#arynews #newsbulletin #petrolprice #imf #china #iranisraelwar #iranuswar #irannews #iran #israel #donaldtrump #netanyahu #imrankhan #modi #newsheadlines #headlines #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:27Welcome back
00:30بڑے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا
00:31مشکل فیصلہ اس لیے کیا گیا
00:34تاکہ پیٹرول ڈیزل کی فرہمی یقینی بنائی جا سکے
00:37جیسے ہی صورتحال بہتر ہوئی
00:39عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوئی
00:41فوری طور پر پیٹرول ڈیزل سستا کر دیا جائے گا
00:45لیوی کے اندر رد و بدل کر کے جو فیصلہ کی ہے
00:49وہ یہ ہے کہ ہم پچپن روپے پیٹرول کے اندر بھی
00:53ڈیزل کے اندر بھی قیمت کو بڑھانے جا رہے ہیں
00:56اور اس وعدہ کے ساتھ وزیراعظم صاحب کے ساتھ
00:59کہ جس طرح یہ معاملہ سیٹل ہوگا
01:01تو ہم اسی پرتی کے ساتھ
01:03اسی تیزہ وہ پرائسز کو دوبارہ
01:06ڈاؤنورڈ ریوائز کر کے
01:07لوگوں کی آمدنیا پرچیزنگ پاور
01:10کس طرح سے بحال کرنی ہے
01:11اس کے اوپر جلد اس جلد انسالتالہ اقدام اٹھائیں گے
01:15جو انکریز کرنے کا مشکل فیصلہ کی ہے
01:18تاکہ آپ کے پاس یہ تبانائی کی فرہمی کے اندر
01:21کسی جگہ کوئی بریک نہ آئے
01:23تو پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا
01:26اطلاق بارہ بجے کے بعد ہونا تھا
01:28لیکن قیمتوں میں اضافہ کی خبروں کی وجہ سے
01:31پیٹرول پانس پر گھنٹوں پہلے سے طویل کتانے لگ چکی ہیں
01:35اور اس وقت مختلف پیٹرول پانس پر
01:37کیا صورتیالے جانیں گے اپنے نمائندگان سے
01:39جو مختلف شہروں میں موجود ہیں
01:41ہمارے ساتھ ہوں گے کراچی سے رافعہ حسین
01:43جبکہ لاہور سے ہمارے ساتھ ہوں گے
01:45خواجہ رمضان مجید
01:46ملتان سے ہمارا ساتھ دیں گے مرزا احمد علی
01:49اور سکھر سے ہمارے ساتھ ہوں گے جہانزیب وسیر
01:51پہلے کراچی چلتے ہیں
01:53رافعہ حسین آپ کی جانب آئیں گے
01:54بتائیے گا اس وقت کیا صورتحال دیکھ رہے ہیں
01:56اور لوگوں کی کیا تاثرات ہیں
01:58پچھرن روپے فیلٹر پیٹرول کی قیمت میں
02:00اضافہ کر دیا گیا
02:03جبکل دیکھیں جیسے ہی یہ بڑا اضافہ ہوا ہے
02:05پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں
02:07اس کے بعد جو عوام کو جو تھوڑا بہت
02:09ریلیف ملتا تھا وہ بھی اب
02:11بلکل ختم ہو چکا ہے
02:12کراچی میں جیسے ہی یہ پیٹرول کی قیمتوں میں
02:16اضافہ ہوا ہے تو پیٹرول پمپس پر
02:17پہلے ہی رشت لگ گیا تھا
02:19لوگوں کی کوشش یہ تھی
02:20کہ وہ پرانے ریٹس پر
02:21اپنا پیٹرول بھروا سکیں
02:24لیکن ان کو کامیابی حاصل نہیں ہوئی
02:26اور ہم نے یہ دیکھا کہ کئی پیٹرول پمپس پر
02:28بارہ بجنے میں پانچ منٹ پہلے ہی
02:30ریٹس جو ہیں وہ بڑا دیے گئے
02:32اور نئے ریٹس پر پیٹرول فروغ کیا جانے لگا
02:35ذرائی کا یہ بھی کہنا ہے کہ
02:36کئی پیٹرول پمپس ایسے ہیں جن کے پاس
02:38سٹوک بڑی تعداد میں موجود تھا
02:40اور انہوں نے کم سے کم پیٹرول کی قیمتوں میں
02:41اضافہ کے بعد دس سے تیرہ لاکھ روپے جو ہیں
02:43وہ ابھی کمائے ہیں نئے ریٹس کی صورت میں
02:46اور گلشن اقبال میں دو پیٹرول پمپ ہیں
02:48ان کو سیل کیا گیا ہے
02:49کیونکہ انہوں نے پیٹرول پمپ بند کر دیا تھا
02:52اور وہ پرانے ریٹ پر جو پیٹرول خریدہ گیا تھا
02:54ان کو نئے ریٹ پر فروغ کرنی کی کوشش کر رہے تھے
02:56ان دس سلاکھ روپے جرمانہ بھی آئیت کیا گیا ہے
02:58اس وقت بھی لوگوں کی بڑی تعداد پیٹرول پمپ موجود ہے
03:02کیونکہ اب تو ریٹ بڑھ چکے ہیں
03:04اور لوگوں کو اب نئے ریٹ پر ہی پیٹرول فروغ کیا جا رہا ہے
03:07لیکن اس کے اثرات جو ہیں
03:09کو ہمیں دیکھنے میں ملیں گے
03:10کیونکہ اب ہر چیز مہنگی ہو جائے گی
03:12جو چالیس سے پچانہ ہزار روپے کمانے والا شخص ہے
03:15اس کے لیے اب جینہ محال ہو گیا
03:17کیونکہ ٹرانسپورٹیشن میں بھی اضافہ ہوگا
03:19کراہوں میں اضافہ ہوگا
03:20جو اشکائے فرد و نوش ہیں ان کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا
03:23اور رمضان چل رہا ہے
03:24آخری اشکرہ بھی شروع ہونے والا ہے
03:25لوگوں کی خریداری بھی جاری ہے
03:27تو جو اس وقت خریدار ہیں عید کے لیے
03:29ان پر بھی اثر پڑے گا
03:31تو مہنگائی کا ایک طوفان آنے والا ہے
03:34عوام کی بڑی تعداد
03:35اس وقت بازاروں میں ہے باہر ہے
03:37پیٹرول ان کی اس وقت ضرورت بھی ہے
03:38وہ بھروا رہے ہیں
03:39لیکن پیٹرول پمس مالکان کی جانب سے
03:41وقت سے پہلے قیمتیں بڑھا دی گئی
03:43رافعہ ہمارے ساتھی رہی ہے
03:44یہ لاہور کا رکھ کر لیتے ہیں
03:45خوضر رمضان ہمارے ساتھ موجود ہے
03:46خوضر رمضان آپ بتائیے
03:47لاہور میں بھی کیا
