Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
سرینگر (جاوید ڈار) :  نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر اور جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بدھ کے روز زور دے کر کہا کہ "بین الاقوامی تنازعات کے حل کے لیے مکالمہ ہی واحد مؤثر راستہ ہے اور جنگ کبھی بھی کسی مسئلے کا حل نہیں رہی ہے۔" میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فارق نے کہا کہ وہ اس بات پر شکر گزار ہیں کہ امریکہ اور ایران جیسے ممالک بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے کے لیے آمادہ ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا: "جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ نہ کبھی تھی اور نہ کبھی ہوگا۔ اس لیے میں ان تمام ممالک کو مبارکباد دیتا ہوں جو بیٹھ کر بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں۔"انہوں نے اس پورے تنازعے، جنگ، بربادی اور ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "اس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور پوری دنیا متاثر ہوئی ہے، خاص طور پر عالمی توانائی وسائل اور معیشت پر اس کے منفی اثرات مرتب ہوئے۔" فاروق عبداللہ نے مزید کہا کہ "طویل کشیدگی نے جموں و کشمیر کے ان لوگوں کو بھی متاثر کیا ہے جو خلیجی ممالک میں کام کرتے ہیں اور جن کی روزی روٹی خطے کے استحکام پر منحصر ہے۔" امن کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا، "انسانیت کو جیتنا چاہیے۔ ہمیں جنگ نہیں بلکہ امن چاہیے،" اور مزید کہا کہ "جاری تنازع صرف عالمی مسائل کو مزید بڑھائے گا۔"انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ "بھارت کو تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنے چاہئیں اور امن کے فروغ میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے، جبکہ پاکستان سمیت تمام ممالک سے اپیل کی کہ وہ تنازعات سے دور ہو کر بھائی چارے کا راستہ اپنائیں۔"

Category

🗞
News
Transcript
09:46who came to theール of a gas?
09:48In the hospital,
09:50where are you going to get?
09:52Where will the gas go?
09:55Where will our children go to the garage
10:01I will go to the school
10:02and go to the school
10:03and go to the school
10:05will be in every side of our
10:09we will be able to get into our land.
10:11We will be able to get into our land.
10:12What will happen?
10:15What will happen?
10:17How will you handle this?
10:19You are saying that the million people will be able to get back?
10:23If the situation is going to be able to get back,
10:26I hope that a little bit later,
10:29we will be able to get back to our country.
10:33And then we will be able to get back to our country.
10:37We will be able to get back to our country.
10:38That's why we should be able to get back.
10:42We will be able to get back.
10:42Where can we go?
10:44The answer is no question.
Comments

Recommended