Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 88 & 89)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allaha illallah
00:30Allaha illallah
01:00We have heard about the Koran-Hadidhi's
01:02and we have talked to them
01:04that we are talking about
01:07and that we have talked about
01:08and that we have talked about
01:09in the past few days
01:09with our lives
01:13and our lives
01:16and our lives
01:16we have had a big reward
01:17and here we have
01:18that Allah and His name
01:21He has been
01:23He has a great reward
01:27and he has a huge reward
01:27and he has a very powerful reward
01:28and his honor
01:29And it's a reason that Allah has given us this city of the blood of Amin
01:41But when the blood of Amin has given us this city of Amin
01:49This city of Amin has given us this city of Amin
01:59Mughe قسم ہے اس Amin والے شہر کی کیوں کہ آپ اس شہر میں تشریف فرما ہے
02:06Nاظرین اس شہر میں میرے محبوب علیہ السلام کا بشپن سے لے کر
02:12Nاظرین ایک طویل عرصہ کم و بیش آپ کی زندگی کے 53 ایئرز مکہ مکرمہ میں جو ہے وہ گزرے
02:21ہیں
02:22اور پھر اس کے ساتھ ناظرین اس شہر کو ام القرآن بھی کہتے ہیں
02:26سید البلاد بھی کہتے ہیں بلد امین بھی کہتے ہیں
02:30اور یہ تو ہم بتا چکے ہیں کہ سب سے پہلا گھر جو عبادت کے لیے بنایا گیا
02:35وہ خانہ کعبہ ہے
02:37کیونکہ وہ اسی شہر میں ہے
02:39ناظرین اسی خانہ کعبہ میں جب ہم جاتے ہیں
02:44اللہ تعالیٰ سب کو لے کر جائے
02:46تو عام طرح پر یہ کہا جاتا ہے کہ پہلی نگاہ جب پڑتی ہے
02:52تو ہر دعا جو دعا مانگی جائے وہ قبول ہوتی ہے
02:57تو ہمارے عمرہ کرنے والے حج کرنے والے بڑے مخمستے کا شکار رہتے ہیں
03:02کہ ہم کیا دعا کریں
03:03کیا دعا کریں
03:05تو یاد نہیں رہتا
03:07تو اس کے لیے ناظرین ایک تو یہ ہے جو علماء فرماتے ہیں
03:11ربنا آتینا فی الدنیا حسنا وفی الآخرتی حسنا وقینا عذاب النار
03:17اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں بھی بھلائیاں عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائیاں عطا فرما اور ہمیں عذاب
03:22النار سے بچا
03:23یہ دعا مانگ لیں
03:24یہ دعا مانگیں کہ اے اللہ مجھے مستجاب الدعوات بنا
03:29ناظرین پھر اسی خانہ کعبہ میں
03:32ہم حرم پاک میں دیکھتے ہیں مطاف میں
03:34کہ حجرِ اسود بھی ہے
03:37کہ جو ناظرین جنت سے یہ پتھر اتارا گیا تھا
03:41یہ حجرِ عبیت تھا
03:43لیکن ہاتھ لگ لگ کر
03:46لوگوں کے ہاتھ اس کے ساتھ مس ہوتے ہیں
03:49تو ناظرین یہ حجرِ اسود ہو گیا
03:51کالا ہو گیا
03:53اور یہ بھی کہا جاتا ہے
03:54کہ اللہ تبارک و تعالی نے جو میساقِ علوہیت لیا تھا
04:09یہ جو میساقِ علوہیت جسے میساقِ علست بھی کہتے ہیں
04:15ناظرین فرمائے کہ یہ میساق سارا کا سارا
04:19اسی حجرِ اسود میں موجود ہے
04:21گوئے کہ میساقِ علوہیت کی جو ڈاکومنٹیشن ہے
04:25وہ ساری کی ساری حجرِ اسود میں ہے
04:28تو اس بات کو بھی مدنظر رکھا جائے
04:31مقامِ ابراہیم ہے
04:33کہ جس پر کھڑے ہو کر
04:34پتھر پر کھڑے ہو کر
04:35ابراہیم علیہ السلام خانِ کعبہ کی تعمیر فرما رہے تھے
04:39اور یہ جو پتھر مقامِ ابراہیم ہے
04:42یوں سمجھ لیجیے کہ دورِ جدید کے اعتبار سے
04:45اس کو لفٹ بھی کہا جا سکتا ہے
04:48ابراہیم خلیللہ علیہ السلام کو اوپر جانا ہوتا
04:51یہ پتھر اوپر ہو جاتا
04:52نیچے آنا ہوتا
04:53یہ نیچے ہو جاتا
04:54اسی لیے نبی علیہ السلام نے فرمایا
04:57کہ ان اللہ یبعث الرکنا
05:00والمقام لہما عینانی
05:02ولسانانی وشفتانی
05:05شہیدہ لیمان وافاغما بالوفائی
05:07کہ بے شک اللہ تعالی
05:10حجرِ اسود کو
05:11اور مقامِ ابراہیم کو
05:13روزی قیامت لائے گا
05:14ان کی دو آنکھیں ہوں گی
05:15دو زبانیں ہوں گی
05:16اور دو ہونٹ ہوں گے
05:18اور یہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں
05:20اس کی سفارش کریں گے
05:22کہ جنہوں نے ان کا حق ادا کیا ہوگا
