Skip to playerSkip to main content
#headlines #petrolprices #fuelprices #emergency #governorrule #kpassembly #usiran #imrankhan #mohsinnaqvi #sohailafridi #waseemabbas #multan #saudiarabia #newsheadlines #breakingnews #arynews

Petrol Price Update | Great News | Orphan Wasim Case Big News | ARY News 12 AM Headlines | 23rd Oct 2026

- PM backs KP emergency rule, blasts PTI for 'criminal negligence' over worsening security
- Turkiye to host Pakistan, regional and European countries for talks on Middle East conflict
- Imran Khan's Sisters Detention: LHC summons Punjab home sec, Kot Lakhpat jail superintendent on Oct 28
- Govt approaches JI for fresh talks on petroleum levy ahead of third phase of protest
- Saudi Arabia coalition says downed drones in Riyadh, Madinah areas
- Turkiye to host regional, European foreign ministers for talks on regional conflicts: sources
- Two killed, 8 injured in attack on airport in Saudi oil city Dammam
- Donald Trump says US-Iran situation to resolve soon, rules out talks
- Petrol price reduced, diesel rate increased by OGRA
- Gold prices drop in local and global markets

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Governor Rule • Emergency in KP | News About Mohamed Muizzu • Maldives | News About Pakistan • Indonesia • Turkey | News About Bus • Punjab • Pakistan | News About Riots • France | News About Multan • Pakistan | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:03NCCI N.A. Karachi
00:30NCCI N.A. کا کہنا ہے بچی سے رابطہ کرنے والے اکاؤنٹس کا سراغ لگایا جا رہا ہے
00:34نیٹورک کے دیگر پاکستانی بچوں کو نشانہ بنانے کے پہلو پر بھی تحقیق آچاری
00:53گوادہ میں تامیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پرفتہ ہندوستان کے بلزلانہ حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
00:59سیکیورٹی فورسز کے بربک کاروائی کے دوران تین دہشک گرد مارے گئے
01:02سیکیورٹی زرائے نے بتایا ہے سیکیورٹی فورسز نے تین وزید دہشک گردوں کو گھیرے میں نے رکھا ہے
01:07ایک اور مقام گوادہ شہرہ کے قریب ہوتن میں موجود دہشک گردوں کے خلاف یہ آپریشن جاری ہے
01:12چار دہشک گرد سیکیورٹی فورسز کے گھیرے میں ہیں
01:15گوادہ جیو سی وی فورسز کے آپریشن کو لیٹ کر رہا ہے
01:28کرک پہ شہی دی ایس پی امران الدین سمیت چھار حلکاروں کی نماز سے جنازہ آتا
01:32آئی جی خیبر پختن پار ڈی آئی جی کوہار سمیت پولیس حکام علاقہ مشران اور شہریوں کی بڑی تعداد میں
01:38شرکت
01:39ترجمان کے پی پولیس نے بتایا پولیس ٹیم نے چار پیرہ میں دہشک گرد کمانڈر کیسر اقبال کے گھر پر
01:45چھاپا مارا
01:45دہشک گردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی سی ٹی ڈی امران الدین ایس آئی افضل آوان گن مین کازم
01:51اور بی ڈی ایس حلکار امچت شہید ہوئے
01:54آپریشن میں دو دہشک گرد مارے گئے
