00:00so we can see that my own guy was waiting for me
00:03but when he started the performance
00:06his song and voice was very much liked to see
00:10so he can't come full speed
00:12to see my own guy
00:14then we have chairman kim to show
00:16which is why he has been doing
00:18district 3 dealers in the call
00:20answer not to answer
00:22so he can't stop call
00:25then when he said to the dealer
00:26to be a message that they have been made by chairman kim's deal cancel because they
00:31are drugs like risk matters not want to be involved so they are very big because they
00:38were in district 3 but in the country they have a deal with the other side of the
00:46side of the side that is my wait for me is that chairman kim's in the end of the
00:52foreign
00:53to be here only three
00:54then chairman kim siokchul
00:56to ask me to tell you
00:59loyalty to you
01:01to be able to go
01:03siokchul said that
01:04he said that he will give you
01:04one dagger to give you
01:08siokchul shock
01:10then chairman kim
01:11he said that he said that
01:13you have to decide that
01:14you will be here
01:16when he goes to the end
01:23ڈا ہے جس کے بعد اب ہمیں میونگ دکھائی گئے جس میں سنگنگ سٹارٹ کر دی تھی اور وہ بار
01:27بار سیوکچل کی سیٹ کو دیکھ رہی ہوتی ہے کہ آخر کب سیوکچل یہاں آئے گا کہ تب ہی سیٹ
01:32پر کوئی آ کر بیٹھ گیا جو کی کانگ ہے جس سے میونگ نے دیکھا لیکن پھر وہ اپنے سنگنگ
01:38پر فوکس دینے لگی جبکہ کانگ بس نون سٹاپ میونگ کو گھڑتا گیا کافی دیر تک پرفارمنس چلتی ہے پھر
01:44تب ہی کانگ الگونگ کو بلا کر اس سے کچھ کہ
01:47کہتا ہے اور پھر تب ہی یہاں سے چلا جاتا ہے جب پرفارمنس انڈ ہو گئی انڈ میونگ جا رہی
01:52تھی تو تب الگونگ میونگ سے کہتا ہے کہ تمہیں میرے ساتھ چلنا ہوگا اور پھر اب دکھایا گیا کہ
01:57وہ میونگ کو فورس کر رہا ہے کہ اندر جاؤ اور چیئرمن کانگ کے لیے پرسنلی سانگ سنگ کرو یہ
02:03ان کا آرڈر ہے میونگ مان نہیں رہی ہوتی ہے لیکن جیسے تیسے کافی ریکویسٹ کرنے کے بعد الگونگ نے
02:09میونگ کو منا لیا پھر جب میونگ اندر آئی تو کانگ میونگ
02:12کو دیکھ کر کافی خوش ہوا کہ شو سٹار آ چکی ہے اور پھر ہلو کرتے ہوئے ہینڈ شیک کے
02:17لیے ہاتھ آگے کرتا ہے لیکن میونگ ہینڈ شیک نہیں کرتی بلکہ بس دور سے ہی ہلو کرتی ہے کانگ
02:22نے میونگ سے بیٹھنے کے لیے کہا لیکن اس چیز کے لیے بھی میونگ نے منع کر دیا کہ نہیں
02:27میں ایسی ہی ٹھیک ہوں تو تب کانگ کہتا ہے کہ تم مجھے گلت سمجھ رہی ہو میں برا انسان
02:32نہیں ہوں بلکہ تمہارا فین ہوں اور سبسکرائبر بھی کیا نام ہے تمہارے چینل کا لٹ
