Skip to playerSkip to main content
#headlines #donaldtrump #China #mojtabakhamenei #Tehran #straitofhormuz #ceasefire #usiranwar #fieldmarshalasimmunir #pmshehbazsharif #modi #lebanon #israel #islamabadtalks #iran #usa #heatwave #pakistan

Trump pauses effort to escort ships in Strait of Hormuz, citing deal progress

Trump urges Iran to ‘do the smart thing’

US and Iran launch new attacks as they wrestle for control of Gulf waters

Corps Commanders’ Conference maps security priorities amid evolving threat landscape

Iranian, Chinese foreign ministers meet in Beijing

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:26operation epic fury
00:28مکمل ہو چکا ہم نے تمام اہداف حاصل کر لی امریکی وزیر خارجہ مارکو رویو کی نیوز کانفرنس کہا
00:34ایران کو اب نیا حرمز پر کنٹرول قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
00:38اب نیا حرمز بین الاقوانی گزرگاہ ہے جسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کر سکتا
00:42ایران کو فوری مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے
00:45مارکو رویو نے حضب اللہ کو خطے میں کشیدگی کی ایک بڑی وجہ قرار دی
00:57ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن دھمکیوں میں نہیں آئے گا
01:00بین الاقوامی قوانین کے تحت ایران کا جوہری پروگرام جاری رہے گا
01:04ایرانی صد مسود پیزشیان کا سادھ ٹرامپ اور دنیا کو پیغام کہا
01:08ہم مسلمان تو پہلے ہی خدا کے سامنے سے جھکا چکے
01:11اب کوئی اور ہمیں جھکا نہیں سکتا
01:13امی کے حکام خطے کو فوجی دھمکیاں دینا بند کریں
01:23واشنگٹن اور تہران میں براہ راست ملاقات ضروری ہے
01:25کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کو تیار ہیں
01:29مکمل جنگ بندی ناغوزیر ہے
01:30چینی وزیر اقاردہ کے ایرانی ہم منفت سے ملاقات میں گفتگو
01:33ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ ناجائز قرار دے دی
01:37اب باس اراب چین نے میڈیا سے گفتگو میں کہا
01:39چین نے تصمیم کیا جنگ کے بعد کا ایران پہلے سے بالکل مختلف ہے
01:43چینی دوستوں نے کہا ہے کہ ایران کے عالمی وقار میں اضافہ ہوا
01:46دنیا نے ایران کی صلاحیتوں اور طاقت کا عملی مظاہرہ دیکھ لیا
01:49چینی ہم منفت سے ملاقات میں آبناہ اور موس کے مسئلے پر بھی سنجیدگی سے غور کیا گیا
01:54ایرانی وزیر خاردہ کا سعودی ہم منفت سے بھی رابطہ
01:57کشیدگی میں کمی کلے رابطیں جاری رکھنے پر اتفاق
02:12تحران امریکی تجاویز پر غور کر رہا ہے
02:15کسی نتیجے پر پہنچنے کے بعد پاکستان کو اپنا موقف بتائیں گے
02:19تجمعان ایرانی بزارت خواجہ اسماعیل بقائی نے پریس ٹی وی کو انٹیویو میں بتایا
02:24جنگ کے تمام ذمہ داری امریکہ پر آئید ہوتی ہے
02:26پوری دنیا جانتی ہے یہ جنگ امریکہ نے مسلط کی
02:29امریکہ کا منصوبہ ایران کو کمزور کر کے گھٹنے ٹیکتے پر مجبور کرنا تھا
02:33لیکن ایرانی قوم کبھی ہتھیا نہیں ڈالے گی
02:36آبناہ ہمس سے متعلق ایرانی فوج کے اقتامات قانونی ہے
02:56امریکہ اور ایران جنگ کے داران پاکستان نے خطے میں امن کے لیے بھرپور کردار ادا کیا
03:01فیل مارشل نے دونوں فریقوں کو جنگ بندی کے لیے ایک میز پر بٹھایا
03:04وزیر آزم شہباز شریف کا بین الاقوامی پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب
03:09کہا سالسی کی کوششیں اب بھی جاری ہیں
03:12دعا ہے کوششیں کامیاب ہوں
03:14خطے میں امن قائم ہو
03:15وزیر آزم کاس صدر ٹرم کے پروجیکٹ فریڈم روپنے کے فیصلے کا بھی خیر مقدم
03:19کہا پاکستان سمیت دیگر ملکوں اور سعودی ولیہیت کی درخواست پر صدر ٹرم کا ردعمل فراخت دلانا ہے
03:25یہ فیصلہ خطے میں امن استحقام اور مفاہمت کے فروغ میں کردار ادا کرے گا
03:30پاکستان تحمل مقاللے اور سفارتکاری کے ذریعے تنازیات کے حل کی حمایت کرتا ہے
03:50کوشش ہے ایران امریکہ سیز فار مستقل جنگ بندی میں تبدیل ہو جائے
03:5447 سال بعد دونوں ملکوں کو ایک میز پر لائے
03:57دونوں کی شرط تھی پاکستان بھی ساتھ بیٹھے اور ہم آج تک اپنا کردار ادا کر رہے ہیں
04:02نائب وزیر آزم ساگدار کا ایسام آباد میں تقریب سے خطاب کہا
04:06ہماری اجتماعی کوششوں سے جنگ بندی ممکن ہوئی
04:09ہم نے سب فریقوں کو بتا دیا کہ ساؤدی عرب نو گوئی دیا ہے
04:13ساؤدی عرب کی طرف کوئی میلی آنکھ ہٹھانے کی جررت نہ کرے
04:16اس وقت دی ایف اوز کا ایک سوٹ ساؤدی عرب میں موجود ہے
04:19گزشتہ سال بھارت پاکستان پر حملہ آبن ہوا
04:22دین ماشرم کی سابراہی میں پاک پوشت نے فتح حاصل کی
04:25کشمیر اور فلسطین کے تنازیات کا حل ہماری پہلی ترجیح ہے
04:46لرٹنل کرنل خالد حسین شہید کے نماز جنازہ چکلالا گیریٹن
04:49داولپنڈی میں ادا نماز جنازہ میں وزیر آزم شہواز شریف
04:52اور فیڈ مارشل آسیم منیر کی شرکت
04:54وفاقی وزراء آلہ سمن عسکری حکام سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی
04:59وزیر آزم شہواز شریف کا لرٹنل کرنل خالد حسین شہید کو شاندار خراج
05:03کہا شہدہ کی قربانیاں قوم کے حوصلے کو مزید مضبوط کرتی ہیں
05:07قوم دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پور آزم ہے
05:09بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف کاروائیاں جاری رکھنے کا آزم
05:14شہید کو آوائی لاخر سرگودہ میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاق کیا جائے گا
05:18بہادر افسر نے بلوچستان میں انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن کے درانجام شہادت نوش کیا
05:32پاک بہریہ ہر جاریت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار
05:35نیبل جی فیرمیران نبید اشرف کی صدارت میں ایک امارن سٹاف کانفرنس
05:39آلہ قیادت کی شرکت آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
05:42اسلاس میں سمنزری محاص پر ہر بگ جنگی تیاری برکر آدتنی کی ہدایت کی گئی
05:47نیبل جیف نے کہا مشرق وصہ میں جاری کشیب کی خطے کے بحری سلامتی کے لیے بڑا چیلنج ہے
05:52پاک بہریہ خلیج اومان میں میری ٹائم کمیونٹی کو تحفظ دینے کی یقین دھیانی کروا رہی ہے
05:57میری ٹائم سیکیریٹی چارنجز سے نمتی کے لیے جدید ہتھیاروں اور ٹکنالوجی کا حصول ناغذیر ہے
06:03کانفرنس بیمار کا حق کے دوران دی گئی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
06:08ایڈمیران نبید اشرف نے کہا تاریخی کامیابی قومی اکچہتی بیرونی جاریت کو شکست دینے کا ثبوت ہے
06:23مارکہ حق صرف یادگار نہیں بلکہ واضح لکیر ہے جو ہمیشہ کے لیے کھینچ دی گئی ہے
06:27وزیر دفاع خوضہ عاصف کہتے ہیں آئندہ کسی بھی مہین جوئی کے جواب زیادہ شدید اور فیصلہ کند ہوگا
06:32ہماری بری بحری اور پزائی افواج کی جوابی صلاحیت دشمن کے تصور سے کہیں زیادہ ہے
06:38بنیاد و مرسوس کی طرح قوم اس صلاح فاج کے ساتھ سیسا پلائی دیوار من کر کھڑی
06:55ایران جھکا نہ سسٹم بدلا تیران کی سیاسی طور پر فتح ہو گئی
06:59مشاہد حسین سید کا کہنا ہے امریکہ کے حالی اقدامات سے ان کی لچک ظاہر ہوتی ہے
07:04آئندہ اور تالیس گھنٹے میں ایم او یوں کو نکات مکمل ہو جائیں گے
07:07امریکہ ایران محاہدے میں پاکستان کا کلی دیکھردار ہے
07:10آب نائے ہم اس کا معاملہ جنگ کی وجہ نہیں بلکہ جنگ کا نتیجہ ہے
07:14امریکہ اور ایران اب چاہتے ہیں کہ امریک کی طرف جایا جائے
07:21ایران امریکہ تنازو میں ہماری قیادت کی سالسی رنگ لا رہی ہے
07:25دعا ہے تنازو جلد ختم ہو جائے
07:27وزیر خزانہ محمد اورنگزیف کہتے ہیں توجہ کرنٹ اکاؤنٹ اور ادائیوں کے توازن پر ہے
07:32صرف اپریل میں چوبیس ہزار نئے سرمایہ کا مارکت میں آئے
07:36کاروباری افراد کے پاس اضافی ایک اربیس کروڑا ڈالر کی لیکوڈری بھی موجود ہے
07:40حکومات اداروں کے نچکاری کی جا رہی ہے
07:49عالمی منڈی میں تیل کی قیمت نیچے آتے آتے پھر بڑھ گئی
07:53لندن برینڈ خامتیل ایک سو دو ڈالرز فی بیرل سے زائد ہو گیا
07:57خامتیل کی قیمت آج سو ڈالرز سے نیچے آگئی تھی
08:00رسٹ اکساس خامتیل کی قیمت بھی بڑھ کر چہرانگئے ڈالرز سے تجاوز کر گئی
08:08سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ایک دوسرے کے ماں تحت نہیں ہم پلہ عدالتیں ہیں
08:15سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دار اختیار پڑا ہم فیصلہ جاری
08:19عدالتی فیصلے میں کہاں گیا
08:21وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے قانونی اصولوں کے حوالے سے
08:24دیگر عدالتوں پر لازم ہوں گے
08:26آرٹیکل 189 ایک عدالت کو دوسری عدالت کے ماں تحت نہیں بناتا
08:30آرٹیکل 199 کے تحت دائر آئینی درخواستوں کی اپیلیں
08:34وفاقی آئینی عدالت سنے گی
08:35سپریم کورٹ نے پر شاور ہائی کورٹ کے مشتارکہ فیصلے سے متعلق مقدمات
08:40ڈی کلاپ کرنے کا حکم دیا
08:41کہاں سیول نویت کی اپیلیں سپریم کورٹ میں ہی زیر سمات رہیں گی
08:45آئینی درخواست سے متعلق اپیل وفاقی آئینی عدالت منتقل کرنے کا حکم
09:03مشرع بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی اور فیملی سے ملاقات کی تلخواست پر
09:07اسلام آباد ہائی کورٹ میں سمات ایڈوکیٹ جنرل نوید حیات ملک نے کہا
09:10کہ مجھے چارج ابھی لینا ہے ایک دن کا وقت دے دے
09:13جسٹس ارباب محمد طاہر نے آئیندر سمات پر سپریٹنڈنڈن اڈیالت جن کو دوبارہ ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
09:18ریمارکس یہ کہ اگر وہ نہیں آئیں گے تو ہم آدمی بھیجوائیں گے
09:22وہ گرفتار کر کے لے آئے گا سمات منگل تک ملتبی کر دی گئی
09:25سلمان اکرم رادہ کہتے ہیں کسی باتشیت کا علم نہیں
09:29اگر ہو رہی ہے تو ہو میں نے آئین قانون اور عوام کی حقوق کی بات کرنی ہے
09:45سن ہائی کورٹ آئینی بینچ میں بی آر ٹی ریڈ لائن لا ٹو کے کانٹریکٹر کا دفتر سیل کرنے کے
09:50خلاف درخواست کی سمات
09:51جسٹس سلیم جیسر نے استفسار کیا کہ مختیار کار نے کس حیثیت میں دفتر سیل کیا
09:56ایڈبوکیٹ جنرل سن نے کہا کہ مختیار کار نے اکیلے کام نہیں کیا
10:00کی ایم سی بھی ان کے ساتھ تھی
10:01جسٹس سلیم جیسر نے کہا کی ایم سی دفتر خود بھی تو سیل کر سکتی تھی
10:05اگر وہاں کانٹریکٹر کا قبضہ تھا تو سیل کیس ہو سکتا تھا
10:08دیگر فورمز موجود ہیں
10:10اتنا پیسہ خرچ ہونے کے بعد اب بار بار ڈیزائن تبدیل کر رہے ہیں
10:15چھے سال گزر گئے لیکن اب تک سبق تعبیر نہ ہو سکی
10:20وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت سن سوشل پروٹیکشن ایتھارٹی بورٹ کا تیسرا اجلاس
