Skip to playerSkip to main content
#donaldtrump #straitofhormuz #Turkey #israel #lebanon #gaza #islamabadtalks #jdvance #usdelegation #irandelegation #us #iran #ceasefire #iran #iranuswar #iranisraelwar #petrolprices #headlines #PSL #netanyahu #pmshehbazsharif #smartlockdown #sohailafridi

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28
00:30ڈیران کے خلاف بحری ناکہ بندی میں دیگر ملک بھی جلد شامل ہوں گے
00:34ڈیران کی بچھائی گئی بارودی سرنگیں تباہ کر دیں گے
00:37پورم جہازوں پر گولی چلانے والے ایرانیوں کو ہلاک کر دیا جائے گا
00:41ایران کو عالمی بہتہ خوری کے ذریعے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
00:46آمنہ حرمس میں شاید بارودی سرنگیں نہ ہو
00:49لیکن کون خطرہ مول لے گا
00:51کوئی نہیں چاہے گا
00:52اس کا اوائل ٹینکر آمنہ حرمس سے گزرے
00:54ایران فوری طور پر بینرل اقوامی بحری گزرگاہ کھولنے کا عمل شروع کرے
01:13آمنہ حرمس میں دشمن کو موت کے بھور میں پسا دیں گے
01:16پازارہ نے انقلاف کا صدق شمع کے بیان پر عدیمن
01:19بیان میں کہا آمنہ حرمس پر مکمل کنٹرول ہے
01:22دشمن کی کوئی بھی غلط حرکت اسے محلق بھور میں جکڑ لے گی
01:26اپنی آبی سرحدوں کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے
01:29ارادین سپریم ویڈر کے سینئر مشہیر علی اکبر ولایتی نے ایکس پر لکھا
01:33ابنہ حرمس کی کنجی ایران کے مضبوط ہاتھوں میں ہے
01:36استعماباد مذاکرات ہو یا ماضی کے محایدے
01:39ہماری سفارت کاری کا محور صرف ایران کا تحفظ ہے
01:42ماضی میں دشمنوں کا راستہ روکا گیا
01:44اسی طرح آج بھی اہم گزرگاہ پر ایران کا مکمل کنٹرول حاصل ہے
01:48نائب صدر رضا عارف نے کہا
01:50ابنہ حرمز میں طاقت سے لے کر معاوضے کے حصول تک
01:53اپنے مطالبات پر قائم ہے
01:55تہران اہم مطالبات پر ڈٹا رہے گا
01:58ایران سفارتی اور قومی بحاظ پر کوششیں جاری رکھے گا
02:11اسلام آباد میں طویل مذاقرات میں کئی نکات پر اتفاق ہوا
02:15تہران ایٹوی پروگرام ترک کرنے پر تیار نہیں
02:17امریکی صدر کہتے ہیں
02:19امریکی وقت اور ایرانی نمائندوں کے درمیان دوستانہ محول میں بات چیت ہوئی
02:23جیڈی وینس اور جیرد کشنر نے اسلام آباد مذاقرات پر بریفن دی
02:27غیر مستاقام لوگوں کے ہاتھ میں ایٹوی طاقت نہیں دے سکتے
02:30ایران کو کبھی بھی جہوری ہتھیار بنانے نہیں دیں گے
02:32تہران کو صرف پیسہ اور نیوکلئر پروگرام چاہیے
02:36ایران کے جہوری ازائم نے ملک تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا
02:39ہماری فوج باقی ماندہ ایران کو ختم کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں
02:44وزیراعظم شہبان شریف اور فیلڈ ماشرل آنسیمونیر غیر معمولی انسان ہیں
03:02پاکستان کی سالسی میں امریکہ اور ایران کے اکیز گھنٹے تمیل مذاکرات
03:06امریکہ کے نائف صدر جیڈی وینس کسی معاہدے کا اعلان کیے بغیر وطن واپس روانہ ہو گئے
