Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 90)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillah
00:33Surah Al-Fatihah
01:00پیلے پارے میں سورہ بقرہ میں قرآن کریم اللہ حب العالمین فرما رہا ہے
01:05وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَتًا لِّلنَّاسِ وَأَمْنَا
01:11اور یاد کرو جب ہم نے اس گھر کو لوگوں کے لیے مرجع اور امان بنایا
01:19مثابت اور امنا اس پر اگر بات کی جائے
01:23تو بہت سے تفسیری نکات ہمارے سامنے آتے ہیں
01:30ناظرین مثابت اس کا ایک معنی ہے مرجع
01:33یعنی لوٹنے کی جگہ
01:37بچے کا مرجع کیا ہوتا ہے
01:39ماں باپ
01:40کہیں بھی چلا جائے لوٹ کر ماں باپ کے پاس آتا ہے چھوٹا بچہ
01:43اسی طریقے سے مرجع اسے بھی کہتے ہیں
01:46جو نگاہوں کا مرکز ہو
01:50کہیں پر بھی ہو وہ مرکز نگاہ بناوا ہو
01:54تو قرآن کریم لوگوں کے لیے مرکز نگاہ بھی ہے
01:59مرجع بھی ہے
02:00اس لیے کہ لوگ دور دور سے
02:03دور دور سے یہاں پر زیارت کے لیے آتے ہیں
02:06کوئی عمرہ کرنے کے لیے آ رہا ہے
02:07حج کے موسم میں حج کرنے کے لیے آ رہا ہے
02:10پھر عمرہ کرنے کے بعد پھر تواف کے لیے آ رہا ہے
02:13اور بار بار لوگ یہاں پر آتے ہیں
02:16یعنی آپ دیکھیں کہ دنیا میں
02:20کوئی انسان ایسا نہیں
02:22کہ جو بار بار کسی چیز کو دیکھیں
02:25اور بیزار نہ ہو جائے
02:26ہم بھی اور آپ بھی جب
02:29کوئی چیز ہوتی ہے
02:30کوئی منظر ہے
02:31یا کوئی اچھی جگہ ہے
02:33ہم دیکھتے ہیں
02:33ایک مرتبہ دیکھ لیا
02:34دو مرتبہ دیکھ لیا
02:35تیسی مرتبہ
02:37دیکھا ہوا ہے بھائی
02:38لیکن قرآن یہ خانہ کعبہ ایک ایسی جگہ ہے
02:42کہ جس نے نہیں دیکھا ہوا ہوتا
02:44وہ کہتا ہے
02:45مولا ایک بار دکھا دے
02:46جس نے ایک بار دیکھ لیا
02:48کہتا ہے
02:48نہ نہ
02:48اب بار بار دکھا دے
02:50اب مجھے بار بار دیکھنا ہے
02:52تو بار بار اس کی طرف
02:54مسلمانہ نے عالم
02:56اُششقانِ خدا
02:57اُششقانِ بیت اللہ یہاں پر آتے ہیں
02:59اور مرجع اس لیے بھی کہتے ہیں
03:01ناظرین مرجع اس لیے بھی کہتے ہیں
03:04کہ جو یہاں پر آ جائے
03:07جو یہاں پر آ جائے
03:09تو گویا کہ
03:10اللہ تعالیٰ کی امان میں آ جاتا ہے
03:13اور مرجع کا ایک معنی
03:15یا مثابت کا ایک معنی یہاں پر
03:17ناظرین
03:18جو ہے وہ
03:19اس معنی میں بھی ہے
03:21گویا کہ آپ یوں کہہ لیجئے
03:23کہ ثواب کے معنی میں ہے
03:25ثواب کی جگہ
03:27مثابت ثواب کی جگہ
03:29یعنی ثواب کی جگہ تو یہ بھی ہے
03:31آپ یہاں نماز پڑھیں
03:33یہاں بھی ثواب ہے
03:34پاکستان میں
03:34کسی ملک میں ہے
03:36لیکن وہاں پر ثواب کی جگہ کیوں کہا
03:39کہ یہاں پر آپ ایک نماز پڑھیں گے
03:41ایک نماز کا ثواب ہے
03:43مسجد میں پڑھیں گے
03:44تو پچیس گناہ جماعت کے ساتھ ستائیس گناہ
03:47ٹھیک ہے
03:48لیکن حرم پاک میں
03:49آپ ایک نماز پڑھیں گے
03:51اللہ تعالیٰ لاکھ نمازوں کا ثواب اتا فرمائے گا
03:54ایک نیکی کریں گے یہاں پر
03:57تو چلے جی سات سو نیکیاں مل جائیں گے
03:59دس نیکیاں سات سو نیکیاں
04:01بہت حد سے بڑھا لیں
04:02چودہ سو نیکیاں
04:06لیکن حرم میں ایک نیکی کی
04:08تو اللہ تعالیٰ لاکھ نیکیاں تا فرماتا ہے
04:11تو یہ ہے مسابت کا مانا
04:13اور امنہ
04:15امن کی جگہ
04:16ومن دخلہو کان آمینہ
04:19دوسرے مقام افامی جو اس میں داخل ہو گیا
04:21وہ امن والا ہو گیا
04:22دنیا میں بھی امن اس اعتبار سے
04:25کہ کوئی ظالم شخص بھی وہاں پر چلا جائے
04:28مسلمان ہو وہاں چلا جائے
04:30تو اس سے بدلہ نہیں لیا جائے گا
04:32کوئی قاتل وہاں پر چلا جائے
04:33تو اس سے وہاں پر بدلہ نہیں لیا جائے گا
04:35عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
04:37کہ میں اپنے والد کے قاتل کو بھی
04:40یہاں حرم پاک میں پاؤں
04:41تو میں اسے قتل نہ کروں
04:43یا نہ کرنے کا حکم دوں
04:44جب تک وہ وہاں سے باہر نہ آ جائے
04:46اور آخرت میں امن یہ ہے
04:49کہ جو اس میں داخل ہو گیا
04:51اللہ تعالیٰ کے عذاب سے مامون ہو گیا
04:55محفوظ ہو گیا
