Skip to playerSkip to main content
Taswurati 30 Minutes - EK Khandad Ki Zindagi

Voiced By: Qadir Kalhoro
#motivationalvideo #motivational #story #storytime #storytelling #storyteller #qadirkalhoro

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جنید اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا اور دو بہنوں کا اکلوتا سہارا تھا
00:04وہ پڑھا لکھا اور بہت سمجھدار تھا
00:07مگر ایک دن محلے کے ایک لڑکے سے معمولی تلخ کلامی نے اسے آپے سے باہر کر دیا
00:12گالیوں اور آتھا پائی کے بعد جنید غصے میں بھرا ہوا گھر آیا
00:16اور علماری سے پسٹول نکال لیا
00:18اس کے ذہن پر صرف خون سوار تھا
00:20اور وہ اپنے دشمن کو ختم کر دینا چاہتا تھا
00:23اچانک اسے اپنے ایک مخلص دوست کی نصیحت یاد آئی
00:26جنید غصے میں کوئی بھی بڑا قدم اٹھانے سے پہلے
00:30صرف تیس منٹ کے لیے اس کے بعد کے نتائج کا تصور کر لینا
00:35جنید نے پسٹول ہاتھ میں لیے آنکھیں بند کی
00:38اور تصور کی دنیا میں چلا گیا
00:40اس نے تصور کیا کہ اس نے دشمن پر گولیاں چلا دیں
00:44اور اسے مار ڈالا وہ قاتل بن چکا تھا
00:47پولیس اسے ہتھکڑیاں لگا کر لے جا رہی ہے
00:50گھر کے باہر لوگوں کا حجوم ہے
00:52اس کے بوڑے باپ کی پگڑی اچھل رہی ہے
00:55اور اس کی ماں بے ہوش پڑی ہے
00:56بہنیں دعائیاں دے رہی ہیں
00:58مگر قانون اپنا راستہ لے چکا ہے
01:01گھر کی جما پونجی مقدموں کی نظر ہو گئی
01:04بہنیں جو ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں
01:06اب لوگوں کے گھروں میں سلائی کڑائی کرنے پر مجبور ہیں
01:10ان کے رشتے آنا بند ہو گئے ہیں
01:12اور وقت سے پہلے ان کے بالوں میں چاندی اتر آئی ہے
01:15جیل کی سلاخوں کے پیچھے اس کی بہنیں اس سے پوچھتی ہیں
01:19بھائیہ آپ کے بغیر ہمارا کیا ہوگا
01:21اور جنیت کے پاس سوائے ندامت کے کوئی جواب نہیں
01:25عدالت نے سزائے موت سنا دی ہے
01:27اسے کالی کوٹھڑی سے پھانسی گھاٹ کی طرف لے جایا جا رہا ہے
01:31جنیت کے پاؤں تلے سے زمین نکل رہی ہے
01:34موت کا پندہ اس کی گردن کے قریب ہے
01:37تصور کے ان تیس منٹوں نے جنیت کے جسم میں لرزہ تاری کر دیا
01:41وہ پسینے میں شرابور ہو چکا تھا
01:44اسے احساس ہوا کہ اس کا ایک غلط فیصلہ
01:47اس کی دونوں بہنوں کی زندگی والدین کی عزت
01:51اور اس کا اپنا مستقبل سب کچھ راکھ کر دیکھا
01:55اس نے فوراں پسٹول واپس علماری میں رکھا
01:57وضو کیا اور شکرانے کے نوافل ادا کیے
02:00پھر وہ اپنی بہنوں کے پاس گیا
02:02ان کی کتابیں اٹھا کر انہیں دیں
02:04اور پیار سے کہا میری پیاری بہنوں
02:07خوب دل لگا کر پڑھو
02:09کیونکہ تمہیں ڈاکٹر بن کر اس خاندان کا نام روشن کرنا ہے
02:13کچھ عرصے کے بعد جنید ایک بینک میں اچھے عودے پر فائز ہوا
02:17اور اس کی دونوں بہنیں ڈاکٹر بن گئیں
02:19آج وہ سب ایک کامیاب اور پرسکون زندگی گزار رہے ہیں
02:23دوستو زندگی میں جب کبھی غصہ غالب آنے لگے
02:27تو وہ تیس منٹ ضرور نکالیں
02:29جن میں آپ اپنے عمل کے نتائج کا سوچ سکیں
02:33غصے کی حالت میں اٹھایا گیا ایک قدم
02:36زندگی بھر کا پچتاوہ بن سکتا ہے
02:38جبکہ تھوڑا سا صبر ایک پورے خاندان کو جڑنے سے بچا سکتا ہے
02:43ایک سوال کیا آپ نے کبھی غصے میں کوئی ایسا فیصلہ کیا
02:47جس پر بعد میں آپ کو ندامت ہوئی ہو
02:50یا صبر کر کے آپ نے کسی بڑے نقصان سے خود کو بچایا ہو
02:54اس کا جواب کمیٹس میں مجھے ضرور دیجئے گا
02:57موسیقا
02:57موسیقا
02:57شكرا
Comments

Recommended