00:00foreign
00:59ڈرانی وفت اسلام آباد مذاقرات میں
01:01شرکت کے بعد روانہ نائب وزیر اعظم اسحاق دار فیلڈ
01:04مارشال آسمونی نے ایرانی وفت کو رخصت کیا
01:07ایرانی وفت میں سپیکر باقی کالباف اور وزیر خارج آباز اراکشی شامل تھے
01:13امریکہ مذاقرات میں ایرانی وفت کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا
01:17دو جنگوں کے تجربات کے بعد ہمیں مقالف فریق پر اعتماد نہیں رہا
01:21میرے ساتھیوں نے مستقبل کے عوالے سے تجاویز پیش کی
01:24امریکہ ہماری منطق اور رسولوں کو سمجھ چکا
01:27اب اس نے فیصلہ کرنا ہے وہ ایران کا اعتماد حاصل کر سکتا ہے یا نہیں
01:31ایرانی اسپیکر باقی کالباف کا ایکسپر پیغام کہا
01:35قوم دفاع کی کامیابیاں مستحکم کرنے کی کوشش سے ایک لمحہ بھی دستفردان نہیں ہوں گے
01:40مذاقرات ممکن بنانے میں سہولت فرام کرنے پر پاکستان اور اس کے عوام کو سلام پیش کرتا ہوں
01:45اپنے دورت اور برادہ مرک پاکستان کے شکر بزار
01:59سفارت کاری کا راستہ بن نہیں کیا
02:01امریکہ غیر قانونی مطالبات سے گریز کریں
02:03ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان اسماعیل باقائی نے ایکسپر لکھا
02:07مذاقرات میں متعدد نکات پر اتفاق ہوا
02:10دو تین اہم نکات پر اختلاف رائے کے باعث جامعہ موہدہ نہ ہو سکا
02:15مذاقرات بد اعتمادی کے محل میں شروع ہوئے تھے
02:17اور ایک نشست میں موہدہ تیپانے کا امکان کم تھا
02:19مذاقرات میں عبناء حرمز جیسے کچھ نئے معاملات بھی شامل کر دیئے گئے
02:23ایران پاکستان اور خطے کے دیگر دوستوں کے درمیان
02:26رابطے اور مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا
02:28اسلام آباد مذاقرات کی کامیابی کا دار و مدار
02:31امریکہ کی سنجیدگی اور نیک نیتی پر ہے
02:34ایرانی نیشنل سیکیورٹی کاؤنسل کے سربرا
02:36ابراہیم عزیزی کہتے ہیں
02:38موہدے کی ایران سے زیادہ امریکہ کو ضرورت ہے
02:41اگر ہماری شرائط نہیں مانتے
02:43تو ہم اپنے راستے پر چلیں گے
02:45اب نائے حرمز سے گزرنے والا ہر جہاز ایران کو ٹول دے گا
02:58امریکہ اور ایران کا شکریہ جنہوں نے ہماری درخواست پر مصفت رد عمل دیا
03:02نائے وزیر آسم اس آگرہ نے میڈیا بریفنگ میں کہا
03:05دونوں ملکوں کا شکر گزار کو امید ہے
03:07فارکین مذاقرات جاری رکھیں گے
03:09جنگ بندی معاہدے کو برقرار رکھیں گے
03:12اس آگرہ نے مزید کہا
03:13پاکستان اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا
03:16امریکہ اور ایران کے درمیان رابطے کے لیے
03:18سہولتکاری جاری رکھے گا
03:27امریکی نائے چھد جیڈی وینس کا وزیر آزم شہباز شریف
03:31اور فیلڈ مارشل لاسل منیر سے اظہار تشکر
03:33کہا وزیر آزم اور فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کرتے ہیں
03:36دونوں نے حیرت انگیز کام کیا
03:38امریکہ ایران اختلافات دور کرانے کی کوشش کی
03:42وزیر آزم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل لاسل منیر نے بہترین میزبانی کی
03:53امریکی سادر روان ٹرم نے ٹرو سوشل پر مضبون شیئر کر دیا
03:56مضبون نے کہا گیا ہے
03:57مزاکرات کامیاب نہ ہونے کی صورت میں
03:59امریکہ ایران کی بحری ناکہ بندی کر سکتا ہے
04:02مضبون میں تجویز کیا گیا ہے
04:04اس اقدام کو تہران پر دباؤ بڑھانے کیلئے
04:06ممکنہ ٹرم کارٹ کتار پر پیش کیا جا سکتا ہے
04:09امریکی سادر نے نائب امریکی سادر جیڈی وینس کی پاکستان سے
04:12روانگی کے بعد مضبون شیئر کیا
04:21آبنائے ہرموس کی کنجی ایران کے مضبوط ہاتھوں میں ہے
04:25ایرانی سپریم لیڈر کے سینئر مشیر
04:27علی اکبر ولاہتی نے سوشل میڈیا پر لکھا
04:29اسلام آباد مذاکرات ہوں یا ماضی کے معاہدے
04:32ہماری سفارت کاری کا محور صرف ایران کا تحفظ ہے
04:35انہوں نے تاریخی حوالہ دیتے ہوئے واضح کیا
04:38کہ جس طرح ماضی میں قومی مفادات کا دفع کرتے ہوئے دشمنوں کا راستہ روکا گیا
04:42اسی طرح آج بھی اس اہم گزرگاہ پر ایران کا مکمل کنٹرول حاصل ہے
04:55برطانوی وزیراعظم کے ارسٹر عمر اور اومان کے سلطان کے درمیان رافتہ
04:59پاکستان میان مذاکرات پر تباہ دائی خیال
05:02فاریکین پر راستہ تلاش کرنے پر ضور
05:04تجمعان ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ کا کہنا ہے
05:06جنگ بندی کا تسلسل بلکرار رکھنا ضروری ہے
05:09تمام فاریکین مزید کشیدگی سے گریز کریں
05:17کیاتھلک مسیحیوں کے روحانی پیشواہ پوپ لیو کی ایران امریکہ اور اسٹائیل جنگ کی مضمت
05:22کہتے ہیں طاقت کا مظاہرہ اور جنگ اب بند ہونی شاہیے
05:26خود پرستی بہت ہو چکی امن کا راستہ اپنایا جائے
05:29طاقت کا نشاہ موجودہ عالمی تنازے کی بڑی وجہ ہے
05:32دنیا کو اس وقت جنگ کی نہیں بلکہ امن کی ضرورت ہے
05:36مذہبی لبادے میں جنگ کا جواز پیش کرنا ناقابل قبول ہے
05:39کوپ لیو کا لبنان میں بھی فوری جنگ بندی کا مطالبہ
05:43کہا مذاکرات سے تنازیات ختم کر کے امن بحال کیا جائے
05:51آسٹریلیا کا امریکہ اور ایران سے مذاکرات کی میز پر واپسی کا مطالبہ
05:54آسٹریلی وزیر خاجہ نے کہا فاریکین جنگ بندی برقرار رکھیں
05:58اور مذاکرات پر واپس آئیں
06:00روسی وزارت خاجہ کا کہنا ہے بیشتر ملک امریکہ ایران باتچیت کے حامی ہیں
06:04افسوس کچھ قوتیں ام کی راہ میں رکابتیں کھڑی کر رہی ہیں
06:08ایران پر جاریت کرنے والے اسے مسائل کا ذمہ دار ٹھہر آ رہے ہیں
06:12حقائق مسک نہ کریں
06:14بہتانوی وزیر سہر کا کہنا ہے
06:15ایران امریکہ مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونا افسوسناک ہے
06:20سفارتکاری اس وقت تک ناکام نہیں ہوتی جب تک کامیاب نہ ہو جائے
06:23کامیاب نہ ہونے کا یہ مطلب نہیں
06:25کہ مستقبل میں کامیابی ممکن نہیں
06:45اب نائے حرموس سے گزرنے والے دو آئل ٹینکرز واپس چلے گئے
06:49بلومبرگ نے شرپنگ ڈیٹا کی حوالے سے بتایا
06:52اب نائے حرموس کو عبور کرنے کی کوشش کے دوران دو جہازوں کو اچانک روکا گیا
06:56جس کے بعد وہ واپس چلے گئے
06:58امریکی سینٹ کام کا دعویٰ ہے
07:00امریکہ نے اب نائے حرموس بے بارودی سرنگیں صاف کرنے کا آغاز کر دیا
07:04ایران کی خاتم الانبیاء ہیڈکورٹس کے ترجمان ابراہیم ظلفقاری نے سینٹ کام کے بیان کی تردید کر دی
07:10کہاں اب نائے حرموس پر اب بھی ایران کا کنٹرول ہے
07:13سینٹ کام کا امریکی جہازوں کو آپ نائے حرموس سے گزرنے کا دعویٰ جھوٹا ہے
07:30اسام آباد میں ایران امریکہ مذاکرات کے دوران
07:33امریکی صادر ران ٹرامپ میامی میں یو ایف سی کی فائٹ دیکھتے رہے
07:36ٹرامپ کے اہلے خانہ اور امریکی وزیر خاج آمارک اور روبیو بھی ساتھ تھے
07:40امریکی نائب صادر جیلی وینس واضح کر چکے ہیں
07:42پاکستان میں باتچیت کے دوران وہ صادر ٹرامپ سے مسلسل رابطے لے تھے
07:4621 گھنٹوں کے دوران متعدد بار امریکی صادر سے بات کی
08:01ترکیہ نے اسرائیلی وزیر آزم کو اہد حاضر کا ہٹلر قرار دے دیا
08:05ترک وزارت خارجہ نے کہا نیتن یاہو کے جنگی جرائن
08:08اور انسانیت کے خلاف جرائن پر وارن جاری ہو چکے ہیں
08:11نیتن یاہو ایران امریکہ کی مزاکراتی عمل کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں
08:15اس کا مقصد خطے میں اپنی توسی پسندانہ پولسیوں کو جاری رکھنا ہے
08:26بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ابو دیبی پہنچ گئے
08:29متحدہ عرب امراد کے نائر وزیر آزم شیف عبداللہ بن زائد سے ملاقات
08:32ایران کے مزاہ الحملوں کے بعد خطے کی صورتحال پر تباہ دائے خیال
08:36بھارتی وزیر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے وزیر آزم کی ہدایت پر
08:40ہمارے بزراء خلیجی ممالکہ دورہ کر رہے ہیں
08:43تاکہ انرجی سیکیورٹی کی پراہمی کو مضبوط اور مستحکم بنایا جا سکتے ہیں
08:53پاکستان کی کامیاب سفارت کاری پر بھارت میں اس صفحے ماتم بچ گئے
08:57بھارت کی سفارتی ناکامی پر کانگرس نے نام نہاد وشوہ گروہ موڈی کے
09:02کو آڑے ہاتھوں لے لیا سینئر کانگرس اہنوہ جے رام رامیش نے ایکسپر پوسٹ میں رکھا
09:08پاکستان کے بطور سالس مرکزی کردار نے خودساختہ وشوہ گروہ موڈی کی
09:13انداز سیاست پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیئے موڈی کی نمستے ٹرمپ اور پھر
09:18ایک بار ٹرمپ سرکار مہم کے باوجود امریکہ نے پاکستان کو یہ کردار
09:23کیسے ادا کرنے دیا موڈی امریکہ سے ایک طرف تجارتی معاہدے پر ازماندھونے
09:27کے باوجود کوئی سیاسی فائدہ نہ اٹھا سکے
09:34اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف تلبیب میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
09:38مظاہرین نے حبیہ سکوئر پر احتجاج کیا
09:42شرکہ نے جنگ روکو نسل کشی بند کرو کے پلیکارڈ اٹھا رکھے تھے
09:46مظاہرین کا نیتن جاہو کی پولیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے
10:04اسرائیل اور امریکہ سے حساس مقامات اور معلومات شیئر کرنے پر پچانس ایرانی گرفتار
10:09ایرانی حکام کا کہنا ہے ان افراد کو مبینہ طور پر کرائے کی سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا
10:15الیکٹرانک سیٹلائٹ آلات اور ہتھیار بھی ضبط کر لیے
10:27امریکی وزیر خاجہ کا ایران کی سابق نائب صدر ماسومہ ابتگار کے بیٹے عیسیٰ حاشمی
10:32اور ان کے اہل خانہ کے ویزے اور رہائشی سٹیٹس منصوب کرنے کا اعلان
10:35مارکو روپیو نے سوشل میڈیا پر لکھا ان افراد کو کبھی بھی ہمارے ملک پر لہنے کی اجازت نہیں ہونی
10:40چاہیے تھی
10:41یہ افراد اس وقت امریکی امیگریشن ان کسٹمز انپوسمنٹ کی تحویل میں ہیں
10:45انہیں جلد ملک پدر کر دیا جائے گا
10:54ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کی تباہ شدہ آئل فیلڈ بحال کر دی گئی ہے
10:58سعودی وزارت تاوانائی نے ایکس پر لکھا
11:00ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کے ذریعے پامپنگ کی مکمل صلاحیت واپس آگئی ہے
11:04جو یومیا سات ملین بیرل ہے
11:06منیفہ آئل فیلڈ سے تقریباً تین لاک بیرل یومیا پیداوار بھی بحال ہو گئی ہے
11:11خریس میں آپریشن کی مکمل بحالی کے لئے کام جاری ہے
11:14جس سے مزید یومیا تین لاک بیرل کا اضافہ ہو گا
11:19مری کے نواہی لانکے دریا گلی میں لینڈ سائیڈنگ دو امارتیں گر گئی
11:23امارتیں گرنے سے لینک روڈ متافت ہے
11:30اس رائی کے لیبنان پر مسلسل حملے
11:33لیبنان کے جنوبی قصبے کے نام پر حملے میں چھے افراد شہید اور کئی زخمی ہو گئے
11:38زلطائر میں دیگر کمیونٹیز پر بھی الگ الگ حملے کیے گئے
11:42ماراک میں تین افراد زخمی ہوئے
11:44گزش کا روز اسرائیلی حملوں میں ستانوے افراد شہید اور ایک سو تین تیس زخمی ہوئے
11:49لیبنان اور اسوائل کے مذاکرات منگل کو واشنگٹن میں ہوں گے
11:52لیبنان کے صدارتی دفتر نے بتایا
11:54اسرائیل سے براہ راست مذاکرات امریکہ کی ثالثی میں ہوں گے
11:58لیبنانی وزیر آزم نے اقوام متحدہ اور امریکہ کا دورہ مواخر کر دیا
12:02لیبنانی وزیر آزم کا کہنا ہے داخلی صورتحال کے باعث دورہ مواخر کرنے کا فیضہ کیا
12:07عوام کی سلامتی اور اتحاد اولین ترجیح ہے
12:22اقوام متحدہ کی متعدد ایجنسیوں نے اسرائیل سے جنگی جرائیں پر جواب دہی کا مطالبہ کر دیا
12:28اقوام متحدہ ایجنسی کے مطابق عالمی قوانین کی مسلسل خلاف ورزیوں سے پریشان ہیں
12:33لیبنان میں شہریوں پر حملوں کی شدید مضمت کرتے ہیں
12:36عالمی قوانین کی تمام خلاف ورزیوں پر احساساب ہونا چاہے
12:51اسرائیل کی ہر دھرمی ایران اور لیبنان کے خلاف جنگ نہ روکنے کا اعلان
12:55اسرائیلی وزیر آزم نے کہا ایران کے خلاف مہمہ بھی ختم نہیں ہوئی
12:59اب بھی ان سے لڑے ہیں
13:01اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا نیتن یاہو کی لیبنان سے براہ راست مذاکرات کی ہدایت کے باوجود جنگ بند نہیں
13:07کی جائے گی
13:11مونٹی کالو ٹینس ٹرنمنٹ کے پانل میں یانک سینر اور کالوز الکاراز آج ٹائٹن کی جنگ لڑے گئے
13:17فاہتے کھلاری جیت کے ساتھ رانکنگ میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کر لے گا
13:20الکاراز نے سیمی فانل میں موناکو کے پلئر کو شکستی تھی
13:30موسیقی
Comments