Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 73)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:10Alhamdulillah
00:30وَأَصْحَبِهِ وَبَحْرِكْ وَسَلِّمْ
00:33محترم ناظرین و سامعین
00:36ویورز این لسنرز
00:38السلام علیکم
00:39ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:42پرگرام قرآن سنئے
00:45اور سنائے کے ساتھ
00:47آپ کا محسن محمد سحیل رضا امجدی
00:51آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:53ناظرین و سامعین
00:55آپ جانتے ہیں کہ ہم پرگرام کا آغاز
00:57قرآن و حدیث کی بات سے
00:59کیا کرتے ہیں
01:00اور آج ہم جو بات کر رہے ہیں
01:04عیسیٰ علیہ السلام
01:05کے دور مبارکہ میں
01:07ناظرین
01:09بلکہ موسیٰ علیہ السلام
01:11کے دور مبارکہ میں
01:13جب قہد صالح ہوا کرتی
01:15تو عام طور پر ناظرین
01:17وہ ایک بیعبان میں آ جاتے
01:19اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
01:21توبہ کرتے ہیں
01:23اب ہوا یہ کہ
01:24ایک مرتبہ قہد صالح ہوئی بھارشے
01:27رکھ گئی اور اسی طرح
01:29بیعبان میں آ کر
01:30موسیٰ علیہ السلام
01:31اپنی قوم کو لے کر آئے
01:33اور
01:34اللہ کی بارگاہ میں
01:36توبہ کرنے لگے
01:37سب مل کر
01:38تو
01:39اللہ تعالیٰ نے
01:40وحی فرمائی
01:41کہ
01:42اے میرے نبی
01:45اے میرے نبی
01:46ان میں سے
01:48ایک شخص
01:49اتنا گناہگار ہے
01:50ہمارا
01:51اتنا نافرمان ہے
01:53کہ اس کی
01:54نافرمانیوں
01:55اس کی گناہوں کی
01:57نحوست کی وجہ سے
01:58ہم نے بارشے روکی ہیں
02:00اب جب تک یہ
02:02نکلے گا نہیں
02:02ہم بارشے نازل
02:04نہیں فرمائیں گے
02:06ناظرین و سامعین
02:07اب ہوا یہ کہ
02:08موسیٰ علیہ السلام
02:10نے
02:10اپنی قوم میں یہ
02:12ندا دی
02:12یہ آواز لگائی
02:14کہ تم میں سے
02:16جو بھی گناہگار ہے
02:17وہ خود نکل جائے
02:18اس لیے کہ
02:19اس کی
02:20گناہوں کی
02:21نحوست کی وجہ سے
02:22اللہ رب العالمین
02:24نے بارشیں
02:25روک رکھی ہیں
02:26وہ نکلے گا نہیں
02:27بارشیں نہیں ہوں گی
02:29اب ناظرین و سامعین
02:31جو گناہگار تھا
02:32اس نے
02:33اب دل ہی دل میں
02:35اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
02:36کنیکشن جوڑا
02:38اور اس نے کہا
02:39مولا
02:39عرص کی مولا
02:41تو پوری زندگی
02:43میرے گناہوں پر
02:44پردے ڈالتا رہا
02:46تو پوری زندگی
02:48میری پوری زندگی
02:49میرے عیبوں کی
02:51ستر پوشی فرماتا رہا
02:53مولا کریم
02:54اگر آج میں نکل گیا
02:55تو پوری قوم میں
02:57بدنام ہو جاؤں گا
02:58یا الہ الاعالمین
03:00آج بھی
03:01میری ستر پوشی فرما
03:03میرے گناہوں کو
03:05معاف فرما
03:06اور
03:07مجھے شرمندہ ہونے سے
03:09بچا لے
03:09یہ تیری بارگاہ میں
03:11وعدہ ہے
03:11اگر آج
03:13تو نے مجھے شرمندہ
03:14ہونے سے بچایا
03:15تو مولا کریم
03:16پوری زندگی
03:17گناہ نہیں کروں گا
03:19گناہوں سے قریب
03:20نہیں چاہوں گا
03:21بارشیں شروع ہو گئیں
03:23تو موسیٰ علیہ السلام
03:24نے اللہ تعالیٰ کی
03:25بارگاہ میں یہ بات
03:26ارز کی
03:27کہ
03:28یا الہ الاعالمین
03:29تیری حکمت
03:29تو جانے
03:30تو نے تو فرمایا تھا
03:32کہ جب تک وہ گناہگار
03:33نہیں نکلے گا
03:34بارشیں نہیں ہوں گی
03:35تو کوئی نکلا تو نہیں
03:36اور بارشیں بھی ہو گئیں
03:38اب ناظرین یہ جملہ
03:39سننے کے قابل ہے
03:41کہ
03:42ہم گناہگار ہیں
03:43ہم
03:45دین سے بعض وقت
03:46دور ہو جاتے ہیں
03:48اللہ تعالیٰ
03:49اس کے رسول علیہ السلام
03:50کے احکامات سے
03:51روک گردانی کرتے ہیں
03:53ہم مانتے ہیں
03:53ناظرین و سامعین
03:55لیکن یاد رکھیں
03:56کہ مایوسی گناہ ہے
