Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 83)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00La ilaha illallah
00:30وعلى آلہ وآصحابہ وبرک و سلم
00:33محترم ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز
00:38السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:43پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:49آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امجدی نے
00:52محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:57آپ جانتے ہیں کہ ہم پروگرام کے آغاز میں
01:00قرآن و حدیث کے مناسبت سے کچھ نہ کچھ بات
01:05آپ سے کیا کرتے ہیں
01:06آج ہم بات کریں گے ناظرین کہ خانہ کعبہ
01:10سب سے پہلے کس نے بنایا
01:13قرآن کریم میں ہے کہ
01:15اِنَّ اَوَّلَ بَيْتِمْ وَدِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكْحَتَ مُبَارَكَمْ وَهُدَلِّ الْعَالَمِينَ
01:22کہ بے شک سب سے پہلا گھر
01:27کہ جو لوگوں کے لیے بنایا گیا
01:31وہ مکہ میں ہے
01:33اور یہ مبارک ہے
01:35اور تمام عالمین کے لیے ہدایت ہے
01:41اس کے بارے میں آتا ہے ناظرین
01:43کہ جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو
01:46جنت سے اترنے کا حکم دیا
01:50تو فرمائے کہ تمہارے ساتھ
01:53ایک بیعت بھی اتاروں گا
01:55جس کے گرد
01:57ایسے تواف کیا جائے گا
01:59جسے عرش کے گرد
02:01فرشتے تواف کرتے ہیں
02:03اس کے پاس ایسی نماز پڑھ ہی جائے گی
02:08جیسے
02:09جو ہے وہ
02:10عرش کے پاس
02:11فرشتے
02:13کوئی حالت سجدہ میں ہے
02:15کوئی حالت قیام میں ہے
02:17کوئی حالت رکو میں ہے
02:19کوئی حالت سجدہ میں ہے
02:21پھر آدم علیہ السلام کو حکم ہوا
02:24تو ناظرین
02:25کوہِ ہرا
02:26یعنی جسے جبل نور کہا جاتا ہے
02:30یہاں سے
02:31کوہِ تور
02:32اور اسی طریقے سے
02:34تورِ سینہ
02:36جبلِ لبنان
02:38اور جودی پہاڑ
02:39ان پانچ پہاڑوں کی
02:41مٹی
02:42اٹھائی گئی
02:44اور اس سے
02:45خانہِ کعبہ
02:46بنایا گیا
02:47جامعہ البیان جل نمبر ایک
02:49صفحہ نمبر
02:50چار سو اٹھائیت
02:52فور ٹو ایٹ
02:52میں ناظرین
02:53یہ روایت موجود ہے
02:55اب کل کتنی مرتبہ
02:57بنایا گیا
02:57ناظرین اس کے بارے میں ہے
02:59یہ بھی روایت ہے
03:00کہ سب سے پہلے
03:01فرشتوں نے بنایا
03:03اس کے بعد
03:04حضرتِ آدم علیہ السلام
03:06نے بنایا
03:07اس کے بعد
03:08آدم علیہ السلام
03:09کے بیٹے
03:10شیس علیہ السلام
03:11نے بنایا
03:11پھر ناظرین
03:13توفانِ نو میں
03:14اسے اٹھا لیا گیا
03:15انبیاء اور
03:15رسولِ عظام علیہ السلام
03:17اس کا حج کیا کرتے تھے
03:19لیکن یہ بیت اللہ
03:20اپنے مقام پر
03:21موجود نہیں تھا
03:22پھر ابراہیم علیہ السلام
03:24کو
03:26وہاں کے بارے میں
03:27جگہ متعین کر کے
03:29بتایا گیا
03:29کہ اس مقام پر
03:31بیت اللہ بناو
03:32تو ابراہیم علیہ السلام
03:34نے اور آپ کے ساتھ
03:35اسماعیل علیہ السلام
03:36نے
03:36اس گھر کو
03:37بنایا
03:38ناظرین
03:39اس کے بعد
03:40پانچویں مرتبہ
03:41قومِ عمالکہ
03:42نے بنایا
03:43پھر چھٹی مرتبہ
03:45قبیلہِ جرہم
03:46نے بنایا
03:46ساتویں مرتبہ
03:48قسی بن قلاب
03:50نے بنایا
03:50جو کہ حضور نبی کریم
03:52علیہ السلام
03:52کے آبا و اشتاد
03:53میں سے ہیں
03:54آٹھویں مرتبہ
03:55قریش نے بنایا
03:57ناظرین
03:58یہ وہ مشہور
03:59تعمیر ہے
04:00جو حضور نبی کریم
04:01علیہ السلام
04:01کی باسس سے پہلے ہوئی
04:03اور تقریباً
04:04پانچ سال پہلے ہوئی
04:06اور یہی وہ
04:07یہاں مشہور واقعہ ہوا
04:08کہ حجر اسوت کی
04:09تنصیب میں
04:10اختلاف ہوا
04:11تو حضور نبی کریم
04:12علیہ السلام
04:13نے پھر فیصلہ فرمایا
04:15اور آپ کو
04:16صادق و امین
04:17جو ہے وہ کہا گیا
04:18کہ جب آپ موجود ہیں
04:19تو انہوں نے کہا
04:20کہ بس صادق و امین آگئے
04:22اب یہ مسئلہ حل ہو جائے گا
04:23تو بہرحال
04:24یہ وہ
04:25مشہور تعمیر ہے
04:26اور انہوں نے
04:26اپنے حلال پیسوں سے
04:28بنایا
04:28اسی تعمیر میں
04:30حتیم کعبہ
04:31کو باہر کیا گیا
04:32کہ اتنی رقم
04:32موجود نہیں تھی
04:33کہ وہاں پر بھی
04:35تعمیر کی جائے
04:35پھر نوی مرتبہ
