Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 74)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I am not sure that Allah is in the name of Allah
00:04I am not sure that Allah is in the name of Allah
00:07in the name of Allah
00:10Alhamdulillahi walao alayhi wa salaamu
00:13ala nabiyihi wa ala alihi wa ashabihi ajma'in
00:17Allahumma salli ala siyyidina wa maulana
00:21Muhammadin wa ala alihi wa ashabihi ajma'in
00:26محترم ناظرین و سامعین ویورز and listeners
00:31السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:35پروگرام قرآن سنیے اور سنائے کے ساتھ
00:40آپ کا محسپان محمد سحیل رساہ امجدی
00:44آپ کے خدمت میں حاضر ہے
00:47ناظرین و سابعین حضرت مسعب رضی اللہ تعالی عنہو فرماتے ہیں
00:53کہتے ہیں کہ ست عامر بن عبداللہ بن سبیر رضی اللہ تعالی عنہو نے
00:59معزن کی آواز سنی
01:02یعنی معزن آزان دے رہا ہے
01:04اور ان کی حالت یہ تھی
01:07عامر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہو کی
01:10کہ ان کی روح نکلنے والی ہو
01:13جیسے قریب المرک تھے
01:15قریب المرک تھے
01:17یعنی بہت زیادہ کمزوری تھی
01:20یا جیسے آپ یوں سمجھ لیں کہ
01:22ڈاکٹرز نے جواب دے دیا ہو
01:24تو انہوں نے کہا کہ میرا ہاتھ پکڑو
01:28میرا ہاتھ پکڑو
01:29ان سے کہا گیا
01:30کہ آپ تو بیمار ہیں
01:32آپ کے لئے تو عذر بھی ہے
01:34تو انہوں نے جواب دیا
01:36کہ میں اللہ کے داعی
01:38یعنی معزن کی آواز سنتا ہوں
01:41جب سنتا ہوں
01:42تو پھر میں اس پر لبیک کیوں نہ کہوں
01:45تو ناظرین و سامعین انہوں نے زد کی
01:49تو حضرت مصعب رضی اللہ تعالی
01:52انہوں فرماتے ہیں
01:53کہ پھر کچھ لوگوں نے مل کر
01:56حضرت عامر بن عبداللہ بن زبیر
01:59رضی اللہ تعالی انہوں کا ہاتھ پکڑا
02:01اور ان کو مسجد تک پہنچا دیا
02:04پس وہ امام کے ساتھ
02:06مغرب کی نماز میں شریک ہو گئے
02:08کھڑے نہیں ہو سکتے تھے
02:10دیوار کو ٹیک لگا کر
02:12نماز پڑھنا شروع کی
02:14مغرب کی ایک رکھت ادا کی
02:16اس کے بعد انتقال ہو گیا
02:18اللہ فکبر
02:19ناظرین و سامعین
02:21اتنی نماز کی پابندی تھی
02:23کہ قریب المرد تھے
02:25لیکن پھر بھی باجماعت نماز نہیں چھوڑی
02:28ایک رکھت پڑھی
02:29اور دوسری رکھت میں آپ کا وصال ہو گیا
02:32ناظرین ہمارا عالم کیا ہے
02:34کہ عذر نہیں بھی ہوتا
02:37تو جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا
02:40ہماری توجہ ہی نہیں ہوتی
02:41اور ذرا سا عذر ہو جائے
02:44پھر تو ہم سمجھتے ہیں
02:46کہ ہماری جانی چھوڑ گئی
02:47تو اسی لیے ناظرین
02:49ہمیں اپنے اسلاف کے
02:52ان کی سیرت کو دیکھنا چاہیے
02:54کہ ناظرین جتنی ان کی حمت ہوتی
02:57وہ بس اپنے آپ کو گھسیٹ کر
02:59مسجد تک پہنچاتے
03:01اور باجماعت نماز میں شامل ہوتے
03:04ٹھیک ہے
03:04جس کا شرعی عذر ہے
03:06تو اس کے لیے رخصت ہے
03:09لیکن شرعی عذر نہیں ہے
03:11تو پھر ناظرین
03:12مردوں کو باجماعت نماز ادا کرنا
03:14ان کے لیے واجب ہے
03:16اللہ تعالی ہمیں
03:17اس سننِ ہدا کی
03:18تعمیل کی توفیق نصیب فرمائے
03:21چلتے ہیں ناظرین
03:22آج کے سبق کی جانے
03:23ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:25وہ سورہ مریم
03:27سورہ مریم کی آیت نمبر ہے
03:30سیونٹی فور
03:31چوتر نمبر آیت ہے
03:32آج کے سبق میں شامل ہے
03:34فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
03:36باوضو ہو جائیں
03:37اسکرین کے سامنے موجود ہیں
03:39کلام پاک کو ساتھ رکھیں
03:41آج کا سبق نکالیں
03:43اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
03:45کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
03:46نوٹ ضرور فرما لیجئے
03:47آپ کو لیے چلتے ہیں
03:48آج کے اس پرگرام کے
03:49فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
03:51لغت القرآن
03:52یہ ہمارے اس پرگرام کا
03:54پہلا سیگمنٹ ہے
03:55اور آئیت آج تصمیریاں پڑھتے ہوئے
03:57آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:21اسے رئین پڑھیں گے
04:23وقفی صورت میں رئیہ پڑھا جائے گا
