Skip to playerSkip to main content
#israelipm #TelAvivprotest #Turkey #islamabadtalks #jdvance #usdelegation #irandelegation #israel #lebanon #us #iran #ceasefire #iran #iranuswar #iranisraelwar #petrolprices #headlines #donaldtrump #PSL #netanyahu #pmshehbazsharif #smartlockdown #sohailafridi

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:35foreign
00:35foreign
00:36foreign
00:36foreign
00:36foreign
00:43ڈاللڈ ٹرم نے کہا کہ ایران کے ساتھ اسلام آباد میں 20 کھنٹے طویل مذاکرات ہوئے
00:47کئی نکات پر اتفاق ہوا لیکن ایران جوہری آزائم سے پیچھے نہیں ہٹا
00:57اور ایرانی وقت اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد روانہ نائب وزیر آزم ازحاق دائر فیلڈ
01:02مارشاللہ سمونی نے ایرانی وقت تو رخصت کیا ایرانی وقت میں سپیکر باقی کالباف اور وزیر خارج آباز اراکچی شامل
01:09تھے
01:11امریکہ مذاکرات میں ایرانی وقت کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا
01:15دو جنگوں کے تجربات کے بعد ہمیں مخالف فریق پر اعتماد نہیں رہا
01:19میرے ساتھیوں نے مستقبل کے عوالے سے تجاویز پیش کی
01:22امریکہ ہماری منطق اور رسولوں کو سمجھ چکا
01:25اب اس نے فیصلہ کرنا ہے وہ ایران کا اعتماد حاصل کر سکتا ہے یا نہیں
01:29ایرانی سپیکر باقی کالباف کا ایکسپر پیغام کہا
01:33قوم دفاع کی کامیابیاں ملت سحکم کرنے کی کوشش سے ایک لمحہ بھی دستفردان نہیں ہوں گے
01:38مذاکرات ممکن بنانے میں سہولت فرام کرنے پر پاکستان اور اس کے عوام کو سلام پیش کرتا ہوں
01:43اپنے دوست و برادر ملت پاکستان کے شکر بزار
01:57سفارت کاری کا راستہ بن نہیں کیا
01:59امریکہ غیر قانونی مطالبات سے گریز کریں
02:02ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان اسماعیل وقائی نے ایکسپر لکھا
02:05مذاکرات میں متعدد نکات پر اتفاق ہوا
02:08دو تین نہم نکات پر اختلاف رائے کے باعث جامع موہدہ نہ ہو سکا
02:13مذاکرات بد اعتمادی کے محل میں شروع ہوئے تھے اور ایک نشست میں موہدہ تیپانے کا امکان کم تھا
02:17مذاکرات میں اب نئے حرمز جیسے کچھ نئے معاملات بھی شامل کر دیئے گئے
02:21ایران پاکستان اور خطے کے دیگر دوستوں کے درمیان لابتے اور مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا
02:27اسلام آباد مذاکرات کی کامیابی کا دار و مدار امریکہ کی سنجیدگی اور نیک نیتی پر ہے
02:32ایرانی نیشنل سیکیورٹی کاؤنسل کے سربراہ ابراہیم عزیزی کہتے ہیں
02:37موہدے کی ایران سے زیادہ امریکہ کو ضرورت ہے اگر ہماری شرائط نہیں مانتے
02:41تو ہم اپنے راستے پر چلیں گے
02:43اب نائے حرمز سے گزرنے والا ہر جہاز ایران کو ٹول دے گا
02:56امریکہ اور ایران کا شکریہ جنہوں نے ہماری درخواست پر مصبت رد عمل دیا
03:00نائے وزیر آسم اس آگرہ نے میڈیا بریفنگ میں کہا
03:03دونوں ملکوں کا شکر گزار ہوں
03:05امید ہے فارقین مذاکرات جاری رکھیں گے
03:07جنگ بندی معاہدے کو برقرار رکھیں گے
03:10اس آگرہ نے مزید کہا
03:11پاکستان اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا
03:14امریکہ اور ایران کے درمیان رابطے کیلئے
03:16سہولتکاری جاری رکھے گا