03:57مایوسی کی طرف نہ جائے
03:59اللہ تعالیٰ کی رحمت
04:01کے امید رکھیں
04:02کہ امید
04:03ایک ایسا سہارا ہے
04:04جو ہمیں کبھی
04:05گرنے نہیں دیتا
04:06اور
04:07اب یہاں پر آپ دیکھیں
04:09ناظرین
04:09یہ سننے کے لائقے
04:10یہ جملے
04:10اللہ رب العالمین
04:12نے فرمایا
04:13کہ اے میرے نبی
04:13جس کی گناہوں کی
04:16نہوست کی وجہ سے
04:17ہم نے بارش روک رکھی تھی
04:20اسی کی توبہ کی برکت سے
04:22ہم نے بارش نازل فرما دی
04:24اللہ اکبر
04:25کیا بات ہے ناظرین
04:27تو اس کا مطلب کیا ہے
04:28کہ گناہوں کی نہوست کی وجہ سے
04:30نعمتیں اور رحمتیں
04:33خوشیاں رک جاتی ہیں
04:35روٹ جاتی ہیں
04:36اور بندہ توبہ کرے
04:37اور نیکیوں کا وعدہ کرے
04:39نیکیوں کی طرف آئے
04:40تو پھر اللہ رب العالمین
04:42کرم فرماتا ہے
04:43روکی ہوئی بارشیں
04:45ان کا نزول ہوتا ہے
04:47روکی ہوئی نعمتیں
04:49رحمتیں خوشیاں
04:51دوبارہ مل جائے کرتی ہیں
04:52تو ناظرین اللہ کی بارگاہ میں
04:54توبہ اپنا معمول بنائیے
04:56اور نیکیوں کی طرف آئیے
04:58انشاءاللہ کرم ہی کرم ہوگا
05:00چلتے ہیں ناظرین
05:02آج کے سبق کی جانب
05:03ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:05وہ سورہ مریم
05:07مریم کی آیت نمبر ہے
05:09سیونٹی تری
05:11سیونٹی تری کا سیکنڈ پورشن ہے
05:13جو کی لاسٹ پورشن بھی ہے
05:15آج کے سبق میں شامل ہے
05:17فورمٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:19باوضو ہو جائے
05:19سکرین کے سامنے موجود ہیں
05:21کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:23آج کا سبق نکالیں
05:24اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:26کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:27نوٹ ضرور فرما لیجئے
05:29آپ کو لیے چلتے ہیں
05:30آج کے اس پرگرام کے
05:31فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
05:33لغت القرآن
05:34یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:36پہلا سیگمنٹ ہے
05:37اور آئیے تاوہ سسمیاں
05:38پڑھتے ہوئے
05:39آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:41اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:52قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا
06:00اَيُّ الْفَذِي قَيْرِ خَيْرٌ مَقَامًا
06:05وَأَحْسَنُ مَدِدِيَا
06:10ناظرین آمَنُوا
06:11چاہے یا رکے یا نہ رکے
06:12دونوں صورتوں میں آمَنُوا ہی پڑھا جائے گا
06:15لا ناظرین اس کا مانا ہے نہیں
06:17اس کا مانا ہے کہ یا رکنا جائز نہیں ہے
06:20نَدِيَنْ وَأَحْف کی صورت میں
06:22نَدِيَا پڑھا جائے گا
06:23دو زبر کی ترمین وقف میں
06:25علف سے چینج ہو جاتی ہے
06:27آخر میں علامت وقف اندر سیونٹی تری
06:29لکھا ہے آیت نمبر سیونٹی تری
06:32کمپلیٹ ہو رہی ہے
06:33کتنے کلمات ہیں
06:34قَالَ اِكَلْمَا
06:36الَّذِينَ دُوسرا
06:37کَفَرُ تیسرا
06:38لِل چوتھا
06:39الَّذِينَ پانچھوَا
06:40آمَنُوا چھٹا
06:42اَيُو ساتھوَا
06:43الفَلِقَيْنِ آٹھوَا
06:45خیر النووہ
06:46مقاما دسوہ
06:47پھر واؤ گیاروہ
06:49احسن باروہ
06:51نَدِيَا تیروہ
06:52کل یہاں پر تیرا کلمات موجود ہیں
06:54ہر کلمے کو
06:55علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:57بغور ملاحظہ فرمائے
06:59قَالَ
07:02الَّذِينَ
07:03قَالَ مِن اللَّام پر زبر ہے
07:05اسے الَّذِينَ کے لام کے ساتھ پلائیں گے
07:07درمیان میں اسے
07:08الیف و نی حمزہ کو
07:09حضف کیا جائے گا
07:10اسے ہم پڑھیں گے
07:11قَالَ الَّذِينَ
07:14كَفَرُ
07:15را پر پیش ہے
07:17را کو پر کر کے پڑھیں گے
07:19قَالَ الَّذِينَ كَفَرُ