04:27ناظرین آخر میں آپ دیکھیں
04:29علامت وقفی اندر سیونٹی فور لکھا ہوئے
04:32آیت نمبر چوتر یہاں پر
04:33مکمل ہو رہی ہے
04:35اور یاد رکھیں کہ
04:37اب ہم دیکھتے ہیں
04:37کلمات کتنے ہیں
04:38پھر ہر کلمہ کو
04:39علیدہ پھر ملا کر پڑھیں گے
04:41بہتر ملائزہ فرمائے
04:42وَا ایک کلمہ
04:44کم دوسرا
04:45احلقنا تیسرا
04:48قبل چوتھا
04:49ہم پانچھوا
04:51من چھٹا
04:53قرن ساتوا
04:55اور اس کے بعد
04:57احسنو آٹھوا
04:58اثاثن نوان
05:00رئیہ دسوان
05:02کل یہاں پر دس کلمات موجود ہیں
05:05کل یہاں پر دس کلمات موجود ہیں
05:08ہر کلمہ کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:11تو بہتر ملائزہ فرمائے
05:23ملا کر پڑھیں گے
05:25قبلہ میں باس ساکن ہے
05:28اور ناظرین ساکن تو ہے
05:31لیکن یہ با حرف قرقلہ ہے
05:33تو آواز لوٹتی بھی
05:35محسوس ہونی چاہیے
05:36قبلہ نہیں
05:37قبلہ
05:39قبلہ
05:40قبلہ
05:41مین
05:42قبلہ
05:43مین
05:44ساکن ہے
05:45ہم میں مین
05:46ساکن ہے
05:46اس کے بعد
05:47مین کی مین ہے
05:48مین ساکن کو مین سے ملا کر
05:50ناظرین غنے کے ساتھ
05:52ادا کیا جائے گا
05:53تو یہاں پڑھیں گے
05:54قبلہ
05:56مین
05:56قرن
05:57مین میں
05:58نون ساکن ہے
06:00اس کے بعد
06:00قوف حرف اخفہ ہے
06:02تو ناظرین
06:03نون ساکن کے بعد
06:04حرف اخفہ میں سے کوئی حرف آ جائے
06:06تو نون ساکن کو
06:08اخفہ کے ساتھ پڑھتے ہیں
06:09اخفہ کہتے ہیں
06:10ناظرین
06:12ناظرین
06:12ناظرین
06:13ناظرین
06:14قبلہ
06:15مین
06:16قرن
06:17قرن
06:18قرن
06:18میں
06:18راہ ساکن
06:19اس سے پہلے
06:20قوف پر زبر ہے
06:22راہ ساکن ہو
06:23ماں قبل حرف پر زبر ہو
06:24تو راہ ساکن کو
06:25پر کر کے پڑھا جاتا ہے
06:27ناظرین
06:28زبر یا پیش ہو
06:29تو پر کر کے پڑھتے ہیں
06:32قرن
06:33میں
06:34نون کی ریچے دو زیر کی تنمین ہے
06:36اور
06:36اس کے بعد
06:37آپ دیکھیں
06:38ہم میں
06:38ہا ہے
06:39تو تنمین کے بعد
06:41یا نون ساکن کے بعد
06:42حرف حلقی
06:43یعنی
06:44کوئی بھی حروف حلقی آ جائے
06:45تو یہاں پر ہا
06:46حرف حلقی ہے
06:47تو پھر نون ساکن ہو
06:48یا تنمین ہو
06:49اس سے
06:49اظہار کے ساتھ پڑھا جاتا ہے
06:51نورملی پڑھا جاتا ہے
06:53غنہ یا اخفہ
06:54نہیں کیا جاتا
06:55تو اسے ہم یوں نہیں پڑھیں گے
06:56قرنن
06:57نہیں
06:59قرنن
06:59ہم
07:00قرنن
07:01ہم
07:02من
07:03من
07:04قرنن
07:05ہم
07:06احسن
07:08اساسا
07:08و
07:09ری
07:10احسن
07:12میں
07:12سا پر دو زبر کی ترمین ہے
07:13اس سے
07:14واؤ کے ساتھ ملا کر
07:15واؤ کی آواز کو
07:15ادا کیا جائے گا
07:16ناظرین
07:17یہاں پر
07:18یرملون کا قائدہ
07:19اپلائے ہوگا
07:20تو
07:20اساسا
07:21و ری
07:22غلط
07:23اساسا
07:24و ری
07:26ری
07:26میں
07:27آپ دیکھیں
07:27روہ کی نیچی زیر ہے
07:28روہ کو بازی کر کے پڑھا جائے گا
07:30زبر یا پیشو تو پر کر کے پڑھتے ہیں
07:32حمزہ ساکن ہے
07:33جھٹکے کے ساتھ
07:34ادا کیا جائے گا
07:36اثاثاؤں و ری
07:37این
07:38یہاں وقف کریں گے
07:39تو ری
07:40یا پڑھیں گے
07:40ری
07:41یا
07:41یا پر دو زبر کی ترمین ہے
07:43وقف میں علف سے چینج ہو جاتی ہے
07:45آئیے ناظرین
07:45چلتے ہیں
07:46کلمات کی
07:47لغت اور گرامر کے اعتبار سے
07:49تحقیق اور ترجمہ کی جانب
07:50سب سے پہلے جو آج کا
07:52سبق ہے
07:53مولکھیں کی پھر جو کلمات ہیں
07:54اسما
07:55افعال حرف کون سے
07:56ان کی نشاندہی کی جائے گی
07:58تحقیق اور ترجمہ بھی عز کریں گے
07:59قرآن اور اردو کی حوالے سے
08:01کہ وہ کلمات جو عام طور پر
08:03آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:05اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
08:06ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:15وَكَمْ أَهَلَقْنَا قَبْلَهُمْ مِنْ قَرْنٍ
08:35هُمْ اَحْسَنُونَ
08:40هُمْ اَحْسَنُونَ
08:46اَسَاثَنُونَ
08:52وَرِئِهِ
08:57ناظرین یہ آیت نمبر
08:59سیونٹی
09:00فور ہے
09:03ہم احراب لگاتے ہیں
09:06وَكَمْ أَهْلَقْنَا قَبْلَهُمْ
09:16مِنْ قَرْنٍ
09:24هُمْ اَحْسَنُونَ
09:35اَسَاثَنُونَ وَرِئِهِ
