09:43وین الاقوامی مارکٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
09:46اور برنٹ خام تیل کی قیمت دو آشاریہ آٹیم پیصد اضافے سے
09:50ٹہرnd ایک سو سات ایشاریہ ایک چار ڈالر فی بارل ہو گئی
09:53امریکی ویسٹ ایکسس خام تیل کی قیمت
09:55ٹین آشاریہ ایک ایک پیصد اضافے سے
09:58ایک سو ایک آشاریہ ایک دو ڈالر فی بارل ہو گئی
10:04And in Dubai, A.R.Y. and Maas Developers
10:08The partners of Parcel States
10:10The partners of Parcel States
10:12Parcel States
10:14The partners of Parcel States
10:15The CEO A.R.Y. and Maas
10:18Yaakob Iqbal and Chief Development Officer
10:20Masaf Al-Zarouni
10:22The partners of Parcel States
10:24The partners of Parcel States
10:25The partners of Parcel States
10:29Vice President Parcel States
10:32Amaas
10:33Compare
10:36One day after
10:38drank to come
10:40These ratings
10:40The season of Parcel States
10:42The single night
10:46The conference
10:49The freelance
10:50male
10:50in India photo shoot me garbaya
Comments

Recommended