Roshan Raste
Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XiddAaxTt5XonKPhIvtrezxo
Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri
Topic : Muhabbat e Ilahi
#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XiddAaxTt5XonKPhIvtrezxo
Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri
Topic : Muhabbat e Ilahi
#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I support Allah and s be forgotten and in their name.
00:04Who believes that manufacturer 하나 and expect Allah.
00:07fuerte mein support Allah, ambassadors and績 fares,
00:14who sees that everyone else has laughed.
00:24Assalamualaikum and toutes fiberglass,
00:25as boys have
00:26have made this work.
00:30Human adventure
00:31Subtitle in妃
00:34Like with Diane
00:35Didn't hire it
00:37prone expression
00:39. . . . Streaming
00:40. . . . . . is an
00:40. . . . . . . . . thinking
00:43. . . . . . . . .
00:44work. .... . . . . . . . . .
00:48. . . . . . . . . . . . . . . . . . .
00:49ریا و دکھاوا
00:51اور نفسیاتی غلامی کی زنجیریں
00:53توڑ دیتی ہے
00:54یہ محبت
00:55دل کو پاک کرتی ہے
00:57نیت کو درست کرتی ہے
00:59عامال کو جان بخشتی ہے
01:01اور انسان کو زمین پر چلتے ہوئے
01:04آسمان کی سمت متوجہ کر دیتی ہے
01:06محبتِ الٰہی کیا ہے
01:08محبتِ الٰہی یہ ہے
01:10کہ بندہ اپنے رب کی
01:12رضا کو اپنی خواہش پر
01:14مقدم رکھے
01:15یہ ہے کہ دل کی گہرائیوں میں
01:18یہ یقین بیٹھ جائے
01:20کہ میرا رب
01:21مجھ سے زیادہ مجھے جانتا ہے
01:24مجھ سے زیادہ
01:26مجھ پر مہربان ہے
01:27اور میری بلائی
01:29مجھ سے بہتر سمجھتا ہے
01:33ناظرین مکرم
01:34یہ جس آیا مقدسہ کی
01:36میں نے تلاوت کی
01:37اس میں ایمان والوں کے
01:39تقاضے کو بیان کیا گیا
01:41ایمان والوں کی شان کو بیان کیا
01:43کہ ایمان والے تو وہ ہیں
01:45جو ہر چیز سے بڑھ کر
01:47اللہ وعدہ لا شریک کے ساتھ
01:49محبت کرتے ہیں
01:50چونکہ یہ محبت کا جو عمل ہے
01:52یہ عبد و معبود کا تعلق ہے
01:54یہ ساجد و مسجود کا تعلق ہے
01:57یہ مالک و مملوک کا تعلق ہے
02:00یہ خالق و مخلوق کا تعلق ہے
02:02جس میں کوئی غیر نہیں آسکتا
02:05اور یہی وحدت ہے
02:06یہی وحدہ نیت ہے
02:08یہی توحید ہے
02:09لیکن محبت دلیل مانگتی ہے
02:13محبت کے لیے کسی حجت کی ضرورت ہے
02:16کہ دکھایا بھی تو جائے
02:18اللہ سے محبت کی جا رہی ہے
02:20تو اللہ سے محبت جو کر رہا ہے
02:23کیا یہ واقعی اللہ سے محبت کر رہے ہیں
02:25لیکن کیوں کر رہے ہیں
02:27محبت کرنے کی وجہ کیا ہے
02:30تو کائنات کی ہر وجہ ہیچ ہے
02:33اب اللہ وعدہ اللہ شریک سے جب محبت ہے
