Skip to playerSkip to main content
رسالہ سوادِ اعظم کا اجرا:
اس کے بعد آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے شیخ و استاد حضرت صدر الافاضل کی یاد میں ہفتہ وار رسالہ سواد اعظم لال کھوہ اندرون موچی دروازہ لاہور سے نکالا اور بڑی استقامت کے ساتھ جب تک زندہ رہے اس کو شائع کرتے رہے .
آپ رحمۃ اللہ علیہ کے وصال کے بعد آپ رحمۃ اللہ علیہ کے بھائی مولانا غلام قطب الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ کی زیر ادارت جاری رہا اور پھر آپ رحمۃ اللہ علیہ کے وصال کے بعد بند ہوا، اس رسالے کی خصوصیات ہی تھیں کہ مسلک اہل سنت و جماعت کے تحفظ کے لیے حتی الامکان کوشش فرماتے اور اسی کے ذریعے مخالفین کی فتنہ سازیوں کا سختی سے نوٹس لیتے ۔

کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ

#IslamicShorts
#AhleSunnatWalJamaat
#SawadeAzam
#MaslakeAlaHazrat
#SadrulAfazil
#UlamaeAhlSunnat
#IslamicHistory
#AhleSunnat

Category

📚
Learning
Comments

Recommended