Skip to playerSkip to main content
#iran #uae #UAEAttack #US #donaldtrump #Pakistan #IndiaPakistanWar #DGISPR #NewsHeadlines #BreakingNews #ARYNews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02ڈران کا متحدہ عرب امارات پر پھر حملہ ڈرانز اور بالیسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا
00:07اماراتی وزارت دفاع نے بتایا ایران کی جانب سے آنے والے دو بالیسٹک میزائل اور تین ڈرانز کو فضائے دفاع
00:13نظام نے تباہ کر دیا
00:14ملبہ گرنے سے تین افراد زخمی ہوئے
00:17اماراتی وزارت دفاع کا کہنا ہے آنے والے تمام خطرات کو روک دیا گیا
00:21متحدہ عرب امارات اب تک ایران کے پانسا اکیابن بالیسٹک میزائل، انتیس کروز میزائل اور دو ہزار دو سو ترے
00:28سے ڈرونز کو تباہ کر چکا ہے
00:30غائم ملکی میڈیا کے مطابق یوئی میں اس رائیل نے فضائے دفاع نظام نصب کیا ہے
00:43ایران متحدہ عرب امارات کو ہمسایا نہیں بلکہ دشمن ٹھکا نہ سمجھتا ہے
00:48رکن ایرانی پارلیمان علی خزریان کا کہنا ہے
00:51یوئی نے ایران کے خلاف جنگ میں اسکری اور انٹیلیجنس تابن فراہم کیا
00:55اماراتی طیاروں نے نشانات مٹا کر براہ راز ایرانی سرزمین پر حملے کیے
01:00علی خزریان نے کہا
01:01ایران کی کردستان ریجن کے حوالے سے سیکیورٹی حکمت تعملی میں اب یوئی کو بھی شامل کیا جا چکا ہے
01:07جس طرح عربل میں دشمن کے اڈو کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
01:11اسی طرح عمرات میں موجود اڈو کو بھی نشانہ بنایا جائے گا
01:17امریکہ کا تین جہازوں پر ایرانی حملہ ناکام بنانے کا دعویہ
01:21امریکی بحریہ کا کہنا ہے ایرانی میزال فضا میں ہی تباہ کر دیئے
01:24ایرانی ڈرون بھی مار گرائے
01:26امریکی صادق ٹرم کا کہنا ہے سمندر میں ایران نے ہمارے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی
01:30ہم نے انہیں اڑاک کر رکھ دیا
01:32جوابی کاروائی میں متعدد ایرانی کشتیاں تباہ کر دی
01:35امریکی بحری جہازوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا
01:38امریکی جہاز آب نائے حومت سے گزر کر دوبارہ ناکہ بندی بیڑے میں شامل ہو گئے
01:42صحافیوں سے گفتگو میں ٹرم کا کہنا تھا
01:44امریکی بحری جہازوں پر حملہ ہوا لیکن ایران سے جنگ بندی برقرار ہے
01:48جنگ بندی نہ ہوتی تو ایران کو سنگین نتائج کا سامنا ہوتا
01:52ایرانی آدھا پر امریکی ہم نے پیار دھری تب کی اور ایک ہلکی سی ضرب ہے
02:04امریکہ نے بندر جوانسک کے قریب بیرانی آئی ٹینکر پر حملے کیے
02:08پاسداران انقلاب کا دعویٰ
02:10کہاں آب نائے حومت کی جانب امریکی بحری جہازوں کی پیش خدمی پر بھرپور جوابی کارروائی کی گئی
02:15بیلسٹک اور انٹیشپ ٹروز میزائلو خودکش ڈرانز کے ذریعے امریکی جہازوں کو نشانہ بنایا گیا
02:21انٹیلیجنس مونیٹرنگ کے مطابق دشمن کے جہازوں کو نقصان پہنچا
02:25کارروائی میں تین امریکی جہاز آب نائے حومت کی علاقے سے فرار ہو گئے
02:29ایران نے آب نائے حومت میں آئیل ٹینکر اوشن کوئی پر قبضہ کر لیا
02:33تصنیم نیوز کا کہنا ہے جہاز باربا جوز کے پرچم پہلے سفر کر رہا تھا