02:36تو ہمارا ہر ہر پہلو جو ہے
02:41وہ اللہ رب العزت کی طرف کھنچتا ہوا نظر آتا ہے
02:45محبت چونکہ اللہ وعدہ اللہ شریک نے ہمیں
02:48وجود دیا
02:49شعور دیا
02:50ہدایت دی
02:51ہماری سانسیں اس کی آتا
02:53دل کی دڑکن اس کا کرم
02:56ماں کی مامتہ اس کی رحمت کا سایا
02:58باپ کی محنت اس کی تقدیر کا انتظام
03:01رات کی نیند اس کی حفاظت
03:04اور دن کی روشنی اس کی نشانی ہے
03:06قرآن ہمیں دعویٰ دیتا ہے
03:09کہ نعمتوں کو دیکھو
03:10تو محبت خود بخود دل میں اتر آئے
03:13یعنی اس بات کا حساس کرو
03:16اس بات کو محسوس کرو
03:18کہ اللہ رب العزت وعدہ اللہ شریک نے
03:21تمہیں اس کائنات میں بیج کر
03:24پھر تم پر کتنا احسان فرمایا
03:25کتنا کرم فرمایا
03:27کتنی مہربانیاں فرمائیں
03:29حضرت سیدنا موسیٰ قلیم اللہ
03:31علیہ السلام والتصریم کا
03:33دور مبارک تھا
03:35اللہ رب العزت نے
03:36ارشاد فرمایا
03:37پیارے موسیٰ
03:38فلا غار کے اندر ایک شخص ہے
03:40وہ کئی سالوں سے میری عبادت کر رہا ہے
03:44پیارے موسیٰ جا کر
03:46اس کو فرما دیجئے
03:47بتا دیجئے
03:48اللہ وعدہ لا شریک
03:50تمہاری عبادت کو رد کرتا ہے
03:51تمہاری عبادت کو قبول نہیں کرتا
03:56قلیم اللہ
03:57علیہ السلام وہاں جلوہ گر ہوئے
04:00فرمایا
04:00میں موسیٰ قلیم اللہ ہوں
04:02اللہ وعدہ لا شریک
04:04تمہاری عبادت کو رد کرتا ہے
04:05قبول نہیں فرماتا
04:07وہ شخص فرحت و آثار
04:09اور محبت اور کیف میں
04:11کھڑا ہو کر وجد میں
04:14رکسہ ہوا
04:16آپ نے فرمایا
04:17کہ عبادت کو رد کیا جا رہا ہے
04:20قبول نہیں کیا جا رہا
04:22تم رکسہ ہو رہے ہو
04:23تم خوش ہو رہے ہو
04:26وہ عرض کرتا ہے
04:27پیارے موسیٰ
04:29مجھے اس بات سے تعلق نہیں ہے
04:30عبادت ہو یا رد ہو
04:32قبول ہو یا رد ہو
04:33میں رکسہ اور خوش تو
04:35اس بات پر ہوں
04:36کہ میرے مالک نے
04:37جس کی میں عبادت میں مشغول تھا
04:40اس نے اس قابل
04:41تو مجھے سمجھا ہے
04:42کہ مجھے پیغام بیجا ہے
04:45اور یہ محبت کی
04:46سب سے بڑی دلیل ہے
04:48کہ جو کام بھی کیا جائے
04:50اپنے محبوب کے لیے کیا جائے
04:52رومی کشمیر
04:53میاں محمد بخش رحمت اللہ تعالیٰ نے
04:56خوبصورت پنجابی میں ارشاد فرمایا
04:58کہ جو کسید آشک ہوئے
05:01اسے دی گل کردہ
05:03سو سو مکر بہانے پاکے
05:06اودے مرنے مردہ
05:07میرے قبل عالم
05:09تاجدار ساہوچاک شریف
05:10حضرت خواجہ اللہ
05:12رحمت اللہ تعالیٰ نے فرما دے
05:14کوئی دم خالی نہ جاوے ذکر سے
05:16ذکر بھی ہوئے ساتھ فکر کے
05:18ارض کیا حضور ذکر
05:20تو اللہ کا ہوا
05:21فَذْكُرُونِ
05:22فکر کس کا
05:23فرمایا فکر اس کی محبت کا ہے
05:26فکر اپنے محبوب کا ہے
05:28فکر اس عمر پر ہے
05:29کہ اللہ رب العزت تمہارا محبوب ہے