05:25اللہ تعالی ہم سب کو حق ادا کرنے کی توفیق نصیب فرمائے
05:28ناظرین بات یہیں پر موقوف کرتے ہیں
05:30انشاءاللہ کل پھر انشاءاللہ
05:32بیت اللہ کے حوالے سے
05:33حج کے حوالے سے
05:34انشاءاللہ کچھ نہ کچھ حرص کریں گے
05:35اس کے ساتھ یہ چلتے ہیں
05:36آج کے سبق کی جانب
05:38ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:39وہ سورہِ مریم
05:41سورہِ مریم کی آیت نمبر آپ دیکھیں
05:43ایٹی ایٹ اور ایٹی نائن ہے
05:46یہ دونوں آیتِ کریمہ آج کے سبق میں شامل ہیں
05:50فارمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:51باوضو ہو جائیں
05:53سکرین کے سامنے موجود ہیں
05:54کلم پاک کو ساتھ رکھیں
05:55آج کا سبق نکالیں
05:57اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:59کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
06:00نوٹ ضرور فرما لیجئے
06:01آپ کو یہ چلتے ہیں
06:03آج کے اس پرگرام کے
06:04فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
06:05لغت القرآن
06:07یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
06:09آئیے تاوہ سسمیہ پڑھتے ہوئے
06:11آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
06:33اس سے ولدن پڑھیں گے
06:35وقف کی صورت میں ولدہ پڑھا جائے گا
06:38اسی طریقے سے
06:39ادن پڑھیں گے
06:40وقف کی صورت میں
06:42ادہ پڑھا جائے گا
06:43اس کی وجہ یہ ہے ناظرین
06:44دونوں مقامات پر
06:45جو ہم نے دو زبر کی تنمین
06:48کو علف سے چینج کیا
06:49اس لیے کہ دو زبر کی تنمین پر
06:51جب بھی وقف کیا جائے
06:52تو وہ علف سے چینج ہو جاتی ہے
06:54تو اس بات کو
06:55مد نظر رکھا جائے
06:56اور ظاہر ہے کہ یہ تو بات
06:58آپ جانتے ہیں
06:58کہ عام طور پر جب ہم پڑھتے ہیں
07:00سبق تو یہ
07:02مقامات عام طور پر آیا کرتے ہیں
07:04اور آخر میں آپ دیکھیں
07:06ولدہ کے بعد
07:07علامت وقفے
07:08اندر ایٹی ایٹ لکھا ہوا ہے
07:10تو آیت نمبر ایٹی ایٹ
07:10یہاں مکمل ہو رہی ہے
07:12اور
07:12ادن
07:13ادہ
07:14اس کے بعد ایٹی نائن ہے
07:16تو آیت نمبر ایٹی نائن
07:17یہاں پر کمپلیٹ ہو رہی ہے
07:18کتنے کلمات ہیں
07:19آئیے دیکھتے ہیں
07:20واؤ ایک کلمہ
07:21قولو دوسرا
07:22اتخذہ تیسرا
07:24الرحمنو
07:25چوتھا ولدہ پانچوہ
07:27لا چھٹا قد ساتوہ
07:29جئتم آٹوہ
07:30شئیئن نوہ
07:31ادہ دسوہ
07:33کل دس کلمات موجود ہیں
07:35ہر کلمہ کو
07:35الیدہ پھر ملا کر پڑتے ہیں
07:37بغور ملائزہ فرمائے
07:40واؤلو
07:42اتخذہ
07:44الرحمنو
07:46قولو میں
07:46لام پر پیشے
07:47اسے اتخذہ کی تا کے ساتھ ملائیں گے
07:50درمیان میں
07:51اسے علیف اینی حمزہ کو
07:52حضف کیا جائے گا
07:52اتخذہ میں
07:53ذال پر زبر ہے
07:54اسے الرحمنو کی رواہ کے ساتھ ملائیں گے
07:56درمیان میں
07:57اسے علیف اینی حمزہ کو
07:58حضف کیا جائے گا
07:59رواہ حرف شمسیہ ہے
08:00حرف شمسیہ
08:01وہ حرف کے جس پر
08:02علیف لام ہو لے
08:03کہ لام کو پڑھا نہ جائے
08:04تو
08:05اتخذہ
08:06الرحمنو
08:07غلط
08:08اتخذہ
08:08الرحمنو
08:09رواہ مشدد ہے
08:10جمعوں کے ساتھ پڑھیں گے
08:12زبر ہے
08:13پر کر کے پڑھا جائے گا
08:14میم خرزبرمہ
08:15اور میم علیف زبرمہ
08:16دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
08:18وقال
08:19اتخذہ
08:21الرحمنو
08:22والیدن
08:23یہاں وقف کریں گے
08:24تو ولدہ پڑھیں گے
08:25لا علیدہ
08:26قد علیدہ
08:27ملا کر پڑھیں گے
08:28لا قود
08:28اور دال ساکن ہے
08:30لیکن حرف کلگلہ ہے
08:31تو آواز لوٹتی بھی
08:32محسوس ہونی چاہیے
08:33لا قود
08:34نہیں
08:34لا قود
08:35لا قود
08:36اس کے بعد ناظرین
08:38جئتم
08:38حمزہ ساکن ہے
08:39جھٹکے کے ساتھ پڑھا جائے گا
08:41جئتم
08:41لا قود
08:42جئتم
08:43شیئن
08:44ادن
08:45ناظرین شیئن میں
08:46حمزہ پر دو زبر کی تنوین
08:48تنوین کے بعد
08:48حرف حلقی حمزہ آ رہا ہے
08:50تو یہاں تنوین کو
08:51اظہار کے ساتھ پڑھا جائے گا
08:52غنہ وغیرہ نہیں کیا جائے گا
08:55شیئن
08:55ادن
08:56یہاں وقف کریں گے
08:57تو شیئن
08:58ادن
08:59پڑھیں گے
08:59آئیے ناظرین چلتے ہیں