02:37جہاز پر تیل کی برامدات میں مداخلت اور ایرانی قوم کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کا الزام لگایا
02:43گیا ہے
02:52آپریشن اپک فیوری ختم ہو چکا
02:53گزشتہ رات کے حملے جوابی کارروائی تھی
02:55امریکی جہازوں پر حملے ہوں گے تو اس کا جواب دیں گے
02:58امریکی وزیر خواہ جاباک روبیو کا کہنا ہے آج ایران کو حرمز کنٹرول کرنے دیا
03:03تو کل مزید ملک سمندری راستے کنٹرول کریں گے
03:05ایران کی جانب سے آپ تک تجاویز پر جواب نہیں ملا
03:08آج ہمیں ایران کا جواب موصول ہو جانا چاہیے
03:11امید ہے ایران کے جانب سے مذاکرات کو سنجیدہ انداز میں آگے بڑھایا جائے گا
03:22جب سفارتی حل کا موقع آتا ہے
03:24امریکہ غیر ذمہ دارانہ فوجی مہم جوئی شروع کر دیتا ہے
03:27ایرانی وزیر خارجہ ابان سراخشی کی ایکسپر پوسٹ
03:30لکھا کیا یہ دباؤ ڈالنے کی بھونڈی حکمت عملی ہے
03:33یا پھر کسی تفریب کار کی جانب سے امریکی صدر کو
03:36نئی دلدل میں دھکیلنے کی کوشش کی جا رہی ہے
03:41ایرانی قوم کبھی دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی
03:50امریکی پورسس کی جانب سے ضبط کشتیوں پر سوار
03:54پاکستانی اور ایرانی ملہوں کی واپسی کی کوشش کر رہے ہیں
03:57وزیر خارجہ اس آگڈار کا کہنا ہے
03:59سنگاپور کے وزیر خارجہ سے رابطہ کر کے
04:01پاکستانی اور ایرانی ملہوں کی بطن واپسی کے لیے
04:04تعابون کی درخواست کی ہے
04:05جو اس وقت سنگاپور کے قریب سمندری حدود میں پہنچ رہے ہیں
04:09اس آگڈار نے ایکس پر لکھا
04:11اس معاملے پر ایرانی ہم منصف
04:13ابباس اراکشی کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں
04:15ایرانی شہریوں کی پاکستان کے راستے
04:18ایران واپسی میں سہولت پرہاہم کرنے کے لیے تیار دیں
04:20ضبط کیے گئے جہازوں پر
04:22گیارہ پاکستانی اور بیس ایرانی ملہ سوار دیں
04:31پلی جے امان نے امریکی کارروائی میں ضبط کیا گیا
04:34ایرانی کارگو جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز
04:37امریکی بحری جہاز
04:38یو ایس اے سوپر وانس نے
04:40ایرانی جہاز کے انجن روم کو نشانہ بنایا تھا
04:42جہاز ای وی ایم توسکہ کو مرامت کے لیے
04:45پاکستان منتقل کر دیا گیا
04:47جہاز کے عملے کو امریکہ نے پاکستان کے حوالے کیا
04:50جنہیں ایران بھیج دیا گیا ہے
04:54سادر ٹرم کا ایک بار پھر پاکستانی قیادت کو خراج تحسین کہا
04:58پاکستان شاندہ ملک اور اس کی قیادت بہترین ہے
05:01پاکستانی وزیراعظم اور فین مارشل بہترین شخصیات ہیں
05:04پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا
05:07پاکستانی قیادت میں مذاکرات کے دوران کارروائیوں سے روکا تھا
05:11مشیق بستہ میں ام کے لیے پاکستان کے کردار کا اعتراف
05:15ایران جنگ میں سالسی پر امریکی کانگریس میں پاکستان کے لیے تعریفی کرادات پیش
05:19کرادات دیموکریٹیڈ روکن کانگریس
05:21ایل گرین نے ایوانی نمائندگان میں پیش کی
05:23کرادات میں پاکستان کے ام کے لیے کوششوں اور سہولتکاری پر تاریخ کی گئی
05:28کرادات میں کہا گیا
05:29پاکستان اہم بادشیف کے لیے محفوظ اور قابل اعتماد مقام فرہم کر رہا ہے
05:34پاکستان مستقل ام کو ممکن برانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے
05:47امریکی صدر نے یورپی یونین کو تجارتی موہدے کے لیے چار جولائی کی
05:51ڈیڈ لائن دے دی
05:52تاریخ ختم نہ کرنے پر بھاری محصولات آئیت کرنے کی دھمکی
05:55ڈانلڈ چرمپ نے یورپی یونین سے کہا ہے
05:57امریکی اشعہ پر زیو تاریخ کیا جائے
06:00بی بی سی کے مطابق یورپی پارلیمنٹ نے
06:02امریکہ سے تجارتی موہدے کی مشروط منظوری دے دی ہے
06:11متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی بے دخلی نہیں ہو رہی
06:14وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کر دی
06:18ایک بیان میں وزارت داخلہ نے ان خبروں کو منگھڑت
06:21اور بدنیتی پر مبنی کرا دیا
06:23بیان میں کہا گیا مقصود سناسر اس سوالے سے پروپاگینڈا کر رہے ہیں
06:26متحدہ عرب امارات سے کسی خاص ملک یا مسلک کو نشانہ بنا کر
06:30بے دخلی نہیں کی جا رہی
06:32بے دخلی ہے صرف ویزا قوانین کی خلاف ورزی اور غیر قانونی قیام پر ہوتی ہے
06:36پاکستانی شہری بغیر کسی امتیاز
06:38یو اے اور دوست ملکوں کی ویزے حاصل کرتے رہے ہیں
06:41منگھڑت خبریں مخصوص بقاست کے حصول کے لیے پھیلائی جا رہی ہیں
06:45پاکستانیوں کے مسائل سفارتی ذرائع سے ان فرادی طور پر حل کے جاتے ہیں
07:02پولیس سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے فتنہ تل خوالج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی
07:07دہشتگردوں کی مارٹر گولے آبادی پر گرنے سے چھ شہری شہید تیرہ زخمی ہوئے
07:12آئی جی خیبر پخت انقواز الفقار حمید کہتے ہیں
07:15سوانسے زائی دہشتگردوں نے ہنگو زرگری شناوری نریاب نے گھسنے کی کوشش کی
07:20جھڑپوں میں دہشتگردوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا
07:29چین کا اپنے آئل ٹینکر پر حملے پر انتہائی تشویش کا اظہار
07:33ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
07:35چینی آئل ٹینکر کو چار مائی کو نشانہ بنایا گیا
07:37ٹینکر پر چینی عملہ موجود تھا
07:40جن کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے
07:42حملے کے بعد جہاز کے دیکھ پر آگ لگی
07:44جہاز کی شناک شانہ این پریو کے رام سے کی گئی
07:47واقعہ خلیج میں مینا سکر کے قریب پیش آیا
07:57پینل اقوامی مارکٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
08:00برینٹ خام تیل 0.4 فیصد کمی کے ساتھ
08:0499.62 سینٹ کی بارل پر آگیا
08:06امریکی ویسٹ ایکسس 0.76 فیصد کمی سے
08:1094.5 سینٹ کی بارل پر ٹریڈ کر رہا ہے
08:26اجرک والی نمبر پلیٹ نہ ہیلمٹ
08:29چالان صرف شہریوں کے لیے
08:31مرتضی وہاں بغیر ہیلمٹ شہر میں بائک چلاتے رہے
08:34ٹرافک قوانین کو ہوا میں اڑاتے ہوئے سند اسمبلی پہنچے
08:38میئر کراچی نے ٹرافک قوانین کی دو خلاف ورزیوں کا اعتراف کیا
08:43کہا موٹر سائیکل کا لائسنس نہیں
08:45ہیلمٹ بھی لوں گا اور لائسنس بھی اپلائی کروں گا
08:47صحافی نے پوچھا
08:54چار دن تک پاکستان کو للکانے والا ملک چار گھنٹوں میں گھٹنوں پر آ گیا
08:58وفاقی وزیر اطلاع تطارر کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کہا
09:02مارکہ حق میں حکومت اور آپوزیشن سب متحد تھے
09:05قوم میں اتحاد اور اتفاق کی بدالت ہی کامیابی ملتی ہے
09:09صفارتی، عسکری اور بیانیے کے محاصفر
09:11اللہ نے قوم کو فتح سے نوازا
09:13پین واشر سیدہ سیمونی کی سٹریٹیجی نے دشمن کو ناکو چنے چبوا دیے
09:23مارکہ حق کو ایک سال مکمل
09:25شہر شہر عوام کا پاک پوچھ سے اظہار تشکر
09:28فیصل آباد میں پاک پوچھ کے شہدہ سے اظہار اکجہتی کے لیے ریلی
09:32ملتان میں خواتین نے یوم تشکر ریلی نکالی
09:35صفدر آباد میں سکول کے بچوں کی ریلی
09:37پاک پوچھ کو خراج تحسین پیش کیا
09:40بہاول نگم منقضہ تقریب طلبہ، اساتذہ، سیول سوسائٹی، سرکاری اور آرمی افسران نے شرکت کی
09:46چنیوٹ میں بھی پاک پوچھ سے اظہار اکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی
09:50لیاقت پور، حافظ آباد اور پنڈی بھٹیا میں بھی ریلی ہیں اور تقریب کا انقاط کیا گیا
09:55پوٹلی سے متصل لائن آف کنٹرول کے باسیوں کے حوصلے بھی بلند
09:59کوئٹا کے شہریوں نے بھی پاک پوچھ کو سلام پیش کیا
10:15سینٹ اجلاس میں عابد شیر علی اور بولانا اتاو الحق درویش کے درمیان تلق کلام
10:19بیزارجنگ آفیسر نے احتجاجن اجلاس کی کاروائی پیر کی شام پانچ بجے تک ملت بھی کر دی
10:24شہری رحمان نے کہا کسی کو مذہب اور ریاست کے خلاف اہوان میں گفتگو کی اجازت نہیں دی جا سکتی
10:30سینٹر عابد شیر علی کا کہنا تھا پاک پوچھ کے جوان قربانیاں دے رہے ہیں
10:34ماضی میں بیرون ممالک کے سر براہان فون تک نہیں سنتے تھے
10:37امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر بٹھایا
10:40پاکستان کا پرچم سربلند بھارت دنیا کے سامنے شرمندہ ہے
10:44دائش افغانستان سے آ کر ہمارے لوگوں کو نشانہ بناتی ہیں
10:57پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کرس پروگرام کے تحت تگلی قسط آج منجور ہونے کا امکان
11:02ایک ایزیکٹیف بورٹ کے اجلاس میں ایک اشاریہ دو ارب ڈالر سے زائد رقم کی منجوری متوقع
11:08پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول مہدہ ستائیس مارچ کو تیپ آیا تھا
11:16دوہزار بائی سے ملک مسلسل نیچے جا رہا ہے
11:19پیٹرول ڈیزل ایک مہینے میں تین تین بار مہنگا کیا جا رہا ہے
11:22وزیر اعلیٰ قیبہ پاکستان کو آسوحیل آفریتی کہتے ہیں
11:25حکمرانوں کو ملک کوئی پرواہ نہیں
11:27یہ باز پی ٹی آئی کو خاتم کرنے کی پالیسی پر گامزر ہیں
11:35مولانا شیخ عدریس کی ٹارگٹ کلنگ کی تحقیقات پولیس اور سی ٹی دی کی تفقیش جاری
11:40فراد دہشتگردوں کی تیس گھنٹے سے زیادہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی گئی
11:45فوٹیجز پشاون اور شہر اور چار صدق کے مقامات کی ہیں
11:48کیس سے متعلق اب تک چالی سے زائد افراد سے تفتیش کی جا چکی ہے
11:58کراچی میں شدید گرمی کے باوجود طویل لوڈ شیڈنگ
12:01نوات کراچی شادمان ٹاؤن اور نصر بھٹو کولنگی میں بیزی کئی کئی گھنٹے گائے
12:05کلیانہ ٹاؤن، بلدیا اتحا ٹاؤن اور انگی اور میٹرویل کو بیزی کی فراہمی مغتل رہی
12:10شہری کہتے ہیں مینٹیننس کے نام پر بیزی کی طویل بندش معمول بن گئی ہے
12:21کراچی پولیس کا افسر لینڈ مافیا اور منشیات فروشوں کا سرغنہ نکلا
12:26کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے سب انسپیکٹر محمد خان نیازی کو
12:30کی ڈی ای ایمپلوئی سوسائٹی سے گرفتار کر لیا ملزم سے بڑی تعداد میں گھٹکا، ماوہ اور بلدیات کی مختلف
12:36محکموں کی سترہ ربر سٹیمپس برامد
12:38پولیس حکام کا کہنا ہے ملزم محمد خان نیازی نے جالی مہرے ناجائز قبضے اور جالی دستاویزات میں استعمال کرنے
12:44کا اعتراف کیا ہے
12:45ملزم کے پانچ ساتھی پولیس اہلکار فرار ہو گئے
12:58کراچی لسبیلا میں رینجرز اور وارٹر کوپریشن کی کاروائی لسبیلا پول کے نیچے مرکزی لائن سے خفیہ سرنگ کے ذریعے
13:04پانی چوری پکڑی گئی
13:06تیس فٹ گہرے ٹینک میں چھوپی سرنگ کے ذریعے وارٹر لائن سے برائے راز کنیکشن برامد ہوا
13:10ملزمان شکیر مہر اور ابراہیم کی خلاف وارٹر کوپریشن تھانے میں مقدمہ درج
13:22تندو محمد خان نے غربت سے تنگ ماں نے دو بچوں سمیت نہر میں چھلنگ لگا دی
13:27غورتہ خوروں نے تینوں لاشے نہر سے نکال لی
13:30ایمبولنس ناملنے پر خاتون کی لاش کو گھاس والی گاڑی اور دوسری لاشوں کو رکشے میں اسپتال منتقل کیا گیا
13:37انچارچ ڈبل ون ڈبل ٹو کا کہنا ہے
13:39تندو محمد خان میں ہماری ایمبولنس نہیں ہے
13:42ہم ہیدراباد کال کرتے ہیں
13:49نائب وزیراعظم عصاق دار کی داتا دربار پر حاضری فاتحہ خانی
13:53ملکی سلامت خوشحالی اور عمت مسلمہ کے اتحاد کے لئے خصوصی دعا
13:57ترقیاتی منصوبوں کا معینہ کیا
14:00عصاق دار نے کہا حضرت داتا گنج بخش کا مزار امن روحانیت رواداری اور اسلامی اقدار کا عظیم مرکز ہے
14:06داتا دربار میگا پروجیکٹ بروقت مکمل ہوگا
14:15برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں ریفارم پارٹی نے توقع سے زائد نشستینی چیت کر لیبر پارٹی کو پیچھے چھوڑ دیا
14:21سٹارمیر کی جماعت نے ہارٹل پورٹ، ٹیم ورٹ، ٹن سائد، ریڈ ایج اور ایکسٹر کی کانسلوں کا کنٹرول مکمل طور
14:28پر کھو دیا
14:29ریفارم یوکے نے شمال انگلینڈ اور میڈ لینڈ سمیت کا یہاں علاقوں میں لیبر پارٹی کو اس کے گھر میں
14:34شکست دی
14:35ریفارم پارٹی کے نائجل فوریج نے تاریخی فتح پرخشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا
14:40وہ ٹین ڈاننگ سٹریٹ کی جانت بڑھ رہے ہیں
14:50چیئرمن پی سی بی محسن نقی کا بنگلہ دیش کا دو روزہ دورہ ائرپورٹ پر بنگلہ دیش کے سیکیریٹری خارجہ
14:57سیکیریٹری داخلہ سی ای او بنگلہ دیش ٹریکٹ بورڈ نازم الدین نے استقبال کیا
15:01بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمیشنر امران حیدر بھی ائرپورٹ پر موجود ہوئے
15:11اور ڈھاگٹ اس کے پہلے روز بنگلہ دیشی بلے بات سکہ راج میں
15:15اس وان ٹیم نے دو سو پچاس سے زائر رنس پور کے لیے
15:17کپتان نجم الحسن شنٹو کی شاندہ سینچری ایک سو ایک رنس بنا کر آؤٹ ہوئے
15:22شاہین عباس اور حسن علی کی ایک ایک پکٹ
Comments

Recommended