- 4 days ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:08As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala ibadihil ladheena as-tafa amma ba'd
00:15A'udhu billahi min shaytanirajim bismillahirrahmanirrahim
00:19Allahumma salli ala sayyidina wa nabiyina Muhammad wa ala ala sayyidina wa habibina Muhammad wa barik wa sallim wa la
00:25hawla wa la quwata illa billahi lalihil azim
00:27ہم پچھلے دو تین اپیسوڈ سے بچوں کی تربیت کے بارے میں بات کر رہے ہیں اور اس کی اہمیت
00:35کیا طریقہ کار ہونا چاہیے
00:38کس طریقے سے ماں جب pregnant ہو بلکہ اس سے پہلے شادی کا میار کیا ہمیں دین ہمارا کیا سکھاتا
00:47ہے اس کے بارے میں
00:48اس کے بارے میں ہم نے مختصراً بات کی تو تھوڑا سا ریکیپ یہ کہ
00:54ایک بہت بڑی امانت اللہ سبحانہ وتعالی ہم کو اولاد دیتے ہیں
00:58اصل میں
01:00اللہ نے جو نظام بنائے ہیں وہ یہ ہے کہ
01:04ایک بچہ ہوتا ہے وہ بڑا ہوتا ہے پھر بڑا ہوتا ہے اس کی شادی ہوتی ہے اور شادی ہو
01:08کے اس کی اولاد ہوتی ہے
01:09اور پھر
01:11وہ اولاد بڑی ہوتی ہے تو جنریشن آفٹر جنریشن
01:14یہ سلسلہ چلتا جاتا ہے
01:15اور اللہ تعالی نے ہم سب کو
01:17بنایا ہے تاکہ ہم اللہ تعالی کو یاد کریں
01:20اللہ تعالی کو یاد رکھیں
01:22اور اللہ تعالی کے خلیفہ بن کے دنیا میں زندگی گزاریں
01:25اللہ تعالی نے ہم سب کو
01:26کچھ رولز اور رسپونسبلیٹیز دی ہیں
01:28ہمارے کچھ فرائز ہیں
01:31جن کو ادا کرنے ہیں
01:32ہمیں اللہ کی بات دنیا میں پہنچانی ہے
01:35اللہ تعالی نے جو ہمیں احکام دی ہیں
01:37اس کے مطابق ہم کو زندگی گزارنی ہے
01:40یہی
01:40زندگی کا مقصد ہے
01:45اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ
01:46میں نے جن اور انسانوں کو
01:48صرف اس لیے پیدا کیا کہ وہ میری عبادت کریں
01:50یعنی میری اطاعت کریں
01:51ایک نظام بنائے اللہ نے دنیا میں
01:54ساری اللہ نے جو مخلوق بنائی اس کا مقصد ہے
01:56اور اسی طریقے سے انسان کا بھی ایک مقصد ہے
01:59اس دنیا کے اندر
02:00ایک نظام کو قائم کرنا
02:03چلانا عدالت کا
02:04انصاف کا محبت کا پیار کا
02:09نیکی کا اچھائی کا
02:11اور جو غلط بات ہو رہی ہے
02:12اس کو روکنا یہ ہم سب کا مقصد ہیں
02:15تو اس کو سیکھنا
02:17پھر اس کو سکھانا
02:18اولاد اس مقصد کے لیے اللہ تعالیٰ دیتے ہیں
02:21کہ اللہ تعالیٰ نے
02:22اس دنیا کا نظام
02:23چونکہ قیامت تک چلانا ہے
02:25تو یہ ایک اللہ کا نظام ہے
02:26لیکن بدقسمتی سے ہم لوگوں نے
02:29اپنی زندگی کے مقصد کو بھی بھول گئے
02:31اور اولاد کس لیے ہوتی ہے
02:32اس مقصد کو بھی بھول گئے
02:33تو ہمیں اس چیز کو ریوائیو کرنا ہے
02:35پلیز
02:36تو اس لیے میں نے
02:37یہ
02:38عرض کیا تھا
02:39کہ
02:39جب نکاح کریں
02:40تو یہ سوچ کے نکاح کریں
02:42کہ کون
02:44رڑکی میرے لیے
02:45میری شریک حیات بن سکتی ہے
02:48میری
02:48میری پارٹنر بن سکتی ہے
02:50میری بیرر ہاف بن سکتی ہے
02:52اس لحاظ سے
02:52کہ وہ مجھ کو بھی دین پر
02:54چلائے
02:55اور خود بھی دین پر چلے
02:56تاکہ دونوں کی جو اولاد ہو
02:58وہ بھی
02:59اللہ کے دین پر چلے
03:01اور اللہ کی
03:02بات کو سمجھے اور مانے
03:03اور پھر اس کے بعد
03:05جب
03:06سٹیپ بائی سٹیپ پروسس
03:07پیگننسی کیسے گزاری جائے
03:09پھر ڈیلیوری کیسے ہو
03:10پھر ڈیلیوری کے بعد
03:11دودھ پیلانے کا مرحلہ
03:12ہم نے اس سارے بارے میں