04:37عبداللہ بن زبیر
04:37رضی اللہ تعالیٰ
04:38انہوں نے
04:39اسے دوبارہ تعمیر کیا
04:41اور انہوں نے
04:42قریش کی بنا
04:44جو تھی
04:44حتیم کعبہ
04:45باہر تھی
04:45تو ابراہیم
04:47علیہ السلام
04:48کی بنا پر
04:48اسے دوبارہ
04:49رکھا گیا
04:49کہ حتیم کعبہ
04:51کو کعبہ کے
04:51اندر شامل
04:53کیا گیا
04:53دو دروازے
04:55رکھے
04:55ایک انٹرنس کا
04:57اور دوسرا
04:57ایگزٹ کا
04:58پھر دسویں مرتبہ
05:00عبدالملک بن مروان
05:01کے حکم پر
05:01حجاج بن یوسف
05:02نے اسے دوبارہ
05:03تعمیر کیا
05:04اور دوبارہ
05:06پھر قریش کی
05:06بنا پر
05:07اسے بنا دیا گیا
05:08حتیم کعبہ
05:09کو باہر کر دیا گیا
05:10علمہ کرتو بھی
05:11ناظرین لکھتے ہیں
05:12آگے جا کر
05:13کہتے ہیں
05:14کہ پھر
05:15اس کے بعد
05:16حاضر رشید
05:17کو یہ بات پہنچی
05:18کہ حضور نبی کریم
05:19علیہ السلام
05:20بنائے ابراہیم
05:22کو پسند فرماتے تھے
05:23تو آپ نے
05:24امام مالک
05:25علی رحمہ سے پوچھا
05:26کہ اسے دوبارہ
05:27بنائے ابراہیم
05:28پر کر دیا جائے
05:29تو انہوں نے
05:30منع کیا
05:31کہ اسے
05:32چھوڑ دیا جائے
05:33اپنے مقام پر
05:34رہنے دیا جائے
05:35ورنہ یہ
05:36بادشاہوں کا
05:37کھیل بن جائے گا
05:38ناظرین یہاں تک
05:39ہم نے آپ کی خدمت
05:40میں ارس کی
05:41کہ کتنی مرتبہ
05:41تعمیر ہوا
05:42سب سے پہلے
05:43کس نے تعمیر کیا
05:44اب انشاءاللہ
05:44مزید باتیں
05:45جو انشاءاللہ
05:47آپ تک پہنچیں گی
05:48ناظرین
05:48ہو سکتا ہے
05:49کہ آپ نے پہلے
05:49نہ سنی ہو
05:50اسے ضرور سماعت کیجئے گا
05:52تو آج کے لئے
05:52اتنا ہی کافی ہے
05:53چلتے ہیں آج کے
05:54سبق کی جانب
05:55ہمارا جو آج کا
05:56سبق ہے وہ
05:57سورہ مریم
05:58سورہ مریم کی
05:59آیت نمبر
06:00ایٹی تھری ہے
06:01جو آج کے
06:02سبق میں
06:03شامل ہے
06:04فارمنٹ کے
06:05مطابق پڑھیں گے
06:05باوضو ہو جائیں
06:06سکرین کے سامنے
06:07موجود ہیں
06:08کلام پاک کو
06:09ساتھ رکھیں
06:09آج کا سبق نکالیں
06:11اپنے پاس
06:11نوٹ بک ضرور رکھیں
06:12کوئی بھی
06:13امپورٹنٹ بات ہو
06:14نوٹ ضرور فرمالی جی
06:15آپ کے لئے چلتے ہیں
06:16آج کے
06:17اس پرگرام کے
06:17فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
06:19لغت القرآن
06:20یہ ہمارے اس پرگرام
06:21کا پہلا سیگمنٹ ہے
06:22اور آئیے
06:23تعاوز تصمیہ
06:24پڑھتے ہوئے
06:25آج کے
06:25سبق کو
06:26شروع کرتے ہیں
06:27اعوذ باللہ
06:29من الشیطان الرجیم
06:32بسم اللہ
06:34الرحمن الرحیم
06:51اسے ازن پڑھیں گے
06:52وقف کے صورت میں
06:54ازا پڑھا چاہے گا
06:55دو زبر کی ترمین
06:56وقف میں
06:57علف سے چینج ہو جاتی ہے
06:59آخر میں
07:00علامت وقف اندر
07:0183 لکھاوا ہے
07:03آہت نمبر 83
07:04یہاں پر
07:04کمپلیٹ ہو رہی ہے
07:06کتنے کلمات ہیں
07:07دیکھئے
07:08حمزہ زبر
07:09آہ ایک کلمہ
07:10لم دوسرا
07:11ترہ تیسرا
07:13انہ چوتھا
07:14نا پانچوا
07:15ارسلنا چھٹا
07:17الشیاطین ساتوا
07:19علا آٹھوا
07:20الکافرین النوا
07:21تعوزو
07:23دسوا
07:24ازا گیاروا
07:26ناظرین کل یہاں ملا کر
07:27گیارہ کلمات ہیں
07:29ہر کلمے کو
07:31علیدہ
07:31پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:33بغور ملاحظہ فرمائیں
07:35آ
07:36لم
07:37تارو
07:38یہ تینوں
07:39علیدہ علیدہ کلمات ہیں
07:40ملا کر پڑھیں گے
07:41آلم
07:42تارو
07:43انہ علیدہ
07:44نا علیدہ
07:45ملا کر پڑھیں گے
07:46انہ
07:47ناظرین جہاں پر
07:49جو ہے وہ قرآن کریم میں
07:51انہ
07:51تو وہاں انہ ہی پڑھیں گے
07:53جہاں انہ نا
07:54وہاں انہ نا ہی پڑھیں گے
07:56اسی طریقے سے
07:57انہ
07:57انہ
07:58انہ نی
07:59جس طرح قرآن کریم میں
08:00جہاں لکھا ہوا ہے
08:01اس طرح پڑھیں گے
08:02لیکن عام
08:04عربی بولچال میں
08:05ناظرین اگر
08:06انہ ہو تو
08:07انہ نا بھی پڑھ سکتے ہیں
08:09انہ بھی پڑھ سکتے ہیں
08:10انہ
08:11یا انہ نی
08:12یا انہ نی
08:13یا انہ
08:14جس طرح
08:15چاہے پڑھ سکتے ہیں
08:16لیکن
08:17قرآن کریم میں
08:18جو جس طرح لکھا ہوا ہے
08:19اسی طریقے سے پڑھنا
08:26That's to say that we have 3-4
08:28Yeah,ho.