05:31اس محبوبیت کو ہاتھ سے نہ جانے دیا جائے
05:35اللہ کا ذکر کرتے ہو
05:36عبادت کرتے ہو
05:37ریاضت کرتے ہو
05:38لیکن یہ دیکھو
05:39ہم کس سے کلام کر رہے ہیں
05:41کس کا ذکر کر رہے ہیں
05:42تو ناظرینِ مکرم یہ بہت بڑی دلیل ہے
05:45کہ محبتِ الٰہی
05:47ہمارے دلوں میں جانگزی ہو جائے
05:50اور ہم اپنے محبوبِ حقیقی
05:52اپنے پروردگار
05:53کس محبت
05:54بغیر کسی دکھلاوے کے
05:56اور ماں سواللہ سے پاک ہو کر
05:58فقط اللہ کی محبت کریں
06:00اور خالقِ اللہ محبوبِ حضرت
06:01نے اس پر
06:01ارشاد بھی فرمایا ہے
06:03کہ اگر میرا ذکر کرتے ہو
06:04تو تمہاری کیفیت یہ ہو جانی چاہیے
06:09کہ میرا ذکر کرتے ہو
06:11اپنے محبوبِ حقیقی کا ذکر کرتے ہو
06:13محبت کے دعوے پر
06:16صادق
06:17بنتے ہوئے
06:19محبت کے دعوے پر سچ
06:21کو لاتے ہوئے
06:22تمہارے لئے یہ لازم ہے
06:24کہ تم اس حال میں ذکر کرو
06:26کہ ہر غیر سے بھی کٹ جاؤ
06:28اور حالت اور کیفیت یہ ہو جائے
06:31کہ خود سے بھی کٹ جاؤ
06:32بس خدا ہی رہ جائے
06:34مولا ہی رہ جائے
06:35مولا کی خبر ہی رہ جائے
06:36اب محبتِ الٰہی سیکھے کہاں سے
06:39راستہ کہاں سے لیں
06:40تو اس میں ربِ کائنات نے
06:42پھر قرآنِ مجید ہے
06:43سورہ علی امران میں
06:45اس کی وضاحت ارشاد فرما دی
06:47قُلْ اِنْ كُنْ تُمْ تُحِبُونَ اللَّهَ
06:50فَاتَّبِعُونِيْ يُحْبِبْكُمُ اللَّهَ
06:53یعنی اے حبیبِ ان سے فرما دیجئے
06:56اگر یہ میرے محب بنتے ہیں
06:58مجھ سے محبت کرتے ہیں
06:59تو پھر ہوگا کیا
07:01اے پیارے محبوبی آپ کی
07:04اتباع میں چلیں
07:05اور محبتِ الٰہی کی مٹھاس
07:07یہ حلاوتِ ایمان ہے
07:11اور اس پہ حضور علیہ السلام کا
07:13فرمانِ عالی شان ہے
07:15بخاری مسلم کی روایت ہے
07:17حضور علیہ السلام نے فرمایا
07:19جس میں تین چیزیں ہوں
07:20وہ ایمان کی مٹھاس کو پا لیتا ہے
07:22لیکن یہاں جو موضوع کے ساتھ
07:23ریلیٹڈ ہے وہ پہلی کیا ہے
07:26کہ رسول اسے ہر چیز سے
07:28زیادہ محبوب ہوں
07:31محبت صرف زبان سے
07:32اقرار کرنے کا نام نہیں ہے
07:34ہم کہتے ہیں ہم فرماں کی محب ہے
07:36تو یہ بات نہیں بنتی
07:38اب اللہ کی محب ہے
07:39تو پھر ہمارا کردار
07:42ہمارا اس علوبِ زندگی
07:45ہمارا منشورِ دنیا
07:47ہماری زندگی کے
07:49لیل و نہار
07:50وہ گزر کیسے رہے ہیں
07:52کیا وہ اللہ کی محبت میں گزر رہے ہیں
07:55یا وہ تو ہم دنیا کی محبت میں گزر رہے ہیں
07:58اور دعویٰ اللہ کی محبت کا کرتے ہیں
08:00جب اللہ کی محبت کا دعویٰ کرتے ہیں
08:04جب اللہ کی محبت
08:06کا دعویٰ کرنے میں
08:08ہم اپنے آپ کو پیش کرتے ہیں
08:10تو قربان جائیے
08:12رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
08:16جب ارشاد فرمایا
08:19کہ جہاد کے لیے مال لے کر آؤ