09:00کلمات کی
09:01لغت اور گرامر کے ادبار سے
09:03تحقیق اور تجمع کی جانب
09:05سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
09:06ہم وہ لکھیں گے
09:08پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:09اسما
09:09افعال حروف کون سے ہیں
09:11ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:12تحقیق اور تجمع بھی اس کریں گے
09:14قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:16کہ وہ کلمات جو عام تر پر
09:17اب قرآن میں پڑھتے ہیں
09:18اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
09:20ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:28وقالت
09:31تخذ الرحمن
09:47یہ آیت نمبر ہے
09:48اس پر اراب بھی لگا دیتے ہیں
09:54وقالت
09:55تخذ الرحمن
09:58ولده
10:00لقد جئتم
10:13شيئا
10:20اد
10:27یہ آیت نمبر ایٹی نائن ہے
10:32ناظرین و سامعین
10:33یہاں پر آپ دیکھیں
10:34سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
10:35اسما
10:35کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:37تو پہلا اسم
10:40الرحمنو ہے
10:43دوسرا
10:43ولدہ
10:46تیسرا
10:46شیئن
10:47چوتھا
10:49اد
10:49کل چار اسما ہیں
10:51نمبر ایک
10:53الرحمنو
11:00نمبر دو
11:02ولدہ
11:08اور نمبر تین
11:10شیئن
11:19شیئن
11:19نمبر چار
11:21اد
11:27ناظرین و سامعین
11:28چلتے ہیں
11:29افوال کے جانب
11:30لیکن اس سے پہلے
11:31ہمیں جانا ہوگا
11:32بریک کی جانب
11:32تو منقعت ہوگی
11:33مختصر سے
11:34بریک کے بعد
11:36ولکم بیک ناظرین
11:37و سامعین
11:38چلتے ہیں
11:38آج کے پرغیم کی جانب
11:40اور یہاں پر آپ دیکھیں
11:41ناظرین
11:42کہ اسما بھی
11:43ہم لکھ چکے تھے
11:44اور بریک میں
11:45ہم نے
11:46موقع غنیمت جانا
11:47تاکہ وقت
11:47ضائع نہ ہو
11:48تو ہم نے
11:49افعال بھی
11:50اور حروف بھی
11:51لکھتی ہیں
11:51تو کل ملاکت
11:53جو کلمات ہیں
11:54چار اسما
11:55تین افعال
11:56تین حروف
11:57تو دس کلمات ہیں
12:04اب آئیے ناظرین
12:05سب سے پہلے
12:06اسما کی طرف
12:07چلتے ہیں
12:07تو پہلا اسم ہے
12:09رحمان
12:10رحمان
12:11ناظرین
12:12یہ صفت مبالغہ
12:13کا سیغہ ہے
12:14اور اس کا
12:15معنی ہے
12:16بہت
12:16رحم کرنے والا
12:18ہم پڑھتے ہیں
12:19بسم اللہ
12:20الرحمن
12:21الرحیم
12:21اللہ کے
12:24نام سے شروع
12:26جو بڑا
12:27مہربان
12:28نہائیت
12:28رحم فرمانے والا ہے
12:30تو رحمان
12:31بہت
12:31مہربان
12:32بہت
12:33رحم فرمانے والا
12:34اور یاد رکھیں
12:35ناظرین
12:35کہ مخلوق میں
12:36کوئی
12:37عبد الرحمن
12:37ہو سکتا ہے
12:38عمد
12:38تو رحمان
12:39ہو سکتی ہے
12:40لیکن کسی کا
12:41نام رحمان
12:41ہو تو یہ
12:42صحیح نہیں ہے
12:43رحمان
12:44صرف
12:44اللہ رب العالمین
12:45ہے
12:45تو کسی کا
12:46نام بھی
12:46رحمان
12:46ہو لوگوں سے
12:47رحمان بھی
12:47کہیں
12:48لیکن آپ
12:48عبد الرحمن
12:49کا ہے
12:50اور یہ
12:50عام طور پر
12:51ہم اردو
12:51میں بھی
12:52استعمال
12:52کرتے ہیں
12:53ان کیتے ہیں
12:54وہ بڑا
12:54رحمان
12:55ہے
12:55بڑا
12:55رحیم
12:55ہے
12:58اس کے بعد
12:59ولدہ
13:00ولدہ
13:00کہتے ہیں
13:01لڑکے
13:02کو
13:02اولاد
13:02میں سے
13:03جو بچہ
13:04ہو
13:04لڑکہ ہو
13:04اسے
13:05ولد
13:06کہتے ہیں
13:06اور
13:07اولاد
13:07کو بھی
13:08کہا جاتا ہے
13:08اس کی
13:08جمع آتی
13:09ہی
13:09اولاد
13:10ہے
13:10ولد
13:11اور
13:11اولاد
13:12اور
13:12یاد رکھیں
13:13ناظرین
13:14جسے
13:14عام طور پر
13:16تمام
13:17بچے
13:18کو
13:18ولد
13:19کہتے ہیں
13:19لیکن
13:19بچوں
13:20اور
13:20بچوں
13:21کو بھی
13:21ولد
13:22کہا جاتا ہے
13:22اسی
13:23کی
13:23زمن
13:24میں
13:24اور
13:24اسی طریقے سے
13:25اولاد
13:26ہونا تو
13:26یہ چاہیے
13:27صرف
13:27بچوں
13:27کے لئے
13:28ہونا
13:28چاہیے
13:28بھئی
13:28یہ
13:28اولاد
13:29اسے لڑکے
13:29مراد
13:30ہوں
13:30لیکن
13:30وہ
13:30لڑکے
13:31اور
13:31لڑکیاں
13:31بچے
13:32اور
13:32بچے
13:32تمام
13:44شیعن
13:45اس کا