08:42No sonia.
08:43Isshayatina ki shin ke sath milayenge
08:46Dermayana meza alif ni hamza ko
08:47Hضف kiya jayega
08:48Ya kha'da zabariya
08:49Ya alif zabariya
08:50Dura tariqon se pahna drast te
08:52Ya nazirin
08:53Shin harf shamsiyah hai
08:55Harf shamsiyah
08:55Voh harf ke jis par alif laam ho
08:57Lekin laam ko pahana jahe
09:01Arsalna shayatina
09:02Ghilat
09:04Arsalna shayatina
09:05Yeh sahih hai
09:06Ala alkaifirina
09:08Ala waisya pahin ge
09:09To laam par kha'da zabar hooga
09:10Mila kar pahin ge
09:11Laam par zabar hooga
09:12Issyal kafirina ke laam sakin
09:13Ke sath milayenge
09:14Dermayana meza
09:15Alaif iri hamza ko
09:16Hضف kiya jayega
09:17Khaf kha'da zabar ka
09:18Or khaf alif zabar ka
09:19Dholo tariqon se pahna drast te
09:21Rauh ki niçhe
09:21Zerhe rauh ko bharik
09:23Karke pahin ge
09:23Ala alkaifirina
09:26Ta'udzu alida hum
09:28Alaida mila kar pahin ge
09:29Ta'udzu hum
09:31Azzan
09:31Ya waqf parin ge
09:33To azza
09:34Pahin ge
09:34Aya nazirin
09:35Chalte hain
09:36Kalimat ki
09:37Lugat
09:37Or gira mar
09:37Khetpar
09:38Se
09:38Tahkik
09:42Sabak ya malikin
09:43Khe pher joh klimat
09:44Hesma afal hurof
09:46Nazirin
09:46Unki nishan dahi
09:47Ki jayegi
09:47Tahkik o tajmah
09:48Bias karayengi
09:49Koran
09:50Or urdu
09:50Ke huwalے
09:51Se
09:51Khi wo klimat
09:51Joh am
09:52Topper
09:52Ap koran
09:53Me pahit
09:53Tehen
09:54Urdu
09:54Me bhi use
09:55Ki jathe
09:55Unki
09:56Bhi nishan dahi
09:56Hooggi
09:57Bismillah
09:58Ar-Rahman
09:58Ar-Rahim
10:01Alam
10:02Tara
10:09An-na
10:18Ar-salna
10:20Al-shayyatina
10:22Ar-salna
10:39Al-shayyatina
10:51Al-shayyatina
10:53Ta'uzuhum
10:55Al-shayyatina
11:04Az-za
11:13یہ آیت
11:14نمبر ہے
11:1583
11:21ناظرین
11:22سامعین
11:22سب سے پہلے
11:23ہم دیکھتے ہیں
11:23یہاں پر
11:24اسما کتنے ہیں
11:25کون کون سے ہیں
11:26تو پہلا
11:27اسم
11:28یہاں ملائزہ
11:28فرمائیں
11:29وہ ہے
11:29نازمیر
11:32دوسرا ہے
11:33Al-shayyatina
11:34تیسرا
11:36Al-kafirina
11:38ہم
11:39ناظرین یہاں پر
11:40نمبر ایک آئے گا
11:41اور نمبر چار ہے
11:43Az-za
11:44تو کل یہاں پر
11:46چار اسماں ہیں
11:47نمبر ایک
11:49An-na
11:51زمیر
11:55اور نمبر دو
11:57ہم زمیر
11:58نمبر دو
12:01Al-shayyatina
12:14نمبر تین
12:16Al-kafirina
12:26اور نمبر چار
12:28Az-za
12:29انشاءاللہ
12:30مزید پر
12:30آگے بڑھائیں گے
12:31لیکن
12:32ہمیں جانا ہوگا
12:33بریک کی جانب
12:34تو ملاقات ہوگی
12:35مختصر سے
12:36بریک کے بعد
12:37ویلکم بیک
12:38ناظرین
12:39و سامعین
12:39چلتے ہیں
12:40آج کے
12:40پرگرم کی جانب
12:41اور
12:42یہاں پر
12:43ناظرین
12:43آپ دیکھیں
12:44کہ
12:44چار اسما
12:46ہم لکھ چکے ہیں
12:47اور
12:47اب
12:48افعال کی طرف
12:49چلتے ہیں
12:50پہلا فعل ہے
12:51ترو
12:52دوسرا ہے
12:53ارسلنا
12:54تیسرا ہے
12:55تعوزو
12:56تو تین
12:57افعال ہیں
12:59ترو
13:03ارسلنا
13:09اور
13:10تعوزو
13:19اچھا جی
13:20اب ہم دیکھتے ہیں
13:21کہ حروف
13:21کتنے ہیں
13:22کون کون سے ہیں
13:23تو
13:23پہلا حرف
13:24ا
13:25اینی حمزہ
13:27دوسرا ہے
13:28لم
13:30تیسرا ہے
13:31انہ
13:31چوتھا ہے
13:33علا
13:34کل یہاں پر
13:36چار
13:36حروف ہیں
13:37نمبر ایک
13:39حمزہ زبر
13:39آ
13:40نمبر دو
13:42لم
13:43نمبر تین
13:45انہ
13:50نمبر چار
13:51علا
13:55چار اسمہ
13:57تین افعال
13:57چار حروف
13:58تو کل ملا کر
13:59گیارہ کلمات ہیں
14:09اب آجی ناظرین
14:10اسمہ کی طرف
14:11نا
14:12جمع متقلم کی
14:13ضمیر ہے
14:14جمع متقلم کی ضمیر
14:16متصل ہو
14:17تو نا کی شکل میں
14:18منفصل ہو
14:19تو نحنو کی شکل میں
14:20ہوتی ہے
14:21نا یا نحنو