04:56اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار
04:57وہاں کی حاضری عطا فرمائے
04:59چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
05:02ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:04وہ سورہ مریم
05:06اور سورہ مریم کی جو آیت ہے
05:09وہ آیت نمبر ناظرین
05:11نائنٹی ہے نوے ہے
05:13یہ آج کے سبق میں شامل ہیں
05:15فورمٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:17باوضو ہو جائیں
05:18اسکین کے سامنے موجود ہیں
05:20کرم پاک کو ساتھ رکھیں آج کا سبق نکالیں
05:22اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:24کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:25نوٹ ضرور فرما لیجئے
05:27آپ کو لیے چلتے ہیں
05:28آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:31لغت القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
05:35اور آئیت آوہ سسمیہ پڑھتے ہوئے
05:37آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:39اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:04اسے حدن پڑیں گے
06:05وقف کی صورت میں حدہ پڑھا جائے گا
06:09آخر میں علامت وقف اندر نینٹی لکھا ہے
06:11آیت نمبر نینٹی یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:14کتنے کلمات ہیں
06:15آہی دیکھتے ہیں
06:22پھر اس کے بعد
06:31کل یہاں پر گیارہ کلمات موجود ہیں
06:34ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:37بغور منعظہ فرمائے
06:44تکادو میں دال پر پیشے
06:47اس سماواتو کے سین کے ساتھ ملائیں گے
06:49درمیان میں سے
06:50علیف اینی حمزہ کو
06:51حضف کیا جائے گا
06:55تکادو سماواتو
06:56سین حرف شمسیہ
06:57حرف شمسیہ وہ حرف
06:58جس پر علیف لام ہو
06:59لیکن لام کو پڑھانا جائے
07:00تو تکادو سماواتو نہیں پڑھیں گے
07:03تکادو سماواتو
07:04سین کا ساؤنڈ ہوگا
07:05میم اور واو پر کھڑا زبر ہے
07:08تو اسے
07:08علیف مدہ کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں
07:10کھڑا زبر کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں
07:12یتا فطورنا
07:14رو ساکن ما قبل طوا پر
07:16زبر ہے
07:16رو ساکن کو پر کر کے پڑھا جائے گا
07:19یتا فطورنا
07:21من علیدہ ہو
07:22علیدہ ملا کر پڑھیں گے
07:24من ہو
07:24نن ساکن کے بعد
07:26حرف علقی ہا آ رہا ہے
07:28نن ساکن ہو یا ترمین
07:29اس کے بعد
07:30حرف علقی آ جائے
07:31یعنی حروف علقی میں سے
07:32کوئی بھی حرف آ جائے
07:33تو نن ساکن ہو یا ترمینوں سے
07:34اظہار کے ساتھ پڑھتے ہیں
07:36غنہ نہیں کیا جاتا
07:37من ہو غلط
07:39من ہو
07:42وَتَنشَقُ
07:44الْأَرْضُ
07:45تَنشَقُ
07:45میں نن ساکن
07:46اس کے بعد
07:46شین حرف اخفاء ہے
07:47تو نن ساکن کو
07:48اخفاء کے ساتھ پڑھیں گے
07:49اخفاء کہتے ہیں
07:50ناک میں آواز لجڑا کر
07:52گنگنانا
07:52اور قاف پر پیشے
07:54اسے الْأَرْضُ
07:54کے لام ساکن کے ساتھ
07:55ملائیں گے
07:56درمیان میں سے
07:56علی فنی حمزہ کو
07:57حضف کیا جائے گا
07:58روا ساکن
07:59ما قبل حمزہ پر
08:00زبر روا ساکن
08:01کو پر کر کے پڑھیں گے
08:04وَتَنشَقُ
08:05الْأَرْضُ
08:07وَتَخِرُ
08:08الْجِبَالُ
08:09تَخِرُ
08:10میں روا پر پیشے
08:10اسے الْجِبَالُ
08:11کے لام ساکن
08:12کے ساتھ ملائیں گے
08:12درمیان میں سے
08:13علی فنی حمزہ کو
08:14حضف کریں گے
08:15وَتَخِرُ
08:16الْجِبَالُ
08:18حَدَّن
08:18یہاں وقف کریں گے
08:20تو حدہ پڑیں گے
08:21کہ دوزبر کی تنمیین
08:22وقف میں
08:23علیف سے چینج ہو جاتی ہے
08:24آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:25کلمات کی
08:26لغت اور گرامر
08:27کے اعتبار سے
08:28تحقیق و ترجمہ کی جانب
08:29سب سے پہلے
08:30جو آج کا
08:31سبق ہے
08:32وہ لکھیں گے
08:32جو کلمات ہیں
08:33اسما
08:34افعال حروف
08:35ان کی تحقیق و ترجمہ
08:37بھی اس کریں گے
08:37ناظرین
08:38ان کی نشاندہی کریں گے
08:39تحقیق و ترجمہ بھی اس کریں گے
08:40قرآن اور
08:41اردو کے حوالے سے
08:42کہ وہ کلمات
08:43جو عام طور پر
