Skip to playerSkip to main content
#headlines #oilprices #crudeoil #globalmarket #economy #energy #donaldtrump #mojtabakhamenei #straitofhormuz #ceasefire #usiranwar #fieldmarshalasimmunir #pmshehbazsharif #modi #lebanon #israel #islamabadtalks #iran #usa

Trump pauses effort to escort ships in Strait of Hormuz, citing deal progress

Trump urges Iran to ‘do the smart thing’

US and Iran launch new attacks as they wrestle for control of Gulf waters

Corps Commanders’ Conference maps security priorities amid evolving threat landscape

Iranian, Chinese foreign ministers meet in Beijing

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02ڈران نے شرائط تسلیم کی تو آپریشن اپک فیوری قاتم ہو جائے گا
00:06اب نائے حرموز ایران سمیس سب کے لیے کھول دی جائے گی
00:08امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے
00:10ایران نے شرائط نہ مانی تو مزید شدہ سے حملے کریں گے
00:13نیو یورک پوست سے گفتگو میں کہا
00:14یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ امریکہ ایران دوبارہ براہراس مذاکرات کریں گے
00:20پاکستان جانے سے متعلق بھی کچھ نہیں کہہ سکتا
00:22اس سے پہلے امریکی صدر نے پروجیکٹ فری جم آرزی طور پر رکنے کا اعلان کیا تھا
00:27کہا ایران کے ساتھ جانے اور حتمی معایدے کی جانے بڑی پیش رفت ہوئے ہیں
00:30دونوں ممالک پروجیکٹ رکنے پر متفق ہیں
00:33پاکستان اور دیگر ممالک کی درقاث پر فیصلہ کیا
00:36اب نائے حرموز کی امریکی ناکبندی مکمل طور پر نافذ رہی
00:56آپریشن اپک فیوری مکمل ہو چکا
00:59ہم نے تمام اہداف حاصل کر لیے
01:01امریکی وزیر خانجہ مارکو روبیو کی نیوز کانفرنس
01:04کہا ایران کو آب نائے حرموز پر کنٹرول قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
01:09آب نائے حرموز بین الاقوامی گزرگاہ ہے
01:11جس سے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کر سکتا
01:13ایران کو فوری مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے
01:16مارکو روبیو نے حزباللہ کو خطے میں کشیدگی کی ایک بڑی وجہ کرا دیا
01:26ایران مذاکرات کے لیے تیار لیکن دھمکیوں میں نہیں آئے گا
01:29بین الاقوامی قابلین کے تحت ایران کا جوہری پروگرام جاری رہے گا
01:32ایرانی صدر مسعود فزشیان کا صدر ٹرامپ اور دنیا کو پیغام
01:36کہاں ہم مسلمان تو پہلے ہی خدا کے سامنے سر جھکا چکے
01:39اب کوئی اور ہمیں جھکا نہیں سکتا
01:41امریکی حکام خطے کو فوجی دھمکیاں دینا بند کر دیں
01:51امریکہ اور ایران جنگ کے دوران پاکستان نے خطے میں عام کے لیے بھرپور کردار ادا کیا
01:57فیلڈ مارشل نے دونوں فریقوں کو جنگ بندی کے لیے ایک میف پر بٹھایا
02:01وزیراعظم شہباز شریف کا بین الاقوامی پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب
02:06کہاں سالسی کی کوششیں اب بھی جاری ہیں
02:08دعا ہے کوششیں کامیاب ہوں
02:10خطے میں عام قائم ہو
02:12وزیراعظم کا سادہ ٹرمپ کے پروجیکٹ فیرم روکنے کے فیصلے کبھی خیر مقدم
02:16تھا پاکستان سمی دیگر ملکوں اور سعودی ولی احد کی درخواست پر
02:20سادہ ٹرمپ کا رد عمل فراغ دلانا ہے
