00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم
00:02آج ہم بنائیں گے بہت زیادہ مزیدار سی
00:04مسالے دار سی اور بہت زیادہ
00:06ڈیلیشیس
00:06اید سپیشل مٹن دم بریانی کی ریسپی
00:09اس کو بنانا بہت زیادہ آسان ہے
00:11اید والے دن آپ اس کو بہت آسانی کے ساتھ
00:13بنا کر تیار کر سکتے ہو
00:15اس مزیدار سی مٹن بریانی کو
00:17آپ اید والے دن بنائیں
00:18یا پھر اید کی دعوتوں پر بنائیں
00:20تو بہت زیادہ زبردست ریسپی ہے
00:30ڈرک لہسن کا پیسٹ آٹ کریں گے
00:32اور ساتھی اس میں آدھا ٹی سپون
00:34ہلدی کا پاوڈر
00:35ایک ٹی سپون یا فی ٹیسٹ کی حساب سے
00:37لال مرش کا پاوڈر
00:38ایک ٹی سپون کشمیری میچ ڈالیں گے
00:40بہت اچھے سے کلر کے لیے
00:42ایک ٹی سپون بھر کر ڈالیں گے
00:44بھونے ہوئے زیرے کا پاوڈر
00:45دو ٹی سپون ڈالیں گے
00:46اس میں دھنیا پاوڈر
00:48اور ایک ٹی سپون
00:49اس میں گرم مسالہ پاوڈر ڈالیں گے
00:51اور اسی کے ساتھ
00:52یہاں پر میں اس میں
00:53ایک ٹی بل سپون بھر کر
00:54بریانی مسالہ پاوڈر
00:55اٹھ کر رہی ہوں
00:56آپ کسی بھی برینڈ کا
00:57کسی بھی کمپنی کا لے سکتے ہو
00:58ایک ٹی بل سپون
00:59یا فیر مٹن کے حساب کا
01:01اس میں نمک اٹھ کر لیجئے
01:03اور تین ٹی بل سپون
01:04اس میں لیمو کا رس ڈالیں گے
01:05اسے بریانی
01:06بہت ہی زیادہ
01:07چٹ پٹی بنے گی
01:08اور پانچ سے ساتھ
01:09یہ ہری مرچے ہیں
01:10ان کو میں نے
01:10موٹا موٹا پیس لیا ہے
01:12اور مٹی بھر کر
01:13اس میں تازہ
01:14باری کٹا ہوا
01:14ہرا دھنیا
01:15اور مٹی بھر کر
01:16پودینے کے پتے
01:17اٹھ کر لیں گے
01:18اور ساتھ ہی
01:19اس میں ایک کپ بھر کر
01:20دہیں ڈالیں گے
01:21اور اگر دہیں
01:22زیادہ کھٹا ہو
01:22تو لیمو کی کانٹیٹی
01:23کو تھوڑا سا کم کر لیجئے گا
01:25تین پیازوں کو
01:26یہاں پر میں نے
01:27اس طرح سے فرائے کر لیا ہے
01:28اس کو بھی
01:29ہم اٹھ کر لیں گے
01:31اور اسی کے ساتھ
01:32ہم اس میں
01:33تھوڑے سے ثابت
01:33مسالے بھی اٹھ کریں گے
01:35تو دو سے تین
01:35تیز پتے ہیں
01:36یہ ایک پھول ہے
01:37جاواتری کا
01:37پانچ سے چھے
01:38ہری لائچی
01:39پانچ سے چھے
01:39لانگ
01:40اور دو انچ کا
01:41ٹکڑا ہے
01:41دارچینی کا
01:43اور دو ٹیبل سپون
01:44اس میں گھی بھی
01:44اٹھ کر لیں گے
01:45جس سے کہ
01:45بہت زبردست
01:46تیسٹ آئے گا
01:47بریانی میں
01:48اور اب ان سارے
01:49مسالوں کو
01:50ساری چیزوں کو
01:50بہت اچھی طرح سے
01:51مکس کر لیجئے
01:52اچھی طرح سے
01:52رب کرتے ہوئے
01:53ملائیے گا
01:54اور اس کے بعد
01:55آپ چاہو تو
01:55اس کو
01:56دو سے تین
01:57گھنٹوں کے لیے
01:57رکھ سکتے ہو
01:58فریج میں
01:59اور اگر
