Skip to playerSkip to main content
#headlines #uae #iran #Dayyerport #usa #donaldtrump #mojtabakhamenei #straitofhormuz #modi #fieldmarshalasimmunir #ceasefire #usiranwar #pmshehbazsharif #lebanon #israel #london #islamabadtalks

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Iran-US talks progressing with Pakistan’s “gracious efforts”, says Araghchi

US and Iran launch new attacks as they wrestle for control of Gulf waters

Saudi Arabia backs Pakistan's mediation in ME conflict

Iranian proposal rejected by Trump would open strait before nuclear talks, Iran official says

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30عظم کا اظہار کیا شہدہ کی لا زوال
00:32قربانیاں ہمیشہ قومی
00:33سلامتی اتحاد استقامت کی
00:35بنیاد بنی رہیں گی
00:41بھارت نے پہل گام حملے کا اظام بغیر
00:43ثبوت پاکستان پر لگایا اور پاکستان
00:45کے خلاف جاہیت کی افواد پاکستان
00:47نے دشمن کو جاہیت پر بھرپور جواب دیا
00:49نائب وزیر عظم اسحاق دارکہ
00:51اسلام آباد میں سفیروں اور ڈپلومیٹک کور سے
00:53خطاب کہا پاکستان نے فیڈ مارشال
00:55اسم منیر کی قیادت میں اپنا بہترین دفاع کیا
00:58پاکستان اپنی زمین کے
01:00ایک ایک انچ کی حفاظت کرنا
01:02جانتا ہے
01:06بریکنگ یوز ہے ایران کے
01:08متحدہ عرب امارات پر میزائلوں
01:10اور ڈرون سے حملے اماراتی وزارت
01:12دفاع نے بتایا ہے کہ متحدہ
01:13عرب امارات کا فضائی دفاعی نظام
01:16متحرک ہو گیا ایران سے آنے والے
01:18میزائلوں اور ڈرون حملوں سے نمٹ رہے ہیں
01:19مختلف علاقوں میں دھما کے فضائی
01:22دفاعی کاروائیوں کا نتیجہ ہیں
01:23دفاعی نظام بیلسٹر کروز میزائلوں
01:26اور ڈرونز کو روک رہا ہے
01:27اماراتی وزارت دفاع کی دانب سے یہ بتایا
01:30دا رہا ہے کہ ایران کے متحدہ عرب امارات
01:32پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے ہوئے ہیں
01:33متحدہ عرب امارات کا فضائی
01:36دفاعی نظام متحرک ہو گیا
01:37ایران سے آنے والے میزائلوں اور ڈرون حملوں سے
01:40نمٹ رہے ہیں اماراتی وزارت
01:42دفاع کے مطابق مختلف علاقوں میں دھوا کے
01:44فضائی دفاعی کاروائیوں کا نتیجہ ہیں
01:46دفاعی نظام بیلسٹر کروز
01:48میزائلوں اور ڈرونز کو روک رہا ہے
01:52آبنائے حرمز میں کاروائی دفاعی اقدام ہے
01:54لڑنا نہیں چاہتے ایرانی بندرگاہوں
01:56کو گھیر رکھا ہے
01:57امریکی وزیر جنگ کی پریس بریفنگ کہا آبنائے حرمز
02:00عالمی گزرگاہ ہے ایران کو
02:01ٹیکس وصول کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
02:03ایران کے لیے بہتر ہوگا کہ وہ
02:05محصول جہازوں کو باحفاظت گزرنے کا راستہ دے
02:08پیٹھ ایگزت نے حرمز پر
02:10ایرانی قبضے کا دعویٰ مسترد کر دیا
02:12پروجیکٹ فریڈم کا مقصد
02:13آبنائے حرمز میں جہازوں کو محفوظ راستہ دینا ہے
02:16جنرل جنکین نے ایران
02:18جان بوجھ کر اپنے پڑوسی
02:20ممالک پر حملہ کر رہا ہے
02:21ایران نے امریکی جنگی جہازوں پر بھی
02:23دس مرتبہ حملے کی کوشش کی
02:25ایران نے دو تجارتی جہازوں کو قبضے میں لے رکھا ہے
02:28ناکبندی میں پندرہ ہزار
02:30امریکی اہلکار حصہ لے رہے ہیں
02:48پروجیکٹ فریڈم دراصل
02:50پروجیکٹ ڈیڈ بلوک ہے
02:51اپنے حرمز کے واقعات سے واضح ہے
02:53کسی سیاسی بہران کا فوجی حل ممکن نہیں
02:55ایرانی وزیر خانجہ با سراغچی کہتے ہیں
02:58امریکہ بدخواہوں کی جانت سے دوبارہ
03:00کسی دلدل میں گھسیتے جانے سے ہوشاہ رہے
03:03یہی احتیاط وہ تہہدار اب امارات کو بھی برٹنی چاہیے
03:06پاکستان کے مخلصانہ کوششوں سے
03:08مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں
03:10ایران کی نیشنل سیکیورٹی اور فورن پالسی کمیشن کے ترجمان
03:13ابراہیم رزائی نے
03:15اب نائے حرمز کو کھولنے کا طریقہ بتا دیا
03:17ایکس پر لکھا ایران کی خود مختاری
03:19اور بالا دستی تسلیم کر لیں
03:21اب نائے حرمز کھول دیں گے
03:22اب نائے حرمز کو ایک ٹوئیٹ سے بند یا کھولا نہیں جا سکتا
03:36متحدہ اب امارات کی فضائی دفاعی کاروائی
03:39میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنا دیئے
03:41امارات وزارت دفاع نے بتایا
03:42ایران کے بارہ بیلس ٹیک تین کروز میزائل اور چار ڈرونز تباہ کیے
03:46ایران نے فجیرہ میں آل انڈسٹری زون پر حملہ کیا
03:49حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
03:50تین بھارتی شہری زخمے ہوئے
03:52سینن نے دعویٰ کیا
03:54یو اے ای نے فضائی حملے روکنے کے لیے اسرائیل کا دفاع نظام استعمال کیا
03:57ترجمان پازداران انقلاب کا کہنا ہے
04:00پجیرہ میں تیل تنسبات پر حملے کا تیہ شدہ منصوبہ نہیں تھا
04:03جو کچھ ہوا وہ امریکی فوجی مہم جوئی کا نتیجہ تھا
04:07ابراہیم ظلفقاری نے ایکسپر لکھا
04:08متحدہ رب امارات کے خلاف کاروائی جوابی رد عمل تھا
04:12مزید حملے ہوئے تو ایران اہم امراتی تنسبات پر بمباری سے دریگ نہیں کرے گا
04:32وزیراعظم شہباس شریف کی متحدہ عرب امارات پر حملوں کی مزمت ٹیکس پر لکھا
04:37پاکستان مشکل گھڑی میں اماراتی حکومت کے ساتھ کھڑا ہے
04:41سیویلین انفرسٹرکشر پر میزائل اور ڈران حملے ناقابل قبول ہیں
04:45فکتے میں پائیدار امن کے لیے جنگ بندی کا احترام ضروری ہے
04:48جنگ بندی سے بات چیت کے لیے سفارتی راستہ ہموار ہوگا
04:51امن و استحکام کے لیے جنگ بندی کا برقرار رہنا نہ گزیر ہے
05:05عالمی رہنماؤں کی متحدہ رب امارات پر حملے کی شدید مزمت
05:08بردانوی وزیراعظم نے کہا ایران قدعے میں کشیدگی میں زافر روگنے کے لیے سفارتکاری کی جانے بائے
05:13فرانسیسی صدر نے حملوں کی مزمت کرتے ہوئے کہا
05:16امارات کی شہری تنصبات کو نشانہ بنانے والے ایرانی حملے ناقابل قبول ہیں
05:20میکرون نے ابنائے حرمز کو دوبارہ کھولنے کی ضرورت پر بھی زور دیا
05:24کینیڈین وزیراعظم، جرمن چانسلر، قطر، اردن، بہرین اور کوئت نے بھی
05:28متحدہ رب امارات پر ایران کے ڈرون اور مزائل حملے کی شدید مزمت کرتے ہوئے
05:33اسے یو اے کی سلامتی اور خودمختاری کے خلاف برزی قرار دیا ہے