03:14بات کی تھی
03:15تو آج اس کے
03:16اگلی بات جو بات کرنا چاہ رہا ہوں
03:18کہ بچوں کو اچھے نام دیے جائیں
03:20یہ بہت اہم ہے
03:21ناموں کا اثر ہوتا ہے
03:23اگر آپ کسی کو
03:25برے ناموں سے پکارتے جائیں
03:28کسی کو
03:28کئی ہوتے ہیں
03:30بچوں کو
03:31برے ناموں سے پکارتے رہتے ہیں
03:33کچھ جانور کا نام
03:34تو میں سے ہو
03:40لیکن وہ بچہ
03:41اس کے اندر
03:42confidence ختم ہو جاتا ہے
03:43وہ اپنے آپ کو
03:43سمجھنا شروع ہو جاتا ہے
03:45وہ جس
03:46القابات سے آپ اس کو پکار رہے ہیں
03:47اس لیے اللہ سبحانہ وتعالی نے
03:48صدرت الحجرات میں
03:50برے القابات سے
03:51پکارنے سے بھی منع فرما ہے
03:53تو اچھے نام
03:54نبی کریم علیہ السلام
03:57نے
03:58کچھ لوگوں کی نام تبدیل کیے
04:00اس کے بعد کے وہ بڑے ہو چکے تھے
04:03جب شریعت آئی
04:04اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
04:06نے کچھ ناموں کو
04:07بدل دیا
04:10اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
04:12فرمایا کرتے تھے
04:13فرمایا
04:13ابو دعوت کی حدیث ہے
04:15کہ تمہیں قیامت کے دن
04:16تمہارے ناموں
04:17اور تمہارے والد کے ناموں سے
04:18پکارا جائے گا
04:19فحسنو اسماعکم
04:20تو اپنے ناموں کو اچھا بناو
04:22اچھے نام دو
04:25اور ایک
04:26صحیح مسلم کی روایت ہے
04:28نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
04:29احب الاسمائی
04:30الاللہ عبداللہ و عبدالرحمن
04:33اللہ کے نزدیک
04:34ایک سب سے خوبصورت نام
04:36عبداللہ اور عبدالرحمن ہے
04:40اصل میں
04:41کچھ علماء نے کہا
04:43کہ یہاں تک محدود نہیں ہے
04:44کیونکہ عبداللہ
04:45عبدالرحمن
04:46عبدالرحیم
04:48عبدالرزاق
04:50وغیرہ
04:51کہ اللہ تعالیٰ کے
04:53یا ذاتی نام کے ساتھ
04:54عبد
04:55کی اضافت لگا کے
04:56یا پھر
04:57اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام کے ساتھ
04:59جوڑ کر
05:01وہ نام
05:02اللہ کو سب سے زیادہ پسند ہے
05:03کہ عبد کا مطلب بندہ ہے
05:05غلام ہے
05:06کہ میں
05:07اللہ کا بندہ ہوں
05:08رحمان کا بندہ ہوں
05:10رحیم کا بندہ ہوں
05:11رزاق کا بندہ ہوں
05:13تو اس سے فرق پڑتا ہے
05:15ان ناموں سے فرق پڑتا ہے
05:17اللہ کو کیوں
05:18نام یہ زیادہ پسند ہے
05:19کیونکہ اس کے اندر
05:20عبدیت جھلگتی ہے
05:22جب
05:23کسی کا نام
05:24عبد
05:25اور اللہ کا
05:26ذاتی نام
05:27یا اللہ کا صفاتی نام
05:28ہوگا
05:28تو اس بندے کے اندر
05:29بائی ڈیفولٹ کچھ عبدیت آئے گی
05:32جب اس کو پکارا جائے گا
05:34عبداللہ عبداللہ عبداللہ عبداللہ
05:37عبداللہ
05:37تو اس کے اندر عبدیت آئے گی
05:40اس نام کا اثر ہوگا
05:44نبی کریم علیہ السلام نے
05:46جیسے میں ایرز کیا
05:47کہ ناموں کو بدلہ
05:48اس کا مقصد یہی تھا
05:50کہ
05:52لوگ جب ان کو اس نام سے پکاریں گے
05:55تو اس کا اثر ہوگا
05:57اس کی شخصیت کے اندر
06:00بدقسمتی تو کچھ لوگ نام رکھتے ہیں
06:03جن کا کوئی مطلب ہی نہیں ہوتا
06:06کوئی ڈراما سیریل چل رہی ہے
06:08کوئی مووی
06:11فیمس ہو گئی
06:11مشہور ہو گئی
06:12اس کے اندر کچھ کیریکٹرز کے عجیب عجیب نام تھے
06:14تو لوگوں نے بغیر سوچے سمجھے
06:17صرف اس تھی یہ کہ کوئی ڈراما سیریل
06:18ہٹ ہو گئی یا پھر کوئی مووی ہٹ ہو گئی
06:21تو اس کے اندر وہ جو کیریکٹرز کے نام
06:23پتہ نہیں کیوں رکھے گئے تھے
06:24ان کیریکٹرز کے نام کیا مقصد تھا اس کے پیچھے