09:41ناظرین یہ آج کا سبق ہے
09:43جو آپ دیکھ رہے ہیں
09:45اب سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
09:47کہ اسما
09:48کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:50تو پہلا اسم آپ ملائزہ فرما سکتے ہیں ناظرین
09:54وہ کون سا ہے پہلا اسم
09:55وہ ہے کم
09:59کم پہلا اسم ہے
10:04قبلہ دوسرا ہے
10:07ہم تیسرا
10:10قرن چوتھا
10:13ہم یا نمبر تین آئے گا
10:18اور احسن پانچوہ
10:20اور اسی طریقے سے اساساً چھٹا
10:25ریعہ ساتوہ
10:27تو کل یہاں پر سات اسماں ہیں
10:31نمبر ایک کم
10:42نمبر دو
10:43قبلہ
10:50نمبر تین
10:52ہم
11:00نمبر چار
11:02قرن
11:10اور نمبر پانچ
11:12احسن
11:23نمبر چھے
11:25احسن
11:36اور نمبر سات
11:39ریعہ
11:50ناظرین و سامنین
11:51اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:54تو احلق نا مجھے ایک ہی فعل نظر آرہا ہے
11:58احلق نا
12:07اچھا جی اس کے بعد آپ دیکھیں
12:09تو ناظرین غروف کی بات ہم کرتے ہیں
12:12تو پہلا واو ہے
12:15دوسرا من ہے
12:18یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
12:21واؤ اور من
12:25واؤ اور من
12:29ناظرین سات اسمہ
12:31ایک فعل
12:32اور دو حروف
12:33تو کل ملا کر
12:34کلمات کی تعداد ہے
12:35وہ دس ہے
12:37کل ملا کر
12:38دس تعداد ہے
12:42ہم انشاءاللہ مزید پوغرم کو آگے بڑھائیں گے
12:44لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:46ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
12:49ویلکم بیک ناظرین
12:50سمعین چلتے ہیں آج کے پوغرم کی جانب
12:53اور یہاں پر
12:54سب سے پہلے ناظرین
12:56ہم چلتے ہیں اسمہ کی جانب
12:58کم جو ہے
12:59ناظرین
13:00یہ
13:00اس کا معنی ہوتا ہے
13:02کتنا
13:03یہ کمیت کے لیے آتا ہے
13:04مقدار کے لیے آتا ہے
13:06تو اس کا معنی ہوتا ہے
13:07کتنا یا اتنا
13:09ان میں سے
13:10جو ہے وہ
13:12دونوں معنی استعمال ہو سکتے ہیں
13:15جیسے
13:16آپ
13:18حرامن
13:19تو یہ بین جائے نا
13:20تو کبھی ٹیکسی کا مرحلہ آئے
13:21تو وہ آپ سے پوچھے
13:23کم نفر
13:24کم نفر
13:25نفر کا بندہ بندے
13:26کم کتنے
13:27یعنی آپ لوگ کتنے بندے ہو
13:28تو کم کا معنی ہوتا ہے
13:30کتنا
13:30کتنا
13:31کتنے
13:32اتنا
13:33ان میں سے کوئی معنی بھی کیا چاہ سکتا ہے
13:35اس کے بعد ناظرین
13:36قبلہ
13:37قبلہ کا معنی ہوتا ہے پہلے
13:39قبلہ کا معنی ہوتا ہے پہلے
13:41اور یہ عام طور پر
13:43ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
13:48آپ کس وقت یہاں پر آئے
13:49میں ایک من قبل یہاں پر آیا ہوں
13:51تو قبل کا معنی پہلے
13:53اچھا اس کے بعد ہم
13:54جمع مذکر غائب کی
13:57ضمیر ہے
13:58جمع مذکر غائب کی ضمیر
13:59متصل ہو
14:00تو ناظرین ہم اور ہم
14:02دونوں شکلوں میں ہوتی ہے
14:03اور منفصل ہو
14:05تو فقط
14:06ہم کی
14:07فقط ہم کی شکل ہوگی
14:09منفصل ہو تو فقط ہم کی شکل ہوگی
14:11متصل ہو تو ہم اور ہم دونوں شکلوں میں ہوتی ہے
14:14تو ناظرین اس کا معنی ہم یا ہم
14:15وہ سب ان سب انہیں اپنے
14:19وہ سب ان سب انہیں اپنے ان میں سے
14:22کرینے کے اعتبار سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
14:25اس کے بعد ہے قرن
14:27قرن کا معنی یہاں پر ناظرین
14:30زمانے کے اہل زمانہ کے ہے
14:32اور قرون
14:33قرون اس کی جمع آتی ہے
14:35قرن صدی کو بھی کہتے ہیں
14:36ایک صدی جو سو سال ہوتے ہیں
14:38اسے بھی قرن کہا جاتا ہے
14:39قرون اس کی جماعت
14:41یہ قرن زمانہ
14:42قرون بہت سے زمانے
14:44ہم کہتے ہیں قرون اولہ
14:46قرون اولہ والے
14:47یعنی پہلے زمانے والے
14:49تو قرون عام طور پر
14:51اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
15:00قرون اولہ
15:06اچھا جی اس کے بعد
15:07احسن
15:10احسن جو ہے
15:13احسن اس میں تفضیل کا سیغہ ہے
15:16جسے ہم کہتے ہیں سوپلٹی فارم
15:17تو جیسے اس میں تفضیل کیسے کہتے ہیں
15:20کہ جس میں دوسرے کے مقابلے میں
15:22معنی میں زیادتی پائی جائے
15:24جیسے حسن اچھا
15:26احسن بہت اچھا
15:27حسن بہتر
15:29تو ناظرین جیسے قریب قریب
15:32اقرب بہت قریب
15:33بعید دور
15:33ابعاد بہت دور
