Skip to playerSkip to main content
#iran #straitofhormuz #presidenttrump #lebanon #israel #nuclearattack #mojtabakhamenei #attackship #BabalMandab #IranianFM #AbbasAraghchi #jdvance #islamabadtalks #headlines #modi #fieldmarshalasimmunir #ceasefire #usiranwar #pmshehbazsharif #london

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Indonesia will not impose toll on passage of Malacca Strait: FM

Pakistani astronauts call on PM Sharif before departing for human space mission

Iran shows off its control over strait after collapse of peace talks

Iran economy looks set to withstand US naval blockade

Top US Navy official to leave office immediately: Pentagon

Iran War 2026- Live Updates: Trump issues shoot-to-kill order against mine-laying boats in Strait of Hormuz

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:21ڈیرانی حکام
00:33ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقشی آج رات اسلام آباد پہنچ رہے ہیں
00:37ایرانی وزیر خارجہ نے کہا اسلام آباد مسکت اور موسکو کے بروقت دورے پر روانہ ہو رہے ہیں
00:42دوروں کا مقصد شراکتداروں کے ساتھ دو طرفہ امور پر قریبی رابطہ رکھنا ہے
00:46دورے میں خطے کی صورتحال پر مشاورت ہوگی
00:49ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیل مارشل سید آس منیر سے ملاقات کریں گے
00:55ذرائع نے بتایا عباس عراقشی سے امریکہ سے مذاکرات پر بھی بات ہوگی
01:07ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقشی کا نائف وزیراعظم اسلام آگڈار اور فیل مارشل سید آس منیر سے ٹیلی فونک رابطہ
01:15جنگ بندی سے مطالق امور پر تبادہ خیال
01:18تجمعان دفتر ایک خارجہ کا کہنا ہے دونوں وزیراع خارجہ نے خطے کی صورتحال جنگ بندی اور سپارٹی کوششوں پر
01:25بات کی
01:25اس آگڈار نے مسائل کے حل کے لیے مسلسل مذافرات اور رابطے کی اہمیت پر زور دیا
01:36صدر ٹرمپ نے ایران پر ایٹمی حملے کا امکان مسترد کر دیا
01:40امریکی صدر نے ایٹمی حملے سے مطالق سوال احمقانہ قرار دے دیا
01:43کہا کسی کو بھی ایٹمی حتیار استعمال نہیں کرنا چاہیے ایران ڈیل نہیں چاہتا تو ہماری فوز نپتے گی
01:49معاملہ جلد ختم ہونے والا ہے مگر وقت نہیں بتا سکتا
01:53ایران کو موقع دیا مجھے اچھی ڈیل چاہیے پتہ نہیں ایران کی قیادت کون کر رہا ہے
01:58تیل کس سے کریں نئی ایرانی قیادت ملک پر کنٹرول کے لیے آپس میں لڑ رہی ہے
02:03کہا بحری ناکہ بندی کی وجہ سے ایرانی مشہت مشکلات میں ہے
02:07بحری ناکہ بندی کی وجہ سے ایران تیل فروخ نہیں کر پا رہا
02:17امریکی صدر کا ایران مشن بہت واضح ہے
02:19ایران کسی صورت ایٹمی حتیار نہیں بنا سکتا
02:22ایران کے لیے بہتر ہوگا کہ وہ ایک اچھی ڈیل قبول کرے
02:25امریکی وزیر جانگ پیٹ ہگزت کی پریس بریفنگ
02:28کہا ایران کو مذاکرات پر مجبور کرنے کے لیے ناکہ بندی ساکھ کر دی ہے
02:31محاصرہ آئندہ چند روز میں مزید بڑھائیں گے
02:34متعدد بحری جہاز قبضے میں لیے اور مزید بھی لیں گے
02:37اب نائے حرمز پر مکمل کنٹرول ہے
02:40ہماری اجازت کے بغیر کوئی نہیں جا سکتا
02:42امریکی جنرل ٹینکین نے بتایا
02:45ایران کے اب تک دو جہازوں کو قبضے میں لیا جا چکا
02:48دونوں جہازوں کا عملہ تحویل میں اور محفوظ ہے
02:51ایرانی جہازوں کا پیچھا جاری رکھیں گے
02:57جوہری مواد مذاکرات کا بنیادی موضوع نہیں
03:00امریکہ بیس سال سے دنیا کو ایران کے نام نہاد ایٹم بم سے ڈر آ رہا ہے
03:04ہم نے کبھی ایٹم بم بنانے کا دعویٰ نہیں کیا
03:06ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے موہدے کی شرطیں بتا دی
03:10کہا تمام محضو پر جنگ ختم کی جائے
03:12نقصان کا معاوضہ ادا کیا جائے
03:15آپ نائے حرمز کھولی جائے اور ایران پر آئیت پابندیاں ختم کی جائیں
03:18جنگ بندی تب قبول کریں گے جب یہ قومی تقاضوں کے مطابق ہو
03:30ایرانی وزارت خارجہ کے فون کے بعد اسحاقڈار کے وزیراعظم سے رابطہ
03:34اسحاقڈار نے ایرانی حمنصف سے گفتگوپا اور وزیراعظم کو آگاہ کیا
03:38وزیراعظم نے ایرانی وزیراعظم کی آمد کو اہم سفارتی پیشرفت قرار دیا
03:42وزیراعظم کی آلہ سطح سفارتی رابطوں میں تیزی لانے
03:45مشابرت جاری رکھنے کی ہدایت پاکستان دونوں فرقین کو جل دوبارہ
03:49مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے سرگرم
03:51ان کوششوں میں عالمی کردار مزید متحرک بنانے پر زور
03:55نائے وزیراعظم اسحاقڈار اور روسی وزیراعظم کے درمیان
03:58ٹیلی فون اکرابطہ دو طرف تعلقات اور عالمی ام کی صورتحال پر تبادلے خیال
04:03روسی وزیراعظم نے ایران امریکہ کے درمیان پاکستان کے تعمیری کردار کو سرہا
04:07اسحاقڈار نے کہا تمام مسائل کے حل کے لیے مذاکرات سفارت کاری کے عظم کا یادہ کرتے ہیں
04:24چوبیس گھنٹے میں پانچ جہازوں نے آب نائے حرموس ابور کر لیا
04:27رویٹرز نے بتایا شپنگ ڈیٹا کے مطابق پانچ جہازوں میں سے ایک ایرانی تیل مصنوعات کا ٹینکر بھی تھا
04:34ایران کا دوست ملکوں کے لیے آب نائے حرموس کو فیش سے مستثنہ قرار دینے کا اعلان
04:39موسکو میں ایرانی سفیر قازم جلالی نے روسی خبر جنسی کو انٹرویو میں کہا
04:43روس سمیت چند ملکوں کو آب نائے حرموس میں فیش سے مستثنہ ہے
04:47مستقبل میں پالسی میں تبدیلی کا امکان برقرار ہے
04:58باول مندب گلف آف ادن میں وحری قذاقوں کا جہاز پر حملہ
05:02چھے مسلح افراد نے کروڈ آئل ٹینکر کے حملے کوئی ارغامال بنا لیا اور جہاز پر قبضہ کر لیا
05:07آئل ٹینکر کے حملے میں گیارہ پاکستانی اور پچیس دیگر دوسرے ممالک کے ارکان ہیں
05:11پاکستان نے عملے کی باحفاظت بازیابی کے لیے کوششیں تیز کر دی
05:15وزیر بحری امور جنید انوار چودری کی وزارت خارجہ سے فوری سفارتی رابطوں کی درخواست
05:28کتھلک مسیحوں کے روحانی پیشوا پاپلیوں کا امریکہ اور ایران پر جنگ کے خاتمے کے لیے
05:33امن مذاکرات جاری رکھنے پر زور
05:35کہا فریق امن کے فروغ جنگ کے خاتمے اور بینل اقوامی قانون کے احترام کے لیے ہر ممکن کوشش کریں
05:41اس تنازے نے ایران میں بے قصور لوگوں کی پوری آبادی کو متاثر کیا
05:45مہاجرین اور پناہ وزینوں کے ساتھ غیر انسانی سلوپ پر شدید تشویش کا اظہار کیا
05:51کوپ نے بتایا وہ لبنان کے مسلمان بچے کی تصویر اپنے ساتھ رکھتے ہیں
05:58امیر کی صادقہ اسرائیل لیبنان جنگ بندی میں تین ہفتے کی توسیر کا اعلان
06:03لیبنانی اور اسرائیلی صفیر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا
06:05لیبنان اور اسرائیل کے درمیان نام کا بہترین موقع ہے
06:09لیبنان کو حسب اللہ سے بچانے کے لیے مل کر کام کرنا شروع کر دیا
06:13اسرائیلی وزیراعظم اور لیبنانی صادر سے جلد ملاقات کا منتظر ہوں
06:17لیبنانی صادر جوزف اون تین ہفتوں میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن جاہو سے ملاقات کر سکتے ہیں
06:22لیبنان کے وزیراعظم کا کہنا ہے لیبنان کے مفادات اب ایران مذاکرات سے مشروع نہیں رہے
06:27لیبنان اور ایران کے سیاسی راستے الگ ہیں
06:30لیبنان اپنے مفادات کے تحافظ کے لیے بات چیت کر سکتا ہے
06:33اسرائیل سے مذاکرات میں کوئی شرم کی بات نہیں
06:36مذاکرات کو ہتھیار ڈالنے کے طور پر پیش کرنا غلط ہے
06:52اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکرشاہ
06:55وزیراعظم آفیس کے مطابق نیتن یاہو کو پروسٹیٹ کینسر تھا
06:59لیکن ان کے کہنے پر دو ماہ تک پرسٹھپایا گیا
07:02نیتن یاہو کی ریڈیشن تھرپی کرائی گئی
07:04علاج کے بعد نیتن یاہو کی ایکسری اور لیبورٹری ٹیسٹ ٹھیک آئے ہیں
07:10امریکہ میں چار سال میں گیارہ معروف سائنسدانوں کی پرسرار موت اور گمشودگی نے سوالات اٹھا دی
07:16تحقیقات کا مطالبہ کرنے والے دیورڈ لوک نے بھی کولوراڈو میں مردہ پائے گئے
07:22مرنے والے یا گمشودہ تمام سائنسدان امریکی حساس دفاعی اور قلائی منصوبوں سے وابستہ تھے
07:28کینسر ریسر سائنسدان جیسن تھومس کی لاش چند روز قبل جھیل سے ملی
07:33لاش لیب سے وابستہ دو سائنسدان بھی پرسرار طور پر غائب ہیں
07:37انٹی گریوٹی ٹیکنالوجی پر کام کرنے والی ایمین نے مرنے سے پہلے لکھا تھا
07:41اگر ان کی موت خودکشی یا حادثہ قرار دی جائے تو اسے مشکوک سمجھا جائے
07:46ایمین کشس اکل کو کنٹرول یا خاتم کرنے سے متعلق تجرباتی تحقیق پر کام کر رہی تھی
07:51جسے خلائی سفر اور تونائی کے شعبے میں انقلابی پیشرفت قرار دیا جا رہا تھا
08:08ایران اور پاکستان کے درمیان کوئی بد اعتمادی نہیں ہے
08:11اسحاق دار اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان طویل رافتے بہترین تعلقات کا ثبوت ہیں
08:16بد اعتمادی کی باتیں کرنے والوں کو اڈیالا جیل سے آگے کچھ نظر نہیں آتا
08:21سپیکر قومی اسیمیلی آیاز صادق کی میڈیا سے گفتگو کہا
08:24امریکہ اور ایران کے درمیان وہی فیصلہ ہوگا جو دونوں کے مفاد میں ہوگا
08:29امریکہ ایران مذاکرات کے معاملے میں بھارت کسی گنتی میں نہیں آتا
08:41پاکستان کے کردار کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی
08:44بانی پی ٹی آئی کا موقف ہمیشہ مذاکرات اور اند رہا ہے
08:48وزیر اعلی کی پی سوہل آفریدی کا کہنا ہے
08:50قومی مفاد میں 9 اپریل کا جلسہ ملتوی کر کے
08:53ذمہ دارانہ سیاسی رویے کا مظاہرہ کیا
08:55سیاسی مفادات قربان کر کے وفاقی جلاسوں میں شرکت کی
08:59وفاق کی جانب سے انتیازی سلوک جاری ہے
09:01موجودہ حکمران انعاقی تسکین و ذاتی مفادات کے لیے
09:05قومی مفاد نظر انداز کر رہے ہیں
09:07انتیازی سلوک جاری رہا تو وفاق کے ساتھ
09:10مسلحت ختم کر کے بائیکارٹ کریں
09:15سیکیورٹی پورسز اور کانون نافذ کرنے والے اداروں کا خیبر میں
09:19مشترکہ انٹیلیجنس آپریشن
09:21فتنہ خوارج کے باعث دہشتگرد مارے گئے
09:24خوارج کی اندھر دن فائرنگ سے دس سالہ معصوم بشا شہید
09:27ہتیار اور دھما کا خیز مواد برامت
09:29آئیس پی آر کا کہنے بھارٹی حمایت یافتہ خوارج
09:32متعدد دہشتگرد کا نوائیوں میں ملوث تھے
09:35عظم استحکام کے تحت انصداد دہشتگردی مہم پوری شدت سے جاری رہے گی
09:40صدر آصف زرداری وزیر آزم شہباز شریف
09:43اور وزیر داخلہ موسن نقوی کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
09:47دس سالہ بچے کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
10:00سولہ اپریل دونہزہ پچیس کو فیل معاشر سید آصف منی کے
10:03اوورسیس پاکستانیوں سے تاریخی خطاب کی گونج نے
10:06آج بھی دشمن پر حیبت تاریخ کر رکھی ہے
10:09سید آصف منی نے ملک کے دفاع کو ناقابل تسکیر کرا دیتے ہوئے
10:13دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے عظم کا عیادہ کیا تھا
10:16سپہ سالان نے کہا تھا دشمن کی کسی بھی بلا اشتیال جاریت کا
10:21فوری اور فیصل کن جواب دینے کا عظم رکھتے ہیں
10:23بھارتی فورس تمام تروسائل کے باوجود پاکستان کو شکست نہیں دے سکی
10:34بھارتی وزیر دفاع راجنات سنگھ کے لیے عبدوز کا دورہ ڈراؤنا خواب بن گیا
10:38عبدوز میں داخل ہونے کی کوشش میں فسل گئے
10:41امنے نے بڑی مشکل سے باہر نکالا
10:43ویسکیو کے بعد بھارتی وزیر دفاع نے دوبارہ عبدوز میں جانے سے انکار کر دیا
10:47کہاں اندرونی راستہ انتہائی تانگ اور خوفناک ہے
10:50ویڈیو وائرل ہو گئی
10:51سوشن میڈیا سارفین نے پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کا موازنہ بھی وائرل کر دیا
10:56جو اپنی فٹنس اور جوش کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہر میں چھلانگ لگانے سے بھی نہیں کتراتے
11:03امریکی کمپنیز پر ٹیسٹ قتم نہ کیا
11:05تو جواب میں بھاری ٹیریف لگا سکتے ہیں
11:07امریکہ نے برطانیہ کو خبردار کر دیا
11:09وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں
11:11ٹرمپ نے کہا
11:12امریکی کمپنیز کو نشانہ بنانا قابل قبول نہیں
11:14اس معاملی کا جائزہ لیا جا رہا ہے
11:16ضرورت پڑھنے پر برطانیہ کی کمپنیز کے خلاف بھی
11:19اسی نویت کے اقدامات کیے جا سکتے ہیں
11:29پاکستان نے ابودابی فنڈ فور ڈیولپمنٹ کو
11:32ایک ارب ڈالر واپس کر دیئے
11:33سٹیٹ بینک نے گزستہ روز ادائی کی مکمل کی
11:36پاکستان نے گزستہ ہفتے
11:38دو ارب پینٹالیس کروڈ ڈالر واپس کیے تھے
11:40پاکستان نے یوئی کے تمام
11:42ڈیپوزٹس کی ادائی کی مکمل کر دی
11:47چیف جسٹس یاہی آفریدی کی جانب سے
11:50جنیشل کمیشن کے اجلاس نابلانی کی وجوہات سامنے آ گئیں
11:53چیف جسٹس کا موقف ہے
11:54ججز کے تبادلوں سے اسلام آباد ہائی کوٹ میں
11:56سندھ کی نمائندگی ختم ہو جائے گی
11:58آدھے سے زیادہ ججز کے تبادلوں سے
12:00ہائی کوٹ میں غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوگی
12:03اسلام آباد ہائی کوٹ میں
12:04متعدد اسامیہ خالی ہونے کا خدشہ ہے
12:06اسلام آباد ہائی کوٹ کے ججز کے تبادلوں کی
12:09کوئی ٹھوس وجوہات نہیں بتائے گی
12:21تل ایل کلاسیکو لاہور اور کراچی کے مقابلے
12:24کے لئے خصوصی ٹروفی
12:25ڈی لیجنڈ متعرف کروا دی گئی
12:27لاہور اور کراچی میچ کی پاہتے ٹیم کا
12:29لوگو ٹروفی پر لگایا جائے گا
12:31گزشتہ رات لاہور کو شکست دے کر
12:33کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال اور
12:35کپتان ڈیویڈ وارڈر نے کراچی کنگز
12:37کا لوگو ٹروفی پر لگایا
12:39مجموعی طور پر کراچی کے سولہ اور
12:41لاہور کے آٹھ لوگو ٹروفی پر لگ چکے
12:47کرکٹ کا بڑھائی جوش
12:49ہر لمحہ پر جوش پی ایس ایل سپیشل
12:51باسط علی اور کامران اکمل کے
12:53تجزی اور تفسرے وسیم بادامی کے
12:55معصومانہ سوالات اداکار خاکان شاہ
12:57نواز آج بنیں گے مہمان
12:59مصطفی چودری اور آدھی مسکراہتے
13:01بکھریں گے
Comments

Recommended