06:26بس لوگ جو ہیں وہ دیکھتے ہیں
06:28اور وہ نام چونکہ ان ہو جاتے ہیں
06:30تو ناموں کا اپنے بچوں کے نام دے دیتے ہیں
06:33یہ تو بہت ظلم ہے بچوں کے اوپر
06:37یا پھر
06:39اچھا نام اچھا مطلب ہو
06:40یا
06:41کسی ایسی شخصیت کے اوپر ہو
06:44جو کہ جس نے کوئی کارنامہ کیا ہو زندگی میں
06:47کوئی نیکی کی ہو زندگی میں
06:50انبیاء علیہ السلام کے نام پہ ہو
06:54صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم
06:56اجمعین کے نام پہ ہو
06:58اس طریقے سے بچوں کو نام دیا جائے
06:59یہ تربیت کا حصہ ہے
07:01میں بات سو کروں تربیت کی
07:02کوئی پلیز اس کو
07:05انڈری اسٹیمیٹ بھی نہ کرے اس کو کوئی اگنور بھی نہ کرے
07:07یہ تربیت کا حصہ ہے
07:09جس نیت سے نام دیا جاتا ہے
07:13اسی نیت سے اس نام کا اثر
07:15اس بچے پہ آتا ہے
07:17کہتے ہیں اسم با مسمع
07:19کہ جیسا نام وہ ایسی شخصیت
07:21پلیز اس کے بارے میں بہت
07:23فکر کریں
07:24اپنے بچوں کو اچھا نام دیجئے
07:28اور اس کے بعد
07:29بچوں کے ساتھ ایک بانڈنگ کریٹ کیجئے پلیز
07:32بچوں کے ساتھ ایک بانڈنگ ہو
07:35میں نے پچھلے اپیسوڈ میں بھی یہ بات کی تھی
07:37کہ ماں
07:40اپنے بچے کو گلے لگائیں
07:42اللہ تعالی نے نظام ایسا بنایا
07:43ماں کے سینے میں دودھ جاری کیا
07:46تو اس کو بائی ڈیفال
07:47ماں اپنے بچے کو سینے سے لگاتی ہے
07:49وہ ایک بانڈنگ کریئٹ ہوتی ہے
07:51ایک فیزیکل بانڈنگ کریئٹ ہوتی ہے
07:54اور اس فیزیکل بانڈنگ کے ذریعے
07:55ایک اس بچے کی
07:57سائیکالوجی پر اثر پڑتا ہے
08:00اور یہ صرف دودھ پلانے تک
08:02جاری نہ رہے بلکہ ماں ویسے بھی
08:03بچے کو گلے لگائیں ماں ویسی لگاتی بھی ہے
08:07لیکن
08:07اسے پیار سے اس کو محبت سے
08:10اس کو گلے لگائیں
08:11اس کو حق کریں اس کا ہاتھ پکڑیں
08:13اس کے ساتھ کھیلیں
08:14یہ ماں کا کام ہے
08:19بچہ ماں کے جسم کا ٹکڑا ہے
08:23اس کے پاس امانت ہے
08:24اس کی ایک سمیداری ہے
08:26اس امانت کے بارے میں سوال کیا جائے گا
08:29جیسے ہم پہلے بات کر چکے ہیں
08:32تو ماں پہلے دو تین چار سال
08:35بچے کو بہت زیادہ
08:37اپنے پاس رکھیں
08:39اسے حق کریں
08:40اس کا ہاتھ پکڑیں
08:41اس کے ساتھ
08:42اس کے لیول پہ آئے
08:43اس کے ساتھ کھیلیں
08:46کئی بچیاں پوچھتی ہیں
08:47کہ جی میں جوب کر سکتی ہوں
08:48نہیں کر سکتی ہوں
08:49وہ ایک سپریٹ ڈسکرشن ہے
08:53کچھ
08:54ایسے
08:55پروفیشنز ہیں
08:56جہاں پہ خواتین کے
08:56ہم کو ضرورت ہے
08:57ہمیں ڈاکٹرز کی ضرورت ہے
08:58ہمیں ریڈیالوجس کی ضرورت ہے
09:00ہمیں ٹیچرز کی ضرورت ہے
09:03ہم کو نرسز کی ضرورت ہے
09:05وغیرہ
09:06لیکن
09:06not at the cost of
09:13پیسہ کمانے لگ جائیں
09:14یعنی ایک اللہ نے
09:15اتنی بڑی امانت
09:16ہم کو دی ہے
09:17اتنی بڑی زمداری
09:18ہم کو دیا
09:18اور ہم اس زمداری سے
09:19کو نظر انداز کر کے
09:21اس کے ساتھ
09:22بانڈنگ نہ کریٹ کریں
09:23اس کے ساتھ کھیلیں نہ
09:24اس کے ساتھ
09:25جیلن نہ کریں
09:26اور صرف پیسے کمائیں
09:28کچھ لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے
09:29کچھ خواتین بیوہ ہو جاتی ہے
09:31ان کا کوئی کمانے والا نہیں ہوتا
09:32ان کو مجبوری ہو جاتی ہے
09:34لیکن ایک عام حالت میں
09:36ایک نومل کنڈیشن میں
09:37ایک نومل سرکمسٹینسز کے اندر
09:39تو یہ ماں کی زمداری ہے بچے
09:42اور باپ کی بھی ہیں
09:44باپ کو بھی چاہیے
09:45کہ بچوں کو گلے لگائے