01:56صد مملکت وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا شہدہ کو پھر آجے کی دل
02:08اے پی جلتا رہے اور ہم بانسوری بجائیں یہ ممکن ہے
02:12جب کوئی پارٹی ملک دشنی پر اتر آئے تو دلخون کی آنسی روتا ہے
02:16کب تک خون ریزی اور بدامنی برداشت کرتے بہت مجبور ہو کر ایمرجنسی اور گورنر راج لگانا پڑا
02:22وزیراعظم شہباز شریف کا پشاور میں وفا کی ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب
02:28کہا دوہزار اٹھارہ تک یہاں مکم علام تھا
02:30پی ٹی آئی دور میں دہشت گردوں کو دوبارہ بلائے گیا
02:33ساری قربانیوں پر پانی پھر دیا گیا
02:35خومیازہ عوام کو بھکتنا پڑا
02:37کرپشن کے خاتمے کا دعویٰ کرنے والی جماعت خود کرپشن کے دلدل میں ڈوبی ہے
02:41عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیب پختوں خواہ کے مسائل حل کریں گے
02:46اہم خوشحالی اور ترقی کے دور واپس لائیں گے
02:49اجلاس میں فیل مارشہ سید آسمونی نے بھی جرکت کی
02:52گوانہ وفاقی وزراء و متعلقہ حکام بھی موجود تھے
03:05کی پی میں ترقیاتی کاموں کے لئے وفاق ایک سو ساٹھ ارب روپے ملیا کرے گا
03:10وزیراعظم شہبان شریف کا اعلان قبائلی اجلاع کے نمائندوں پر
03:13مجتمل ترقیاتی کانسل اور قبائلی مشران کے اجلاس سے خطاب میں کہا
03:17کی پی میں ترقیاتی کام صفر کرپشن سو آفیصت اور دہشتگردی اروس پرتی
03:22کاش صوبے میں حالات بہتر ہوتی تو شاید اس کی قدم کی ضرورت نہ پڑتی
03:26کی پی کو پہلے بھی گندوں فرہم کی گئی
03:28آج بھی گورنر کو یقین دلایا جتنی گندوں چاہیے دی جائے گی
03:32وعدہ کرتا ہوں میں وفاقی حکومت افیر مارشل مل کر تمام وسائل آپ کو فرہم کریں گے
03:38صوبے کی ترقی کے لیے دن رات کام کریں گے
03:40قبائلی مشران نے وسائل کے حل میں بھرپور قابون کا یقین دلایا
03:44کہاں کی پی صورتحال پر خصوصی توجہ دینے پر وزیراعظم کا شکریہ آدھا کرتے ہیں
04:02ریب پکتر خواہ میں پائیدار امن و استحقام کے لیے وفاق کا تعابن ضروری ہے
04:06گورنر کیپی فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں ہماری پہلی ترجیح امن کا قیام اور دہشتگردی کا خاتمہ ہے
04:12شہدہ کی قربانیاں رائے گا نہیں جانے دیں گے
04:15صوبے میں امن و استحقام کے لیے وفاقی حکومت کے تعابن پر شکر گزار ہیں
04:19تمام اداریت صفحے پر ہوں تو امن و ترقی کا عمل نہیں روکا جا سکتا
04:23مشہر اطلاع کے پی سمرہ بلور نے بتایا
04:26وفاقی ایپٹس کمیٹی اجلاس میں خوشکوار ماحول میں ہوا
04:30تین ماشر نے ملک کو درپیش خطرات کے حوالے سے تفصیلی بات کی
04:34وزیراعظم کے اعلان کردہ پیکج کا ستر فیصد زم عزلہ پر خرچ ہوگا
04:38بہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولس کی صدادے کار بہتر بنائی جائے گی
04:52پاکستان اور مالدیب کا دو طرفہ تجارت کا حجم دو سال میں
04:55بیس کروڑ دورہ تک بڑھانے پر تفاہ
04:57پاکستان مالدیب بزنس پورم سے خطاب میں
05:00وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
05:01مالدیب کے صدر کا دورہ تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے
05:05گیم چینجر ثابت ہوگا
05:06تجارتی حجم کا حدف حاصل کرنا ہے تو معمول سے بڑھ کر محنت کرنا ہوگی
05:11پاکستانی تاجروں اور کاروباری شخصیات پر مشتمل وقت مالدیب بھیجا جائے گا
05:15وزارت ہوابازی کو دونوں ملکوں کے درمیان
05:18براہ راست پروازوں کے لیے فوری فیزیبلیٹی تیار کرنے کی ہدایت
05:22ڈاکٹر محمد مجزو نے خطاب میں کہا
05:24پاکستان سے تجارت سرمایہ کاری اور
05:26مشترکہ خوشحالی کے نئے دور کے خواہ ہیں
05:29براہ راست سمندری رابطوں کے قیام کی ضرورت ہے
05:32کراسی اور مالے کے درمیان
05:33براہ راست پروازوں سے تجارت اور سیاحت کو فروغ ملے گا
05:52پیٹرولی مسروعات کی قیمتوں میں ردو بدل
05:55پیٹرول ایک روپے ساٹھ پیسے پیلی جسستہ
05:57نئے قیمت تین سو ستتر روپے کتر پیسے پیلی جمو کرل
06:00بیزل ایک روپے چونسٹ پیسے پیلی جمہنگا
06:02نئے قیمت تین سو اکیانوے روپے بچھتر پیسے پیلی جن ہو گئی
06:05نئے قیمتوں کا اطلاع 23 اککوبر کے لیے ہوگا
06:19محمود اچکزہی وزیراعظم ہاؤس جانے پر آمادہ
06:22کہا شہباز شریف اپوزیشن آفس آئیں
06:24میرے ساتھ جائے پیئیں
06:25مجھے مذاکرات کی دعوت دیں
06:26میں آ جاؤں گا
06:27یا پھر میں وزیراعظم ہاؤس آ کر
06:29انہیں مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں
06:31بیرستر گوہر نے کہا
06:32حکومت کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے
06:34مذاکرات کرتے کرتے ہماری حکومت چلی گئی
06:37سلمان اکرم راجہ کی ٹویٹ جس خبر کی بنیاد بنی
06:40اسے سیاہ کو سباک سے ہٹ کر دیا کیا
06:42علی امین گرنہ پور شیف وقا سعودی کے سے بات ہوئی
06:45درخواست کی ہے اندر کی باتیں باہر نہ آئیں
06:47یہ متحد رہنے کا وقت ہے
06:49کوئی فارورڈ بلوک نہیں
06:50سویلا فریدی وزیراعظم آجونے تک پر صدر
07:03دفاقی حکومت خیب پختونخواہ میں
07:05امیجنسی لگانے کا فیصلہ پہلے ہی کر چکی تھی
07:08لانگ مارچ اس لیے آگے بڑھایا
07:10تاکہ مذاکرات سے مسائل حل ہو سکیں
07:12تحریک انصاف کے رہنماد
07:13سب کیسر کہتے ہیں یہ حقیقت ہے
07:15مجھے لانگ مارچ کی پلان بی اور سی کا علم نہیں تھا
07:17مذاکرات میں ڈیڈ لوک بانی سے ملاقات پر نہیں
07:20دہشت گردی کے خلاف پولیسی پر تھا
07:23حکومت سیاستدانوں نے ہی
07:24فیملی اور وکلا کی بانی سے ملاقات کرانے پر تیار تھی
07:36سلمان اکرم راجہ کی پوست سے
07:37تحریک انصاف میں بہنچا
07:39پارٹی اختلافات پھر شردت اختیار کر گئے
07:41سلمان اکرم راجہ نے 68 ایم پی ایس پر
07:44نیا وزیراعلا بنانے کا الزام لگا دیا
07:46کہا نیا صدر بھی لائے جا رہا ہے
07:48وسوسہ پھیلانے والے سامپوں اور سپولیوں کو شکست ہوگی
07:52پارٹی غیر جمہوری فیصلہ سازوں کی ضد میں ہیں
07:55وہ انتشار پھیلانا چاہتے ہیں
07:57علی امین ذرا کم سمجھتے ہیں
07:59یا دیر سے سمجھتے ہیں
08:00بول زیادہ جاتے ہیں
08:01الزامات پر علی امین گنڈپور بھی بڑا کچھ ہے
08:04پارٹی سیکریٹری جنرل سے معافی مانگنے کا مطالبہ
08:06کہا پارٹی کسی کے ملکیت نہیں
08:08کسی کے اوپر سامپ کے الزام لگانا
08:10سلمان اکرم کا اختیار نہیں
08:12ان کے فیصلوں کتاہیوں اور غلطیوں کی وجہ سے
08:15ہم یہاں بیٹھیں گے
08:16پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل
08:18فردوس شمیم نقمی نے استفادے دیا
08:31پاکستان کی انتظامی تشریل نو
08:33نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ
08:35وفاقی وزیر ایسن اقبال نے کہا
08:37صوبے وفاق سے وسائل لیتے ہیں
08:38اس کے بعد کوئی چیک ان بیلنس نہیں ہوتا
08:40بائیک تیار تھا
08:42ٹی آئی حکومت قائم کریں گے
08:43تو نئی لیڈرشپ نکلے گی
08:44وزیر ایسن اقبال مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے
08:46ہم اپنے ہی لوگوں کو تیارات دینے سے
08:49کتراتے ہیں صوبے اتنے بڑے ہو گئے
08:51لوگوں کو سہولیات نہیں دے پا رہے
08:52کمر زبان کائرہ کہتے ہیں
08:54نئے صوبے بنانے میں ہٹ نہیں لیکن آئین میں
08:57طریقہ درچ ہے
08:57آرٹیکل 141 کے تحت اکتیارات منتقل کریں
09:01فواد چودوی نے کہا
09:02لوکل گورنمنٹ سے آپ وہ حاصل کر سکتے ہیں
09:04جو مقشرف دور میں کیا تھا
09:06وزیر مشیر سب وزیدیالہ نے لگانا ہے
09:08تو لوکل گورنمنٹ کا مقصد ہی ختم ہو گیا
09:20مکم پاکستان کا جالی ڈگری والے بکلا کے خلاف
09:23مقدمہ درچ کرنے کا متعلق
09:25اسی منتر نے کہا
09:26شاہ عبداللطیف انیورسٹی کے
09:27184 بکلا کی دگریوں جالی ہیں
09:29وزیر آلہ کے کہنے پر
09:31ایک جونئر وکیل تراشلی انیورسٹی کا دین بن گیا
09:34خبر ہے کہ
09:35ڈاؤ کے 27 ملازمین کی دگریوں بھی جالی ہیں
09:37وزیر جامعہ سن اسمائل راہو
09:40کہتے ہیں کسی بھی انیورسٹی میں
09:41غیر قانونی کام بردارس نہیں کیا جائے گا
09:43جالی ڈگریوں میں جو بھی ملوث پایا گیا
09:45اس کے خلاف کاروائی ہوگی
09:47تجمعان سندھو کمر سادیہ جاوید
09:49کہتی ہیں میرٹ کا درست دینے والے
09:51بولی بند لاشو اور بھتہ خوری کے
09:53تلخ ماضی کا جواب دے
09:54تقسیم کے خواب دیکھنے والے یاد رکھیں
09:56سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھاتا نہیں کیا جائے گا
10:15پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت سامی کا آس
10:17اسام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان
10:19وفاقی وزیر احسن اقبال کنہ اب
10:21امی جماعت اسلامی لیاقت بلود سے رابطہ
10:23مذاکراتی کمیٹی کا اشراس آج بلانے پر اتفاق
10:26حافظ نیم و رحمان کا کہنا ہے
10:28پیٹرولیم لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا
10:31مذاکرات اور احتجاج ساتھ ساتھ ہوں گے
10:36پنجاب میں پولس مقابلوں پر
10:38اسما بخاری اور ہینا پرویز آمنے سامنے
10:40ہینا پرویز نے ملتان میں ملتن توقیر کی پولس مقابلے میں
10:43حلاقت پر کہا تھا
10:44یہ مریم نواز کی حکومت ہے
10:46یہاں فوری انصاف ملتا ہے
10:47وزیر اطلاع پنجاب نے جواب دیا
10:49غیث نجیدہ باتیں اور ٹویٹس حکومت کے لیے
10:51شرمندگی کا باعث کنتی ہیں
10:53وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولس مقابلوں کا کوئی حکم نہیں دیا
10:56ہینا پرویز بٹھ نے وضاحت کی
10:58ان کا بیان حکومت کے خلاف کوئی شار شرط تھی
11:00نہ کسی ادارے پر تنقیب
11:02میری ذاتی رائے کو نہ سمجھی کرا دینا غر ضروری تھا
11:20ملزمان کی پولس مقابلوں میں
11:22ہلاکت کا معاملہ سینٹ تک پہنچ گیا