13:45معنی ہے
13:45کوئی شے
13:46کوئی چیز
13:47اور
13:48اس کی
13:48جمع آتی ہے
13:49اشیا
13:50شے
13:51ایک چیز
13:52ایک شے
13:52اشیا
13:53بہت سی
13:54چیزیں
13:54بہت سی
13:55اشیا
13:55اور
13:56ناظرین
13:56شے
13:57اور
13:57اشیا
13:58یہ
13:59دونوں
13:59کے دونوں
14:00بھی
14:00ہم
14:00اردو میں
14:01استعمال
14:01کرتے ہیں
14:04اس کے
14:05بعد
14:05ادہ
14:06ادہ کا
14:07معنی کیا ہے
14:08ادہ کا
14:08معنی ہے
14:09بھاری
14:09ادہ کا
14:10معنی
14:11بھاری
14:13افوال کی طرف
14:14چلتے ہیں
14:14قولو
14:15پہلا فعل ہے
14:15قولو
14:16فعل ماضی
14:17معروف
14:17سیغہ
14:18جمع مذکر
14:19غائب
14:19اور
14:20اس کا
14:20معنی ہے
14:21انہوں نے
14:21کہا
14:22یا
14:22ان سب
14:23نے
14:23کہا
14:24یا وہ
14:24بولے
14:25یا وہ
14:25سب
14:26بولے
14:26ان میں سے
14:26کوئی معنی
14:27بھی
14:27کیا جا
14:28سکتا ہے
14:28اچھا جی
14:29قول
14:32اس کا
14:33مصدر ہے
14:36قول
14:37اس کا
14:38مصدر ہے
14:38اس کا
14:39معنی ہے
14:39بات
14:40اور یہ
14:40عام طور پر
14:41ہم اردو میں
14:42استعمال
14:42کرتے ہیں
14:43اس کے بعد
14:44آپ دیکھ سکتے ہیں
14:45کہ
14:46اتخذہ
14:48اتخذہ
14:48یہ کون سا
14:49فعل ہے
14:50فعل ماضی
14:51معروف
14:51سیغہ
14:52واحد
14:53مذکر
14:53غائب
14:54اور اس کا
14:55معنی ہے
14:55اس نے
14:56بنا لیا
14:57اس نے
14:58بنا لیا
14:59یا اس نے
15:00کر لیا
15:01ان میں سے
15:01کوئی معنی بھی
15:02کیا جا سکتا ہے
15:03اس کے بعد
15:04ناظرین ہیں
15:04جی تم
15:05جی تم
15:06جو ہے یہ
15:07فعل ماضی
15:07معروف
15:08سیغہ
15:08جمع مذکر حاضر
15:10فعل ماضی
15:11معروف
15:11سیغہ
15:12جمع مذکر حاضر
15:13اور اس کا
15:14معنی
15:14بیسے آتا ہے
15:15جا
15:16یا جی او
15:17اس کا معنی
15:18ہوتا ہے
15:18آنا
15:19یعنی وہ آیا
15:20یا یہ جی او
15:22وہ آتا ہے
15:22یا وہ آئے گا
15:23لیکن اس کا
15:24صلح
15:25اگر
15:25ناظرین
15:26جو ہے وہ
15:27بعض اوقات
15:28اس طرح بھی ہوتا ہے
15:29کہ یہ
15:30متعدی
15:31معنی بھی دیتا ہے
15:32جیسے یہاں پر
15:33اس کا معنی
15:34متعدی کیا ہے
15:35لازم وہ
15:35فعل ہوتا ہے
15:36جس میں
15:37فائل تک
15:38بات محدود رہے
15:39مفول کی ضرورت
15:40نہ ہو
15:40متعدی وہ
15:41فعل ہوتا ہے
15:41جس میں
15:41مفول کی ضرورت
15:43ہو
15:43مفول کے بغیر
15:43بات پوری نہ ہو
15:44تو ناظرین
15:45یہ بعض اوقات
15:46متعدی بھی
15:46استعمال ہوتا ہے
15:47تو جی
15:47تم
15:48یہاں پر
15:48اس کا معنی کیا ہے
15:49کہ
15:50تم لائے
15:51تم لائے
15:52یا تم
15:53سب لائے
15:54اچھا جی
15:55اب اس میں
15:55قد داخل ہے
15:57قد جب
15:58فعل ماضی پر
15:59داخل ہوتا ہے
16:00تو ماضی کو
16:00ماضی قریب
16:01کے معنی میں
16:02کرتا ہے
16:02قد جی
16:03تم کا معنی کیا ہوگا
16:04تحقیق
16:05تم لائے
16:06یا بے شک
16:07تم لائے
16:08ان میں سے
16:08کوئی معنی بھی
16:09کیا جا سکتا ہے
16:10اس کے بعد
16:11ناظرین چلتے ہیں
16:12حروف کی جانے
16:13واؤ کا معنی ہے
16:14اور
16:14اور اس کے بعد
16:15نمبر دو پر ہے
16:17اللام زب اللہ
16:18یہ
16:19تحقیق کے لئے آتا ہے
16:20اس کا معنی ہوتا ہے
16:22البتہ
16:22یا اس کا معنی ہوتا ہے
16:24ضرور
16:25ان میں سے
16:25کوئی معنی بھی
16:26کیا جا سکتا ہے
16:27لقد جی
16:28تم شیئن
16:29ادہ کا معنی کیا ہوگا
16:31کہ البتہ
16:32بے شک
16:33تم لائے
16:33ایک بھاری چیز
16:35اچھا
16:36اس کے بعد
16:36ناظرین
16:37آپ دیکھیں
16:38کہ
16:40اس کے بعد
16:41ہے قد
16:41قد
16:42ہم آپ کو بتا چکے ہیں
16:43کہ فعل ماضی پر
16:44داخل ہوتا ہے
16:45اور ماضی کو
16:45ماضی قریب کے معنی میں
16:46کیا کرتا ہے
16:47اس کا معنی بے شک
16:49بھی ہوتا ہے
16:49تحقیق بھی ہوتا ہے
16:50قرینے کے اعتبار سے
16:51کوئی معنی بھی
16:52کر سکتے ہیں
16:53یہاں پر آپ دیکھیں
16:54ناظرین
16:54کہ
16:56تحقیق و تجمع
16:57مکمل ہوا
16:57اور
16:59چار اسما
17:00تین افعال
17:01اور تین حروفیں
17:02دس کلمات ہیں
17:03دس کلمات میں
17:04کون کون سے کلمات ہیں
17:05جو ہم اردو میں
17:06استعمال کرتے ہیں
17:07تو آج چار ہیں
17:08نمبر ایک
17:09رحبان
17:10نمبر دو
17:11ولد اور
17:12اولاد
17:13نمبر تین
17:14شئی اور
17:15اشیاء
17:16نمبر چار
17:17قولو میں قول
17:18آئیے ناظرین
17:19حروف کو
17:20آپس میں ملا کر
17:21کلمات
17:22کلمات کو
17:23آپس میں ملا کر
17:24جملہ کلام
17:26یا آیت
17:26کیسے بنا کرتے ہیں
17:27تو
17:28آئیے ملازہ فرمائیے
17:36وقالت
17:37تازبرتا
17:38خوزبرخو
17:39ذال را زبر
17:41ذر
17:42وقالت
17:44تخذر
17:46را حا زبر رح
17:47میم خرزبر ما
17:49یا میم علی زبر ما
17:50نون پیش نو
17:52رحمانو
17:53وقالت
17:55تخذر
17:56رحمانو
17:57واؤ زبر ہوا
17:58لام زبر اللہ
17:59دال دو زبر دن
18:00والا دن
18:03وقالت
18:04تخذر
18:05رحمانو
18:06والا دن
18:07یہاں وقف پریں گے
18:08تو
18:08ولدا
18:09پڑھیں گے
18:10لام زبر اللہ
18:11قاف
18:12دال زبر قد
18:12لا قد
18:13جیم
18:14حمزہ زیر جئ
18:15تامیم پیشتم
18:17جئتم
18:18لا قد
18:19جئتم
18:20شینیہ زبر شئی
18:22حمزہ دو زبر
18:23ان شئی ان
18:27حمزہ دال
18:29زیر اد
18:29دال دو زبر
18:30دن
18:31اد
18:31یہاں وقف
18:33پریں گے
18:34تو اد
18:34دا پڑیں گے
18:35لا قد
18:36جئتم
18:37شئی ان
18:38اد
18:39یہاں وقف
18:40پریں گے
18:41تو کس طرح پڑیں گے
18:42لا قد
18:43جئتم
18:44شئی ان
18:45اد
18:46ناظرین
18:47و سامعین
18:48اب ہم چلتے ہیں
18:49تلاوت کی جانب
18:50اور تلاوت
18:51ہم ترتیل
18:52کے ساتھ بھی کریں گے
18:53حدر کے ساتھ بھی کریں گے
18:54اور تدویر کے ساتھ بھی کی جائے
18:56کی ترتیل کا معنی ہے
18:57انتہائی
18:57ٹھیل کر پڑھنا
18:58جسے
18:59عام طور پر
19:00کسی محفل کے آغاز میں
19:01جو تلاوت ہوتی
19:02ترتیل کے ساتھ ہوتی ہے
19:03اور حدر کہتے ہیں
19:05قدر تیز پڑھنا
19:06لیکن اس طرح پڑھنا
19:07کہ مخارش
19:08تلفظ وغیرہ
19:09ادائی کی وغیرہ
19:09متاسد نہ ہو
19:10اور
19:11تدویر کہتے ہیں
19:12حدر اور ترتیل کی
19:14درمیانی رفتار کو
19:15کہ نہ ترتیل کی طرح
19:17بہت آہستہ ہو
19:18نہ حدر کی طرح
19:19تیز
19:20درمیانی
19:20جیسے عام طور پر
19:21ہم
19:21ناظرین
19:22فرض نماز میں
19:24پڑھا کرتے ہیں
19:25تو آئیے
19:25چلتے ہیں
19:26تلاوت کی جانب
19:27اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
19:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:05اب ہم پڑھیں گے
20:07حدر کے ساتھ
20:08جیسے نماز تراوی میں
20:09آپ سنتے ہیں
20:10یا پڑھتے ہیں
20:22اب ہم پڑھیں گے
20:23تدویر کے ساتھ
20:24جس طرح
20:25فرض نمازوں میں
20:26آپ سنتے ہیں
20:27یا پڑھتے ہیں
20:39آمنت باللہ
20:42تلاوت مکمل ہوئی
20:43اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ
20:45ہمارا اس پرگرام کا
20:47جو فرسٹ سیگمٹ ہے
20:48وہ کمپریٹ ہوا
20:49آپ کو لیے چلتے ہیں
20:50سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
20:52تفہیم القرآن
20:53یہ ہمارا اس پرگرام کا
20:54سیکنڈ سیگمٹ ہے
20:56سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
20:57حرف پہ حرف
20:59لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانب
21:27ناظرین یہ حرف بہ حرف ترجمہ
21:29اب ہم چلتے ہیں آسان فہم
21:32با محاورہ ترجمے کی جانب
21:37وَقَالُتَّخَذَ الرَّحْمَنُ وَلَدَا
21:40لَقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا اِدَّا
21:45اور کافروں نے کہا
21:47رحمان نے اپنی اولاد بنا لی ہے
21:50بے شک تم نے بہت سخت بات کہی ہے
22:03ناظرین وَسَمعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
22:08اب انشاءاللہ ہم آپ کی خدمت میں تفسیر جو ہے وہ ارز کریں گے
22:13اور تفسیر ناظرین جو ہم ارز کر رہے تھے
22:17اس میں خاص طور پر جو آپ کی خدمت میں ہم نے بتایا تھا
22:22کہ یہاں تک ارز کیا تھا
22:25کہ جو سورہ مریم کی آیت نمبر 84 ہے
22:29کہ فَلَا تَعْجَلْ عَلَيْهِمْ اِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ عَدَّا
22:33کہ آپ جلدی مت کیجئے
22:35ہم تو صرف ان کی معاد پوری کر رہے ہیں
