- 19 hours ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allahatah kalamu padha ya Rasul ne
00:04Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
00:09Nakhmeduhu wa nusalli ala Rasulhi al-Karim
00:12Amma abad bismillahirrahmanirrahim
00:14Allahumma salli wa sallim ala nabiyyina Muhammad
00:17Rabbish rahali sadri wa yassir li amri
00:19Wachlul qudata min lisanhi afqahun qawli
00:22Wajعل li waziram min ahli
00:23Amin ya rabbal alameen
00:25Nazikiram assalamu alaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:28Aumidhah khayiriyahs se hunggye
00:29Aumarhi dhua hai
00:30Aap jaha bhi hou
00:31Allah'taala aap sab ko
00:31Aap sab ko aapne hafizumahan me rakhye
00:33Aafiyat wa salamet hi aata fermay
00:35Allah'taala ki tawafiq se
00:36Khulasa mzahein qoran-i-hakim ka biyan ka sislah jari hai
00:39Aad inshallah hamd qoran-i-hakim ke
00:41Aakhiri dhu paro ke
00:43Mzahein ka mختصr khulasa
00:45Aap ke sámeni rakhna chahein gye
00:46Wokh ki kuch mehdudiyat hai
00:48Is wajahe se áaj ki programe
00:49Aaj ki nishis meh
00:50Aumidhah 30-e paro ke
00:53Mzahein kha kulasa saab key saamde rakhye
00:54Iswa qoran-i-hakim ka
00:56Aumidhah para
00:57Aumidhah zhere matala
00:58Jokeh shurru hota is
00:59Sori mulk ki pahari ayas se
01:01Aumidhah sori mrsulat ki
01:03Aayit numbar 50-e par
01:0411 surat ayat
01:05Aumidhah
01:06Aumidhah
01:07Aumidhah
01:08Aumidhah
01:09Aumidhah
01:10Aumidhah
01:10Aumidhah
01:11Aumidhah
01:12Soatori
01:17Aumidhah
01:17ayat ka mutala.
01:18to ayah agas kaotay ayah te ayah.
01:22sehsepehre sehra suratul malik hai.
01:24sehra suratul malik hai.
01:24ar saur maik ke tarif ke hawadiz se chan mahtasar badi hai.
01:28Allah taala ki qudrat wa azmat ka biyan hai.
01:30Kufur ke haulnaak nateis se dharaya gya hai.
01:34Bataaya gya hai ki Allah taala ki paker se bhe khauf nahi hona chahiye.
01:37Allah taala nafirmahan bendu kuo dhnya ala unda akhret mei saza dhenne per qadir hai.
01:41Akhiri dhuno paharou mei mustaqil qayamat ka tazkara milta hai.
01:45اور اکثر ہی سورت مکی صورتیں ہیں
01:47سور ملک کے بعد سورة القلم کا آغاز ہوتا ہے
01:50سورة القلم کے تعرف کے حوالے سے چند مختصر باتیں
01:54ابتدا میں قلم کی قسم ذکر فرما کر علم کی عظمت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے
01:59باغ والوں کا قصہ بیان ہوا ہے جنہوں نے کنجوسی کی
02:03تو اللہ تعالیٰ نے ان کا باغ تباہ کر دیا
02:05مشیقین مکہ کو بتایا جا رہا دولت پر اکرنا دکھاؤ
02:07تمہیں بھی اللہ تباہ کر سکتا ہے
02:09انجام آخرت کا بیان ہے
02:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دل جوئی
02:14اور آپ کو سبر کی تلقین کی گئی ہے
02:16جو مشقت آتی تھی مخالفت آتی تھی کفار کی طرف سے
02:20تو حضور کی دل جوئی کا سامان کیا جا رہا ہے
02:22اور آپ کو سبر کی تلقین بھی کی گئی ہے
02:24اور آپ کے ذریعے ایمان والوں کو سبر کی تلقین کی گئی ہے
02:28سورہ قلم کے بعد سورة الحاقہ ہے
02:3029 پارے میں آئیس کا تعرف مختصر آپ کے سامنے رکھتے ہیں
02:34آخرت کا انکار کرنے والی پشلی قوموں کا عبرتناگ انجام بیان ہوا
02:41کا نقشہ کھیچا گیا ہے اور اس زن کے نتائج بیان ہوئے ہیں
02:45قرآن حکیم کے عظمت کا بیان ہے
02:47جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر آپ کے رب کی طرف سے نازل کیا گیا
02:52اور یہ آپ کا سب سے بڑا زندہ موجزہ ہے یعنی قرآن حکیم
02:56سورہ الحاقہ کے بعد سورة المعارج ہے
02:58آئیس کے مضامین کے حوالے سے مختصر تعرف آپ کے سامنے رکھتے ہیں
03:02قیامت کی حولناکی، اہل جہنم کے جرائم اور اہل جنت کی بنیادی صفات بیان ہوئی ہیں
03:09وقت کو برباد کرنا یہ جہنم والوں کے جرائم ہیں
03:12نمازوں کی حفاظت کرنا، وعدوں کی پازداری کرنا، امانتوں کی پازداری کرنا
03:16شرمگاہوں کی حفاظت کرنا، گواہی صحیح صحیح ٹھیک ٹھیک دینا
03:20یہ جنت والوں کے صفات بیان ہوئی
03:22قیامت کے دن مجرموں کی بدحالی کا ذکر کیا گیا ہے
03:25کوئی کسی کو نہیں پوچھے گا اور خونی رشنے بھی ایک دوسرے سے مو پھیڑ لیں گے
03:30یہ ذکر بھی سورہ معارج میں آتا ہے
03:32سورہ معارج کے بعد سورہ نوح ہے 29 پارے میں
03:35اس کا تعریف آپ کے سامنے رکھتے ہیں
03:37نام سے ظاہر ہے حضرت نوح علیہ السلام کی داستان دعوت بیان کی جا رہی ہے
03:41پوری سورت حضرت نوح علیہ السلام کی دعوت
03:44اس کے جواب میں قوم کے طرز عمل اور ان کے انجام کی تفسیر پر مشتمل ہے
03:50سورت کے آخر میں حضرت نوح علیہ السلام کی دعاوں کا بیان ہے
03:53اپنے لئے گھر والوں کے لئے، ایمان والوں کے لئے ان کی دعاوں کا تذکرہ بھی آتا ہے
03:57یہاں تک آ کر 29 پارے میں پانچ سورتیں مکمل ہوتی ہیں
04:01جن کا انہیں مختصر تعریف آپ کے سامنے رکھا
04:03سورت الملک سے سورہ نوح تک
04:05اب ان سورتوں میں سے چند منتخب آیات آپ کے سامنے رکھنا چاہیں گے
04:09سب سے پہلے سورہ ملک کی آیت امبر دو
04:11مقصد زندگی کیا ہے؟ امتحان
04:13سورہ ملک میں آیت امبر دو میں اللہ نے فرمایا
04:20اللہ نے موت اور حیات کا سسلہ کیوں قائم فرمایا
04:23اللہ تمہارا امتحان لینا چاہتا ہے کہ تم میں سے عمل کے اعتبار سے بہترین کون ہے
04:28تو زندگی امتحان کے لئے ہے
04:30بدلتے حالات میں خوشی غمی اور روزوال سب امتحان
04:33وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ
04:35اور وہ اللہ بہت زبردس قوت رکھنے والا
04:38اور غفور بہت بخش دینے والا ہے
04:40اگلی جن آیات کا ہم نے انتخاب کیا
04:43قیامت کی خولناکی کا بیان
04:44سورت المعارج آیات 8 سے 18
04:51جب جس دن آسمان تیل کی چل تلچھٹ کی طرح ہو جائے گا
04:55اس آسمان کے نظام کو ختم کر دیا جائے گا
04:57وَتَقُونُ الْجِبَالُكَ الْعِحْنِ
04:59اور پہاڑ روئی کی طرح اون کی طرح تمہیں محسوس ہوں گے
05:03اڑ رہے ہوں گے
05:04وَلَا يَسْأَلُ حَمِيمٌ حَمِيمًا
05:06اور کوئی گرم جوش دوست اپنے گہرے دوست کو نہیں پوچھے گا
05:10یو بس سرون ہوں وہی دوسرے کو دکھا دیے جائیں گے
05:17مجرم اس دن چاہے گا
05:18فدیعے میں دے دے عذاب سے بچنے کے لئے اپنے بیٹے کو
05:21یعنی اپنی اولاد کو آگے فرمایا
05:23وَصَاحِبَتِهِ وَأَخِينًا
05:25اور اپنی بیوی اور اپنے بھائی کو
05:27وَفَصِیرَتِهِ اللَّتِ تُعْوِينًا
05:29اور اس خاندان کو جو اس کو پروٹیکشن دیتا تھا
05:32تحفظ دیتا تھا
05:33سب کو دینا چاہے گا میں کسی طرح بچا لیا جاؤں
05:36وَمَنْ فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ يُنجِ
05:38زمین میں جو کچھ ہے سب دینا چاہے گا
05:40فدیعے میں پس مجھے بچا لیا جائے
05:42کَلْ لَا هَرْگِزْ نَهِي
05:44اِمْنَهَا لَضَا
05:45بے شک وہ بھڑکتی آگ ہے
05:48نَزَاعَتَ لِشَّوَا
05:49وہ خالوں کو ادھر دالے گی
05:51تَدْعُو مَنْ أَدَبَرَ وَتَوَلَّا
05:53اسے پوکارتی جسے رخ پھیرا مو مول لیا