08:21تو تمام صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ
08:25مجمعین
08:25اپنی اپنی بسات کے مطابق
08:28حاضرِ خدمت ہوئے
08:30لیکن افضل البشرِ بہد الانبیاء
08:34امام الاسفیاء
08:39قائدِ صوفیاء
08:43آپ جب حاضرِ خدمت ہوئے
08:46تو ٹارٹ کا لباس ہے
08:49اور ببول کے کانٹے کے بٹن لگا کر
08:52آستین کو بند کیا
08:55اور ہر چیز جو پانس تھی
08:58وہ رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں
09:01اس عمر پر
09:02کہ اللہ کے لیے بلایا جا رہا ہے
09:05اور وہ میرا محبوبِ حقیقی ہے
09:08جس محبوب کا میں محب ہوں
09:11بھئی جان دینے کا دعویٰ کرنا
09:14اور پھر مال کو بچا لینا
09:17تو صدیق اکبر نے یہ ثابت کیا
09:19کہ جب جان دینے کا وقت ہے
09:22تو ہم بدر میں بھی مصطفیٰ کی غلامی میں
09:25ہم اہد میں بھی مصطفیٰ کی غلامی میں
09:27ہم مکہ میں بھی مصطفیٰ کی غلامی میں
09:30ہم مدینہ میں بھی مصطفیٰ کی غلامی میں
09:32سفر و حضر میں مصطفیٰ کی غلامی میں
09:34ہجرت میں مصطفیٰ کی غلامی میں
09:36جب چہار دانگِ عالم سے
09:38کوئی مصطفیٰ کا اقرار کرنے والا نہیں ہے
09:42ہم اس وقت بھی مصطفیٰ کی غلامی میں
09:44اور آج یہ تو مال تو چھوٹی سی بات ہے
09:46سب کچھ لاکر پیش کر دیا
09:49رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:51انشاءت فرمایا گھر کیا چھوڑ کر آئے ہو
09:54یہ جملہ
09:56دل کی کیفیت کو بدل دیتا ہے
09:59ایمان کو تقویت اور حرارت دیتا ہے
10:02اور یہ بات سمجھنے والی ہے
10:04عرض کیا اللہ اور اللہ کا رسول چھوڑ کر آیا ہوں
10:09یعنی محبوب میرے پاس ہے
10:11کہ دنیا کا مال دینے آیا ہوں
10:13غرص تو محبوب سے ہے
10:15غرص تو محبوب کی محبت سے ہے
10:17غرص تو اس جو ہم نے دعویٰ لا الہ الا اللہ محمد و رسول اللہ پڑھ کے کر لیا تھا
10:23کہ اللہ اور اللہ کا رسول ہمارے محبوب ہیں
10:26تو غرص تو اس چیز کی ہے
10:28ہم جو کچھ بھی لے کر آئے ہیں
10:30یہ آپ کے لئے ہیں
10:31اب جو محب ہوتا ہے
10:33اس پہ آزمائش ہوتی ہے
10:36ہم سمجھتے ہیں
10:37یار نماز بھی پڑھتا ہوں
10:39روزہ بھی رکھتا ہوں
10:40زکاة بھی دیتا ہوں
10:41حج بھی کرتا ہوں
10:42حسنات میں مشہول رہتا ہوں
10:44سیاد سے محفوظ رہتا ہوں
10:46لیکن پھر بھی دنیاوی آزمائش
10:49کہیں بیماری کا آ جانا
10:51کہیں طرح طرح کے مسائب آ جانے
10:53تو یہ بیماری کا آ جانا آزمائش آ جانا
10:56اس میں محبوب محب کو چھوڑ نہیں رہا
11:01محب سے آزمائش محبوب کا ایک انداز ہے
11:05قرآن مجید نے اس کو واضح ارشاد فرمایا ہے
11:09وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِسَيِّ مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُعِ وَنَقْسِ مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفَسِ وَالْسَمَرَاتِ
