00:02foreign
00:30foreign
01:21ڈیپورٹ کے مطابق واشنگٹن اور تہران کے درمیان
01:24ڈیپلومیسی جاری ہے
01:25مذاقرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہو سکتے ہیں
01:28پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان
01:30سالسی اور رابطہ کاری میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
01:33مذاقرات میں آب نئے حکموس
01:35ایرانی جوہری پروگرام
01:37اور پابندیوں میں نرمی پر گفتگو متوقع
01:39امریکی اور ایرانی حکام
01:41ایک آرسی مقامتی معاہدے پر غور کر رہے ہیں
01:45ملدھر میں جشن مارکہ حق جاری
01:47بھارت کا غرور خاک میں ملانے کا ایک سال مکمل
01:50کراچی سے خیبر
01:51بولان سے بلتستان
01:52پوری قوم ید زبان
01:54ہم ہیں بنیان مرسوس
01:56سیاسی سماجی کاروباری
01:58ہر طبقے کی جانب سے
01:59بہادر مسلح فواج کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے
02:02عزلی دشمن کے خلاف
02:04فتح نے ملک میں ہر تفریق مٹا دی
02:06چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں
02:08بڑے بڑے سمینار کا سلسلہ بھی جاری
02:10قواتین کی بھی بڑی تعداد میں شرکت
02:13سکاؤٹس اور اقلیتی برادری
02:15نے بھی ریلیاں نکالی
02:16جگہ جگہ مسلح فواج کے حق میں
02:17بینر زاویزہ
02:18راول پنڈی میں ریلوے سٹیشن کو سجا دیا گیا
02:21عوام کا کہنا ہے
02:22پاکستان نے بھارت کو ایسی شکست دی
02:24جو وہ زندگی بھر نہیں بھولے گا
02:26فیل مارشل سیدہ سمونیر
02:28اور فواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
02:43مارکہ حق کی پتا کا ایک سال
02:46جی ایچ کیو میں کل پل پکار تقریب ہوگی
02:48تقریب کے مہمان اقسوسی
02:49فیلڈ مارشل سید آسم منیر ہوں گے
02:52ائر چیف مارشل
02:53زہیر بابر صدھو اور نیول چیف
02:55ایڈمیرل نبی درشرب بھی شریک ہوں گے
02:57فیلڈ مارشل سید آسم منیر
02:59نیول اور ائر چیف
03:01یادگار شہدہ پر پھول رکھیں گے
03:02تقریب میں تینوں مسلح فاج کے چاکو چوبندہ سے
03:06سلامی پیش کریں گے
03:07فیلڈ مارشل سید آسم منیر تقریب سے خطاب بھی کریں گے
03:15مارکہ حق کا ایک سال
03:16کراچی میں تقریبات پیپلز پاچی نے
03:18سی ویو پر شاندار تقریب سجائی
03:20لوگوں کی بڑی تعداد آئی
03:22وزیراعلا سن نے خطاب میں کہا
03:23ہماری بہادر فورسز نے بھارت کا غرور خاک میں ملایا
03:27ایسا جواب دیا
03:28کہ کچھ دیر بعد وہ گھٹنوں پر آ گیا
03:30پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ
03:32سیسا پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے
03:34تقریب میں شاندار آتش بازی کا
03:36مظاہرہ کیا گیا
03:37ایم کیوم پاکستان کی جانب سے بھی
03:39یوم فتح منایا جا رہا ہے
03:40خالد مقبول صدیقی نے کہا
03:42پاکستان نے اپنی مرضی سے
03:44مدت اور شدت تیہ کر کے
03:46جن کا خاتمہ کیا
03:47بھارت کو پتا ہے
03:48پاکستان بنانے والے
03:49اس کی حفاظت کرنا بھی جانتے ہیں
03:51فاروق ستار نے کہا
03:52بھارت اب ایسی غلطی نہیں کرے گا
03:54اگر کی تو کراچی کے نوجوان ہی کاکی
03:57مقررین نے افواج پاکستان
