Skip to playerSkip to main content
#iran #StraitofHormuz #pakistan #PresidentTrump #israel #Lebanon #fieldmarshalasimmunir #islamabadtalks #headlines #donaldtrump #pmshehbazsharif #qatar #ceasefire #iranisraelwar iranisraelwar #usiranwar #psl11 #saudiarabia

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Finance Minister confirms launch of Pakistan’s Global Medium-Term Note program

PM Shehbaz arrives in Turkiye to attend Antalya diplomacy forum

Trump says Iran ‘agreed to almost everything’, signals possible Islamabad visit

US military: 'locked and loaded' to strike Iran's power plants, energy industry if ordered

How the US could clear mines from the Strait of Hormuz

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
01:00Turgh صدر طیب اردوان، امیر قطر شیخ تمیم بن حمدلستانی سے ملاقاتیں
01:04وزیراعظم شہباز شریف کی قازقستان، آزبائیجان اور شام کے صدور سے بھی ملاقاتیں
01:09وزیراعظم نے قطر کے وزیراعظم اور وزیراعظم خارجہ حصوبوں کی سابق صدر سے بھی ملاقاتیں کی
01:16وزیراعظم کی عالمی رہنواؤں سے ملاقاتوں میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
01:20Turgh صدر اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف اور آزبائیجان کے صدر کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یکچہتی کا اظہار
01:26کیا
01:35اور آبناہ خرمز کھولنے کے اعلان کے ساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی
01:39WTI خام تیل کی قیمت میں چودہ فیصد کمی
01:42اکیاسی ڈالر فی بیرل ہو گیا
01:44عالمی بینچ مارک برینڈ کروٹ کے قیمت میں تیرہ فیصد کمی
01:4886 ڈالر سے نیچے آ گیا وال سریٹ اور یورپی سٹاک مارکیٹوں میں تیزی
01:52لندن سٹاک مارکیٹ اوپر یورو سٹاکس 2.5% بڑھ گیا
01:56جرمن مارکیٹ میں بھی تیزی
02:00جنگ بندی کے لیے چین کی اسرائیل اور لبنان سے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
02:05چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
02:07تنازیات کے حل کے لیے سیاسی اور سفارتی راستہ اپنانا نہ گزیر ہے
02:14امریکہ ایران جنگ بندی اور عالمی عمد کے لیے فیل مارشل سید آسمونیر کا تاریخ کردار
02:19فیل مارشل کی مدبرانہ قیادت انہیں دنیا بھر کے ملیٹری لیڈر سے ممتاز کرتی ہے
02:24فیل مارشل کے حکمت عملی نے امریکہ ایران کے درمیان پاکستان کو قابل قبول سالس بنایا
02:30تامیابی فیل مارشل سید آسمونیر کی قائدانہ صلاحیتوں کا مظر ہے
02:34تہران میں ایرانی صدر مسود پزشکیان اور فیل مارشل سید آسمونیر کی ملاقات
02:38ایرانی صدر نے کہا جنگ روکنے میں پاکستان کا موثر اور ذمہ دارانہ کردار قابل تحسین ہے
02:44ایران خطے میں امن و استحکام اور برادرانہ تعلقات چاہتا ہے
02:48امت اسلامیہ کا اتحاد سہونی حکومت کے اہداف کے حصول کو روک دے گا
02:52فتح کے ملکوں کو علاقائی سلامتی کو یقینی بنانا ہوگا
02:56فیل مارشل کی خاتم الانبیاء ہیچ کورٹرز میں ایرانی کمانڈر لیفٹننٹ جنرل عبداللہی سے بھی ملاقات ہوئے
03:11انتالیا ڈپلومسی فارم میں نائب وزیر عزب ایساد دار اور بنگلہ دیشی وزیر خارجہ
03:16ڈاکٹر خلیل الرحمان کی ملاقات تعاون کو مزید فروغ دینے اور سفارتی روابط مستحکم کرنے پر اتفاق
03:22نائب وزیر عزم اساق دار کے قبرس کے وزیر خارجہ اور جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات ہیں