09:47بچوں کو ایک ساتھ کھیلے
09:48بچوں کو گود میں اٹھائے
09:50بچوں کو پیار کرے
09:51بچوں کو کس کرے
09:52نبی کریم علیہ السلام کی
09:54سنت مبارکہ بھی ہے
09:56ایک دفعہ
09:57ایک مجلس میں بیٹھے ہوئے
09:58تھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
10:00اور سیدہ حسن اور سیدہ حسین
10:02رضی اللہ تعالی عنہ
10:03دونوں ان کی گود میں تھے
10:05ایک طرف سیدہ حسن
10:06ایک طرف سیدہ حسین
10:07اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:09کبھی اس کو پیار کرتے تھے
10:10کبھی اس کو پیار کرتے تھے
10:11مجلس کے اندر
10:12اللہ کے رسول
10:14the highest status
10:16آج کے status سب چھوٹے ہیں
10:18صدر چھوٹا
10:20وزیر آزم چھوٹا
10:21وزیر چھوٹا
10:22مشیر چھوٹا
10:23واقعی جتنے بڑے بڑے عوضے ہیں
10:25وہ سب چھوٹے
10:29CEO چھوٹا
10:30CFO چھوٹا
10:32تحصیل دار چھوٹا
10:34تھانے دار چھوٹا
10:35DIG چھوٹا
10:36IG چھوٹا
10:37یہ سب چھوٹے عوضے ہیں
10:39اللہ کا رسول
10:40اللہ کا رسول
10:41صلی اللہ علیہ وسلم
10:43سب سے بڑا عوضہ ہے
10:45پلس
10:46وہ سوسائٹی کے امیر
10:48ان کے سب سے بڑے
10:50ان کے سب سے بڑے شیخ
10:51شیخ المشائخ
10:53You name it
10:54اللہ کے رسول
10:56صلی اللہ علیہ وسلم
10:57کیا وہ رتبہ تھا
10:58میں صرف سمجھانے کے لئے
10:59یہ ساری چیزیں کہہ رہا ہوں
11:00کیونکہ آج کل
11:01ہر بندہ
11:02جس کو تھوڑا سا
11:02سٹیٹس ملتا ہے
11:04اس کی
11:06وہ اس کا
11:07ایٹیچوڈ ہی بدل جاتا ہے
11:09یہ اللہ کے رسول ہیں
11:10صلی اللہ علیہ وسلم
11:11مجلس ہے
11:12ایک طرف
11:12اپنے ایک نوازے کو
11:14دوسری گود میں
11:15دوسرے نوازے کو
11:16اور اس کو چوم رہے ہیں
11:18ایک آرابی تھے
11:20ایک بدل
11:21دہا تھی
11:23ان کو عجیب لگا
11:24کیونکہ بڑے
11:24ایسے انسان تھے
11:26جب
11:26چلی
11:26ٹاف لوگ
11:28اور ان کو لگتا تھا
11:30کہ چھوٹے چھوٹے بچے
11:31ہم ان کو کیوں گلے لگائیں
11:32ان کو کیوں چومیں
11:33وہ بڑے حیران ہوئے
11:33کیونکہ انہوں نے ایسی چیز
11:39بچوں کو پیار کرتے ہیں
11:41بچوں کو چومتے ہیں
11:42میرے تو دس بچے ہیں
11:43میں نے تو ان کو کبھی بھی نہیں چوما
11:48جو رحم نہیں کرتا
11:52اس پر رحم نہیں کیا جاتا
11:53ایک اصول بتا دیا
11:55جو رحم نہیں کرتا
11:57اس پر رحم نہیں کیا جاتا
11:59یعنی جو
12:00چھوٹوں پر رحم نہ کرے
12:01کمزوروں پر رحم نہ کرے
12:03اس پر اللہ کی رحمت کے دروازے
12:05بند ہو جاتے ہیں
12:06سیریس نیس
12:08ریکار روایت میں
12:09اگر اللہ تعالیٰ کسی سے
12:10اپنی رحمت اتھا لے
12:11تو میں کیا کر سکتا ہوں
12:14میں کیا کروں پر
12:15یہ کوئی اچھی بات تھوڑی ہے
12:17کہ تم بچوں کو پیار نہیں کرتے
12:19بچوں کو گلے نہیں لگاتے
12:22تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
12:24بچوں کے ساتھ کھیلتے تھے
12:27گود میں اٹھاتے تھے
12:29ایک دفعہ سینہ حسن حسین
12:31رضی اللہ عنہمہ کو
12:32گود میں اٹھایا ہوا تھا
12:33اور فرمایا
12:33اللہ میں ان سے محبت کرتا ہوں
12:35آپ بھی ان سے محبت کیجئے
12:38صلی اللہ علیہ وسلم
12:40ایک دفعہ جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے
12:42اللہ کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم
12:43خطبہ
12:46اور چونکہ حجرات مبارک
12:49قریب تھے
12:50دروازے
12:51مسجد میں کچھ کھلتے تھے
12:53تو سینہ حسن یا حسین میں سے ایک
12:55مسجد میں آگے
12:57چھوٹے سے تھے
