00:01تیرے عشق نے مارا
00:05واسق جو کہ فریحہ کی ماں کو ہارٹ اٹیک ہونے کے بعد پوری رات ہاسپٹل میں اس کے ساتھ رہا
00:10اور آلیہ کو جھوٹ بول کر چلا جاتا ہے کہ میرے کسی دوست کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے میں اس کے
00:15ساتھ تھا لیکن نیکسٹ
00:16دے اکرم جو کہ فضا کے ساتھ اسی ہاسپٹل میں کسی کام کیا تھا تو یہاں پر وہ واسق کو
00:22فریحہ کی ساس دیکھ چکا ہے
00:23ایک دم سے کو دیکھتے ہی والی تھی لیکن واضح دوسری طرف منح کر لیتا ہے اور پھر
00:28اکرم بھی فضا کو جان بوجھ کر وہاں سے لے کر چلا ہی جائے گا تاکہ فضا تو واسق کو
00:33فریحہ کے ساتھ نہ دیکھ لیں اور آلیہ کو نہ بتا دے اور
00:36یہاں پر واسق بھی پریشان ہو جائے گا کہ کہیں اکرم آلیہ کو اس بارے میں بتا نہ دے لیکن
00:41واسق کے اس طرح سے خراب موڈ ہونے کی وجہ سے آلیہ اس بار خود ہی واسق سے پوچھنے والی
00:46ہے کیا
00:47پوری رات گھر سے باہر تھے مجھ سے بھی صحیح طرح سے بات نہیں کر رہے ویسے کہیں ایسا تو
00:52نہیں کہ آپ کا کسی لارکی کے ساتھ افیر چل رہا ہے لیکن الٹا واسق ہی آلیہ پر غصہ ہو
00:57جائے گا کہ
00:57تم تو ہر بات مجھ سے چھپاتی ہو تو میں تمہیں اپنے دوستوں کے بارے میں کیوں بتوں اخر اور
01:02دوسری طرف شام کی ماں جو کہ زنیرہ کو ملنے کے لیے بلا لیتی ہے
01:06اور زنیرہ بھی اس سے ملنے کے لیے پہنچی جاتی ہے اور وہاں جا کر سب کچھ بتا دیتی ہے
Comments