00:00لوگ چپ چاپ گھر چلے گئے
00:02انہیں بوڑھے کے رویے سے
00:04الجھن ہو رہی تھی
00:05ملا وہ قسمت کو کوستا کیوں نہیں
00:08اور اپنے جوان بیٹے کی
00:10معذوری پر شکوا کیوں نہیں کرتا
00:15بچوں کچھ ہفتوں بعد
00:17ملک میں جنگ چھڑ گئی
00:20حکومت کی طرف سے نوجوان لڑکوں کو
00:22فوج میں زبردستی بھرتی کیا گیا
00:26بادشاہ کے آدمی بوڑھے کے گاؤں کے
00:28سارے نوجوانوں کو پکڑ کر لے گئے
00:30صرف بوڑھے آدمی کے بیٹے کو چھوڑ دیا
00:34کیونکہ وہ معذور تھا
00:44پورے گاؤں میں اداسی اور پریشانی کی لہر دوڑ گئی
00:49ان کا ملک ہار رہا تھا
00:51اور بھاری جانی نقصان ہونے کی وجہ سے
00:54خدشہ تھا کہ ان کے بیٹے شاید
00:57کبھی واپس نہ آسکیں
00:59کبھی واپس نہ آسکیں
Comments