02:37سنگنگ روم ہے نا میں نے اسے سبسکرائب کر رکھا ہے سبھی ویڈیوز کو لائک بھی کر رکھا ہے سبھی
02:42ویڈیوز پر کومنٹ بھی کر رکھے ہیں ساتھی بیل آئیکن بھی پریس کر رکھی ہے تو یہ سن میونگ حیران
02:48ہونے لگی بائی دو وے گائز آپ سب بھی پلیز یہ سارے کام کر دو جو کانگ نے میونگ کے
02:53لیے کر رکھے ہیں سپیشلی نوٹیفکیشن کو آن کرنا ویل مینجر بھی فورس کرنے لگے تو تب میونگ بیٹھ گئی
02:59کانگ میونگ سے میوزک کے ب
03:01پارے میں بات کرنے لگا اور بتا رہا تھا کہ آج تک میں نے ایسی وائس نہیں سنی جیسی تمہاری
03:06ہے جس کے اندر ایک میجک ہے اور ایک گہرائی بھی اس لیے میں چاہتا ہوں کہ تم میرے لیے
03:11یہاں سپیشلی پرفارم کرو بدلے میں میں تمہیں بہت کامیاب بنا دوں گا میونگ ریڈی نہیں تھی کیونکہ وہ کافی
03:18انکنفیٹیول فیل کر رہی تھی لیکن کانگ کے زیادہ کہنے پر وہ مان گئی اور اب دکھایا گیا کہ وہ
03:23کیسے کانگ کے لیے سانگ سنگ کر رہی ہے اسے بیچ س
03:29سائلنٹ پر تھا تو وہی مینیجر الگانگ جب نیچے آیا اور اس سے میونگ کا فرینڈ جو کہ ایک بار
03:34ٹینڈر ہے میونگ کے بارے میں پوچھتا ہے کہ میونگ ٹھیک ہے نا تو تب مینیجر کہتا ہے کہ ہاں
03:39ٹھیک ہے چیرمن اسے کھا تھوڑی رہے ہیں اور تو اس کی اتنی فکر کیوں کر رہا ہے جا چپ
03:44چپ اپنا کام کر تو وہی میونگ کا سانگ جب اینڈ ہو گیا تو کانگ اس کے لیے کلیپنگ کر
03:49رہا تھا پھر بولا کہ آؤ بیٹھو پھر سے ہم میوزک کے بارے میں بات
03:52کرتے ہیں لیکن میونگ کہتی ہے کہ نہیں اب مجھے جانا ہوگا کہ تب ہی کانگ نے چڑھ کر میونگ
03:57کا بیگ اٹھا لیا اور کہتا ہے کہ میں تمہارے ساتھ کائنٹ تھا لیکن تم نے مجھے روڈ بننے پر
04:02مجبور کرا ہے پھر ٹائے کو میونگ کا بیگ دے دیتا ہے میونگ ڈر چکی تھی کہ مجھے اپنا بیگ
04:08واپس چاہیے میرا بائی فرینڈ میرا ویٹ کر رہا ہوگا اس لئے مجھے جانا ہے تو تب کانگ اور زیادہ
04:13چڑھ گیا اور بولا کہ اچھا تمہارا بائی فر
04:16کیا کرتا ہے وہ لیونگ کے لیے مجھے جاننے میں انٹرسٹ آ رہا ہے میونگ بولی پر میں تمہیں کیوں
04:21بتاؤں بس اتنا جان لو کہ اگر اسے پتا چل گیا کہ میں یہاں ہوں تو وہ گصہ ہو جائے
04:25گا کہ تب ہی فر سے سی اکچل کی کال آنے لگی تو تب کانگ کے کہنے پر ٹائے نے
04:30موبائل سویچ آف کر دیا تو بھی سی اکچل پریشان ہو رہا تھا اس لئے وہ ڈائریکٹ بار آ گیا
04:34جسے دیکھ کر الگونگ تو چھپ گیا اور بارٹینڈر جب بتانے ہی والا تھا کہ میونگ ا
04:39اوپر ہے لیکن تب ہی الگونگ نے اسے چھپ کر آ دیا اور جھوٹ کہہ دیا کہ میونگ یہاں سے
04:44جا چکی ہے تو تب سی اکچل اس بات پر بلیف کر لیتا ہے لیکن جب بہر آگر فر سے
04:49کال کر رہا تھا تو اب بھی موبائل بند آنے لگا اس لئے وہ پریشان ہو گیا کہ آخر میونگ
04:54کہاں چلی گئی دوسری طرف کانگ نے پیسے نکالے اور وہ پیسے میونگ کو دینے لگا کہ یہ تمہارے آج
05:00کے لیے میونگ حیران تھی اور پوچھتی ہے کہ کیا ہر بار اتنے ہی ملیں گے تو وہ ب
05:05بولا کہ نہیں اس سے بھی زیادہ بس مجھے اپنے سانگ سناتی رہو پٹائے سے کہتا ہے کہ میونگ کو
05:11نیو پرس اور کافی ساری ایکسپینسیو ڈریسز بھی دلا دو کیونکہ منڈ کو بدلنے کے لیے سب سے پہلے خود
05:17کو بدلنا ہوتا ہے تو تب میونگ چڑھ کر کہتی ہے کہ اچھا ایسا ہے تو پھر مجھے خود کو
05:22بدلنے کی ضرورت نہیں کیونکہ میرا بالکل من نہیں ہے آپ کے لیے ایسے اکیلے میں کام کرنے کا یاد
05:27رکھنا کہ آپ مجھے خرید نہیں سکتے ہو کانگ کہتا ہے کہ
05:30تم روڈ ہو رہی ہو تو تب میونگ بولی کی ہاں کیونکہ شروعات آپ نے کی تھی اور جب ٹائے
05:36سے بیگ لینے لگی تو تب وہ میونگ کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے اور بیگ نہیں دے رہا تھا کہ
05:41تب کانگ کافی زور سے ٹائے پر چلایا اور میونگ کے ہاتھ کو چھوڑنے کے لیے کہنے لگا ساتھی کہتا
05:46ہے کہ میونگ کا بیگ بھی اسے واپس کر دو یعنی اس سے جانے دو پر میونگ یاد رکھنا کی
05:51اس ایٹیٹیوٹ کے ساتھ تم کبھی آگے نہیں بڑھ پاؤگی ہر چیز کی قیمت ہ
05:55ہوتی ہے اس لئے تم ہیں شاندی سے سوچ کر مجھے جواب دینا چاہیے میونگ اور زیادہ ڈر گئی تھی
06:01فیلحال وہ یہاں سے چلی گئی انڈ بس میں آ کر بری طرح رونے لگی در کی وجہ سے اس
06:06کی ہارٹ بیٹ بھی فاسٹ تھی یا تب ہی میونگ کو سیوکچل کا میسیج آیا کہ تم کہاں ہو پلیز
06:11فری ہوتے ہی مجھے کال کرو تو تب یہ دیکھ کر وہ اور بری طرح رونے لگتی ہے کہ اب
06:16بھلا میں سیوکچل کو کیسے بتاؤں کہ آج میرے ساتھ کیا کیا ہوا یعنی اتنی
06:20مشکل سے ایک اچھی جواب ملی لیکن اب وہاں بھی یہ سب ہو رہا ہے ویل فیلحال وہ اکیلے رہنا
06:25چاہتی تھی اس لئے جب اپنے گھر کے باہر آئی تو پتہ چلا کہ سیوکچل میونگ کا اس کے گھر
06:30کے باہر ہی ویٹ کر رہا تھا میونگ کچھ نہیں بولتی بس کافی دیر تک سیوکچل کو دیکھتی ہے اور
06:35پھر بھاگ کے آ کر سیوکچل کو حق کر لیتی ہے سیوکچل حیران ہوا اور پوچھتا ہے کہ کیا ہوا
06:41سب ٹھیک ہے نا کسی نے کچھ کہا ہے کیا
06:43کیا ایل گونگ نے پھر سے کچھ کرا لیکن میونگ کہتی ہے کہ نہیں میں گریٹفل ہوں کی میرے پاس
06:48تم ہو ورنہ تمہیں کوئی آئیڈیا نہیں کہ اب تک میں کتنی اکیلی تھی پھر سیوکچل سے آل ڈیس کے
06:54بارے میں بات کرنے لگی کہ تم نے میری وجہ سے وہ سب کیوں کرا تھا آخر تم نے اپنی
06:58سکول لائف کیوں خراب کری تو تو سیوکچل کہتا ہے کہ میں نے جو کچھ بھی کرا اس کا مجھے
07:03ایک پرسنٹ بھی رگریٹ نہیں ہے میں کچھ بھی کر سکتا ہوں تمہارے لیے مجھے معاف کرنا ج
07:08اب ان لوگوں نے تمہاری ویڈیو بنائی تھی تو تب میں تمہارے پاس نہیں تھا لیکن اب پھر دوبارہ تمہیں
07:13کسی نے دیکھا بھی تو میں اس انسان کو جان سے مار ڈالوں گا میونگ اور زیادہ ایموشنل ہو گئی
07:19اور بس سیوکچل کو کافی دیر تک حق کرتی رہی پھر اب ہم سیوکچل کو اس کے گھر کے بھار
07:24دیکھتے ہیں جہاں وہ پھر سے پرانے دن یاد کرتا ہے کہ اس نے کیسے ونڈوز توڑ دی تھی اور
07:29بولیس سے بھار آنے کے لیے بول رہا تھا پھر وہ بولیس
07:38کوئی انہیں بچانے آسکے پھر سب سے پہلے بولی گینگ کے لیڈر کی مار مار کے بری حالت کر دیتا
07:43ہے ان دکھایا گیا کہ اس نے باقی سب کو بھی کافی بری طرح مارا تھا سیوکچل نے میونگ کی
07:49جب نیوڈ ویڈیو دیکھی تو وہ گستے سے موبائل کو توڑنے لگا پھر وہ اور سب سے بھی ان کے
07:53موبائل لیتا ہے جہاں وہ انہیں بار بار مار بھی رہا تھا اور سبھی کے موبائلز کو بھی توڑ رہا
07:59تھا تاکہ میونگ کی ویڈیو سبھی کے موبائلز سے گائ
08:02ہو جائے پھر اب ہم سیوکچل کو پولیس اسٹیشن میں دیکھتے ہیں جہاں آفیسر ڈاٹ رہے ہیں کہ آخر تم
08:07نے تنے لوگوں کو مارا کیوں کم سے کم انہیں مارنے کی وجہ تو بتا دو سبھی اس ٹائم ہسپٹل
08:12میں ہیں ان سے صحیح سے بولا بھی نہیں جا رہا ہے اس لئے ان کی فیملیز تم پر کیس
08:17کرنا چاہ رہی ہیں تو تف سیوکچل بولا کہ میں ان سبھی پولیس کو پین دینا چاہتا تھا تاکہ انہیں
08:24سمجھ آ سکے کہ جب درد ہوتا ہے تو کیسا فیل ہوتا ہے پولی
08:28پولیس آفیسر بولے کہ شاید تمہیں سکول سے نکال دیا جائے گا اور شاید تمہارے اوپر کرمینل کیس بھی بنے
08:33اگر تم نے ان سبھی کو مارنے کا ریزن نہیں بتایا تو تو تب سیوکچل بولا کہ کوئی نہیں نکال
08:39دو سکول سے اور بنا دو کرمینل کیس میری لائف آلریڈی میس ہے تو تب پولیس آفیسر بھی حیران ہونے
08:45لگے ایکچلی سیوکچل نے اس لئے میون کی نیوڈ ویڈیو کے بارے میں آفیسر کو نہیں بتایا کیونکہ وہ نہیں
08:50چاہا تھا کہ یہ بات بھار آ
08:52اور اسے بچانے کی وجہ سے ایزے ایویڈینس کسی طرح سے ویڈیو کو ریسٹور کرا جائے اینڈ میون کی لائف
08:58خراب ہو اس لئے اس نے چپ رہے کر اپنے اوپر کرمینل کیس بنوا لیا تھا جو باتیں پریزنٹ میں
09:04سوچ سوچ کر سیوکچل ایموشنل ہو رہا ہے پتہ نہیں جب اسے کانگ کے لف ٹرائنگل کے بارے میں پتہ
09:09چلے گا تو وہ کیسے اس بات کو سہن کرے گا پہل اپنے ایکٹ سین میں ہم ایک بلیک این
09:14وائٹ سین دیکھتے ہیں جہاں سیوکچ
09:22نے کانگ کے چاکو مار دیا جس وجہ سے کانگ کی ڈیتھ ہو گئی انڈ سیوکچل کے ہاتھوں پر کھون
09:27لگ گیا لیکن یہ صرف سیوکچل کا ایک ڈریم تھا اس لئے وہ نین سے اٹھ کر پریشان ہونے لگتا
09:33ہے پر کہیں یہ سیوکچل نے فیوچر تو نہیں دیکھا ہے کیونکہ آگے کانگ اور سیوکچل کے بیج میون کی
09:39وجہ سے سیچویشن کافی خراب ہونے والی ہے اور بس فر اسی سین کے ساتھ پارٹ 5 یہیں پر انڈ
09:46ہو جاتا ہے
09:55for next part please subscribe my channel and hit the bell icon thank you
Comments