01:59وقت کم ہو
02:00تو آدھے گھنٹے کے لیے
02:01اس کو ضرور
02:02میرینیٹ کر لیجئے گا
02:03جتنی زیادہ دیر
02:03آپ اس کو
02:04میرینیشن کے لیے
02:05رکھو گے
02:05اتنا ہی زیادہ
02:06مٹن جو ہے
02:07فلیور فل
02:07بن کر تیار ہوگا
02:10اب یہاں پر
02:11ایک پریشر ککر
02:11رکھا ہے
02:12میں نے گیاز پر
02:13اس میں میں
02:13آدھا کپ
02:14تیل ایٹ کر رہی ہوں
02:15تو یہ وہی تیل ہے
02:16جس میں میں
02:16میں نے پیاس کو
02:17فرائی کیا تھا
02:18تیل کو
02:19اچھی طرح سے
02:19گرم کر لیجئے
02:20آپ یہاں پر
02:20تیل کے بجائے
02:21گھی کا استعمال
02:33اس میں ایک ٹیبل سپون
02:33پانی ڈال کر
02:34اس کو بھی
02:35ایٹ کر لیجئے گا
02:35اور اب ہم
02:36مٹن کو
02:37ہائی فلیم پر
02:38اچھی طرح سے
02:38چلاتے ہوئے
02:39بھون لیں گے
02:40جس سے کہ
02:40مٹن کا کلر
02:41چینج ہو جائے گا
02:42اور مسالوں کا
02:43کچھاپن بھی
02:43ختم ہو جائے گا
02:44ساتھ ہی میں
02:45اس میں دو میڈیم سائز
02:46کے ٹماٹر
02:46ایٹ کر رہی ہوں
02:47تو یہاں پر
02:47ٹماٹر ایٹ کرنا
02:48بلکل آپشنل ہے
02:49آپ ٹماٹروں کے
02:50بینا بھی
02:51بریانی بنا کر
02:52تیار کر سکتے ہو
02:53اب دیکھئے
02:54مٹن کو
02:55میں نے اچھی طرح سے
02:55پانس سے سات منٹ
02:56تک بھون لیا ہے
02:57اور مٹن کا
02:58اور دہین کا
02:59بہت سارا پانی
02:59نکلا ہے
03:00لیکن پھر بھی
03:01ہمیں اس میں
03:02تھوڑا سا پانی
03:02ڈالنا پڑے گا
03:04تو تقریباً
03:05آدھا کپ کی
03:06جتنا میں
03:06اس میں پانی
03:07آٹ کر رہی ہوں
03:07ڈال کر اچھی طرح سے
03:09اس کو مکس کر لیجئے
03:10اس کے بعد
03:10ہم اس کو
03:10پریشر کک کریں گے
03:12تو ایک وزل
03:13لگا لیجئے گا
03:14ہائی فلیم پر
03:14اس کے بعد
03:15آپ اس کو
03:15دس سے پندرہ منٹ
03:16کے لیے پکا لیجئے گا
03:17لو فلیم پر
03:18تو ڈیپینڈ کرتا ہے
03:19مٹن کی کالیٹی پر
03:20اگر بڑے گوٹ کا
03:21گوشت ہو
03:21تو پھر اس کو
03:22ٹائم زیادہ لگے گا
03:23گلنے کے لیے
03:24اور پندرہ منٹ کے بعد
03:25دیکھیں
03:26میں نے گیس کی
03:26فلیم کو آف کر دیا تھا
03:27اور پریشر
03:28جب پورا
03:29خود سے چلا گیا ہے
03:30تو میں اس کو
03:30اوپن کر رہی ہوں
03:31اور دیکھیں
03:32مٹن یہاں پر
03:33کافی اچھے سے
03:33گل گیا ہے
03:34روگن بھی
03:34اچھی طرح سے
03:35اوپر آ گیا ہے
03:36اور دیکھیں
03:37گوشت نے
03:38ہڈی کو چھوڑ دیا ہے
03:39اس کا مطلب ہے
03:39کہ مٹن یہاں پر
03:40کافی اچھے سے
03:41گل گیا ہے
03:42لیکن ابھی بھی
03:43اس میں کافی سارا
03:44پانی باقی ہے
03:45تو گیس کی فلیم
03:46کو ہائی کرتے ہوئے
03:46ہم اس کو
03:47چار سے پانچ
03:48منٹ کے لیے
03:48پکائیں گے
03:49جس سے کہ