15:35سمیر سننے والا
15:36اسماع بہت سننے والا
15:38بصیر دیکھنے والا
15:40ابسر بہت زیادہ دیکھنے والا
15:42تو احسن بہت بہتر
15:44یا زیادہ اچھا
15:45یا بہت اچھا
15:46یا زیادہ بہتر
15:47ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
15:49اثاثہ
15:50اثاثہ کا معنی سمان
15:52اثاثہ کا معنی ہے سمان
15:55اور یہ عام طور پر ناظرین
15:56اردو میں بھی
15:57ہم استعمال کرتے ہیں
15:58تمہارے کتنے احساس ہیں
15:59ہم پوچھتے ہیں نا
16:00تو یہ اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے
16:04اس کے بعد آجائیے
16:06اگلا اسم ہے
16:07ریئیہ
16:08ریئیہ کسے کہتے ہیں
16:09ریئیہ کہتے ہیں
16:11ظاہر آرائش
16:12ریئیہ
16:13ظاہری آرائش
16:15اسے ریئیہ کہا جاتا ہے
16:17اب آجائیے ناظرین
16:18افعال کے جانب
16:19احلقنا
16:24اس کا معنی ہے
16:25ہم نے ہلاک کیا
16:27ہم نے ہلاک کیا
16:28کم احلقنا
16:29ہم نے کتنے ہلاک کیے
16:31اب آجائیے ناظرین
16:33حروف کی جانب
16:34واو کا معنی ہے اور
16:35واو کا معنی ہے اور
16:37واکم احلقنا
16:38یہاں پر بھی واو کا معنی ہے اور ہے
16:39اور اساساؤں وریئیہ
16:41یہاں پر بھی واو کا معنی ہے اور
16:43اور پہلا جو واو ہے
16:44واکم احلقنا
16:45یہ واو ابتدائیہ کہلاتا ہے
16:47اور دوسرا جو
16:48اساساؤں وریئیہ
16:49یہاں پر جو واو ہے یہ اطف کا ہے
16:51ناظرین اس کے بعد آجائیے
16:53اگلا حرف من
16:55من کا معنی ہے سے
16:57من کا معنی ہے سے اور عام طور پر
17:00من وعن ہم اردو میں استعمال
17:02کرتے ہیں اور یہ وہاں استعمال
17:04ہوتا ہے کہ جہاں پر کوئی واقعہ آپ کے
17:05سامنے یا کوئی بات بیان کی جائے
17:07اور وہ آپ کو اے ٹو زی معلوم ہو
17:09تو عام طور پر آپ کہتے ہیں من وعن یہ
17:11مجھے معلوم ہے تو یہ اس کے لئے
17:13اور ہم یہ بھی کہتے ہیں اے ٹو زی
17:16alif سے لے کر یا تک
17:17ہمیں سب پتا ہے
17:18تو یہ عام طور پر استعمال ہوتا ہے
17:21تو ناظرین و سامعین آپ دیکھیں
17:22کہ سات اسمہ ایک فیل اور دو حروف
17:26کل ملا کر دس کلمات ہیں
17:27دس کلمات میں کل چار کلمات
17:29ایسے ہیں جو
17:31بالعموم ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:33نمبر ایک قبل
17:35نمبر دو قرون
17:37قرون قرون
17:39نمبر تین اساسہ
17:41نمبر چار من میں من معن
17:43آئیے حروف کو آپس میں ملا کر
17:46کلمات کو آپس میں ملا کر
17:48جملہ کلام
17:49یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
17:51تو آئیے ملاحظہ فرمائیے
17:55واؤ زبر وا
17:57کاف میم زبر کم
17:59وکم
17:59حمزہ ہا زبر اہ
18:01لام کاف زبر لک
18:03نون علیو زبر نا
18:05اہ لکنا
18:06وکم اہ لکنا
18:09قاف باز زبر قب
18:11لام زبر لہ
18:12ہا میم پیش ہم
18:14قابلہ ہم
18:16وکم اہ لکنا
18:19قابلہ ہم
18:20میم نون زبر مین
18:22قاف را زبر قر
18:23نون دو زبر نن
18:25قرنن
18:26مین قرنن
18:28وکم اہ لکنا
18:30قابلہ ہم
18:32مین قرنن
18:34ہا مین پیش ہم
18:36حمزہ ہا زبر اہ
18:38سین زبر سا
18:39نون پیش نو
18:40ہم احسن
18:42قابلہ ہم
18:44مین قرنن
18:45ہم احسن
18:47حمزہ زبر آہ
18:48سا علیو زبر سا
18:50سا واو دو زبر سا
18:52اساسا
18:54واو زبر وا
18:55واو زبر وا
18:56را
18:57حمزہ زری
18:58یا دو زبر ین
18:59ری ین
19:01اساسا
19:02وری ین
19:03یہاں وقف کریں گے
19:05تو ری یا
19:06پڑھا جائے گا
19:08وَكَمْ أَهْلَكْنَا
19:11قَبْلَهُمْ
19:12مِن قَرْنِن
19:13هُمْ أَحْسَنُ
19:15أَسَاثًا وَارِيًّا
19:18وَفْ کی صورت میں پڑھیں گے
19:21أَسَاثًا وَارِيًّا
19:22ناظرین و سامعین
19:24اب چلتے ہیں
19:25تلاوت کی جانب
19:26اور ہم ترتیل
19:28کیسا تلاوت بھی کریں گے
19:29ترتیل کے تہیں
19:30انتہائی
19:31ٹھہر کر پڑھنا
19:32قرآن کریم میں ہے
19:33وَرَتْلِ الْقُرْآنَ
19:34ترتیلہ
19:35کہ قرآن کو
19:36ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو
19:38عام طور پر ناظرین
19:39ہمارے ہیں جو محافل ہوتی ہیں
19:41کوئی پرگرم ہوتا ہے
19:41تو ابتداء میں
19:42جو تلاوت ہوتی ہے
19:44یہ ترتیل کے ساتھ
19:45تلاوت کہلاتی ہے
19:46اور اس کے علاوہ
19:47جب ہم حدر کی بات کرتے ہیں