03:10میڈیا گفنگ میں بتایا کہ امریکہ نے تہران کو اپنی ریڈ ڈائنز بتا دی
03:14لیکن ایران میں امریکہ کی شرائط قبول نہیں کی
03:16معاہدہ نہ ہونا امریکہ کے لیے اتنی بڑی خبر نہیں جتنی ایران کے لیے ہے
03:21جیڈی وینس نے یہ بھی کہا
03:22ایران سے یقین دہانی چاہتے ہیں کہ وہ ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے گا
03:25امریکہ نے حتمی اور بہترین آفر پیش کی
03:28دیکھتے ہیں ایران قبول کرتا ہے یا نہیں
03:30مذاکرات کے داران صدر ٹرم سے رابطے میں رہے
03:33فیل مانشل آسیم منیر نائف وزیر آزم عصاقڈار نے امریکی وفد کو رخصت کیا
03:37ایرانی وفد کو بھی نائف وزیر آزم عصاقڈار اور فیل مانشل آسیم منیر نے رخصت کیا
03:55امریکہ مذاکرات میں ایرانی وفد کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا
03:59دو جنگوں کے تجربات کے بعد ہمیں مخالف فریق پر اعتماد نہیں رہا
04:03میرے ساتھیوں نے مستقبل کے حوالے سے تجاویز پیش کی
04:06امریکہ ہماری منطق اور اصولوں کو سمجھ چکا
04:09اب اس نے فیصلہ کرنا ہے وہ ایران کا اعتماد حاصل کر سکتا ہے یا نہیں
04:13ایرانی سپیکر واقع کالے باقف کا ایکسپر پیغام
04:16کہا قومی دفاع کی کامیابیاں مستاکم کرنے کی کوشش سے ایک لمحہ بھی دسپردار نہیں ہوں گے
04:22مذاکرات ممکن بنانے میں سہولت پراہم کرنے پر پاکستان اور اس کے عظام کو سلام پیش کرتا ہوں
04:27اپنے دوست اور برادر ملک پاکستان کی شکر گزار ہیں
04:31ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بخائی نے ایکسپر لکھا
04:35صفارت کاری کا راستہ بند نہیں کیا
04:37امریکہ غیر قانونی مطالبات سے گریز کریں
04:40دو تین اہم نکات پر اختلاف رائے کے باعث جامع معایدہ نہ ہو سکا
04:43ایک نشست میں معایدہ تیپانے کا امکان کم تھا
04:46ایران، پاکستان اور خطے کے دیگر دوستوں کے درمیان رابطے اور مشابرت کا حصص صلح جاری ہوئے گا
05:06امید ہے امریکہ اور ایران میں جنگ بندی برقرار رہے گی
05:09دونوں فریق مذاکرات جاری رکھیں گے
05:11نائف وزیر اعظم عساق ڈار نے میڈیا بریفنگ میں بتایا
05:14کہ پاکستان صفارتی کوششیں جاری رکھے گا
05:16امریکہ اور ایران کے درمیان رابطے کے لیے سہولت کاری کرتا رہے گا
05:20عساق ڈار نے جنگ بندی اور سامباد مذاکرات کا حصہ بننے پر
05:23امریکہ اور ایران کا شکریہ ادا کیا
05:25کہا ہماری درخواست پر مصبت ودعمل دینے پر امریکہ اور ایران کا شکریہ
05:36امریکی نائف صدر جڑی وینس کا وزیر اعظم شہباز شریف
05:39اور فیلڈ مارشل آسم انی سے اظہار تشکر
05:41کہاں وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا شکریہ آدھا کرتے ہیں
05:45دونوں نے حیرت انگیز کام کیا
05:46امریکہ اور ایران اطلافات دور کرانے کی کوشش کی
05:49وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل آسم انی نے بہترین مذبانی کی
06:03استعباباد مذاکرات کے بعد ایران کے صدر مسعود پیزشکیان کا روسی ہم منصب سے ٹیلی فون اقراب اتا
06:08سفارتی کوششوں اور خطے کی مجموعی صورتحال پر گفتگو
06:12ایران کے صدارتی دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا
06:15کہ صدر پیزشکیان اور روسی ہم منصب ولاد امید پیوٹن نے استعباباد مذاکرات کے بعد
06:19علاقائی اور بیگل اقوانی حرات اور جنگ مندی کی صورتحال کے جائزہ لیا
06:32برطانوی وزیراعظم کے ایرس کامر اور امان کے سلطان کے دھمیان رابطہ
06:37پاکستان میں امن مذاکرات پر تباہ داخل فرقین پر راستہ تلاش کرنے پر زور
06:41ترجمان ٹین ٹاؤننگ سٹریٹ کا کہنا ہے جنگ مندی کا تسلسل بکرا رکھنا ضروری ہے
06:46تمام فرقین مزید کشیدی سے گریز کریں
06:49آسٹریلیا کا امریکہ اور ایران سے مذاکرات کی میز پر واپسی کا مطالبہ
06:52آسٹریلی وزیر خارجہ نے کہا فرقین جنگ بندی برقرار رکھیں اور مذاکرات میں واپس آئے
06:58روسی وزارت کے خارجہ کا کہنا ہے بیشتر ملک امریکہ ایران باتچیت کے حامی ہے
07:03افسوس کچھ خوتیں ہیں ان کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہیں
07:06ایران پر جاہریت کرنے والے اسے مسائل کا ذمہ دار کھیرا رہی ہیں
07:10حقائق مسخ نہ کریں
07:12برطانوی وزیر صحت کا کہنا ہے
07:14سفارت کاری اس وقت تک ناکام نہیں ہوتی
07:16جب تک کام یاد نہ ہو جائے
07:30کیتھلک مسیحیوں کے روحانی پیشوہ پاپ لیو کی ایران امریکہ اور اسرائیل جنگ کی مضمت
07:36کہتے ہیں طاقت کا مظاہرہ اور جنگ اب بند ہونی چاہیے
07:39خود پرستی بہت ہو چکی
07:40امن کا راستہ اپنایا جائے
07:42طاقت کا نشاء موجودہ عالمی تنازے کی بڑی وجہ ہے
07:45دنیا کو اس وقت جنگ کی نہیں بلکہ امن کی ضرورت ہے
07:48مذہبی لبادے میں جنگ کا جواز پیش کردہ ناقابل خبول ہے
07:52پاپ لیوکہ لبنان میں بھی فوری جنگ بندی کا مطالبہ کہا
07:55مذاکرات سے تنازیات قتل تر کے امن بحال کیا جائے
08:06امران امریکہ تنازہ پاکستان کی سفادکاری جیت گئی
08:10بھرپور مخلصانہ اور موثر کوششیں
08:11پاکستان نے پورے خلوص انتک محنت اور دلجمی سے
08:14حریفہ کو ایک میز پر بٹھا دیا
08:16پاکستان کی سالیس میں امریکہ اور ایران نے
08:19براہ راست ایک دوسرے سے بات چی تھی
08:20فرقین نے اسلام آباد میں ایک دوسرے کے موقع کو سمجھا
08:23اور آگے بڑھنے کی بات تھی
08:25اقوام عالم میں بھی عالمی اور علاقہ عام
08:27کرے پاکستان کی قائدانہ کردار کا اعتراف کیا
08:40اسلام آباد میں ایران امریکہ مذاکرات کے دوران امریکی صدر
08:43ڈاللڈ ٹرم کی میانی میں یو ایف سی کی فائٹ دیکھتے رہے
08:46ٹرم کے اہلے خانہ اور امریکی وزیر خارجہ
08:49مارکو رومیو بھی ساتھ تھے
08:50امریکی نائب صدر جی ڈی وینس واضح کر چکے ہیں
08:53واقعی سال میں بات چیت تدران
08:54مصدر ٹرم سے مستنسل رابطے میں تھے
08:56اکیس گھنٹوں کے دران متعدد بار
08:58امریکی صدر سے بات کی
09:09ڈاللڈ ٹرمپ اسرائیل کے غلام ہیں
09:11مجھے اس پر ترس آتا ہے
09:12جس طرح باغی غلاموں کی بے چانتی پر
09:15افسوس ہوتا ہے
