00:23ڈیوز وزیراعظم
00:35ای سی او رکن ملکوں نے دو روزہ جنگ بندی کی تجویز کا خیر مقتم کیا
00:40وزیراعظم سے ای سی او رکن ملکوں کے وفود کے سربراہان کی ملاقات
00:55وزیراعظم نے اجلاس میں شرکت پر شکریہ ادا کیا
00:58پاکستان علاقہ تعاون نوابط کے فروغ معاشرین زمام کے لئے پورا زمد ہے
01:02وزیراعظم نے تنازیات کے پورا نحل کے لئے مذاکرات اور سفارت کاری پر پاکستان کے اصولی موقف کا یادہ کیا
01:08اور پیٹرل مزید دو روپے سستانہی قیمت تین سو اٹھائیس روپے فی لیٹر مقرر
01:12ڈیزل بھی دو روپے سستانہی قیمت تین سو اٹھاون روپے فی لیٹر مقرر
01:16نوڈیفکیشن جاری
01:18امریکہ نے مشک وستہ میں بحری طاقت میں مزید اضافہ کر دیا خلیج میں دوبارہ جنگ کا خدشہ
01:24امریکی پارچ کے ایک حلکار نے سی بی ایس نیوز کو تذکی کی ہے
01:27کہ تیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایز تھیوڈور روز ویلے مشک وستہ میں تائنات ہوگا
01:34یو ایس ایز جارج ایش ڈیو گوش اور یو ایس ایز جارج واشنگٹن پہلے ہی کتے میں موجود ہیں
01:39کتے میں بحری بیڑوں کی مجموعی تعداد تین ہو گئی
01:42امریکی میڈیا کا کہنا ہے تیسرے بحری بیڑے کی تائناتی بحرین پر ایرانی حملوں کے بعد
01:48آپ کو ڈر ہے کہ ایرانی ڈرون آپ کو نشانہ بنا سکتا ہے
01:59چین روانگی سے پہلے صحافی کا امریکی صبر سے سوال
02:02جواب دیا میں ڈرتا ہوں کہ ایرانی ڈرون مقت پہنچے تو وہ آپ کو بھی ٹارگٹ کر سکتے ہیں
02:07شرک نے کہا نہیں معلوم جنسن ہوانگ سے تعلق کرنے والی خاتون معافی جاسوس تھی یا نہیں
02:12چین سے آنے والی ہر خوبصورت خاتون کو جاسوس قرار دے دیا جاتا ہے
02:16فرم کی چین میں روسی اور چینی صدر سے ملاقات ہوگی
02:18پوری دنیا کی نظریں تین سوپر پاور ملکوں کے صدور کی ملاقات پر ہے
02:23شرک نے کہا چینی اور روسی صدور سے ایران اور یوکرین کے معاملے پر بات ہوگی
02:48پاکستان پورم نامو سحکم افغانستان کا خواہہ ہے
02:51افغان حکام دہشتگردی کے خطرات روپنے کے لئے اگرامات کریں
02:54اسی سے تجارت رہداری اور اقتصادی تعاون کی راہیں ہمبار ہوں گی
02:59نائے وزیراعظم اس آگار کا ای سی او وزرائے خاجہ کانسل اجلاس سے خطاب کہا
03:03پاکستان نے ہمیشہ بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق تنازیات کے حل کی حمایت کی
03:09وزیراعظم شہباز شریف اور فین معاشر سید آسم علی نے برادر ممالک اور بین الاقوامی شراکتداروں سے قریبی رابطے رکھے
03:16تاکہ پرام نتائج کے حضور میں مدد بن سکے
03:19اقتصادی ترقی کے لئے آمن اور علاقہ استحقام ناگزیر ہے
03:41وفاقی وزیر چودری سالک نے وزیراعظم پنجاب مریم نواز اور آسمہ بخاری کو حد تک عزت کے نوٹس بھیجوا دیئے
03:48چودری سالک کہتے ہیں مجھے بھیجوائے در قانونی نوٹس کا بازابتہ جواب بھی جمع کروا دیا ہے
03:53نوٹسز کے ذریعے درانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی
03:56پنجاب ادستو شدید بدانتظامی اور بدانوانی کا شکار ہے جس پر بات کرنا ضروری ہے
04:02اے آوائی نیوز نے چودری سالک کے جواب کی تفصیل حاصل کر لی
04:06جس پہ کہا گیا ہے کرپشن سے مطالق بیان واپس دوں گا نہ ہی معافی مانگوں گا
