00:25ڈیپلومیسی فورم
00:30This has been a long time for a long time.
01:00ussiaح پر رابطت جاری پاکستان کی کوشش ھے جنگوندی ڈیڈلائن
01:03ختم ہونے سے پہلے مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ
01:12ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خواجہ کے درمیان ٹالپونک رابطہ
01:15اسام آباد میں ایران اور امریکہ مذاکرات پر تبادلہ خیال
01:19علاقائی صورتحال اور کشیدگی میں کمی پر گفتگو
01:22ایرانی اور سعودی وزرائے خواجہ نے باہمی رابطیں رکھنے پر اتفاق کیا
01:26.
01:26foreign
01:45।
01:59।
02:00।
02:01।
02:02।
02:04।
02:04।
02:07।
02:08।
02:08।
02:08।
02:08।
02:09।
02:09।
02:10।
02:22।
02:27।
02:28।
02:28।
02:28।
02:29।
02:29।
02:31।
02:36।
02:37foreign
02:49foreign
02:50foreign
02:50foreign
02:51foreign
02:51foreign
03:21foreign
03:38foreign
03:49foreign
03:51foreign
03:51This is the case of the United States.
04:21ुप्लियो کامری کی صدق و جواب
04:23الجزائر جاتے ہوئے رویٹر سے گفتگو میں کہا
04:25آج لوگ مسائل کا شکار ہے
04:27بے گناہ مارے جا رہے ہیں
04:29جنگ کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں
04:45ुप्लिس پر فائرنگ سے تین احل کاشہید
04:47ڈی ایس پی زخمی ہو گئے
04:49ترجمان حکومت کہتے ہیں
04:50واقعے کی تحقیقات شروع کر دی
04:52وزیر داخلہ محسن نقوی کی واقعے کی مضمت
04:59ایف آئی اے ٹھیک کام کرتی
05:00تو ناب کی ضرورت نہ پڑتی
05:02یہ سارا کام ایف آئی اے کا ہے جو ناب کر رہی ہے
05:04بے پاکی وزیر داخلہ محسن نقوی کا
05:06ایف آئی اے میں تعینات نئے اسسٹنٹ ڈریکٹرز
05:09اور انسپیکٹرز سے خطاب
05:10کہا ایف آئی اے جیسے اہاں مدارے کو
05:12سب سے زیادہ کرپشن خراب کرتی ہے
05:20ایف آئی اے سے کرپشن کا مکمل خاتمہ کریں گے
05:22کوئی اہلکار کرپشن میں ملوث پایا گیا
05:25تو اس کے لیے معافی نہیں ہوں
05:34سندھ میں گندم کی بم پر پیداوار ہوئی ہے
05:37ہمارے پاس گندم وافر مقدار میں ہے
05:39سندھ کے سینئر وزیر شرجین میمن کہتے ہیں
05:41شکارپور سکھر خائپور سکھر کا
05:43پیپلز بس کا روٹ شروع کریں گے
05:44بلاول بھٹو کے وزراء کو ہدایات ہیں
05:47کہ عوامی منصوبوں کو ترجیح دیں
05:48پولیو مہم سے متعلق سب حصہ ڈالیں
05:50اور ایک دوسرے کو آگاہی دیں
06:01وزیراعاصم شہباز شریف
06:0315 اپریل کو دو روزہ دورے پر
06:04سعودی عرب جائیں گے
06:05سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے
06:07ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے ہی
06:09ترکیہ روانہ ہوں گے
06:10جہاں ایناتولیا ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے
06:19نائب وزیراعاصم ساگرہ سے
06:21چین کے سفیر کی ملاقات
06:22اسلام آباد مذاکرات کے بعد