07:22لِه
07:25الَّذِينَ
07:25لام کے نیچے زیر ہے
07:27اسے الَّذِينَ کے لام کے ساتھ ملائیں گے
07:29درمیان میں اسے
07:30الیف و نی حمزہ کو
07:31حضف کیا جائے گا
07:32اسے ہم پڑھیں گے
07:34لِلَّذِينَ
07:35آمَنُ
07:36آمَنُ
07:37میں آپ دیکھیں
07:38وَاو مَدَّ
07:38اوپر مَد کی علامت
07:39یہ مَد منفصل ہے
07:41مَد جائز بھی کہتے ہیں
07:42اور مینیمم
07:43اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار
07:45کھینچ کر پڑھنا چاہیے
07:47زیادہ سے زیادہ
07:47اس کو
07:48میکزیمم
07:49پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
07:50کھینچ کر پڑھ سکتے ہیں
07:53آمَنُ
07:54اَيُّ
07:57الْفَرِيقَيْنِ
07:57اَيُّ مِيَّا پر پیشے
07:59اسی الْفَرِيقَيْنِ
08:00کی لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
08:02درمیان میں اسے
08:03الیف و نی حمزہ کو
08:04حضف کیا جائے گا
08:05فَرِيقَيْنِ
08:06یہ روہ کی نیچے زیر ہے
08:07روہ کو بھاری کر کے پڑھیں گے
08:11اَيُّ الْفَرِيقَيْنِ
08:13خَيْرٌ
08:14مَقَامًا
08:17وَأَحْسَنُ
08:18نَدِيَّن
08:19خَيْرٌ
08:20میں روہ پر دو پیش کی ترمین ہے
08:22اسے مقامن کی میم کے ساتھ ملائیں گے
08:24میم کی آواز کو گھننے کے ساتھ
08:25ادا کیا جائے گا
08:26اور مقامن میں میم پر دو زبر کی ترمین
08:29اسے واؤ کے ساتھ ملا کر
08:30واؤ کی آواز کو ادا کیا جائے گا
08:32دونوں مقامات پر
08:33یہ ملون کا قیدہ اپلائے ہوگا
08:41مَقَامَوْ وَأَحْسَنُ
08:43وَأَحْسَنُ
08:44نَدِيَّن
08:45یہاں وقف کریں گے
08:46تو وَأَحْسَنُ نَدِيَّ
08:48پڑھا جائے گا
08:48یہ ناظرین چلتے ہیں
08:50کلمات کی لغت اور گرامر کے ادبار سے
08:52تحقیق اور ترجمہ کی جانے
08:54سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
08:56وہ لکھیں گے
08:56پھر جو کلمات ہیں
08:57اسمہ افعال حروف کون سے
09:00ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:01تحقیق اور ترجمہ بھی اس کریں گے
09:03قرآن اور اردو کی حوالے سے
09:05کہ وہ کلمات جو عام تر پر
09:07آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:08اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
09:09ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:16قَالَ الَّذِينَ
09:21كَفَرُ
09:31لِلَّذِينَ
09:36آمَنُوا
09:40خیر
09:41ایُّ الْفَرِيقَيْنِ
09:59خیر
10:03مقام
10:08واحسن
10:13نَدِيَّة
10:18یہ آیت نمبر سیبنٹی
10:21تری ہے
10:25احراب لگاتے ہیں
10:26قَالَ الَّذِينَ
10:29كَفَرُ
10:31لِلَّذِينَ
10:36آمَنُوا
10:37ایُّ الْفَرِيقَيْنِ
10:43خیر
10:47مقام
10:51واحسن
10:54نَدِيَّة
10:58ناظرین
10:59مسامعین
10:59یہ آج کا
11:00سبق ہے
11:01اور
11:01اب ہم دیکھتے ہیں
11:03کہ
11:04یہاں پر
11:05اسماں کتنے ہیں
11:06کون کون سے ہیں
11:07تو پہلا
11:08اسم ہے
11:08الَّذِينَ
11:11یہاں پر بھی
11:12نمبر ایک آئے گا
11:13ایُّ دوسرا
11:16فریقین
11:17تیسرا
11:18خیر
11:19چوتھا
11:20مقاما
11:22پانچوا
11:22احسن
11:24چھٹا
11:25نَدِيَّة
11:26ساتما
11:27کل یہاں پر
11:28سات اسما
11:29ہے
11:29نمبر ایک
11:31الَّذِينَ
11:39نمبر دو
11:41ایُّ
11:52نمبر تین
11:54فریقینی
12:08نمبر چار
12:10خیرن
12:21نمبر پانچ
12:23مقاما
12:29نمبر چھے
12:31احسن
12:38نمبر ساتھ
12:40ندیہ
12:47نمبر
12:48نمبر
12:50نمبر
12:51نمبر
12:55نمبر
12:56اور
12:59پچھے
13:01احسن
13:01نمبر
13:04کلیر
13:05ویلکم بیک
13:07نمبر
13:103. Amen
13:12There are three of them
13:26Number 2
13:28Kafru
13:34Number 3
13:36Amen
13:46Now we can see how many groups are.
13:50First, Li.
13:58Second, Wao.