03:28تفتر خارجہ کے مطابق بہمی مفاد اور عوامی رابطوں کے فروغ کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا
03:34اظہار کیا گیا
03:35جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ کی عالمی عام کے لیے پاکستان کی سفارتی کابشوں کی تاریخ
03:52اور بغیر ٹھوس وجہ التوا مانگنے پر ہر جانا سمیت سخت کارروائی ہوگی
03:57سپریم کورٹ میں مقدمات میں وکلہ کی جانب سے التوا کی روایت کے خلاف فیصلہ دے دیا
04:02تیریری حکم نامہ جاری چیف جسٹس یاہی آفریدی کا غیر ضروری التوا کی درخواستوں پر برہمی کا اظہار
04:08عدالت نے کہا وکیل کا ذاتی مصروفیت کی بنیاد پر التوا مانگنا کسی قانونی منطق سے مطابقت نہیں رکھتا
04:14غیر ضروری التوا انصاف کی راہ میں رکاوٹ اور فیل ٹرائل کے حق کے خلاف ہے
04:19بنان اور اسرائیل میں دس دن کی جنگ بندی امریکی صدر ٹرمپ نے بتایا نیتن یاہو اور جوزف فون سے
04:25بات ہوئی
04:25دونوں جنگ بند کرنے پر آزی ہو گئے بحیثیت صدر دسوی جنگ ختم کر آ رہا ہوں
04:31اسرائیلی وزیراعظم اور لبنانی صدر کو وائٹ ہاؤس مدو کر رہا ہوں
04:35ٹرامپ نے سوشل میڈیا پر لکھا لبنان اور اسرائیل نے چونتی سال بعد واشنٹن میں براہ راست مذاکرات کی
04:41لبنان کے صدر جوزف فون نے دیر پا امن اور استحکام کے لیے کوششوں پر امریکی صدر کا شکریہ آدھا
04:48کیا
04:49تا وہ جلد بھڑکتی آنگ بجھانے کی کوشش کریں گے
05:02لبنان اور اسرائیل میں دس دن کی جنگ بندی پر لبنان میں جاشن لوگ بیروت کی سڑکوں پر نکل آئے
05:07آتش بازی بھی کی گئی
05:09تہران کی سڑکوں پر بھی ہزاروں افراد نکل آئے
05:12شہریوں نے حسب اللہ کے حق میں اور اسرائیلی مظالمہ جاریت کے خلاف نارے لگائے
05:17پازارہ نے انقلاب کے کچھ فورس کے کمانڈر اسرائیل کانی نے کہا
05:21لبنان اور خطے کے عوام جانتے ہیں فیصلہ کن جنگ کی فاتح حسب اللہ ہے
05:25حسب اللہ کا کہنا ہے ہم جنگ بندی کا احترام کریں گے
05:40لبنان میں جنگ بندی پر ایرانی سپیکر کا ریاست پاکستان اور فینڈ مارشل آسمونیر سے اظہار تشکر
05:46باقر قالبوف نے ایکس پر لکھا
05:48سالسی پر ریاست پاکستان اور فینڈ مارشل آسمونیر کا شکریہ دا کرتا ہوں
05:52ریاست پاکستان اور فینڈ مارشل آسمونیر کی کوششوں سے جنگ بندی ہوئی
05:56ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے
05:59اسرائیل لبنان جنگ بندی کرانے کی کوششوں پر پاکستان کے شکر گزار ہیں
06:04لبنان میں جنگ بندی پاکستان کی سالسی میں تیپ آنے والے ایران امریکہ موہدے کا حصہ تھی
06:09ابتدا ہی سے زور دیا تھا لبنان سبیت پورے خطے میں بیعت وقت جنگ بندی کی ضرورت ہے
06:14اسماعیل بقائی میں تمام قیدیوں کی رہائی بے گھر ہونے والوں کی واپسی کا بھی مطالبہ کیا
06:30وزیر داخلہ موسن نقفی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات
06:34خطے کی تازہ درین صورتحال پر تبادلہ خیال سکندر مومنی نے جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کابشوں کو سرہا
06:40کہا ایران پاکستان کا مخلصانہ اور مصبت کردار ہمیشہ یاد رکھے گا
06:44محسن نقفی نے کہا پاکستان خطے میں پایدار امن اور استحقام چاہتا ہے
06:48مشک وستہ تنازوں کے دیر پا حل کے لیے مخلصانہ کابشیں کی جا رہی ہیں
06:53جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں
06:54دیالاؤگ میں ہی تنازیات کا حل ہے
07:04ایرانی بندگاہوں کی امریکی ناکب بندی کے بعد پاکستانی پرچم والا جہاز آب نائے ہرمز سے باہر نکلنے والا پہلا
07:10کریئر بن گیا
07:11نومبکی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پرچم والا ٹینکر ہفتے کے آخر میں خلیج فارس میں داخل ہوا تھا