12:58بلکل نیا نیا چلنا غالباً سیکھا ہوگا
13:00تو مسجد میں تشریف لے آئے وہ
13:03تو چلتے چلتے
13:04ایک دم
13:05جیسے چھوٹے بچے ہوتے ہیں
13:06پیر
13:07تھوڑا سا ڈگمگایا
13:09اور گر گئے
13:09چھوٹے بچے گر جاتے ہیں
13:12جمعہ کا خطبہ ہو رہا ہے
13:13اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
13:15جمعہ کا خطبہ دے رہے ہیں
13:16جمعہ کا خطبہ موقوف کیا
13:19وہی پہ روک دیا
13:20ممبر سے اترے
13:21اور بچے کو گود میں اٹھایا
13:24گود میں اٹھا کر
13:25دوبارہ ممبر پر تشریف لے کر آئے
13:26اور پھر فرمایا
13:28اللہ نے حق فرمایا ہے
13:30کہ انہاں اموالکم
13:31و اولادکم کتنا
13:33کہ بے شک تمہارے مال
13:34اور تمہاری اولاد
13:35بہت بڑی آزمائش
13:36کہ مجھ سے رہا نہیں گیا
13:40بچہ گر گیا
13:42میں کیسے اس کو برداشت کرتا
13:44کہ میں بچے کو رونے دیتا
13:48خطبے کے دوران
13:49تشریف لے کے جا کے
13:51بچے کو کوت میں اٹھا کے
13:52ممبر پر تشریف لے کے آتے ہیں
13:53یہ سنتیں ہیں
13:55یہ جو گود لینا
13:57گود میں اٹھانا
13:58ان کو حق کرنا
13:59ان کو کس کرنا
14:01ان کے ساتھ کھیلنا
14:03وغیرہ وغیرہ
14:04یہ بانڈنگ کریٹ کرتی ہے
14:06والدین اور بچوں کے طرح
14:10کتنے والدین ہیں
14:11جو بعد میں کہتے ہیں
14:12میرا بچہ مجھ سے بات نہیں کرتا
14:14میرے ساتھ ایسا
14:15اور میرے ساتھ بیسا
14:15اس لئے قصور تو ہمارا بھی ہوتا ہے
14:18بہت حد تک
14:19کیونکہ جب بانڈنگ کریٹ کرنے کی عمر تھی
14:21اس وقت تو بانڈنگ کریٹ نہیں کی ہم نے
14:24اس وقت تو ہم بیزی رہیں
14:26جابز میں
14:27بزنسز میں
14:27پیسے بنانے میں
14:29چلے
14:30باپ کو تو
14:31ذمہ داری ہے
14:32اللہ نے اس کو ذمہ داری دی ہے
14:33لیکن ماں کیوں چھوڑتے تھی ہے بچوں کو
14:36how come
14:38یہ تو اتنی بڑی ذمہ داری
14:39اللہ نے دی ہے ماں کو
14:42تو please
14:43اس کے
14:44ایک تو
14:45ذمہ داری ہے
14:46ایک بانڈنگ کریٹ ہوتی ہے
14:48plus بچوں کو ایک ایموشنلی
14:51ایموشنل تربیت ہو رہی ہوتی ہے ان کی
14:53ان کی ایموشنز ڈیولپ ہو رہے ہوتے ہیں
14:56ان کو جیٹو ٹچ ہے
14:58ماں باپ کی ٹچ
14:59بڑوں کی ٹچ
15:02فیل
15:03کیس
15:04محبت
15:05ہگ
15:06پیار
15:07یہ ان کو ایک ایموشنلی ٹرین کر رہی ہوتی ہے
15:11ایسے بچے جو بچپن میں کچھ
15:13چائنڈ ابیوز سے گزرے ہوں
15:14versus ایک
15:15بچہ جس کا
15:16جس کا بچپن
15:17اس طرح محبت پیار میں گزراؤ
15:19دونوں کی پرسنیلٹیز میں
15:20زمین اور آسمان کا فرق ہوتا ہے
15:22ہم ان کی پرسنیلٹی ڈیولپ کر رہے ہیں
15:24یہ ان کی تربیت کا حصہ ہے
15:26یہ ہماری ذمہ داری ہے
15:28please اس کے بارے میں سوچئے
15:30فکر کیجئے
15:31انشاءاللہ بات جاری رہے گی
15:32ایک چھوٹی بریک لیتے ہیں
15:40حاضر ہیں
15:41ایک سوال ہے
15:43کہ
15:43کیا
15:44قریبی رشتہ
15:46سکتی ہے
15:47کی نہیں دی جا سکتی
15:51صرف
15:53چار لوگ ایسے ہیں
15:54جن کو زکاعت
15:56نہیں دی جا سکتی
16:00in fact
16:01اگر میں اس کو
16:02categorize کر دوں
16:03تو
16:03تین categories ہیں
16:05ایک parents
16:06والدیں
16:08ایک اولاد
16:09اور تیسرا
16:11spouse
16:12شہر یا بیوی
16:14تو
16:15والدین
16:16اولاد
16:17اور
16:18spouse
16:19شہر یا بیوی
16:20ان کو زکاعت نہیں
16:21دی جا سکتی
16:22باقی
16:23ہر رشتہ دار کو
16:24اگر
16:25وہ
16:27جو
16:28criteria ہے
16:29زکاعت کی
16:30recipient کا
16:31اس پہ پورا اترتا ہے
16:32تو اس کو زکاعت دی جا سکتی ہے
16:34بہن کو
16:35بھائی کو
16:36چچا کو
16:38خالہ کو
16:38مامو کو
16:40بھانجے کو
16:41بھتیجے کو
16:42وغیرہ وغیرہ
16:42سب کو زکاعت دی جا سکتی ہے
16:44جیسے میں نے کہا کہ اگر
16:46وہ
16:46ان سارے criteria's پہ پورا اتر رہا ہے
16:49جو کہ زکاعت کے قبول کرنے کے لیے
16:51ضروری ہے
16:52اس میں موٹی موٹی بات تو یہی ہے کہ
16:55اس کے پاس
16:56نساب کے برابر
16:57اور نساب
16:58ہے
16:59612 گرام چاندی
17:01اور
17:02بہت مکبوری کی حالت میں
17:0387 گرام سونا
17:05تو اگر اس کے مطابق 612 گرام چاندی سے
17:09اس کے پاس کم
17:10یا سونا
17:11سونا
17:12یا کیش
17:15یا چاندی
17:16یا پھر اگر اس کے پاس کوئی مال تجارت ہے
17:19اس کی بیلیو
17:20یہ ساری چیزیں ملا کر
17:21اگر اس کے پاس 612 گرام چاندی سے کم قیمت کے ہیں
17:26تو وہ صاحب نساب نہیں ہے
17:28اس کے علاوہ ایک اور چیز جو آپ نے دیکھنی ہے
17:30کہ اس کے پاس کوئی ایسا لگشری آئیٹم تو نہیں ہے
17:34جو اس کی ضرورت
17:35نہ ہو
17:36مثال کے طور پر لوگ کے پاس پلوٹس ہوتے ہیں
17:38لینڈس ہوتے ہیں
17:39لوگ کے پاس
17:43گھر ہوتے ہیں
17:46یہ بھی ہو سکتا ہے کہ
17:47دو گاڑیاں اس کے پاس
17:49ایسی بلا پہنچا
17:50یعنی اس کو ضرورت نہیں ہے
17:51صرف ایک گاڑی اس کی ضرورت پوری کر رہی ہے
17:52تو دیکھنا ہے
17:54کوئی لگشری آئیٹم اس کے پاس تو نہیں ہے
17:56اگر تو لگشری آئیٹم ہے
17:57اور وہ چھے سو بارہ گرام چاندی سے
17:59اس کی قیمت بھی زیادہ ہے
18:00یعنی نساب سے اوپر اس کی بھی قیمت ہے
18:03تو تب بھی اس کو زکاة نہیں دے سکتے
18:05اس کو چاہیے کہ وہ
18:05اپنا پلوٹ بیج دے
18:07اپنا گھر بیج دے
18:08اگر اس کی ضرورت ہے
18:10تو
18:11ہم اس کو قرضہ دے سکتے ہیں
18:12لیکن اگر ہم زکاة کی بات کر رہے ہیں
18:15تو پھر اس کے پاس
18:16نہ تو
18:18سونا
18:18نہ چاندی
18:19نہ کیش
18:19نہ مال تجارت
18:20ان سب کو ملا کے
18:23نساب سے کم ہونا چاہیے
18:24چھے سو بارہ گرام چاندی کی قیمت سے
18:26کم ہونا چاہیے
18:27یا پھر
18:27اس کے پاس کل لکشری آئٹم بھی
18:29ایسا نہ ہو
18:29جو کہ نساب کی اماؤنٹ سے
18:31کے برابر یا
18:32اس سے زیادہ ہو
18:33تو تب اس کو زکاة دے سکتے ہیں
18:35اور جیسے منیرز کیا کے
18:37جو سوال تھا
18:38کہ رشتہ داروں کو بلکل دے سکتے ہیں
18:39صرف
18:40والدین کو نہیں دے سکتے
18:41اولاد کو نہیں دے سکتے
18:42اور
18:43بیوی شوہر کو نہیں دے سکتی
18:44شوہر بیوی کو نہیں دے سکتا
18:46اس میں تھوڑا سا اختلاف پھر آئے ہیں
18:47ڈیفرنٹ اپینین ہے
18:48لیکن میں نے ایک اپینین آپ کو بتایا ہے
18:50اور اسی پہ انشاءاللہ ہم سٹک رہے ہیں
18:52تو
18:53فائدہ ہوگا انشاءاللہ
18:56ایک اور سوال یہ ہے
18:57کہ
18:57کیا ہم آرگن ڈونیشن کر سکتے ہیں
19:03اور
19:03کیا ہم آرگن ڈونیشن کی
19:05ویل لکھ سکتے ہیں
19:06کہ نہیں
19:08دیکھیں
19:10ایک چیز سمجھیں
19:12کہ ہم
19:12مارا یہ جسم ہے
19:14اللہ کی طرف سے ہمارا پاس آوانت ہے
19:16یہ ہمارا نہیں ہے
19:17یہ میرا نہیں ہے
19:18میں نے تو نہیں بنایا اس کو
19:20میرا تو کوئی اختیار ہی نہیں ہے اس کے اوپر
19:22میں کیا کرتا
19:23میرا دل دھڑک رہا ہے
19:25وہ دھڑکے گا تو دھڑکے گا
19:27اگر نہیں دھڑکے گا تو نہیں دھڑکے گا
19:28میں کیا کر سکتا ہوں
19:30اندر سارا جو نظام چل رہا ہے
19:32میں اس کو
19:33مینٹین کر سکتا ہوں
19:34exercise can't be. I want to put that on. I want to make a good one.
19:38I want to make one.
19:38This is my most important mission.
19:40I want to make a good one and exercise for my body.
19:44My world's journey.
19:47So I want to get my thoughts.
19:50I want to make a good for my body.
19:54I want to make a good one.
19:56So my body, my body is a good one.
20:01is why it is not because it is my body.
20:06If my body doesn't, I will give my body to my body.
20:12But there is a guarantee that if I guarantee,
20:16that if I can guarantee, that if I can fail,
20:20that I can give my body to my body,
20:22that I will give my body to my body,
20:24that I will give my body to my body.
20:28If you don't start together with a dead cross,
20:32if I HP press on them to fill out,
20:37my body has الفها,
20:39then my sexuality never exceeds,
20:43so ,
20:45because I will give it again,
20:47again, that I will give my body for you,
20:50my body will takeыв your body,
20:52if I will make a body better than me gonna make me feel Josh there.
20:54So this is a situation where he has this thing.
20:58He has said that he has a heart that he has a heart.
20:59That he has a heart that he has a heart that he has a heart.
21:02This way, he has a heart for example, two kidneys.
21:06And Allah's shame is that a kidney, which is a kidney, which is a sort of standby.
21:12But if it does not happen, it does not happen.
21:16But if it does not happen, it can be a kidney.
21:18If it does not happen, it can happen.
21:24He is in the Kakarot University.
21:26And he has pulmonary kidney for the kidney.
21:32I will fall into the kidney home.
21:34His kidney has been done under the kidney for the kidney.
21:37This is the kidney for the kidney for the kidney.
21:39And the kidney for the kidney.
21:41It is very complicated.
21:47If doctors say that if you can put the kidney to his kidney and match it,
21:52ڈیجا ہے اور اگر آپ کڈنی اس کو دے دیں تو اس کی زندگی انشاءاللہ
21:56تعالی بچ جائے گی پرلونگ ہو جائے گی اور آپ کی جسم کو خطرہ
22:00نہیں ہو یہ اہم ہے آپ کے جسم کو خطرہ نہ ہو تو اس طرف اسی طرف
22:06ہو کہانے کڈنی کو ڈوریٹ کرنے کی کسی کو تاکہ اس کی زندگی بچ
22:11جائے اس حال میں کہ میری زندگی کو کوئی فرق نہ پڑے تو اس کی
22:14بھی اجازت دی ہے لیکن اگر کوئی ایسی چیز ہو کہ میں اگر کسی کو
22:18دے دوں تو میری زندگی خطرے میں پڑ جائے
22:20اس کی اجازت نہیں ہے یہ امانت ہے
22:22اللہ تعالی نے مجھ کو دی ہے
22:24Likewise جس دن میرا انتقال
22:26ہو جائے گا جس دن یہ
22:28روح میرے جسم سے نکل جائے گی
22:31وہ
22:32اس دن یہ جسم پر جو میرا
22:34بقتی اختیار کنٹرول ہے وہ بھی
22:36ختم ہو جائے گا اس کے بعد
22:38تو یہ میرا جسم نہیں ہے یہ تو میری
22:40روح کی سواری ہے اللہ تعالی
22:42کی طرف سے روح اس جسم کے اندر آئی ہے
22:44اور یہ جسم مجھ کو ادھر ادھر لے کے جاتا ہے
22:46اصل میں ہم
22:48اصل انسان تو اس کی روح ہے
22:51جو کہیں اور
22:52تھی عالم
22:55ارواح میں تھی
22:56پھر اس عالم دنیا میں آ گئی
22:58پھر عالم برزخ میں چلے جائے گی