22:39یعنی ان کے عذاب کے متعلق جلدی نہ کریں
22:42ہم تو صرف ان کی معاد پوری کر رہے ہیں
22:44یعنی ان کی زندگی کے دنوں اور راتوں کو گن رہے ہیں
22:47ایک قول یہ کہ ان کی سانسوں کو گن رہے ہیں
22:50ایک قول یہ کہ ہم ان کے عامال گن رہے ہیں
22:53ایک قول یہ کہ آپ جلدی نہ کریں
22:55ہم ان کو اس لیے ڈھیل دے رہے ہیں
22:58تاکہ ان کے گناہ اور زیادہ ہوں
23:00ناظرین
23:01یہ آیت نمبر ہے
23:08کہ جس دن ہم مومنوں کو رحمان کی طرف سواریوں پر بھیجیں گے
23:14انشاءاللہ ہم عرض کرتے ہیں
23:15لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کے جانے
23:16ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
23:18ویلکم بیک ناظرین و سامعین
23:21چلتے ہیں آج کی جو ہم تفسیر اس کر رہے ہیں
23:25تو یہاں فرمایا کہ جس دن یعنی قیامت کے دن
23:29ہم متقین کو رحمان کی طرف سواریوں پر لے کر جائیں گے
23:35ناظرین
23:38فرمایا کہ جس دن ہم متقین کو رحمان کی طرف
23:41یعنی رحمان کی جنتوں کی طرف
23:43سواریوں پر بھیجیں گے
23:45وفد کا معنی ہے امیر کے پاس جانے والے لوگ
23:49امیر کے پاس جانے والے لوگ
23:52اور جو لوگ بادشاہوں کے پاس
23:54اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے جاتے ہیں
23:58تو ان کو وفد کہا جاتا ہے
24:01اس کی جمعاتی ہے وفود
24:03ابن جنج نے کہا کہ متقین
24:06رحمان کی جنتوں کی طرف
24:09سواریوں پر ہو کر جائیں گے
24:11کیونکہ عموماً کسی کے پاس وفد جو جاتا ہے
24:14وہ سواریوں پر سوار ہو کر جاتا ہے
24:17حضرت مولا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ
24:21اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں
24:23کہ سنو اللہ کی قسم
24:25یہ لوگ پیدر نہیں جائیں گے
24:27اور نہ ان کو ہنکایا جائے گا
24:30لیکن یہ ایسی اونٹنیوں پر سوار ہوں گے
24:33کہ مخلوقتیں ان جیسی اونٹنیاں نہیں دیکھی ہوں گی
24:37ان کے پالان سونے کے ہوں گے
24:40ان کی مہاریں زمرت کی ہوں گی
24:42وہ ان پر سواری کریں گے
24:44حتی کہ جنت کے دروازوں پر پہن جائیں گے
24:47یہ ایمان والوں کا قیامت کے دن
24:50پروٹوکول ہوگا
24:51عمر بن قیس بیان کرتے ہیں
24:54کہ مومن جب قبر سے نکلے گا
24:56تو ایک حسین اور خوشبودار صورت
24:59اس کا استقبال کرے گی
25:01اور مومن سے کہے گی
25:02کہ کیا تو مجھے پہچانتا ہے
25:04مومن کہے گا نہیں
25:06بے شک اللہ نے تجھے بہت پاکیزہ خوشبودی ہے
25:09تیری بہت حسین صورت بنائی ہے
25:11تو وہ صورت کہے گی
25:13کہ تو بھی دنیا میں اسی طرح تھا
25:16میں تیرا نیک عمل ہو
25:17میں دنیا میں بہت عرصے تک
25:19تجھ پر سوار رہا
25:20آج آجا
25:22تو مجھ پر سوار ہو جا
25:23پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی
25:29جس دن
25:30قیامت کے دن
25:32متقین کو رحمان کی طرف
25:34سواریوں پر لے کر جایا چاہے گا
25:36اور جو نافرمان ہوگا
25:38کافر ہوگا
25:40اس کا استقبال
25:42اس کا عمل
25:43جو بسورت اور بگبودار حالت میں کرتا ہے
25:46اور کہتا ہے
25:46کہ تو مجھے پہچانتا ہے
25:48یعنی مومن کا قبر سے اٹھے گا
25:50تو ایک خوشبودار چیز اس کا استقبال کرے گی
25:53صورت اس کا استقبال کرے گی
25:54اور کافر کا استقبال جو ہوگا
25:56وہ بسورت انداز میں کیا جائے گا
26:00بدبودار انداز میں کیا جائے گا
26:02اور
26:03کہا جائے گا
26:04تو مجھے پہچانتا ہے
26:05وہ کہے گا نہیں
26:05مگر یہ کہ
26:06تجھے اللہ نے بہت بسورت
26:08اور بڑا بدبودار بنایا ہے
26:10وہ کہے گا
26:11تو بھی دنیا میں
26:12اسی طرح تھا
26:13میں تیرا برا عمل ہوں
26:15تو بہت عرصے دنیا میں
26:17مجھ پر سوار رہا
26:19آج میں
26:20تجھ پر سواری کرو گا
26:22اور ناظرین وستامعین
26:23پھر اس کے بعد
26:24یہاں پر معاملہ یہ ہے
26:26کہ یہ ایمان والے
26:27اور جو کافر ہیں
26:29نافرمان ہیں
26:30ان دونوں کا
26:31جو معاملہ ہے
26:32وہ بتایا جائے گا
26:33بتایا جا رہا ہے
26:35کہ
26:35جو متقین ہیں
26:36ان کا
26:37جو انداز کیا ہوگا
26:39ان کا استقبال کیسے ہوگا
26:41رحمان عزوجل کی نزیق
26:43ان کا مقام اور مرتبہ کیا ہوگا
26:45اور جو کافر ہیں
26:46ان کا
26:47ان کا
26:48کوئی پروٹوکول نہیں ہوگا
26:50بترین انداز میں
26:51ان کا استقبال کیا جائے گا
26:52بدبودار چیزیں
26:53اور
26:53بسورت چیزیں
26:54ان کا استقبال کریں گے
26:56کہیں گی
26:56کہ ہم تیرا برا عمل ہیں
26:58اب
26:58اس کے بعد
26:59سورہ مریم میں
27:01ناظرین آیت نمبر
27:02ایٹی سکس
27:03جس میں فرمایا
27:04کہ
27:05وَنَسُوْكُ الْمُجْرِمِينَ
27:06اِلَى جَهَنَّمَ وِرْدَ
27:08مجْرِموں کو پیاسا
27:10جہنم کی طرف
27:11ہانکیں گے
27:12اس آیت میں
27:12وردہ کا لفظ ہے
27:14ورد کا
27:14اصل معنی ہے
27:16پانی کا قصد کرنا
27:17ابن عرفہ نے کہا
27:18کہ ورد
27:19اس قوم کو کہتے ہیں
27:21جو پانی پر جاتی ہے
27:23اس لیے جو لوگ
27:23پانی کی طلب میں
27:24پانی پر جاتے ہیں
27:25ان کو بھی ورد کہتے ہیں
27:26اس آیت کا معنی ہے
27:28کہ مجْرِموں کو
27:28پیاسا ننگے پیر پیدل
27:31گروہ در گروہ
27:32جہنم کی طرف
27:33جس طرح جاندوروں کو
27:34لے کر جائے جاتا ہے
27:35اس طرح ان کو
27:35ہانکا کر
27:36لے جائے جائے گا
27:38اس کے بعد ناظرین
27:39یہاں پر
27:40اللہ رب العالمین
27:42نے ایک بات اور فرمائی
27:43آیت نمبر 87 میں
27:44لا يملکون الشفاعت
27:46الا منتخذ
27:48اندر رحمانی اہدا
27:50شفاعت کے وہی مالک ہوں گے
27:52جو رحمان سے
27:54اہد لے چکے ہیں
27:56اب رحمان سے اہد
27:57کن کا ہے
27:59کیا معاملہ ہے
28:00ناظرین یہاں پر
28:01ابن جرید نے کہا
28:03اہد سے مراد
28:05اللہ پر ایمان لانا
28:06اس کے رسول کی تصدیق کرنا
28:08اور رسول
28:08صلی اللہ علیہ وسلم
28:10اللہ کے پاس
28:11جو لے کر آئے
28:12اس کا اقرار کرنا
28:13اور جو کچھ آپ نے حکم دیا
28:14اس پر عمل کرنا ہے
28:15مزید ناظرین
28:16انشاءاللہ
28:17اس میں اس کریں گے
28:18لیکن آج کیلئے
28:18اتنی ہی کافی ہے
28:19اور اس کے ساتھ ہی
28:20ہمارا اس پرگرام کا
28:22سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
28:23آپ کو لیے چلتے ہیں
28:24تھرڈ اور لاسٹ
28:25سیگمنٹ کی جانے
28:26قرآن سب کے لیے
28:28یہ سیگمنٹ
28:29آپ کا سیگمنٹ ہے
28:30دنیا بھر سے
28:30آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
28:32اس کے ان پر نمبر ڈسپلے ہیں
28:33آپ کا تعلق پاکستان
28:35پاکستان سے بھار
28:36دنیا کی کسی خطے
28:37کسی ملک سے
28:38اٹھائیے اپنے فونز
28:39لائل کیجئے نمبر کو
28:40جوائن کیجئے
28:41ہمارے سپرگرام کو
28:42دیکھتے ہیں
28:42اس وقت لائن پر
28:43ہمارے ساتھ کون ہیں
28:44السلام علیکم
28:46وعلیکم
28:48جی کہاں سے
28:50جی چکوال سے
28:52سنائیے
28:53مختصف اپنا نمبر
28:55دلوا دینا
28:56ٹھیک ہے
28:57جی سنائیے
29:00اعوذ باللہ
29:01امین شیئی
29:02اقوام الرجیم
29:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:06وقال
29:07اتا حضر رحمان
29:09وردہ
29:10لکا جی
29:12تم شیئن
29:14ادھا
29:16جزاکاللہ
29:16جی سنائے
29:17سنائے
29:21رحمان
29:24رحمان
29:25نے
29:25اپنی
29:26اولاد
29:26بنا لی ہے
29:28میرے خیال میں
29:29ہماری آواز
29:30اب تک نہیں پہنچ رہی
29:31برحال
29:31جزاکاللہ
29:32خیر
29:33السلام علیکم
29:34علیکم
29:35السلام
29:36جی کہاں سے
29:37انکل جی
29:38عبدشتان
29:38اللہ والا سے
29:39سنائیے بچہ
29:41جی
29:42اعوذ باللہ
29:43من الشیعید
29:44غانی الرجیم
29:45بسم اللہ
29:47الرحمن
29:48الرحیم
29:50وَقُولُتَ خَلَ رَحْمَانُ
29:54وَلَدَا
29:55لَقُدْ جِئْتُمْ شَيئًا
29:58اِذْدَا
29:59تَجْمَا
29:59اور کافوں نے کہا
30:01رحمان نے
30:01اپنی اولاد
30:02بنا لی ہے
30:03بے شخ
30:04تم نے
30:04بچہ سخت
30:05بات کرنی ہے
30:07جزاکاللہ
30:07خیر
30:08السلام علیکم
30:09وَالیکم السلام
30:10جی کہاں سے
30:11ساتمہ لہور سے
30:14سنائیے
30:15اَعُوذُ بِاللَّهِ
30:16مِنَ الشَّيْقَانِ الرَّجِيمِ
30:20بِسْمِ اللَّهِ
30:22الرَّحْمَانِ الرَّحِيمِ
30:25وَقَالُ
30:26اتَّخَدَ الرَّحْمَانُ
30:28وَلَدَا
30:29لَقَدْ جِئْتُمْ شَيئًا
30:32اِذْدَا
30:33تَجْمَا
30:34اور کافروں نے کہا
30:35رحمان نے
30:36اپنی اولاد