09:16وہ اس وقت آزاد نہیں
09:17مارکو امریکی صحافی تجزیہ کار
09:19ٹکر کالسن کہتے ہیں
09:20ٹرمپ نے سکون کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کیا
09:23لیکن صرف دو گھنٹوں میں جنگ بندی ختم ہو گئی
09:26کیونکہ اسرائیل نے بیروت پر حملہ کر کے
09:28جان بوجھ کر اس کی خلاف ورزی کی
09:40بھارتی وزیر خارجہ
09:42جائے شنکر ابو زابی پہنچ گئے
09:43متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر آزم شیخ عبداللہ بن زائد سے ملاقات
09:47ایران کی مزائل حملوں کے بعد خطے کی صورتحال پر تباہدہ خیال
09:50بھارتی وزیر خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے
09:53وزیر آزم کے احراد پر ہمارے بزراء خلیج ممالک کا دورہ کر رہے ہیں
09:56تاکہ انرجی سیکیروٹی کے پرہمی کو مضبوط و مستحقم بنایا جا سکیں
10:07پاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر بھارت میں صفح ماتم بچھ پئی
10:11بھارت کی سفارتی ناکامی پر کانگریس نے نام نیہات وشوہ گروہ مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
10:16سینئر کانگریس راہنما جے رام رمیس نے ایکسپروز پر لکھا
10:20پاکستان کے بطور سالس مرکزی کردار نے خود ساختہ وشوہ گروہ مودی کی انداز سیاست پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیئے
10:28مودی کی نمستے ٹرمپ اور پھر ایک بار ٹرمپ سرکار مہم کے باوجود
10:33امریکہ نے پاکستان کو یہ کردار کیسے ادا کرنے دیا
10:36مودی امریکہ سے ایک طرفہ تجارتی معاہدے پر ایسا بند ہونے کے باوجود کوئی سیاسی فائدہ نہ اٹھا سکے
10:48اسرائیل کے لیبنان پر مسلسل حملے
10:50لیبنان کے جنوبی قصبے کے نام پر حملے میں چھے افراد شہید اور کئی زخمی ہو گئے
10:55زلطائر میں دیگر کمیونٹیز پر بھی الگ الگ حملے کیے گئے
11:00ماراک میں تین افراد زخمی ہوئے
11:01گزشتہ روز اسرائیلی حملوں میں ستانوے افراد شہید اور ایک سو تین تھی سکنی ہوئے
11:06لیبنان اور اسوائل کے مذاکرات منگل کو واشنگٹن میں ہوں گے
11:09لیبنان کے صدارتی دفتر نے بتایا
11:11اسرائیل سے براہ راست مذاکرات امریکہ کی ثالثی میں ہوں گے
11:15لیبنانی وزیر آزم نے اقوام متحدہ اور امریکہ کا دورہ موقع کر دیا
11:19لیبنانی وزیر آزم کا کہنا ہے داخلی صورتحال کے باعث دورہ موقع کرنے کا فیضہ دیا
11:39ترک سپیکر پارلمنٹ نومان پورٹل موش نے نتن یاہو کو 21 صدی کا سب سے بڑا دہشت گرد قرار دیا
11:47کہا کہ جس کے ہاتھ بچوں کے خون سے رنگے ہوں جو عالمی عدالتوں کو مطلوب ہو
11:51اس سے ترکیہ کو اخلاقیات پر لیکچر دینے کا کوئی حق نہیں
11:54نتن یاہو نے سادر اردوان پر مذاہتی گروہوں کی پشت پناہی کا الزام لگایا تھا
11:59ترک حکمران جماعت کے ترجمان عمر شیلک نے کہا
12:02اسرائیل کی حرزہ سرائیوں کا مقصد آمن مذاکرات سبوتاس کرنا اور ترکیہ کو ایران کے خلاف کھڑا کرنا ہے
12:08ترک وزارت خارجانے نے تن یاہو کو اہد حاضر کا ہٹلر قرار دیا
12:24اسرائیلی وزیر آزم کے خلاف تل عبیب نے ہزاروں فیصل کو پر نکل آئے
12:28مظاہرین نے حبیبہ اسکوائر پر احتجاج کیا
12:30شرکان جنگ روکو نسل کشی بند کرو کے پلیکارڈز اٹھائے ہوئے تھے
12:34مظاہرین کا نیتن یاہو کی پالیسیوں کو تنقیل کا نشانہ بناتے ہوئے
12:38تمام جنگیں فوری بند کرنے کا مطالبہ
12:41تاہام نمزاکرات اور علاقائی کشیدگی میں کمی کی جائے
12:54انتہا پسند اسرائیلی وزیر کی اشتیال انگیزی قومی سلامتی کا مشیر
12:58اتمر بن گوئر پھر مسجد اقصہ کے ہاتھے میں داخل ہو گیا
13:02مقوضہ بیت المقتص میں شدید غم و حصہ کی لہر
13:05بن گوئر پہلے بھی کئی بار نمازیوں کو بدخل کر کے
13:08مسجد اقصہ کا تقدس پامال کر چکے ہیں
13:15اسرائیل ناجائز ریاست ہے
13:17اس کا خاتمہ امت مسلمہ کی آرزو ہے
13:19اسرائیل کا ظلم اسلامی ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے
13:22پاکستان کو اسلامی دنیا کی قیادت کرتے دیکھنا چاہتا ہو
13:26مولانا فضل الرحمن کہتے ہیں
13:28بیت المقتص ایک دن مسلمانوں کا ہوگا
13:30عالمی طاقتوں کے جبر سے غریبوں پر کیا جانے والا
13:33مہنگائی کا ظلم واپس لینا ہوگا
13:45پیٹرول لیوی کے بعد میں ایک کرروں روپے بٹورے جا رہے ہیں
13:48ایف بی آر کے ہزاروں ملاتمین دفتروں میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھیں ہیں
13:52حافظ نیم الرحمن کہتے ہیں
13:54امیر انصاف خلید لیتا ہے
13:55غریب ساری زندگی عدالتوں کے دھکے کھاتا ہے
13:58غریب اور تنخواہ دار طبقہ ٹیکس دیتا ہے
14:00سرمایہ داروں کو کوئی پوچھنے والا نہیں
14:03عوام کی تائید کے بغیر کوئی حکومت
14:05مشکل حالات کا مقابلہ نہیں کر سکتی
14:14کوئیٹا کے علاقے ہزار گنجی میں سبزی فروشوں پر فائرنگ
14:17تین افراد جامحق دو زخمی واقعے کے خلاف مغربی بائی پاس پر احتجاج
14:21مظاہرین کا ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطاربہ
14:24ملوث اناثر کو جلد گرفتار کیا جائے گا
14:27سبائی وزیر داخلہ کی یقین دہان
14:39کراشی قرنگی شاہ فیصل کالونی پل پر جدید ہتھیاروں سے لیس
14:43ڈاکوں کی ناکہ لگا کر لوت مار
14:45شہریوں کا کہنا ہے بارہ سے پندرہ ڈاکوں کا ٹولار رکاوٹیں لگا کر لوت مار کرتا ہے
14:50مضاحمت پر ملزمان شہریوں پر تشدد کرتے ہیں
14:52پولس کے مطابق دوزشتہ رات کرنگی شاہ فیصل پل پر
14:56تین ملزمان نے ڈاکیٹی کے لیے کار سوار شہری کو روکنے کی کوشش کی
14:59پولس موقع پر پہنچی اور ہوائی فائرنگ کی لیکن ملزمان پر آر ہو گئے
15:03کسی شہری نے ڈاکیٹی کے حوالے سے پولس سے رابطہ نہیں کیا
15:13ہر لمحہ پرجوش پی ایس ایل سپیشل وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات
15:17باسط علی اور کامران اکمل کے جاندار تفسریں
15:20شاہد حاشمی اور نجیب الحسنین کی ماہران آرائے
15:23اداکارہ ریشم بنیں گی مہمان
15:26سامنا کریں گی معصومانہ سوالات کا
15:28آدھی اور مصطفیٰ چودری مسکراہتیں بکھیریں گے
15:38موسیقی
Comments

Recommended