06:06مگر یہ ہولانکیاں قیامت کے حوالے سے
06:08قرآن پاک بیان کرتا ہے
06:09اللہ اس دن کی ہولانکیوں سے ہم سب کی حفاظت فرمائے
06:12اس کے بعد نوح علیہ السلام کی دعوت کا ذکر آتا ہے
06:15ہمارے سامنے سورہ نوح کی چند آیات کی روشنی میں
06:17سورہ نوح کی آیات پانس سے بارہ
06:19قَالَ نوح علیہ السلام نے عرض کی
06:21رَبِّ اِنِّ دَعَوُدُ قَوْمِ لَيْلَ وَنَحَارَ
06:24ساڑھے نو سو برس کی داستان ہے دعوت کی
06:36پکار نے میری دعوت دینے کے عمل نے
06:38ان میں فرار کے سوا کسی شے کا اضافہ نہ کیا
06:41وَإِنِّ قُلَّمَا دَعَوْتُهُمْ اِتَغْفِرَ لَهُمْ
06:44اور جب جب اے میرے رب میں نے ان کو پکارا
06:47تاکہ تو ان کو بخش دے
06:48جَعَلُوا أَصَابِعَهُمْ فِي آذَانِهِمْ
06:51انہوں نے اپنی انگلی اپنے کانوں میں ٹھونس ڈالی
06:53وَاسْتَغَشَوْ ثِيَابَهُمْ
06:55اور انہوں نے اپنے اوپر کپڑے ڈال لی
06:57مجھ سے مو بھی پھیر لیا
06:58وَاسْتَغْبَرُ وَاسْتَكْبَرُ
07:01اور اڑ گئے
07:01اور خوب انہوں نے تکبر کیا
07:03میری بات تک نہ سنی
07:05میں نے دن میں پکارا
07:06رات میں پکارا
07:06مزید یہ بات جاری ہے
07:08نو سو پچاس برس کی داستان
07:10نو علیہ السلام کی
07:11ثُمَّ اِنِّي دَعَوْتُمْ جِهَارَ
07:13پھر ان کو میں نے پبلیکلی پکارا
07:15علیل اعلان
07:16ثُمَّ اِنِّي دَعَوْتُمْ وَاسْرَرْتُ لَهُمْ اِسْرَارَ
07:19پھر ان کو میں نے اعلانیہ کے ساتھ ساتھ
07:21پوشیدہ طور پر
07:22ون ٹو ون بیسس پر بھی پکارا دعوت دی
07:24فَقُلْ تُسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ
07:26بس میں نے سکاپ نے رب سے بخشش مانگو
07:29اِنَّهُ کَانَ غَفَّارَ
07:31بے شک وہ اللہ بہت بخشنے والا ہے
07:33اب استغفار کی دنیاوی برکاست سنی
07:35بڑی پیاری باتیں آ رہی ہیں
07:36کیا ہوگا استغفار کے نتیجے میں
07:38يُرْسِلِ السَّمَاعَ عَلَيْكُمْ اِذْرَارَ
07:41اللہ تم پر موصلہ دھار بارش برسائے گا
07:43وَيُمْدِدُكُمْ بِأَمْوَالِيُ وَبَنِينَ
07:45اللہ تمہیں مدد دے گا مالوں اور بیٹوں سے
07:48وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّاتِيُمْ وَيَجْعَلْ لَكُمْ أَنْحَارَ
07:51اور اللہ تمہارے لئے باغات بنا دے گا
07:53اللہ تمہارے لئے نہرے جاری فرما دے گا
07:54یہ استغفار کی دنیاوی برکات
07:57اللہ مدد دے گا
07:58اللہ بارش برسائے گا
07:59اللہ مال و بیٹوں سے مدد دے گا
08:00اللہ باغات بھی دے گا
08:02اللہ نہرے بھی جاری فرما دے گا
08:03اللہ ہمیں اللہ تعالیٰ کے حضور استغفار کی توفیق دے
08:07ساڑھے نو سو برس تک
08:09نو علیہ السلام نے دعوت دی
08:10ستہ رسے افراد ایمان لائے
08:12باقی قوم غرق کر دی گئے نافرمانوں کی
08:14یہ استقامت کی پوری داستان ہے
08:16حضرت نو علیہ السلام کی
08:18اس کے بعد اگلی سورتیں
08:20چھ سورتیں مزید ہیں
08:21انتیسے پارے میں
08:22آئیے ان کا تعرف آپ کے سامنے رکھتے ہیں
08:24اگلی سورتیں سورت الجن
08:26نام سے ظاہر ہے
08:27جننات کا ذکر آ رہا ہے
08:28آئیے تعرف کا مختصر بیان آپ کے سامنے رکھتے ہیں
08:31سورت کی اتداء میں
08:33جننات کے قرآنی حکیم سننے
08:35اور ایمان لانے کا واقعہ بیان ہوا ہے
08:38شرک کی ممانعت اور توہید کی دعوت دی گئی ہے
08:41مشیقین مکہ کو سنایا جا رہے
08:42تم رد کر رہے ہو
08:43انسان ہو
08:44اشرف المخلوقات ہو
08:45دیکھو جننات نے شرک کو رد کر دیا
08:47اور توہید کی دعوت قبول کر لی
08:49اور نبی علیہ السلام پر ایمان لے آئے
08:51سورت کے آخر میں
08:52فریضہ رسادت
08:53قیامت
08:54اور وحی کی حفاظت کا بیان ہے
08:57سورت الجن کے بعد
08:58اگلی سورتیں سورت المزمل
09:00مشہور سورت قرآن پاک کی
09:01اور اس کی ابتدائی چند آیات
09:03تقریباً دس آیات
09:04اولین دور کی وحی میں سے ہے
09:06جو نبی علیہ السلام کو عطا ہوئی
09:08سور مزمل کا تعرف
09:09آپ کے سامنے رکھتے ہیں
09:10نماز تحجد میں
09:12ترتیل کے ساتھ
09:13تلاوت قرآن حکیم کی تلقین فرمائی گئی ہے
09:16ترتیل ہے ٹھے ٹھے کر
09:18قرآن پاک کی تلاوت کرنا
09:19اور اثر قبول کرنا
09:20پانچ وقت کی نمازیں تو فرد ہیں
09:22تحجد کا بھی اعتمان کرنے کی
09:24تلقین کی گئی ہے
09:25اور بڑا قیمتی موقع ہوتا ہے
09:27اللہ سے مانگنے کا
09:28اور تحجد میں مطلوب کیا ہے
09:30زیادہ سے زیادہ قرآن پاک کی تلاوت
09:32وہ بھی ٹھے ٹھے کر
09:33نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:36کے جھٹلانے والوں کو
09:37جہنم کے درناک عذاب کی وعید
09:39سنائی گئی ہے
09:41قیامت کی منظر کشی کی گئی ہے
09:42اس دن کے ہولناکی بیان کی گئی
09:44یہ بھی بتایا گیا
09:45ایسا شدید دن ہوگا
09:47کہ بچوں کو بوڑا کر دے
09:48اس وقت کوئی بچہ پیدا بھی ہوگا
09:49فوراں بوڑا ہو جائے گا
09:51اس قدر ہولا کی ہوگی
09:52اللہ اکبر
09:53سورت کے آخر میں
09:54نماز
09:55زکاة
09:56اللہ تعالیٰ کے راہ میں خرش کرنے
09:58اور استغفار کرنے کی تلقین کی گئی ہے
10:00یہ اہم مضامین
10:01مختصر الفاظ میں آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
10:04سورہ مزمل کے بعد
10:05اگری سورت ہے
10:06سورة المدثر
10:0739 سپارے میں
10:08اس کی بھی ابتدائی چند آیات
10:10تقیبا سات آیات
10:11یہ اول دور کی وحی میں سے ہے
10:13جو نبی علیہ السلام کو عطا کی گئی
10:15سورة المدثر کا
10:16تعریف آپ کے سامنے رکھتے ہیں
10:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
10:20فریضہ رسالت سے متعلق
10:22اہم احکامات دیئے گئے
10:24اللہ کے بندوں کو
10:25اللہ کے عداف سے ڈرانا بھی ہے
10:26اور اللہ کی بڑائی کے اعلان کے ساتھ
10:29اس کے نفاس کے جد و جہد بھی کرنی ہے
10:31آخرت کا انکار کرنے والوں کا
10:33برا کردار بیان کیا گیا ہے
10:34جہنم میں جانے والے کون ہوں گے
10:37جو نماز ادا نہیں کرتے
10:38مسکینوں کو محتاجوں کو کھلاتے نہیں ہیں
10:41وقت کو برباد کرتے
10:42حقوق اللہ کو بندوں کی حقوق کو
10:44اور اپنے بھی حقوق کو جو ہے
10:46نفس کے حقوق کو پامال کرتے
10:47بہرحال اللہ ہمیں جہنم سے معفوظ رکھے
10:50جہنم کی حولناکی کا بیان ہے
10:52قرآن حکیم کو نظر انداز کرنے پر
10:54سخت سزا کا بیان ہے
10:56یہ مستقل دراوے کے موضوعات بھی
10:58آخری پارے کی بلکہ آخری پاروں کی
11:01سورتوں میں آ رہے ہیں
11:02سورہ مدسر کے بعد آگے بڑھتے ہیں
11:04اگری سورت ہے سورة القیامہ 29 پارے میں
11:07نام سے ظاہر ہے قیامت کا تذکرہ
11:09اس مقام پر آیا ہے
11:10تعریف آپ کے سامنے رکھتے ہیں سور قیامت کا
11:12قیامت کے برپا ہونے کی کیفیات
11:15اور نتائج کا ذکر کیا گیا ہے
11:16قرآن حکیم کی حفاظت اور موت کی سختی
11:19کا ذکر کیا گیا ہے
11:20اللہ تعالی نے قرآن پاک کی حفاظت کا بھی
11:22زمبہ لیا اور اس کی تشریبی
11:24اللہ ہی نے حضور کو عطا فرمائی
11:26صلی اللہ علیہ وسلم
11:27اور حضور نے امت کو تعلیم فرمائی
11:29یہ ذکر بھی سور قیامہ میں آیا ہے
11:30آخرت کے انکار کی وجوہات بیان کی گئی ہیں
11:33ذکر ہے کہ اللہ تعالی قیامت کے دن
11:36مردوں کو دوبارہ زندہ فرمانے پر قادر ہے
11:38جو اللہ پہلی مرتبہ پیدا فرما چکا
11:41اس کے لئے دوبارہ ہمیں پیدا کرنا کو
11:42مشکل نہیں ہے
11:44صورت القیامہ کے بعد اگری صورت ہے
11:46صورت الدہر اور اس کا ایک اور نام
11:47صورت الانسان بھی ہے
11:49صورت الجن کا مطالعہ ہو گئے
11:50تو ہم انسان کہہ سکتے ہیں
11:51ہماری نام پر صورت نہیں ہے
11:52تو صورت الدہر کا ایک اور نام
11:54صورت الانسان بھی ہے
11:56اور اس صورت کے شروع میں
11:57لفظ انسان استعمال بھی ہوا ہے
11:59صورت دہر کا تعارف آپ کے سامنے رکھتے ہیں
12:01ابتدا میں بتایا گیا ہے
12:03کہ انسان کی زندگی ایک امتحان ہے
12:09جنت کی نظارے جنت کی نعمتوں کا تذکرہ بڑی شان کے ساتھ سورة دہر میں آتا ہے
12:13اللہ ہم سب کو جنت الفردوس عطا فرمائے
12:16نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو صبر اور ذکر فرمانی کی تلقیم کی گئی ہے
12:21اور آپ کے ذریعے امت کو تعلیم ہے
12:22آخر میں قرآن حکیم کی عظمت کا بیان ہے
12:25اس کے بعد اگلی اور آخری سورت 29 سورت پارے میں سورة المرسلات
12:30یہ تمام مکی ہی سورتیں ہیں
12:3129 سورت پارے کی آخری سورت سورت المرسلات آئیوز کا تعریف آپ کے سامنے رکھتے ہیں
12:35ہواوں کی قسم ذکر فرما کر آخرت کے احوال بیان ہوئے ہیں
12:40اس سورت میں آیت وَيْلُوِنْ يَوْمَ اِذِلْ لِلْمُكَذِمِينَ
12:44اس نے جھٹلانے والوں کے لئے تباہی ہے
12:46دس مرتبہ دہرائی گئی ہے
12:48اس سورت میں نافرمانوں کا ذکر زیادہ ہے
12:50آگے لکھا ہے ہم نے
12:52اہل جہنم کی سزاؤں کا تفسیر ذکر
12:55نیک لوگوں کے لئے جنت کی نعمتوں کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے
12:59سورت دہر میں نعمتوں کا بیان زیادہ
13:01اور سورت مرسلات میں
13:02اہل جہنم کے لئے عذابوں کا ذکر زیادہ آیا ہے
13:06یوں بشارت اور انزاد
13:07یہ دونوں پہلو قرآن پاک میں ساتھ ساتھ چلتے ہیں
13:09ناظر اکرام یہاں آ کر
13:11سورت مرسلات کے ساتھ
13:1329.15 مکمل ہوتا ہے
13:14اب چلتے ہیں سورت نو کے بعد
13:16جن 6 سورتوں کا تعریف ابھی ہم نے آپ کے سامنے رکھا
13:19ان میں سے چند منتخب آیات کے مطالعے کی طرف
13:22سب سے پہلے
13:23سورت الجن کی آیات 22 اور 23
13:25عذاب سے بچاؤ کیسے ہوگا
13:27سورت الجن میں آ رہا ہے آیت 22 میں
13:30قل اے نبی علیہ السلام فرما دیجئے
13:32انی لن یجیرنی من اللہ آحدن
13:35بے شک
13:36مجھے تو اللہ سبحانہ وتعالی سے کوئی
13:38محفوظ نہیں رف سکتا
13:39یہ حضور کی آجزی کا ذکر ہے
13:41یہ مشیقین مکہ کو سنایا جا رہا ہے
13:43ورنہ سب سے بڑھ کر تو اللہ کا فضل
13:45حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ہے
13:48وَلَنْ أَجِدَ مِن دُونِهِ مُلْتَحَدَ
13:50اَمُسْ اللَّهِ کے سِوَا
13:51کہیں اور پناہ بھی نہ پاؤں گا
13:53اِلَّا بَلَاغَ مِنَ اللَّهِ وَرِسَالَاتِ
13:55مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ کی طرح سے پیغام
13:58اور جو اس نے ہدایات عطا فرمائی
14:00احکامات عطا فرمائے
14:01ان کو پہنچیا دیا جائے
14:02کیا مطلب یہ دعوت حق کا فریضہ
14:04ادا ہوگا
14:05یہ تبلیغ دین کا فریضہ ادا ہوگا
14:07تو میرے رب مجھ سے راضی ہوگا
14:09اللہ کی پکڑ سے کوئی بچانے والا نہیں ہے
14:11یہ امت کو تعلیم ہے
14:13امت اگر عذاب سے بچنا چاہتی ہے
14:15تو امت کو امت والا کام کرنا ہوگا
14:18دعوت دین
14:19تبلیغ دین کا فریضہ انجام دینا ہوگا
14:21وَمَنْ يَعَسِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ
14:23اور جو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول علیہ السلام کی نافرمانی کرے
14:26فَإِنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا عَبَدَ
14:30پس اس کے لیے جہنم کی آگ ہے
14:32وہ اس میں ہمیشہ رہے گا
14:33اللہ ہمیں جہنم کے عذاب سے معفوظ فرمائے
14:36سورہ جن کی ان آیات کے بعد
14:38اگلی آیات جن کا ہم نے انتخاب کیا
14:39وہ سورہ مزمل کی ابتدائی پانچ آیات ہیں
14:42قیام اللیل کی نماز تحجد کی طرح توجہ دلائی جا رہی ہے
14:46غلبی دین کی جد و جہد بھی کرنی ہے
14:48دعوت دین کی محنت کرنی ہے
14:49تبلیغ دین کی محنت کرنی
14:51اس کام کے لیے بیٹری ایمان کی ریچارج کرنی
14:54اللہ تعالیٰ کی نصرت کا حصول ضروری ہے
14:57اس کے لیے تحجد کی طرح توجہ دلائی جا رہی ہے
14:59یہاں ارشاد ہو رہا ہے سورہ مزمل میں
15:01یا ایوہ المزمل
15:03اے لحاف کو یا کمل کو لپیٹ کر سونے والے
15:06صلی اللہ علیہ وسلم
15:08پہلی وحی کا واقعہ نزول کا
15:10ہم نے سنا ہے نا
15:11ابھی بھی خدیجہ رضی اللہ عنہ کے پاس
15:14حضور تشریف لائے تھے
15:15صلی اللہ علیہ وسلم
15:16آپ نے فرمایا تھا
15:17زمیلونی مجھے کچھ اڑھا دو
15:18دس سیلونی مجھے کچھ اڑھا دو
15:20تو اللہ تعالیٰ نے انہی الفاظ میں
15:22حضور کو خطاف فرمایا
15:23یا ایوہ المزمل
15:24اہل حافیہ کمل کو لپیٹ کر سونے والے
15:27صلی اللہ علیہ وسلم
15:28قوم اللیلہ اللہ قلیلہ
15:30رات میں قیام کیجئے مگر کچھ کم
15:32یعنی پوری رات نہیں کچھ کم
15:34تو آگے ذکر ابھی آ رہا ہے
15:36نصفہو آدھی رات
15:38اوین قس منہو قلیلہ
15:39یا اس سے کچھ کم کر لیجئے
15:41اس سے کچھ کم ہے ایک تہائی رات
15:43ون تھرڈ آف در نائٹ
15:44یہ سور مزمل کے آخر میں بات آئی ہے
15:46اوزن علی
15:48یا اس سے زائد کر لیجئے
15:49تو نصف یعنی آدھے سے زیادہ کیا ہوگا
15:51دو تہائی رات
15:52تو آدھی رات
15:53یا ایک تہائی رات
15:54یا دو تہائی رات
15:55قیام کیجئے
15:56تحجت
15:57اور کیا کیجئے
15:58ورتل القرآن ترتیلہ
15:59اور ترتیل سے ٹھے ٹھے کر
16:01قرآن پاک کی تلاوت کیجئے
16:03ترتیل کیا ہے
16:04ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
16:05حضور نے دیکھا
16:06ایک آیت پڑھ رہے ہیں
16:07رو رہے ہیں
16:08ایک آیت پڑھ رہے ہیں
16:09حضور نے فرمایا کہ
16:10یہ ترتیل ہے
16:11ٹھے کر پڑھنا
16:12قرآن پاک کی تلاوت
16:13ٹھے کر کرنا
16:13تاثیر لیتے ہوئے
16:15اللہ کی شوق و ذوق
16:16مجھے اور آپ کو بھی عطا فرمائے
16:17اِمْنَا سَنُلْقِ عَلَيْكَ قَوْلًا ثَقِيلًا
16:20بے شک ہم آپ پر
16:22ایک بہت بھاری
16:23قول کی ذمہ داری
16:24ڈالنے والے ہیں
16:25مراد ایک ہے
16:26دعوت دین کی بات پیش کرنا
16:27تبلیغ دین کی بات پیش کرنا
16:29تو یہ جو فریضہ
16:30رسالت ادا کرنا ہے
16:31اس کے ادا کرنے میں
16:33اللہ کے نصرت میں اثر آئے گی
16:35تحجت کی نماز کے ذریعے
16:37ہاں
16:37امت کے لیے
16:38نفل کے درجے میں ہے
16:39مگر اہم ترین ہے
16:40فرض کے بعد
16:41اور
16:41اگر ایتہائی آدھی
16:43یا دو تہائی رات نہیں
16:44تو اللہ تعالی نے
16:45آسانی فرما دی
16:46سورہ مزمبل کے آخر میں
16:47فَقْرَأُ مَا تَيَسَّرَ مِنْ
16:49جتنا ممکن ہو
16:49آسانی کے ساتھ
16:50تلاوت کر لیا کرو
16:51دو رکڑ چار رکڑ
16:52جو ممکن ہو
16:53اللہ مجھے آپ کو
16:54ہمیں توفیق عطا فرمائے
16:55اس کے بعد اگلی آیات
16:56جن کا انتخاب کیا گیا
16:58سورہ مدسر کی آیات
16:59ایک تہ چاہت
17:00فریضہ رسالت کا تذکرہ
17:01یہاں بھی ہے
17:02یا ایوہ المدسر
17:04اے لحاف
17:05یہ کنبل کو لپیٹ کر
17:06سونے والے
17:07صلی اللہ علیہ وسلم
17:08قم فَاندِر
17:08کھڑے ہو جائیے
17:09اور انذار کیجئے
17:11لوگوں کو
17:11اللہ کے عذاب سے
17:12ڈرائیے
17:12یہ بنیادی ذمہ دار ہے
17:14وَرَبَّقَ فَقَبِّر