14:03So number one
14:06And number two
14:12Wow
14:13Seven, three, two, three
14:17So number one
14:18Two, two, three
14:19Two, three
14:21Two, three
14:23Two, three, three
14:38Now here nاظرین
14:40چلتے ہیں
14:40اسما کی جانے
14:41پہلا اسم ہے
14:42اللذینا
14:44اللذینا اسم موصول ہے
14:46موصول کا معنی ہوتا ہے
14:47ملاوہ ہونا
14:48چونکہ یہ اپنے ماں قبل
14:49اور ماں بعد سے
14:50ملاوہ ہوتا ہے
14:51اس کا ربط ہوتا ہے
14:53Link Kind Matter I
14:54So
14:54This Met Amun
14:59Is
14:59By
15:04This
15:05B
15:05B
15:07Sc
15:07Sc
15:08Sc
15:08Sc
15:08Sc
15:08Sc
15:08Sc
15:08Sc
15:08Sc
15:08Sc
15:08この段階段は
15:09Philadelphia
15:10Nuclear
15:10arfit
15:11ren
15:11ARS
15:11consig
15:12parallel
15:14nd
15:15nd
15:23кур
15:24nd
15:26and two people
15:27and this way
15:30the aim of it is the aim of it
15:32the aim of it is the aim of it
15:35let us know here
15:36we pray that
15:38that
15:39we also have a
15:39the aim of it
15:42and the aim of it
15:44the aim of it
15:56Good is better?
16:01Good continues the 최 innovation fulfil solutions
16:07It's good for theirs
16:07Well either good or good
16:12Peace
16:14And it's important for all of us
16:20Good in terms of using faith in Erduellement
16:48काम
16:50استعمال کرتے ہیں
16:53اس کے بعد
16:54احسن
16:55احسن کا معنی ہوتا ہے زیادہ بہتر
16:58احسن کا معنی ہوتا ہے
17:00زیادہ اچھا زیادہ حسین
17:03زیادہ بہتر
17:04ناظرین و سامعین یاد رکھیں کہ یہ
17:06سپرلیٹیو فارم ہے اس میں تفضیل
17:09اور جیسے حسن
17:10اس کا معنی اچھا
17:11احسن بہت زیادہ اچھا
17:14اور حسن جو ہے
17:16حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ
17:18جو کی نواس رسول ہیں
17:19ان کا بھی نام نامی ہے
17:22تو احسن اور حسن
17:23یہ دونوں کے دونوں نام ہمارے بچوں کے رکھے جاتے ہیں
17:26بہت اچھے نامیں رکھنا چاہیے
17:28تو احسن کا معنی ہوتا ہے زیادہ اچھا
17:30اس میں تفضیل وہ اسم
17:31دوسرے کے مقابلے میں اس میں معنی میں
17:34زیادتی پائی جا رہی ہو
17:37تو اسے اس میں تفضیل کہتے ہیں
17:39اس کے بعد ناظرین ندیہ
17:41ندیہ کا معنی ہوتا ہے
17:42مجلس
17:43احسن ندیہ زیادہ بہتر مجلس
17:46اب آجائی ناظرین افعال کے جانب
17:49قولا فیل ماضی معروف
17:51سیغہ واحد مذکر غائب
17:52اس کا معنی ہے اس نے کہا
17:55اس نے کہا
17:57اور قولا یقول قول
17:59قول مستر ہے
18:00اس کا معنی ہے بات
18:02اور یہ عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:06اس کے بعد کفرو
18:08فیل ماضی معروف سیغہ جمع مذکر غائب
18:10اس کا معنی ہے
18:11انہوں نے انکار کیا
18:13یا انہوں نے کفر کیا
18:15کفرا یا کفرو کفرا
18:16کفر اس کا مستر ہے
18:18اور یہ بھی ہم عام طور پر اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:21اللہ رب العالمین ہم سب کو
18:23کفر سے محفوظ فرمائے
18:25یاد رکھیں ناظرین
18:26کہ کفر جو ہے یہ انکار کے معنی میں بھی آتا ہے
18:29ناشکری کے معنی میں بھی آتا ہے
18:31یہاں پر انکار کے معنی میں ہے
18:32تو چاہے وہ ناشکری ہو
18:34یا انکار ہو
18:35اللہ رب العالمین ہمیں
18:36محفوظ و معمون فرمائے
18:38ایمان پر استقامت نصیح فرمائے
18:40آمنو فیل ماضی معروف
18:42سیغہ جمع مذکر غائب
18:43اس کا معنی ہے
18:44وہ ایمان لائے
18:45یا وہ سب ایمان لائے
18:47ناظرین یہاں پر یاد رکھیں
18:49کہ آمنہ یومنو ایمان
18:51ایمان اس کا مزدر ہے
18:53اور یہ بھی عام طور پر
18:55ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:01اب آجائے یہ حروف کی یعنی بھی لی
19:03علت کے لیے واسطے کے لیے استعمال ہوتا ہے
19:05اس کا معنی کے لیے لیے واسطے
19:07اس کے بعد ہے
19:08واؤ واؤ کا معنی ہے
19:09اور
19:09سات اسمہ
19:11اور تین افعال
19:13دو حروف کل ملا کر بارہ کلمات ہوئے
19:15بارہ کلمات میں کل نصف کلمات
19:17کل نصف کلمات ایسے ہیں
19:19یعنی آدھے کلمات ایسے ہیں