03:59اور فیلڈ مارشل آسے منید کو
04:00قراج تحسین پیش کیا
04:01گورنر سن نحال حاشمی نے
04:03مارکہ حق کی تقریب سے خطاب میں کہا
04:05مارکہ حق کے بعد پوری دنیا میں
04:07ہمارا سار فقر سے بلند ہوا
04:09آج پاکستان کو ہر مہاش پر
04:11بڑتری حاصل ہے
04:25وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا
04:28مارکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر
04:30اظہار تشکر وزیر اعظم اور
04:32اسکر خیادت کو تاریخی کامیابی پر
04:35خراج تحسین کہا
04:36آٹھ سفر کا مارکہ حق
04:37دشمن کبھی فراموش نہیں کر پائے گا
04:40پاکستان کی فتح اور بھارت کی شکرس
04:42کی گواہی دینا دنیا دیتی رہے گی
04:44وزیر اعلیٰ ملوچستان
04:46سفراز بکری نے خصوصی پیغام میں کہا
04:48کہ مارکہ حق پاکستان کی خودداری
04:50اور غیر متزلزل عظم کا لوہا منوانے
04:52کا دن ہے
04:52فیرلڈ مارشل کی قیادت میں
04:54دشمن کے ناپاک ازائم خاک میں ملائے
05:00امریکہ ایران جنگ بندی کا معاہدہ بھی
05:03اسلام آباد میں ہوگا
05:03پاکستان مکمل جنگ بندی کرانی
05:05نے پاکستان کامیاب ہوگا
05:07پاکستان کا امریکی اور ایرانی قیادت سے
05:09مسلسل رابطہ ہے
05:10وفاقی وزیر تاریخ فضل چودھوی کا
05:12مارکہ حق کی تقریب سے خطاب
05:14کہا افواج پاکستان نے بھارتی جاہریت
05:16کا مو توڑ جواب دیا
05:18فیرلڈ مارشل کی بہفرین حکمت عملی سے
05:20تاریخی کامیابی ملی
05:21پاکستان نے اپنے سے کئی گناہ بڑے دشمن
05:24کو شکست دی
05:25مسلسل رابطہ کے جوابی رد عمل سے
05:27بھارت میدان جنگ سے بھاگ گیا
05:29صدر ٹرم بھی کہتے ہیں
05:30پاکستان نے بھارت کے آٹھ سے دس تیارے گرائے
05:42امریکی تجاویز پر آج
05:43ایران کی جانب سے کوئی جواب موصول ہو سکتا ہے
05:46امریکی صدر ٹرم کہتے ہیں
05:47ایران کے ساتھ معاملات بہت اچھی طرح سے آگے بڑھ رہی ہیں
05:50ایران میں فوجی اہداف بہترین طریقے سے حاصل کیے
05:53ایران کی فوج قتم ہو گئی
05:55دیکھتے ہیں وہ کیا کرتا ہے
05:57پاکستانی دوستوں کے کہنے پر
05:58پروجیکٹ فریجم کو روکنا پڑا
06:00وزیر آزم شہباز شریف اور فیل مارشل
06:02سید آسم منیر کے کہنے پر
06:04پروجیکٹ فریجم روکا
06:05پروجیکٹ فریجم کے علاوہ دیگر چیزوں پر بھی غور کر سکتے ہیں
06:08معاملات تینا پائے تو پروجیکٹ فریجم پلس شروع ہو سکتا ہے
06:11جس میں مزید سخت اقدامات کریں گے
06:25ایران امریکی تجویز کا جائزہ لے رہا ہے
06:28ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے
06:32امریکہ کی تازہ تجویز پر فیصلہ مشاورت کے بات کیا جائے گا
06:35امریکہ نے جنگ بندی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی
06:39ایرانی افات صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں
06:42کسی بھی جارہیت اور مہم جوئی کا جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہے
06:46روسی وزیر خارجہ کا ایو اے ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ
06:50مشرقہ بستا کی صورتحال اور امریکہ ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال
06:54سرگیل آروف نے کہا امریکہ ایران مذاکرات کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے
06:58تاکہ خطے میں دوبارہ کشیدگی اور ممکنہ تصادم کو روکا جا سکے
07:14ایرانی وزیر خارجہ عباس راکشی کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
07:18دونوں رہنماؤں نے مشرقہ بستا کی تازہ صورتحال اور خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
07:24عباس راکشی اور برطانوی وزیر خارجہ نے آپ نائے ہرمس کونے پر بھی بات
07:35امریکہ نے ایران کے لیے فوجی سازو سامان کی خریداری میں معاون دس کامپنیوں پر پابندی آئیت کر دی
07:41امریکی وزارت خزانہ کے مطابق پابندیاں ان افراد اور اداروں پر لگائی گئی ہیں
07:46جنہوں نے ایران کے ہر بھی سامان کی خریداری میں معاونت کی پابندیوں کی ضد میں آنے والے اداروں میں
07:51چین اور ہانگ کانگ میں قائم کامپنیاں بھی شامل ہیں
07:54روائٹرز کے مطابق امریکی سی آئی اے کا کہنا ہے
07:57تہران کمس کا مزید چار ماہ تک اپنی بندگاہوں کی ناکب بندی برداشت کر سکتا ہے
08:01اس سے ظاہر ہوتا ہے امریکہ زیادہ دباؤ نہیں ڈال پا رہا
08:04ایک سینئر امریکی انٹیلیجنس اہدیدار کا کہنا ہے
08:07کہ سی آئی اے کی رپورچ کے دعوے درست نہیں
08:18جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے جنوبی لبنان پر حملے
08:21گاری پر حملے میں تین افراد شہید ہو گئے
08:23چوبیس گھنچوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں تیس افراد شہید ہو چکے
08:34اکمران جماعت و اتحادی ارکان کی بھی پیٹرول مہنگا ہونے پر کڑی تنقید
08:38گورنر خیبر پختون خانے کہا ہمارا سارا تیل آبنہ رومر سے نہیں آتا
08:42حکومت ایاشیہ چھوڑ کر پیٹرولی مصنوعاتی قیمتوں پر توجہ دے
08:46مسلمک نون کے رہنما خواجر ساد رفیق بھی پیٹرول مہنگا ہونے پر برہم
08:51ایکسپر لکھا پیٹرولی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے لوگوں کی چیخیں نکال دیں
08:56حکومتی اخراجات پورے کرنے کے لیے لیوی بڑھانے کے بجائے ٹیکس چوری رکھی جائے
09:00امیر جماعت اسلامی حافظ نیم رحمان کا کہنا ہے غریب اور میڈل کلاس شہریوں سے بھاری لیوی وصول کرنا ظلم
09:07ہے
09:07عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مصطفہ اسماعیل نے ایکسپوس میں لکھا
09:12پیٹرولی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عالمی نرخوں کے بجائے لیوی اور ٹیکس بڑھانے کی وجہ سے ہوا
09:18پیٹرول کی قیمت کا ٹینسیس اور ڈیزل کی قیمت کا سولہ فیصد محصولات پر مستمع ہیں
09:39وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف کی جاتی عمرہ میں ملاقات
09:43وزیراعظم نے پیٹرولی مصنوعات کے قیمتوں میں اضافہ سے متعلق نواز شریف کو اعتماد ملیا
09:47نواز شریف کا کہنا تھا مہنگائی کو کنٹرول کر کے ہی عوام کو ریلیف دیا جا سکتا ہے
09:52وزیراعظم مریم نواز اور نائب وزیراعظم اساق جار بھی موجود تھے
09:56ملاقات نے گلگت بلکستان کی الیکشن مہم پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
10:11ساؤت ائر کا پہلا ایٹی آر تیارہ پاکستان پہنچ گیا