02:22یہ فیصلہ خطے میں عام استحکام اور فاہمت کے فروغ میں کردار ادا کرے گا
02:27پاکستان تحمل مکالمیں اور سفارت کاری کے ذریعے
02:31تنازعات کے حل کی حمایت کرتا ہے
02:44چین نے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ ناجائز قرار دی
02:48ایرانی وزیر قارجہ باسر آکشی کی بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات
02:52چینی وزیر قارجہ نے کہا مکمل جنگ بندی ناگزیر ہے
02:55واشنگچن اور تہران کے درمیان براہراس ملاقات ضروری ہے
02:58ہم کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں
03:02ایرانی وزیر قارجہ کہا سعودی ہم منصب سے رابطہ
03:05کشیدگی میں کمی کے لیے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
03:16ہم امریکہ اور ایران کو سنٹالیس سال بعد مذاکرات کی میز پر لائے
03:20پاکستان کی سالسی میں امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں براہراس مذاکرات ہوئے
03:25ہماری اجتماعی کوششوں سے جنگ بندی ممکن ہوئی
03:28نایب وزیر اعظم اساق دار کہتے ہیں
03:30گزشتہ سال بھارت پاکستان پر حملہ آور ہوا
03:33فیل مارشل کی سربراہی میں پاک فوج نے فتح حاصل کی
03:37کشمیر اور فلسطین کے تنازیات کا حل ہماری پہلی ترجیح ہے
03:49مارکہ احاد صرف یادگار نہیں بلکہ وحضے لکیر ہے جو ہمیشہ کے لیے کھیج دی گئی ہے
03:53وزیر دفاع قاجہ عاصف کہتے ہیں
03:55آئندہ کسی بھی مہم جوئی کا جواب زیادہ شدید اور فیصلہ کن ہوگا
03:59ہماری برری بحری اور فضائی افواج کی جوابی صلاحیت دشمن کے تصور سے کہی زیادہ ہے
04:04دنیا نو مرسوس کی طرح قوم مسلح افواج کے ساتھ سیسا پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے
04:20ایران امریکہ تنازے میں ہماری قیادت کی سالسی رنگ لا رہی ہے
04:24دعایں تنازہ جلد ختم ہو جائیں
04:26وزیر خزانہ محمد اور انگزیب کہتے ہیں
04:29توجہ کرنٹ اکاؤنٹ اور آدائیوں کے توازن پر ہیں
04:31صرف اپریل میں چوبیس ہزار نئے سرمایہ کار مارکٹ میں آئے
04:35کاروباری افراد کے پاس اضافی ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی لیکویڈیٹی موجود ہے
04:39حکومتی داروں کی نچکاری کی جا رہی ہے
04:49عالمی منڈی میں تیل کی قیمت نیچے آتے آتے پھر بڑھ گئی
04:52لندن برینڈ خام تیل ایک سو دو ڈالرز فی بیرل سے زائد ہو گیا
04:56خام تیل کی قیمت آج سو ڈالر سے نیچے آ گئی تھی
05:00رسٹ اکساس قام تیل کی قیمت بھی بڑھ کر چرانگے جولر سے تجاوز کرتے ہیں
05:10شیما کرمانی سمیت انسانی حقوق کی خواتین برکرز کی گرفتاری اور مبینہ بد سلوکی کا واقعہ
05:16وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت پر پرس افسران کے خلاف کاروائی
05:20ڈی ایس پی صدر ناصر آفریدی، ایس ایچو ہینا مغل، ایس ایچو آرٹلوری میدان ندیم اہدر موطر
05:27وزیر داخلہ سندھ زیال انجار نے کہاں واقعی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے
05:31اختیارات کے ناجائز استعمال پر زیرو ٹولرنس پولیسی ہے
05:34خواتین کے احترام اور حقوق کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا
05:46وزیر اعلیٰ خیبر پختنخواہ کا مان سیرہ کا دورہ 25 ارب کے 12 منصوبوں کا احترام کر لیا
05:51سوئی لافیدی نے کہاں عوام کا پیسہ عوام کی فلاح پر خرچ کرنا ہماری ذمہ داری اور عظم ہیں
05:56ہر منصوبہ میرچ اور میار کو مدنظر رکھ کر مکمل کیا جا رہا ہے
06:02سپریم کورٹر وپاقی آئینی عدالت ایک دوسرے کے ماں تحت نہیں ہم پلہ عدالتیں ہیں
06:07ستائیس کی آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور وپاقی آئینی عدالت کے دار اختیار پڑا ہم فیصلہ جاری
06:13عدالتی فیصلے میں کہاں گیا وپاقی آئینی عدالت کے فیصلے قانونی اصولوں کے حوالے سے دیگر عدالتوں پر لازم ہوں
06:20گے
06:20آرٹیکل ایک سو نواسی ایک عدالت کو دوسری عدالت کے ماں تحت نہیں بناتا
06:24آرٹیکل ایک سو ننانوے کے تحت دائر آئینی درخواستوں کی اپیلیں وپاقی آئینی عدالت سنے گی
06:37سپریم کورٹ میں ہی زیر سمات رہیں گی آئینی درخواست سے متعلق اپیل وپاقی آئینی عدالت منتقل کرنے کا حکم
06:58بشرا بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی اور فیملی سے ملاقات کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں
07:03سمات
07:03ایڈوکیٹ جنرل نوید حیات ملک نے کہا مجھے چارج ابھی لینا ہے ایک دن کا وقت دے دیں
07:08جسٹر سرباب محمد تاہیر نے آئندہ سمات پر سپریڈنڈنٹ اڈیالا جیل کو دوبارہ ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
07:14ریمارکس دیئے اگر وہ نہیں آئیں گے تو ہم آدمی بھیجوائیں گے وہ گرفتار کر کے لے آئے گا
07:19سمات منگل تک ملتوی کر دی گئی سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں کسی باتچیت کا علم نہیں
07:24اگر ہو رہی ہے تو ہو میں نے آئین قانون اور عوام کے حقوق کی بات کر لی
07:40سندھائی کوٹ آئینی بینچ میں بی آر ٹی ریڈ لائن لاو ٹو کے کانٹریکٹر کا دفتر سیل کرنے کے خلاف
07:46درخواست کی سمات
07:47جسٹس سلیم جیسر نے اس تفسار کیا مختیارکار نے کس حیثیت میں دفتر سیل کیا
07:52ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے کہا مختیارکار نے اکیلے کام نہیں کیا
07:56کئی ایم سی بھی ان کے ساتھ تھے
07:58جسٹس سلیم جیسر نے کہا کئی ایم سی دفتر خود بھی تو سیل کر سکتی تھی
08:01اگر وہاں کانٹریکٹر کا قبضہ تھا تو سیول کیس ہو سکتا تھا
08:05دیگر فارمز موجود ہیں
08:06اتنا پیسہ خرچ ہونے کے بعد اب بار بار ڈیزائن تبدیل کر رہے ہیں
08:11چھ سال گزر گئے لیکن اب تک سڑک تعمیر نہیں ہو سکی
08:18وزیرعالہ کی زیرے صدار ایسن سوشل پروٹیکشن اتھارچی بوجھ کا تیسرا اجلاس
08:22وزیرعالہ نے سماجی تحفظ کے داریکار میں توسی کر دی
08:25اجلاس میں آٹھ لاکھ اٹھاون ہزار بچوں اور دہی قواتین کے لیے نقد امداد کی منظوری دی گئی
08:30مراد علی شاہ نے کہا کمزور قواتین اور بچوں کو بائی اختیار بنانا ترجیح ہے
08:35صحت غزائیت اور مالی استحکام کو یکجہ کر رہے ہیں
08:38اجلاس میں کراچی اور ہیدرباد کے پسماندہ علاقوں تک پروگرام کی توسیق کا فیصلہ کیا گیا
08:43گیٹس فاؤنڈیشن کتابوں سے فیزیبلیٹی سٹیڈی کی منظوری دی گئی
08:53وزیر اطلاع پنجاب عزمہ بخاری نے مارکہ حق کے حوالے سے تقریبات کا اعلان کر دیا
08:58کہتی ہیں لیبرٹی چوک پر آٹھ اور نو مئی کی رات پڑا کانسٹ ہوگا
09:02حزیر اطلاع پنجاب دست مئی کو شاندار تقریب میں سرکت کریں گی
09:05ملک کے لیے کوئی بھی قربانی دینی پڑی تو پاک پانچ کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے
09:16مارکہ حاک شہدہ فاؤنڈیشن کا بھارت کے جنگی جرائن کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا مطالبہ
09:22صدر شرجیل میر کہتے ہیں
09:24جنگی جنور میں مبتلا موڈی نے انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی تمام شکوں کی دھجیاں اڑا دیں
09:29ناکام آپریشن سندور کے دوران شہری عبادی پر حملہ کیا
09:33بچوں کو شہید کیا گیا
09:35مارکہ حاک میں ہم سیسا پلائی دیوار بنے
09:37اور پاک فاؤنڈیشن نے چار گھنٹے میں دشمن کو زیر کیا
09:44مارکہ حق کو ایک سال مکمل شعبیش شخصیات کا پاک فاؤنڈ کو زبردست خراج تحسین
09:49کہا پاک فاؤنڈ نے بھارت کو ذلت آمیش شکست دے کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا
09:54مارکہ حق میں شاندار فتح کے بعد ملکہ نام روشن ہوا
09:57دنیا بھر میں پاکستانی پاسپورٹ کی عزت پڑی ہے
10:11آسٹریلین روائل ملیٹری کالیج جنٹرون کی پاسنگ آؤٹ پاریٹ
10:14پاکستانی آرمی کیڈٹ سردار ارسام عباس اوورال بیس فورن ملیٹری کیڈٹ کرا
10:19آئی ایس پی آر کے مطابق سردار ارسام عباس کا تعلق پی ایم ایک سو باون لانگ کورس سے ہے
10:24یہ عزاز تمام تربیتی شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھانے والے غیر ملکی کیڈٹ کو دیا جاتا ہے
10:40وزیر داخلہ موسن نقوی کا سیملی ڈیام کا دورہ ڈیام کی توسیح کے لئے قابل عمل پلان طلب کر لیا
10:46کہا ڈیام کی توسیح سے پانی کی وافر فراہمی یقینی بنائی جا سکے گی
10:50ڈیام سے متصل علاقے میں تفریحی سرگردیوں کے بے پناہ مواقع موجود ہیں
10:54علاقے کی ڈیولپمنٹ سے مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے
10:58شہریوں کو عالمی میار کی تفریحی سہولتیں میسر آئیں گی
11:09سندھ میں کل سے ایک اور ہیٹ ویف کا خدشہ محکمہ موسمیات نے الٹ جاری کر دیا
11:13درجہ حرارہ سنتالی سے انچاس ڈگری سنٹی گریٹ تک جانے کا امکان
11:17کل سے گیارہ مئی تک بالائی اور وستی سندھ کے علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے
11:21دادو شہید بن ازیر آباد گھوٹ کی خیرپور نوشیرو فیروز جیکب آباد لارکانہ اور سکھر میں درجہ حرارت بڑھنے کا
11:28امکان
11:39سندھ میں شدید گرمی کے باعث سندھ پینک گیمز ملتوی کرنے کا فیصلہ
11:44گیمز آٹھ سے دس مائی تک شہید بن ازیر آباد میں شیڈیول تھے
11:47گرمی کے شدد کے باعث کھیلوں کی اسوسییشنز نے ایونچ ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی
11:52وزارت کھیل سندھ کا کہنا ہے نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا
12:00ٹیسٹ میں کارکردگی سے مطمئن نہیں ہی
12:02ہماری توجہ ورلڈ ٹیسٹ شامپینشپ جیتنے پر ہے
12:05ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاپ پر جائیں گے تبھی ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کرکٹ بہتر ہوگی
12:09قومی فاس بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے
12:11کسی بھی ٹیم کو ہوم گراؤن پر ہرانا آسان نہیں ہوتا
12:14گرین ویکٹ کے لیے ہمارے پاس اچھے فاس بولرز ہیں
12:17پاکستانی ٹیم کی ڈھاکہ میں مسلسل تیسرے روز بھی پریکٹس
12:21پاک بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ جبنے سے کھیلا جائے گا
Comments

Recommended