07:17جو کامیابی سے آب نائے ہرمز سے نکل گیا
07:20سینٹکوم کا کہنا ہے امریکی افاج نے آب نائے ہرمز کے راستے بند نہیں کیے
07:24بلکہ صرف ایرانی بندگاہوں اور ساحلی پٹی کو جانے والے راستوں کی ناکب بندی کر رکھی ہے
07:28بارہ بحری جہاز اور سو تیارے ایرانی بندگاہوں کی ناکب بندی میں شامل ہیں
07:33دس ہزار سے زائد امریکی فوجی بھی تائیونات ہیں
07:35دعویٰ کیا چودہ جہاز ناکب بندی کی تعمیل کرتے ہوئے مور چکے ہیں
07:50آب نائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق چالیس ملکوں کے راہنماوں کا اجلاس آج ہوگا
07:55بہتانیہ اور فرانس کے راہنما ورچول اجلاس کی مزوانی کریں گے
07:59امریکہ ایران جنگ بندی کے استحقام اور بحری راستوں کی بحالی پر غور کیا جائے گا
08:04بہتانی وزیراعظم آفیس کے مطابق اجلاس پر بین الاقبامی دفاع میشن قائم کیا جائے گا
08:09میشن کا مقصد آب نائے ہرمز کو محفوظ اور فعال بنانا ہوگا
08:13واجیت آون حالات بہتر ہونے پر فوری طور پر شروع کیا جائے گا
08:19OIC کا اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
08:24OIC سیکریٹریٹ کا کہنا ہے اسرائیلی جیلوں میں ساڑھے نو ہزار سے زائد فلسطینی قائد ہیں
08:29فلسطینیوں کو تعلیم طبی سہولتوں اور اہل خانہ سے رابطے کے حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے
08:34قیدیوں کو تشدد بدسلوکی جنسی زیادتی اور بھوک جیسے غیر انسانی سلوک کا سامنا ہے
08:39اسرائیلی اقدامات جینیوہ کنونشنز کی کھلی خلاف ورزی اور جنگی جرائیم ہیں
08:44ذمہ داروں کو انصاف کے ایک تحرے میں لانے کا مطالبہ
08:56راول پنڈی کے نجی اسپتال میں بشرا بی بی کی آنکھ کا آپریشن سرجری اور ایک رات قیام کے بعد
09:01اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
09:03جیل سپریٹنڈن کے مطابق بشرا بی بی کی دائیان کی بینائی متاثر ہونی کی شکایت پر طب بھی معاینہ کیا
09:09گیا
09:09تو ریٹنل ڈیٹیچمنٹ کی تشخیص ہوئی اور فوری طور پر سرجری تشخیص کی گئی
09:14بشرا بی بی کو گزشتہ شام اسپتال منتقل کیا گیا
09:17پروفیسر ڈاکٹر نعیم ندیم قریشی اور ماہر پینل نے سرجری کی جس کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جین منتقل کر
09:24دیا گیا
09:24بشرا بی بی سے ان کی بیٹھیوں اور بہن کے ملاقات کروائی گئی جو ایک گھنٹہ جانی رہی
09:40ایک اور ترقیاتی کام پاکستان پیپلز پارڈی حکومت حسن نے کیا ہے
09:44لیکن ہمیشہ صوبہ حسن کو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ٹارگٹ کیا جاتا ہے
09:51صوبہی حکومت نے جو سڑکیں بنائی ہیں وہ سب سے بہترین ہیں
09:54ہمارے پاس پاکستان کی بہترین ہسپٹلز بھی ہیں
09:58سنگھ حکومت نے اس صوبے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کیے
10:01سوچی سمجھی سازش کے تحت ٹیپلز پارٹی کا میڈیا ٹوائل کیا جاتا ہے
10:05سنگھ کے سیلیے وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں
10:08سنگھ نے دس سے زائد جدید آٹیزم سینٹرز بنائے گئے ہیں
10:11جن کا مقابلہ دنیا میں قائم سینٹرز سے کیا جا سکتا ہے
10:13عوام کو ریلیف دینے کے لیے بسوں کو بھاری سب چلی دی گئی
10:17حکومت چھوٹے کسانوں کو پندرہ سو روپے فی اکڑ فراہم کر رہی ہے
10:27وزیر خزانہ محمد اور انگزیب کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں
10:30چینی وزیر خزانہ اور پیپلز بانک آف چائنہ کے گورنر سے ملاقات
10:34معاشی تابون اور سٹریٹیجک شراکتداری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
10:39محمد اور انگزیب کا چین کی پاکستان کے لیے دیرینہ اور مسلسل حمایت پر اظہار تشکر
10:44آئی ایم ایف میں چین کی تعمیری کردار کو سراہا
10:47پینڈا بانک کے اجرا پر پیش رفت سے چینی وزیر خزانہ کو آگاہ کیا
10:50محمد اور انگزیب کی موڈیز کے نمائندوں سے بھی ملاقات
10:53کہا تمام طرز دہندگان کو بروقت ادائیگیاں کی جا رہی ہیں
10:57سعودی عرب کی مالی معاونت سے معاشی پوزیشن مزید مستحقم ہوگی
11:01سیٹ بانک میں رکھے تین عرب ڈالر کے سعودی ڈیپوزٹ کی مدت میں توانسی موہدے پر دستخط ہو گئے اعلامیہ
11:07جاری
11:16کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک مارکٹ میں تیزی کا روجان
11:20بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس کی ایک لاکھتہ ہزار کیس سطح بحال
11:24گارانی ٹویڈنگ تین ہزار تین سو پیچاس پوائنٹ کا اضافہ دیکھا گیا
11:39وفاقی آئینی عدالت نے بھارتی اور اسرائیلی کتب اور اشیاء کی درامت پر پابندی کی نوٹفیکیشن کو قانونی طور پر
11:45درست قرار دی دیا
11:46لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو دی گئی تمام ہدایات کل ادم
11:50جسٹس آمر فاروق نے اکثریتی تحریدی فیصلہ جاری کر دیا
11:54جسٹس علی باقر نشفی نے اضافی نوٹ جاری کیا
11:57پڑھنے کے حق کے ساتھ لکھنے کے حق کو بھی لازمی بنیادی حق قرار دے دیا
12:00اضافی نوٹ میں لکھا حب الوطنی اور قومی سلامتی اہم ہے
12:04قوم کو جدید چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے فکری طور پر مضبوط بنانا ضروری ہے
12:19پاور سیکٹر کی ملازمین کے لیے فری بجل یونٹس کی سہولت ختم کر دی گئی
12:24وزیر تبنای اویس لغاری کا عدالتی فیصلے کا خیر مکتم کہا
12:27وزیر اعظم کے قیادت میں پہلی بار ملازمین کی فری یونٹس ختم ہوئے
12:31فری یونٹس کا خاتمہ عبام کا سب سے پرانا اور دیرینہ مطالبہ تھا
12:35ملک و قوم کی بہتری کے لیے ہر ضروری اقتام کریں گے
12:45کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
12:48شہر کے بعد بیوی بھی وائرس کا شکار ہو گئی
12:51خاتون اسپتال میں داخل ملیر کا رہائشی بیالی سالہ شخص سے ہتیاب ہو کر گھر منتقل ہو گیا
12:56اسپتال ذرائع کا کہنا ہے
12:58متاثرہ فیملی کے بچوں میں منکی پاکس کی کوئی علامت نہیں پائی گئی
13:02روہ سال شہر میں منکی پاکس سے متاثرہ افتاد کی مجموعی تعداد چار ہو گئی
13:18ملک بھر میں جاری انصادات پولیو مہن کا پانچ پارو
13:21چار کروڑ اٹھائیس لاکھ بچوں کی ویکسینیشن مکمل
13:24بچوں کو وائٹمن اے کے اضافی خوراک بھی تیجا رہی ہے
13:27قومی پولیو مہن 19 اپریر تک جاری رہے گی
13:37لوہر سے کراچی جانے والی پاک بلزنس ایکسپریس ساڑھے آٹھ گھنٹے تاخیر کا شکار
13:42سہ پہر ساڑھے چار کے بجائے رات ایک بجے روانہ ہوگی
13:45کراچی ایکسپریس شام چھے کے بجائے دو گھنٹے تاخیر سے رات آٹھ بجے روانہ ہوگی
13:50ترہ کرم ایکسپریس پینٹالیس منٹ تاخیر سے پانچ چار بجے روانہ ہوگی
14:02ایچ بیل پی ایسل گیارہ میں آج لاہر کلندرس اور کوئی ٹکل ایڈی ایٹس کا مقابلہ ہوگا
14:07گزشتہ روز اسلام آباد جنائٹی نے کراچی کنگز کے خلاف آٹھ وکٹ سے کامیابی حاصل کی
14:11تمام میچ دیکھئے اسپورٹس پر براہ راست
14:22اور ہر لمحہ پر جوش پی ایسل سپیشل
14:25وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات
14:28باسط علی اور کامران اکمل کے جاندار تفسرے
14:30شاہ دھاشمی اور نجیب الہستین کی ماہرانہ رائے
14:34نفتہ اسمائی آج بنیں گے مہمان
14:36سامنا کریں گے گلچسپ سوالات کا
14:39آدھی اور مصطفیٰ چودری مسکراہتیں بکھیریں گے
14:47موسیقی
Comments

Recommended