10:14ساؤت ائر لائن آئندہ ماہ اپنا آپریشن شروع کرے گی
10:17یہ آپریشن ملکی ایویشن کے علاقائی مارکٹ میں نئے بات کا آغاز ثابت ہوگا
10:22اقتصادی سرگرنیوں کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی
10:28دھاکہ میں چیرمن پی سی بی موسن نکوی کے عزاز میں خصوصی تقریب
10:32بنگلدیش ٹرکیٹ بورڈ کے سربراہ تمیم اقبال نے موسن نکوی اور پاکستانی ریڈ بال سکارٹ کے عزاز میں شائع دیا
10:38تمیم اقبال نے دھاکہ آمد پا اور موسن نکوی کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا
10:42چیرمن نے شاندار مہمان نوازی پر پی سی بی سربراہ کا شکریہ دا کیا
10:46کہا بنگلدیش ٹرکیٹ کے ساتھ ہمارے دل بھی جڑے
10:49موسن نکوی نے دھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی شیر بنگلہ سٹیڈیم آ کر میرس دیکھا
11:04سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنقاہیں ایت سے قبل ادا کرنے کی ہدایت کر دی
11:08ایدو لحظہ کے پیش نظر سرکاری ملازمین کو تنقاہیں بیس مائی کو جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
11:14سندھ کے تمام مسلم سرکاری ملازمین کا تنقاہ اور پینشن بیس مائی تک مل جائے گی
11:19محکمہ خزانہ سندھ نے قبل از وقت تنقاہوں کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
11:28فورس کے سائبر وارئیرز مارکہ حق کے خاموش مجاہے
11:32بغیر گولی چلائے دشمن کے تکبر کو خاک میں ملا کر دیجیٹل محاصف پر نئی تاریخ رکم کی
11:37سائبر ٹین نے دشمن کے حساس اسکری ڈیٹا تک رسائی حاصل کی
11:41بھارت کے بجلی پیٹرولیم انرجی گریٹس مفلوچ کی
11:44دشمن کو وہ کاری ضرب لگائی کہ سنبھلنے کا موقع بھی نہ ملا
11:47بھارتی فضائیہ کے ریڈارز اندھے اور رابطے منقطع ہو گئے
11:51قوم اپنے ان محافظوں اور سائبر شاہینوں کو سلام پیش کر دی
12:06مارکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر پاک پوچ کو خراج تحسین
12:10آئی ایس پی آر نے نئے نغمے کا ٹیزر جاری کر دیا
12:14نغمہ مارکہ حق کی آکاسی کرتا ہے جس کی بازگشت
12:17دشمنانی بطن کے دلوں میں آج بھی گونج رہی ہے
12:21سکھر میں عدالتی حکم پر والد کی تحویل میں دی گئے خاتون کو
12:25غیرت کے نام پر قتل کا کیس عدالت نے مقتولہ کے والد شہر
12:29اور مامو کو چاروزہ جسماری رمانٹ پر پولیس کے حوالے کر دیا
12:32پولیس کا کہنے قتل کیس میں نامزد ایک ملزم تحال گرفتار نہیں ہو سکا
12:38دوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنی کے خلاف فتح کا جشن
12:42روس میں وکٹری پاریڈ جا باز پائلٹس نے مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا
12:46مختلف ممالک کے سربرہانے مملکت شریک ہوئے
12:49روسی صدر پیوچن نے کہا فتح ہمیشہ ہماری رہی ہے اور ہماری ہی رہے گی
12:53وکٹری ڈے کے موقع پر روس نے یکرین سے تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے
13:07اٹیالین اوپن ٹینس میں کالیفائر کھلاری نے بڑا برجو لٹ دیا
13:11چھے بار کے چیمپین نویک چکووچ اپ سیٹ سے دو چار
13:14پروشیا کے دینوں نے اپنے آئیڈیل کے خلاف تارے ہی فتح حاصل کی