00:03یہ لمحہ ویڈیا کے لیے نئے آغاز کی علامت ہے
00:06ہندو کمیونٹی کے دیگر بچوں کے لیے بھی امید کی ایک نئی کرن
00:11ویڈیا اس علاقے کے مندر میں قائم اسکول میں تعلیم حاصل کرنے جا رہی ہیں
00:16ایک ایسا اسکول جو کمیونٹی کی اپنی کوششوں سے وجود میں آیا
00:21میں یہ پڑھنے آتی ہوں مندر میں دوستوں کے ساتھ میں بہت خوش ہوں میں اور بھی پڑھنے چاہتی ہوں
00:26حیدر آباد کے مضافات میں ہندو کمیونٹی نے اس مندر کو ایک تعلیمی درزگاہ میں بدل دیا ہے
00:32یوں مذہبی اعترام کے ساتھ ساتھ بچوں کے مستقبل کے لیے بھی نئی راہیں کھل گئی ہیں
00:37یہاں بچوں سے کوئی فیس نہیں لی جاتی اور والدین خوش ہیں
00:41کہ ان کے بچوں کو گھر کے قریب ہی تعلیم حاصل کرنے کی سہولت مئسر ہے
00:46یہ اقدام ان خاندانوں کے لیے خاص طور پر اہم ہے جو دور دراز اسکول تک رسائی نہیں رکھتے
01:05بچوں کو پڑھانے کے لیے تلسی اور ان کے شہر روزانہ دوسرے گاؤں سے یہاں آتے ہیں
01:10دونوں مل کر بچوں کو ابتدائی تعلیم فرام کر رہے ہیں
01:14اور پر امید ہے کہ یہ قدم بچوں کے مستقبل کے لیے مضبوط بنیاد ثابت ہوگا
01:19کمیونٹی کے مطابق یہ سکول نہ ہوتا تو بچے اپنا وقت بے مقصد گھومتے پڑھتے گزار دیتے
01:26میں اپنے ازبین کے ساتھ پڑھا رہی ہوں اور ہمارے کمیونٹی کے بچے باہر گھومہ کرتے تھے
01:33اس لیے ہمارے کمیونٹی والوں نے سوچا کہ انہوں کے لیے ایک سکول کھول جائے
01:38امید ہے کہ بچے اپنا مستقبل آکے جا کے بھی سنبھالیں
01:50مندر میں اسکول قائم کرنے کا فیصلہ کمیونٹی کے معاشی حالات اور صفحی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا
01:57گیا
01:57سرکاری اسکول کی دوری اور عامد و رفت کی دشواریوں نے والدین کے لیے بچوں کی تعلیم تقریباً ناممکن بنا
02:05دی تھی
02:05مسائل تو بہت سارے ہیں مگر تعلیم کا مسئلہ بہت زیادہ ہے کیونکہ یہاں سے تقریباً دھائی کلومیٹر اسکول دور
02:15ہے
02:15اور والدین اپنے بچوں کو بھیج نہیں سکتے نہ بھیج سکتے نہ لا سکتے اور آنے جانے میں بڑی تکلیب
02:22ہوتی ہے
02:22اس لیے ہمارے دوست نے ہمارے کو اسکول کا تعاون کیا اسکول ہم نے ایک مندر میں کھولا ہے
02:28جہاں والدین بھی خوش ہے اور اپنے بچوں کو بھیج رہے ہیں اور بچے خوشی خوشی سے آ رہے ہیں
02:34اور پڑھ بھی رہے ہیں
02:35اور ہمیں امید ہے کہ ہمارے اور کمیونٹی بھی جو ہے نا اپنے اپنے مندروں کے اندر بچوں کو پڑھانے
02:41کی کوشش کرے
02:42مندر میں تعلیمی سرگرمی کے مضبط نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں
02:47ایک اور قریبی گاؤں میں بھی مندر سے متصل جھوپڑی میں اسکول قائم کیا گیا ہے
02:53یہ مثال ثابت کرتی ہے کہ محنت خلوص اور بہامی تعاون کی بنیاد پر چھوٹی کمیونٹیز بھی معاشرے میں بڑی
03:00تبدیلیاں لاسکتی ہیں
Comments