14:22اس کا منع ہوگا
14:24ہم
14:24ہمارا
14:25ہمارے
14:25ہماری
14:26ہم سب
14:27ان میں سے کوئی
14:28معنی بھی کیا جا سکتا ہے
14:29ہم جمع مذکر
14:31غائب کی ضمیر ہے
14:32جمع مذکر
14:33غائب کی ضمیر
14:34متصل ہو
14:35تو ہم
14:36اور ہم
14:36دونوں شکلوں میں ہوگی
14:37اور منفصل ہو
14:39تو صرف
14:39ہم کی شکل میں ہوگی
14:41ہم یا ہم
14:42اس کا معنی ہوگا
14:43وہ سب
14:43ان سب
14:44ان ہیں
14:45اس کے بعد
14:47شیاطین
14:47شیاطین
14:49شیطان کی جمع ہے
14:50اور شیطان کا معنی ہے
14:51ایک شیطان
14:52شیاطین
14:53بہت سے شیطان
14:55اور ناظرین
14:55شیطان اور شیاطین
14:57یہ دونوں کے دونوں
14:59انکار
15:00who has been used
15:00which is
15:06Lafirina
15:08this is a
15:09liaison
15:09and
15:11Staffing
15:12500
15:15Staffingkr
15:1553
15:19and
15:26four
15:27good
15:27بہت سے przekرانے والے
15:29تو ناظرین کافر عامتوں پر
15:31ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
15:36اس کے بعد ہے
15:37عزہ
15:38عزہ کسی کہا جاتا ہے
15:40عزہ کا معنی ہوتا ہے اکسانہ
15:42عزہ کا معنی ہوتا ہے اکسانہ
15:45اب آجائے
15:46ناظرین افعال کی جانب
15:48پہلا فعل ہے ترا
15:50یہ ترا جو ہے یہ فعل
15:52مزارع معروف ہے
15:53سیغا واحد مذکر حاصر
15:55This is the one that if you just read it, it will be here and there will be a
16:03and the one will be there.
16:04This is the one that is known.
16:08What do you mean?
16:10This is the one that you do or you will see.
16:14You will see.
16:16You will see.
16:18You will see.
16:19Here is the one that is.
16:22This is the one that will be Ministries.
16:23He will last the last work.
16:27After the death will kill.
16:34Then after the death will also become лучше.
16:36So, today after the death okada,
16:37the death will become collapsed.
16:38Atta minus the death,
16:41then there will be a 매?"
16:44راہ پر زبر آیا
16:45تو یہ ہوا لم ترہ
16:47دوسرا یہ کہ فیل مزارے
16:49جب لم داخل ہو جائے
16:50تو یہ لم فیل مزارے کو
16:52اپنے معنی میں رہنے نہیں دیتا
16:54فیل مزارے کو بمعنی ماضی منفی کے کر دیتا ہے
16:57تو لم ترہ آپ نے نہیں دیکھا
16:59علم ترہ کیا آپ نے نہیں دیکھا
17:02کیا آپ نے نہیں دیکھا
17:04اس کے بعد ہے ارسلنا
17:06ارسلنا فیل ماضی معروف سیغا
17:08جمع متقلم
17:09اس کا معنی ہے
17:10ہم نے بھیجا
17:12ہم نے بھیجا
17:17ارسال اس کا مصدر ہے
17:20جو کہ عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:23ہم کہتے ہیں نا کہ میں نے آپ کو فلاں چیز ارسال کی تھی
17:26آپ تک پہنچی یعنی میں نے آپ کو بھیجی تھی
17:29آپ کو پیغام ارسال کیا تھا
17:31آپ کو توفہ ارسال کیا تھا
17:32تو یہ عام طور پر اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
17:36اس کے بعد ہے تأوزو
17:39تأوزو فیل مزارع معروف
17:43سیغہ واحد مؤنس غائب
17:46سیغہ واحد مؤنس غائب
17:48اس کا معنی ہے وہ اکساتا ہے یا وہ اکسائے گا
17:52اچھا یہاں پر سیغہ واحد مؤنس غائب کیوں ہے
17:55اس لیے کہ ناظرین یہاں پر یاد رکھیں
17:59کہ انہوں نے یہ جو فرمایا گیا
18:01کہ آپ نے نہیں دیکھا
18:03کہ بے شک ہم نے شیاطین بھیجے کافرین پر
18:07وہ انہیں اکساتے ہیں
18:09تو شیاطین اس کا فائل بن رہا ہے
18:11اور شیاطین جمع مقصر ہے
18:13جمع مقصر وہ جمع ہوتی ہے جس میں واحد کی بنا سلامت نہ رہے
18:19اور سالی میں وہ جمع ہوتی ہے جس میں واحد کی بنا سلامت رہے
18:22جسے مسلم
18:23اس کی جمع ہے مسلمون
18:25تو اب دیکھیں مسلمون
18:26جمع کو ہم دیکھیں
18:28تو مسلم کے آگے واو انون کیا
18:30تو جمع ہو گئی
18:32تو مسلم سلامت ہے
18:34شیطان کی جمع ہے شیاطین
18:36یہ جمع مقصر ہے
18:37تو اب آپ دیکھیں شیطان
18:39جمع ہے شیاطین
18:40so now the one who is behind the door of the stone
18:46what is the name?