17:15اور اپنے رب کی
17:16بڑائی کا بول بالا کیجئے
17:26کہ نفاظ
17:27اس کے دین کے قیام
17:28کے جد و جہود
17:28یہ فرد ہے
17:30وَثِيَابَكَ فَطَوْحِر
17:31اور اپنے لباس
17:32کو پاک رکھیے
17:32ظاہر کی بھی پاکیز کی
17:34باطن کی بھی پاکیز کی
17:35بہرحال
17:36حضور سے مخاطبت
17:37اور امت کو تعلیم
17:38انذار کا فریضہ
17:39بھی انجام دینا ہے
17:40لوگوں کو
17:41اللہ کے پکر سے ڈرانا
17:42تاکہ لوگ
17:42ہدایت کی طرف آئیں
17:43اور اللہ کی بڑائی کے نفاث
17:45اور اس کے دین کے غلبے
17:56سورة القیامہ کی آیات 26 تا تیس
17:59بڑا ہلا دینے والا ایک مقام
18:00موت کی سختی کا تذکرہ
18:03اشاد ہو رہا ہے
18:04سورة قیامہ آیات 26 تا تیس میں
18:07کَلَّا ہرگز نہیں
18:08تم آخرت کو بھلا رہے ہو
18:09قیامت کو فراموش کر رہے ہو
18:11اِذَا بَلَغَتِ تَرَاقِينَ
18:13جب جان حلق تک پہنچ جائے گی
18:15یہ جان نکلنے کا موقع
18:16اللہ ہم سب کے لئے آسان فرمائے
18:18وَقِيلَ مَنْ اَعْرَاقُ
18:27وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ
18:29اور جانے والا جان دیتے
18:31کہ فراق ہے جدائی ہے
18:32نہ ڈاکٹر نہ میڈیکل سٹاپ
18:34نہ گھر والے نہ کوئی اور کام آسکتا ہے
18:35وَالْتَفَّتِ السَّاقُ بِسَّاقُ
18:38اور پِللی پِللی سے لپٹ جاتی ہے
18:40عربی اسلوب میں یہ انتہائی شدید
18:42تکلیف والی بات کو کہا جاتا ہے
18:45سَخْ مَرَلَا
18:45اللہ موت کی سختی ہمارے لئے آسان فرما دے
18:48اِلَا رَبِّكَ يَوْمَ اِذِنِ الْمَسَاقُ
18:51اس دن توجہ اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانا ہے
18:54موت کے بعد ہی تو اللہ سے ملاقات ہے
18:56اللہ ہمیں اسلام پر زندہ رکھے
18:57اور ایمان پر خاتمہ عطا فرمائے
19:00یہ الحمدللہ
19:0029 پارے کی صورتوں کا مختصر تعرف
19:03اچھم آیات کا مطالعہ ہمارے سامنے آگیا
19:05حاصل کلام کے طور پر چند باتیں آپ کے سامنے رکھتیں
19:08زندگی کا مقصد یہ ہے
19:10کہ لوگوں کا امتحان لے کر واضح کیا جائے
19:11کہ کون بہتر عامال کرنے والا ہے
19:13قیامت کے منکروں کو اس دن
19:15کوئی دنیاوی دوستی اور اشتداری کام
19:17نہیں آئے گی
19:19ہمیں دین کی دعوت کا کام دن رات
19:21اعلانیاں اور چپکے چپکے ہر طرح سے کرنا چاہئے
19:23نو علیہ السلام کی زندگی ہمارے سامنے ہے
19:27استغفار کرنے پر
19:28اللہ تعالیٰ نہ صرف گناہوں کو معاف فرماتا ہے
19:30بلکہ دنیا میں بھی خیر و برکت
19:32عطا فرماتا ہے
19:33اللہ ہمیں کسرت استغفار کی توفیق دے
19:35ہمارے لئے اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی اور پناہ کی جگہ
19:38نہیں ہے
19:39نہ کہیں جہاں میں امام ملی
19:41جو امام ملی تو کہاں ملی
19:43میرے جرب خانہ خراب کو تیرے عفو بندہ
19:45نواز میں
19:46دعوت و تبلیغ دین کی بھاری ذمہ داری
19:49ادا کرنے کے لئے نماز تحجد کے ذریعے
19:52اللہ تعالیٰ کی نصرک کے حصول کی تلقین کی گئی ہے
19:54سچی بات ہے
19:55تحجد کی فکر کرے گا
19:56اس کی فجر تو پکی ہوئی جائے گی
19:58اللہ مجھے اور آپ کو ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
20:01ناظر اکرام وقت کی محدودیت کی وجہ سے
20:03مختصر انداز میں
20:0429 پارے کے مزامین کا خلاصہ
20:07ہمارے سامنے آگئے
20:08ایک وقفہ لیتے اور وقفے کے بعد
20:10قرآن پاک کے آخری پارے
20:11یعنی تیسوے پارے کے مزامین کا خلاصہ آپ کے سامنے رکھیں گے
20:14السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
20:16السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
20:19ناظر اکرام خوش آمدید
20:20کہتے ہیں آپ کو اللہ تعالی کی توفیق سے
20:22خلاصہ مزامین قرآن حکیم کا سلسلہ جاری ہے
20:24اور اب پائے تکمیل کو بھی پہنچ رہا ہے
20:27وقفے سے پہلے ہم نے
20:2829 پارے کے مزامین کا خلاصہ
20:30اور چند اہم آیات
20:32منتخب آیات کا مطالعہ آپ کے سامنے رکھا
20:34اب ہم چلتے ہیں قرآن پاک کے آخری
20:36پارے کے مزامین کے خلاصے کی طرف
20:39قرآن پاک کا آخری پارہ
20:41سورت النبہ سے شروع ہوتا ہے
20:42سورت الناس پر جا کر مکمل ہوتا ہے
20:44اس آخری پارے میں قرآن کریم میں
20:4736 صورتیں
20:48اس آخری پارے میں قرآن کریم کے
20:5036 صورتیں شامل ہیں
20:51اور اکثر مکی صورتیں ہیں
20:53صرف سورہ النصر مدنی صورت ہے
20:56سورت الفرق اور سورت الناس کے بارے میں بھی
20:58مدنی صورت ہونے کا تذکرہ ہے
20:59اور اکثر ہی صورتیں مکی صورتیں ہیں
21:02جو مکی دور کے اولین سالوں میں نازل ہوئیں
21:09nuzool کی ترتیب کے مطابق نازل ہو رہا تھا
21:12تو یہ اکثر سورتیں
21:13اسی شروع کے دور میں نازل ہوئیں ہیں
21:15بارحال تو قرآن پاک میں
21:16مختصر سورت مکی وہ آخری پارے میں آ رہی ہیں
21:19اور کل 36 صورتیں ہیں
21:21اور ظاہری بات ہے کہ وقت محدود ہے
21:22تو مختصر مختصر تاروف آپ کے سامنے رکھیں گے
21:25اور چند منتخب آیات کا بھی
21:27مطالعہ آپ کے سامنے پیش کیا جائے گا
21:28سر سے پہلے آخری پارے کے تاروف کے حوالے سے
21:31حصہ اول مراد ہے کہ
21:32چند صورتوں کا پہلے تعرف رکھیں گے مختصر مختصر اور چند آیات
21:36کا پھر اس کے بعد متعلق اور پھر چند صورتوں کا تعرف اور پھر
21:39متعلق چند منتخب آیات کا سورت النبع پہلی صورت ہے آخری پارے
21:43کی اور آخری پارے کا بڑا موضوع فکر آخرت قیامت کا بیان وہاں
21:47کی نتائج وہاں کی اللہ کی جنت کی نعمتیں جہنم کا عذاب مستقل
21:52یہ موضوعات آخری پارے میں سورت النبع کے حوالے سے قیامت کا
21:56بیان اس میں ہے آخرت کے نتائج کو ذکر کیا گیا ہے اس کے بعد سورت
22:00نازعات ہے اس میں بھی قیامت کا بیان اور فرعون کا قصہ بیان کیا
22:05گیا اس نے خدای تک کا دعویٰ کیا اس کو نشان عبرت بنا دیا گیا
22:09اہل جنت اور اہل جہنم کا انجام بیان ہوا جنت کن کے لیے جہنم کن
22:14کے لیے یہ ذکر آگے منتخب آیات کے مطالعے میں ہم آپ کے سامنے
22:17رکھیں گے اس کے بعد سورہ عبت سے آخری پارے میں دولت میار فزیرت
22:21نہیں ہے مشیقین مکہ کے سردار جو کے مالدار تھے وہ غریب صحابے
22:25کرام کا معادلہ مزاق اڑاتے بتایا جارہے کہ دولت میار فزیرت
22:29نہیں ہے اللہ کے ہاں تو ایمان اور تقویٰ کی بنیاد پر کسی کی
22:33حیثیت ہے اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا کسرت سے بیان ہے دنیا بھی
22:36رشتوں کی حقیقت بیان کر دی گئی ہے کہ کل تو سگے رشتے والے بھی
22:41ایک دوسرے کو نہیں پوچھیں گے ہر ایک کو اپنی جواب دہی کی فکر ہوگی
22:44اس کے بعد صورت تکویر ہے آخری پارے میں قیامت کا منظر اور
22:48اعمال کی پیشی کا ذکر ہے اور کل کے نتائج کو بھی بیان کیا گیا
22:52بیسے ایک بات نوٹ کیجئے گا صورت تکویر پھر اس کے بعد صورت
22:55انفطار اور پھر ایک صورت چھوڑ کر صورت الانشقاغ یہ تین صورتوں
22:59کے بارے میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا جو
23:03اپنی نگاہوں سے قیامت کے منادر کو دیکھنا چاہے ان تین صورتوں
23:07کا متعلق کر لے تکویر انفطار اور انشقاغ صورت تکویر کے بعد
23:11صورت الانفطار ہے یہاں بھی قیامت کا منظر پیش کیا گیا عامال
23:15کا لکھا جانا یہ کہ رامن کاتبین سب کچھ لکھ رہے ہیں اور کل کے
23:19نتائج کو بھی اللہ تعالی نے بیان فرمایا اہل جنت کی نعمتوں کا
23:23تذکرہ اور اہل جہنم کے عذاب کا ذکر بھی ہے صورت انفطار کے
23:27بعد آخری پارے میں صورت المتففین ہے ناب طول میں کمی کرنے کا انجام
23:32بتایا گیا جنت کی نعمت ہے ان کا تذکرہ ہے کفار کے لیے عذاب کا بیان
23:37کیا گیا ہے یہ ہے جو مستقل موضوع جیسے کہ اس کیا گیا آخرت کے
23:41حوالے سے آخری پارے کی صورتوں میں ہمارے سامنے آتے ہیں ناب طول میں
23:45کمی کرنے والوں کے لیے تباہی بربادی کا ذکر کیا آگے ذکر بھی آئے گا
23:49انشاءاللہ تعالی منتخب آیات کے مطالعے میں اس کے بعد صورت
23:52الانشقاخ ہے یہاں بھی قیامت کا منظر بیان کیا گیا عامال کا تذکرہ ہے
23:57عامال ناموں کا تذکرہ ہے دائیں ہاتھ میں بھی دیا جائے گا اور بائیں ہاتھ
24:01والے لینا نہیں چاہیں گے تو پیٹ کے پیچھے سے تھمایا جائے گا اور
24:04کل کے نتائج کا بھی ذکر یہاں پر کیا گیا اس کے بعد صورت
24:08البروج ہے خندق والے اہل ایمان کا واقعہ ایک دور گزرا واقعات
24:12مفسرین نے تفاصل میں نقل کیے ایمان والوں کو آگ کی خندقوں میں
24:16ڈال کر شہید کیا گیا مگر انہوں نے استقامت کا مظاہرہ کیا پھر
24:20مجرمین کے لئے عذاب کا بیان ہے اور بڑی بڑی اقوام جن کا ذکر
24:25بار بار قرآن پاک میں آتا ہے مختصر یہاں پر ان کا ذکر اور
24:28مجرمین کے لئے عذاب کی وعیدیں یعنی ڈھراوے بیان ہوئے
24:31سورہ بروج کے بعد صورت تارق ہے یہاں ذکر ہے کہ انسانی
24:35اعمال محفوظ ہیں اور یہ for the sake of information نہیں ہے کل پیشی
24:40بھی ہونی ہے اس کا تذکرہ بھی ہے بتایا گیا کہ قرآن کریم فیصلہ کن کلام
24:44میں ڈیسائی سی ورڈ اللہ تعالی کی طرف سے امت کے لئے اروج و
24:47زوال قرآن پاک کے ساتھی وابستہ ہے ایک حدیث مبارک کا ذکر
24:51بار بار ہم آپ کے سامنے کر چکے ہیں اس کے بعد صورت
24:54الاعلیٰ ہے یہاں قدرت باری تعالیٰ کا اللہ تعالیٰ کی
24:57قدرتوں کا تذکرہ ہے نیک اور بد لوگوں کا انجام بیان کیا گیا
25:01صورت الاعلیٰ نبی علیہ السلام کی محبوب صورتوں میں شامل ہے
25:04اللہ کے نبی علیہ السلام عید کی نماز میں پہلی رکعت میں صورت
25:14میں بھی نبی صلی اللہ علیہ السلام صورت الاعلیٰ کی تلاوت فرماتے
25:17تھے صورت الاعلیٰ کے بعد صورت الغاشیہ ہے اس میں قیامت کا
25:21تذکرہ ہے اہل جہنم کے لئے عذابوں کا تذکرہ اہل جنت کے لئے
25:25نعمتوں کا تذکرہ وہاں کی نشستیں کیسی ہوں گی وہاں کا لباس
25:29کیسا ہوگا وہاں کا کھانا پینا کیسا ہوگا کچھ باتیں یہاں پر
25:32بیان کی گئی اور اللہ تعالیٰ کی قدرتوں کا تذکرہ ہے اللہ ہی
25:35جس نے اوٹ کو بنایا پہاڑ کو بنایا آسمان کو بنایا زمین کو
25:39بنایا اللہ تعالیٰ کے قدرت کے نظارے ذکر کیے گئے ہیں صورت
25:42غاشیہ میں صورت الغاشیہ بھی نبی علیہ السلام کی محبوب صورتوں
25:46میں شامل ہیں عید کی نماز میں دوسری رکعت میں جمعی کی نماز میں
25:49دوسری رکعت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس کی تلاوت فرماتے
25:53تھے صورت الغاشیہ پر آ کر آخری پارہ نصف ہو جاتا ہے دو تین اور
25:58صورتوں کا ذکر آپ کے سامنے تعرف کی زیل میں کرتے ہیں صورت
26:01الفجر ہے اس کے بعد برکت والے اوقات کا تذکرہ صبح کا ذکرہ
26:05اسی طرح تحجد کی نماز کے وقت کا ذکرہ اور برکت والے اوقات
26:09کا تذکرہ زندگی امتحان ہے اللہ تعالیٰ دے کر بھی آزماتا ہے
26:12اللہ تعالیٰ کم دے کر یا لے کر بھی آزماتا ہے زندگی ہے کیا
26:15امتحان قیامت کا نقشہ بھی کھیچا گیا اور نیک اور برے لوگوں کا
26:19انجام ذکر کیا گیا اور یہی وہ مشہور الفاظ آتے ہیں فدخلی فی عبادی
26:24ودخلی جنتی اللہ اپنی رضا کا اعلان کرے گا اہل جنت کے لیے اور
26:28ہمیشہ ہمیشہ کہ ان کو جنت میں داخل فرمائے گا اللہ ہم سب کو اپنی
26:32رضا اور جنت الفردوس عطا فرمائے سرود فجر کے بعد سرود البلد آتی
26:36ہے اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا تذکرہ ہے یہ آنکھیں اللہ نے دی
26:39ہے یہ کان اللہ نے دی ہے یہ ہوت اللہ نے دی ہے پھر اعمال صالحہ کا
26:43ذکر ہے کردار کی بلندی چاہتے ہو بلند مقام چاہتے ہو تو مشقتوں سے
26:48گدرنا ہوگا انسانی ہمدردی کا جذبت تم میں ہونا چاہیے مخلوق
26:51خدا کو نفع پہنچانا یہ بھی تمہارے اندر ہونا چاہیے اور ایمان
26:55لاکر نیک عامال کرنے کا تذکرہ بھی ہے اور پھر نیک اور برے لوگوں کے
26:59انجام کو اللہ تعالیٰ نے ذکر کیا اس کے بعد صورت شمس ہے یہاں
27:03اللہ تعالیٰ نے قسم اٹھانے کے بعد یہ بات بیان فرمائی کہ انسان میں
27:06اللہ تعالیٰ نے نیکی کی صلاحیت میں رکھی اور بدی کی صلاحیت
27:09بھی رکھی ہے بدی کی صلاحیت پر قابو پانا نیکی میں آگے بڑھنا یہ
27:13تذکیہ نفس ہے اور بتایا گیا اصل کامیابی کہ ان کے لیے جو
27:16تذکیہ نفس کا رویہ اختیار کریں مجرمین کا انجام بیان کیا گیا
27:20قوم سموت کے حوالے سے اللہ نے ان کی تباہی کا ذکر کیا ہے اس کے
27:24بعد صورت اللیل ہے بتایا جا رہا ہے کہ جیسی طلب ویسی توفیق تم نیکی
27:28خیر میں آگے بڑھنا چاہو تقوی اختیار کرو نیکی میں آگے بڑھو
27:31اللہ ہدایت میں آگے بڑھا دے گا جنت کا راستہ آسان کر دے گا
27:34کوئی بخل کرے گا حق کا انکار کرے گا اور گمراہی کے راستے میں
27:38خود چلنا چاہے گا اسی بچ علاقہ ذکر جہنم کا راستہ آسان کر دیا
27:42جائے گا اللہ ہمیں جہنم سے معفوظ رکھے جنت الفردوس عطا فرمائے
27:46اس لئے ہم نے لکھا کہ جیسی طلب ویسی توفیق نیک اور بد کا انجام بھی
27:50اس صورت میں ہمارے سامنے آتا ہے یہ سورہ نباسرے کے سورت اللیل
27:54تک کی صورتیں ہیں جن کا بہت مختصر الفاظ میں ہم نے آپ کے سامنے
27:58تعروف رکھا اب آئیے سورہ نباسرے کے سورت اللیل میں سے چند آیات
28:03چند منتخب آیات کا مطالعہ آپ کے سامنے رکھیں سب سے پہلے سورت
28:07النازعات کی آیات ہے سیتھی سے اکتاریس تھرڈی سیون سے فورٹیون
28:10اہل جنت اور اہل جہنم کا تذکرہ ہے جنت کن کے لیے جہنم کن کے لیے بتایا
28:16جا رہا ہے فَأَمَّا مَنْ تَغَوْا پَسْ اسے سرکشی اختیار کی وَآَثَرَ الْحَيَاتَ الدُّنِيَا
28:21اور دنیا کی زندگی کو ترجی دی فَإِمْنَ الْجَحِيمَهِ الْمَأْوَى پَسْ جہنم اس کا ٹھیکانا ہے
28:27سرکشی پر اترانا اپنی مرضی چلانا دنیا کو ترجی دینا آخرت کے مقابلے میں
28:32یہ جہنم کے طرف لے جانے والی باتیں ہیں
28:34اللہ ہمیں معفوظ رکھے
28:36اس کے برعکس فرمایا
28:37وَأَمَّا مَلْخَوْفَ مَقَوْمَ رَبِّهِ
28:39اور جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتا رہا
28:42وَنَهَمْ نَفْسَ عَنِ الْحَوَى
28:44اور جس نے اپنے نفس کی خواہش کی پیروی سے اپنے آپ کو روکے رکھا
28:47جس نے اللہ کا خوف رکھ کر زندگی گداری
28:50بچتے بچتے ڈڑتے ڈڑتے
28:51اور من چاہی نہیں
28:52رب چاہی زندگی گداری
28:54اس کے لئے کیا ہے
28:55فَأِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَى
28:58پس جنت اس کا ٹھکانہ ہے
28:59اللہ ہمیں نفس کے بجائے
29:01رب کے احکامات کی پیروی کی توفید
29:03اور اللہ ہم سب کو جنت الفردوس عطا فرمائے
29:06اس کے بعد جو آیات ہم نے منتخب کی ہیں
29:08وہ سورہ متففین کی پہلی چھے آیات ہیں
29:11آیات ایک تا چھے
29:12ناب طول میں کمی کا انجام بتایا جا رہا ہے
29:14اشاد ہوا
29:15وَيْلُ لِلْمُتَفِّفِينَ
29:17تباہی ہلاکت بربادی ہے
29:19کمی کرنے والوں کے لئے
29:21الَّذِينَ اِذَا اَقْتَعَلُوا عَلَمْ نَاسِ يَسْتَوْفُونَ
29:23جب وہ لوگوں سے ناب کر لیتے ہیں
29:25تو پورا بھر بھر کر لیتے ہیں
29:26پورا ناب کر لیتے ہیں
29:28وَإِذَا كَالُوهُمْ أَوَزَنُوْهُمْ يُخْسِرُونَ
29:30اور جب لوگوں کو ناب کر یا طول کر دیتے ہیں
29:32تو ڈنڈی مارتے ہیں
29:33اپنے لیے میار کچھ اور
29:35دوسرے کے لیے میار کچھ اور
29:36فرمایا
29:37اَلَا يَذُنُّ أُلَائِكَ أَنَّهُمْ أَبْعُوثُونَ
29:40کیا یہ اس بات کا لحاظ نہیں رکھتے
29:42کہ انہیں دوبارہ کھڑا کیا جائے گا
29:44لِيَوْمِ عَظِيم
29:45ایک عظیم دن یعنی قیامت کے دن
29:46يَوْمَ يَقُومُ النَّاسِ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ
29:49جب لوگ کھڑے ہوگی رب العالمین کے سامنے
29:51پیش جی ہوگی
29:52محاسبہ ہوگا
29:53اکاؤنٹیبلیٹی ہوگی
29:54لیتے ہیں تو پورا پورا دیتے ہیں تو
29:56تھوڑا تھوڑا
29:57دنڈی مارتے ہیں
29:58یہ سب ناب طول کا معاملہ نہیں
30:00اپنا پورا مانگنا
30:01اپنا فرض ادانا کرنا
30:02اللہ کے نعمتیں پوری پوری لینے کی کوشش کرنا
30:05اللہ کا شکر ادانا کرنا
30:06یہ سب ناب طول کی کمی کی مثالیں
30:09اور کیوں یہ حرکت کرتا ہے انسان
30:11آخر پیچ نظر نہیں کل کی
30:12جواب دے کہ احساس ظلمیں نہیں
30:14تو پھر ڈنڈیاں مارتا ہے بندہ
30:15اللہ ہمیں ہلاکت سے بچائے
30:17ویل کا لفظ آیا
30:18تباہی بربادی بھی اس کا ترجمہ ہے
30:20اور ایک حدیث مبارک میں
30:21کہ جہنم کی وہ وادی ہے
30:22ویل جس سے خود جہنم پناہ مانگتی
30:24اتنا سخت ماں پر عذاب ہے
30:26اللہ ہمیں جہنم کے عذاب
30:27اس سے معفوظ رکھے
30:28اس کے بعد اگلی جن آیات کا
30:30ہم نے انتخاب کیا ہے
30:32وہ سورة اللیل کی آیات پانچ تا دس ہے
30:34نیکی اور بدی کی توفیق اور قانون
30:36اشاد ہو رہا ہے
30:38فَأَمَّا مَنْ أَعْطَا وَتَّقَا
30:40پس اس نے دھیا
30:41یعنی مال راہِ خدا میں خرچ کیا
30:43اور تقوی کی رویش اختیار کی
30:45وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَ
30:46اور اچھی بات کی جس نے تصدیق کی
30:49جس کے دل میں طلب تھی
30:50آگے بڑھ کر حق قبول کر رہا ہے
30:52راہِ خدا میں خرچ کر رہا ہے
30:53ڈڑتے ڈڑتے زندگی گدار رہا ہے
30:56گناہ سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے
30:57نیکی کی سچائی کی بات کی تصدیق کر رہا ہے
30:59حق بات کی تصدیق کر رہا ہے
31:01فَسُنُ يَسِّدُهُ لِلْيُسْرَا
31:03ہم آسان راستے کو اس کے لئے آسان کر دیں گے
31:06آسان راستہ مراد
31:07جنت کی طرف جانے والا راستہ آسان کر دیں گے
31:09کیونکہ جنت میں آسانی ہی آسانی
31:12اور راحت ہی راحت ہے
31:13اس کے براقس فرمایا
31:14وَأَمَّا مَنْ بَخِرَ وَسْتَغْنَا
31:16اور جس نے بخلی لی کنجوسی کی
31:18اور بے پروا رہا
31:20کوئی فکر ہی نہیں
31:21کہ کل جواب دے رہا ہے
31:22مرنے کے بعد کھڑا بھی ہونا ہے
31:23وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَا
31:25اور اچھی بات کی خیر کی بات کی
31:26اسے تقذیب کی حق کی دعوت سامنے آئی
31:28جھٹلا دیا
31:29فَسُنُ يَسِّدُهُ لِلْعُسْرَ
31:31اس کے لئے مشکل راستے کو آسان کر دیں گے
31:33جہنم میں مشکلات ہی مشکلات ہیں
31:35مشکل راستے کو آسان کر دیا جائے گا
31:37یہ ہے بندے کے ہاتھ میں
31:39جس طرف چلنا چاہو گے
31:40اللہ چلا دے گا
31:41حق کی طلاب تڑپ رکھو
31:43خیر کی طلاب تڑپ رکھو
31:44اور محنر اپنی سی کرو
31:45اللہ تعالیٰ نیکی میں آگے بڑھا دے گا
31:47اور کوئی بے پرواہ بنا ہوا ہے
31:49دنیا کے اندر ڈھوبا ہوا ہے
31:50دنیا میں مگن ہے
31:51آخرت کو بھلائے بیٹھا ہے
31:52کل کا احساس نہیں ہے
31:54جواب دے کا احساس نہیں ہے
31:55خودی ڈگر یہ بنا رکھا ہے
31:56کہ گمراہی کی طرف جانے
31:58اللہ اسی حال پر چھوڑ دے گا
31:59اللہ ہمیں جہنم سے بچائے
32:00اللہ ہم سب کو جنت الفردوس عطا فرمائے
32:03یہاں تک سورت اللیل
32:04کہ ہم نے تعریف آپ کے سامنے رکھا تھا
32:06اور سورت اللیل تک کی چند سورتیں آخری پارے
32:08کہ ان کی منتخب آیات کا مطالعہ
32:10آپ کے سامنے رکھا
32:11چند ہی آیات کا انتخاب ہم کر پائیں گے
32:13اس لیے کہ وقت تھوڑا سا مختصر ہے
32:15آگے چلتے ہیں
32:16اس کے بعد سورے الضحہ
32:19یہاں سے اگلی سورتوں کا
32:20ہم آپ کے سامنے تعریف رکھنا چاہیں گے
32:22تو آخری پارے کے تعریف کے حوالے سے
32:24اب یہ دوسرا حصہ
32:25سورت اللیل کی بات کی سورتیں
32:27سورت الضحہ
32:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر
32:30اللہ تعالیٰ کے احسانات اور
32:32ہدایات بھی عطا ہو رہی ہیں
32:33وَلَصَوْفَ يُعْطِكَ رَبُّكَ فَتَرْضَا
32:35انقریب آپ کا رب
32:37اے نبی علیہ السلام
32:38آپ کو اتنا عطا فرمائے گا
32:40کہ آپ راضی ہو جائیں گے
32:41اور اللہ تعالیٰ نے بہت سارے احسانات فرمائے
32:43ان احسانات کا تذکرہ بھی
32:45اس سورت الضحہ میں
32:46نبی مکرم علیہ السلام کی عظمت کے بیان کے حوالے سے آتا ہے
32:49اس کے بعد سورت الانشیرہ ہے
32:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت
32:54آپ پر اللہ تعالیٰ کے احسانات
32:56وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرًا
32:58اے نبی ہم نے آپ کے خاطر آپ کے ذکر کو بلند فرما دیا
33:01حرآن اللہ کے لئے تکبیرات بلند ہو رہی
33:03حرآن حضور پر درود و سلام کے نظر آنے پیش کیے جارے
33:06صلی اللہ علیہ وسلم
33:08اس کے بعد سورت تین ہے
33:16انسان فی احسن تقویم
33:18اللہ کہتا ہے
33:18میں انسان کو بہتری شکر و صورت نے پیدا کیا
33:20مگر پستی کی انتہا کو پہنچا دیا
33:22سوائے کون جو ایمان لائے نیک عمل کریں
33:25لہم اجر غیر ممنون
33:26ان کے لئے نا ختم ہونے والا عجر ہے
33:28ایمان کی دعوت کو ٹھوکرانے والے
33:30جانوروں کے سطح پر بے مقصد زندگی گدارنے والے
33:33یہ بدترین مخلوق ہے
33:34اور انسانوں میں سے وہ لوگ جو ایمان کی دعوت قبول کر لیں
33:37نیک عامال کی روش اختیار کر لیں
33:39اللہ ان کو مقام کی بلندی اور عروج عطا فرما دیتا ہے
33:42اس کے بعد سورت العلق ہے
33:44یہاں پہلی پانچ آیات وہے آپ ہم جانتے ہیں
33:47جو پہلی وحی نبی علیہ السلام کو عطا کی گئی
33:50اقرہ بسم ربک اللہ خلق
33:52پہلی وحی میں فرزینت علم کا ذکر ہے
33:54آگے مزید ذکر ہم کریں گے انشاءاللہ تعالی
33:56پھر سورے علق میں بتایا گیا
33:57انسان کی سرکشی کی وجہ کیا ہے
33:59بھول جاتا ہے کہ مجھے مرنا ہے
34:01وہ سمجھتے ہیں کہ پوچھنے والا نہیں
34:03کوئی اکاؤنٹیبلٹی نہیں ہے
34:04سرکشی میں مبتلا رہتا ہے
34:06اور اللہ کے سامنے جواب دیئی کے احساس
34:08اس میں سے ختم ہو جاتا ہے
34:09یہی اہم ترین بات ہے
34:10جتنا آخرت کا یقین پختہ ہوگا
34:12اتنا ہمارے عامال اور معاملات درست ہوتے چلے جائیں گے
34:15اس کے بعد سورت القدر
34:17شب قدر کی فضیلت کا بیان
34:19لیلت القدر خیر من الف شہر
34:21ہزار مہینوں سے افضل ہے قدر کی رات
34:23مگر کیوں
34:24اِنَّا اَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ
34:27ساری راتیں اللہ کی مگر قدر کی رات افضل ہے
34:29نزول قرآن کی وجہ سے
34:31ہم بھی قرآن پاک کو تھام لیں
34:32ہم بھی فضیلت والے ہو جائیں گے انشاءاللہ تعالی
34:35اس کے بعد سورت البینا
34:36عبادت کا جامع تصور بتایا گیا ہے
34:39آگے ایک منتخب آیت کا مطالبی ہم کریں گے
34:41نماز زکاة یہ عبادات ہیں
34:43لیکن عبادت کا ذکر الگ آتا ہے
34:45اور عبادت چوبیس گھنٹے مطلوب ہے
34:48نیک اور برے لوگوں کا انجام بھی
34:50سورت البینا میں ذکر کیا گیا
34:51اس کے بعد سورت زلزال ہے
34:53زلزلہ قیامت کا زلزلہ
34:55اس مناسبہ سے سورت کا نام سورت زلزال ہے
34:57وقوع قیامت یعنی
34:59قیامت کے واقع ہونے کا ذکر ہے
35:01اور بتائے گیا کہ ہر نیک اور بد عمل پیش ہوگا
35:09زرہ برابر بھلائی ہوگی
35:10موجود پائے گا انسان
35:11زرہ برابر بھلائی ہوگی
35:12دیکھ لے گا انسان
35:13سورت العادیات
35:15گھوڑوں کی شکر گزاری کا ذکر ہے
35:17سبحان اللہ
35:18گھوڑے بڑے فرما بردار ہوتے ہیں
35:19انسان کو بتایا جارے ہیں
35:20تم بھی فرما بردار بن جاؤ
35:22لیکن انسانوں کی ناشکری کا ذکر ہے
35:23جو اللہ تعالیٰ کو فراموش کر دیتے ہیں
35:25معاد اللہ
35:26بتایا گیا ہے کہ نیتیں بھی پیش ہوں گی
35:33پھر سورت القارعہ ہے
35:35قیامت کا ایک نام القارعہ
35:36یہاں وقوع قیامت کا تذکرہ ہے
35:38بتایا گیا کہ آمال کا وزن ہوگا
35:41آمال پیش ہوں گے
35:42نیتیں پیش ہوں گی
35:43اب یہ قابل وزن ہوں گے آمال
35:45تو وزن کیا جائے گا
35:46نیکیوں کا پلڑا بھادی تو جنت
35:48اور بدی کا پلڑا بھادی تو پھر جہنم
35:50آمال کے وزن کیے جانے کا تذکرہ بھی ہے
35:53اس کے بعد سورت التکاثر ہے
35:54خب دنیا کی مضمت ہے
35:59یہ کسرت کی خواہش ہے
36:00تمہیں غافل کر ڈالا
36:02یہاں تک کہ تم قبروں میں پہنچ گئے
36:03مال کی دنیا کی محبت میں
36:05اپنی اصل منزل کو تم نے کھوٹا کر دیا
36:07بتایا گیا ہے
36:08نعمتوں کا سوال ہوگا
36:12شکر ادا کرنا چاہیے
36:16نعمتوں کے بارے میں سوال ہوگا
36:18یہ بھی ذکر یہاں پر کیا گیا
36:20اس کے بعد سورت العصر ہے
36:21ابدی خسارے سے بچنے کی چار شرائط کا ذکر ہے
36:25آگے مطالعہ کر لیں گے
36:26مختصر انشاءاللہ
36:27ایمان
36:27عمل صالح
36:28تواصب الحق
36:29اور تواصب السبر
36:31کہاں کا خسارہ دو چار کروڑ عرب کا نہیں
36:34قیامت کے دن جہنم
36:36ہمیشہ کا خسارہ
36:37اس سے بچنے کی
36:38چار شرائط العصر میں ذکر کی گئیں
36:40اور پھر سورت الحمزہ ہے
36:42مال کے بندوں کا گھٹیا کردار
36:44مال کی محبت میں دھوبے ہوئے لوگ
36:46گھٹیا کردار پر اتر آتے
36:48سامنے بھی لوگوں کی برائیہ کرتے
36:50پیر پیچھے بھی لوگوں کی برائیہ کرتے
36:51ہر وقت گندے کے چکر میں رہتے
36:53یہ مال کی محبت کی مضمت ہے
36:56جو سورت الحمزہ میں ہمارے سامنے آتی ہے
36:58یہاں تک آ کر ہم نے
36:59سورت الدوحہ سے سورت الحمزہ تک کی
37:02سورتوں کا تعرف
37:03مختصر الفاظ میں آپ کے سامنے رکھا
37:05اب چلتے ہیں چند منتخب آیات کے
37:07مطالعے کی طرف
37:08سب سے پہلے
37:08سورہ علق کی پہلی آیت کا ہم نے انتخاب کیا
37:11تعلیم رب کے نام کے ساتھ ہونی چاہیے
37:13فرمایا جا رہا ہے
37:14اقرع بسم ربک اللہ خلق پڑھئے
37:17اپنے رب کے نام سے
37:18جس نے ہر شئے کو پیدا فرمایا
37:21تو بھئی اقرع حکم ہے
37:22تعلیم کی احمیت
37:24علم کی احمیت
37:24علم کی فضیلت
37:25یقیناً بیان ہو رہی ہے
37:27مگر علم
37:28اللہ سبحانہ وتعالی کے نام کے ساتھ
37:30آج کیا ہوا
37:31خوب علم میں آگے بڑھ رہے ہیں
37:32خوب تعلیم میں آگے بڑھ رہے ہیں
37:35لیکن اللہ کو بھولا رہے ہیں
37:37تب ہی تو
37:37ٹکنالوجی بہت بڑھ گئی
37:38ریسرچ بہت بڑھ گئی
37:39فنون بہت بڑھ گئے
37:40تباہی بھی بہت بڑھ گئی
37:42بربادی بھی بہت بڑھ گئی
37:43زندگی کی پیچیرگیاں بھی بہت بڑھ گئیں
37:45جرائم بھی بہت بڑھ گئے
37:46what is missing
37:47the name of اللہ
37:47سبحانہ وتعالی
37:48تو علم بالکل ہونا چاہیے
37:51مادلی علوم ہو
37:52فیزیکل سائنسز کا علم ہو
37:53لیکن ان سب کے ساتھ کیا ہے
37:55اللہ کا نام جھڑا ہوا ہو
37:56خالق کو پہچانو
37:58خالق کو مانو
37:59خالق کے احکامات پر عمل درامت کرو
38:01تو یہ علوم
38:02فنون
38:02ٹکنالوجی
38:03انڈ سو آن
38:03یہ سب تمہارے لئے
38:04واقعہ تن نعمت بنیں گی
38:06اگلی جس آیت
38:07کم نے انتخاب کے
38:08صورت البینا کی آیت
38:09مبرہ پانچ
38:10فرمایا جا رہا ہے
38:12وَمَا أُمِرُوا
38:15اور انہیں اسی بات کا حکم دیا گیا تھا
38:17کہ اپنی بندگی کو
38:19اللہ سبحانو تعالیٰ کے لئے خالص کرتے ہوئے
38:21اسی کی عبادت کریں
38:22عبادت کا حکم ہے
38:24خالص بندگی
38:25اللہ کے لئے ہو جائے
38:26عبادت کا حکم ہے
38:29فوکس ہو کر
38:30اللہ کے طرح
38:31اور کیا کریں
38:31وَيُقِيمُ السَّلَاةَ
38:33وَيُتُ الزَّكَا
38:33اور نماز قائم کریں
38:36وَذَلِكَ دِينُ الْقَيِّمَةَ
38:38یہی قائم
38:38یہ درست دین ہے
38:40عبادت کا ذکر الگ ہے
38:42نماز کا ذکر الگ ہے
38:43زکاة کا ذکر الگ ہے
38:44نماز و زکاة یہ عبادت ہیں
38:46بہت بڑی عبادت ہیں
38:47موٹس و ورشب ہیں
38:48مگر یہ اسلام کے پلرز ہیں
38:50پوری اسلام کی عمارت تو بنے گی نا
38:51تو عبادت چوبیس گھنٹے مطلوب ہے
38:54نماز عبادت میں سے ایک عبادت ہے
38:56موٹس و ورشب ہے
38:57زکاة عبادت ہے
38:59حج عبادت ہے
39:00مگر یہ ارکان اسلام ہے
39:01روزہ عبادت ہے
39:02یہ ارکان اسلام ہے
39:03پورا اسلام تو پوری زندگی پر پھیلا ہوئے
39:05تو عبادت ایک ہے
39:06مورس ورشپ لڑز آف اسلام
39:08ایک عبادت چوبیس گھنٹے
39:09سورہ زاریات کے آیت 56 میں ہم نے پڑھا تھا
39:12جنات اور انسانوں کو اللہ نے اپنے عبادت
39:14کے لئے پیدا کیا اور یہ عبادت
39:16انفرادی سطح پر بھی اور اجتماعی سطح
39:18پر بھی مطلوب ہے
39:19اس کے بعد ہم نے انتخاب کیا ہے سورة العصر کا
39:22امام شافی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا
39:24اگر اسی ایک صورت میں لوگ غور کر لیں
39:26تو کفائیت کر جائے گی
39:28سورة العصر کا ترجمہ سن لیجئے
39:30والعصر قسم ہے تیزی سے گزرتے ہوئے
39:32زمانے کی
39:35یقیناً تمام کے تمام انسان خسارے میں
39:38ایک بڑا ہلا دینے والا اسٹیٹمنٹ
39:40اللہ کی طرف سے قسم اٹھا کر اللہ فرما رہے
39:42سارے کے سارے خسارے میں کون بچے گا
39:44الا الذین آمنوا
39:47وعمر الصالحاتی
39:48وتواسو بالحقی وتواسو بالصبر
39:50سوائے وہ جو ایمان لائے
39:52اور جنہوں نے نیک عامال کیے اور
39:54توسو مل جل کر ایک دوسرے کو
39:56وسیعت کرنا ایڈمونشن یا دھیانی کرانا
39:58نصیت کرنا مل جل کر اشتماعیت
40:00کے طرح بشارہ اکیلے اکیلے نیک
40:02بننا کافی نہیں مل جل کر یہ کام ہوگا
40:04حق کی وسیعت کرنا وتواسو بالصبر
40:06جنہوں نے مل جل کر ایک دوسرے کو
40:08صبر کی وسیعت کی ایمان
40:10زبان سے کافی نہیں دل سے بھی اور جب دل میں
40:12ایمان ہوگا تو عامال صالحہ ہوں گے
40:14حقوق اللہ بھی ادا کرنے حقوق العباد
40:16بھی عبادات بھی معاملات بھی
40:18اخلاقیات بھی سب کچھ لیکن اس سے آگے
40:20بڑھ کر جماعتی زندگی اختیار کرنا
40:22اور مل جل کر حق کی وسیعت کرنا
40:24حق بندوں کا بھی ہے پڑوسیوں کا بھی
40:26شداروں کا بھی مظلوموں کا بھی
40:28سب سے بڑا حق اللہ کا ہے وہ خالق
40:30ہے اس کائنات کا تو اس زمین پر اس کا حکم
40:32چلنا چاہیے اس کے لئے آواز کو بلند کرنا
40:34ہے اور محلت کرنی اس کی بڑائی کی نفاس
40:36کے لئے اس طرح میں مشقت آئے گی
40:38لازمیں آئے گی مخالفت ہوگی لازمیں ہوگی
40:40تب ایک دوسرے کو مل جل کر
40:41سبر کی وسیعت کرنی ہے تو جو ایمان
40:44لائیں نیک عمال کریں مل جل کر ایک دوسرے کو
40:46حق کی وسیعت کریں اور مل جل کر
40:48ایک دوسرے کو سبر کی تاقید کریں
40:49یہ ہے جو خسارے سے بچیں گے جو
40:52ہمیشہ کا خسار آخرت میں اللہ
40:54ان چاروں شرائط پر ہمیں عمل کرنے
40:56کی توفیر عطا فرمائے ناظرین کرام
40:58سورہ حمزہ تک کی صورتوں کے حوالے سے
41:00تعریف بھی آپ کے سامنے رکھا اور چند منتخب
41:02آیات کا مطالعہ بھی ہوا اب ان
41:03سب نکات کے حوالے سے حاصل
41:06کلام کے چند نکتے اللہ
41:07تعالیٰ سے ڈرنے والے اور اپنے نفس کی ناجائز
41:10خواہشات کو روکنے والے جنت
41:12میں ہوں گے یہ جنت کا راستہ بتایا گیا
41:13ہم جو بات اپنے لئے پسند کریں وہی
41:16دوسروں کے لئے بھی پسند کرنی چاہیے
41:18نابطول میں کمی نہ ہو اپنے لئے
41:28جیسی طلب ویسی توفیق ملے گی
41:30مادمی علوم کو
41:31علمِ ہدایت کے تابع رکھنے کا حکم ہے
41:34فیزیکل سائنسز کا علم ہے نا
41:35اللہ کے نام اور اللہ کی ہدایت کے تابع
41:38رکھنا ہے اس کو عبادات کے علاوہ
41:40بھی عبادت کا تقادہ ہے جو پوری زندگی
41:42بھر مطلوب ہے عبادت چوبیس گھنٹے
41:44انفراد اجتماعی تمام معاملات میں مطلوب ہے
41:46آخرت کے نقصان سے بچنے کے لئے
41:48ایمان نیک عمل حق کا بیان
41:50اور مشکلات سبر ضروری ہے
41:52یہ سورہ عصر میں تقادے آئے خسارے سے بچنے
41:54کے لئے اللہ ہمیں عمل کی توفیق
41:56عطا فرمائے نازل کرنا ہم اس کے عباد
41:58قرآن پاک کی آخری دس صورتیں ہیں
42:00ان کا تعرف رکھیں گے اب یہ تیسرا حصہ
42:02آج کے تعرف کے حوالے سے سورہ
42:04فیل سے سورت الناس تک
42:06آخری پارے کی صورتوں کے تعرف کے
42:08بیان کا گویا کہ تیسرا حصہ
42:10مختصر مختصر چند باتیں
42:11سورت الفیل ہاتھی والوں کا واقعہ
42:14وہ ابراہ کا لشکر اللہ تعالی نے
42:16اپنے گھر کی حفاظت فرمائی اور
42:18اپنی شان قدرت کا اظہار کر دیا
42:19اسی واقعے کے چند دن بعد نبی
42:22علیہ السلام کی ولادت ہوئی گھر اللہ
42:24کا اللہ نے حفاظت فرمائی رسول
42:25اللہ کے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم
42:27اللہ ان کی حفاظت فرمائے گا پھر سور قریش
42:30ہے نیمت دوبہ شکر اور
42:32عبادت کا تقادہ سامنے رکھا گیا
42:38اللہ کھلاتا ہے
42:39معفاظت فرماتا ہے
42:41وہی خالق ہے اسی کی عبادت کرنی ہے
42:43اور حضور علیہ السلام کا
42:45تعلق قریش کے قبیلے سے تھا
42:46یہ نقطہ بھی ذہن میں رہے
42:47سورت المعون منکلین حق کا
42:50گھٹیا کردار یتیم کو
42:51دھکے دینا مسکین کو کھانا نہ کھلانا
42:53نماز میں دکھاوا کرنا معادلہ
42:55معمولی برتنی کی چیز بھی نہ دینا
42:57یہ گھٹیا کردار تھا مکہ کے لوگوں کا
42:59جن کے درمیان میں رسول کرم علیہ السلام
43:01نے دعوت حق کا کام کرنا تھا
43:03سورت القوسر نبی علیہ السلام کے لئے
43:05قوسر کا اعلان
43:07نہر قوسر کی طرح بھی اشارہ
43:09حوز قوسر کی طرح بھی اشارہ
43:10اور خیر کی قسرت کی طرح بھی اشارہ
43:12نبی علیہ السلام کی عظمت کا بیان ہے
43:14ابو لہب نے معادلہ الزام تراشی کی
43:17کہ بیٹے کا انتقال ہوگی ان کے نسل
43:19ختم ہو جائے گی ابو لہب پر تو
43:21لانت پڑ گئی اور نبی علیہ السلام
43:22بنام قیامت تک جاری و ساری سبحان اللہ
43:25حضور کی عظمت کا بیان
43:26سورت القافرون
43:27لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ
43:29آگے لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَدِينَ
43:31مشیقین کا رد ہے
43:33اور دعوت توحید کا اعلان
43:34دو ٹوک بعد
43:35نو کمپرمائز لیت شرک
43:37شرک کی نفی اور توحید کا اعلان
43:39سورت النصر
43:40اللہ تعالیٰ کی طرح سے فتح اور نصرت کی بشارت ہے
43:43حضور علیہ السلام کا مشن مکمل ہوا
43:45اللہ کا دین غالب ہو گیا
43:47سبحان اللہ
43:48لوگ جوگ در جوگ
43:49اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
43:50سورت اللہ حب
43:51دشمنان دین کا انجام
43:53ابو الحب بدترین دشمن تھا
43:54اس کی بیوی بھی دشمنی پر اترائی تھی
43:56بدترین جوڑا ہے جس پر
43:57اللہ تعالیٰ نے لعنت کی
43:59اور دشمنان دین کا انجام
44:00اللہ نے بتا دیا
44:01سورت الاخلاص
44:02توحید کا جامع بیان
44:04چار مختصر آیات میں
44:05اللہ تعالیٰ کی توحید کا تذکرہ آ گیا
44:08لَمْ يَرِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَقُلْ لَهُ كُفُوًا أَحَن
44:11اس فقط اللہ ہی کی شان ہے
44:13یہ سورہ اخلاص میں
44:14اللہ کی توحید کا جامع بیان
44:15سورت الفلق و سورت الناس
44:17ان دونوں سورتوں کو معاوزتین کہا گیا
44:20دو پناہ دینے والی سورتیں
44:22پورے قرآن پاک کے بعد یہ اہم دعائیں ہیں
44:24شروع سے بچانے کے حوالے سے سکھائی گئیں
44:26سورت الفلق
44:27حفاظت کا اہم ذریعہ
44:29خارجی شروع سے بچاؤ کا ذریعہ
44:31جادو ٹونا ہے
44:32حسد کرنے والا کوئی ہے
44:34رات کی تاریخی میں شر ہے
44:35یہ باہر کے جو شروع ہیں
44:36ان سے بچنے کی دعائیں
44:37سورت الفلق میں آتی ہیں
44:39سورت الناس یہ بھی حفاظت کا اہم ذریعہ
44:41داخلی شروع سے بچاؤ کا ذریعہ
44:46شیطان اس کی پارٹی کے لوگ وسوسے ڈالتے ہیں
44:49ان اندرونی شروع سے بچنے کے لئے دعائیں
44:51سورت الناس میں سکھائے گئیں
44:53انشاءاللہ زندگی رئیدو کسی اور موقع پر
44:55ان دس آخری سورتوں کا مزید مطالعہ
44:57کسی اور انداز سے آپ کے سامنے رکھیں گے
44:59الحمدللہ ناظر کرام خلاصہ مزامین قرآن حکیم کا بیان
45:03پائے تکمیل کو پہنچا
45:04معمول کے مطابق فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
45:07آخر میں پیش خدمت ہے
45:08آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
45:10جس نے قرآن کریم کے مطابق بات کہی
45:13اس نے سچ کہا اور جس نے قرآن کریم پر عمل کیا
45:15اس کا عجر محفوظ ہو گیا
45:17یہ جامع ترمیزی شریف کی روایت ہے
45:19اللہ تعالیٰ انہی لوگوں میں ہمیں شامل فرمائے
45:22ہماری گفتگوں میں قرآن پاک ہو
45:23ہمارے عمل میں قرآن پاک ہو
45:25ہماری زندگیوں میں قرآن پاک ہو
45:27ہمارے گھروں میں قرآن پاک ہو
45:29ہمارے شہر و ہمارے ملک و زنیا میں قرآن پاک ہو
45:31اس کام کے لئے اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو
45:33ہم سب کو قبول فرمالے
45:34اللہ تعالیٰ میری آپ کی ہم سب کی
45:37ہماری گھر والوں کی تمام مسلمانوں کی مغفرت فرمائے
45:39اللہ تعالیٰ قرآن پاک کو ہماری حق میں
45:41شفاعت کرنے والا بنائے
45:43اور قرآن پاک کی شکایت سے اللہ ہمیں بچائے
45:45اللہ امت مسلمہ کے حال پر رحم فرمائے
45:48اللہ تعالیٰ ہمیں جہنم سے آزاد فرمائے
45:50اللہ تعالیٰ ہمیں جنت الفردوس عطا فرمائے
45:52آمین یا رب العالمین
45:54وآخر دعوانا
45:55ان الحمدللہ رب العالمین
45:57والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments