00:00وہ گھر واپس آ کر گھنٹوں اس مذہب کے بارے میں سوچتا رہا
00:05پھر اسلام کے متعلق درجنوں کتابیں بھی پڑھیں
00:13ایک روز جمعہ کے دن اٹک کے قلعے کی مسجد میں ازان ہوئی
00:20تو نمازیوں نے دیکھا کہ ایک بریٹش میجر اسلام لانے کے لیے ان کے درمیان موجود ہے
00:27میجر میلسی نے سب کے سامنے کلمہ شہادت پڑھا
00:32اس کا اسلامی نام عبد الرحمن رکھا گیا
00:36نمازیوں نے خوشی سے نعرہ تکبیر بلند کیا
00:41یوں ایک عام مسلمان کے خاص ایمان نے اپنا کام کر دکھایا
00:48اور اللہ تعالی نے اس کے ذریعے میجر میلسی کو عبد الرحمن بنا دیا
00:55بعد میں عبد الرحمن نے بھی مشکل حالات میں ایسے ہی ایمان کا مظاہرہ کیا
01:03سچ ہے بچوں
01:05لوگ باتوں سے زیادہ عمل سے متاثر ہوتے ہیں
01:10جو لوگ باتیں زیادہ اور کام کم کرتے ہیں نا
01:14وہ اپنے ایٹ گٹ کے لوگوں کو متاثر کرنے میں بلکل ناکام رہتے ہیں
Comments