06:23کی صورتحال اور پیشرفت پر تباہ دائے گیا
06:25چینی سفیر کی امریکہ ایران مذاکرات میں
06:28پاکستان کے کردار کی تاریخ
06:34اسرائیل کے لیبنان پر
06:36مسلسل حملے
06:37جنوبی قصوے بنت جبیل پر
06:40بمباری سو سزائے جنگ جماننے
06:42کا دعویٰ
06:42جزیرہ کے مطابق اسرائیلی تیاروں نے
06:45جنوبی لیبنان پر بمباری کی
06:46فوسفورس چلس پھینکے
06:48پانچ افراجہ بہت متعدد زخمی
06:51اسرولانی جوابی کا روائی کرتے ہوئے
06:53شمالی اسرائیل پر راکٹ برسائے
06:55دیرے آج شمونہ کے علاقوں کو
06:57نشانہ بنایا
06:58اسرائیلی فوس نے جنوبی لیبنان میں
07:00اپنے دو فوجی زخمی ہونے کی تصیح کی
07:02لیبنانی وزارت سہت کا کہنا ہے
07:04دو مارٹ سے اب تک
07:06اسرائیلی حملوں میں دو ہزار پچپن افراجہ بھگ
07:09اور چھ ہزار چھ سو زخمی ہو چکے
07:14پاکستان سٹاک مارکٹ میں مندی ہنڈرڈ انڈیکس میں
07:17چھ ہزار سے زیاد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی
07:19انڈیکس ایک لاکھ ساٹھ ہزار نو سو باؤنٹس کی
07:22سطح پر آگیا
07:23ایشیای سٹاک مارکٹوں میں بھی
07:25کاروبار کا آغاز گیراوٹ سے ہوا
07:27ٹوکیو کا نکے انڈیکس دو فیصد
07:29اور جروبی کوریا کا خوست پر
07:30انڈیکس ایک آشارہ ایک فیصد کمی کے ساتھ کھلا
07:32ہانگ کانگ کے ہنگ سینگ
07:34اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں
07:36ایک ایک فیصد کمی
07:37مومبائی سنسک انڈیکس میں دو فیصد
07:40نیفٹی فیفٹی میں ایک آشارہ آٹھ فیصد کمی
07:42دیکھی جا رہی ہے
07:54ڈیویڈ وارنر اچھا کپتان ہے
07:55ایڈم زمپا تیم مین ہے
07:57ایسا لگتا ہے وہ بہت عرصے سے
07:59کراچی سے کھیل رہا ہے
08:00کراچی کنگس کے اونر سلمان اقبال کے
08:02ایچ پیل پی ایس ایل دیجیٹل سے گفتگو کہا
08:04لوگ کہہ رہے ہیں دو ہزار بیس کی طرح
08:06اس سال دی کراچی ٹارنمنٹ جیت جائے گا
08:08پی ایس ایل کے دوران تیم بالکان کے ساتھ
08:10ہونے سے کھلاریوں کا حوصلہ بڑھتا ہے
08:12تین سال کا ادل تیم بنانے کا فیصلہ
08:14سپورٹ سٹاف پر چھوڑا
08:16نتائج ٹھیک نہیں آئے
08:18تو دوبارہ ڈرائیونگ سیٹ سنبھالی
08:28ایچ پی ایل پی ایس ایل ایون میں
08:30آج پیشاور زلمی اور ملتان سلطانس کی
08:32ٹیمیں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں
08:34مدد مقابل آئیں گی جو بھی ٹیم
08:36جیتے گی پوائنٹ سٹیبل پر پہلی پوزیشن
08:38حاصل کر لے گی میگا ایونگ کی
08:40تمام آچ دیکھئے اے سپورٹ پر براہ راست
08:43سونے اور جاندی کی قیمتوں میں کمی
08:45فیتولہ سونے کی قیمت
08:46سولہ سو روپے کم ہو کر
08:47چار لاکھ پچاندی ہزار تین سو باسٹ
08:49چھوڑے ہو گئی
08:50ٹیس گرام سونے کی قیمت
08:51تیرا سر کتر روپے کمی سے
08:52چار لاکھ چوبیس ہزار چہ سو تیرانوے
08:54روپے پر آ گئی
Comments