00:00پرانے زمانے میں جو لوگ ہوتے تھے وہ قسمیں کھایا کرتے تھے قسمیں بڑی عجیب کھاتے تھے
00:04ایک منہ نے قسم کھا لے کہ میرا کام ہو گیا تو وہ والی عبادت کروں گا جو اس وقت
00:09دنیا میں کوئی نہ کر رہا ہو
00:11اتنی سخت قسم کھا لی
00:13اب وہ کام ہو گیا تو کیا کرے
00:14اگر نماز پڑھے تو لوگ پڑھ رہے ہیں ساری دنیا میں نمازیں
00:17ازان پڑھے تو بتا نہیں کہا کہا ازان ہو رہی
00:19پھرچ گیا
00:21معاملہ علج گیا تو گوثے آدم جلانی کے پاس گیا
00:23کہا حضور اب کیا کروں
00:25آپ فرمانے لگے کچھ بھی نہیں
00:27عرم شریف چلا جا
00:29کعبہ تو ایک ہی ہے نا پوری دنیا میں
00:32ایک منٹ کے لیے سب لوگوں کی منت کر کے تواف رکھ جائے
00:35ایک چکر تواف کا تو اکیلے کر لے تیری مندک پوری ہو جائیں
00:39اب یہ فقاحت ہے
00:41ہر آدمی کو نصیب
00:43ہر آدمی کو یہ نصیب
00:44نہیں ہوتی
00:45یاد رہت ہے
00:46آگے چلیے
00:47امام آدم اب وہ نفا کا زمانہ
00:50اپنی بیوی سے کہنے لگا
00:52اگر تُو چاند سے زیادہ خوبصورت نہ ہوتا
00:53تجھے تین طلاقیں
00:57اب مسئلہ بن گیا
00:59کدھر سے نکالیں
01:00اب قرآن پاک میں یہ لفظ کہیں نہیں لکھا
01:02کہ عورت چاند سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے
01:04کسی حدیث میں نہیں لکھا
01:06بازے طور پر کہ بیوی چاند سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے
01:08علماء کوفہ بیٹھ گئے
01:10علماء بغداد بیٹھ گئے
01:12علماء مصر بیٹھ گئے
01:13بادشاہ تھا
01:13اور پھر جو اس کی بیوی تھی
01:15وہ بھی ایک بادشاہ کی بیٹی تھی
01:17اگر یہ طلاق ہو گئی
01:18تو دو ملکوں کی جنگ چڑ جائے گی
01:20حالات خراب ہو جائیں
01:22اللہ ماں پریشان ہے
01:23کدھ جائیں تو کدھ جائیں
01:25لوگ پریشان ہوتے ہوتے
01:26امام آدم کے پاس چلے گئے
01:28کہ جنے لگے
01:29سارے مولوی کہتے ہیں
01:30طلاق ہو گئی
01:31آپ بتائیں
01:31امام صاحب کہ جنے لگے
01:33کوئی نہیں طلاق ہوئی
01:34کہ کیوں
01:35فرمانے لگے
01:36اللہ کا قرآن کہتا ہے
01:41اللہ فرماتا ہے
01:42میں نے سب سے حسین انسان
01:43کو پیدا فرمایا ہے
01:44تو جب سب سے حسین انسان ہے
01:46تو چاند سے بھی
01:47زیادہ انسان ہی ہے
01:48فرمایا ہے
01:49لہذا اس کی بیوی کو طلاق
01:51مسئلہ تو قرآن پاک شیال فرمایا
01:53لیکن ہر آدمی کی وہاں تک
01:54رسائی ہو سکی
01:55یہ فقاہت
01:56یہ علم ہے
Comments