18:47Shaitin
18:48Ya' ke baad Alif a gaya
18:51i.e. Shaitin
18:52Shaitan may kitnye haroof they?
18:54Shiyin, Ya'ta, Alif, Nun
18:57these are 5 haroof they
18:58so now second harf ke baad
19:01Shiyin and Ya' ke baad Alif ka asafah huwa
19:03to Wait ke baad Tiota goay
19:04so that wait ke baad tiota goay
19:07i.e. Jemaah Mokasar
19:08د Kings are 1
19:09US
19:10Why the
19:11This
19:115
19:136
19:146
19:166
19:17now
19:48. . . .
20:17And number three.
20:20Our
20:21I'll see you next time.
20:53The name of the Prophet is the name of the Prophet and the Prophet is the name of the Prophet.
21:21حمزہ زبر از زادو زبرزن
21:24اززن یہاں وقف کریں گے
21:26تو اززا پڑھا چائے گا
21:28آئیے چلتے ہیں ناظرین
21:30تلاوت کی جانب
21:31سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
21:33ترتیل کے ساتھ
21:34تو آئیے سماعت فرمائیے
21:39اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
21:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:20اب ہم پڑھیں گے ناظرین
22:21حضر کے ساتھ جیسے نمازی طرح بھی
22:23میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
22:37اب ہم پڑھیں گے
22:38تدویر کے ساتھ جس طرح
22:40فرض نمازوں میں
22:41آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
23:02تلاوت مکمل ہوئی اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہے
23:05ہمارے اس پروگرام کا جو فرسٹ سیگمٹ ہے
23:08وہ کمپلیٹ ہوا
23:09اب آپ کو لیے چلتے ہیں ناظرین
23:11اپنے اس پروگرام کے سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
23:14تفہیم القرآن
23:16یہ ہمارے اس پروگرام کا سیکنڈ سیگمٹ ہے
23:19سب سے پہلے حرف پہ حرف ترجمہ
23:21اس کے بعد آسان فہم ترجمہ
23:24اور آخیر میں آسان تفسیر انشاءاللہ
23:27جو آپ کو آسانی سے سمجھ میں ہے
23:29وہ تفسیر انشاءاللہ
23:30آپ کی خدمت میں عرض کریں گے
23:32آئے چلتے ہیں حرف پہ حرف
23:34لفظ پہ لفظ ترجمہ کی جانب
23:36آ کیا
23:37لم ترہ آپ نے نہیں دیکھا
23:40انہ تحقیق ہم
23:43ارسلنا ہم نے بھیجا
23:46الشیاطینا شیطانوں کو
23:50علا پر
23:51الكافرین کافروں
23:54تو علل کافرین کا معنی کیا ہوگا
23:56کافروں پر
23:59تعزو وہ اکساتے ہیں
24:02ہم انہیں کنہیں
24:05کافرین
24:06یہ ہم ضمیر
24:07کافرین کی طرف لوٹ رہی ہے
24:10تو وہ اکساتے ہیں
24:12ہم انہیں یعنی کافرین کو
24:14ازا اکسانا
24:16ناظرین و سامعین
24:17یہ حرف پہ حرف
24:19لفظ پہ لفظ ترجمہ ہے
24:21اب آئیے آپ کو لئے چلتے ہیں
24:22آسان فہم
24:24با محاورہ ترجمہ کی جانب
24:38کیا آپ نے نہیں دیکھا
24:41کہ ہم نے شیاطین کو
24:43کافروں پر مسلس کر کے بھیجا
24:45جو انہیں بھرائیوں پر
24:48برانگیختہ کرتے رہتے ہیں
24:51برانگیختہ کرنا
24:52یعنی ابھارنا
24:53کیا آپ نے نہیں دیکھا
24:56کہ ہم نے شیاطین کو
24:58کافروں پر
24:59مسلس کر کے بھیجا
25:01جو انہیں بھرائیوں پر
25:03برانگیختہ کرتے رہتے ہیں
25:05ناظرین و سامعین
25:07یہ آسان فہم
25:08با محاورہ ترجمہ
25:09انشاءاللہ مزید پغرین کو آگے بڑھائیں گے
25:11لیکن ہمیں جانا ہوگا
25:11بریک کی جانب
25:12ملاقات ہوگی
25:13مختصر سے بریک کے بعد
25:16ویلکم بیک ناظرین و سامعین
25:18چلتے ہیں آج کے پغرین کی جانب
25:20اور ناظرین اب ہم تفسیر انشاءاللہ
25:23آپ کی خدمت میں ارز کریں گے
25:25تفسیر جو ہم ارز کر رہے تھے
25:28وہ یاد رکھیں کہ
25:30آیت نمبر ایٹی ون اور ایٹی ٹو کی
25:33ایٹی ون ایٹی ٹو میں کیا فرمایا
25:35وَاتَّخَذُوا مِن دُونِ اللَّهِ
25:37آلِهَةً لِيَكُونُ لَهُمْ عِزَّةً
25:40اور انہوں نے اللہ کے سوا معبود بنا رکھے ہیں
25:42تاکہ وہ ان کے مددکار ہوں
25:46كَلْنَا سَيَكْفُرُونَ بِعِبَیَدَتِهِمْ وَيَكُونُونَ عَلَيْهِمْ ضِدَّا
25:50ہرگز نہیں ان قریب
25:52وہ ان کی عبادتوں کا انکار کر دیں گے
25:54اور وہ ان کے خلاف ہو جائیں گے
25:57تو ناظرین و سامعین
25:58یہاں پر ایک نظارے کے