19:49تو حدر کہتے ہیں
19:50قدر تیز پڑھنا
19:51لیکن مخارج
19:52اور تمام جو
19:54اصول قوانین ہیں
19:55قوائد ہیں
19:56ان کا لحاظ رکھتے ہوئے پڑھنا
19:58اور اسی طریقے سے
20:00جیسے ہم عام طور پر
20:01نماز تراوی میں پڑھتے ہیں
20:02اور تدبیر کہتے ہیں
20:05حدر اور ترتیل کی
20:06درمیانی رفتار
20:07نہ بہت زیادہ ٹھیر کر
20:09نہ بہت تیز
20:10بلکہ درمیانی رفتار
20:12جیسے ہم فرض نمازوں میں
20:13عام طور پر پڑھتے ہیں ناظرین
20:14تو آئیے ناظرین چلتے ہیں
20:16تلاوت کی جانب
20:17اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
20:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:39وَكَمْ أَحْلَقْنَا قَبِلَهُمْ
20:44مِنْ قَرْمٍ
20:46هُمْ أَحْسَنُ أَفَافًا وَرِيًّا
20:53ناظرین و سامعین
20:56اب ہم چلیں گے
20:57حضر کے ساتھ پڑھیں گے
20:58وَكَمْ أَحْلَقْنَا قَبْلَهُمْ
21:03مِنْ قَرْنٍ
21:05هُمْ أَحْسَنُ أَفَافًا وَرِيًّا
21:10اب ہم پڑھیں گے
21:11تدویر کے ساتھ
21:12جس طرح فرض نمازوں میں
21:13آپ سنتے ہیں
21:14یا پڑھتے ہیں
21:15وَكَمْ أَحْلَقْنَا قَبْلَهُمْ
21:20مِنْ قَرْنٍ
21:22هُمْ أَحْسَنُ أَفَافًا
21:25وَرِيًّا
21:29آمَنْتُ بِاللَّهِ
21:30صَدَقُ الْوَحُ الْعَسِيمُ
21:31تلاوت مکمل ہوئی
21:33اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
21:35ہمارے اس پرگرام کا
21:36فرسٹ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
21:38آپ کو یہ چلتے ہیں
21:39سیکنڈ سیگمنٹ کی جہاں
21:42ہمارے اس پرگرام کا
21:44سیکنڈ سیگمنٹ ہے
21:45اور ناظرین
21:46ہم اس میں حرف پہ حرف ترجمہ
21:48آسان فاہم ترجمہ
21:50اور پھر تفسیر بھی
21:52آپ کی خدمت میں اس کرتے ہیں
21:53حرف پہ حرف
21:54یعنی ایک ایک حرف کا
21:56ایک ایک لفظ کا
21:57علیدہ علیدہ انفرادی ترجمہ
22:00تو ناظرین یہ ہمارا شوق ہوتا ہے
22:02ہماری عوام الناس کا
22:03یا جو قرآن پڑھنے والے ہیں
22:04سمجھنے کی کوشش کرنے والے
22:06ان کا شوق ہوتا ہے
22:06ہمیں ایک ایک حرف کا ترجمہ آنا چاہیے
22:09تو ہر لفظ کا ترجمہ تو آتا ہے
22:11لیکن ان کو ساتھ ملا کر ناظرین
22:13پھر ظاہرے کے
22:15مطالب سمجھ میں نہیں آتے
22:16مطالب سمجھ میں نہیں آتا
22:17تو ہم پھر آسان فہم ترجمہ بھی
22:20آپ کی خدمت میں ارز کرتے ہیں
22:22اور ظاہرے کے
22:22لفظ بلفظ ترجمہ ہو
22:24آسان فہم ترجمہ ہو
22:26یہ اگر آ بھی جائے
22:27تو پھر اس کے احکامات
22:29جو اخص شدہ احکامات ہوتے ہیں
22:31شان نزول ہے
22:32کس موقع پر کون سی آیت ناظر ہوئی
22:34تو ناظرین اس کے لیے ہم
22:35آسان ترین تفسیر
22:37آپ کی خدمت میں ارز کرتے ہیں
22:39تو آئیے سر سے پہلے ناظرین
22:40حرف پہ حرف
22:41لفظ بلفظ ترجمہ
22:42ہم ارز کریں گے
22:43وَا اور کم کتنے
22:48احلقنا ہم نے حلاق کیے
22:51قبل پہلے
22:52ہم ان
22:54من سے قرنن
22:56اہل زمانہ
22:57ہم وہ
22:59احسن بہتر تھے
23:01اساسا سامان
23:04وَا اور
23:05رئیہ
23:06ظاہر آرائش میں
23:08میں ظاہر ہے کہ
23:09یہاں معنی نہیں بنتا
23:10لیکن
23:12ناظرین
23:12آسان فہم ترجمہ کے
23:14تقاضوں میں
23:14کہ میں یہاں پر ترجمہ کیا جائے
23:16تو اسی لیے
23:16لفظی ترجمہ میں میں نہیں ہے
23:18لیکن
23:19آپ دیکھیں
23:20بریکٹ میں میں ہے
23:21تو اس کا مطلب کیا ہے
23:22کہ
23:22جو آسان فہم ترجمہ ہے
23:24تو پھر اس میں
23:24یہ ہم
23:25میں کا ترجمہ بھی کریں گے
23:27اب آئیے ناظرین چلتے ہیں
23:28آسان فہم
23:29با محاورہ ترجمہ کی جانب
23:31وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِنْ قَرْءٍ
23:37هُمْ أَحْسَنُ أَثَافَهُمْ وَرِئِيَا
24:03ناظرین وَسَّامَعِین
24:04یہ آسان فہم
24:05با محاورہ ترجمہ
24:07اب آئیے چلتے ہیں
24:08تفسیر کی جانب
24:09اور تفسیر ناظرین
24:10ہم ارس کریں گے
24:11Ayat No. 73 and 74
24:15Ayat No. 73
24:19Ayat No. 73
24:26Ayat No. 73
24:41And when it comes to the end of the day of the day of the day of the day of
24:54the day of the day,
25:11which came after the day of the day of the day,
25:16we will go through the day of the day of day of day.