08:44آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:45اردو میں بھی
08:46اس کی جاتے ہیں
08:47ان کی بھی
08:48نشاندہی ہوگی
08:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:57تکاد السماوات
09:14یتفطرن
09:26منه
09:32وتنشق
09:33الارض
09:54وَتَخِرُّ الْجِبَالُ
10:09حَدَّ
10:21ناظرین یہ آیت نمبر نینٹی ہے
10:27اب ہم دیکھتے ہیں
10:28کہ اس میں اسما کتنے ہیں
10:30کون کون سے ہیں
10:31تو پہلا اسم
10:33السماوات
10:36دوسرا ہے
10:37ہو زمیر
10:41تیسرا ہے
10:42الارض
10:43چوتھا
10:45الجبال
10:46پانچوہ
10:47حدہ
10:48اسے لکھ لیتے ہیں ناظرین
10:50پہلا
10:51السماوات
11:03اور دوسرا ہے
11:05ہو زمیر
11:10تیسرا ہے
11:11الارض
11:17چوتھا ہے
11:19الجبال
11:29پانچوہ ہے
11:31حدہ
11:38ناظرین و سامعین
11:39یہ پانچ اسماوات
11:41اب ہم دیکھتے ہیں
11:42کہ افعال کتنے ہیں
11:44کون کون سے ہیں
11:45تو
11:46پہلا فعل
11:47تکادو
11:50دوسرا
11:51یہ تفترنا
11:53تیسرا
11:53تنشکو
11:55اور چوتھا
11:56تخیر روح
11:57کل یہاں پر
11:59چار افعال ہیں
12:00نمبر ایک
12:01تکادو
12:05نمبر دو
12:06یہ تفترنا
12:17نمبر تین
12:18تنشکو
12:28اور
12:29نمبر چار
12:29تخیر روح
12:35اب ہم دیکھتے ہیں
12:36ناظرین
12:37کہ حروف
12:38کتنے ہیں
12:38کون کون سے ہیں
12:39تو
12:40من
12:40ایک حرف
12:41اور
12:44واو
12:44دوسرا
12:49من
12:50اور
12:53واو
12:54ناظرین
12:55یہ پانچ
12:56اسماوات
12:56چار افعال
12:57دو حروف
12:58تو کل ملا کر
12:59گیارہ کلمات
13:00ہیں
13:07ہم انشاءاللہ
13:08مزید پوغیم کو آگے
13:08بڑھائیں گے
13:09لیکن ہمیں جانا ہے
13:10بریک کی جانب
13:10کہیں جائیے گا مت
13:11ملاقات ہوگی
13:12مختصر سے بریک کے بعد
13:14جی ویلکم بیک ناظرین
13:15و سامعین
13:16چلتے ہیں
13:17آج کے سبق کی جانب
13:18اب
13:19اسما
13:20افعال
13:20اور حروف
13:21ان کی ناظرین
13:22تحقیق و ترجمہ
13:23آپ کی خدمت میں
13:24عرض کریں گے
13:25تو چلتے ہیں
13:26اسما کی جانب
13:27پہلا اسم ہے
13:29السماواتو
13:30پہلا اسم ہے
13:33السماواتو
13:33سماوات
13:35اس کا معنی ہے
13:35آسمانو
13:36اس کا معنی ہے
13:37آسمانو
13:38اور اس کا
13:40مفرد ہے
13:40سماعن
13:43سماع کہتے ہیں
13:44ایک آسمان
13:45سماوات
13:46بہت سے آسمان
13:51تو وہاں پر دیکھیں
13:52سما ہے
13:53ایک آسمان
13:54سماوات
13:55بہت سے آسمان
13:55اس کا مطلب ہے
13:56کہ آسمان
13:57ایک نہیں
13:57جو ہمیں نظر آتا ہے
13:58قرآن کریم میں
13:59سبع سماوات
14:01ترباق
14:01سورہ ملک میں
14:02کہ سات آسمان
14:04تہ درتے ہیں
14:05تو ناظرین
14:06سماع عام طرح
14:08ہم اردو میں
14:08استعمال کرتے ہیں
14:09کہتے ہیں
14:09ارز و سماع
14:10تو اردو میں
14:12استعمال ہوتا ہے
14:16اس کے بعد
14:33عمی لغت کا یہ خیال ہے
14:34کہ عرض مفرد ہے
14:36اس کی جمع ہے
14:37ارادن
14:38تو عرض کا معنی ہوگا
14:39زمین
14:40ارادن
14:40بہت سی زمین ہے
14:41اور بہت سی عیمی لغت
14:42کا یہ خیال ہے
14:43کہ ارد اسم جنس ہے
14:45جب اسم جنس کہا جائے
14:46تو ناظرین پھر یہ واحد جمع دونوں کے لئے
14:48اس کا اطلاق ہوتا ہے
14:49اور میں نے قرآن کریم میں
14:51کہیں پر بھی ارادن نہیں پڑا
14:52ارد ہی پڑا
14:54حالانکہ سماوات
14:55وہاں پر جمع آئی ہے
14:56لیکن یہاں پر ارد
14:57تو اس کا
14:58یہ ہے کہ
14:59ان کی بات مجھے زیادہ بھاری لگتی ہے
15:01وزنی لگتی ہے
15:02کہ جو کہتے ہیں
15:03کہ یہ اسم جنس ہے
15:04جب اسم جنس ہے
15:04تو واحد جمع دونوں کے لئے
15:06اس کا اطلاق ہوتا ہے
15:07ہاں یہ بات ہے
15:07کہ ہم اردو میں
15:10ارز کہتے ہیں
15:11اور جمع آرازی کہتے ہیں
15:13عربی میں
15:15عربی میں ارد کہتے ہیں
15:16اور آرادن کہتے ہیں
15:17دعوت اور ذات کا فرق ہے
15:18ورنہ یہ ارز اور آرازی
15:20اردو میں استعمال ہوتا ہے
15:26اچھا جی اس کے بعد ہے
15:28جبال
15:28جبال کہتے ہیں
15:30پہاڑ
15:32جبال پہاڑوں
15:33یہ جمع ہے
15:35اس کا مفرد ہے
15:36جبل
15:38جبل کا معنی پہاڑ
15:40جبال پہاڑوں