26:00اس سے پہلے بات کیا چل رہی تھی
26:03کہ انہوں نے جب یہ کہا
26:07کہ
26:08یعنی جسے رحمان عز و جل نے بڑی ڈھیل دی ہو
26:11تو جب اس نے ایسے لوگ پھر یہ کہتے ہیں
26:14کہ بھائی اس وقت بھی
26:17ہمارے پاس جو ہے وہ
26:19اولاد ہوگی ہمارے پاس لوگ ہوں گے
26:21اس وقت بھی ہم بیچ بچاؤ کرا لیں گے
26:24اور ایک یہ تھا کہ
26:26کفار نے یہ
26:27تانہ دیئے تھا مسلمانوں کو
26:28کہ تم اللہ تعالیٰ کو ماننے والے ہو
26:31تو اے شورام سے تو ہم رہتے ہیں
26:33تم اللہ تعالیٰ کو ماننے والے ہو
26:35مجلسے تو ہماری بڑی بہترین ہیں
26:37ہر اچھا بندہ ہماری مجلس میں ہوتا ہے
26:39ہر امیر بندہ ہماری مجلس میں ہوتا ہے
26:41تو تم کس طرح کہتے ہو
26:43کہ تم اللہ تعالیٰ کے پیارے پیارے تو ہم ہیں
26:45کہ ہم اتنے عیش و عرام
26:46تو پھر ایک جواب اس کا یہ دیئے تھا
26:49کافی تفصیل سے
26:50کہ یاد رکھیں
26:52کہ اس کو یوں سمجھ لیں
26:55کہ کسی کے پاس
26:59دنیاوی فراغ دستی ہو
27:00اور تنگ دستی ہو
27:02یعنی ایک شخص بڑا مالدار ہے
27:03اور ایک شخص بڑا تنگ دست ہے
27:05تو یہ حق اور باطل کا میار نہیں ہے
27:07ہاں اتنا ضرور ہے
27:09کہ بعض اوقات
27:10جو ہے وہ امیر بھی بڑے نیک ہوتے ہیں
27:13آپ دیکھیں سلمان علیہ السلام
27:15اللہ کے نبی لیکن بڑا پیسہ تھا
27:17ان کے پاس بڑا مال تھا
27:18ابراہیم علیہ السلام بڑا مال تھا
27:21صحابہ اکرام میں اور بھی
27:22سیدونا سیدی کے اکبر ہیں
27:24عبد الرحمن بن عوف ہیں
27:25اور عثمانی غنی رضی اللہ تعالی
27:28منہ مشمعین
27:29لیکن وہ نیک لوگ تھے
27:30انہوں نے اپنا مال
27:30اللہ کے راہ میں خرش کیا ہے
27:32تو بعض اوقات
27:33جو نیک لوگ ہوتے ہیں
27:36وہ غریب بھی ہوتے ہیں
27:37فقر بھی ہوتا ہے
27:38تو یاد رکھیں
27:39کہ ایسا نہیں
27:40کہ جو فقیر ہے
27:42تو اللہ تعالی سے دور ہے
27:43جو امیر ہے
27:44تو اللہ تعالی سے قریب ہے
27:45یہ میار نہیں ہے
27:46میار
27:47انہ اکرامکم انداللہی اتقاکم
27:49کہ بے شک
27:50تم میں سے زیادہ عزت والا
27:52اللہ کے نزیق وہ ہے
27:53جو زیادہ متقی پرہزکار ہے
27:55یعنی اللہ تعالی سے
27:56ڈرنے والا ہے
27:57اور پھر اس کے بعد
27:58ناظرین جب انہوں نے یہ کہا
28:00کہ کیا آپ نے
28:01اس شخص کو دیکھا
28:02جس نے ہماری آیتوں کے ساتھ
28:03کفر کی
28:04اور کہا مجھے
28:04ضرور مار اور اولاد دی جائے یہ
28:06یہ آیت نمبر 77 ہے
28:08تو اس کے مختلف جواب
28:10اللہ رب العالمین نے
28:10بڑے حکمت آمیز انداز میں فرمائے
28:12نمبر ایک
28:13آیت نمبر 78 میں
28:15کہ اس سے پوچھو
28:16کیا وہ غیب پر متعلق ہوا ہے
28:18یا اس نے رحمان سے
28:19کوئی اہد لیا ہوا ہے
28:20پھر آیت نمبر 79 میں
28:22ہرگز نہیں ہم انقریب
28:23اس کی باتوں کو
28:24لکھ رہے ہیں
28:25اور اس کے عذاب کو
28:26بڑھاتے رہیں گے
28:27یعنی یہ باتیں
28:27اس کی بالکل بے سر اپاہ ہیں
28:30اور ان باتوں میں
28:31ان باتوں سے
28:32سوائے اس کے عذاب کے
28:34زیادہ ہونے کے
28:35اور کچھ نہیں ہوگا
28:36اور ہم لکھ رہے ہیں
28:37پھر اس کے بعد
28:38ناظرین آیت نمبر 80 میں
28:40وَنَرِثُهُ مَا يَكُولُ وَيَعْتِينَ فَرْدَ
28:42اور ہم
28:43ہم ہی اس کی باتوں کے وارث ہیں
28:45اور ہمارے پاس
28:46وہ تنہا آئے گا
28:47اب یہاں پر ناظرین
28:48تھوڑا سا
28:49اسے تنبیہ کی گئی
28:51کہ تو جو کہتا ہے
28:52کہ میری اولاد
28:54یہ سب جھوٹی باتیں ہیں
28:55تو ہمارے پاس
28:57دنیا میں اکیل آیا تھا
28:58تو ہمارے پاس
29:00بھی اکیل آئے گا
29:06فرمائے کہ
29:07تم ہمارے پاس
29:08اکیلے اکیلے آئے گے
29:09جیسا دنیا میں
29:10اکیلے آئے تھے
29:11تو اکیلے آئے گا
29:12نہ اولاد ہوگی
29:13نہ یہ دو صحباب ہوں گے
29:15نہ یہ جو چیلے ہوتے ہیں
29:16یہ ہوں گے
29:16کوئی بھی نہیں ہوگا
29:17نہ باڈی گارڈز ہوں گے
29:19نہ کوئی اور ہوگا
29:20نہ محافظین
29:21کوئی بھی نہیں ہوگا
29:22جو تیرے ساتھ
29:23دنیا میں رہتے ہیں
29:24تیری ہاں میں ہاں ملاتے ہیں
29:26ان میں سے
29:26کوئی بھی تیرے ساتھ نہیں ہوگا
29:28تو اکیلہ
29:28ہمارے پاس آئے گا
29:30وَالتَّخَذُو مِن دُونِ اللَّهِ
29:32عَلِيَةً لِيَكُونُ لَهُمْ عِزَّا
29:33اور انہوں نے
29:34اللہ کے سوا جو
29:35معبود بنا رکھے ہیں
29:36اس لیے
29:37تاکہ وہ ان کے
29:38مددگار ہوں
29:38تو کوئی مددگار نہیں ہوگا
29:40اور اس کی ڈیٹیل
29:41ہم آپ کو بتا چکے ہیں
29:42کہ کافروں کا
29:43کوئی مددگار نہیں ہوگا
29:44کوئی شفی نہیں ہوگا
29:46لیکن جو ایمان والے ہیں
29:48تو ان کے شفی ہوں گے
29:49جیسا کہ
29:50احادیث کریمہ میں
29:51حفاظ کے بارے میں ہے
29:52کہ وہ بھی
29:53شفاعت کریں گے
29:55علماء کے بارے میں
29:56صالحین کے بارے میں
29:57وہ بچہ جو
29:58ناظرین
29:59انتقال کر جائے
30:00اس کے بارے میں ہے
30:01تو
30:02اسی طریقے سے
30:03جو انبیاء علیہ السلام ہے
30:04وہ ان کا بھی ہے
30:06ہاں یہ بات
30:07یاد رہے کہ
30:08شفاعتِ کبرہ کا جو سیرہ ہے
30:09وہ حضور نبی کریم علیہ السلام کے سر ہے
30:11اور اس کے بعد
30:13آپ کے صدقے سے پھر ساروں کو
30:14سب کو شفاعت نصیب ہوگی
30:17شفاعت عطا کی جائے گی
30:18اچھا پھر اس میں
30:19ایک بات اور بھی
30:20آپ دیکھیں
30:21کہ
30:25ہرگز دیان قریب
30:26ان کی عبادتوں کا انکار کر دیں گے
30:28وہ ان کے خلاف ہو جائیں گے
30:29انکار کون کریں گے
30:31جن بتوں کی وہ عبادت کرتے ہیں
30:33تو ان بتوں کو
30:35نرب العالمین بولنے کی
30:36صلاحیت عطا فرمائے گا
30:37وہ انکار کر دیں گے
30:38کہ ہم نے تھوڑی بولا تھا ان کو
30:40اور اسی طریقے سے
30:41ایک روایت یہ بھی
30:42کہ وہ خود بھی
30:43اپنی عبادتوں کا انکار کریں گے
30:47اور وہ جو بت ہیں
30:49وہ ان کے خلاف ہو جائیں گے
30:50یعنی
30:51روز قیامت بھی
30:52ان کی خلاف بولی بولیں گے
30:54اچھا اب یہاں پر
30:55ایک بات یہ سمجھائی جا رہی ہے
30:57کہ جن بتوں کی
30:58تم عبادت کرتے ہو
30:59اللہ تعالیٰ کا شریک
31:00تھیلاتے ہو
31:01تو ان بتوں کو
31:03یا جتنے بھی شریک ہیں
31:04اس کے علاوہ بھی
31:05ان کو اللہ رب العالمین
31:06بولنے کی صلاحیت
31:08عطا فرمائے گا
31:09تو بولنے کی صلاحیت
31:10عطا فرمانے کے ساتھ
31:11وہ کیا کریں گے
31:12وہ تمہارے خلاف بول رہے ہوں گے
31:14وہ تمہارے خلاف بول کر
31:16اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
31:17شہادت دے رہے ہوں گے
31:18اور اسی طریقے سے ناظرین
31:20تیرے پارے میں
31:21اگر آپ آ جائیے
31:22تو اس میں بھی
31:23اللہ تعالیٰ نے
31:24یہ فرمایا
31:26اب یہاں پر بھی فرمایا جا رہا ہے
31:35کہ جن شیاطین کی
31:37یہ پیروی کیا کرتے تھے
31:39تو وہ شیاطین بھی
31:41جب فیصلے کا دن آئے گا
31:43تو وہ بھی کہیں گے
31:44کہ ہم نے تو کچھ بھی نہیں کیا
31:46وہ کہیں گے
31:47کہ ہمارا تو
31:48تم پر کچھ کابو ہی نہیں تھا
31:49مگر اتنا تھا
31:50کہ ہم نے تمہیں بھلایا
31:51اشارہ دیا
31:52تم چلے آئے
31:53تو آج ہمیں ملامت نہ کرو
31:54اپنے آپ کو ملامت کرو
31:56اور میں تمہاری فریاد کو نہیں پہنچ سکتا
31:58لیکن تم میری فریاد کو پہنچ سکتے ہو
32:00یہ سورہ ابراہیم کی آیت نمبر ٢٠ ہے
32:03تو ہر کوئی انکار کرے گا
32:04تو نتیجہ کیا نکلتا ہے ناظرین
32:05وہ نکلتا ہے کہ
32:07جو روزی قیامت
32:09جو ہمارا الہ ہے
32:10اور جو فیصلہ فرمائے گا
32:13تو ہم اسی کی عبادت کریں
32:14کہ وہ روزی قیامت
32:16جب اس کے بارگاہ میں کھڑے ہوئے ہوں
32:17تو وہ ہم پر رحم فرمائے
32:19باقی اس کے علاوہ کوئی طاقت نہیں ہے ناظرین
32:21جو جو جس اس کو پوچھتا ہے
32:23جس اس کی عبادت کرتا ہے
32:24وہ کوئی بھی کام نہیں ہے
32:25کہ وہ ان کے خلاف ہو جائیں گے
32:26بلکہ انکار کریں گے
32:27انشاءاللہ مزید ارز کرتے ہیں
32:29لیکن آج کیلئے تنہی کافی ہے
32:30اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پوگرام کا
32:32سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
32:33چلتے ہیں
32:34تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
32:36قرآن سب کے لیے
32:37یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
32:38دنیا بھر سے ہمیں کالز کر سکتے ہیں
32:40اس دنیا پر نمبر رسپلے ہیں
