00:26operation epic fury
00:28مکمل ہو چکا ہم نے تمام اہداف حاصل کر لی امریکی وزیر خارجہ مارکو رویو کی نیوز کانفرنس کہا
00:34ایران کو آپ نیا حرمز پر کنٹرول قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
00:38آپ نیا حرمز بین الاقوانی گزرگاہ ہے جسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کر سکتا
00:42ایران کو فوری مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے
00:45مارکو رویو نے حضب اللہ کو خطے میں کشیدگی کی ایک بڑی وجہ قرار دی
00:57ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن دھمکیوں میں نہیں آئے گا
01:00بین الاقوامی قوانین کے تحت ایران کا جوہری پروگرام جاری رہے گا
01:04ایرانی صد مسود پیزشیان کا سادھ ٹرامپ اور دنیا کو پیغام کہا
01:08ہم مسلمان تو پہلے ہی خدا کے سامنے سے جھکا چکے
01:11اب کوئی اور ہمیں جھکا نہیں سکتا
01:13امی کے حکام خطے کو فوجی دھمکیاں دینا بند کریں
01:23واشنگٹن اور تہران میں براہ راست ملاقات ضروری ہے
01:25کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کو تیار ہیں
01:29مکمل جنگ بندی ناغوزیر ہے
01:30چینی وزیر اقاردہ کے ایرانی ہم منفت سے ملاقات میں گفتگو
01:33ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ ناجائز قرار دے دی
01:37اب باس اراب چین نے میڈیا سے گفتگو میں کہا
01:39چین نے تصمیم کیا جنگ کے بعد کا ایران پہلے سے بالکل مختلف ہے
01:43چینی دوستوں نے کہا ہے کہ ایران کے عالمی وقار میں اضافہ ہوا
01:46دنیا نے ایران کی صلاحیتوں اور طاقت کا عملی مظاہرہ دیکھ لیا
01:49چینی ہم منفت سے ملاقات میں آبنایا ہرموس کے مسئلے پر بھی سنجیدگی سے غور کیا گیا
01:54ایرانی وزیر خاردہ کا سعودی ہم منفت سے بھی رابطہ
01:57کشیدگی میں کمی کلے رابطیں جاری رکھنے پر اتفاق
02:12تحران امریکی تجاویز پر غور کر رہا ہے
02:15کسی نتیجے پر پہنچنے کے بعد پاکستان کو اپنا موقف بتائیں گے
02:19تجمعان ایرانی بزارت خواجہ اسماعیل بقائی نے پریس ٹی وی کو انٹیویو میں بتایا
02:24جنگ کے تمام ذمہ داری امریکہ پر آئید ہوتی ہے
02:26پوری دنیا جانتی ہے یہ جنگ امریکہ نے مسلط کی
02:29امریکہ کا منصوبہ ایران کو کمزور کر کے گھٹنے ٹیکتے پر مجبور کرنا تھا
02:33لیکن ایرانی قوم کبھی ہتھیا نہیں ڈالے گی
02:36آبنایا ہرموس سے متعلق ایرانی فوج کے اقتامات قانونی ہے
02:56امریکہ اور ایران جنگ کے داران پاکستان نے خطے میں امن کے لیے بھرپور کردار ادا کیا
03:01فیل مارشل نے دونوں فریقوں کو جنگ بندی کے لیے ایک میز پر بٹھایا
03:04وزیر آزم شہباز شریف کا بین الاقوامی پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب
03:09کہا سالسی کی کوششیں اب بھی جاری ہیں
03:12دعا ہے کوششیں کامیاب ہوں
03:14خطے میں امن قائم ہو
03:15وزیر آزم کاس صدر ٹرم کے پروجیکٹ فریڈم روپنے کے فیصلے کا بھی خیر مقدم
03:19کہا پاکستان سمیت دیگر ملکوں اور سعودی ولیہیت کی درخواست پر صدر ٹرم کا ردعمل فراخت دلانا ہے
03:25یہ فیصلہ خطے میں امن استحقام اور مفاہمت کے فروغ میں کردار ادا کرے گا
03:30پاکستان تحمل مقاللے اور سفارتکاری کے ذریعے تنازیات کے حل کی حمایت کرتا ہے
03:50کوشش ہے ایران امریکہ سیز فار مستقل جنگ بندی میں تبدیل ہو جائے
03:5447 سال بعد دونوں ملکوں کو ایک میز پر لائے
03:57دونوں کی شرط تھی پاکستان بھی ساتھ بیٹھے اور ہم آج تک اپنا کردار ادا کر رہے ہیں
04:02نائب وزیر آزم ساگدار کا ایسام آباد میں تقریب سے خطاب کہا
04:06ہماری اجتماعی کوششوں سے جنگ بندی ممکن ہوئی
04:09ہم نے سب فریقوں کو بتا دیا کہ ساؤدی عرب نو گوئی دیا ہے
04:13ساؤدی عرب کی طرف کوئی میلی آنکھ ہٹھانے کی جررت نہ کرے
04:16اس وقت دی ایف اوز کا ایک سوٹ ساؤدی عرب میں موجود ہے
04:19گزشتہ سال بھارت پاکستان پر حملہ آبن ہوا
04:22دین ماشرم کی سابراہی میں پاک پوشت نے فتح حاصل کی
04:25کشمیر اور فلسطین کے تنازیات کا حل ہماری پہلی ترجیح ہے
04:46لرٹنل کرنل خالد حسین شہید کے نماز جنازہ چکلالا گیریٹن
04:49داولپنڈی میں ادا نماز جنازہ میں وزیر آزم شہواز شریف
04:52اور فیڈ مارشل آسیم منیر کی شرکت
04:54وفاقی وزراء آلہ سمن اسکری حکام سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی
04:59وزیر آزم شہواز شریف کا لرٹنل کرنل خالد حسین شہید کو شاندار خراج
05:03کہا شہدہ کی قربانیاں قوم کے حوصلے کو مزید مضبوط کرتی ہیں
05:07قوم دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پور آزم ہے
05:09بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف کاروائیاں جاری رکھنے کا آزم
05:14شہید کو آوائی لاخر سرگودہ میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاق کیا جائے گا
05:18بہادر افسر نے بلوچستان میں انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن کے دران جامع شہادت نوش کیا
05:32پاک بہریہ ہر جاریت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار
05:35نیبل جی فیرمیران نبید اشرف کی صدارت میں ایک امارن سٹاف کانفرنس
05:39آلہ قیادت کی شرکت آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
05:42اسلاس میں سمندری محاص پر ہر بگ جنگی تیاری برکر آدتنی کی ہدایت کی گئی
05:47نیبل جیٹ نے کہا مشرق وصہ میں جاری کشیب کی خطے کے بحری سلامتی کے لیے بڑا چیلنج ہے
05:52پاک بہریہ خلیج اومان میں میری ٹائم کمیونٹی کو تحفظ دینے کی یقین دھیانی کروا رہی ہے
05:57میری ٹائم سیکیریٹی چارنجز سے نمتی کے لیے جدید ہتھیاروں اور ٹکنالوجی کا حصول ناغذیر ہے
06:03کانفرنس بیمار کا حق کے دوران دی گئی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
06:08ایڈمیران نبید اشرف نے کہا تاریخی کامیابی قومی اکچہتی بیرونی جاریت کو شکست دینے کا ثبوت ہے
06:23مارکہ حق صرف یادگار نہیں بلکہ واضح لکیر ہے جو ہمیشہ کے لیے کھینچ دی گئی ہے
06:27وزیر دفاع خوضہ عاصف کہتے ہیں آئندہ کسی بھی مہین جوئی کے جواب زیادہ شدید اور فیصلہ کند ہوگا
06:32ہماری بری بحری اور پزائی افواج کی جوابی صلاحیت دشمن کے تصور سے کہیں زیادہ ہے
06:38بنیاد و مرسوس کی طرح قوم اس صلاح فاج کے ساتھ سیسا پلائی دیوار من کر کھڑی
06:55ایران جھکا نہ سسٹم بدلا تیران کی سیاسی طور پر فتح ہو گئی
06:59مشاہد حسین سید کا کہنا ہے امریکہ کے حالی اقدامات سے ان کی لچک ظاہر ہوتی ہے
07:04آئندہ اور تالیس گھنٹے میں ایم او یوں کو نکات مکمل ہو جائیں گے