04:11ہر جانا بھی ادا نہیں کروں گا کرپشن کے ثبوت مطالقہ لیگل فارم پر دوں گا
04:16لیگل نوٹس میں میرا بیان غلط لکھا ہوا ہے
04:19حتی تک عزت کا دعویٰ نہیں بنتا جو میں نے کہا وہی آپ خود بھی کہہ رہے ہیں
04:23میرے انٹرویو کے بعد بھی جہلم میں آپ نے کہا کرپشن ہو رہی ہے
04:26چودری سالک نے اے آوائی نیوز کو انٹرویو میں کہا تھا پنجاب میں کرپشن سے علماریاں بھر گئی ہوں گی
04:40حتی تک عزت کے نوٹس کے جواب میں چودری سالک آرڈٹ ریپورٹ لے آئے
04:45یہ ریپورٹ کابینہ اور اسیبلی میں بھی پیش ہوتی ہے
04:47آپ نے آرڈٹ ریپورٹ نہیں کرپشن کا ریکارڈ لانا ہے
04:50کرپشن کے علماریاں سامنے لے کر آئے
04:52وزیر اطلاعات پنجاب عزمہ بخاری کہتی ہیں چودری سالک کے دواب اصل میں جواب ہی ہے
04:56میرے پاس ان کے سنہرے دور کے آرڈٹ پیراز بھی وہ وجود ہیں
05:00میں بھی وہ آرڈٹ پیراز سامنے لے آؤں گی
05:02مریم نواز کے سسٹم میں کرپشن کی کوئی گنجائش نہیں
05:04جن کو مریم نواز کی دگاہ کسی دوسرے کو دیکھنے کا شوق ہے
05:08ان کا شوق پورا نہیں ہوگا
05:09کچھ ہونے والا نہیں
05:10سب اسی تنخواہ پر کام کریں گے
05:30بانی پی ٹی آئی نے بیرستر سلمان صفدر کے ذریعے چیف جسس پاکستان
05:34بفاقی آئینی عدالت کے چیف جسس اور چیف جسس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا
05:38سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں طبعی معاینہ اور اہل خانہ سے ملاقات یقینی بنانے کی اپیر
05:43لکھا 20 دسمبر 1925 سے قید تنہائی میں ہوں
05:46جس نے ذہنی صحت کو متاثر کیا ہے
05:48روزانہ 22 فنٹے تنہائی میں رکھ کر جیل قوانین کی خلاف برزی کی جا رہی ہے
05:53ایک سال کے دوران وقی سے صرف چار بار ملاقات کی
05:56بیٹوں کو فون کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی
05:59جیل حکام اہلیہ سے ہفتہ با ملاقات بغیر وجہ بتائے منصور کر دیتے ہیں
06:03بوشہ بی بی کی صحت میری اپنی حالت سے زیادہ پریشان کن ہے
06:06ان کی آنکھ کا پردہ اپریل میں متاثر ہوا تھا
06:09بوشہ بی بی کی بینائے مستقل متاثر ہونے کا خدشہ ہے
06:12کوئی ریایت نہیں چاہتا صرف سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درامت اور علاج چاہتا ہوں
06:35بانی پی ٹی آئی کا خط حقائق کے منافع اور این آروں کی درخواست ہے
06:39دوسروں کو این آروں کا تانہ دینے والا آج خود این آروں مانگ رہا ہے
06:42مگر انہیں ریلیف صرف عدالتوں سے ہی مل سکتا ہے
06:46مفاقی وزیر تاریخ فضل چودری کہتے ہیں
06:48ختم طبی سہولتوں کے عدم فرامی سمیت تمام انزامات بے بنیاد ہیں
06:52حکومت ان کی صحت کے حوالے سے کسی طور پر غافل نہیں
06:55بائیس گھنٹے قید تنہائی اور طبی سہولتوں کے عدم فرامی کے انزامات بے بنیاد ہیں
06:59آٹھ مرتبہ جیل کے واہر ڈاکٹرز ان کا معائلہ کر چکے
07:03بیرونہ ملک سے ڈاکٹر ملا کر بھی ان کا چیک اپ کرایا گیا
07:06انہیں جو خوراک پسند ہوتی ہے وہی دی جاتی ہے
07:21بشرا بی بی کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ پہ دائے
07:25مواقف اپنایا گیا ہے بشرا بی بی کو فوری مستند سپیشلائزڈ اسپتال منتقل کرنے کی انتظامات کیے جائیں
07:31طبی اور سرجری کے لیے تمام سہولتیں بروقت فرام کی جائیں