11:14آنکہ کیا فرما دیئے گا
11:16وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِينَ اِذَا صَابَتْهُمْ مُصِيبًا
11:19یعنی بشارت ہے صابرین کے لیے
11:22اور صابرین کو عزاز کیا ہے
11:24اِنَّ اللَّهَمَا الصَّابِرِينَ
11:26اللہ صابرین کے ساتھ ہے
11:28اب اللہ رب العزت نے جب یہاں مصیبت آگئی پریشانی آگئی
11:33تو فرمایا کیا لوگ یہ گمان کرتے ہیں
11:35کہ صرف یہ کہہ دینے سے کہ ہم ایمان لائے
11:38انہیں چھوڑ دیا جائے گا
11:39اور آزمائش نہ ہوگی
11:41آزمائش یقین ان ان کی ہوتی ہیں
11:43جو کمرہ امتحان میں آجاتے ہیں
11:45جو اللہ کی محبت کا دعویٰ کرتے ہیں
11:48جو اللہ کے محب بن جاتے ہیں
11:51جناب سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کی طرف
11:55ذرا توجہ فرمائیے
11:56اللہ کے خلیل ہیں
11:59لیکن اپنے خلیل کو کہیں تو
12:03رب کائنات آگ میں پھنکواتا ہے
12:06پھر اس آگ کو گلزار بنا کر دکھاتا ہے
12:09کہ یہ میرا محب نہیں محبوب ہے
12:12یہ میرا بندہ پہلے میرا محب ہونے کا دعویٰ کرتا تھا
12:16اب اس کی محبوبیت کا عالم یہ ہے
12:18کہ میں بھی اس سے محبت کرتا ہوں
12:20پھر کہا
12:23اولاد نہیں
12:24اب اولاد کی دعا کو قبول کیا
12:26اولاد عطا فرمائی
12:28پھر جب اولاد جوان ہوئی
12:31تو پھر امتحان آیا
12:33فرمایا
12:33وادی غیر عزیزہ رین میں چھوڑ کر آؤں
12:37وہاں چھوڑ دیا
12:39پھر جب وقت آیا
12:41دوبارہ آزمائش کا
12:43تو کہا اب اس کو زیبا کرو
12:46اب یہ تمام آزمائش کے پراسس سے گزرنے کے بعد
12:49پھر مجدہ جان فضا
12:52اپنے محبوب کی محبوبیت
12:54کائنات کو دکھائی جا رہی ہے
12:57فرمایا مصطفیٰ کے امتی
12:59نماز میں بھی
13:02ابراہیم اور علی ابراہیم پہ درود
13:04جو ہے درود بیجیں گے
13:07پھر
13:09قیامتہ کے لیے
13:10ابراہیم کی قربانی کو زندہ رکھا جائے گا
13:15چونکہ یہ میرا محب تھا
13:17اور یہ میری محبوبیت
13:19کو مانتا رہا
13:21میرے حکم میرے ارشاد پہ اپنی جان دیتا رہا
13:24اب ہم اسے ہی نام کیا دے رہے ہیں
13:27ہم اس محبوبیت اور اپنی محبت کے اظہار کا
13:31طریقہ کار کیا رکھ رہے ہیں
13:33کہ اب قیامتہ کے لیے اس کے نام پر قربانی ہوگی
13:36ہر سال
13:38عربوں خربوں جانور زبا ہوں گے
13:40کس لیے
13:41ابراہیم کی خاطر
13:44موسیٰ علیہ السلام
13:47امتحان ہے
13:48سختیاں ہیں
13:49فیران کا ظلم ہے
13:51ہجرت قوم کی زد ہے
13:53مگر دل میں رب کی نسبت قائم ہے
13:55پھر رب کائنات نے ان مناجات کو دیکھا
13:59اور اپنے محبوب کی محبوبیت کو دکھایا
14:01کہ جس
14:04دریاں سے
14:04موسیٰ گزر جائیں
14:06اسی میں فیران ڈوب جائیں
14:09یہاں رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
14:11کہ فرمایا گیا
14:13وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةَ لِلْعَالَمِينَ
14:17فرمایا گیا
14:18پیارے مصطفیٰ
14:19آپ کی خاطر یہ پوری کائنات ہے
14:23اور آپ کا ذکر تب سے ہے جب کوئی بھی نہیں تھا
14:26تو اللہ ذکر کرتا تھا
14:28وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكْ
14:30آپ کی خیرِ کثیر کی شان یہ ہے
14:32اِنَّا آتَئِ نَكَلْغَا اُسَرْ
14:35آپ کے زمانے کی قسم والآصر
14:37کہہ کہ قرآن میں رب اٹھاتا ہے
14:39اور نبی تو نبی ہے
14:41نبی کے غلاموں کے گوڑے جو استعمال ہوئے
14:43ان کے قدموں سے
14:45جو خاک اٹھتی ہے
14:46پتھروں سے ان کے سم لگنے سے جو چنگیاریاں اٹھتی ہیں
14:49قرآن ان کی قسمیں رب اٹھاتا ہے
14:55جن کی شان یہ ہے
14:57کہ جن کے چہرے کو قرآن وددہا کہتا ہے
15:00جن کی آداؤں کو قرآن بیان کرتا ہے
15:05جن کے چشمان مقدس کا ذکر قرآن کرتا ہے
15:11جن کی زبان نے حق ترجمان کو قرآن وما یانتی کون الحوا انہوا اللہ وحیور یوہاں
15:16کہہ کے پکارتا ہے
15:17جن کے ہاتھوں کو خدا ید اللہ فرماتا ہے
15:20ہاتھوں سے جڑی ہوئی انگلیوں کو خدا وما رمیتا ایزا رمیتا ولیکن اللہ رمہ کہتا ہے
15:26جن کے سینے کو قرآن علم نشراہ فرماتا ہے
15:28جن کے قدمین شریفین کو لا اقسم و بحاظ البلت کہہ کے
15:32ان کی نسبت کو بتایا جاتا ہے
15:35اور وہ محبوب کے جن سے نسبت ان ازواج کی ہو جائے
15:39تو قرآن انہیں امہات علموں میں نین کہتا ہے
15:42اور فرمایا گیا کہ اے نبی کے گھر والیوں
15:44تم عام کائنات کی عورتوں جیسی نہیں ہو
15:47نسبت مصطفیٰ نے ان کو
15:50ان کے عزاز کو اکرام کو تبدیل کر کے رکھ دیا
15:53مصطفیٰ کے غلاموں کو صحابی کہا گیا
15:56پھر ان کو انام دیا گیا
15:57پھر مصطفیٰ کی اہلِ بیعت کی
16:00محبت و مودت کا حکم ارشاد فرمایا گیا
16:03اب یہ تمام چیزیں ہونے کے باب
16:06الحمد کی علف سے لے کر ونناس کسین تک
16:08سارا قرآن ہم دیکھتے جائیں
16:11تو مصطفیٰ کی شان مقام
16:12عزت و عزمت و نصرت کو بیان کرتا ہے
16:15لیکن اس کے ساتھ ساتھ
16:17کہیں شیبِ ابی طالب ہے
16:19کہیں طائف کے گھاٹیاں ہیں
16:21کہیں وطن چھوڑنے کا حکم ہے
16:24مکہ سے مدینہ کی طرف
16:25اور پھر کہیں ان کے مظالم ہیں
16:28ترہ ترہ کے مسائل ہیں
16:31کہا گیا میرا محب ہے
16:34مصطفیٰ میرا محبوب ہے
16:37مصطفیٰ
16:38ولی اور نبی یہ ایک ہی وقت میں
16:41محببی ہوتے ہیں
16:42محبوب بھی ہوتے ہیں
16:44چونکہ ادھر سے بھی محبت کا
16:47اقرار اور دعویٰ جاری ہوتا ہے
16:49اور محبوب کی شانِ کریمی کے مطابق
16:52اپنی زندگی کو یہ گزار رہے ہوتے ہیں
16:55اور ادھر سے بھی ان کے ساتھ جو محبتوں کا
16:58تبادلہ ہو رہا ہوتا ہے
16:59یہ دوہرہ تعلق ہے
17:00تو اس میں بھی ان کی محبوبیت کو
17:03اجاگر کیا جا رہا ہوتا ہے
17:05تو اس میں نبی پاک علیہ السلام کی
17:08شان و مقام کو دکھایا گیا
17:10تو اس لیے
17:11معزز ناظرین
17:12اللہ کی محبت
17:14انسان کے لیے سب سے بڑی بات ہے
17:16ہم نے اس محبت کو
17:17کس طریقے سے
17:18اب کاربند رہنا ہے
17:20نماز میں رغبت
17:22یعنی نماز بوجھ نہیں ملاقات بن جائے
17:24گناہ سے نفرت
17:25خواہش و مگر دل کانپ جائے
17:27ذکر میں لذت
17:28نام خدا دل کو تھنڈا کرے
17:31خلق خدا سے خیر خواہی
17:32تکبر
17:33پکل جائے
17:34تنہائی میں اخلاص
17:35لوگ نہ دیکھیں
17:36تب بھی رب دیکھتا ہے
17:37تو یہ تمام چیزیں وہ ہیں
17:39جو اللہ کی محبت کے لیے
17:41ہمارے لیے لازم ہیں
17:42اور اللہ کی محبت
17:43انسان کی
17:44میراج ہے
17:45تمام اولیاء
17:46سلحہ
17:46فقہہ
17:47علماء
17:48اللہ کی محبت
17:49اور اللہ کی رضا کے لیے
17:50اپنے زندگیوں کو گزارتے ہیں
17:52آئیے آج کس پروگرام میں
17:53وقت ہوا جاتا ہے
17:54ایک مجرب اور اکسید
17:56توفہ پیش کرنے کا
17:57جو خاجگان ساہوچک شریف کی
17:59جانب سے آپ کو
18:00اس کی اجازت دی جاتی ہے
18:01طرح طرح کے مسائل میں
18:03یہ مسنون
18:04جو ہے وہ وظیفہ ہے
18:06حدیث مبارکہ میں ملتا ہے
18:08اس کو امام کرتبی نے
18:09بیان فرمایا ہے
18:10اور
18:11درد کے لیے ہے
18:13جہاں بھی درد ہو
18:15جس جگہ پر درد ہو
18:17وہاں ہاتھ رکھ کر
18:18ستین مرتبہ
18:19بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا ہے
18:21اور سات مرتبہ
18:23یہ جملہ
18:23دہرانہ ہے
18:25اعوذ بیعزت اللہ
18:26وقدرتہی من شر ما
18:29آجدو با احازیرو
18:30ایک مرتبہ دوبارہ سن لیجئے
18:33اس کو نوٹ کر لیجئے
18:34اعوذ بیعزت اللہ
18:37وقدرتہی من شر ما
18:39آجدو با احازیرو
18:41یہ حضور علیہ السلام سے
18:43مسنون ہے
18:44اور آپ کو اس کی اجازت دی جاتی ہے
18:46یعنی درد ہو
18:47اور لا علاج درد ہو
18:49اس جگہ پہ ہاتھ رکھ کر
18:51آپ نے اس کو پڑھنا ہے
18:52اس طرح سے اقرار کرنا ہے
18:54اللہ تبارک وطلہ ہم سب کو
18:55اللہ رب العزت کی محبت
18:57اللہ رب العزت کے ساتھ
18:59اپنے قلبی تعلق کو قائم رکھنے کی
19:01توفیق اطاف فرمائے
19:02اور یہی محبت کی دلیل ہے
19:04کہ خاجگان ساہوچک شریف نے
19:06یہ پیغام دیا ہے
19:07کہ اللہ کا ذکر
19:08دل کے ساتھ کرنا ہے
19:10لا الہ الا اللہ کی ضربیں
19:11دل کے ساتھ لگانی ہے
19:13تاکہ اللہ کی معبودیت
19:16اللہ کی وحدنیت
19:17اور اللہ کی توحید کا اعلان
19:19ہما وقت کرتے رہنا ہے
19:21اللہ تعالی ہم سب کو عمل خیر کی
19:23توفیق اطاف فرمائے
19:24انشاءاللہ تعالی
19:25نیکسٹ نئے پروگرام میں
19:27نئے موضوع کے ساتھ
19:28آپ کے ساتھ ملاقات ہوگی
19:30تب تک کے لیے
19:31اجازت دیجئے
19:32اللہ حافظ
19:33سینہ اے ہستی
19:37روشن روشن
19:42سینہ اے ہستی
19:46روشن روشن
19:52کہہ کشا
19:55روشن روشن
Comments