Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
سرینگر: ایم ایل اے چھانہ پورہ، مشتاق گورو، نے پارٹی کے نائب صدر اور جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی ستائش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ عمر عبداللہ حکومت کھیل سرگرمیوں اور اسپورٹس کلچر کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے پہلے ہی احکامات جاری کیے ہیں۔گورو نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ وزیر اعلیٰ نے سبھی ایم ایل ایز کو اپنے حلقوں میں کھیلوں کا بنیادی ڈھانچہ بہتر بنانے کی خصوصی ہدایت دی ہے۔ گورو نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ حال ہی میں کھیلوں کی سرگرمیاں بڑھی ہیں، اور اس وقت جاری ’’کشمیر فٹبال لیگ‘‘ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

ETVBHARAT
8 months ago