15:42اور اس کے بعد
15:44حدہ
15:45حدہ کا معنی ہے
15:46لرستے ہوئے
15:47حدہ کا معنی ہے
15:48لرستے ہوئے
15:49اب آئیے ناظرین چلتے ہیں
15:51افعال کے جانب
15:52پہلا فعل ہے
15:53تکیدو
15:54تکیدو فعل مزارع معروف
15:57سیغہ واحد مؤنس غائب
16:00سیغہ واحد مؤنس غائب
16:02اور ظاہر ہے
16:04کہ یہاں سماوات
16:05جمع مکسر ہے
16:06تو اس لیے
16:07ناظرین یہاں پہ
16:08تکیدو
16:08استعمال ہوا
16:09واحد مؤنس غائب
16:11اور اس کا معنی یہ ہے
16:13کہ قریب ہوتا ہے
16:15یا قریب ہوگا
16:16اس کا معنی یہ ہوگا
16:17کیونکہ یہ فعل
16:18ناکس کے زمرے میں
16:20انہیں کہتے ہیں
16:20افعال قرب
16:22کہنی جب یہ
16:23داخل ہوتے ہیں
16:24فعل مزارع پر
16:25تو ناظرین
16:25فعل پر داخل ہوتے ہیں
16:26قرب کا معنی دیتے ہیں
16:27فعل ناکس
16:28اس لیے کہتے ہیں
16:29کہ فعل ناکس میں سے
16:31اسی کی قبیل میں سے ہے
16:33کہ فعل کی تمام خصوصیات
16:36ان میں نہیں پائی جاتی
16:36کچھ اسم کی بھی
16:37خصوصیات پائی جاتی ہے
16:38جیسے اسم
16:39مبتدار خبر بنتا ہے
16:40تو یہ فعل
16:41اپنے اسم اور خبر کو چاہتا ہے
16:42تو تکادو کا معنی
16:44یہ کریں گے
16:44قریب ہے
16:50اور اس کا معنی ہے
16:54پھٹ جائیں
16:58بلکہ یہ
16:59ناظرین سیغہ
17:00جمع مؤنس غائب ہے
17:03اس کا معنی ہے
17:04کہ پھٹ جائیں
17:05ویسے اس کا معنی ہوگا
17:06پھٹ جاتے ہیں
17:07وہ پھٹتے ہیں
17:08یا پھٹیں گے
17:08یا پھٹتی ہے
17:09یا پھٹے گی
17:10لیکن یہاں پر
17:11اس کا معنی ہوگا
17:11وہ پھٹ جائیں
17:12پھر اس کے بعد
17:13تنشکو
17:14تنشکو فیل مزارع معروف سیغا واحد مؤنس غائب
17:18اس کا معنی ہے کہ شک ہوتی ہے یا شک ہوگی
17:22یا ٹکڑے ہوتی ہے یا ٹکڑے ہوگی
17:24اور یہاں معنی ہوگا شک ہوتی ہے
17:26تو تنشک الارض زمین شک ہوتی ہے
17:30اور یہاں پر ناظرین اس کا معنی ہوگا
17:32زمین ٹکڑے ہو جائے یا زمین شک ہو جائے
17:36اور اس کا جو مصدر ہے وہ ہے شک
17:38شین قاو زبر شک
17:40اس کا معنی ہے کسی چیز کا پھٹ جانا
17:42یہ عام طرح پر ناظرین اردو میں استعمال ہوتا ہے
17:50اس کے بعد تخیر روح
17:53تخیر روح فیل مزارع معروف سیغا واحد مؤنس غائب
17:56اس کا معنی ہے وہ گرتا ہے یا وہ گرے گا
17:58اور یہاں معنی ہوگا وہ گر پڑے
18:01وہ گر پڑے
18:02یعنی تخیر الجبالو پہاڑ گر پڑے
18:07ناظرین اب چلتے ہیں حروف کی جانب
18:09پہلا حرف من
18:10من کا معنی ہے سے
18:12اور عام طرح پر
18:14من وعن ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
18:17اور یہ وہاں استعمال کیا جاتا ہے
18:19کہ جہاں پر کوئی واقعہ آپ کو سنا رہا ہو
18:21یا کوئی بات سنا رہا ہو
18:22آپ کو شروع سے لے کر آخر تک
18:25آپ نے وہ واقعہ سنا ہوا ہے آپ کو معلوم ہوتا ہے
18:26ہم کہتے ہیں یا یہ من وعن میں نے سنا ہوا ہے
18:29تو من وعن
18:30بہت سے لوگ کہتے ہیں من وعن من وعن نہیں ہوتا
18:32من وعن ہوتا ہے
18:33تو عام طرح پر من وعن اردو میں استعمال ہوتا ہے
18:38and then the next one is the next one
18:41and the one is the one
18:43that's the one
18:44that's the one
18:45okay, we can see that
18:48five words, four words
18:50five, four, nine, two words
18:52so we can see that
18:5411 words are four words
18:56which we use in our own way
19:00number one, sumah
19:01number two, arroz and arroz
19:04number three, tnshakum
19:06shak, and number four, min
19:08minman, ayye
19:10horof ko aapas me mila kar kalima
19:12kalimaat ko aapas me
19:14mila kar, jumla, kalam
19:16ya ayat kisya bena karte hai
19:18to ayye mulazah firmayye
19:22ta zaberta, kaaf
19:24alif zabar ka, dal sien
19:26pish dus, ta ka
19:28dus, sien zabar sa
19:30mim kha'da zabar ma, ya mim
19:32alif zabar ma, wao kha'da zabar
19:34wa, ya wao alif zabar wa, ta
19:36aapish tu, sama wa, tu
19:38ta ka'du sama wa, tu
19:41ya zabar ya, ta zabar ta, faa ta zabar fath
19:44ta raa zabar tar, noon zabar na
19:47ya tafattar na
19:49mim nunze min, aapish hu, min hu
19:52ya tafattar na min hu
19:55wao zabar wa, ta nun zabar tan, shin qaf zabar shak
19:59qaf lam pish kul, hamza raa zabar ar, dot pish dhu
20:16wao zabar wa, ta zabar wa, ta zabar ta, faa raa zir khir, raa lam pish rul, wa ta khir
20:21rul, jim zir ji, ba alif zabar ba, lam pish lu, jibailu, wa ta khir rul, jibailu, haa daal zabar
20:29had, daal dhu zabar dan, haddan, ya haan waqf karheen ge,
20:33to hadda padheng ge, ayya nashirin chalte hain, tilaat ki jane,
20:36or sif se pahle, ham tilaat karheen ge, tretil ke sath, samaat firmayye,
20:43A'udhu billahi minash shaytanir rajim
20:56Bismillahirrahmanirrahim
21:03Thaki se pahle abdam
21:15Surah Al-Fatihah
21:39تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَطْقُرْنَ مِنْ بُوَةً شَقُّ الْأَرْضُ وَتَقِقُّ الْجِبَانُ هَدَّا
21:51اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
21:57تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَطْقُرْنَ مِنْ بِوَةً شَقُّ الْأَرْضُ وَتَقِقُّ الْجِبَانُ هَدَّا
22:16تلاوت مکمل ہوئی اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا ناظرین جو فرسٹ سیگمٹ ہے
22:24وہ کمپٹیٹ ہوا
22:24اب آئیے آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمٹ کی چانل
22:28سیکنڈ سیگمٹ ہے تفہیم القرآن
22:31قرآن کو سمجھنا
22:33ناظرین اس میں ہم حرف پا حرف لفظ پا لفظ جو ترجمہ ہے وہ بھی پیش کرتے ہیں آپ کو
22:41کیونکہ ظاہرے کے قاری قرآن جو پڑھنے والا ہوتا ہے قرآن
22:45تو اس کو شوق ہوتا ہے کہ مجھے ایک ایک حرف کا ترجمہ کرنا آ جائے
22:50سمجھ میں آ جائے
22:51تو ہم اس لیے حرف پا حرف ترجمہ بھی آپ کو سمجھ جاتے ہیں
22:55پھر اس کے بعد آسان فہم ترجمہ
22:57کہ ایک ایک حرف کے ترجمہ کو اگر آپ علیدہ علیدہ کر رہے نا تو پھر اجتماعی ترجمہ سمجھ میں
23:04نہیں آتا
23:05ہر حرف کا ترجمہ تو سمجھ میں آئے گا
23:07تو اسی لیے ہم آسان فہم ترجمہ بھی آپ کی خدمت پر پیش کرتے ہیں
23:11تاکہ بات سمجھ میں آئے
23:12اور پھر اس کے بعد آسان ترین تفسیر
23:15ناظرین وہ اس لیے پیش کرتے ہیں
23:16کیونکہ تفسیر کے بغیر آپ کو قرآن کو یہ حکم سمجھ میں نہیں آئے گا
23:21یہ قرآن کی یہ آئے کس وقت ناظر ہوئی اس کا شان نزول کیا تھا
23:24یہ سمجھ میں نہیں آئے گا
23:25تو اس لیے تفسیر ضروری ہے
23:27تو آئیے ناظرین سب سے پہلے
23:28حرف بہ حرف لفظ بلفظ ترجمہ آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں
23:32تقادو قریب ہے
23:34السماوات آسمان
23:37یتفترنا پھڑ جائیں
23:40من سے ہو اس
23:42وا اور تنشکو
23:45ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں
23:47الارض زمین
23:49وا اور تخر گر پڑیں
23:53الجبال پہاڑ
23:56حدہ لرستے ہوئے
23:59وَتَخِرُ الْجِبَالُ حدہ
24:00اور گر پڑیں پہاڑ لرستے ہوئے
24:04ناظرین یہ حرف بہ حرف
24:05لفظ بلفظ ترجمہ ہے
24:06اب آئیے آپ کو لئے چلتے ہیں
24:08آسان فہم
24:09با محاورہ ترجمہ کی جانب
24:15تقادو السماوات
24:18یتفترنا منہو
24:19و تنشکو الارض
24:22و تخر خر الجبال
24:25حدہ
24:27قریب ہے
24:28کہ اس بات سے آسمان پھٹ جائیں
24:31اور زمین شک ہو جائے
24:34اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں
24:37قریب ہے
24:38کہ اس بات سے آسمان پھٹ جائیں
24:41اور زمین شک ہو جائیں
24:43اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں
24:46ناظرین و سامعین یہ آسان فہم
24:48با محاورہ ترجمہ
24:50اب آئیے چلتے ہیں
24:51جو ہے وہ تفسیر کی جانب
24:53اور تفسیر جو ہم آپ کی خدمت میں ناظرین ارس کر رہے تھے
24:58وہ خاص طور پر آیت نمبر جو 87 ہے
25:04اس کی تفسیر ہم آپ کی خدمت میں ارس کر رہے تھے
25:07جس میں فرمایا کہ
25:14وہی شفاعت کے مالک ہوں گے جو رحمان سے اہد لے چکے ہیں
25:18ناظرین اس سے مراد کیا ہے
25:21فرمایا کہ یہ وہ لوگ ہیں
25:24کہ اللہ پر جو ایمان لائے
25:26اس کے رسول کی تستیق کی
25:28اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
25:34اللہ کے پاس سے جو کچھ لے کر آئے
25:36اس کا اقرار کیا
25:37اور جو کچھ آپ نے حکم دیا
25:39اس پر عمل کیا
25:40تو گویا کہ اس نے اللہ تعالیٰ سے اہد لیا ہے
25:43انشاءاللہ مزید عرض کرتے ہیں
25:44جانا ہوگا بریک کی جانب
25:46کہیں جائے گا
25:46ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
25:48ناظرین و سامعین
25:50چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
25:52اور ناظرین
25:54بریک سے پہلے ہم عرض کر رہے تھے
25:56آیت نمبر 87 کے لیے
25:58کہ اس سے مراد کون لوگ ہیں
26:01جو کہا گیا کہ جنہوں نے رحمان سے اہد لیا ہے
26:04تو ابن عباس صدی اللہ تعالیٰ نے یہ بھی فرمایا
26:07کہ لا الہ الا اللہ کی شہادت جس نے دی
26:11اور اللہ کے سوا گناہوں سے
26:14اللہ کے سوا کوئی بھی معبود نہیں
26:16گناہوں سے پھرا نیکیوں کی طاقت
26:20گناہوں سے دور رہا
26:22اور نیکیاں کرتا رہا
26:23اللہ کے سوا کسی سے امید نہ رکھی
26:25اور ابن جریش کہتے ہیں
26:27کہ اس سے مراد
26:28عمال سالحہ کرنے
26:30جو عمال سالحہ کرے گا
26:32تو گئے کہ اس نے
26:33اللہ رب العالمین سے اہد لیا واہ ہے
26:35اللہ تعالیٰ اس پر کرم فرمائے گا
26:36ابن مسعود عدی اللہ تعالیٰ
26:38انہوں بیان کرتے ہیں
26:40کہ میں نے سنا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
26:43اپنے اصحاب سے
26:44آپ نے فرمایا کہ
26:46کیا تم میں سے کوئی شخص اس بات سے آجز ہے
26:49کہ ہر صبح اور شام
26:50اللہ تعالیٰ سے اہد لے
26:52پوچھا گیا
26:52یا رسول اللہ وہ کیسے
26:54تو آپ نے فرمایا
26:55کہ ہر صبح اور شام
26:57کو یہ کہے
26:57کہ اے اللہ
26:59آسمانوں اور زمینوں کو پیدا کرنے والے
27:01غیب اور شہادت کو جاننے والے
27:05میں تیری طرف
27:06اس دنیا کی زندگی میں یہ اہد کرتا ہوں
27:09کہ میں یہ شہادت دوں گا
27:10کہ تیرے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں
27:13تو واحد ہے
27:14اور تیرا کوئی شریک نہیں
27:16اور بے شک محمد صلی اللہ علیہ وسلم
27:20تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں
27:22تو مجھے میرے نفس کی طرف نہ سوپ دینا
27:24کیونکہ اگر تُو نے مجھے میرے نفس کی طرف سوپ دیا
27:28تو وہ مجھے خیر سے دور اور شر سے قریب کر دے گا
27:33اور میں تیری رحمت کے سوا
27:35اور کسی چیز پر اعتماد نہیں کرتا
27:38پس تُو میرے لئے اپنے پاس اہد کر لے
27:40جس کو تُو قیامت کے دن پورا کرے گا
27:42بے شک تُو وعدے کے خلاف نہیں کرتا
27:44پس جب وہ کلمات پڑھ لے گا
27:47تو اللہ تعالیٰ ان کلمات پر محل لگا کر
27:50ان کو ارش کے نیچے رکھ دے گا
27:52اور جب قیامت کا دن ہوگا
27:53تو ایک منادی یہ ندا کرے گا
27:55کہ کہاں ہیں وہ لوگ
27:56جن کا اللہ کے پاس اہد ہے
28:00پھر یہ لوگ کھڑے ہو جائیں گے
28:01اور جنت میں داخل ہو جائیں گے
28:03تو ناظرین اللہ بالعالمین
28:05ہمیں یہ کرنے کی توفیق نصیب فرمائے
28:08ہمارا شمار ان بندوں میں فرمائے
28:10کہ جنہیں داخل چنت کیا جائے
28:12جو اہد لیے ہوئے ہوں
28:13تو یہ جو میں نے حدیث پاک ارس کی ہے
28:16تو کسی نہ کسی طریقے سے یہ الفاظ
28:18دن میں ایک مرتبہ دھولا لیا کریں گی کلمات
28:21تو انشاءاللہ اللہ تعالیٰ کرم فرمائے گا
28:23پہنے وقت نماز پڑھیں
28:24اپنی زبان سے
28:26اپنے آزاد سے کسی کو عیزہ نہ دیں
28:28خیر والی بات ہمیشہ کرتے رہیں
28:31تو انشاءاللہ خیر ہی خیر ہوگی
28:32نہ فرائض واجبات کی پابندی کریں
28:34تو انشاءاللہ ناظرین اللہ کا اہد ہوگا
28:37اور انشاءاللہ روزی قیامت ہمیں بھی
28:39اللہ رب العالمین اپنے پیاریوں کے صدقے
28:41پیارے نبی علیہ السلام کے صدقے
28:42صحابہ کے صدقے
28:44اہلِ بیتِ اتھار
28:45ردوان اللہ علیہ مجمعین
28:47امت کے اولیاء کاملین کے صدقے
28:49انشاءاللہ ہمیں بھی داخل جنت فرمائے گا
28:51اب اس کے بعد ناظرین
28:52جو اگلی آیت ہے
28:55وَقَالُتَّخَذَ الرَّحْمَانُ وَلَدَ
28:58اور کافروں نے کہا
29:00یہ آیت نمبر ایٹھی ایٹھ ہے
29:02کافروں نے کہا
29:03کہ رحمان نے
29:04اپنی اولاد بنا لی
29:07لَقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا اِدَّا
29:09تو اللہ رب العالمین فرماتا ہے
29:11کہ بے شرط نے بڑی سخت بات کے دی ہے
29:13ناظرین اس سے پہلی آیات میں
29:16اللہ تعالیٰ نے
29:17بتوں کی عبادت کرنے والوں کا
29:19رد فرمایا
29:21اور ان آیات میں
29:23اب ان کافروں کا رد ہے
29:24کہ جو اللہ تعالیٰ کے لیے
29:27اولاد مانتے ہیں
29:28ماذا اللہ
29:29یہود کہتے تھے
29:30وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللَّهِ
29:33وَقَالَتِ النَّسَارَ الْمَسِيحُ عُبْنُ اللَّهِ
29:36وہ زیر اللہ کے بیٹے ہیں
29:37اور نصارہ کہتے تھے
29:38کہ مسیح اللہ کے بیٹے ہیں
29:40ماذا اللہ علیہ السلام
29:41اور مشرقین جو ہے
29:43مشرقین عرب
29:44یہ سورہ توبہ کی آیت نمبر تیس میں ہے
29:46تھٹی میں
29:47اور مشرقین عرب کہتے تھے
29:48کہ فرشتے ماذا اللہ کی بیٹیاں ہیں
29:51اللہ تعالیٰ نے ان کا رد کرتے ہوئے فرمایا
29:53کہ لَقَادُ جِتُمْ شَيْئًا اِدَّا
29:55تمہیں پتا بھی ہے
29:57کہ تم کیا بات کر رہے ہو
29:58تم نے بڑی عجیب و غریب بات کر دی
30:01اور تم نے بہت سخت بات کر دی
30:04اور فرمایا کہ
30:06علیہ الرحمن نے کہا
30:07علیہ الرحمن نے کہ
30:08عیدہ جو عدہ ہے
30:10اس کا معنی ہے
30:11ایسا برا کام
30:12جس کے کرنے سے شور مچ جائے
30:15اور یہ بھی کہا گیا
30:17کہ تعجب خیز بات کو
30:19عدہ کہا جاتا ہے
30:20یعنی رحمان کا بیٹا کہنا
30:22ایسا برا کلمہ ہے
30:24جس کے کہنے سے شور مچ جائے
30:27یا جس پر لوگ تعجب کریں
30:29ناظرین یہ بھی کہا گیا
30:31کہ حدہ کا معنی ہے
30:31دیوار گرنے کی آواز
30:33تخیر اور حدہ دونوں کا معنی گرنا ہے
30:35اس آیت کا معنی ہے
30:37کہ اللہ تعالیٰ کیلئے
30:37بیٹے کا قول کرنا
30:39اللہ تعالیٰ کو سخت غزب
30:40ملانے والی بات ہے
30:41اگر اللہ تعالیٰ حلیم نہ ہوتا
30:43اور اسے اپنے عذاب کو
30:44مؤخر نہ کیا ہوتا
30:46تو اس بات کے سبب
30:47وہ ایسا عذاب بھیجتا
30:48کہ اسمان پھڑ جاتا
30:50زمین شق ہو جاتی
30:51پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جاتا
30:53انشاءاللہ مزید افس کریں گے
30:54آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
30:55اس کے ساتھ یہ ناظرین
31:05دنیا برس سے
31:06آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
31:07سکین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
31:08آپ کا تعلق پاکستان
31:10پاکستان سے باہر
31:10دنیا کی کسی خطے
31:12کسی ملک سے
31:12اٹھائی اپنے فون
31:13سٹائل کیجئے نمبرز کو
31:14اور جوائن کیجئے
31:16ہمارے اس پروگرام کو
31:17دیکھتے ہیں
31:17اس وقت لائن پر
31:18ہمارے ساتھ کون ہیں
31:18السلام علیکم
31:23السلام علیکم
31:26جی کہاں سے
31:32سنائیے سنائیے
31:50جزاکاللہ خیر
31:52السلام علیکم
31:53السلام علیکم
31:55جی کہاں سے
31:55مفتی صاحب سے
31:56آلکور سے
31:57سنائیے سنائیے
32:24قریب ہے کہ
32:25اس بات سے
32:25اسمان پھٹ جائے
32:26اور زمین شک ہو جائے
32:28اور پہاڑ ریزہ
32:29ریزہ ہو جائے
32:29صدقاللہ
32:30سزاکاللہ خیر
32:31ناظرین چلتے ہیں
32:32انگلی قودر کی جانب
32:33السلام علیکم
32:34علیکم
32:35السلام ورحمت اللہ
32:36ربالپنڈی سے
32:37جی سنائیے
32:37یعوذ باللہ
32:38من الشیدوان واجیم
32:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:43تقاد السماوات
32:46یتفترنا منہو
32:49و تنشک الارض
32:51و تنشک الارض
32:54و تاخر
32:55جی بالو حد
32:58قریب ہے کہ
32:59اس بات سے
33:00اسمان پھٹ جائے
33:01اور زمین شک ہو جائے
33:02اور پہاڑ ریزہ
33:03ریزہ ہو جائے
33:04جزاکاللہ خیر
33:05السلام علیکم
33:06والیکم
33:07السلام
33:08جی کہاں سے
33:09فاطمہ لاہور سے
33:10جی سنائیے
33:11اعوذ باللہ
33:14من الشیقان الرجیم
33:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:23تقاد السماوات
33:27یتفترنا منہو
33:29و تنشک الارض
33:32و تنشک الارض
33:35و تخیر الجبال