11:24سینٹر کامران مرتزہ نے توجہ
11:26دلاو نوٹس جمع کرا دیا
11:28کہا لائبہ خودکشی کیس کے ملزم نمان
11:30اور ملتان واقعے کے ملزم توقید
11:32کو پولس حراست میں ہلاک کیا گیا
11:33زیر حراست ملزمان کی پولس مقابلے میں
11:36ہلاکت انتظامی کمزوری کا واضح ثبوت ہے
11:38پولس محکمے میں کرپشن
11:40بد انتظامی اور عوام کے اعتماد کا فقدان ہے
11:42ایسے واقعات سے قانون کی حکمرانی پر
11:44عوامی اعتماد کمزور ہو رہا ہے
11:46سینٹ پولس اصلاحات اور مقابلوں میں
11:48ملزمان کے قتل کے معاملے پر بحث کریں
12:02ہین سیکیورٹی خامیوں کی انکشاف کے بعد
12:04دنیا بھر میں ویب سائٹس پر ہیکنگ حملے
12:07کلاود فلیر کے مطابق سیکیورٹی حملے
12:09ہزاروں سے بڑھ کر لاکھوں تک پہنچ گئے
12:11یورپ اور جاپاد میں حکومتی
12:13بینکنگ ائرلائنز اور ریلوے سروسز
12:15آرزی طور پر موتر
12:17پی ایچ پی فاؤنڈیشن نے ہنگامی پیجیز
12:19جاری کر دیئے
12:20ایڈمنسٹریٹرز کو خودکار اور اے آئی حبلوں کا سامنا
12:34ترکیہ پاکستان سعودی عرب
12:36مصر برطانیہ جرمنی اور فرانس کے
12:38وزرائے خارجہ تب پہلا مجھتر کا اجلاس
12:40کل اسٹمبول میں ہوگا
12:42ترک میڈیا نے بتایا
12:43اہم اجلاس میں مسئلہ فلسطین
12:45ایران تنازہ
12:46ابنہ حرمز
12:47یمن
12:47شام
12:48روز
12:48یکرین
12:48جنور
12:49اللہ کا ای سلامتی پر بات ہوگی
12:52سعودی عرب میں دو فضائی حملوں میں
12:53چار افراد جامحق
12:54دل زخمی
12:55شیبہ آئل فیلپر ڈرون حملے میں
12:57فلپائن نیپال کے شہری جان سے گئے
12:58پاکستانیہ اور بھارتی شہری زخمی ہوئے
13:01سعودی وزارتی طوانائی کے بیان میں کہا گیا
13:03دفاعی نظام میں ڈرون کو فضا میں تباہ کر دیا
13:05ملبا گرنے سے جانی نقصان ہوا
13:07دماغ میں شاہ فہد انٹرناسٹل ائرپورٹ پر
13:09ہم نے دو افراد جامحق
13:11آٹھ افراد زخمی
13:12ترجوان سعودی اتحادی افراد کے مطابعت
13:14مشرق علاقے میں چار جونز تباہ کر دی گئے
13:25صدر مملکت آصف علی زرداری جرمنی روانہ
13:28وقت کے حبران جرمن ہم منصب اور
13:30آلہ حکوم کی اہدداروں سے ملاقات کریں گے
13:32دو طرفہ تعلقات
13:33علاقائی آلمی شرطحار
13:35معاشی اور تجاہ کی تعاون کے فروغ پر
13:37تبادلہ خیال کیا جائے گا
13:38ترجمان ایوان صدر کے مطابق
13:40صدر آصف علی زرداری کا دورہ
13:42دو طرفہ تاریخی تعلقات کو
13:44مزید مستاکم کرنے کی جانب
13:45اہم سنگیمیل ہے
13:46گروپ کیپٹن آسم تاریخ قتل کیس میں
13:49ملزم ساد عباسی پر فرد جرمائے
13:51ملزم کا سہت جنسن کا
13:53انصداد دہشتگردی عدالت
13:55اسلام آباد نے آئندہ سماعت پر
13:57اس دخواستہ کے قواہن کو طلب کر لیا
13:59سماعت دو نومبر تک ملتوی
14:05فیصل آباد نے سنتکار میار ریحان کے قاتل میں
14:07ملابس ملزم عمیر خالد شاہ کورٹ سے
14:10گرفتار ملزم کے تلاش کے لئے
14:12تین ایسے چوز پر مشتمل تین
14:13تشکیل دی گئی تھی
14:14پولیس کے مطابق ملزم عمیر خالد
14:16ستیانہ روڈ کا رہائشی ہے
14:18ملزم نے سترہ اکتوبہ کے چناب
14:20کلپ سے میار ریحان کی گاڑی چھوڑی کی
14:21اور اس دوران کلپ کی ایک حلکار کو
14:23اسے کے زور پر یہ غمال بنا کر
14:25اپنے ساتھ لے گیا تھا
14:26سنتکار میار ریحان نے ملزم کا
14:28تاقب کیا تو ملزم کی فائرنگ سے
14:30میار ریحان جام حق ہو گئے
14:31پولیس نے مزید افتی شروع کر دی
14:42پنجاب میں بدماشی کلچر کو
14:44برداشت نہیں کیا جائے گا
14:45وزیر اعلیٰ پنجاب مریب نواز کا
14:47عورتوں اور بچوں کے خلاف بڑھتے جرائم پر
14:49برہمی کا اظہار
14:50عورتوں اور بچوں کے خلاف جرائم سمیت
14:52امن و امان کی مجموعی صورتحال میں
14:53بہتری کے لیے چار حبتوں کی محلت دے دی
14:55متعلقہ پولیس افسر کو ہٹانے کی بارننگ
14:58لاہو میں گرلز کالج اور یونیورسٹی کے اطراف
15:00لڑکوں کے کھڑے ہونے پر پابندی
15:02ڈی آئی جو آپریشنز کی خواتین اور بچوں سے
15:04مطالق کیس ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت
15:17بولتستان میں
15:18ٹیلی میڈیسن ہیلک یونٹس نے کام شروع کر دیا
15:20ڈیجیٹل نظام کے ذریعے شہریوں کو
15:22تیبی معاملت کی پرہمی
15:23وزیر اعلیٰ سفراز بکٹی کہتے ہیں
15:25عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا
15:28دور دراست کے لوگوں کو
15:29ٹیبی مشورے کے لیے طویل سفر سے نجات ملے گی
15:32عوام کو میاری ٹیبی مشورے دینے کے لیے
15:34ڈیجیٹل نظام محصر بنا رہی ہیں
15:45ایل پی جی کی قیمتوں میں
15:46اس ضابطے کے خلاف
15:47رکشہ ڈرائیورز کا احتجاج
15:49تیسل آباد میں مزاہین میں رکشے کھڑے کر کے
15:51زلہ کانسل چاک کو ٹرافک کے لیے بند کر دیا
15:54کہا ایل پی جی کی سرکاری قیمت
15:56دو سو اسی روپے مگر چھے سو روپے کلو مل رہی ہے
15:59میر پور ساکروں میں بھی
16:00رکشہ ڈرائیورز کا مظاہرہ
16:01گیس کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ
16:03کہاں گیس چھے سو تیس سے چھے سو پچاس روپے
16:06فی کلو فروق ہونے پر
16:07اخراجات پوری کرنا مشکل ہو گیا
16:09کوئٹہ میں ایل پی جی کی فی کلو کیمر
16:11سہنے پانچ سو تک پہنچ گئی
16:13مہنگائی سے پریشان شہریوں نے
16:15متبادل اندھن کے طور پر لکڑی جلانا شروع کر دی
16:26جامعہ تراجی کے طلبہ و طالبات کو نئی بسے مل گئیں
16:30تراجی میں جماعت اسلامی کے نور ٹاؤن ناظمین کی طرف سے
16:33بسے جامعہ تراجی کو تحفے میں دی گئیں
16:34ہمیں جماعت اسلامی حافظ عیم الرحمن نے
16:37جامعہ کے پوائنٹسٹر آمنر پر تقریب میں
16:39وائش آنسلہ ڈاکٹر وسیم قاضی کچھ آبی دی
16:41ڈاکٹر وسیم قاضی نے جماعت اسلامی کے
16:43ٹاؤن ناظمین کا شکریہ آدھا کیا
16:54بولیوڈ ادھکار ٹائگر شروف پر فائرنگ کے تحقیقات میں
16:57سنسنی خیزن کا شخص
16:59ممبائی پولس کے مطابق گرفتار ملزمان نے
17:01ٹائگر شروف کے علاوہ ادھکار انڈیل کپور کے گھر کی بھی رکی کی تھی
17:05پولس تحقیقات کر رہی ہے کہ اس گینگ کے نشانے پر
17:08جیگر کون کونسے ادھکار تھے
17:09کہ اس میں اب تک مجموعی طور پر دیس افراد کو گرفتار کیا جاتا ہے
17:14اور لوگ سہائیتہ ناشنل ایٹھلیٹکس چیمپنشپ کا
17:17کراچی میں آگاز پہلے پوزیشن سندھ کے نام
17:19پانچ کلومیٹر ویمن ووک میں مہنور فاطمہ نے گول میڈل جیت لیا
17:22بابٹا کی امارا مناؤنی سلبر پنجاب کی سویرہ نے برانز بیٹل حاصل کیا
17:28موسیقی

Recommended