23:00پھر عالم آخر
23:04یہ دنیا اس عالم
23:06دنیا کے اندر یہ جسم اس کی سواری ہے
23:09اس لئے میں نے کہا
23:10یہ وقتی اختیار ہے لیکن ہے
23:12اللہ کی امانت جس دن یہ روح
23:14اس جسم سے نکل گئی تو یہ
23:16جسم میرا نہیں رہا
23:17یا ایسے یہ جیسے آپ
23:18ایک گاڑی رنٹ کرتے ہیں
23:20کہیں جائیں
23:21کسی دوسرے ملک جائیں
23:22تو لوگ گاڑیاں رنٹل
23:25پہ لیتے ہیں
23:25گاڑی رنٹ کرتے ہیں
23:27جب تک آپ کے پاس گاڑی ہے
23:28آپ اس کو چلائیں
23:29آپ اس کو جہاں مرضی لے کر جائیں
23:32وقتی طور پر آپ کی ہے
23:33لیکن پھر بھی اس کا خیال کرنا ہے
23:34اگر آپ کہیں ایکسیڈنٹ کر دیں گے
23:36کہ اس کو مار دیں گے
23:37سکرچز آئی گی
23:38تو رنٹل کمپنی آپ سے
23:39اس کو چارچ کرے گی
23:40کیونکہ وہ آپ کی نہیں ہے
23:42جس دن آپ نے گاڑی
23:44واپس کی
23:44اس دن کے بعد
23:46آپ اس کو کچھ بھی
23:46آپ چلا بھی نہیں سکتے
23:47اس کو
23:49بالکل یہی
23:50معاملہ ہے
23:51اس جسم کے ساتھ
23:52یہ رنٹ پہ ملی ہوئی ہے
23:53اس کا خیال کرنا لازم ہے
23:55اور دوسرا
23:56جس دن
23:57ہم نے یہ رنٹل چھوڑ دیا
23:59جس دن ہم نے گاڑی واپس کر دی
24:01اللہ کو واپس کر دی
24:03اور روح
24:03سفر آگے
24:04اگلے سفر پر چلی گئی
24:06تو یہ
24:06اس جسم کو
24:07میں کچھ بھی نہیں کر سکتا
24:08میں رنٹل گاڑی
24:09جب واپس کروں
24:10یہ تو نہیں کہہ سکتا
24:11کہ ہاں
24:11اس کو یہ کر لو
24:12اور اس کو وہ کر لو
24:13likewise
24:13میرے انتقال کے بعد
24:15میں کیسے کہہ سکتا
24:15میری آنکھیں اس کو دے دو
24:17میرے کرنی اس کو دے دو
24:19میرے
24:20لیور اس کو دے دو
24:21یہ نہیں کر سکتا
24:22پلیز اس چیز کو
24:23کونسپٹ کو سمجھیں
24:25زندگی میں کر سکتے ہیں
24:26موت کے بعد نہیں کر سکتے
24:28اور زندگی میں
24:28وہ اس وقت کر سکتے ہیں
24:29جب کسی کی جان
24:30کو خطرہ آیا
24:31یعنی اس کی جان چلی جائے گی
24:32لیکن تب بھی
24:33اس وقت کر سکتے ہیں
24:35جبکہ
24:35جبکہ
24:36میری زندگی کو خطرہ نہ ہو
24:38اور آخری بات
24:39ہم اپنے
24:40آرگنز بیچ نہیں سکتے ہیں
24:41یہ صرف
24:42ایکسٹریم سرکمسٹینسز کے اندر
24:44کسی کی جان
24:45بچانے کے لیے
24:45اس کو
24:46ہم نے حبا کر دیا
24:47اس کو گفت کر دیا
24:48کسی رشتہ دار
24:50قریبی رشتہ دار
24:51کو تکلیف ہے
24:52یا کسی کو بھی
24:53اس کو
24:54میں نے گفت کر دیا
24:55اس کو ہم بیچ نہیں سکتے ہیں
24:57تو یہ
24:57پلیز
24:58ان اصولوں کے ساتھ
25:00آرگن ٹرانسپلائنٹ
25:01یا آرگن ڈونیشن
25:02ہو سکتی ہے
25:03ادروائز
25:04نہیں ہو سکتی ہے
25:05لیکن
25:05اس کو سمجھنے کے لیے
25:07پورے اصول کو سمجھنے
25:08ضروری ہے
25:09کہ یہ جسم
25:09میرے لیے کیا ہے
25:11اللہ کرے کہ
25:12ہم کو سمجھ میں آئے
25:13ہمیں دین کی
25:14پوری بات سمجھ میں آئے
25:15پورے کانسپٹ
25:16سمجھ میں آئے
25:16ہر چیز کے اندر
25:17حکمت ہوتی ہے
25:18ہر چیز کے ایک ریزن ہوتی ہے
25:19اس ریزنگ کو
25:20اس کانسپٹ کو
25:21سمجھنا و لازم ہے
25:22انشاءاللہ
25:23اگلے ہفتے تک کے لیے
25:24اجازت چاہتے ہیں
25:25آپ سے اپنے سوالات
25:26ایمیل کر سکتے ہیں
25:26دین فطرت
25:27ایئر وائی ڈیجیٹل
25:29ڈوٹ ٹی وی پر
25:30دعا میں آدھر کیے گا
25:31وآخر دعوانا
25:32ان الحمدللہ
25:33رب العالمین
25:34والسلام علیکم
25:35ورحمت اللہ
25:35وبرکاتہ
Comments