25:19Weekly up after the day of the day of the day of day of day,
25:2973 amp raise,
25:3473-mean-asemn here per carform away
25:37Cyaq on par hamashi waashi ayati ki tilaovi ki gati ye
25:41To kufar iman walon se khe tte hai
25:44Que do fariqon mayse kis ka makam zyada achat e
25:48Or kis ki mjilis zyada behter e
25:50Ab yuh bada jib o gharib maamela e
25:52Or hamashi ha hap yi ashkel ye maamela e
25:55Que bhai eger wa Allah tala usse naraz hota
25:58To us ke paus etna mal hai
26:01Etna dholat hai
26:02دنیا کی ہر آسائشات
26:03ہر آسائش اس کے پاس ہے
26:05تو پھر وہ اتنا مزہ میں کیوں ہوتا
26:07تو یہی بات کفار بھی
26:10اس دور میں کہتے تھے
26:11کہ وہ کہا کرتے تھے
26:12کہ مسلمانوں سے کہا کرتے
26:15کہ اگر تم حق پر ہوتے
26:16اور ہم باطل ہوتے
26:18تو تم دنیا میں بہت خوشحال
26:21اور تھاٹ بات سے رہتے
26:22اور ہم جو ہے بڑے زبوحال ہوتے
26:25حالانکہ واقعہ
26:26اس کے برعکس ہے
26:28کہ تم بہت غریب ہو
26:31پسماندگی کی زندگی
26:32بسر کر رہے ہو
26:33اور کفار کہتے تھے
26:35ہم بڑی کشادگی اور شادمانی کی
26:37زندگی کو زار رہے ہیں
26:39تو پھر زیادہ چھکون ہوا
26:41تو ناظرین و سامعین یاد رکھیں
26:43کہ یہ دنیا جائے آزمائش ہے
26:46اور عرب العالمین نے
26:47قرآن کریم میں ارشاد فرمایا
26:49کہ
27:07یہ سورہ آل عمران تیسرا پارا اور آل عمران کی آیت نمبر ہے
27:11فورٹین چودہ
27:12فرمایا کہ لوگوں کے لئے آراستہ کی گئی
27:15ان خواہشات کی محبت
27:18عورتیں اور بیٹے
27:21اوپر تلے سونے چاندی کے دھیر
27:23نشان کیے ہوئے گھوڑے
27:25آج کل سواریاں لے لیجئے
27:27چوپائے اور کھیتی باری
27:29یہ تمام کے تمام دنیاوی معلومتہ ہیں
27:36اور اللہ ہے جس کے پاس اچھا ٹھکانہ ہے
27:39اس کے پاس بہترین ٹھکانہ ہے
27:42تو یاد رکھیں کہ یہ دنیا جائے آزمائش ہے
27:45جائے انتہان ہے
27:47دوسرا
27:47اس کی ہر چیز فانی ہے
27:50جتنی نعمتیں لے لیجیے
27:52ساری فانی ہے
27:53اور جو آخرت ہے
27:55وہ دائمی ہے
27:56اور پھر جب جنت اور دوزق کا فیستہ ہو جائے گا
27:59تو پھر جنت بھی دائمی ہے
28:01اس کی تمام نعمتیں دائمی ہیں
28:03اور جہنم اور اس کا عذاب
28:05ظاہر ہے کہ جو مسلمان اس میں گناہ گار جائیں گے
28:08تو گناہوں کی پاداش میں اپنی سزا کٹ کر
28:10پھر دوبارہ جنت میں داخل کی جائیں گے
28:12اور جو کفار ہیں غیر مسلمز ہیں
28:14وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے
28:17اب دوسری بات آجائی ناظرین
28:18جو دنیا کا معاملہ ہے
28:21یہ بظاہر ہم دیکھتے ہیں
28:24کہ ایک لحاظ سے بڑا عجیب و غریب ہے
28:26اس میں آپ دیکھیں
28:27اللہ رب العالمین کیا فرماتا ہے
28:38یہ آیت نمبر پندرہ ہے
28:40سورہ حود
28:41پارہ باروان
28:43کہ جو دنیا کی زندگی
28:45اور آرائش چاہتا ہے
28:47ہم اس میں
28:48ان کو پورا پھل دیں گے
28:51سب کچھ دیں گے
28:52اور اس میں کمی نہیں ہونے دیں گے
28:54کمی نہیں ہونے دیں گے
28:56ہم دیکھتے ہیں
28:57کہ بعض اوقات دنیا میں بندہ جو کچھ چاہتا ہے
29:00اللہ تعالیٰ اسے اطاف فرماتا ہے
29:02اس میں کوئی کمی نہیں ہوتی
29:03دوسرے دیکھ کر رش کر رہے ہوتے ہیں
29:05جن کی نظر
29:07مادیت زدہ ہوتی
29:08تو وہ دیکھتے ہیں
29:09اوہ بھائی اس کے پاس تو یہ بھی یہ بڑے مزے میں یہ
29:12اللہ رب العالمین فرماتا ہے
29:13کہ جو دنیا مانگتا ہے نا
29:15تو فرمایا
29:20یہ ہے وہ جن کے لئے آخرت میں کچھ نہیں مگر آگ
29:25ان کے لئے کوئی حصہ آخرت میں نہیں ہوتا مگر آگ ہوتی ہے
29:28کیوں
29:33اور اکارت کیا جو کچھ وہاں کرتے تھے اور نابود ہوئے جو ان کے آمال تھے
29:39تو اس کا مطلب کیا ہوا
29:40کہ ناظرین جو دنیا مانگتا ہے کفار تو آخرت مانگتا ہی نہیں ہے
29:44کافر تو غیر مسلم تو مانگتا ہی دنیا ہے
29:47جو کچھ دنیا میں ہوتا ہے اسے انہیں عطا کیا جاتا ہے
29:50اور آخرت میں ان کے لئے کوئی حصہ نہیں ہوتا
29:53اسی طریقے سے ناظرین آجائیے سور نبا کی آیت نمبر
29:57جو ہے وہ چالیس ہے آخری آیت ہے
30:00تیسما پارہ
30:01اِنَّا اَنذَرْنَاكُمْ عَذَابًا قَرِيبًا
30:05يَوْمَ يَنْزُرُ الْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ يَدَاهُ وَيَقُونُ الْكَافِرِ يَا لَيْتَنِ كُمْتُ تُرْغَبًا
30:11کہ ہم تمہیں ایک عذاب سے ڈراتے ہیں
30:14نزدیک آگیا
30:15جس دن آدمی دیکھے گا جو کس اس کے ہاتھوں نے آگے بھیجا
30:20اور کافر کہے گا ہائے میں کس طرح خاک ہو جاتا
30:24یعنی اس وقت اس کو پشتابہ ہوگا
30:25اور ایک آیت کریمہ اور بھی جس میں فرمایا
30:28کہ اس کے تمام اعمال جو ہے ناظرین بکھیر دی جائیں گے
30:34اسے آخرت میں کوئی حصہ نہیں ملے گا
30:36جو کچھ کفار اگر نیک کام بھی کرتے ہیں
30:39ان کے اس کوئی اچھا کام بھی کرتے ہیں
30:41تو دنیا میں ان کو عجر دے دیا جاتا ہے
30:43آخرت میں ان کے لیے کوئی عجر نہیں ہوتا
30:46اسی طریقے سے ناظرین اگر ہم دیکھیں
30:49تو اللہ رب العالمین پھر یہاں پر
30:52سورہ آراف میں بھی کچھ باتیں ارشاد فرما رہا ہے
30:55کہ جو پرانے زمانے کی اقوان تھیں
30:59بعض اوقات ان میں اتنے طاقتور تھے
31:01سب چیزیں ان کے پاس تھی
31:03ارائش تھی
31:03ان کے پاس دنیا کا مال و مطا سب کچھ تھا
31:07قوت بھی تھی
31:08کیا ہوا ان کے ساتھ
31:09اور مسلمان کے لیے کیا وعدہ ہے ناظرین
31:11وہ بھی انشاءاللہ مرز کریں گے
31:12لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
31:14اور اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا
31:16سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
31:18ثرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانے
31:20قرآن سب کے لیے یہ سیگمنٹ
31:22آپ کا سیگمنٹ ہے
31:23دنیا برسے
31:23آپ ہمیں کالس کر سکتے ہیں
31:25سکیم پر نمبرز ڈسپلے ہیں
31:26آپ کا تعلق پاکستان
31:27پاکستان سے بار
31:28دنیا کی کسی خطے کسی ملسے
31:30اٹھائیے اپنے فونز
31:31ٹائل کیجئے نمبرز کو
31:32جوائن کیجئے ہمارے اس پروگرام کو
31:33دیکھتے ہیں
31:34سوگلائن پر ہمارے ساتھ کون ہیں
31:35السلام علیکم
31:38جی کہاں سے
31:40دعو البنی سے
31:41سنائیے
31:42اعوذ باللہ من الشیطان الرزیم
31:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:47فقم احلقنا قبلهم
31:50احلقنا
31:52احلقنا قبلهم
31:55منهم احسن
31:58مین
31:58قبلهم من قرن
32:02قبلهم من قرن
32:06هم احسن
32:15جزاک اللہ خیر
32:17السلام علیکم
32:19جی کہاں سے
32:21دعو البنی سے
32:22کہاں سے
32:23سنائیے
32:25اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:32وکم احلقنا قبلهم
32:36من قرن
32:37هم احسن
32:39هم احسن
32:40احساسا
32:41ورئیہ
32:43صدق اللہ
32:44جزاک اللہ خیر
32:45السلام علیکم
32:46وعلیکم السلام
32:47ورحمت اللہ وبرکاتہ
32:49جی کہاں سے
32:49مفتی سب سے
32:50احلقنا قبلهم
32:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:03وَكَمْ أَحْلَقْنَا
33:06قَبْلَهُمْ
33:06مِن قَرْنِنْ
33:08همْ أَسْسَنُ
33:09اَسْسَ
33:11كَمْ أَحْل
33:12همْ أَسْسَنُ
33:13اَسْسَ
33:15وَرِيہ
33:16ترجمہ
33:17اور ہم ان سے پہلے
33:18کتنی بسیوں کو تباہ کر چکے ہیں
33:20جن کا سمان اور عرائش
33:21اس سے زیادہ شاندر تھی
33:23جزاک اللہ خیر
33:24چلتے ہیں نیس کولر کی جانب
33:25السلام علیکم
33:27وعلیکم السلام
33:28جی کہاں سے
33:29جی فیصلہ بات پر
33:31کہاں سے
