00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم
00:02آج ہم بنائیں گے بہت زیادہ مزیدار اور
00:04دلیشیس سا چکن کورما کی ریسپی
00:07اس کو ہم بلکل باورچی سٹائل میں
00:09بنا کر تیار کریں گے
00:10ایک کلو کی کونٹیٹی میں اس کو بنائیں گے
00:12آپ اس کو نان کے ساتھ پراتھو کے ساتھ
00:14یا پھر چپاتی کے ساتھ سر کر سکتے ہو
00:16بہت آسان ریسپی ہے
00:18پھر چلیے فٹا فٹ سے بناتے ہیں
00:20مزیدار سا دانے دار سا چکن کورما
00:22تو سب سے پہلے یہاں پر
00:24میں نے ایک برطن رکھا ہے گیس پر
00:25اس میں میں نے ایک کپ تیل ایٹ کیا ہے
00:27تیل کو اچھے سے گرم کر لینے کے بعد
00:29ہم اس میں چار میڈیم سائز کی پیاز ڈالیں گے
00:31پتلے سلائس کیے ہوئے اور پیازوں کو
00:33ہمیں میڈیم ہائی فلیم پر لگاتار چلاتے ہوئے
00:36اچھی طرح سے فرائے کر لینا ہے
00:38تو جب تک پیاز کو فرائے کر لیں گے
00:40جب تک کہ پیاز کا جو کلر ہے
00:42گولڈن براؤن نہیں ہو جاتا
00:43اس طرح سے اور اب گیس کی فلیم کو
00:45بلکل لو کرتے ہوئے ہم تمام پیازوں کو
00:47نکال کر کے ایک پلیٹ میں رکھ لیں گے
00:50تو پیاز کا تیل ڈرین کرتے ہوئے
00:51نکال لیے گا اور پیاز کو
00:53ہم کچھ دیر کے لیے رکھ دیں گے فریج میں
00:55جس سے کہ پیاز اچھی طرح سے کرسپی ہو جائے گی
00:57اور بہت اچھی طرح سے یہ تھنڈی ہو جائے گی
00:59تو اس کو رکھ دیتے ہیں فریج میں
01:02اب گیس کی فلیم کو بند کر کے
01:03ہمیں تیل کو پہلے بہت اچھی طرح سے
01:05تھنڈا کر لینا ہے گرم تیل میں
01:07ہم ان مسالوں کو ایڈ نہیں کریں گے
01:09جب تیل اچھی طرح سے تھنڈا ہو جائے گا
01:11روم ٹیمپریچر پر آ جائے گا تو اس میں
01:12پانچ سے ساتھ چھوٹی لائچی
01:14دو سے تین لانگ اور دو تیز پتے
01:16ایڈ کر لیں گے دو ٹیبل سپون بھر کر
01:19اس میں ڈالیں گے ادرک اور لہسن کی پیسٹ
01:22اور اسی کے ساتھ
01:23یہاں پر میں نے ایک کپ بھر کر
01:24دہی لیا ہے دہی کو جو ہے اچھی طرح سے
01:26پھینٹ کر لیجئے گا یہ دہی بہت زیادہ
01:28کھٹا نہیں ہونا چاہیے
01:30اور اس میں کچھ مسالے ایڈ کریں گے
01:33تین ٹیبل سپون بھر کر دھنیا پاوڈر
01:35ڈالیں گے دھنیا پاوڈر کا استعمال
01:36اس میں تھوڑا سا زیادہ ہوگا
01:38ایک ٹیبل سپون تیکھی والی لال میرچ کا پاوڈر
01:40اور ایک ٹیبل سپون ڈالیں گے کشمیری لال میرچ
01:43اسے کلر کافی اچھا ہے گا
01:44اور ایک ٹیبل سپون یا پھر
01:46ٹیسٹ کے حساب سے اس میں نمک اٹ کر لیجئے
01:49اب ان تمام چیزوں کو
01:51ہم ایک بار اچھی طرح سے مکس کر لیں گے
01:52تیل کے ساتھ
01:54تو ہینڈ ویسک کی مدد سے مکس کریے گا
01:55جسے کہ اگر دہی میں چھوٹے موٹے دانے ہوں گے
01:58تو وہ بھی ختم ہو جائیں گے
01:59اور یہ بہت اچھی طرح سے سمودھ ہو جائے گا
02:03دیکھئے اس طرح سے
02:04اچھی طرح سے میں نے اس کو مکس کر لیا ہے
02:05دہی میں بلکل بھی اب دانے نہیں ہیں
02:08اچھی طرح سے جب تمام مسالے مکس ہو جائیں گے
02:10تو ہم اس میں ایک کلو گرام چکن اٹ کریں گے
02:13تو یہاں پر میں نے
02:14ویڈ بونس چکن کا استعمال کیا ہے
02:15اور میڈیم سائز کے پیسز کر لیا ہے چکن کے
02:18تمام چکن کو ڈال کر کے
02:20ہم گیس کی فلیم کو میڈیم ہائی کرتے ہوئے
02:22اس کو اچھی طرح سے مکس کر لیں گے
02:24تو چکن کو مسالوں کے ساتھ ملا دیجئے
02:27اور گیس کی فلیم کو بلکل ہائی رکھئے گا
02:29جسے کہ مسالے اچھی طرح سے پکنے لگ جائیں گے
02:32اور جب اس میں اچھی طرح سے بوائل آ جائے گا
02:35تو گیس کی فلیم کو لو کر کے
02:36ہم اس کو کور کر کر
02:37دس سے بارہ منٹ کے لئے پکائیں گے
02:39جب تک کہ چکن بھی ہاف کھوک ہو جائے گا
02:41اور مسالے بھی اچھی طرح سے پک جائیں گے
02:43تب تک ہم ایک خوشبودار سا کوروہ مسالہ
02:45بنا کر تیار کر لیتے ہیں
02:46جس کے لئے میں نے ایک ٹی سپون کالی میچ
02:48ایک ٹکڑا دارچینی کا
02:50چار سے پانچ ہری الائچی
02:51آدھا پھول جاویتری کا
02:53ایک چھوٹا سا ٹکڑا ہے جائفل کا
02:54ایک ٹی سپون شاہ زیرہ
02:56اور ایک ٹی سپون سفیز زیرہ لیا ہے
02:58یہ تمام مسالے ہم مکسی کے جار میں ڈال دیں گے
03:01اور ان کو بالکل فائن پاودر کی طرح پیس لیں گے
03:03جتنا فائن ہو سکے آپ ان کو پیس لیجئے گا
03:06دیکھیں اس حرائے سے
03:08خوشبودار سا ہمارا کورما
03:09مسالہ بن کر تیار ہو گیا ہے
03:10اس کو میں نے ایک پلیٹ میں ڈال دیا ہے
03:12اس کو ہم رکھتے ہیں ایک سائیڈ میں
03:14وہ جو تلی ہوئی پیاز تھی
03:15اس کو میں نے کچھ دیر کے لئے فریج میں رکھ دیا تھا
03:17بہت اچھی طرح سے یہ کرسپی ہو گئی ہے
03:19تو ہاتھوں کی مدد سے ہم اس کو اس طرح سے چورا کر لیں گے
03:22اگر یہ بہت زیادہ کرسپی نہ ہوئی ہو
03:25تو آپ اس کو مکسی کے جار میں ڈال کر
03:26پلس پر پیس لیجے گا
03:28جسے کہ بہت اچھی طرح سے یہ جو پیاز ہے
03:31دانے دار ہو جائے گی
03:32اب ہم اس کو بھی رکھتے ہیں ایک سائیڈ میں
03:34اب یہاں پر چکن کو پکتے ہوئے تقریباً
03:3612 سے 15 منٹ ہو گئے ہیں
03:38ایک بار چکن کو چیک کر لیتے ہیں
03:39دیکھیں چکن میں ہم نے بلکل بھی پانی آئٹ نہیں کیا تھا
03:42لیکن چکن کا اور دہی کا بہت سارا پانی نکلا ہے
03:45اور اسی میں چکن جو ہے اچھی طرح سے گل جائے گا
03:48اب یہاں پر چکن جو ہے
03:50ہاف کک ہو گیا ہے
03:51تو خوشبودار سا یہ کورما مسالہ ہم ڈال دیں گے چکن میں
03:54اور ساتھ ہی یہ کرش کر کے
03:55رکھیوی پیاز بھی اس میں ڈال دیں گے
03:57اس طرح سے پیاز کو کرش کر کر
03:59ڈالنے سے جو کورما ہے بہت ہی زیادہ
04:01دانے دار بنتا ہے
04:02اچھی طرح سے مکس کر لینے کے بعد
04:04ہم اس کو پھر سے لو فلم پر کور کر کر
04:0710 سے 12 منٹ کیلئے پکائیں گے
04:08یا پھر جب تک پکا لیجئے گا
04:10جب تک کہ جو چکن ہے اچھی طرح سے گل نہیں جاتا
04:14اب یہاں پر دیکھئے
04:15مزید 10 منٹ کیلئے میں نے اس کو پکا لیا ہے
04:17اور چکن بھی یہاں پر کافی اچھی طرح سے گل چکا ہے
04:20اس نے ہڈی کو بھی چھوڑ دیا ہے
04:22اور بہت ہی خوشبودار سا
04:24مزیدار سا اقدم دانے دار سا
04:26ہمارا جو کورما ہے
04:27بلکل باورچی سٹائل میں ہم نے اس کو بنا کر تیار کیا ہے
04:30اور بنانے میں تو آپ نے دیکھا ہی ہے
04:32کہ یہ کتنا زیادہ آسان ہے
04:34اب کورمے کی کنسسٹنسی کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے
04:36آپ چاہو تو اس میں گرم پانی ڈال سکتے ہو
04:39تھڑنے پانی کا استعمال مت کیجئے گا
04:41اب ہم اس کو کور کر لیں گے
04:42گیس کی فلیم کو آف کر کے
04:44اس کو پانس سے چھ منٹ کے لیے اسی طرح سے چھوڑ دیں گے
04:46اس کے بعد آپ اس مزیدار سے کورمے کو
04:48گرمہ گرم سرف کر سکتے ہو
04:51آپ اس مزیدار سے کورمے کو
04:52نان کے ساتھ پراتھوں کے ساتھ
04:54یا پھر چھپاتیوں کے ساتھ سرف کر سکتے ہو
04:56بہت آسان ریسپی ہے
04:58چاہو تو آپ اس کو دعوتوں کے لیے بھی بنا سکتے ہو
05:00تو ٹرائے ایک بار ضرور کیجئے گا
05:02اور اگر ریسپی پسند آتی ہے
05:03تو پلیز اس کو لائک اور چینل کو سبسکرائب کرنا
05:06بلکل بھی مت بھولیے گا
05:07اور کومنٹ کر کے ضرور بتائے گا
05:09کہ آپ کو یہ ریسپی کیسی لگی
05:10پھر انشاءاللہ ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں
05:13ایک اور بہت اچھی زبردست اور مزیدار سی ریسپی کے ساتھ
05:16تب تک اپنا خیال رکھئے
05:18دعاوں میں یاد رکھئے
05:19اللہ حافظ
Comments