30:37بنا لی ہے
30:37بے شخ
30:38تم نے
30:38بہت سخت
30:39بات کہی ہے
30:40جزاکاللہ
30:41خیر
30:42السلام علیکم
30:43وَالیکم السلام
30:45جی کہاں سے
30:46جی مختصہ
30:47آمنہ پنجاب سے
30:48سنئے بٹا
30:50اعوذ باللہ
30:52من الشیطان الرجیم
30:54بسم اللہ
30:56الرحمن الرحیم
30:58وَقَالُ
31:00اتَّخَذَ الرَّحْمَانُ
31:02وَلَدَا
31:03لَقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا
31:06اِذْدَا
31:08جزاکاللہ
31:09خیر
31:10السلام علیکم
31:11وَالیکم
31:12سنعرامت اللہ
31:13صحیح
31:13جی سنئے
31:14بسم اللہ
31:16رحمان الرحیم
31:44وَقَالُ
31:46تَخْذَ الرَّحْمَانُ
31:48وَالَدَا
31:49لَقَدْ جِئْتُمْ
31:51شَيْئًا
31:52اِذْدَا
31:54جزاکاللہ
31:55خیر
31:55چلتے ہیں ناظرین
31:56نیکس کولر کے جانے
31:57السلام علیکم
31:58السلام
31:59وَالیکم
32:00اسلام
32:00یہ کہاں سے
32:02بلال ہو سے
32:03سنوئے بیٹا
32:20جزاکاللہ
32:25جزاکاللہ
32:26خیر
32:26ناظرین
32:26جلتے ہیں نیکس کولر کے جانے
32:28السلام علیکم
32:29وَالَيْكُمْ
32:30اسلام
32:30جی کہاں سے
32:33سنوئے
32:50سنوئے
32:50اور کافروں نے کہا
32:52رحمان نے اولاد بنا لی ہے
32:53بے شب تم نے بہت سخت بات کہی ہے
32:56جزاکاللہ
32:57خیر
32:57السلام علیکم
32:58السلام
32:59ورحمت اللہ
33:00السلام
33:00ورحمت اللہ
33:01جی کہاں سے
33:04سنوئے
33:06سنوئے
33:06اعوذ باللہ
33:08من الشیطان الرجیم
33:11بسم اللہ
33:12الرحمن
33:12الرحیم
33:14وقال
33:15تحضر
33:18رحمان
33:19ولدا
33:20لقد جئتم
33:22شئیئن
33:23اددہ
33:24صدت اللہ
33:26جزاکاللہ
33:27خیر
33:27ناظرین
33:27و سامعین
33:28اس کے ساتھ ہی
33:29ہمارے اس پرگرام کا وقت
33:30اپنے اختتام کو پہنچا
33:32بلکہ
33:33مجھے بتایا جا رہا ہے
33:34کہ کول لے لیتے ہیں
33:35تو دیکھتے ہیں
33:36اس وقت لائن پر
33:36ہمارے ساتھ کون ہے
33:37السلام علیکم
33:40جی کہاں سے
33:44جی سنائیے
33:51میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
33:56بچوں کو پڑھانا چاہ رہی ہیں آپ
33:59تو آپ
33:59کنٹرل روم سے
34:00رابطہ کریں
34:01ٹھیک ہے
34:01جزاکاللہ خیر
34:02السلام علیکم
34:05السلام علیکم
34:08میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
34:12ناظرین
34:12لگتا ہے
34:13کہ
34:13اب وقت
34:14کبھی اختتام ہو گیا ہے
34:15اور
34:16کچھ
34:17آواز کا
34:17پروبلم تھا
34:18ہم
34:19ان کی آواز میں
34:20صحیح نہیں آ رہی ہے
34:20ہماری آواز صحیح نہیں
34:21جا رہی ہے
34:23ناظرین
34:23یہ پروگرام
34:24جسے آپ
34:24روزانہ
34:25علاوہ
34:25ہفتی
34:26اور
34:26اتوار
34:26کیس
34:26سے پہر
34:27چار
34:28بجے سے
34:28لائب دیکھتے ہیں
34:29اور رات
34:30کو
34:30ایک
34:31بجے سے
34:31ریپیٹ
34:32ٹیلکاس
34:32میں
34:32یہ پروگرام
34:33پیش
34:33کیا جاتا ہے
34:34فیڈبیک
34:35سے
34:35ضرور
34:35آگاک
34:35کیجئے
34:36www.ar
34:38yqtv.tv
34:39پر
34:39آپ
34:39ہمیں
34:39جوائن
34:40کر سکتے ہیں
34:40یہ پروگرام
34:41آپ
34:42یوٹیوب
34:42پر
34:42دیکھنا
34:42چاہیں
34:43تو
34:43اس
34:43پروگرام
34:43کے
34:43نام
34:44کے
34:44ساتھ
34:44ڈیٹ
34:44کے
34:44ساتھ
34:45آپ
34:45سرچ
34:45کیجئے
34:45اس
34:46پروگرام
34:46سے
34:47مستفیز
34:47اور
34:47اور
34:48کو
34:48بھی
34:48ترغیب
34:48دیجئے
34:49سندگی
34:50رہی
34:50تو
34:50انشاءاللہ
34:50کل
34:51سیم
34:51ٹائم
34:51آپ
34:52کی
34:52خدمت
34:52میں
34:52پھر
34:53حاصل
34:53ہوں گے
34:53اس
34:54وقت
34:54تک
34:54کے لیے
34:54آپ
34:55سے
34:55اجازت
34:55چاہیں
34:55گے
34:56پروگرام
34:57قرآن
34:57سنیے
34:58اور
34:58سنیے
34:58کہ
34:58میں
34:58اسپان
34:59محمد
34:59سحیل
35:00رضا
35:00امجدی
35:01اور
35:01ایر ویکیو
35:01ٹی وی
35:02کے
35:02پوری
35:02ٹیم
35:02کو
35:02دیجئے
35:03اجازت
35:03اس
35:04دعا کے
35:04ساتھ
35:05اللہ
35:05رب العالمین
35:06آپ
35:06کا
35:07ہم
35:07سب
35:08کا
35:08حامی
35:08و
35:09ناصر
35:09رہے
35:09سلام
35:10علیکم
35:11و
35:11رحمت
35:11اللہ
35:11و
35:12برکات
Comments