07:07امریکہ ایران محاہدے میں پاکستان کا کلی دیکھردار ہے
07:10آب نائے ہم اس کا معاملہ جنگ کی وجہ نہیں بلکہ جنگ کا نتیجہ ہے
07:15امریکہ اور ایران اب چاہتے ہیں کہ امریک کی طرف جایا جائے
07:21ایران امریکہ تنازو میں ہماری قیادت کی سالسی رنگ لا رہی ہے
07:25دعا ہے تنازو جلد ختم ہو جائے
07:27وزیر خزانہ محمد اورنگزید کہتے ہیں توجہ کرنٹ اکاؤنٹ اور ادائیوں کے توازن پر ہے
07:32صرف اپریل میں چوبیس ہزار نئے سرمایہ کا مارکت میں آئے
07:36کاروباری افراد کے پاس اضافی ایک اربیس کروڑا ڈالر کی لیکوڈیوی موجود ہے
07:40حکومات اداروں کے نچکاری کی جا رہی ہے
07:49عالمی منڈی میں تیل کی قیمت نیچے آتے آتے پھر بڑھ گئی
07:53لندن برینڈ خامتیل ایک سو دو ڈالرز فی بیرل سے زائد ہو گیا
07:57خامتیل کی قیمت آج سو ڈالرز سے نیچے آگئی تھی
08:00رسٹ اکساس خامتیل کی قیمت بھی بڑھ کر چہرانگئے ڈالرز سے تجاوز کر گئی
08:08سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ایک دوسرے کے ماں تحت نہیں ہم پلہ عدالتیں ہیں
08:15سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دارے اختیار پڑا ہم فیصلہ جاری
08:19عدالتی فیصلے میں کہاں گیا
08:21وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے قانونی اصولوں کے حوالے سے دیگر عدالتوں پر لازم ہوں گے
08:26آرٹیکل 189 ایک عدالت کو دوسری عدالت کے ماں تحت نہیں بناتا
08:30آرٹیکل 199 کے تحت دائر آئینی درخواستوں کی اپیلیں
08:34وفاقی آئینی عدالت سنے گی
08:35سپریم کورٹ نے پر شاور ہائی کورٹ کے مشتارکہ فیصلے سے متعلق مقدمات ڈی کلاپ کرنے کا حکم دیا
08:41کہاں سیول نویت کی اپیلیں سپریم کورٹ میں ہی زیر سمات رہیں گی
08:45آئینی درخواست سے متعلق اپیل وفاقی آئینی عدالت منتقل کرنے کا حکم
09:03مشرہ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی اور فیملی سے ملاقات کی تلخواست پر
09:07اسلام آباد ہائی کورٹ میں سمات ایڈوکیٹ جنرل نوید حیات ملک نے کہا
09:10کہ مجھے چارج ابھی لینا ہے ایک دن کا وقت دے دے
09:13جسٹس ارباب محمد طاہر نے آئیندر سمات پر سپریٹنڈنڈنڈ اڈیالت جن کو دوبارہ ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
09:18ریمارکس یہ کہ اگر وہ نہیں آئیں گے تو ہم آدمی بھیجوائیں گے
09:22وہ گرفتار کر کے لے آئے گا سمات منگل تک ملتبی کر دی گئی
09:25سلمان اکرم رادہ کہتے ہیں کسی باتشیت کا علم نہیں
09:29اگر ہو رہی ہے تو ہو میں نے آئین قانون اور عوام کی حقوق کی بات کرنی ہے
09:45سن ہائی کورٹ آئینی بینچ میں بی آر ٹی ریڈ لائن لا ٹو کے کانٹریکٹر کا دفتر سیل کرنے کے
09:50خلاف درخواست کی سمات
09:51جسٹس سلیم جیسر نے استفسار کیا کہ مختیار کار نے کس حیثیت میں دفتر سیل کیا
09:56ایڈبوکیٹ جنرل سن نے کہا کہ مختیار کار نے اکیلے کام نہیں کیا
10:00کی ایم سی بھی ان کے ساتھ تھی
10:01جسٹس سلیم جیسر نے کہا کی ایم سی دفتر خود بھی تو سیل کر سکتی تھی
10:05اگر وہاں کانٹریکٹر کا قبضہ تھا تو سیل کیس ہو سکتا تھا
10:08دیگر فورمز موجود ہیں
10:10اتنا پیسہ خرچ ہونے کے بعد اب بار بار ڈیزائن تبدیل کر رہے ہیں
10:15چھے سال گزر گئے لیکن اب تک سڑک تعبیر نہ ہو سکی
10:20وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت سن سوشل پروٹیکشن ایتھارٹی بورٹ کا تیسرا اجلاس
10:25وزیر اعلیٰ نے سماجی تحقص کے دائرہ کار میں توسیح کر دی
10:28اجلاس میں آٹھ لاکھ اٹھاون ہزار بچوں اور دہی خواتین کے لیے نقب امداد کی منظوری دی گئی
10:34مرادلی شاہ نے کہا کہ کمزور خواتین اور بچوں کو با اختیار بنانا ترجیح ہے
10:38صحت قضائیت اور مالی استحقام کو یک جا کر رہے ہیں
10:41اجلاس میں کراچی اور ہیدر آباد کے پسمندہ علاقوں تک پروگرام کی توسیح کا فیصلہ کیا گیا
10:46گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون سے فیزیبلٹی اسٹڈی کے منظوری دی گئی
10:56سن میں کل سے ایک اور ہیٹ ویپ کا خدشہ
10:59محکمہ موسمیات نے الیٹ جاری کر دیا
11:01دائجہ حرارت سینتالی سے انچاس ڈگری تک جانے کا امکان ہے
11:05کل سے گیارہ مائی تک دادو شہید نظیر آباد گھوٹکی لارکانہ اور سکھر سمیت
11:10دیگر شہروں میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان
11:12شدید درمی کے باعث سندھ پینک گیمز ملتبی کرنے کا فیصلہ
11:17گیمز آٹھ سے دس مائی تک شہید بن نظیر آباد میں شیڈیول تھے
11:20نئے تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا
11:29بھارتی پنجاب کے وزیر آلہ نے مودی سرکار کے سیاسی ہتھکنڈوں کا پردات چاک کر دیا
11:33بھکوند مان نے امریت سر اور جالندر میں دھماکوں کا ذمہ دار بی جے پی کو قرار دیا
11:37کہا یہ بی جے پی کا سیاسی کام کا پرانا انداز ہے
11:40جس ریاست میں الیکشن لولا ہو تو پہلے وہاں فسادات کرا دو
11:45دھماکے کرا دو لوگوں کو مذہب اور ذات پاتھ میں تقسیم کر دو
11:48دھماکوں کا مطلب ہے بھارتی جنتہ پارٹی پنجاب میں اقتدار کی تیاری کر رہی
12:00انتہا پسند بھارتی حکومت کھیل میں سیاست لانے سے باز نہ آئے
12:04پاکستان کے ساتھ کسی بھی کھیل کے دو طرفہ سیریز نہ کھیلنے کی پالیسی برکرات
12:07بھارتی یوتی فیلز اور سپورٹس منسٹری نے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا
12:11بھارت پاکستان کے ساتھ واہم مقابلوں میں حصہ نہیں لے گا
12:15مگر ملٹنیشنل ایونٹس پہ کھیلے گا
12:17پالیسی کے تحت انٹرنیشنل ایونٹس میں بھارتی حکومت کھاکستانی کھیلاریوں کے لیے ویزا فراہمی یقینی بنائے گی
12:22تاکہ انٹرنیشنل ایونٹس کی مزبانی مل سکے
12:25پالیسی میں انٹرنیشنل ایونٹس کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان بھیجنے سے مطالق کچھ نہیں کہا گیا
12:30نیوٹریل وانیو پر شیڈیول ایونٹس کیلئے ٹیمیں بھیجے گا
12:42ٹیسٹ میں کارکردگی سے مطمئن نہیں
12:44ہماری توجہ ورلڈ ٹیسٹ چیامپینشپ جیتنے پر ہے
12:46ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاپ پر جائیں گے تبھی ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کرکٹ بہتر ہوگی
12:50قومی فاس بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے
12:53کسی بھی ٹیم کو ہوم گراؤن پر ہرانا آسان نہیں ہوتا
12:56گرین ویکٹ کے لیے ہمارے پاس اچھے فاس بولرز ہیں
12:59پاکستانی ٹیم کی ڈھاکہ میں مسلسل تیسرے روز بھی پریکٹس
13:03پاک بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ جبنے سے کھیلا جائے گا
Comments