03:50اس میں جو بھی
03:50ایکسٹرا پانی ہے
03:51وہ تھوڑا سا
03:52ڈرائے ہو جائے گا
03:53اور یہ گریوی
03:53جو ہے
03:54تھوڑی سی
03:54تھک ہو جائے گی
03:55تو اس کو
03:56چار سے پانچ
03:57منٹ کے لیے
03:57پکا لیجیے
03:58میڈیم ہائی فلیم پر
03:59اور جب تک
03:59یہ پک رہا ہے
04:00یہاں پر دیکھئے
04:01میں نے ایک برطن میں
04:02تین سے چار لیٹر
04:03کی جتنا پانی
04:03رکھا ہے
04:04بوائل ہونے کے لیے
04:05ہم اس میں
04:05کچھ سابت مسالے
04:06ایٹ کریں گے
04:07تو ایک جاوتری
04:08کا پھول
04:08بڑی الائچی
04:09چھوٹی الائچی
04:10لانگ
04:10کالے مرچ
04:11شہہزی رہ
04:12دارچینی
04:13اور ایک پھول
04:13ہے بادیان کا
04:14تو یہ سارے
04:15سابت مسالے
04:16ڈال کر پانی
04:16کو پکانے سے
04:17ان کا بہت
04:18اچھا سا فلیور
04:19جو ہے وہ
04:19پانی میں آ جائے گا
04:21اور ساتھی
04:22ہم اس میں
04:22دو سے تین
04:23تیز پتے
04:23ایٹ کر لیں گے
04:24ساتھی اس میں
04:25ایک ٹی سپون
04:26ڈالیں گے
04:26کیورا وارٹر
04:27اس سے فلیور
04:27کافی اچھا آئے گا
04:28لیکن اگر آپ کو
04:29یہ پسند نہ ہو
04:29تو پھر آپ
04:30اس کو
04:30اسکپ کر سکتے ہو
04:31ایک ٹی بل سپون
04:32اس میں تیل
04:33ڈالیں گے
04:33اور ساتھی
04:34اس میں تین
04:35ٹی بل سپون
04:35بھر کر
04:36نمک ایٹ کر لیجئے
04:37تو نمک پانی میں
04:38تھوڑا سا تیز
04:39ہونا چاہیے
04:40کیونکہ پانی
04:40کو ہم پھر
04:41چھان لیں گے
04:42اور اگر
04:42نمک کم ہوگا
04:43تو پھر چاول
04:44جو ہے وہ
04:44پھیکے بنیں گے
04:45آدھے نیمبو
04:46کا رس
04:46اس میں
04:47ایٹ کر لیں گے
04:47جس سے چاول
04:48بہت ہی
04:49کھلے کھلے سے
04:49اور بہت ہی
04:50وائٹ بن کر
04:51تیار ہوں گے
04:52اور ایک بار
04:53ان ساری چیزوں
04:54کو اچھی طرح
04:54سے مکس کر لیجئے
04:55اس کے بعد
04:56ہم اس کو
04:56دو سے تین
04:57منٹ کیلئے
04:58پکائیں گے
04:58جب پانی میں
04:59اچھا سا
04:59بوائل آ جائے گا
05:00جس سے کہ
05:00فلیور کافی
05:01اچھا سا آ جائے گا
05:02ان سابت
05:02مسالوں کا
05:04اور دیکھیں
05:05دو سے تین
05:05منٹ کیلئے
05:06میں نے ان سارے
05:06مسالوں کو
05:07پکا لیا ہے
05:07پانی میں
05:08اب ہم یہ
05:08مسالے
05:09پانی میں سے
05:10نکال دیں گے
05:11کیونکہ ان
05:12مسالوں کا
05:12فلیور جو ہے
05:13وہ پانی میں
05:13آ چکا ہے
05:14لیکن اگر آپ
05:15چاہو تو
05:15ان کو اسی طرح
05:16سے بھی
05:16رکھ سکتے ہو
05:17اب ان مسالوں
05:18کو نکال کر
05:19ہم ڈسکارٹ
05:20کر دیں گے
05:20تھوڑے سے
05:21اس میں پودینے
05:22کے پتے
05:22آٹ کر لیں گے
05:23اور ساتھی
05:23اس میں
05:23تھوڑا سا
05:24باری کٹا ہوا
05:25ہرا دھنیا
05:25آٹ کر لیں گے