03:26امریکی نائب سے در جیڈی وینس کا وزیر آزم شہباز شریف
03:29اور فیلڈ مارشل لاسل منیر سے اظہار تشکر
03:31کہا وزیر آزم اور فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کرتے ہیں
03:34دونوں نے حیرت انگیز کام کیا
03:36امریکہ ایران اختلافات دور کرانے کی کوشش کی
03:40وزیر آزم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل لاسل منیر نے بہترین میزبانی کی
03:51امریکی سادر ڈران ٹرم نے ٹرو سوشل پر مضمون شیئر کر دیا
03:54مضمون میں کہا گیا ہے
03:55مزاکرات کامیاب نہ ہونے کی صورت میں
03:57امریکہ ایران کی بحری ناکہ بندی کر سکتا ہے
04:00مضمون میں تجویز کیا گیا ہے
04:02اس اقدام کو تہران پر دباؤ بڑھانے کیلئے
04:04ممکنہ ٹرم کارٹ کتار پر پیش کیا جا سکتا ہے
04:07امریکی سادر نے نائب امریکی سادر جیڈی وینس کی پاکستان سے
04:10روانگی کے بعد مضمون شیئر کیا
04:19آبنائے ہرموس کی کنجی ایران کے مضبوط ہاتھوں میں ہے
04:23ایرانی سپریم لیڈر کے سینئر مشیر
04:25علی اکبر ولاہتی نے سوشل میڈیا پر لکھا
04:27اسلام آباد مذاکرات ہوں یا ماضی کے موہدے
04:30ہماری سفارتکاری کا محور صرف ایران کا تحفظ ہے
04:33انہوں نے تاریخی حوالہ دیتے ہوئے واضح کیا
04:36کہ جس طرح ماضی میں قومی مفادات کا دفع کرتے ہوئے دشمنوں کا راستہ روکا گیا
04:40اسی طرح آج بھی اس اہم گزرگاہ پر ایران کا مکمل کنٹرول حاصل ہے
04:53برطانوی وزیراعظم کیلسٹر عمر اور عمان کے سلطان کے درمیان رافتہ
04:57پاکستان میان مذاکرات پر تباہ دائی خیال
05:00فاریکین پر راستہ تلاش کرنے پر زور
05:02ترجمان ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ کا کہنا ہے
05:05جنگ بندی کا تسلسل بلکرار رکھنا ضروری ہے
05:07تمام فاریکین مزید کشیدگی سے گریز کریں
05:15کیاتھلک مسیحیوں کے روحانی پیشواہ پوپ لیو کی ایران
05:19امریکہ اور اسٹائیل جنگ کی مضمت
05:21کہتے ہیں طاقت کا مظاہرہ اور جنگ اب بند ہونی شاہیے
05:24خود پرستی بہت ہو چکی
05:26امن کا راستہ اپنایا جائے
05:27طاقت کا نشاہ موجودہ عالمی تنازے کی بڑی وجہ ہے
05:30دنیا کو اس وقت جنگ کی نہیں
05:32بلکہ امن کی ضرورت ہے
05:34مذہبی لبادے میں جنگ کا جواز پیش کرنا ناقابل خبول ہے
05:37کوپ لیو کا لبنان میں بھی فوری جنگ بندی کا مطالبہ
05:41کہا مذاکرات سے تنازیات ختم کر کے امن بہار کیا جائے
05:49آسٹریلیا کا امریکہ اور ایران سے مذاکرات کی میز پر واپسی کا مطالبہ
05:53آسٹریلی وزیر خاجہ نے کہا فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں
05:56اور مذاکرات پر واپس آئیں
05:58روسی وزارت خاجہ کا کہنا ہے
06:00بیشتر ملک امریکہ ایران باتشیت کے حامی ہے
06:02افسوس کچھ قوتیں ام کی راہ میں رکابتیں کھڑی کر رہی ہیں
06:06ایران پر جاریت کرنے والے اسے مسائل کا ذمہ دار ٹھہر آ رہے ہیں
06:10حقائق مسک نہ کرے
06:12باتانوی وزیر سہت کا کہنا ہے
06:14ایران امریکہ مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونا افسوسناک ہے
06:17سفارت کاری اس وقت تک ناکام نہیں ہوتی جب تک کامیاب نہ ہو جائے
06:21کامیاب نہ ہونے کا یہ مطلب نہیں
06:24کہ مستقبل میں کامیابی ممکن نہیں
06:43اب نائے ہرموس سے گزرنے والے دو آئل ٹینکرز واپس چلے گئے