05:36خلیش تاون کانسل نے متحدہ عرب امارات کے آل چینکر پر ایرانی حملے کو بحری قضا کی قرار دیا
05:48متحدہ عرب امارات کا بین الاقوامی برادری کے جانب سے ایرانی حملے کی مزمت اور اظہاری اگجہتی کے پیغامات کا
05:54خیر مقدم
05:55یو اے کے صدر کے مشیر انور قرقاش نے ایک سپر لکھا بین الاقوامی برادری کا مواقف اس بات کی
06:01تصدیق ہے کہ ایران جارہ فریق ہے
06:03ایران فرطے میں بہران کو بڑھانے کا ذمہ دار ہے
06:06یہی نہیں ایران امن و استحکام کے لیے خطرہ اور ادم تحفظ کا باعث بھی ہے
06:15سعودی عرب کے ایران کے معاملے پر پاکستان کی سالسی کی کوششوں کی حمایت
06:19آمنہ حرمز کھولنے کا مطالبہ
06:21سعودی بزار کے خارجہ کا کہنا ہے
06:22سعودی عرب پاکستانی سالسی اور سفارتی کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے
06:27ایسا سیاسی حل چاہتا ہے جو خطے کو مزید کشیدگی
06:30آدم استحکام اور سلامتی کو لاحق قطرات سے بچا سکے
06:33موجودہ صورتحال خطے اور دنیا کے مفاد میں نے
06:36سعودی وزارت خارجہ کا فریقین سے کشیدگی کم کرنے
06:40مزید تصادم سے گریز اور صبر و تحمل کی اپیر
06:43زور دیا اب نائے حرمز میں بین اللہ اقوامی بحری جہاز رانی کی آزادی بحال ہونا انتہائی اہم ہے
06:49صورتحال کو قدرتی حالت میں واپس لانا چاہیے جو 28 فروری سے قبول تھی
07:02ایران کو کسی صورت جہوری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
07:06امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کہتے ہیں ایران کے خلاف جنگ کی حمایت نہیں کرتا
07:10مجھے جنگیں پسند نہیں
07:11حالات بگڑے تو ایران کو ایسے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
07:15جن کا تصور بھی محال ہے
07:17صدر ٹرم نے مزید کہا
07:19امریکی جہاز آبنائے حرمز سے گزرنے کیلئے بحری جہازوں کی مدد کر رہے ہیں
07:23ایران نے امریکی جہازوں پر حملہ کیا
07:25تو ایران کو دنیا کے نقشے سے مٹا دیں گے
07:28ایران نے آبنائے حرمز میں جنوبی کوریا کے کارگو جہاز پر بھی حملہ کیا
07:32شاید اب وقت آ گیا
07:34جنوبی کوریا اب مشرم میں شامل ہو جائے
07:36ہم نے ایران کے ساتھ چھوٹی کشتیاں تباہ کر دی
07:38ایران کے پاس اب یہی رہ گئی ہیں جنہیں یہ تیز کشتیاں کہتے ہیں
07:53پانستارانے انقلاب نے ایرانی فورسز کی کشتیوں کو نشانہ بنانے کا
07:56امریکی دعویٰ مسترد کر دیا
07:58بیان میں کہاں امریکی فوج نے آبنائے حرمز میں
08:01عام شہریوں کی چھ ایرانی کشتیوں کو نشانہ بنایا
08:04یہ سامان اور مسافروں کو لے جا رہی تھی
08:06حملے میں پانچ افراد جانبھاک ہوئے
08:09ایرانی فوج کی کمانڈر ان چیف میجر جنرل امیر ہاتمی نے خبردار کیا
08:13امریکی ائرکرافٹ کریئر کی آبنائے حرمز کی جانے بڑھنے کی
08:16کسی بھی کوشش کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا
08:19ایران نے دشمن سے نمٹنے کیلئے
08:22کروز میزائل اور لڑا کا جران تائینات کر دیئے ہیں
08:25خلیج فورسز پر نظر رکھے ہوئے ہیں
08:27ایرانی سمندروں کے ایک ایک انچ کا دفاع کیا جائے گا
08:35ایران کی جنوبی بندرگاہ دیار میں کئی جہازوں میں آگ لگ گئی
08:39فارسز کیوں کے مطابق جن جہازوں میں آگ لگی ہے
08:42وہ تجارتی مقاصد کے لئے استعمال ہوتے ہیں
08:44فائر فارٹنگ ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں
08:47آگ لگنے کی وجہات معلوم نہیں ہو سکتی
08:58مارکہ حق میں کامیابی کا ایک سال
09:00وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر احتمام
09:03کتاب The Battle of Truth کے اجراء کی تقریب
09:06وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے تقریب سے خطاب میں کہا
09:10کہ کتاب صرف آراغ کا مجموعہ نہیں
09:12بلکہ قومی آزم اور قربانیوں کی مکمل داستان ہے
09:15آتا تارر نے وزارت اطلاعات و نشریات
09:18اور آئی ایس پی آر کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا
09:21لیفٹنینٹ جنرل رٹائے دامر ریاض نے کہا
09:24بھارت کے خلاف پاکستان کو تاریخی کامیابی نصیب ہوئی
09:37حکومت کا بیرون ملک سے ڈیپورٹ افراد کی ایچ آئی وی سکریننگ کا فیصلہ
09:41ذرائقہ کہنا ہے بوجر ہیل سروس کا عملہ ائرپورٹ پر ڈیپورٹ مسافروں کی سکریننگ کرے گا
09:46وزیراعظم شہبہ شریف کی ذلسدارات وزارت قومی صحت کے امور پر جائزہ جلاس
09:50وزیراعظم کا کہنا تھا شہریوں کو بہترین طبی سہولتوں کی فرہامی حکومت کی اولین ترجیح ہے
09:56ہیپٹائیٹس کنٹرول کے لیے وزیراعظم ہیپٹائیٹس پروگرام کے نفاظ میں تیزی لائی جائے
10:00ملک بھر میں آٹو ڈیسیبل سرنج کا استعمال یقینی بنایا جائے
10:14چار سردہ کے نواہی علاقے میں چار دہشت گردوں کی گاڑی پر فارنگ
10:19ممتاز عالم دین مولانا شیخ عدریس شہید دو پولیس اہلکار زخمین
10:23واقع کا مقدمہ درج پولیس حکام نے بتایا
10:26سیف سٹی کیمرو کی مدد سے حملہ آوروں کی شناخت نے پیسرفت ہوئی ہے
10:29واقع کے خلاف جی ایو آئی پیک اکل خبر پختون خواہ میں احتجاج کا اعلان
10:34صدر زرداری اور وزیراعظم کا مولانا محمد عدریس کی شہادت پر اظہار افسوس
10:39لوہائقین سے دلی ہمدردی اور تازیت کا اظہار
10:46سندھائی کورٹ نے علی رضا عبدی قتل کیس سے انصداد دہشتگردی کی دفعات خارج کر دی
10:51عدالت نے ریمارکس دیئے اہم اور حساس کیس کی غیر پیشاورانہ نامکمل اور کمزور تفتیش کی گئی
10:57آج جس ان تفتیشی افسران کی کارکردگی کا اثر انو جائزہ لے
11:00تایون کیا جائے اتنے ہائی پروفائل کیس میں تفتیش اتنی کمزور کیوں ہوئی
11:05اس تغاثہ دہشتگردی کی دفعات کا اطلاق ثابت کرنے میں بھی ناکام رہا
11:09یہ ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ تھا جس کے محرکات بھی معلوم نہیں کیے جا سکے
11:14سندھائی کورٹ نے عمر قید کو جیل میں کاتی گئی سزا میں تبدیل کر دیا
11:18جرمانہ ادا کرنے کی صورت میں ملزمان کو جیل سے رہا کر دیا جائے
11:34کراچی کے بی آٹی ریڈ لائن منصوبے میں تاقیر پر سندھائی کورٹ کبھی تشویش کا اظہار
11:38دوران سمان جسٹس نسار احمد بھمرورک ریمارکس دیئے
11:42انیورسٹی روڈ سفورہ تھا کیسے ہی پڑا ہے
11:44منصوبہ شروع ہونے کے فوری بعد اطراف کی سڑکیں بننی چاہیے
11:48ایسے تو نہیں ہو سکتا کہ پوری عمر منصوبے پر کام کرنی کی ذمہ داری دے دی گئی ہو
11:52ریڈ لائن لاو ٹو کے کانٹریکٹر کا دفتر سیل کرنے کے خلاف کیس میں
11:57درخواست گزار کے وکیل نے کہا
11:58بار بار ڈیزائن تبدیل ہوتا رہا
12:00کی فور کی لائن بھی ڈالی جائے گی
12:02عوام میں یہی تاثر دیا جا رہا ہے
12:04تاخیر کی وجہ کانٹریکٹر ہے
12:07جسٹس سلیم جسر نے کہا
12:08اتنا بڑا منصوبہ ہے اور ڈیزائن ہی نامکمل ہے
12:11اتنے بڑے دماغ کہاں سے آئے ہیں
12:13عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل سن
12:15اور ٹرانس کراچی کے وکیل سے
12:16کل دلائل طلب کر لیا
12:30ملک کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں
12:33کراچی میں پارا 38 دگری
12:35محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت
12:3741 دگری سینٹی گریڈ ہے
12:39حیدر آباد میں پارا 37
12:40لارکانہ میں 35 دگری ریکارڈ
12:43لس بیلہ میں درجہ حرارت
12:4442 اور طربت میں
12:4540 دگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
12:52سن کابینہ نے کراچی کی سڑکوں کی بہالی کے لیے
12:55ساڑھے چھے عرب روپے کی منظوری دے دی
12:57وزیراعالہ سن کہتے ہیں
12:59کراچی کی سڑکوں کی مرمت کے لیے
13:00پوری فنڈ جاری کیے جائیں
13:02کابینہ نے لارکانہ میں نکاسی آپ کے نظام کی بہتری
13:05کے لیے چار عرب روپے منظور کر لیے
13:07حیدر آباد اور کوٹری کے درمیان
13:09گریہ سن پر نئے پل کے ڈیزائن کی منظوری
13:11پرادلی شاہ کہتے ہیں
13:13نئے پل انگرونے ملک ٹرافک کی آمد و رفت کے لیے
13:16بڑی سہولت ثابت ہوگا
13:17وزیراعالہ سن نے ماہی گیرو کے لیے
13:1951 کروڑ روپے کے فیول سبسیڈی پیکچ کی منظوری دی
13:40کراچی اور لاہور کا مواز نہ ممکن نہیں
13:42انکیلے کو سیپ سے تول نہیں سکتے
13:44لاہور کے برقس کراچی کو
13:46125 کلومیٹر دور سے پانی ملتا ہے
13:48لاہور کے پامپنگ سٹیشن آؤٹ سورس
13:50اور پانی کا حصول آسان ہے
13:52میر کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں
13:54کراچی میں 77 ارب روپے
13:56آر وان ٹو اور ٹری منصوبوں پر خرچ ہوں گے
13:59منصوبے سے کراچی کو مزید
14:0026 ملین گیلن پانی کے فراہمی ممکن ہوگی
14:03لاہور کے اچھے کاموں کو سراتا ہوں
14:05کراچی کے کاموں کی بھی تاریف ہونی چاہیے
14:09اور حق ہیں ہم
14:10مارکہ حق ہیں ہم
14:11مارکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر
14:14اے آوائی نیوز نے خصوصی نقمہ جاری کر دیا
14:16نقمے میں دفاع وطن کے لیے
14:18پاک فوج اور عبام کے بے مستال اتحاد
14:20جذبہ حقب الوطنی کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے
14:23وطن کی خاطر جان ہتیلی پر رکھ کر
14:25دشمن کا غرور خاک میں ملانے والے غاسیوں کو سلام
14:28اور عرض پاک پر جان نچھاور کرنے والے شہدہ کو
14:31خراجی اکیر پیش کیا گیا
14:32مارکہ حق میں پاکستان نے
14:34آئی آر دشمن کو نہ صرف جنگی محاص بلکہ
14:36سفارتی اور میڈیا کے محاص پر بھی
14:39شکست فاش کی
14:40جس کو نہ صرف دنیا بلکہ بھارت کے اندر سے بھی
14:42تسلیم کیا گیا
Comments

Recommended