07:35ان کا مکمل طبی ریکارڈ عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دیا جائے
07:39بیرستہ سلمان صفدر اور لطیف خوصہ نے بشرا بی بی کی جانب سے الگ الگ بیان حلفی جمع کروا دیے
07:45جس میں کہا گیا ہے گزشتہ کئی روز سے بشا بی بی کی آنکھوں میں درد تھا
07:49جیل حکام کو شکایت کے باوجود ماہ ڈاکٹرز نے سات سے آٹھ دن تاخی سے معاینہ کیا
07:54ماہ ڈاکٹرز نے آگاہ کیا آنکھ کی ایک اور سرجری کرنا ہوگی
07:58ڈاکٹرز نے خدشہ ضائع کیا آپریشن کے بعد انفیکشن سے بینائی مستقل ضائع ہو سکتی ہے
08:03جیل آم موجودہ ماحول میری آنکھوں کی بیماری اور آپریشن کے پیشے نظر ناموضوع ہیں
08:08میرے کمرے میں اکثر چوہے لال بیگ اور دیگر کیڑے مکوڑوں کی بھی بھرمار رہتی ہے
08:12اس سے پہلے میری جیل کے کمرے میں سام بھی پایا گیا تھا
08:35سو ریفرینڈم بھی کروالے تو اس کی قانونی ہے صرف کیا ہے
08:38ٹاس کریں یا ریفرینڈم سوگو کا فیصلہ اسیملیوں نے ہی کرنا ہے
08:42سندھ کے سینے وزیر شجید میمن کہتے ہیں سوگو کے معاملے پر خفر کے فتوے نہیں چلیں گے
08:47پاہم سندھالیس کی جالی جماعتیں سندھ کے خلاف بات کر رہی ہیں
08:50سندھ ترقی میں سب سے آگے ہیں
08:52کراچی کو تباہ و برباد کرنے کی بنیاد ہیں کیم نے ڈالی
08:56ان ایک عہدے دار چار چار ملازمتیں کر رہا ہے
09:08علیم خان نے نئے صوبوں پر ریفرینڈم کی حمایت کر دی
09:10وفاقی وزیر مواصلات نے کہا نئے صوبوں کے قیام پر موقف بہت ماضح ہے
09:14ملتان اور بہاولپور سمیت پنجاب میں نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں
09:17نئے انتظامی یونٹس کی تشکیل کے بغیر لوگوں کی داد رسی نہیں ہو سکتی
09:21نئے صوبوں کے قیام سے کسی کی بادشاہت کو فرق پڑتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں
09:25نئے صوبوں سے کسی کی حکمرانی کو سکرنے کا خدشہ نہیں ہونا چاہیے
09:29جب تک نئے صوبے نہیں بنتے عام آدمی کو ریلیف نہیں مل سکتا
09:33جنوبی پنجاب کے عوام ریفرینڈم میں نئے صوبوں کے لئے اوٹ دیتے ہیں
09:36تو خوشائند ہوگا
09:51سند اسمبلی کئی بار فیصلہ دے چکی سند نہیں توڑا جا سکتا
09:54کوئی بھی اس پر تیار نہیں ہو سکتا
09:56سردر زرداری بلاول بھرتو یا پی پی کا کوئی بھی کارکن اس کی حمایت نہیں کر سکتا ہے
10:01پی پی رانہما کمیل حیدر شاہ کہتے ہیں
10:04سوال یہ ہے بہاول پور ملتان اور ہزارہ صوبے کے لئے کر آداد پاس ہو چکی
10:08پہلے وہ صوبے تو بنائیں
10:10ہمارے ساتھ بلدیاتی حکومت پر بات کریں
10:12ہم مقامی حکومتیں مزید مضبور بنانے کو تیار ہیں
10:18بھارت لی ووٹو لسٹوں سے نام خارج ہونے کے بعد
10:21مسلمانوں کو گرفتاری اور ملک بدری
10:23بمبائی میں خریداری کے لئے گھر سے نکلنے والی شاہدہ فقیر کو بھی
10:27عراست میں لے کر بنگلہ دیش ڈیپورٹ کر دیا گیا
10:29خاتون کا کہنا ہے پولس نے ان کا موبائل فون قبضے میں لے لیا
10:33جس میں شناختی دستاویزات کی نکول موجود
10:35ان کے شوہر اور دو بچے بھارت میں رہ گئے
10:38مغربی بنگال میں ووٹر فیرسٹو پر نظر سانی کے دوران لاکھوں نام خارج کیے گئے
10:42بعض افراد کو بنگلہ دیش بھیج دیا گیا
10:45انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے
10:47نام خارج ہونے کے بعد غریب اور بے سہارہ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
10:53وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختون خانے گورن نراج اور ایم پیو کیس میں پانچ نویمبر کے حکم امتنہ میں
10:58ترمیم کر دی
10:58پشاور ہائی کورٹ کو آرٹیکل ایک سو دنانوے کے مقدمات سننے کی اجازت دی دی
11:02پشاور بار کانسل کو فریق بننے کی اجازت
11:05جس سے سامر فاروق میں نوازت یہ ہے کہ امرجنسی سے متعلق کیس اہمیت رکھتا ہے
11:08یہ اہم مقدمہ ہے بار کانسل ضرور آئے
11:12میریسٹر گوھر نے موقف اپنایا ہمارے بہت سے لوگ گرفتار ہیں
11:15کوئی نہ کوئی ریلیف ضرور دیں
11:17کے پی میں کوئی ریلیف وورڈ بھی نہیں ہے
11:19ان درخواستوں کا فیستہ جلد کیا جائے
11:21عدالت نے کیس کے مزید سماعت غیر مہینہ مدد کیلئے ملتوی کر دی
11:39الحال کسی ظلے یا علاقے سے فوج واپس بلانے کا ارادہ نہیں
11:43پورے صوبے میں سبل انتظامیہ کی معاونت کے لیے فوج تائیونات ہے
11:47خیبر پختنخواہ حکومت نے وفاقی آئینی عدالت کے پانچ نومبر کے حکم کی روشنی میں
11:52فوج کی تائیوناتی سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا
11:55جواب میں موقع پختیار کیا گیا ہے
11:57انسانی جانوں، سرکاری املاق اور تنصیبات کے تحفظ کے لیے
12:00فوج کی موجودگی ضروری ہے
12:02کسی بھی علاقے سے فوج کی تائیوناتی ختم
12:05یا ڈی نوٹفائی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں
12:15خیبر پختنخواہ میں ٹیرر فرائم گڑ جوڑ بے نقاب
12:18کوہٹ پولس پر حملے میں ملوث دہنم واصل دہشت گڑ
12:21افغان شہری نکلا
12:23گیارہ نومبر کو کوہٹ میں غیر قانونی گولڈ ماننگ مافیا کے خلاف
12:27کاروائی کے دوران فتنہ تلخواہرچ کے دہشت گرد حملے میں
12:30پولس کے بہادر جوان شہید ہوئے تھے
12:32انٹیلیجنز ذرائع کی مطابق جوابی کاروائی میں
12:34حلاق فتنہ تلخواہرچ کے دہشت گردوں میں سے
12:37ایک کی شناخت بطار افغان شہری کی ہوئی
12:44سانی پلیسینٹا کی غیر قانونی خرید و فروخت کے کیس میں
12:47تین چینی شہریوں سمیت چار ملزمان کی زمانت منظور
12:50سپریم کورٹ کا ہر ملزم کو دس دس لاکھ روپے کے مرچل کے
12:53اور دو مقامی زامن دینے کا حکم
12:55عدالت نے قرار دیا معاملہ مزید انکوائری کا متقاضی
12:59ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سے مجموعی طور پر
13:02بارہ سو اکتالیس کلو انسانی پلیسینٹا برامد ہوا تھا
13:04جسے بھیر کا پلیسینٹا ظاہر کر کے
13:07ویٹنام سماغل کرنے کی کوشش کی گئی
13:17موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے عالمی معیشت کو نقصان ہو رہا ہے
13:20غربت بڑھ رہی ہے
13:21دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سے ہونے والے خطرات سے نمٹ نہ ہوگا
13:25وزیر آلہ سن مرادلی شاکر ترکیہ کے شہر
13:27اور تولیہ میں کوپ تھرٹی ون کانفرنس خطاب
13:30کہا موسمیاتی تبدیلی کا سب سے زیادہ شکار پاکستان ہو رہا ہے
13:34ہماری حکومت موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سنمت کے لیے ہنگامی اقنامت کر رہی ہے
13:39ہنگامی بنیادوں پر گرین انیشیٹیف پروگرام شروع کیا ہے