32:41آپ کا تعلق پاکستان
32:43پاکستان سے باہر
32:43دنیا کی کسی خطے کسی ملسے ہو
32:45اٹھائیے اپنے فون
32:46سٹائل کیجئے نمبرز کو
32:47جوائن کیجئے ہمارے اس پوگرام کو
32:49دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
32:51ہمارے ساتھ کون ہیں
32:52السلام علیکم
32:53علیکم السلام
32:54جی کہاں سے
32:57فاطمالہ ہور سے
32:58سرائیے
33:23جزاکاللہ خیر
33:25السلام علیکم
33:26جی سنئیے
33:43جزاکاللہ خیر
33:44السلام علیکم
33:55میری آواز آپ تک پہنچ رہی ہیں
33:58جی
33:59میری آواز آپ تک پہنچ رہی ہیں
34:03جی
34:03جی سبق و ترجمہ سنائیے
34:23ہاں
34:24نہیں مجھے
34:25ان کی آواز نہیں آ رہی
34:26مجھے لگتا ہے
34:27میں ان کی
34:28کہ یہ
34:30ہمیں جوائن کرتی ہیں
34:31اچھا سناتی ہے
34:32لیکن مجھے ان کی آواز نہیں آ رہی
34:33اور میں نے سے کہوں گا
34:34کہ تھوڑا سا
34:35دیسیور سے نا
34:35مو ہٹا کر
34:36تھوڑا بات کیا کریں
34:37تاکہ آپ کی آواز
34:39صحیح طریقے سے
34:39ہمیں پہنچے
34:40یا پھر آپ کہیں پر
34:41بن جگہ پر ہے
34:42تو تھوڑا سا
34:43کھلی جگہ پر آئیں
34:44تاکہ آپ کی آواز
34:45ہمیں صحیح طریقے سے
34:46پہنچا کریں
34:47السلام علیکم
34:48علیکم السلام
34:49ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:50جی کہاں سے
34:50جی مفتی صاحب چالکور سے
34:52حفظ عظیم بات
34:54سنائیے
35:14کہ آپ نے نہیں دیکھا
35:16کہ ہم نے شیاتین کو
35:17کافروں پر مسلط کر کے
35:19بیجا جو انہیں برائیوں پر
35:20برانگیختہ کرتے رہتے تھے
35:22جزاک اللہ خیر
35:24السلام علیکم
35:25علیکم السلام
35:26جی کھن سے
35:29سنائیے
35:30جی
35:31اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:40أَلَمْ تَوْ أَنَّا أَوْسَلْنَا الشَّيَابِينَ عُلَى الْكَافِرِينَ تَعُزُّهُمْ أَزَّا
35:51ترجمان
35:52کیا آپ نے نہیں دیکھا
35:54کہ ہم نے شیاتین کو کافروں پر مسلط کر کے بھیجا
35:57جو انہیں برائیوں پر برانگیختہ کرتے رہتے ہیں
36:00جزاک اللہ خیر
36:02السلام علیکم
36:03وَعْلیکم سلام
36:04رحمت اللہ برکاتہ
36:06جی کہاں سے
36:07جی چکوال سے
36:09سنائیے
36:10اعوذ باللہ من الشیخوان الرجیم
36:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:16أَلَمْ تَرَى أَنَّا
36:22اَلَمْ تَرَى أَنَّا
36:25اَلَمْ تَرَى أَنَّا
36:29سَّـا
36:31سَّـا
36:31سَـ likelihood
36:35The following of the Church of Allah, and the following of the Church of Allah, and the following of the
36:39Church of Allah, and the following of the Church of Allah.
36:40Shazak Allah, As-Salamu, As-Salamu.
36:43Wa-alikums-Salamu.
36:45Jee, khan say?
36:46Shri-dha, lawho says.
36:47Sunayye.
36:49A'udhu billahi minash shaytunin ar-rojim.
36:55Bismillahirrohmanirrohim.
37:09jazakallahu khayr assalamualaikum
37:13assalamualaikum
37:16assalamualaikum
37:18jika se
37:19lahur se
37:22kaha se
37:23lahur se
37:24lahur se
37:25jisunayye
37:27a'ozu billahi minash shaytanir rajim
37:36bismillahirrahmanirrahim
37:37alam tar anna arsalna shayy
37:42arsal
37:43ek min
37:44arsalna shayyatina
37:49arsalna
37:51jis tara meh pardhu
37:53ek min bita jis tara meh pardhu
37:55اس طرح پڑھیں
37:55mayh pardhu
38:09toh goh se
38:25janeb assalamualaikum
38:26alaikum
38:27jika se
38:29jimush kitaab anna
38:30panjab se
38:54masha allah jazakallahu khayr assalamualaikum
39:05Thank you very much.
39:28same time,
39:29آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
39:30اس وقت تک کیلئے آپ سے اجازت چاہیں گے
39:32پروگرام قرآن سنئے
39:34اور سنئے کہ میں اس پان
39:36محمد سحیل رضا امجدی
39:37اور ایر وائکو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے اجازت
39:40اس دعا کے ساتھ
39:41کہ اللہ رب العالمی آپ کا
39:43ہم سب کا حامی و ناصر رہے
39:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended