00:02ڈیران نے امریکہ سے ام مذاکرات کی بحالی کے لیے شرائط نرم کر دی
00:07والسٹریٹ جنرل کا دعویٰ کہا
00:09ایران نے جنگ کے قاتلے کے لیے واشنگٹن کو نئی تجویز دی ہے
00:11جس میں آبناہ ہرموس کھولنے اور ناکہ بندی ختم کر کے
00:14مذاکرات کی بحالی کے اشارے شامل ہیں
00:16ایران کے جہری پروگرام سے متعلق بات چیپ کو بھی
00:19امریکی پابندیوں میں نرمی کے ساتھ مشروع کیا گیا ہے
00:29امریکی بحریہ ایرانی بندرگاہوں کے محاصرے کے لیے
00:32بحری قضاکوں کی طرح کام کر رہی
00:34امریکی صدر کا فلوریڈا میں خطاب کہا
00:37ایران نے دنیا کے لیے آبناہ ہرموس بند کی
00:39ہم نے ان کے لیے بند کر رہی
00:40جنگ جلدی میں خاتم نہیں کریں گے
00:42ایسا نہیں ہونے دیں گے کہ جنگ خاتم کریں
00:44اور ایرانی رجیم دوبارہ کھڑی ہو جائے
00:47ایران کے پاس کسی بھی صورت میں ایچمی ہتھیار نہیں ہونے چاہیے
00:50دنیا میں کسی پاگل کو ایچمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے
00:53امریکی صدر کا کہنا ہے
00:55ایران کی بھیجی گئی نئی تجاویز سے مطمئن نہیں
00:57ایران جو مانگ رہا ہے
00:59امریکہ اس پر راضی نہیں ہو سکتا
01:00امریکی صدر نے سپیکر مائک جانسن اور سینٹ کے صدر
01:04جو گراسلی کو قتلک دیا
01:06کہا ایران جنگ ختم ہو چکی ہے
01:08لیکن مستقبل میں ممکنہ فوجی کاربائی کا امکان
01:11مسترد نہیں کیا جا سکتا
01:13سی سوائر کا مطلب ہے
01:14ایران جنگ کے لیے کانگریس کی منظوری کی ضرورت نہیں
01:34امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں
01:36لیکن کسی بھی صورت دھمکیاں اور فیصلے
01:38مستلت کرنا برداست نہیں کیا جائے گا
01:40ایران کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے کہا
01:43بات چیت برابری کے بنیاد پر ہونی چاہیے
01:46ایران قومی خود مختاری پر کوئی سمجھاتا نہیں کرے گا
01:49ایرانی وزیر خارجہ باسر آکشی نے کہا
01:51واشنگن دھمکیاں دینا چھوڑے
01:53اور اشتیال انگیز اقدامات ترک کرے
01:55تو سفارت کاری کے لیے تیار
01:57ایران کی مسلحہ فاز مکمل طور پر چوپ پس
02:08ایران نے فوجی مارکے میں اپنی بڑتری ثابت کر دی
02:11ایران کے سپریم لیجر مشتبہ قامنائی کا پیغام
02:14کہا اب دشمنوں کو معاشی ثقافتی جہاد کے مدان میں بھی شکست دینا ہوگی
02:18ایرانی عوام مقامی طور پر تیار اشیاء کے استعمال کو ترجی دیں
02:22ایران میں کاروباری افراد اپنا نقصان ہونے پر
02:24کسی کو ملازمت سے نکالنے سے گریز کریں
02:26قاتم الامریہ ہیڈکارٹر کے جنرل جعفر عزدی کا کہنا ہے
02:42ایرانی فوج عوام اور سیاسی امائیدین متحد ہو کر دشمن کے مقابلے میں تیار کھڑیں
03:01پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں
03:03امریکی صدر نے کہا میں پاکستان کی وزیر آزم اور پینڈ مارسل آسمونی کی بہت عزت کرتا ہوں
03:08مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں اور پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں
03:17پاکستان امریکہ ایران تناظر میں سالسی کی صلاحیت رکھتا ہے
03:21پاکستان کو امریکی صدر کا اعتماد حاصل ہے
03:23سابق امریکی اسسسٹن سیکریٹری آف سٹیٹ جنرل مارک کمیٹ کہتے ہیں
03:28پاکستان نے شاندار انداز میں سالسی کی ذمہ داری نبھائی
03:31امریکی صدر ٹرامپ اور فیل مارشل کے تعلق نے پاکستان اور امریکہ کو بہت فائدہ پہنچا رہا ہے
03:41پاکستان نے برطانوی نمائندے برائے افغانستان کے یک طرفہ ریمارکس کو حقائق کے برعکس قرار دے دیا
03:47ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
03:49پاک افغان چرہدی صورتحال پر برطانوی نمائندے کا بیان غیر متوازن اور ناقص فہم ہے
03:54افغانستان کے جانب سے بلا اشتیال حملوں اور دہشت گرد کاروائیوں میں
03:58مارچ سے اب تک باون ماسوم شہری شہید اور چوراسی زخمی ہو چکے ہیں
04:02افغان طالبان کی سرپرستی میں بھارتی پروکسیز پاکستان میں دہشت گرد کاروائیاں کر رہی ہیں
04:08پاکستان کی کاروائیوں سے شہریوں کی ہلاکت کیا افغان دعوے بے بنیاد اور غیر مستند ہیں
04:20ایران کے حملوں میں مشرق عبوستہ میں امریکی فوجی اڈو پر بڑی تباہی ہوئی
04:24ایران نے مشرق عبوستہ کے آٹھ ملکوں میں کم از کم سولہ امریکی فوجی اڈو کو نشانہ بنایا
04:29سی این این کی انویسٹیگیشن ریپورٹ نے تباہی کے مناظر دکھا دیئے
04:32ریپورٹ کے مطابق تباہی کے شکار مقامات میں ہائی ویلیو ٹارگٹس بھی شامل تھے
04:37تباہ مقامات اب ناقابل استعمال ہیں
04:39ریپورٹ پر سیٹلائٹ ایمیجز سے دکھایا گیا ہے
04:42ایران نے خاص طور پر انتہائی مہنگے ترین ریڈار سسٹمز، کمیونکیشن سسٹمز اور جنگی تیاروں کو نشانہ بنایا
04:59جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فورسس کے لبنان پر حملے
05:02قصبہ شوقین پر حملے میں دو افراش رہی
05:04میر سمیت دوزق متعدد امارتین تباہ حملے رات بھر جاری رہے
05:08زورتال شرقیہ اور زورتال غربیہ کے قصبوں کو نشانہ بنایا گیا
05:12ایک گاڑی پر ڈرون حملہ کیا گیا
05:13آئی ڈی ایف کا کہنا ہے کل سے اب تک جنوبی لبنان میں حزباللہ کے پچاس سے زائد ٹھکانوں کو
05:18نشانہ بنایا جا چکا ہے
05:19اسرائیلی فوج جنوبی لبنان سے رہائشیوں کو جبری طور پر بے دخل بھی کر رہی ہے
05:36ایران جنگ کے تناظر میں امریکی پالیسی میں بڑی تبدیلی
05:39صدر ٹرام کا جرمنی سے پانچ ہزار امریکی فوجیوں کے انخلاقہ حکم
05:42امریکی حکام کے مطابق اقدام برلن کے ساتھ اختلافات اور سیکیروٹی ذمہ داریوں کا پیغام ہے
05:47یورپی ممالک اپنی دفاعی ذمہ داریاں خود سنبھالیں
05:51جرمن وزیر دفاع کا رد عمل
05:52کہتے ہیں ہم جانتے تھے امریکہ جرمنی سمیت یورپ سے اپنے فوجی واپس بلالے گا
05:57یورپ کو اپنی حفاظت کی زیادہ ذمہ داری اٹھانی چاہیے
06:07اوپیک پلس کے سات ملک جون سے یومیا ایک لاکھ اٹھانسی ہزار بیرل خام تل کی پیداوار بڑھانے پر متفق
06:14روائٹرز کا کہنا ہے یو اے کی الہدگی کے باوجود
06:17اوپیک پلس کی پولیسی برقرار ہے
06:19جنگ کے باعث آبنا حرمز سے تل کی ترسیل شدید متاثر ہوئی
06:23جنگ نے خلیجی ملکوں کی خام تل کی برامدات کو محدود کیا
06:30شیئرمن پی سی بی کی زیرے صدارت اجلاس پی ایس ایل فائنل کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا
06:35محسن نقمی نے بہترین انتظامات کی ہدایت کی
06:38کہا شائقین کرکٹ کی سہورت کو خصوصی طور پر مدد نظر رکھا جائے
06:42شائقین اختتامی تقریب سے محضود ہونے کے لیے شام چھے بجے تک لازمی سٹیڈیم پہنچے
06:52مارکہ حق میں کامیابی سے پاکستان دنیا میں آمن کا عالم بردار بن کر رگا
06:57مارکہ حق سفارتی سطح پر بھی لڑا گیا اور پاکستان کامیابی سے ہم کنار ہوا
07:02وزیر اطلاع تطا تارر کا تقریب سے خطاب
07:05کہا مشرقی سرحد کے پار ناکامی تنہائی اور اسوائی ہے
07:08پاکستان نے پہل گام کے ثبوت مانگے تو بھارت کے پاس خاموشی کے سوا کچھ نہیں تھا
07:13بھارت دہشتگردی کو پوروک دیتا ہے جبکہ پاکستان دہشتگردی کا مقابلہ کرتا ہے
07:24سعودی عرب نے پندرہ سال سے کم عمر آزمین حج پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا
07:28ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے
07:30نئی ہدایات کے مطابق بارہ سال سے زائد عمر کے آزمین حج پر جا سکیں گے
07:39سحیل آفیدی کی زیر صدارت وزیر آلہ ہاؤس میں قبائلی امائیدین کا جرگہ
07:43امن و امان کی مجموعی صورتحال بدامنی کے خاتمے کے لیے
07:47مشترکہ لاحے عمل پر مشاورت
07:49منتخب نمائندوں، مشہران، سینیٹرز، اپوزیشن ارکان، علماء کرام اور امائیدین نے جرگے میں شرکت کی
07:58کراچی میں پولس اہلکاروں سے بدسلوکی کرنے والے خاتون، سس پی کے بیٹے اور پولس اہلکار میں صلاح ہو گئے
08:04عدالت نے ملزم قبائل کی درخواست زمانت منظور کر لی
08:07ملزم پر پولس اہلکار سے جھگڑے اور کاری سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا
08:12ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا مقدمہ جھوٹی اور من گھڑت کہانی پر مبنی ہے
08:17ملزم نے پولس اہلکاروں کے ساتھ کوئی مضاہمت نہیں کی
08:20واقعے کے بعد ملزم اپنے والدین کے ساتھ تھانے گیا جہاں پولس اہلکار نے غلطی تسلیم کی
08:25جس کے بعد معاملہ باتچیز سے حل ہو گی
08:40تیرانشی کے علاقے کلیفٹن میں ایف بی آر افسر پر فارنگ میں ملوث سابق ایس پی کا بیٹا آغا شہیف
08:46اٹھان گرفتار
08:46پولس کے مطابق آرہوائی خفیہ معلومات پر کی گئی
08:49ملزم کا قریبی ساتھی نجیب اللہ بھی گرفتا
08:52ملزم کراچی سے شکارپور اور پھر بلوچستان میں فراد ہو گیا
09:00کراچی کی اہم سڑک شہرائے فیصل پر چھوٹی گاڑیوں کی حد رفتار بڑھا دی گئی
09:05کاروں موٹوسائیکل اور الٹی وی کے لیے رفتار کی حد ستر کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کی گئی
09:10ہیوی گاڑیوں کے لیے سپیڈ لیمٹ تیس کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر ہے
09:17کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں شدید گرمی
09:20کراچی میں درجہ حرارت چھتیس دگری گرمی کے شدت اکتالیس دگری محسوس کی گئی
09:24وزیرالہ سندھ کے ہدایت پر شہر میں ہیٹ ویف کیمپس ٹائم
09:28دادو نواب شان جیکب آباد لارکانہ میں درجہ حرارت چھالیس دگری تک جا پہنچا
09:33سکھر پوڑیدن میں پینتالیس حیدر آباد خیرپور میں چھوالیس دگری ریکارڈ
09:38وزیرالہ سندھ کی ہیٹ ویف کی پیش نظر انتظامیہ کو الٹ رہنے کی ہدایت
09:54سوات میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش بالائی علاقوں میں بادل برسنے سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا
10:00کوہات میں بھی تیز ہواوں کے ساتھ بارش پی ڈی ایم ای کا کہنا ہے
10:03کل سے مغربی ہواوں کا نایا سلسلہ داقل ہوگا جس سے چترال دی سواد کوہستان سمید کئی مقامات پر شدید
10:11بارش کا امکان ہے
10:12درجہ حرارت میں اضافے اور بارشوں سے گلیشئر جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ بڑھ گیا
10:31وزیراعلا پنجاب نے گجناوالا ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی
10:35گجناوالا کے ہر علاقے کو فیڈر بس کے ذریعے میٹرو ٹرین سے منصالح کرنے کا حکم
10:39وزیراعلا پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاس
10:42گجناوالا ماس ٹرانزٹ سسٹم میں دو ٹانل سیکشن بنانے کا فیصلہ
10:46حریم نواز نے کہا گجناوالا ماس ٹرانزٹ سسٹم بننے سے شہر کا ٹرانسپورٹ کلچر بدل جائے گا
11:02وزیراعلا محسن نکوی کا جامعہ ابو قاسم تبلیغی مرکز اسلام آباد کا دورہ
11:07تبلیغی مرکز کے اکبرین سے ملاقات وزیراعلا نے مذاکرات کے دوران اجتماع ملتبی کرنے پر
11:12منتظمین کا شکریہ ادا کیا
11:13محسن نکوی کا کہنا تھا اجتماع کے لیے محسن سیکیروٹی اور ٹرافک پلان ترتیب دیا گیا ہے
11:18تبلیغی استماع کے منتظمین کو پولس لائنز میں خصوصی لیکچر کے لیے مدود کیا جائے تھا
11:34اے آر وائے نیٹورک کے سی ای او اور صدر سلمان اقبال کی سابق گورنسن کامران ٹیسوری سے
11:39ان کی والدہ کی انتقال پر تازیت گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
11:43سلمان اقبال کی مرہومہ کے درجات کی بلندی کے لیے پاتحہ خانی
11:47سلمان اقبال گروپ شیمن حاجی عبدالرعوف اور محبوب عبدالرعوف کی
11:51ٹیسوری ہاؤس میں سابق گورنسن کامران ٹیسوری ان کے والد اور بھائیوں سے ملاقات
11:56والدہ کی وفات پر گہرے دکھر افسوس کا اظہار کیا
11:59کامران ٹیسوری نے کہا
12:01سلمان اقبال اور اے آر وائے فاملی نے ہمیشہ ساتھ دیا
12:04ٹیسوری گھرانے کے غم میں شرکت اور تازیت کے لیے آنے پر
12:08سلمان اقبال اور اے آر وائے فاملی کا شکریہ
12:18مارکہ حق میڈیا کی آنکھوں سے فتح کی داستان
12:21وہ لمحے جب ویانیاں بدل گیا اور اختلاف کے باوجود حقیقت کو تسلیم کرنا پڑا
12:26یہ ڈاکیومنٹری آدمی میڈیا کے منظر نامے کی کاسی کرتی ہے
12:29جہاں بین الاقبامی ذرائع بلاگ اور حتیٰ کے بھارتی میڈیا کی سکرینز پر بھی
12:34پاکستان کی جیت ایک ناقابل تردید سچ بن کر اگری
12:37یہ صرف ایک فتح نہیں بلکہ وہ سچ ہے جسے دنیا نے دیکھا اور مان لیا
12:53مارکہ حق کی فتح کا ایک سال
12:55واجد سعید اور رپٹول کی آواز میں ایک خصوصی نظمہ
12:58ہمچھائے توپانوں بجلیوں کی طرح جاری کر دیا گیا
13:02ناغمے میں پاکا فاج کی جرت و قربانی کو سلام پیش کیا گیا ہے
13:12اور کراچی میں دور ہے بنگلہ دیش کی تیاری کے لیے
13:15تربیتی کیمپ کا آخری روز
13:16قومی کھلاڑیوں نے انٹرہ سکار پریکٹس میچ کھلا
13:19پاکستانی ٹیم آج بنگلہ دیش کے لیے روانہ ہوگی
13:21پی اصل کھلنے والے کھلاڑی ٹیم کو بنگلہ دیش میں جوائن کریں گے
13:24پہلا ٹیسٹ آٹھ مائی کو شدیو
13:29موسیقی
13:31موسیقی
Comments