33:32فیصلہ بات پر
33:34سنائیے
33:36اعوذ اللہ من الشیطان الرعجیم
33:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:43وَكَمْ أَحْلَسْنَا قَبْلَهُمْ
33:46مِن قَرْنِنْهُمْ أَحْسَنُ
33:49اَسْسَنُ وَرِيَا
33:51اور ہم ان سے پہلے
33:52کتنی بسیوں کو تباہ کر چکے ہیں
33:54جو سامان اور عرائش
33:58میں ان سے زیادہ شاندار تھی
34:00جن کا سامان اور عرائش
34:02ان سے زیادہ شاندار تھا
34:03شاندار تھی
34:04جزاک اللہ خیر
34:05السلام علیکم
34:06وَالَيْكَمْ سُمْ عَرَمْتِ اللَّهِ سَعِوَلْسَ
34:09جی سنائیے
34:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:13وَكَمْ أَحْلَقْنَا قَبْلَهُمْ
34:16مِن قَرْنِنَهُمْ آسَنُوا
34:18آسَاسًا وَارِيَا
34:20وَارِيَا
34:22وَارِيَا
34:23جزاک اللہ خیر
34:24بس یہ تک ہے
34:25یہ تک ہے
34:25جزاک اللہ خیر
34:26السلام علیکم
34:28وَالَيْكُمْ السلام
34:29جی کہاں سے
34:31کہاں سے
34:35سنائیے
34:54جزاک اللہ خیر
34:56السلام علیکم
34:58وَالَيْكُمْ السلام
34:58جی کہاں سے
35:02جی سنائیے بیٹا
35:19بیٹا جو میں پڑھوں
35:21وہ پڑھے نا بیٹا
35:21قَبْلَهُمْ مِن قَرْنِنَ
35:26قَبْلَهُمْ مِن قَرْنِنَ
35:29ہُمْ
35:30آ پڑھیں
35:30ہُمْ أَحْسَنُوا
35:34آسَاسًا وَارِيَا
35:36آسَاسًا وَارِيَا
35:39آسَاسًا وَارِيَا
35:42جزاک اللہ خیر
35:43السلام علیکم
35:45وَالَيْكُمْ السلام
35:46جی کہاں سے
35:47نایے بیٹا
35:50جی
35:52اَعُوذُ بِاللَّهِ بِالشَّيْطَانِ الرَّزِيمِ
35:55بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
36:01وَكَمْ أَحْلَتْنَا قَبْلَهُمْ
36:05مِن قَوْمِنْهُمْ
36:07اَحْسَنُوا
36:08آسَاسًا وَارِيَا
36:11تَجْمَع
36:12اور ہم ان سے پہلے کتنی بستیوں کو تباہ کر چکے ہیں
36:16جن کا سامان اور آرائش ان سے زیادہ شاندار تھی
36:20جزاک اللہ خیر
36:21السلام علیکم
36:24السلام علیکم
36:27وَالَكُمْ السلام
36:28جی کہاں سے
36:32ہاں ٹیلی ویژن کی آواز کو بند کر دیجئے
36:35پھر سنائیے
36:37ٹیلی ویژن کی آواز کو بند کر دیجئے
36:41اچھا
36:46جی بند کر دی آپ نے
36:49السلام علیکم
36:51السلام علیکم
36:55السلام علیکم
36:58جی کہاں سے
36:59جی اسلام بات سے
37:02سنائیے
37:08سنائیے
37:18سنائیے
37:19بسم اللہ
37:21وَكَمْ أَحْلَكْنَا
37:27وَكَمْ أَحْلَكْنَا
37:29قَبْلَهُمْ
37:29مِن قَرْنِ
37:31هُمْ أَحْسَنُ
37:32عَسَاصًا
37:33وَرِعَيَا
37:35وَرِعَيَا
37:37جزاک اللہ خیر
37:38جب آپ ہمیں سبق کو تجمع سنائے
37:40تو ٹیلی ویژن کی آواز کو بند کر دیا کریں
37:42ناظرین و سامنے کے ساتھ ہی
37:43ہمارے اس پروگرام کا وقت
37:45اپنے اختتام کو پہنچا
37:46یہ پروگرام جسے آپ روزانہ
37:47علاوہ ہفتے ارتوار کے
37:49سے پہل چار بجے سے دیکھا کرتے ہیں
37:51اور ناظرین فیڈبیک سے ضرور آگا کیجئے
37:54www.aryqtv.tv پر ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
37:58یہ پروگرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
38:00تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
38:01ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
38:02اس پروگرام سے مستفیز ہوں
38:03اور اوروں کو بھی ترخیب دیجئے
38:05زندگی نہیں تو انشاءاللہ
38:06کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
38:08اس وقت کے لیے آپ سے اجازت چاہیں گے
38:11پروگرام قرآن سنیے
38:12اور سنائیے کہ میں اس بان
38:13محمد سحیل رزامجدی اور
38:16ایر وائکو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے
38:17اجازت اس دعا کے ساتھ
38:19کہ اللہ رب العالمین آپ کا ہم سب کا
38:21حامی و ناصر رہے
38:23السلام علیکم ورحمت اللہ
38:25وبرکاتہ
Comments