10:25وزیر اعلیٰ نے سماجی تحقص کے دائرہ کار میں توسیح کر دی
10:28اجلاس میں آٹھ لاکھ اٹھاون ہزار بچوں اور دہی خواتین کے لیے نقب امداد کی منظوری دی گئی
10:34مرادلی شاہ نے کہا کہ کمزور خواتین اور بچوں کو با اختیار بنانا ترجیح ہے
10:38صحت قضائیت اور مالی استحقام کو یک جا کر رہے ہیں
10:41اجلاس میں کراچی اور ہیدر آباد کے پسمندہ علاقوں تک پروگرام کی توسیح کا فیصلہ کیا گیا
10:46گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون سے فیزیبلٹی سٹڈی کے منظوری دی گئی
10:55پھر داخلہ موسیل نقب کا اسیملی ڈیم کا دورہ ڈیم کی توسیح کے لیے ایک قابل عمل پلان طلب کر
11:00لیا
11:00کہا ڈیم کی توسیح سے پانی کی وافر فرہمی یقینی بنائی جا سکے گی
11:03ڈیم سے متصل علاقے میں تفریحی سرگنیوں کے بے پناہ مواقع موجود ہے
11:07علاقے کی ڈیویلپرنٹ سے مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے
11:11شہریوں کو عالمی میار کی تفریحی سہولت محسر آئیں گے
11:23سن میں کل سے ایک اور ہیٹ ویپ کا خدشہ
11:26محکمہ موسمیات نے الرڈ جاری کر دیا
11:29دائجہ حرارت سینتالی سے انچاس ڈگری تک جانے کا امکان ہے
11:33کال سے گیارہ ماہی تک دادو شہید بن عزیر آباد
11:36گھوٹکی لارکانہ اور سکھر سمیت
11:38دیگر شہروں میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان
11:40شدید گرمی کے باعث سن پنگ گیمز ملتبی کرنے کا فیصلہ
11:44گیمز آٹھ سے دس ماہی تک شہید بن عزیر آباد میں شیڈیول تھے
11:47نئے تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا
11:57بھارتی پنجاب کے وزیر آلہ نے مودی سرکار کے سیاسی ہتکنڈوں کا پرداد چاک کر دیا
12:01بھکوند مان نے امریکسر اور جالندر میں دھماکوں کا ذمہ دار بی جے پی کو قرار دیا
12:05کہا یہ بی جے پی کا سیاسی کام کا پرانا انداز ہے
12:08جس سیاست میں الیکشن لولا ہو
12:10تو پہلے وہاں فسادات کرا دو
12:13دھماکے کرا دو
12:14لوگوں کو مذہب اور ذات پاتھ میں تقسیم کر دو
12:16دھماکوں کا مطلب ہے بھارتی جلدہ پارٹی پنجاب میں اقتدار کی تیاری کر رہی
12:28انتہا پسند بھارتی حکومت کھیل میں سیاست لانے سے باز نہ آئے
12:31پاکستان کے ساتھ کسی بھی کھیل کے دو ترفاہ سریز نہ کھیلنے کی پالیسی برکرات
12:35بھارتی یوتی فیلز اور سپورٹس منسٹری نے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا
12:39بھارت پاکستان کے ساتھ وہاں مقابلوں میں حصہ نہیں لے گا
12:42مگر ملٹنیشنل ایونٹس میں کھیلے گا
12:44پالیسی کے تحت انٹرنیشنل ایونٹس میں بھارتی حکومت پاکستانی کھیلاریوں کے لیے ویزا فراہمی یقینی بنائے گی
12:50تاکہ انٹرنیشنل ایونٹس کی مزبانی مل سکے
12:52پالیسی میں انٹرنیشنل ایونٹس کیلے بھارتی ٹیم پاکستان بھیجنے سے مطالق کچھ نہیں کہا گیا
12:58نیوٹریل وانیو پر شیڈیول ایونٹس کیلے ٹیمیں بھیجے گا
13:09ٹیسٹ میں کارکردگی سے مطمئن نہیں ہی
13:12ہماری توجہ ورلڈ ٹیسٹ چیامپینشپ جیتنے پر ہے
13:14ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاک پر جائیں گے تب ہی ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کرکٹ بہتر ہوگی
13:18قومی فاس بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے
13:21کسی بھی ٹیم کو ہوم گراؤن پر ہرانا آسان نہیں ہوتا
13:24گرین ویکٹ کے لیے ہمارے پاس اچھے فاس بولرز ہیں
13:27پاکستانی ٹیم کی ڈھاکہ میں مسلسل تیسرے روز بھی پریکٹس
13:30پاک بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ جبنے سے کھیلا جائے گا
Comments

Recommended