03:48وقت سے پہلے یہ قیمتیں بڑھا دی گئی
03:50پیٹرول پمس مالکان کی جانب سے
03:54جبکل ایسا ہی ہے
03:55جیسے ہی یہ خبر سامنے آنے لگی
03:58کہ پیٹرول کی لاہور میں
04:00قلت ہو جائے گی
04:01پاکستان کے دوسرے شہروں میں بھی
04:03اسی طرح سے قلت سامنے آنے لگی
04:05تو جو پیٹرول مالکان ہیں
04:06ان کی طرف سے تقریبا کوئی
04:08سات آٹھ بجے کے قریب ہی
04:10بہت سارے بہت سارے پیٹرول پمس
04:13جو ہیں وہاں پر پیٹرول کی
04:15فراہمی جو ہے وہ بند کر دی گئی تھی
04:16اگر کہیں پہ پیٹرول مل بھی رہا تھا
04:19تو تین سو روپے زیادہ سے زیادہ
04:21پانچ سو روپے جو گاڑی کو
04:22ہزار روپے کا قریب جو ہے وہ صرف
04:24پیٹرول دیا جا رہا تھا جیسے ہی
04:26نئی قیمتوں کا اطلاق ہوا ہے تو
04:28فورا جو پیٹرول مالکان ہیں
04:30انہوں نے پیٹرول کی فراہمی جو ہے
04:32وہ شروع کر دی ایران میں
04:35جو جنگ کی صورتحال ہے
04:36وہاں پر خطے میں تو جو ہے
04:38وہ مزائل اور بم گر ہی رہے ہیں
04:40لیکن یہاں پر جو ہے وہ پیٹرول بم
04:42گرا دیا گیا ہے عید سے پہلے
04:44عید کی اکتیاریوں میں لوگ مصروف تھے
04:47اور جیسے ہی یہ جو پیٹرولی
04:49مصنوعات میں پچھوند روپے اضافہ
04:51کیا گیا ہے تو لوگ جو پیٹرول
04:53سارپین جو ہیں وہ بڑے سراپا
04:55احتجاج ہیں بہت سارے لوگوں نے
04:57یہاں پہ پیٹرول پانچ پہ کوشش کی
04:58کہ وہ بارہ بجنے سے پہلے کچھ
05:01چند لیٹر جو ہے وہ زائد
05:03پیٹرول لے لے جو معمول کے مطابق دو
05:05یا تین لیٹر پیٹرول استعمال کرتے ہیں
05:07ان کی کوشش تھی کہ وہ چھے لیٹر لے لیں
05:09تاکہ ان کا کوئی ہفتہ گزر جائے
05:10یا کچھ اور دن آسانی سے گزر جائے
05:12لیکن ایسا ممکن پیٹرول
05:14مالکان نے ہونے نہیں دیا
05:16انہوں نے وقت سے پہلے ہی پیٹرول کی جو ہے
05:18وہ بندش کر دیو اور اس کے ساتھ
05:20ہی جیسے ہی پیٹرول کی نئی قیمت
05:22کا اطلاق ہوا تو وہ پیٹرول
05:24یہاں پر ملنا شروع ہو چکا ہے
05:26ٹھیک ہے آپ صرف ساتھ ہی رہے گا
05:28اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے پہلے
05:30کئی پیٹرول پمس کو بھی بند کر دیا گیا تھا
05:32عوام کے تاثرات بھی سامنے آئے ہیں
05:33کہتے کہ پیٹرول پمس نے اپنا منافع
05:36بڑھانے کے لیے عوام سے دھوکہ کیا ہے
05:37اور حکومت پیٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والے
05:40پمس کے خلاف اب کاروائی کے
05:41کرے حکومت کی جانب سے کاروائی کا مطالبہ
05:44کیا جارہے عوام نے
05:48اگر پیچھے سے مہنگا بھی تک پہلے سے مہنگا کر رہے ہیں
05:52چلیں مہنگا ملے کم اس کا ملے تو سہی
05:54تھوڑا پچاس آٹھ روپے اوپر بھی دینے کے لیے تیار ہے پبلک
05:57غریب عوام غریب آدمی کے لیے بہت مشکل ہو گئی ہے
06:00پہلے ہی اتنی مہنگائی ہے کہ کھانا پینا بہت مشکل سے ہو رہا ہے
06:04پٹرول کے وجہ سے وہ اور بھی زیادہ مہنگا ہو جائے گا
06:06پس پتہ نہیں بھائی کیا لگایا
06:07چلیں مہنگا بھائی کیا لگا ہم نے دے خانی بھی دلوالیا
06:09چھا لیٹر دلوالیا بارہ سور پلی ہیں
06:11غریب آدمی کھانی کو ترس رہا ہے
06:13لیکن اس وقت کوئی ہمارے حکمران سیاست کر رہے ہیں
06:18کوئی ہمارے لیٹر نہیں ہے
06:19مہنگائی دوزار سی بات ہے پٹرول پر بڑے گا
06:21دوہر چیز پر مہنگائی بڑے گی
06:24اب یہ حکومت کو دیکھنے چاہیے نہ کیا کر رہے ہیں
06:27ایک ہی دفعہ بم مار دو یار
06:29اتنے مہنگائی کر دی ہے
06:31کہاں سے کرے گا بندہ پورا یار
06:33ساڑھے تین سو روپے لیٹر پٹرول ہو گیا ہے
06:36بندے کے طرح پچیس تیس ہزار روپے
06:38تو بندہ کیا پٹرول تلا لائے گا
06:40اور کیا گھر میں لے گئی جائے گا
06:41یہ بہت بڑا ظلم ہوا ہے پاکستان کی عوام کے ساتھ
06:43بیچارے مزدور لوگ ہیں
06:45تقریباً پچپن روپے پٹرول بڑھ گیا ہے
06:48تو یہ لوگ بیچارے کہاں سے کریں گے
06:50بڑا اچھا ہو گیا میں نے کر لی بائیک بیچ کے سیکل لی ہے
06:53تو یہ بہتر ہے سیکل جو ہے نا
06:56پٹرول وغیرہ مینج نہیں ہوتا ہے
06:58بہت زیادہ ہے پہلے میں کہاں یہ گریب بندہ
07:01تو ویسے روٹی بری کرے یا
07:03عوامی ردی اول کیا ہے
07:05یہ آپ نے جانا ہمارے دمائندگان بھی
07:07ہمارے ساتھ موجود ہیں
07:08عوامی ردی اول سے بھی آگاہ کر رہے ہیں
07:09جو اس وقت پیٹرول پرمس کی صورتحال ہے
07:11اس بارے میں بھی بتا رہے ہیں
07:13کراچی کی صورتحال سے آپ نے آپ کو بتایا
07:15رافح حسین نے لاہور میں خواجہ رمزان مجید
07:17ہمارے ساتھ موجود ہے
07:18سکھر سے جانزب وسیع ہوں گے ہمارے ساتھ
07:20جانزب آپ بتائیے
07:21یہاں سکھر میں کیا صورتحال ہے
07:23یہاں پر بھی پیٹرول پرمس پر بہت زیادہ رشت لکھ چکا تھا
07:25بارہ بجے سے پہلی
07:28یہ بلکل تقریبا ساڑھے دس بجے ہی
07:30شہر کے جو مقتی پیٹرول پرمس
07:32صرف وہاں پر شہری پیٹرول ڈلوانے کے لیے آئے
07:33لیکن جو پیٹرول پرمس مالکان ہیں
07:35انہوں نے اپنے اضافے کے لیے
07:36پیٹرول جو ہے وہ بند کریا
07:38جس کی وجہ سے شہری جو ہے کافی پریشان تھے
07:40ماہ مقدس میں جو ہے پیٹرولی قیمتوں میں
07:42پچپن روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے
07:44جس کی وجہ سے شہری ہیں
07:45وہ کافی پریشان دکھائی رہتے ہیں
07:46شہری کہہ رہے ہیں کہ
07:47ویسے ہی جو ہے اتنی بہنگائی ہے
07:48کہ ان کا گزر سفر نہیں ہوتا
07:49لیکن جو پیٹرولی قیمتوں میں اضافہ ہوگا
07:51تو ان کا کیا حال ہوگا
07:53اور دوسری بات یہ ہے
07:53کہ زلنطہ میں کی جانب سے
07:55کہیں بھی ہمیں کوئی
07:55اس حالے سے کوئی
07:57کاروائی کرتے ہوئی
07:58کوئی زلنطہ میں ہمیں نظر نہیں ہے
07:59کہ اگر کوئی پیٹرول
08:00مالکان نے وقت سے پہلے ہی
08:01جو ہے پیٹرول بند کر دیا
08:03تو ان کے خلاف کوئی کاروائی کی جا سکتے ہیں
08:04ابھی میں موجود ہوں
08:05عیب گیوٹ پر آپ یہاں بھی
08:06میرے پیجھے دیکھ سکتے ہیں
08:07کہ یہاں بھی کافی بڑی تعداد میں
08:08جو شہری ہیں
08:09وہ پیٹرول ڈلوانے کے لیے ہیں
08:10لیکن اب تک ان کو جو پیٹرول ہے
08:11وہ نہیں مل پا رہا
08:13اور جن لوگوں کو پیٹرول ملتا بھی ہے
08:15جو کافی دیر کے بعد ملتا ہے
08:17جس کی وجہ سے
08:17شہریوں کافی پریشان ہو چکے ہیں
08:18شہریوں کا کہنا ہے
08:19کہ حکومت کے جانب سے
08:20ماہ مقدس میں
08:29شہریوں کو پریشان کر رکھا ہے
08:30شہری جو ہے
08:31کافی پریشان دکھائی دیتے ہیں
08:32اور دوسری جانب
08:33جو پیٹرول پم مالکان ہے
08:35ان کی بھی جانب سے
08:36شہریوں کے ساتھ
08:36نائنصافی کی جاری ہے
08:37پیٹرول پم جو ہے
08:38جیسے یہ باتیں
08:39شروع ہی کہ پیٹرول
08:40قیمتوں میں اضافہ ہونے والا
08:41تو پیٹرول پمان نے
08:42منافق کمانے کے لیے
08:43پیٹرول جو ہے
08:44بند کر دی جس کی وجہ سے
08:45ہمیں کئی شہری
08:46ایسے بھی نظر آئے
08:47جو اپنی بائیک
08:47جو اپنی گھاڑی کو
08:48جو ہے
08:48دھکا دیتے ہوئے
08:50نظر آئے
08:50کافی پریشان دکھائی دیئے
08:51شہریوں کے کہنا ہے
08:52کہ پیٹرول کی قیمت
08:53پچپن روپے اضافہ
08:55جو ہے
08:55غریب عوام کے ساتھ
08:56ظلم ہے
08:56جاتی ہے
08:57ہر طرف سی شہری
08:57پریشان نظر آرہے ہیں
08:59ملتان کا رکھ کر لیتے ہیں
09:00مرزا احمد علی
09:00ہمارے ساتھ موجود ہیں
09:01مرزا احمد علی
09:02بتائیے گا
09:03ملتان میں پیٹرول پمس
09:04کی کیا اصورتی حال ہے
09:05عوام کے کیا تاثرات
09:06سامنے آ رہے ہیں
09:09جی بلکل
09:10گیارہ بجے سے
09:11ملتان شہر کے
09:12تمام پیٹرول سپمپر
09:14جو ہے
09:14بہت زیادہ
09:15رش لگ گیا تھا
09:16یہاں پر لمبی لمبی
09:17کتاریں تھی
09:17اور بائیک جو تھے
09:18وہ بے شمار بائیک تھے
09:20آپ کو بتاتے جنہوں
09:21کہ ملتان شہر میں
09:22مختلف مقامات پر
09:23مختلف پیٹرول پمس
09:23مالکان کی جانب سے
09:24ریٹ بڑھا دیا گیا تھا
09:25بارہ بجے سے پہلے ہی
09:26اور کچھ
09:27پیٹرول پمس نے
09:29پیٹرول اور ڈیزل کی
09:30ترسیل جو ہے
09:30وہ بند کر دی تھی
09:31جس کے بعد
09:32زلہ انظامیہ حرکت میں آئی
09:33اور دس پیٹرول پمس
09:34جو ہے
09:34وہ سیل کر دیے گئے
09:36وقت سے پہلے
09:36قیمتیں بڑھانے پر
09:37اور پیٹرول اور ڈیزل کی
09:39فرامی جو ہے
09:40منقطع کرنے پر
09:40روکنے پر
09:41دس پیٹرول پمس
09:42سیل کر دی گئے
09:43اس وقت صورتحالی ہے
09:43کہ بارہ بجے
09:45نوٹیفکیشن آنے کے بعد
09:46جو ہے
09:46تمام پیٹرول پمس
09:47جو ہے
09:47پیٹرول کی کی
09:48اور ڈیزل کی قیمتیں
09:49بڑھا دی گئیں
09:49آپ کو بتا دی جو
09:50کہ نوٹیفکیشن کے بعد
09:51اس وقت
09:51ملتان شہر کے
09:53پیٹرول پمس پر
09:54تین سو تائیس روپے
09:55نو پیسے پیٹرول
09:56جبکہ تین سو سیتیس روپے
09:58اٹھتر پیسے
09:59ڈیزل جو ہے
10:00وہ یہاں پر
10:01فروغت ہو رہے
10:01آپ دیکھ سکتے ہیں
10:02کہ رش آج سائج تا کم ہو رہا ہے
10:03لیکن گاڑیوں والوں کی
10:04لائنیں جو ہیں
10:04وہ ابھی بھی
10:05یہاں پر موجود ہیں
10:06شہری جو ہے
10:07پیٹرول ڈلوانے کے لئے
10:08یہاں پر
10:08گھنٹوں جو انتظار میں تھے
10:09بارہ بجے نوٹیفکیشن
10:11ہونے کے بعد
10:11جو ہے
10:11رش آج سائج تا کم
10:12موقع پیٹرول پر
10:13مالکان نے
10:14پیٹرول کی فراہمی
10:15جو ہے
10:15وہ بند کر دی تھی
10:16بارہ بجے کے بعد
10:17نئی قیمتوں کے ساتھ
10:18جو ہے
10:19پیٹرول کی فراہمی
10:19شروع کر گئی ہے
10:20اب اس وقت جو ہے
10:21ملتان شہر کی صورتحالی ہے
10:22کہ متعدد پیٹرول
10:23سپانس پر جو
10:23گھنٹوں لائنے لگیں تھی
10:25ان میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے
10:27شہری جو ہے
10:27اب پیٹرول للوا کر
10:28اپنے گھروں کو واپس جا رہے ہیں
10:30شہریوں کو کہنا ہے
10:31کہ عوام پر جو ہے
10:32ایک پیٹرول بم گرائے گیا ہے
10:33پچپن روپے فی لیٹر
10:35اضافے کے ساتھ جو ہے
10:35جو ہے جو مہنگائی
10:36کا ایک توفان ہوگا
10:37جو شیعہ خرد و نوشی
10:38قیمتیں بڑھیں گی
10:39اس کے لئے بھی
10:40حکومت کو کچھ سوچنا چاہیے
10:41جبکہ جو متوسط طبقہ ہے
10:43وہ اس سے براہ راست جو ہے
10:44متاثر ہوگا
10:45عوام نے یہاں مطالبہ کیا
10:46کہ حکومت جو ہے
10:47اتنا زیادہ پیٹرول
10:48جو قیمت بڑھائی گئی ہے
10:50اس پر نظر سانی کرے
10:51اور عوام کا بھی خیال کرے
10:52ٹھیک ہے
10:53پیٹرول کی قیمتوں میں
10:54بڑا اضافہ ہو گیا ہے
10:56اور اس حوالے سے
10:56شہریوں کی کیا تاثرات ہیں
10:58مختلف شہروں میں
10:59کیا صورتحال ہے
11:00ہمارے نمائندگان
11:00ہمیں اپڈیٹ کریں
11:01آپ سب ہمارے ساتھ رہے گی گا
11:04پیٹرولی مصوات کی قیمتوں میں
11:05جیسے ہی اضافہ ہوا
11:07پیٹرول پمپس
11:08وقت سے پہلے ہی
11:08بند ہونا شروع ہو گئے
11:10عوام رول گئے
11:11شہریوں کا یہ موقع
11:12سامنے آ رہا ہے
11:13کہ موٹر سیکلوں میں
11:14پیٹرول نہیں ہے
11:15گھر جائے تو کیسے جائیں
11:18ہم یہاں پہ آئے ہوئے
11:20پمپ بند کے
11:20بلکل بند ہے
11:22یہاں پہ بائک میں بھی
11:23بلکل تیر نہیں ہے
11:24ابھی جو نام نے
11:25ڈیلیوری بھی پہنچا نہیں ہے
11:27کسٹمر کے بھی
11:28کمپلین ہوتے ہیں
11:28وہاں پہ
11:43مشرق وستہ میں
11:44جنگی صورتحال ہے
11:45پاکستان جنگ بندی
11:46کے لئے متحرک ہے
11:47نائے وزیراعظم
11:49اساقڈار نے بتایا
11:50وزیراعظم شہباز شریف
11:51عالمی رہنماؤ سے
11:52رابطے میں ہے
11:53فیلڈ مارشل
11:54سید آسیم منیر بھی
11:55اہم ملکوں کے
11:56فوجی سیبران سے
11:57رابطے میں ہے
11:57دعا ہے کہ
11:58اموت مسلمہ
11:59اس گھمبی صورتحال سے
12:00نکلے
12:02اس وقت
12:03جنگ کی صورتحال ہے
12:04میڈلیسٹ میں
12:05پاکستان کی
12:06پوری بھرپوری بھرپور
12:07کوشش ہے
12:08اس وقت
12:08کانفریٹ کی وجہ
12:09یا جو
12:10ممالک ہیں
12:11ان میں
12:11برچولی
12:12جنگ کی صورتحال ہے
12:14اس پہ
12:15اس کو
12:16قابو پایا جائے
12:17وزیراعظم شہباز شریف صاحب
12:18مختلف
12:19اپنے
12:20جو منصب ہیں
12:21مختلف وزیراعظم
12:23اور صدور جو ہیں
12:23ان سے
12:24پچھلے ایک ہفتے میں
12:26متعد بار
12:27بات کر چکے ہیں
12:28فیلڈ مارشل
12:29صحیح آسم منیر
12:30وہ اپنے
12:31جو ہے
12:32آرم فورسز
12:33کے حوالے سے
12:34دوسرے موالک
12:35جو سربران ہیں
12:36ان کے ساتھ
12:37رابطے میں ہیں
12:37امیز سیچویشن
12:38پچھلے ہفتے والے دن
12:40سے کریئٹ ہوئی ہے
12:40اس سے
12:41اللہ تعالیٰ
12:42پوری
12:43امہ کو
12:44اور پوری
12:45خطے کو
12:46اس میں سے
12:47نکالیں
12:48پیٹرولیم
12:49وصوات کی قیمتوں میں
12:54کہیں پر عوام
12:55یہ کہہ رہے ہیں
12:56کہ وقت سے پہلے ہی
12:57پیٹرول پمپس
12:58مالکان کی دانب سے
12:59پیٹرولی مصوات
13:00کی قیمتوں میں
13:01اضافہ کر دیا گیا تھا
13:02اور کہیں پر
13:02پیٹرول پمپس
13:03بند کر دیا گئے تھے
13:04مختلف شہروں میں
13:05ہمارے دمائندگان
13:06ہمارے ساتھ موجود ہیں
13:06صورتحال کیا ہے
13:07ان سے جان لیتے ہیں
13:08کراچی سے
13:09رافع حسین ہیں
13:10رافع آپ بتائیے
13:11یہاں پر
13:12پیٹرول پمپس
13:13وقت سے پہلے ہی پہلے
13:14تو قیمتیں
13:14بڑھا دی گئی تھی
13:15پھر کچھ پمپس
13:16بند بھی کر دیا گئے تھے
13:17کیا ابھی بھی
13:18یہاں پر
13:18جو پیٹرول ہے
13:19اس کی خلط
13:20نظر آ رہی ہے
13:20مختلف پیٹرول پمپس میں
13:24دیکھیں
13:24جب بھی
13:25کسی چیز میں
13:26اضافہ ہوتا ہے
13:27تو اس کے بعد
13:27مافیا
13:28سرگرم ہو جاتی ہے
13:29اور پیٹرولیم
13:31مصنوعات میں بھی
13:31یہی ہوتا ہے
13:32کہ پیٹرول مافیا
13:33سرگرم ہو جاتی ہے
13:34اور جیسے ہی
13:35ریٹ
13:36بڑھنے کی
13:37خبریں
13:37آجش کرنے لگیں
13:38اس کے بعد
13:39کئی پیٹرول پمپس میں
13:40اپنا سٹاک جو ہے
13:42وہ سیکیور کر لیا
13:44اور انہوں نے
13:44پیٹرول پمپ
13:45بند کر دیا
13:46یا پھر
13:46لوگوں کو پیٹرول
13:47نہیں دیا
13:48یہی وجہ ہے
13:48کہ میرے آقب میں
13:49بھی آپ دیکھ سکتے ہیں
13:50کہ اس وقت
13:50شہریوں کی
13:51لمبی کتار موجود ہے
13:52پیٹرول کے ریٹس
13:53بڑھ چکے ہیں
13:53لیکن اس کے باوجود
13:54لمبی کتار
13:55اس لیے موجود ہے
13:56کہ لوگوں کو
13:56پیٹرول نہیں ملا
13:57اور وہ چاہ رہے تھے
13:58کہ ریٹ بڑھنے سے پہلے
13:59ان کو پیٹرول مل جائے
14:00تاکہ جو پچپن روپے
14:01کا اضافہ ہوا ہے
14:02وہ ان کی جیب پہ
14:03بھاری نہ پڑے
14:04لیکن اب ہم دیکھ رہے ہیں
14:05کہ لوگ
14:06پیٹرول
14:07مہنگا پیٹرول
14:07بھی لینے کیلئے
14:08اس وقت جو ہے
14:08وہ جدو جہد کر رہے ہیں
14:10کہ ان کو پیٹرول
14:11کسی طرح مل جائے
14:11کیونکہ ان کو
14:12گھر جانا ہے
14:13سہری کرنی ہے
14:14لیکن ابھی بھی
14:15لمبی کتارے موجود ہیں
14:16کئی لوگوں نے
14:17جو ہے
14:17وہ کئی پیٹرول پم
14:18مالکان نے
14:20پہلے ہی جو ریٹ
14:21پانچ مرد پہلے
14:22بارہ بجنے سے
14:22پہلے ہی ریٹ
14:23بڑھا دیا تھا
14:23اور انہوں نے
14:24مہنگے داموں
14:24بیشنا شروع کر دیا
14:26کئی پیٹرول پم
14:26مالکان نے
14:27اپنے پیٹرول پم
14:28بند کر دیا
14:28اور جب بارہ بج گئے
14:29تو اس کے بعد
14:30نئے ریٹ
14:30جو ہے وہ لگا کر
14:32اب پیٹرول کو
14:33فروغ کیا جا رہا ہے
14:34ہمارے ساتھ
14:34کچھ شہری بھی موجود ہیں
14:35جو یہاں پہ پیٹرول پم
14:36پر آئے ہیں
14:37پیٹرول ڈلوانے کے لیے
14:38سر یہ بتائیے گا
14:39کہ آپ کہاں سے
14:40گھومتے رہا رہے ہیں
14:40پر آپ کو پیٹرول ملا
14:41نہیں سب جگہ بند ہے
14:42صرف یہ کھلاواتا پم
14:43تو ہم یہاں پر آئے ہیں
14:44ڈلوانے
14:45تو آپ کہاں سے
14:46گھومتے آئے ہیں
14:47پورا شہرہ فیصل
14:47تقریبا
14:48پورا شہرہ فیصل
14:49آپ کو کہیں پیٹرول
14:49نہیں ملا
14:50پیچی ایچ ایچ ایس
14:50بلوک سکس کے بعد
14:51جتنے پمپے سب بندتے
14:52تو اس لیے جی
14:53تو اب ابھی بھی
14:55پیٹرول کے ریٹ
14:55بڑھ گئے ہیں
14:56تو ابھی بھی
14:56آپ کو نہیں مل رہا ہے
14:57ابھی آپ دیکھ لیں
14:58کیا حال ہے
14:58رج جو ہے
14:59اس میں تو صبح
15:00سہری ہو جائے گی
15:01پوری
15:01اور اس کے لئے
15:02پتہ نہیں
15:02اس پمپے بھی
15:02ختم نہ ہو جائے
15:03اس کے بعد
15:04جب تک ہم انتظار کریں
15:05آپ دیکھیں
15:0655 روپے کا اضافہ
15:07ہوگا ہے
15:07322 روپے ہو گیا
15:08ایک عام شہری
15:09کیسے زندگی گزارے
15:10بلکل بلکل
15:10یہ لیکن اس کا
15:11آپ کو بتا ہے
15:11یہ جیو پولٹک سے
15:12تعلق ہے
15:12تو اس وجہ سے
15:14گورنمنٹ کو
15:15بلیم
15:15ہر بات پر نہیں
15:16کچھ اور شہری
15:17موجود
15:17تو ان سے بات کریں گے
15:18بھائی
15:19پیٹرول پمپ
15:19پیدل ہے
15:20پیٹرول نہیں ملا
15:21پیٹرول بھائی
15:22اتنا رشو رہا ہے
15:23بولیں کہ پیٹرول
15:23تو مہنگا ہوئی گئے
15:24بولیں کلت کا بھی
15:25مسئلہ ہے
15:25اور آگے کچھ بھی
15:27نہیں پتا
15:28آگے دو چار دن کے بعد
15:29دوبارہ انکریمنٹ آ جائے
15:30پیٹرول میں
15:32آپ لوگ
15:33کہاں سے گھومتے ہیں
15:33تو بہت دور سے آ رہے ہیں
15:35ہر جگہ پیٹرول بم بند ہے
15:36بڑی مشکل سے ہاں ملے
15:37اور دھککوں سے گاری
15:38لے کر آئے ہیں
15:39پیٹرول بھی
15:40یہ دھونتے ہوا رہے ہیں
15:41ہاں پہ پیٹرول
15:43پیٹرول کی قیمت
15:44باوجود بھی
15:45پیٹرول دستیاب نہیں ہے
15:46کراچی کی صورتحال ہے
15:47لاہور کا روح کر لیتے ہیں
15:49خوانجر رمضان مجید
15:50ہمارے ساتھ موجود ہیں
15:51بتائیے گا
15:52لاہور میں پیٹرول کی قیمتیں
15:53بڑھنے کے بعد
15:54کیا پانس پر
15:55پیٹرول دستیاب ہے
15:56یا یہاں پر بھی
15:56کراچی جیسی صورتحال ہے
15:59جب ایک کراچی جیسی صورتحال ہے
16:02کیونکہ
16:02پیٹرول مالکان
16:04ویسے ہی ہیں
16:05جیسے کراچی کے اندر ہیں
16:06تو ان کو سارا
16:08اس چیز کا جیسے علم ہوتا ہے
16:09تو وہ
16:10پہلے وقت سے پہلے
16:11جیسے روک دیے جاتا ہے
16:12جیسے نیوٹیفکیشن کا علم ہو جاتا ہے
16:14تو اس کو
16:15وقت سے پہلے
16:16اس کی فرامی جو ہے
16:18پیٹرول کی بند کرتی جاتی ہے
16:19اور اس کے بعد
16:20پھر آگے بھی کچھ حالات
16:22جو ہے وہ
16:23مشرقی وستہ میں
16:24جیسے خطے میں
16:25جنگ کی صورتحال ہے
16:26تو اس کے پیش نظر
16:27آئندہ آنے والے ہفتوں میں بھی
16:29اسی قسم کا
16:31ابحام پایا جاتا ہے
16:32کہ پیٹرول کی قلت ہو جائے گی
16:33یا پیٹرول میں
16:34مزید قیمتوں میں
16:35اضافہ ہو جائے گا
16:36اسی تناظر کو دیکھتے ہوئے
16:38پیٹرول مالکان
16:39جو ہے وہ
16:39اپنی ایک طرح کی حکمت
16:41عملی بناتے ہیں
16:42چاہیے تو یہ حکومت
16:43کو اس چیزوں پر
16:44سخت نوٹس لینا چاہیے
16:45کیونکہ
16:45پیٹرول سارفین
16:47جو ہے عوام جو ہے
16:48عام آدمی جو ہے
16:49وہ سراپہ احتجاج ہے
16:50یہاں پر
16:51بڑی بڑی لمبی لائنیں
16:52کتاروں میں لوگ
16:53کھڑے
16:53زلیل و خوار ہو رہے ہیں
16:55اور احتجاج کر رہے ہیں
16:56کہ کم از کم
16:57ہمیں گھر جانے تک
16:58کا پیٹرول تو دیا جائے
16:59گھر جانے کے لیے
17:00لیٹ ہو رہے ہیں
17:01یہاں پر جو مختلف
17:03رائیڈرز ہیں
17:03جو اپنی بایکیا
17:05وغیرہ چلا کر
17:05اس طرح سے
17:06اپنی روزی روٹی
17:07چلاتے ہیں
17:07وہ شدید
17:08پریشان رہے
17:09یہاں پر بڑی دیر تک
17:10انہیں یہاں پر
17:11انتظار کرنا پڑا
17:12اور اس طرح سے
17:13اب بھی روٹین کے
17:14مطابق پیٹرول
17:15اس طرح سے
17:16یہاں کے لحلیف
17:17پیٹرول پامس کی
17:18جو صورتحال
17:19ہمارے سامنے آ رہی ہے
17:20وہ یہی ہے
17:21کہ وہاں پر بھی
17:32پیٹرول پامس کی
17:33وفاقی وزیر خزانہ
17:35مفتا اسماعیل صاحب
17:35نے یہ کہا ہے
17:36کہ حکومت نے
17:37جنگ کا سارا بوجھ
17:38عوام پر ڈال دیا
17:38آئی ایم ایف سے
17:39شاباش تو ملے گی
17:40لیکن عوام کا کیا بنے گا
17:42مفتا اسماعیل
17:42حکومت پر برس پڑے
17:43کہا پیٹرول
17:44مہنگا کرنے سے پہلے
17:46حکومت
17:46اپنے اخراجات کم کرتی
17:48پیٹرولیم لیوی کم کرتی
17:49عوام پر بوجھ کم کیا جا سکتا تھا
17:51کچھ عرصہ پہلے
17:52حکومت نے
17:53ہر ایم این اے کو
17:54پچیس پچیس ارب روپے دی ہے
17:58کوئی طریقے سے
17:59یہ حکومت یہ
17:59نہ ہوں
18:00اسکرد دیتی
18:00کہ ہم پنزہ پارک سے
18:01پیٹرول کم کر دیں گے
18:03اور اگر وہ
18:04پیٹرول کم کر دیتے
18:05یہی پچپن پچپن روپے
18:07تو عوام کے اوپر
18:08بوجھ نہیں رکھتا
18:09اور شاٹیج بھی نہیں ہوتی
18:10جنہے لوگوں کو پتا تھی
18:11کہ پنزہ پیٹرول کم ہوگا
18:12حکومت نہیں سینگی ہوگی
18:13لیکن حکومت میں ظاہر ہے
18:15کہ یہ سوچا کہ
18:16نہیں وہ چاٹ پیسے
18:17اور کمال ہیں
18:18تو انہوں نے پڑا دی
18:19اور یہ بوجھ جو ہے
18:20جنگ کا جو بوجھ ہے
18:21وہ سارا عوام کے اوپر
18:22پاس انکر دی
18:23وہ بھی بوجھ آتا ہے
18:24حکومت جو ہے
18:25وہ عوام کے اوپر
18:26ڈال دیتی ہے
18:27اس ملک میں جس میں
18:28چھ سال میں
18:29قوت خرید کم ہوئی ہے
18:30چھ سال میں غربت بڑی ہے
18:31اور 29 فیصد پاکستانی
18:35اور تجمان پیپلز پارٹی
18:37شازی امریکہ
18:38پٹرولی مسنوات کی
18:39قیمتوں میں اضافے پر
18:40شدید تشویش کا اظہار
18:41پیپلز پارٹی نے
18:42پٹرولی مسنوات کی
18:43قیمتوں میں اضافے کو
18:44مسترد کر دیا ہے
18:45شازی امریکہ کہنا ہے
18:47کہ پٹرول
18:47ڈیزل کی قیمتوں میں
18:49فی لیٹر پچپن روپے
18:50اضافہ عوام پر
18:51بڑا موشی بوجھ ہے
18:53اور امزان میں دوسری بار
18:55قیمتوں میں اضافہ
18:56انتہائی افسوسناک ہے
18:57اس اضافے سے
18:58مہنگائی کی نئی لہر آئے گی
19:00اور عوام کی
19:01مشکلات بڑھ جائیں گی
19:02انہوں نے مزید کہا
19:03کہ حکومت کو
19:03عوام کو ریلیف دینے کے بجائے
19:05مزید بوجھ ڈالنے سے
19:06گریز کرنا شاہی ہے
19:07پٹرولی مسنوات کی
19:09قیمتوں میں
19:09احالی اضافہ
19:10کسی صورت قابل قبول نہیں ہے
19:12حکومت فوری طور پر
19:14قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
19:15واپس لے
19:30مرزا احمد علی
19:31ہمارے ساتھ موجود ہے
19:32مرزا احمد علی
19:33بتائے
19:33ماہ مقدس میں
19:34یہاں پر بھی
19:35مافیا سرگرم ہو گیا
19:40تادر چلوں
19:40کہ بارہ بجے سے پہلے تک
19:42شہر کی حالت
19:44وہ کچھ اور نقشہ پیش کر رہی تھی
19:46ہر پٹرول پمپر
19:47وہ لمبی لائنیں لگی ہوئی تھی
19:48اور موٹر سائیکلوں کا
19:49حجوم موجود تھا
19:51جبکہ
19:51بارہ بجے کے بعد
19:52نوٹیفکیچن جاری ہونے کے بعد
19:54تمام پٹرول پمپر کی جانب سے
19:55ریٹ بڑھا دی گئے ہیں
19:56اس کے بعد
19:57رش آہستہ آہستہ
19:58وہ کام ہو رہے ہیں
19:59آپ پیچھے پٹرول پمپر دیکھ سکتے ہیں
20:00کہ اب یہ بالکل
20:01کلیر ہو چکا ہے
20:02یہاں پر
20:02نہ ہی کوئی گاڑیوں کی لائن ہے
20:04یہاں پر
20:04موٹر سائیکل والے موجود ہیں
20:06پٹرول جو ہے
20:06وہ مل رہا ہے
20:07جبکہ آپ کو بتاتے ہیں
20:08کہ زلائی انزامیہ کی جانب سے
20:09جو ہے
20:11جب پٹرول پمپر لائنے لگنا شروع ہوئی
20:13تو زلائی انزامیہ کی ٹیم میں
20:15جو ہیں وہ فیلڈ میں نکلی
20:16انہوں نے پٹرول پمپس کو چیک کیا
20:29پٹرول پمپ زلائی انزامیہ نے
20:31سیل کر دی ہیں
20:32سربہ مہور کر دی ہیں
20:33جبکہ ان کو بھاری جرمانے بھی کیے گئے ہیں
20:35اس کے بعد سے جو ہے
20:36ہر پٹرول پمپ جتنے بھی کھلے ہوئے تھے
20:38ان پر پرانے ریٹ پر جو ہے
20:40پٹرول دستیاب تھا
20:41بارہ بجے تک
20:42بارہ بجے کے بعد جو ہے
20:43نوٹیفکیشن کے بعد
20:44جو ہے جو ہے
20:44وہ ملتان چہہر کے تمام پٹرول پمپ سے
20:47اس وقت پٹرول اور ڈیزر کی
20:49افراہمی جو ہے
20:49وہ عوام کے لیے
20:50وہ جاری رہی ہے
20:51اور جو پٹرول پمپ پر رشت تھا
20:52وہ بھی آئیس آئیس تک ختم ہو رہا ہے
20:53سلے ملتان کے بال روک کر لیتے ہیں
20:54سکھر کا جہانزی وصیر حبارستاک موجود ہیں
20:57بتائیے گا
20:57سکھر میں اس وقت کیا سیچوئیشن دیکھ رہے ہیں
20:59پٹرول پمپ کی
21:02جی بلکل سکھر میں اس وقت
21:04جو سیچوئیشن نے پٹرول پمپ کی
21:05وہ انتہائی خراب نظر آتی ہے
21:07شہر کے مقت مقامات پر جو پٹرول پمپ ہے
21:09انہوں نے جیسے ہی معلوم ہوا
21:10کہ بارہ بجے پٹرول قیمتوں میں اضافہ ہونا
21:12تو انہوں نے پٹرول جو ہے
21:13پہلے پٹرول پمپ جو ہے
21:14پہلے بند کر لیے
21:15اور وہاں پر عوام کا ایک جمع گفیر
21:17جو ہے کہ وہ لگیا پٹرول بھروانے کے لیے
21:20لیکن غریب عوام کی
21:21کسی بھی کسی نے بھی نہیں سنی
21:23میں نے سنی نہیں
21:24پٹرول پمپ مالکان نے سنی
21:26پٹرول پمپ مالکان
21:27زیاد ملافع کمانے کے لیے
21:28پٹرول بند کر رکھے تھے
21:29لیکن اب جب بارہ بج چکے ہیں
21:31تو ابھی بھی جو لوگوں کو پٹرول ہے
21:33وہ بڑی مشکل سے مل رہا ہے
21:35کیونکہ پٹرول پمپ پر
21:35کافی بڑی تعداد میں جو شہری ہیں
21:37وہ پٹرول ڈالوانے کے لیے آئے ہیں
21:39لوگ کافی پریشان ہو چکے ہیں
21:40لوگوں کہنا ہے
21:41کہ اخراجات میں ویسے اضافہ ہو چکا ہے
21:43ماہ مقدس چلتا ہے
21:44لیکن ماہ مقدس میں
21:46عوام پر حکومت نے پٹرول بم گرا کر
21:48عوام کے ساتھ نائنشاہ کی گئی ہے
21:50عوام پیتے ہی پریشان تھی
21:51بہت چیزیں ایسی ہے
21:53ضرورت استعمال کی مہنگی ہو چکی تھی
21:55لیکن اب جب پچپن روپے فی لیٹر پر اضافہ ہوا ہے
21:57تو ان کی جو صورتحال ہے
21:59وہ کافی تشویشناک ہو چکی ہے
22:01عوام بھی کافی پریشان دکھائی دیتے ہیں
22:03عوام کا کہنا ہے
22:03کہ جیسے ہی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے
22:05تو ٹرانسپورٹ جائے گا
22:06اشیہ خورتنوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو جائے گا
22:08جس سے مہنگی جو ہے وہ کافی بڑے گی
22:11قربت میں بھی جو کہ اضافہ ہوگا
22:13صحیح پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا
22:15مختلف شہروں میں عوام کے کیا تاثرات ہیں
22:18پیٹرول پمس میں کیا صورتحال ہے
22:19ہمارے نمائندگان ہمیں اپڈیٹ کرے تھے
22:21کراچی سے ہمارے ساتھ تھے
22:22رافعہ حسین
22:23راہور سے
22:24خواجر رمضان
22:24ملتان سے مرزا احمد علی
22:26اور سکر سے جاندر وسیر
22:27آپ سب کا بہت شکریہ
22:29پاکستان میں اس وقت
22:31پیٹرول کا ریزرل سٹاک چار لاکھ
22:33اکیاندے ہزار میگا ٹن ہے
22:35اور یومی طلب کے حساب سے ضرورت کتنی ہے
22:37اس بارے میں تفصیلات داننے تھے
22:38انجم محاب سے
22:39انجم بتائیے کتنے دن کے زخائر موجود ہے
22:43پاکستان نے جب پیٹرول سہ سادہ دنیا بھر میں
22:45ستر ڈالر فی بیرل تک تو
22:47اپنے ساک پوزیشن بیسر کرنا شروع کی دی
22:50اور اس وقت جو ہمارے پاس
22:51جو گنجائش ہے
22:52سٹاک کرنے کی سٹریٹیجی
22:53جو گنجائش ہے
22:54وہ پانچ لاکھ چیلے دار
22:55نو سو چالیس میگا ٹن ہے
22:57اور ملک کے ریزرز سٹاک جو ہیں
22:59اسو چار لاکھ اکیانوے دار
23:00نو سو باون میگا ٹن ہے
23:02جبکہ پاکستان کی اصل طلب
23:03مجموعی طور پر انڈسٹریک اور کمرشل
23:05تمام سیکٹر کو ملا کے
23:07یومیا اٹھارہ آدار ستائیس میٹرک ٹن ہے
23:10تو اس وقت ملک میں طورتیں
23:11آپ دیکھی جائے تو
23:12پیٹرول نے مطلعہ دیزر اور پیٹرول
23:14ملا کے انتخابل کی مدیشت
23:16تیس دن کی طلب پوری کرنے کے لیے
23:19موجود ہے
23:19اس لیے ملک میں جو پینک ہے
23:21اس وقت اگر اس طورت تل کو دیکھا جائے
23:23تو ہمارے پاس
23:45امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر
23:46حملے ساتھ روز بھی جاری ہیں
23:48ایرانی میڈیا کے مطابق اس وحان میں
23:50فوجی اڈے پر فضائی حملے کیے گئے
23:51ایرانی میڈیا
23:52ایران کے شہر شیراس میں
23:54امریکی اور اسرائیلی بمباری میں
23:56بیس افراد جانبھک اور تیس سخنی ہو گئے
23:58ہلال احمر کے مطابق
24:00ہفتے سے جاری حملوں میں
24:01شہادتوں کی تعداد تیرہ سو ابتیس ہو گئی
24:04اسرائیلی فوج نے
24:05تہران پر فضائی حملوں کی نئی لہر شروع کر دی
24:08دارال حکومت میں اب تک کی شدید بمباری کی گئی
24:11تہران یونیورسٹی کو نشانہ بنایا گیا
24:13رہائشی علاقوں پر بھی حملے کیے گئے
24:15اسرائیلی اہداف میں
24:17وسطی تہران میں ایران کی
24:18ملٹری اکیڈمی بھی شامل تھی
24:19مشرقی اور جنوبی تہران
24:21اسوہان شیراز اور کرمان شاہ میں
24:23زوردار دھماکے ہوئے
24:25ایرانی ٹی وی کے مطابق
24:26تہران میں دو ڈرونز تباہ کر دیا گئے
24:33ایرانی پاسداران انقلاب کا
24:35آپریشن وعدہ سادق کی
24:36تیسویں رہر کے آغاز کا اعلان
24:38پاسداران انقلاب کا کہنا ہے
24:40امریکی اور اسرائیلی افواج کے خلاف
24:42جدید مزائل اور ڈرون حملے کیے جائیں گے
24:45طویل جنگ کے لیے نئے جدید ہتیاروں کی
24:47تیاری جاری ہے
24:48امریکی اور اسرائیلی فوجی
24:49ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
24:51خلیج ممالک میں امریکی اور اسرائیلی
24:53ٹھکانوں پر جدید مزائلوں سے حملہ کیا
24:55طلبی بن گورین ہوای اڈبے
24:57ہیفا میں فوجی مراکز کو نشانہ بنایا
24:59مناب اسکول میں بچوں کو قتل کرنے والے
25:01مجرموں سے بدلہ لیا جا رہا ہے
25:06امریکی سنٹرل کمانڈ
25:07نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے
25:09بارہ ملکوں پر حملے کی اور جان بوجھ کر
25:11شہریوں کو نشانہ بنایا
25:12سنٹکوم کا کہنا ہے کہ ایران نے
25:14بحرین کے رہائشی علاقوں میں حملہ ورڈرون کا
25:17استعمال کیا ایرانی فورسز نے
25:19جمعیرات کو بحرین کے رہائشی محلوں پر
25:20ساتھ ڈرون فائر کیے ایران جان بوجھ کر
25:23پورے مشرق وستہ میں شہریوں کو
25:25نشانہ بنا رہا ہے شہریوں کو
25:27نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے
25:29اور اس کا جواب ضرور دیا جائے گا
25:34مشرق وستہ میں امریکی
25:35تنصیبات آج بھی ایران کے نشانے پر ہے
25:37یو اے ای نے ایران کا
25:39بڑا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے
25:41وزارت دفاع کے مطابق
25:42نو بیل اسٹرک میزائل اور ایک سو نو
25:45جرون تباہ کر دیئے
25:45وزارت دفاع نے ایران کی دانب سے داغے آٹھ
25:48کروز میزائل مار گرانے کا بھی دعویٰ کیا
25:50قطر میں جرون حملوں کے بعد شہریوں کو
25:52دوبارہ مورننگ چاری کی گئی
25:54ایرانی میڈیا کی مطابق آبناہ حرمز میں
25:56ایک جہاز کو جرون سے نشانہ بنایا گیا
25:58کویت میں علی السالم امریکی ائر بیس پر
26:01متعدد جرون داغے گئے
26:11نیا قانون جاری کر دیا
26:13نیا قانون کا مقصد حاجسات سے
26:15ہونے والی عباد زخمی اور
26:17مالی نقصان میں کمی لانا ہے
26:18نیا قانون کے مطابق دوبائی میں
26:20تقریبات عوامی مقامات امارتوں میں
26:23سخت حفاظتی میار نافذ کیے جائیں گے
26:25تقریبات عوامی مقامات پر
26:27فائر فائٹنگ آلات امرجنسی
26:29اخراج کے راستے لازمی قرار
26:31دوبائی منسپیدرچی کی محولیاتی
26:33صحت اور سلامتی ایجنسی قانون کے
26:35نفاظ اور نگرانی کی ذمہ دار ہوگی
26:37قانون کے تحت خطرناک
26:39مواد آتش گیر اشیاء کے
26:41غیر مجاز استعمال پر پابندی ہوگی
26:43عوامی مقامات پر حفاظتی
26:45ہدایت امرجنسی اقدامات پر عمل کرنا
26:47شہریوں کی ذمہ داری ہوگی
26:49قانون کی خلاف ورزی پر
26:51پانسو درہم سے دس لائد درہم تک
26:53جرمانہ آئیتی آجا سکے گا
26:54عوامی سیفٹی سے مطالق نیا قانون
26:57یکم جون دوہزار چھبیس سے
27:05اور ایرانی وزیر خارجہ
27:06عباس عراقچی کا ٹیلفون اکرام اتا
27:08ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ
27:10ساکڈار نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا
27:13دونوں وزرائے خارجہ نے
27:15حالیہ پیشرفت کے حوالے سے خرابی روابط
27:17پر قرار رکھنے پر اتفاق کیا
27:19آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی پر
27:21مبنی چیٹ جی پی ٹی نے بھی
27:22اہم سنگمیل عبور کر لیا ہے
27:24چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے والوں کی تعداد
27:27ایک عرب کے قریب پہنچ گئی
27:28اے آئی چیٹ بورٹ مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر رہا ہے
27:38سعودی عرب نے کشیدگی کم کرنے کے لیے
27:40ایران سے براہ راس رابطے تیز کر دیئے ہیں
27:42بلومبرگ کے مطابق
27:43سعودی عرب نے مرشق وستہ میں جنگ روکنے
27:46عالمی منڈیوں کو تباہی سے بچانے کے لیے
27:48رابطے تیز کر دیئے ہیں
27:50سعودی حکام نے کشیدگی میں کمی کے لیے
27:52سفارتی بیک چینل کو ایران میں تائنات کیا ہے
27:55کئی یورپی اور مرشق وستہ کے ممالک
27:57ان کوششوں کی حمایت کر رہے ہیں
27:59سعودی عرب نے کشیدگی کم کرنے کے لیے
28:02ایران سے براہ راس رابطے تیز کر دیئے ہیں
28:04سعودی عرب نے مرشق وستہ میں جنگ روکنے
28:07عالمی منڈیوں کو تباہی سے بچانے کے لیے
28:10رابطے تیز کیے ہیں
28:11اور بلومبرگ کے مطابق
28:13سعودی حکام نے کشیدگی میں کمی کے لیے
28:15سفارتی بیک چینل کو ایران میں تائنات کیا ہے
28:18کئی یورپی اور مرشق وستہ کے ممالک
28:21ان کوششوں کی حمایت بھی کر رہے ہیں
28:24سعودی عرب نے کشیدگی کم کرنے کے لیے
28:26ایران سے براہ راس رابطے تیز کر دیئے
28:29اور سعودی عرب نے مرشق وستہ میں جنگ روکنے کے لیے
28:32عالمی منڈیوں کو تباہی سے بچانے کے لیے
28:33رابطے تیز کیے ہیں
28:34جبکہ کئی یورپی اور مرشق وستہ کے ممالک
28:37ان کوششوں کی حمایت کر رہے ہیں
28:39اور سعودی حکام نے کشیدگی میں کمی کے لیے
28:41سفارتی بیک چینل کو
28:43ایران میں تائنات بھی کیا ہے
28:48نیوز مولیڈن سے فیل وقت اتنا ہے
28:49مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے دیکھتے رہیے
28:51ای آر وائن نیوز
Comments