00:00تیرے عشق نے مارا
00:30اور اگلے دن آنٹی جو کہ آلیا سے کہہ دے گی کہ تم دیکھ لینا کہ تمہارے دن اس گھر
00:35میں اب پورے ہو چکے ہیں
00:37واسے تو سب کچھ کمپرومائز کر سکتا ہے لیکن اس بات پر کمپرومائز نہیں کر سکتا کہ اس کی زندگی
00:43میں اس کی اولاد ہی نہ ہو اور وہ بغیر اولاد کی شادی پر کمپرومائز کرے لیکن واسے
00:47جب بھی ارادہ کرے گا کہ وہ آلیا کو بتا دے گا کہ ممی نے مجھے بتا دیا ہے کہ
00:52وہ ماں نہیں بن سکتی لیکن اس سے پہلے آلیا ای پریگنٹ ہو جائے گی اور نوشین بھی بہت زیادہ
00:57حیران ہو
00:57پریشان ہو جائے گی کہ یہ تو ماں نہیں بن سکے کہ یہ کیسے پریگنٹ ہو گئی اور دوسری طرف
01:03فریحہ کو بھی جب اس بارے میں پتا چلے گا تو وہ بھی بہت زیادہ پریشان ہو جائے گی
01:08اور ویسے بھی فریحہ میں تو آلیا کی فیک ڈی پورٹس بنوائی تھی اور آلیا کو بھی اس بارے میں
01:13پتا چل جائے گا یہ شازینہ نے جان بوجھ کر میرے فیک رپورٹس فرمائی تھی
Comments