19:20جو عام طور پر
19:21ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:22وہ کون کون سے ہیں
19:23نمبر ایک فریق اور فریقین
19:26نمبر دو خیر
19:27نمبر تین مقام
19:28نمبر چار قالم قول
19:30نمبر پانچ کفروں میں کفر
19:31نمبر چھے آمنوں میں ایمان
19:37کلمات کو آپس سے ملا کر جملہ کلام
19:40یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
19:42تو آئیے مناسب فرمائیے
19:45قافل زبرقا
19:47لام لام زبلل
19:48قالل
19:49لام زبلل
19:51زال یا زلزی نون زبرنا
19:53قالل لذین
19:55قاف زبرقا
19:57فا زبر فا
19:59روا و پشرو
20:00کفرو
20:01قالل لذین
20:03کفرو
20:04لام لام زلل
20:06لام زبلل
20:07زال یا زرزی
20:08نون زبرنا
20:09لِلَّذین
20:11قالل لذین
20:13کفرو
20:14لِلَّذین
20:16حمزہ خرد زبر آ
20:17میون زبر ما
20:18نون و پشنو
20:20آمنو
20:21حمزہ یا زبر ای
20:22یا لام پش
20:23یل
20:24ایل
20:25فا زبر فا
20:26روا یا زرزی
20:27قاف یا زبر قی
20:28نون زرنی
20:29ایل
20:30فریقین
20:32خوا یا زبر خی
20:33روا میم دو پش رم
20:35خیرم
20:36میم زبر ما
20:37قافل زبر قا
20:38میم واو دو زبر مو
20:40خیرم مقامو
20:43واو زبر وا
20:44حمزہ حا زبر اح
20:46سین زبر سا
20:47نون پشنو
20:48و احسنو
20:49خیرم مقامو
20:52و احسنو
20:53نون زبر نا
20:55دال یا زدی
20:56یا دو زبر ین
20:57ندی ین
20:59یہاں وقف کریں گے
21:00تو ندی یا
21:02پڑھا جائے گا
21:03قال اللذین
21:05کفروا
21:06للذین آمنوا
21:09ایل
21:10فریقین
21:11خیرم
21:13مقامو
21:14و احسنو
21:15ندی یا
21:16یہاں وقف کریں گے
21:17تو ندی یا
21:18پڑھیں گے
21:19ناظرین و سامعین
21:20اب ہم چلتے ہیں
21:21تلاوت کے جانب
21:22اور سب سے پہلے
21:24ہم تلاوت کریں گے
21:25ترتیل کے ساتھ
21:26ترتیل کا
21:26ترتیل کا
21:27معنی ہے
21:27انتہائی
21:29ٹھیر کر پڑھنا
21:29قرآن کریم میں ہے
21:30ورد تل القرآن
21:32ترتیلہ
21:33کہ قرآن
21:34کو انتہائی
21:35ٹھیر کر پڑھا کرو
21:36اور پھر اس کے ساتھ
21:37ناظرین
21:37ہم حدر کے ساتھ
21:38بھی پڑھیں گے
21:39حدر کا معنی ہوتا ہے
21:40قدر تیز پڑھنا
21:41لیکن
21:42مخارش کی
21:43ادائیگی کی
21:44اور تمام چیزوں کی
21:46قواعد کی
21:46ریایت کی جائے
21:47اور اسی طریقے سے
21:49ایک ہوتا ہے
21:49تدویر
21:50یعنی
21:51ترتیل اور حدر کی
21:52درمیانی رفتار
21:53جسے
21:54عام طور پر
21:55فرض نمازوں میں
21:56پڑھا جاتا ہے
21:57آئیے ناظرین
21:57چلتے ہیں
21:58سب سے پہلے
21:58ترتیل کے ساتھ
21:59تلاوت کرتے ہیں
22:00آپ سماعت فرمائیے
22:03اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
22:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:25قَالَ الَّذِينَ كَفَرُونِ
22:31لِلَّذِينَ آمَنُوا
22:35اَيُّ الْفَرِقِينَ
22:45اَيُّ الْفَرِقِينَ
22:47خَيْرٌ مَقَامًا
22:54وَأَحْسَنُ نَدِيًّا
22:56اب ہم پڑھیں گے ناظرین حدر کے ساتھ
23:00جسے نمازی تراوی میں
23:01آپ سنتے ہیں
23:02یا پڑھتے ہیں
23:03قَالَ الَّذِينَ كَفَرُونِ
23:07الَّذِينَ آمَنُوا
23:10اَيُّ الْفَرِقِينَ
23:13خَيْرٌ مَقَامًا
23:15وَأَحْسَنُ نَدِيًّا
23:18اب ہم پڑھیں گے تدبیر کے ساتھ
23:21جس طرح فرض نمازوں میں
23:23آپ سنتے ہیں
23:24یا پڑھتے ہیں
23:27قَالَ الَّذِينَ كَفَرُونِ
23:31الَّذِينَ آمَنُوا
23:34اَيُّ الْفَرِقِينَ
23:37خَيْرٌ مَقَامًا
23:42وَأَحْسَنُ نَدِيًّا
23:45آمَنْتُ بِاللَّهِ
23:46صَدَقُ اللَّهُ الْعَسِينَ
23:47تلاوت مکمل ہوئی
23:49اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
23:51ہمارے سپرگرام کا
23:53فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
23:55چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
23:57تفہیم القرآن
23:59یہ ہمارے سپرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
24:01سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
24:03حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ کی جانب
24:07قَالَ
24:08کہتے ہیں
24:09اسے اس کا معنی ہوتا ہے
24:11اس نے کہا لیکن چونکہ آگے فائل آ رہا ہے
24:14تو اس لیے قَالَ
24:15کہتے ہیں
24:39تو ناظرین یہاں پر چونکہ پہلی آیت کا جز باقی ہے
24:43وہ ہم کل پڑھ چکے ہیں لیکن چونکہ آیت کے اس جوز کا لنک ہے
24:48تو ہم پوری آیت کا ترجمہ آپ کی خدمت میں پیش کر دیتے ہیں
24:51وَإِذَا تُضْلَى عَلَيْهِ الْآيَاتُنَا بَيْجِنَاتٍ
24:58قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا
25:04لِلَّذِينَ آمَنُوا
25:06اَيُّ الْفَرِ خَيْرِ خَيْرٌ مَقَامًا وَأَحْسَنُ نَدِدِيَا
25:14اور جب ان پر ہماری واضح آیات کی تلاوت کی جاتی ہے
25:20تو کفار مؤمنوں سے کہتے ہیں
25:23کہ دو فریقوں میں سے کس کا مقام زیادہ اچھا ہے
25:28اور کس کی مجلس زیادہ بہتر ہے
25:31ناظرین و سامعین یہ آسان فاہم ترجمہ
25:34اب انشاءاللہ ہم تفسیر ارز کریں گے
25:36لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
25:37ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
25:40ویلکم بیک ناظرین و سامعین
25:42چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
25:44اور ناظرین ہم تفسیر آپ کی خدمت میں ارز کر کریں گے
25:50اور تفسیر میں یہاں پر یاد رہے
25:53کہ ہم خاص طور پر جو بات کر رہے تھے
25:57وہ آیت نمبر سیونٹی ون اور سیونٹی ٹو پر
26:01جس میں ایک یہ فرمایا تھا
26:03وَإِمْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُوْهَا كَانَ عَلَىٰ وَبِّكَ حَتْمًا مَقْدِيَا
26:07اور بے شک تم میں سے
26:09ہر شخص ضرور دوزق پر وارد ہوگا
26:11یہ آپ کے رب کے نزدیک قطعی فیصلہ کیا ہوا ہے
26:18پھر ہم متقین کو دوزق سے نکالیں گے
26:21اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل چھوڑیں گے
26:24تو ناظرین اس میں جو مختلف اقوال ہیں
26:27ہم وہ بھی آپ کی خدمت میں حس کر رہے تھے
26:29اور اسی میں بعض لوگوں نے یہ کہا
26:31کہ جہنم میں ورود سے مراد یہ ہے
26:34کہ لوگ جہنم کو جھانک کر دیکھیں گے
26:37اس پر متعلے ہوں گے
26:38کیونکہ لوگ حساب و کتاب کی جگہ پر حاضر ہوں گے
26:41اور وہ جہنم کی قریب ہے
26:43پس وہ حالت حساب میں جہنم کو دیکھیں گے
26:46پھر اللہ تعالیٰ متقین کو دوزق سے نجات عطا فرمائے گا
26:50جس کو انہوں نے دیکھا تھا
26:52اور ان کو جنت میں بھیج دے گا
26:54اور کافروں کو دوزق میں بھیجنے کا حکم دے گا
26:56یہ لوگ کہتے ہیں کہ ورود کا معنی دخول ضروری نہیں
26:59بلکہ ورود کسی جگہ کے دیکھنے کو بھی کہتے ہیں
27:02جیسے قرآن مجید میں ہے
27:04وَلَمَّا وَرَدَ مَا أَحْمَدِيَنَا
27:07سورہ قصص کی آیت نمبر 23
27:10جب موسیٰ مدین کے پانی پر وارد ہوئے
27:14معنی ہے اس کا
27:16کہ اس پانی کے نزدیک پہنچے
27:18نہ یہ کہ اس پانی میں داخل ہوئے
27:21تو ایک قول یہ بھی ہے
27:23کہ مسلمان کے دخول نار سے مراد
27:26ان پر دنیا میں بخار کا اور مسائب و علام کا آنا ہے
27:31بعض علماء کا یہ نظریہ ہے
27:33کہ مسلمانوں کو دنیا میں جو بخار آتا ہے
27:35وہی ان کی حق میں دوزخ میں داخل ہونا ہے
27:38اور جن مسلمانوں کو دنیا میں بخار آ گیا
27:40وہ آخرت میں پھر دوزخ میں داخل نہیں ہوں گے
27:42ایک جماعت نے کہا
27:44کہ مومن کو دوزخ سے دور کر دیا جائے گا
27:46وہ اس کو دیکھے گا
27:47نہ اس پر وارد ہوگا
27:48نہ دنیا میں
27:49اور دنیا میں اس کو جو بخار آیا تھا
27:51وہی اس کے حق میں دوزخ پر ورود ہوگا
27:54عثمان بن اسود نے کہا
27:55کہ دوزق کی آگ سے مومن کا حصہ دنیا میں بخار آنا ہے
27:59سو وہ آخرت میں دوزق میں وارد نہیں ہوگا
28:02حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی
28:05انہو بیان کرتے ہیں کہ اللہ کی رسول علیہ السلام نے
28:08ایک بخار والے مریض کی عیادت کی
28:10میں بھی آپ کے ساتھ تھا
28:11آپ نے اس سے فرمایا کہ تمہیں خوشخبری ہو
28:14کیونکہ اللہ تعالی فرماتا ہے یہ میری آگ ہے
28:17جس کو میں بندہ مومن کے اوپر مسلط کرتا ہوں
28:20تاکہ یہ اس کے لیے آخرت کی آگ کا حصہ ہو جائے
28:24اس حدیث کی صحیح ہے
28:26ابو رحانہ انصاری رضی اللہ تعالی نہو بیان کرتے ہیں
28:29نبی علیہ السلام نے فرمایا بخار دوزق کی بھٹی ہیں
28:32اور یہ مومن کا آگ سے حصہ ہے
28:34اس کی تائید میں وہ آہدیث بھی ہیں
28:37جن کا تقاضی یہ ہے کہ مومن پر دنیا میں جو مسائب آتے ہیں
28:42وہ اس کے لیے آگ سے حجاب بن جاتے ہیں
28:46ناظرین اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
28:49کہ جس مسلمان کے تین بچے فوت ہوں
28:51اور وہ ان پر صبر کرے تو وہ اس کے لیے دوزق میں دھال بن جائیں گے
28:56اللہ کی رسول علیہ السلام کے پاس ایک خاتون تھی
28:59انہوں نے کہا یا رسول اللہ یہاں پر فرمایا
29:04یا دو ہوں آپ نے فرمایا کہ دو بچے بھی اگر انتقال کر جائیں
29:08اور وہ اس پر صبر کرے
29:09تو اللہ رب العالمین دوزق سے اس کے لیے یہ دھال بنا دے گا
29:16حضرت ابو حریرہ بیان کرتے ہیں
29:18اللہ کی رسول علیہ السلام نے فرمایا کہ مومن کی اولاد اور اس کی رشتداروں پر
29:23جو مسائب آتے رہیں گی
29:24حتی کہ وہ اللہ سے اس حال میں ملاقات کرے گا
29:27کہ اس پر کوئی گناہ نہیں ہوگا
29:30ناظرین والسامعین اس حدیث کی فق یہ ہے
29:34کہ انسان پر اس کی اپنی جان
29:37اس کی اولاد اور اس کی قرابداروں پر جو مسائب آتے ہیں
29:40اور وہ اس پر صبر کرتا ہے
29:43تو اس کی گناہ مٹ جاتے ہیں
29:44اللہ کی رسول علیہ السلام نے فرمایا
29:46کہ مومن کی جان اس کے مال اور اس کی اولاد
29:49تو مسائب آتے رہیں گے
29:50حتی کہ وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا
29:52کہ کوئی گناہ اس پر نہیں ہوگا
29:54اب ناظرین خلاصہ کیا ہے
29:56خلاصہ یہ کہ اس مسئلے میں
29:58متعدد اقوال ہیں
30:00کہ متقین جہنم میں وارد ہوں گے
30:03جو فرمایا ہے
30:03ام من کم اللہ وارد دوہا
30:05تو مسئلہ ایک اس میں وارد ضرور ہوگا
30:07ایک قول یہ کہ صرف کفار دوزخ میں داخل ہوں گے
30:11مسلمان داخل نہیں ہوں گے
30:13دوسرا قول یہ ہے کہ مومن اور کافر سب دوزخ میں داخل ہوں گے
30:18لیکن دوزخ مومن کے لیے تھنڈی ہو جائے گی
30:20جس طرح سے دوزخ کی آگ تھنڈی ہو جائے گی
30:23جس طرح ابراہیم علیہ السلام پر وہ آگ تھنڈی ہو گئی تھی
30:26تیسرا قول یہ ہے
30:27یعنی جو نعرے نمروت تھی
30:29تھنڈی ہو گئی تھی
30:30دوسرا قول یہ ہے کہ دوزخ میں
30:32دخول سے مراد
30:33سب کا پولیس سرات سے گزرنا ہے
30:37جو نافرمان ہوں گے
30:38وہ گرتے چلے جائیں گے
30:39جو فرما بردار ہوں گے
30:41وہ گزرتے چلے جائیں گے
30:42چوتھا قول یہ ہے کہ
30:44سب دوزخ کے قریب سے دوزخ کو دیکھیں گے
30:46اور پانچوہ قول یہ ہے کہ
30:48مسلمانوں پر دنیا میں جو بخار آتا ہے
30:51یا دیگر مسائب آتے ہیں
30:52وہ ان کے دوزخ میں داخل ہونے کا عوض بن جاتے ہیں
30:57تو برحال یہ تمام اقوال ناظرین
30:58ہم نے آپ کی خدمت میں ارس کی ہے
31:00برحال یہ ہے کہ
31:01اگر مومن کو داخل بھی کیا جائے گا
31:05متقین کو تو ان کی دوزخ کیا
31:06کھنڈی ہو جائے گی
31:07یا پھر اس سے مراد یہ ہے
31:09کہ پولیس سرات سے گزرنا ہوگا
31:11وہ دوزخ کے اوپر ہی ہے
31:12جو نہ فرمانے وہ گرتے چلے جائیں گے
31:14جو فرما بردار ہیں
31:15وہ گزرتے چلے جائیں گے
31:16اس سے مراد یہ بھی ہے
31:18اللہ تعالی ہم سب کو
31:19ناظرین پولیس سرات سے
31:21گزرنے میں آسانی عطا فرمائے
31:23اور ہم سب کو جنن کا حصہ عطا فرمائے
31:26اپنے پیارے حبیب علیہ السلام کے
31:28صدقے میں
31:29اپنے پیاروں کے صدقے میں
31:30ناظرین انشاءاللہ مزید
31:32ہم آگے بڑھتے لیکن
31:34آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
31:35انشاءاللہ کل ہم
31:36جو آیت کی تفسیر ارس کریں گے
31:39وہ آیت نمبر سیونٹی تری
31:40کی تفسیر ہوگی
31:42انشاءاللہ ناظرین
31:43تو آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
31:45اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا
31:46سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
31:48چلتے ہیں
31:49تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
31:51قرآن سب کے لئے
31:52یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
31:54دنیا برس
31:54اب ہمیں کالز کر سکتے ہیں
31:56سکین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
31:57آپ کا طالب پاکستان
31:58پاکستان سے باہر
31:59دنیا کے کسی خطے کسی مل سے
32:00اٹھائیے اپنے فونس
32:01ڈائل کیجئے نمبرز کو
32:03جوائن کیجئے ہمارے اس پروگرام کو
32:04دیکھتے ہیں
32:05اس وقیلائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
32:06السلام علیکم
32:15جزاکاللہ خیر
32:17السلام علیکم
32:33جی کہاں سے
32:36جی
32:38راول پنجی سن
32:39صدی ہے
32:40اعوذ باللہ من شیطان الرجیم
32:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:48قال الذین کفروا للذین آمنوا
32:53ایو الفریقین
32:58خیر مقام و اخسن نبیہ
33:03Jazakallah khair, assalamualaikum
33:07Wa alaikum assalam
33:08Jee, jee, sunayye
33:12Auzubillahi minash shaytanir wajim
33:22Bismillahirrahmanirrahim
33:40Dرجmah, تو कفار مؤمنوں سے کہتے ہیں
33:42کہ دو فریقوں میں سے کس کا مقام زیادہ اچھا ہے
33:45اور کس کی مجلس زیادہ بہتر ہے
33:47Jazakallah khair, assalamualaikum
33:49Wa alaikum assalam wa rahmatullahi wa rahmatullahi
33:56Auzubillahi minash shaytanir wajim
34:03Bismillahirrahmanirrahim
34:05Kuala الذین kafaru للذین آمنوا
34:11للذین آمنوا
34:13Ayyul fariqayni khairan muqaman
34:17ve ahsanu nebiyya
34:20Jazakallah
34:22Jazakallah khair, assalamualaikum
34:23Wa alaikum assalam wa rahmatullahi
34:25Jee, कहاں سے
34:27Pindhi سے, मुझे पुआ दी थी आज
34:30Bismillahirrahmanirrahim
34:34Bismillahirrahmanirrahim
34:36Kuala الذین kafaru
34:38Kuala الذین kafaru
34:42Lillazین آمنوا
34:45Lillazین آمنوا
34:48Ayyul fariqayni
34:53Ayyul fariqayni
34:55Fariqayni
34:58Fariqayni
34:58Deh, जिसरा में पूढ़ू सरा पूढ़े
35:00Fariqayni
35:03Fariqayni
35:04Khayirun maqaamu
35:06Khayirun maqaamu
35:10Maqaamu
35:12Maqaamu
35:13Wa ahsanu nadiyya
35:16Wa ahsanu nadiyya
35:20Nadiyya
35:21Nadiyya
35:22Rizakallahu khayir
35:23Assalamualaikum
35:23Assalamualaikum
35:25Moktisab
35:26Assalamualaikum
35:27Bismillahirrahmanirrahim
35:27Kya alayhi khayir
35:27Yassin
35:28Moktisab
35:29Sunayye
35:30Sunayye
35:30A'udhu billahi min ashshaytanirrajim
35:43Bismillahirrahmanirrahim
35:45Wa idha tutla alayhim
35:49Ayatuna bayinaatin
35:52Kal eladhin kafaru
35:56Lillazhin manu
35:59Lillazhin amenu
36:03A'yul fa riqayni
36:07Khayirun maqama海irun
36:13maqama
36:15and the best of your
36:19Lord
36:20God bless you
36:22as-salamu alaykum
36:25as-salamu alaykum
36:29my voice is now
36:30for me
36:32as-salamu alaykum
36:36as-salamu alaykum
36:38wa alaykum as-salam
36:40where did you go?
36:42uncle Ibrish Tandanya was
36:44really?
36:45yes
36:46I do
36:47I pray to God
36:47in the Lord
36:50in the name of God
36:52in the name of God
36:52and the Most Gracious
36:53and the Most Gracious
36:55and the Most Gracious
36:56say that those
36:57who trusted
36:59who trusted
37:01who trusted
37:02the people
37:03are safe
37:07and the best
37:08for their
37:08and the best
37:09good
37:10for them
37:11We say that two groups in two groups, which place is better and which place is better and which place
37:17is better.
37:40that in the name of the date of the search
37:42and search for this program. If you don't want to
37:46do it in the same time, you can do it in the same time
37:49that you can do it in the same time. That's why you can do it in the same time.
37:52This program is going to listen to you and listen to you
37:55that we have a husband, Muhammad, Suhil, Raza, Amjadiy
37:58and AYQ TV and AYQ TV can do it in the same time that
38:02Allah Rabbi Al-Alamin, you can do it in the same way.
38:05As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh.
Comments