06:47بلومبرگ نے شرپنٹ ڈیٹا کی حوالے سے بتایا
06:50اب نائے ہرموس کو عبور کرنے کی کوشش کے دوران دو جہازوں کو اچانک روکا گیا
06:54جس کے بعد وہ واپس چلے گئے
06:57امریکی سینٹ کام کا دعویٰ ہے
06:58امریکہ نے آب نائے ہرموس بے بارودی سرنگیں صاف کرنے کا آغاز کر دیا
07:02ایران کی خاتم الانبیاء ہیڈکورٹس کے ترجمان
07:05ابراہیم ظلفقاری نے سینٹ کام کے بیان کی تردید کر دی
07:08کہاں آب نائے ہرموس پر اب بھی ایران کا کنٹرول ہے
07:11سینٹ کام کا امریکی جہازوں کو آب نائے ہرموس سے گزرنے کا دعویٰ جھوٹا ہے
07:28اسلام آباد میں ایران امریکہ مذاکرات کے دوران
07:31امریکی سادر ٹرامپ نیامی میں یو ایف سی کی فائٹ دیکھتے رہے
07:34ٹرامپ کے اہلے خانہ اور امریکی وزرح خاج آمارک و روبیو بھی ساتھ تھے
07:38امریکی نائب سادر جیری وینس واضح کر چکے ہیں
07:40پاکستان میں باتچیت کے دوران وہ سادر ٹرامپ سے مسلسل رابطے لے تھے
07:44اک کس کھنٹوں کے دوران متعدد بار امریکی سادر سے بات کی
07:59ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم کو اہد حاضر کا ہٹلر قرار دے دیا
08:03ترک وزارت خارجہ نے کہا نیتن یاہو کے جنگی جرائیں
08:06اور انسانیت کے خلاف جرائیں پر وارن جاری ہو چکے ہیں
08:09نیتن یاہو ایران امریکہ کے مذاکراتی عمل کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں
08:13اس کا مقصد خطے میں اپنی توسی پسندانہ پولسیوں کو جاری رکھنا ہے
08:24بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ابو دیبی پہنچ گئے
08:27متحدہ عرب عمرات کے نائر وزیر آزم شیف عبداللہ بن زائد سے ملاقات
08:30ایران کے مزال حملوں کے بعد خطے کی صورتحال پر تباہ دائے خیال
08:34بھارتی وزیر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے وزیر آزم کی ہدایت پر
08:38ہمارے وزراء خلیجی ممالک کا دورہ کر رہے ہیں
08:41تاکہ انرجی سیکیورٹی کی پراہنے کو مضبوط اور مستحقم بنایا جا سکے
08:51پاکستان کی کامیاب سفارت کاری پر بھارت میں اس صفے ماتم بچ گئے
08:55بھارت کی سفارتی ناکامی پر کانگرس نے نام نہاد وشوہ گروہ موڈی کے
09:00کو آڑے ہاتھوں لے لیا
09:02سینئر کانگرس اہنوہ جے رام رامیش نے ایکسپر پوسٹ میں رکھا
09:07پاکستان کے بطور سالس مرکزی کردار نے خودساختہ وشوہ گروہ موڈی کی
09:11اندازے سیاست پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیئے
09:14موڈی کی نمستے ٹرمپ اور پھر ایک بار ٹرمپ سرکار مہم کے
09:18باوجود امریکہ نے پاکستان کو یہ کردار کیسے ادا کرنے دیا
09:22موڈی امریکہ سے ایک طرف تجارتی معاہدے پر ازامند ہونے کے
09:25باوجود کوئی سیاسی فائدہ نہ اٹھا سکے
09:32اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف تل عبیب میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
09:36مظاہرین نے حبیہ سکوئر پر احتجاج کیا
09:40شرکہ نے جنگ روکو نسل کشی بند کرو کے پلیکارڈ اٹھا رکھے تھے
09:44مظاہرین کا نیتن یاہو کی پولیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے
09:48تمام جنگیں فوری بند کرنے کا مطالبہ
09:50کہا آن مذاکرات اور علاقہ کشیدگی میں کم ہی کی جائے
10:03اسرائیل اور امریکہ سے حساس مقامات اور معلومات شرک کرنے پر
10:06پچانس ایرانی گرفتار
10:07ایرانی حکام کا کہنا ہے ان افراد کو مبینہ طور پر
10:11کرائی کی سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا
10:13الیکٹرانک سیٹلائٹ آلات اور ہتیار بھی ضبط کر لیے
10:25امریکی وزیر خاجہ کا ایران کی سابق نائب صدر ماسومہ
10:28ابتگار کے بیٹے عیسیٰ حاشمی اور ان کے اہل خانہ کے ویزے
10:31اور رہائشی سٹیٹس منصوب کرنے کا اعلان
10:33مارکو روپیو نے سوشل میڈیا پر لکھا
10:35ان افراد کو کبھی بھی ہمارے ملک پر رہنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے تھی
10:39یہ افراد اس وقت امریکی امیگریشن ان کسٹمز انپوسمنٹ کی تحویل میں ہیں
10:43انہیں جلد ملک پدر کر دیا جائے گا
10:52ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کی تباہ شدہ آئل فیلڈ بحال کر دی گئی ہے
10:56سعودی وزارت تاوانائی نے ایکس پر لکھا
10:58ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کے ذریعے پامپنگ کی مکمل صلاحیت واپس آگئی ہے
11:02جو یومیا سات ملین بیرل ہے
11:04منیفہ آئل فیلڈ سے تقریباً تین لاک بیرل یومیا پیداوار بھی بحال ہو گئی ہے
11:09خریس میں آپریشن کی مکمل بحالی کے لئے کام جاری ہے
11:12جس سے مزید یومیا تین لاک بیرل کا اضافہ ہو گا
11:17مری کے نواہی لاکھیں دریا گلی میں لینڈ سائیڈنگ دو امارتیں گر گئی
11:21امارتیں گرنے سیلنگ روڈ متافت ہے
11:28اس رائد کے لیبنان پر مسلسل حملے
11:31لیبنان کے جنوبی قصبے کے نا پر حملے میں چھے افراد شہید اور کئی زخمی ہو گئے
11:36ظلہ طائر میں دیگر کمیونٹیز پر بھی الگ الگ حملے کیے گئے
11:40ماراک میں تین افراد زخمی ہوئے
11:42گزش کا روز اسرائیلی حملوں میں ستانوے افراد شہید اور ایک سو تینتھ زخمی ہوئے
11:47لیبنان اور اسوائل کے مذاکرات منگل کو واشنگن میں ہوں گے
11:50لیبنان کے صدارتی دفتر نے بتایا
11:52اسرائیل سے براہ راست مذاکرات امریکہ کی ثالثی میں ہوں گے
11:56لیبنانی وزیر آزم نے اقوام متحدہ اور امریکہ کا دورہ مؤخر کر دیا
12:00لیبنانی وزیر آزم کا کہنا ہے داخلی صورتحال کے باعث دورہ مؤخر کرنے کا فیضہ کیا
12:05عوام کی سلامتی اور اتحاد اولین ترجیح ہے
12:20اقوام متحدہ کی متعدد ایجنسیوں نے اسرائیل سے جنگی جرائیں پر جواب دہی کا مطالبہ کر دیا
12:26اقوام متحدہ ایجنسی کے مطابق عالمی قوانین کی مسلسل خلاف ورزیوں سے پریشان ہے
12:31لیبنان میں شہریوں پر حملوں کی شدید مضمت کرتے ہیں
12:34عالمی قوانین کی تمام خلاف ورزیوں پر احساب ہونا چاہے
12:50اسرائیل کی ہٹ دھرمی ایران اور لیبنان کے خلاف جنگ نہ روکنے کا اعلان
12:53اسرائیلی وزیر آزم نے کہا ایران کے خلاف مہمہ بھی ختم نہیں ہوئی
12:57اب بھی ان سے لڑے ہیں
12:59اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا نیتن یاہو کی لیبنان سے براہ راست مذاکرات کی ہدایت کے بابا جنگ
13:04بند نہیں کی جائے گا
13:09اور مونٹی کالو ٹینس ٹرنمنٹ کے فانل میں یانک سینر اور کالوز الکاراز آج ٹائٹل کی جنگ لڑے
13:15فاہتیک ہلاری جیت کے ساتھ رینکنگ میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کر لے گا
13:19الکاراز نے سیمی فانل میں موناکو کے پلئر کو شکستی تھی
13:28موسیقی
13:34موسیقی
Comments

Recommended