05:26چار سے پانچ
05:27میں اس میں
05:27ثابت ہری مرچے
05:28آٹ کر رہی ہوں
05:29اور یہاں پر
05:30دیکھئے
05:31ایک کلو باسمتی
05:31چاولوں کو
05:32میں نے آدھے گھنٹے
05:33پہلے دھو کر
05:33اچھی طرح سے
05:34سوک ہونے کے لئے
05:35رکھ دیا تھا
05:36چاول کافی
05:36اچھے سے
05:37بھیگ گیا ہے
05:37تو چاولوں کا
05:38پورا پانی
05:38نکال کر
05:39صرف چاولوں
05:39کو آٹ کر لیں گے
05:40گیس کی
05:41فلیم کو
05:41ہائی کر لیجئے گا
05:42اور ایک بار
05:43اس کو
05:43ہلکے ہاتھوں
05:44سے سٹر کر لیجئے
05:46یہاں پر دیکھئے
05:47چاولوں میں
05:47کافی اچھے سے
05:48بوائل آ گیا ہے
05:49تو اس پوائنٹ پر
05:50ہم اس کو
05:50پانچ سے سات
05:51منٹ کے لئے
05:52پکائیں گے
05:52جب تک کہ
05:53چاول جو ہے
05:5490% تک
05:55گل نہیں جاتے
05:55اور اس کے باد
05:56ہم ان چاولوں
05:57کو چھان لیں گے
05:58اب یہاں پر
05:59بریانی کو
06:00اسیمبل کرنے کے لئے
06:00میں نے ایک بڑا سا
06:01پتیلا رکھا ہے
06:02گیس پر
06:02سب سے پہلے
06:03ہم اس میں
06:04ایک ٹیبل سپون
06:04تیل ڈالیں گے
06:05جسے کہ
06:06بریانی جو ہے
06:07وہ نیچے سے
06:07جلے گی نہیں
06:08چاول چپکیں گے
06:09اور جو چاول
06:10ہم نے
06:11چھان کر رکھے ہوئے
06:12اس کے تین حصے
06:13کر لیجئے
06:13اور ایک حصہ
06:14ہم اس طرح سے
06:15بچھاتے ہوئے
06:16ڈال دیں گے
06:17تو ہر طرف
06:18اچھی طرح سے
06:18پھیلا دیجئے گا
06:19چاولوں کو
06:20اس کے بعد
06:20جو مٹن کی گریوی
06:22ہم نے بنا کر
06:22رکھی ہوئی ہے
06:23اس کا آدھا حصہ
06:24ہم اس طرح سے
06:25چاولوں کے اوپر
06:26ڈال کر
06:26اچھی طرح سے
06:27پھیلا دیں گے
06:28تھوڑا سا
06:29اس کے اوپر
06:29باری کٹا ہوا
06:30ہرا دھنیا
06:31تھوڑے سے
06:31پودینے کے پتے
06:32اور تھوڑا سا
06:33تلا ہوا پیاز
06:34اس میں اٹھ کر لیجئے
06:35اور پھر سے
06:36چاولوں کا دوسرا حصہ
06:37اس کے اوپر
06:38ڈال کر
06:38اچھی طرح سے
06:39پھیلا دیجئے
06:41تو مٹن کی گریوی
06:42کو اچھی طرح سے
06:43کور کر لیجئے
06:44چاولوں کی لیئر سے
06:45اب ایک ٹی سپون
06:46کیورا وارٹر میں
06:47میں میں نے
06:47تھوڑا سا
06:48اورنج ریڈ فوڈ
06:49کلر اٹھ کر کر
06:49مکس کر لیا ہے
07:01اور اس کے اوپر
07:03ہم پھر سے
07:03تھوڑا سا
07:05باریک کٹا ہوا
07:06ہرا دھنیا
07:06اور تھوڑے سے
07:07پودینے کے پتے
07:07ڈالیں گے
07:08تھوڑی سے
07:08تلیوی پیاز
07:09اٹھ کر لیجئے
07:10اور اب آخر میں
07:12جو چاول بچے ہوئے ہیں
07:13وہ سارے کے سارے
07:14ہم اس کے اوپر
07:15ڈال دیں گے
07:15اور چاولوں سے
07:16اچھی طرح سے
07:17کور کر لیں گے
07:18گریوی کو
07:19اچھی طرح سے
07:20پھیلا دیجئے گا
07:20چاولوں کو
07:22اور اس کے اوپر
07:30تلیوی پیاز
07:31باقی بچی ہوئی ہے
07:32وہ بھی اس طرح سے
07:32ڈال دیجئے
07:33بہت سارا ہرا دھنیا
07:34اور بہت سارے
07:35پودینے کے پتے
07:36ڈالیں گے
07:37دو ٹیبل سپون
07:38یہاں پر میں
07:39گھی اٹھ کر رہی ہوں
07:40اس سے چاول کافی
07:41کھلے کھلے اور
07:41کافی مویسٹ بنیں گے
07:42تین سے چار
07:44اس کے اوپر
07:44اس طرح سے
07:45ثابت ہری مرچے
07:46اٹھ کر لیجئے
07:47اور چاولوں کو
07:48بوائل کرتے وقت
07:48ایک چوتھائی کپ
07:49پانی میں نے
07:50نکال کر
07:50الگ رکھ لیا تھا
07:51وہ ہم اس طرح سے
07:53سینٹر میں ڈال دیں گے
07:54جس سے کہ
07:54اسٹیم کافی
07:55جلدی بنے گی
07:56اب ہم اس کو
07:56ہائی فلیم پر
07:57دو منٹ کے لیے
07:57پکانے کے بعد
07:58لو فلیم پر
07:59بارہ سے پندرہ
08:00منٹ کے لیے
08:00پکائیں گے
08:01اور اس کے بعد
08:01آپ نے فوراں سے
08:02اس کو اوپن نہیں
08:04کرنا ہے
08:05اور گیس کی فلیم
08:05کو آف کرنے کے بعد
08:06دیکھیں میں نے
08:07اس کو دس منٹ کے لیے
08:08اسی طرح سے چھوڑ دیا تھا
08:09اس کے بعد
08:09میں اس کو اوپن کر رہی ہوں
08:10اور بہت اچھے سے
08:12ہماری بریانی
08:12جو ہے دم ہو گئی ہے
08:13بہت اچھے سے
08:14اس میں اسٹیم بھی
08:15دیکھیں نکل رہی ہے
08:17اب ہلکے ہاتھوں سے
08:18اس کو سٹر کر لیں گے
08:19تو کبھی بھی
08:19آپ نے بریانی میں
08:20چمچ کو سینٹر میں سے
08:21نہیں ڈالنا
08:22اس طرح سے
08:22سائیڈوں میں سے
08:23چمچ کو لے کر جاتے
08:24ہوئے چاولوں کو
08:24کھول دیجئے
08:25اور دیکھیں بہت
08:26ہی زیادہ مزیدار سی
08:27ایک دم کھلی کھلی سی
08:28ہماری
08:29مٹن دم بریانی
08:30بن کر تیار ہو گئی ہے
08:31اور بہت ہی زبردست
08:32اس میں سے خوشبو بھی
08:33آ رہی ہے
08:34اور بریانی کے چاول
08:35بھی دیکھیں
08:36بلکل کھلے کھلے سے ہے
08:37اور بہت ہی زبردست
08:38یہ بن کر تیار ہوئی ہے
08:39پھر چلیے اس کو
08:40فٹا فٹ سے
08:41گرما گرم سرف کر لیتے ہیں
08:42تو بہت ہی زیادہ
08:44زائے کے دار
08:44بہت ہی مزیدار سی
08:45اور ڈیلیشیس سی
08:46ہماری مٹن دم بریانی
08:47بن کر تیار ہوئی ہے
08:48عید والے روز
08:49آپ اس مزیدار سی
08:50بریانی کو
08:51ٹرائے ضرور کیجئے گا
08:52کچمبر کے ساتھ
08:53یا پھر رائتے کے ساتھ
08:54آپ اس کو سرف کر سکتے ہو
08:56تو ٹرائے ایک بار
08:57ضرور کیجئے گا
08:57اور اگر ریسیپی
08:58پسند آئی ہو تو
08:59پلیز اس کو لائک
09:00اور چینل کو
09:00سبسکرائب کرنا
09:01بلکل بھی مت بھولئے گا
09:02پھر انشاءاللہ
09:03ملتے ہیں
09:04نیکسٹ ویڈیو میں
09:04ایک اور بہت ہی
09:05زبردست ریسیپی کے ساتھ
09:07تب تک اپنا خیال رکھئے
09:08دعاوں میں یاد رکھئے
09:09اللہ حافظ
Comments