33:38و حد تجبہ
33:40اور کافر
33:42سنائیے
33:43سنائیے
33:45میرے خیر میں
33:47لائن ڈسکرنیکٹ ہو چکی ہے
33:50چلتے ہیں
33:50اسلام علیکم
33:52و علیکم
33:53اسلام و رحمت اللہ
33:54جی کہاں سے
33:55زاول پنجی سے
33:56سنائیے
33:56اعوذ باللہ
33:58من الشیطان الرجیم
34:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:04تقاد السماوات
34:07یتفترنا منہو
34:09و تنشک
34:11و تنشک الارض
34:14و تحر الجبال
34:17جزاک اللہ خیر
34:20اسلام علیکم
34:22جی کہاں سے
34:24جی فاسلا فاسل
34:26سنائیے
34:27اعوذ باللہ
34:28من الشیطان الرجیم
34:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:34تقاد السماوات
34:37یتفترنا منہو
34:39و تنشک
34:40الارض
34:41و تحر الجبال
34:43و حدہ
34:44قریب ہے
34:45کہ اس بات سے
34:46آسمان پھٹ جائیں
34:47اور زمین شاک ہو جائیں
34:48اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں
34:50جزاک اللہ خیر
34:52السلام علیکم
34:53و علیکم
34:54السلام
34:55و رحمت اللہ
34:55و برکاتہ
34:56جی سنائیے
34:57جی اعوذ باللہ
34:59من الشیطان الرجیم
35:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:04تقاد السماوات
35:07یتفترنا منہو
35:10و تنشک
35:11و تنشک
35:12الارض
35:13و تخرج
35:14و تخرج
35:16الجبال
35:17حدہ
35:18جزاک اللہ خیر
35:20السلام علیکم
35:21و علیکم
35:22السلام
35:23جی کہاں سے
35:24جی مفتر صاحب
35:26آمنہ پنجاب سے
35:27سنائیے سنائیے بٹا
35:28اعوذ باللہ
35:30من الشیطان الرجیم
35:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:37تکاد السماوات
35:40یتفترنا منہو
35:43و تنشک
35:44الارض
35:45و تخرج
35:47الگبال
35:48حدہ
35:50جزاک اللہ خیر
35:51السلام علیکم
35:53و علیکم
35:54السلام
35:54و رحمت اللہ
35:55جی کہاں سے
35:55لاہور
35:57سنائیے
35:59اعوذ باللہ
36:02من الشیطان الرجیم
36:05بسم اللہ
36:07الرحمن الرحیم
36:10تکاد السماوات
36:13یتفترنا منہو
36:16و تنشک
36:17الارض
36:18و تنشک
36:20الارض
36:21و تخرج
36:22الجبال
36:23حدہ
36:24یہاں پر
36:25یہاں دوت پڑھیں گے
36:29ٹھیک ہے نا
36:30باگی آپ نے سی پڑھا
36:31ماشاءاللہ
36:31جزاک اللہ
36:32خیر
36:32السلام علیکم
36:33و علیکم
36:34السلام
36:35جی کہاں سے
36:38سنائیے بیٹھا
36:39اعوذ باللہ
36:41من الشیطان الرجیم
36:44بسم اللہ
36:45الرحمن الرحیم
36:50تکاد السماوات
36:52یتفترنا منہو
36:54و تنشک
36:56الارض
36:56و تخرج
36:58جبال
36:59حدہ
37:00تجمہ
37:01قریب ہے
37:02کہ اس بات سے
37:03آسمان پھٹ جائیں
37:04اور زمین
37:05شک ہو جائیں
37:06اور پہاڑ
37:07ریزہ ریزہ ہو جائیں
37:08جزاک اللہ
37:10خیر
37:10ناظرین
37:10مسامعین
37:11اس کے ساتھ
37:11ہی ہمارے
37:12اس پروگرام
37:12کا وقت
37:13اپنے اختتام
37:14کو پہنچا
37:14یہ پروگرام
37:15جیسے
37:15آپ روزانہ
37:16علاوہ
37:17ہفتہ
37:17اتوار کے
37:17اس سے پہل
37:18چار بجز سے
37:19دیکھتے ہیں
37:20اور
37:20رات ایک بجز سے
37:22ریپیٹی رکاس میں
37:22یہ پروگرام
37:23پیش کی جاتا ہے
37:24اور
37:25ناظرین
37:26آپ ہمیں
37:27www.aryqtv پر
37:30ضرور جوائن کیجئے
37:31اور
37:32اس کے ساتھ ہی
37:33اس پروگرام کو
37:34اگر آپ
37:34یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
37:36تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
37:37ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
37:38اس پروگرام سے
37:38مستفیض اور
37:39اوروں کو بھی
37:39ترخیب دیجئے
37:40زندگی رہی تو
37:41انشاءاللہ
37:42کل سیم ٹائم
37:43آپ کی خدمت میں
37:44پھر حاضر ہوں گے
37:44اس وقت کے لئے
37:45آپ سے اجازت چاہیں گے
37:46پروگرام
37:47قرآن سنئے
37:48اور سنئے
37:48کہ میں اسپان محمد
37:50سحیل رضا امجدی
37:51اور یہ
37:51ایر ویڈیو ٹیوی کی
37:52پولی ٹیم کو دیجئے
37:53اجازت اس دعا کے
37:54ساتھ کے لرب العالمین
37:56آپ کا ہم سب کا
37:57حامیوں ناصر رہے
37:58سلام علیکم
37:59ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended