00:00So part 8
00:01Starting
00:01We will see that
00:02See all doctor
00:03It's been there
00:04That's why
00:06Star God
00:06We all have to know
00:08He will tell us
00:09That you are okay
00:10God
00:11God
00:11You will see
00:14God
00:15God
00:15Every time
00:16You will come here
00:19This is not
00:21It was
00:22He could have
00:22Star God
00:23See all
00:23He could have
00:24He could have
00:24He could have
00:25He could have
00:26He could have
00:28He could have
00:37ڈائریکٹ ہکر لیا تھا جس پاس سے سیول شاک رہ گیا تھا پھر انہیو پوچھتی ہے کیا تم ٹھیک ہو
00:42تو وہ بتاتا ہے کہ ہاں ڈاکٹر نے کہا ہے کہ میرا ہاتھ بھی ایک دم ٹھیک ہے پر یہ
00:47بتاؤ تو میرے لیے اتنی پریشان کب سے ہونے لگی تو تب انہیو بات گھما دیتی ہے کہ ایسا کچھ
00:52نہیں ہے میں بس ڈر گئی تھی
00:53ویل اب دونوں ساتھ میں گھر جا رہے ہوتے ہیں جہاں انہیو سیول کو دیکھتے ہوئے کہتی ہے کہ آج
00:58اچانک یہ مجھے تنوں ہینڈسم کیوں لگ رہا ہے یعنی میں اس سے تنی اٹریک کیوں ہو رہی ہوں اس
01:04نے میری جان بچائی ہے کیا اس وجہ سے کہ تب ہی ایک لیف انہیو کے سر پر گرتی ہے
01:09جسے جب سیول ہٹانے لگا تو یہ دونوں یہاں ایک دوسرے کو حیرانی سے دیکھنے لگے انہیو پیچھے ہو گئی
01:14پھر جب جیسی ایک بائی سیکل انہیو سے ٹکرانی ہ
01:17والی تھی لیکن تب ہی سیول اسے بچا لیتا ہے انہیو کی ہارٹ بیٹ فاسٹ ہو جاتی ہے کیونکہ اب
01:22کہیں نہ کہیں وہ سیول کو تھوڑا تھوڑا پسند کرنے لگی تھی مگر تب ہی اس سے دور ہو گئی
01:27کچھ لڑکیاں ان پر ہستے ہوئے جانے لگیں تو تب انہیو کہتی ہے کہ دیکھا اس لئے میں تمہارے ساتھ
01:32نہیں چل رہی تھی کیونکہ تم بھکاری جیسے لگ رہے ہو تو تب سیول بولا کہ تم بھی کم بھکارن
01:37نہیں لگ رہی ہو چلو میں تمہیں کپڑے دلوا کر لاتا ہ
01:40انہیو خوش ہو گئے اور اب ہم دیکھتے ہیں کہ انہیو کیسے نون سٹاپ برینڈڈ کپڑوں کی شاپنگ کر رہی
01:45ہے جو دیکھ کر سیول شاک رہ گیا کیونکہ اس کا بجٹ ہل چکا تھا اس لئے انہیو سے کہتا
01:50ہے کہ میں تم کو یہاں صرف ایک ڈریس بائی کرانے لائیا تھا تو وہ کہتی ہے کہ میں جب
01:55بھی شاپنگ کرنے آتی ہوں تو میں اتنی ہی ڈریسز بائی کرتی ہوں سیول جب بل پے کرنے گیا تو
02:00بل کافی زیادہ تھا اس لئے اب اس سے بہلے کہ سیول کافی
02:03چیزیں واپس نہیں کرا دے اس لئے انہیو جلدی سے سب ڈریسز کو نیچے گرا دیتی ہے اور ان کے
02:08ٹیکس کو بھی ہٹا دیتی ہے کہ اب تو تمہیں مجھے یہ دلوانی ہی ہوں گی تو یہ دیکھ سیول
02:13کافی زیادہ پریشان ہوا تو بھئی ہمیں ہنسک دکھایا جاتا ہے جس کا فین ایونٹ چل رہا تھا وہ سبھی
02:19کو خوشی سے اپنا آٹوگراف دے رہا ہوتا ہے کہ تبھی یہاں لیون آیا جو کی وش کارڈ دکھاتا ہے
02:25ہنسک پہچان گیا کہ یہ تو وہی والا کارڈ ہے ج
02:28جو کی سیول کے پاس تھا یعنی اس لومڑی کا پھر جب اس نے لیون کو دیکھا تو وہ اس
02:32کو بھی پہچان گیا کہ اسی کی وجہ سے میری پوری لائف خراب ہوئی تھی جب یہ میرا ایکسیڈنٹ کر
02:36کے بھاگ گیا تھا اور پھر میرے بدلے سیول انٹرنیشنل ٹیم میں جوائن ہوا تھا اس لئے ہنسک لیون کو
02:42زوردار پنچ مارتا ہے جو دیکھ کر سبھی لوگ حیران تھے نیکٹ سین میں ہم دیکھتے ہیں کہ ہنسک کے
02:47فادر لیون سے سوری کر رہے ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ تم پلیز ہن
02:54اکیلے میں تھوڑی دیر بات کرنا چاہتا ہوں اور پھر اب ہمیں دکھایا گیا کہ اکیلے میں لیون ہنسک سے
02:59کہتا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ تم بھی اس نوپ موچھ والی لومڑی کو جانتے ہو تب ہی تم
03:04کارڈ کو پہچان گئے تھے تم بس میری اس سے بات کروا دو میں اس سے معافی مانگنا چاہتا ہوں
03:09کیونکہ میں پوری زندگی اس سے ایسے ڈر کے چھپ چھپ کر نہیں رہ سکتا تو تب ہنسک بولا کہ
03:14میں ایسا کیوں کروں جبکہ میں تو چاہوں گا کہ تمہاری لائف خراب
03:17ہو کہ تب ہی اچانک ہنسک کو کچھ ہونے لگا اس سے کچھ میمریز یاد آنے لگی جس وجہ سے
03:22وہ کافی پریشان ہوتا ہے اور پھر لیون کے پوچھنے پر بتاتا ہے کہ مجھے وہ یاد یاد آ رہی
03:27ہیں جو مجھے صحیح سے یاد نہیں ہے تو تب لیون سمجھ جاتا ہے کہ ضرور اس لومڑی نے تمہاری
03:32میمریز کو ایریز کرا ہے کیونکہ ضرور تم کچھ ایسا جان گئے ہوں گے جو کہ تمہیں جاننا نہیں تھا
03:38ویل اپ نیکٹ سین میں ہم دیکھتے ہیں کہ سیول پہلے تو انہیوں کو ڈاڑتا ہے کہ آج تم نے
03:42میرے بہت پیسے خرچ کروا دیئے ہیں لیکن انہیوں کو کوئی فرق نہیں پڑا رہا ہوتا ہے
03:47پھر سیول بولا کہ اب کل کا کیا پلائن ہے یعنی ہم کیسے کرسٹل کی پاور کو بڑھائیں گے تو
03:52تب انہیوں کہتی ہے کہ اب ضرورت نہیں ہے کیونکہ میں نے پورے دس بچوں کی جان بچائی تھی اس
03:57لئے اب تو میری پاور فل ہو جانی چاہیے لیکن تب ہی گمہو آئی اور بتانے لگی کہ کرسٹل میں
04:03تھوڑی سی بھی پاور بڑی نہیں ہے
04:04انہیوں شوق رہ گئی کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے یعنی میں نے ایک دن میں اتنا اچھا کام کرا
04:10پھر بھی میری پاور بڑھی کیوں نہیں تو تب گمہو بولی کی یہ بات میں خود نہیں سمجھ پا رہی
04:15ہوں اور پھر تب ہی یہاں سے گائب ہو گئی انہیوں اداس بیٹھی ہوئی ہوتی ہے تو تب سیول کہتا
04:20ہے کہ شاید تمہاری تھنکنگ میں ہی پرابلم ہے کیونکہ تم پہلے ویٹ کرتی ہو کہ کوئی برا کام ہو
04:25اور پھر تم اسے ٹھیک کر سکو
04:27تب ہی تم بریچ پر سے لوگوں کے گرنے کا ویٹ کر رہی تھی تاکہ پھر تم انہیں پچا سکو
04:32جبکہ تم کو ایسے نہیں بلکہ دل سے لوگوں کی ہیلپ کرنی چاہیے
04:36اس لئے اب سے ہم دونوں والنٹیر ورک کریں گے انہیوں مان گئی پھر یہ دونوں ایک آلٹ ایج ہوم
04:42آئے اور بولے کہ ہم فری میں کچھ کام کرنا چاہتے ہیں
04:45تو تو اب انہیں بتا دیا گیا کہ آپ کیا کیا کر سکتے ہیں ہماری ہیلپ کرانے کے لئے
04:49یہاں ہم ایک آلڈ مین کو دیکھتے ہیں جو کی جا رہے تھے لیکن وہ تب ہی انہیوں کو دیکھ
04:54کر رک گئے
04:55اور اسے گھڑنے لگے کہ جیسے وہ انہیوں کو جانتے ہو پھر ہم نیکٹ سین میں ہمیں دکھایا گیا کہ
05:00کیسے یہ دونوں یہاں پر کپڑے واش کر رہے ہیں
05:03اور سب ہی کپڑوں کو مشین میں ڈال رہے تھے پھر بھار آ کر ان کپڑوں کو دھوپ میں سکھانے
05:07لگے
05:08جہاں انہیوں باتوں باتوں میں سیول سے پوچھتی ہے کہ کیا تمہاری کبھی کوئی گل فرینڈ رہی ہے
05:12سیول یہ سن کر ایک کی چار کر کے بتانے لگتا ہے کہ میرا نام کانگ سیول ہے لڑکیاں مرتی
05:17ہیں مجھ پر
05:18اس لئے افکورس میں نے کافی لڑکیوں کو ڈیٹ کر رکھا ہے پر سب مجھے چھوڑ کر چلی گئی
05:22وہ سب گولڈ ڈگر تھی میرا لگ لب میں اچھا نہیں ہے
05:25پر تمہارا کیا یعنی کیا تم نے کبھی کسی کو ڈیٹ کرا ہے
05:29تو تب انہیوں بتاتی ہے کہ میں یہ کام چھا کر بھی نہیں کر سکتی ہوں
05:32کیونکہ پیار کرنے سے نائنڈل فاکس انسان بن جاتی ہے
05:36اس لئے میں نے کبھی کسی کو پیار نہیں کرا
05:38پر اب جب میں آلریڈی انسان بن چکی ہوں
05:41تو میں پیار کر کے دیکھنا چاہوں گی
05:42کہ آخر اس میں ایسا کیا ہوتا ہے
05:44جو لوگ پیار کی پیچھے پاگل ہوتے ہیں
05:46اور اس کے لئے اپنی جان تک دے دیتے ہیں
05:48ویل اب ہم دیکھتے ہیں
05:50کہ دونوں کو کام کرتے کرتے بہت دیر ہو گئی
05:52جہاں سیول اب انہیوں کو پریشان بھی کرنے لگا تھا
05:55تو تب انہیوں بھی سیول پر پانی فیکنا شروع کر دیتی ہے
05:58دونوں کافی زیادہ مزے کرتے ہیں
06:00اچھا ٹائم سپینٹ کرتے ہیں
06:01یعنی بچوں کی طرح کھیل رہے تھے
06:03لیکن اس چکر میں انہوں نے سبھی کپڑوں کو پھر سے گیلا کر دیا تھا
06:08سیول اب اپنی ٹی شٹ سکھانے لگا
06:10تو تب سیول کی باڈی کو دیکھ کر
06:11انہیوں بلش کرنے لگتی ہے
06:13اور بس نون سٹاپ سیول کو دیکھتی جا رہی تھی
06:16جس وجہ سے اس کی ہارٹ بیٹ بھی فاسٹ ہونے لگی
06:18اس لئے خود سے بولی کہ آخر مجھے ہو کیا گیا ہے
06:21جو میں اس پر سے اپنی نظریں ہٹا ہی نہیں پا رہی ہوں
06:24اور پھر تب ہی سیول سے زد کرنے لگی
06:26کہ اپنے کپڑے پہنو
06:27لیکن تب ہی دونوں نیچے کر گئے
06:29اور ایک بار پھر ایک دوسرے کو حیرانی سے دیکھنے لگے
06:32دونوں کی ہارٹ بیٹ کافی فاسٹ ہو چکی ہوتی ہے
06:35لیکن تب ہی سیول کے سبھی دوست یہاں آ گئے
06:37اور حیرانی سے پوچھنے لگے
06:39کہ آخر تم دونوں دن میں یہ کیا کر رہے ہو
06:42تو تب یہ دونوں شوک رہ جاتے ہیں
06:44ان سبھی کو یہاں دیکھ کر
06:46اس لئے بہانے کرنے لگے
06:47کہ جیسا تم سوچ رہے ہو
06:48ویسا کچھ نہیں ہے
06:49یہ صرف ایک ایکسیڈنٹ تھا
06:51ویل اپ نیچ سین میں ہمیں دکھایا جاتا ہے
06:53کہ سیول کے دوست انہیوں کو گھور رہے ہوتے ہیں
06:56اسے دیکھ کر باتیں کر رہے ہوتے ہیں
06:57اس لئے انہیوں کو عجیب لگ رہا تھا
07:00کہ آخر یہ سب اتنے حیران کیوں ہیں
07:02پھر جب دوست نے سیول سے پوچھا کی
07:04کیا یہ ہماری بھابی ہیں
07:05یعنی کیا تم دونوں ڈیٹ کر رہے ہو
07:07تو تب سیول بول دیتا ہے
07:09کہ ہاں یہ میری گرل فرینڈ ہے
07:10جو سن کر دوست تو خوش ہو گئے
07:12لیکن انہیوں پریشان ہونے لگی
07:14کہ تم نے ایسا کیوں بولا
07:16تو تب سیول بولا
07:17کہ میں یہ نہیں بولتا تو
07:18اور کیا بولتا
07:19کیونکہ تم میرے گھر پر رہتی ہو
07:20اس لئے میں اس بات کو
07:22ان سب کو کیسے ایکسپلین کرتا
07:23کہ تم میرے ساتھ کیوں رہ رہی ہو
07:25اس لئے میں نے ایسا کہہ دیا
07:26دوست بولے کی
07:28ویسے ہاں تم اپنی گرنڈ مدر سے
07:29ملنے آئے ہوں گے
07:30سیول بولا کی نہیں
07:31کیونکہ میری گرنڈ مدر کی
07:32تو کافی ٹائم پہلے
07:33ڈیتھ ہو گئی تھی نا
07:34تو وہ سب ہی حیرانی سے
07:35سیول کو دیکھنے لگ جاتے ہیں
07:36کہ یہ کیا بول رہا ہے
07:38کیونکہ لائف چینج ہونے کے بعد
07:40اب سیول کی گرنڈ مدر زندہ ہے
07:41اس لئے سیول جلدی سے ان سے ملنے آیا
07:44جو کی کوچ کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھی
07:46سیول اپنی گرنڈ مدر کو دیکھ کر
07:48رونے لگ جاتا ہے
07:49اور پھر تب ہی
07:49اس نے ان کو حق کر لیا
07:51یہ کہتے ہوئے
07:52کہ میں یقین نہیں کر پا رہا ہوں
07:53کہ آپ میرے سامنے ہو
07:55کوچ کچھ بھی سمجھ نہیں پا رہے ہوتے ہیں
07:57کہ اسے کیا ہو گیا ہے
07:59تو وہیں گرنڈ مدر بھی کنفیوز تھی
08:01لیکن انہوں سب سمجھ رہی ہوتی ہے
08:03کہ اس ٹائم سیول کیسا فیل کر رہا ہے
08:06ویل اپ جب سیول کوچ کے سامنے تھا
08:08تو وہ بولے کہ میں سمجھتا ہوں
08:09کہ تم اس لئے فریشان ہو
08:11کیونکہ تمہیں گرنڈ مدر کی میڈیسین
08:13اور نرسنگ ہوم کے پیسے بھرنے ہیں
08:15کوئی نہیں اس بار میں بل پیک کر دیتا ہوں
08:17تو تب سیول شوق رہ گیا
08:19اور بولا کہ
08:20مجھے لگا تھا کہ آپ مجھ سے نفرت کرتے ہو
08:22تو تب کوچ کہتے ہیں
08:23کہ میں تم سے ابھی بھی نفرت ہی کرتا ہوں
08:25بس تمہاری گرنڈ مدر سے مجھے اٹیشمنٹ ہے
08:27اس لئے یہ سب کر رہا ہوں
08:29ویل نیٹسین میں سیول جب پھر سے
08:31گرنڈ مدر کے ساتھ ہوتا ہے
08:32ان سے دل کی باتیں کر رہا تھا
08:34تو تب انہوں بھی بھار سے یہ سب دیکھ کر
08:36خوش ہو رہی ہوتی ہے
08:37لیکن تبھی یہاں وہی اولڈ مین آگئے
08:39جو کہ صبح انہوں کو گھوڑ رہے تھے
08:41وہ انہوں سے بولے کہ
08:43سب کچھ تمہاری وجہ سے ہوا تھا
08:45اور پھر تبھی انہوں کو گلہ بھیچنے لگ جاتے ہیں
08:48شور سن کر سیول بھار آگیا
08:49جو کہ انہوں سے دور کرتا ہے
08:51اور انہوں سے پوچھنے لگا
08:53کیا تم ٹھیک ہو
08:54نیٹسین میں اولڈ مین کی ڈاٹر ان لو
08:56انہوں سے آ کر مافی مانگتی ہے
08:58اور پھر تب ہی اولڈ مین کا بیٹا بھی یہاں آگیا
09:00جو کہ مافی مانگنے لگا
09:01تو تب اسے دیکھ کر انہوں سپرائز رہ گئی
09:04اور اسے پاسٹ کی ایک میمری یاد آئی
09:06جس میں وہ اسی اولڈ مین سے مل چکی ہے
09:09جب وہ اپنے بیٹے کی طرح دکھتے تھے
09:11اس لئے انہوں پریشان ہوئی
09:12کہ میں اتنے سال پہلے اس اولڈ مین سے کیوں ملی تھی
09:15وہ گھر واپس آ کر اسی بارے میں سوچ رہی ہوتی ہے
09:18کہ آخر میں نے اولڈ مین کے ساتھ ایسا کیا برا کر رکھا ہے
09:21جو وہ آج مجھے جان سے مارنا چاہ رہے تھے
09:24سیول یہ سب باتیں نوٹس کرتا ہے
09:26کہ نرسنگ ہوم سے واپس آ کر انہوں سائلنٹ ہو چکی ہے
09:28یعنی پریشان ہے
09:29اس لئے اس نے انہوں کے لئے کھانا ریڈی کرا
09:32جو سب انہوں کو کافی پسند آیا
09:34پر پھر وہ بولی کہ شاید میں انسان اس لئے بنی ہوں
09:37کیونکہ میں نے لوگوں کے ساتھ بہت برے برے کام کر رکھے ہیں
09:41تب ہی وہ اولڈ مین مجھے جان سے ماننے کی کوشش کر رہے تھے
09:44پر مجھے ٹھیک سے یاد نہیں
09:45کہ میں ان اولڈ مین سے کیوں ملی تھی
09:47اور میں نے ان کے ساتھ کیا کرا تھا
09:49اب دیکھو میں نے تمہارے ساتھ بھی کتنا برا کر رکھا ہے
09:52تو تب سے اول بولا کی
09:53میں بے ایسا نہیں مانتا ہوں
09:55کیونکہ تمہاری وجہ سے میں اپنی گرینڈ مدر سے مل پایا ہوں
09:58جو کی میرے لئے بڑی بات ہے
10:00کیونکہ سکسیسول ہونے کے بعد
10:01میرے پاس سب تھا پر اپنی گرینڈ مدر کا پیار نہیں تھا
10:04ویسے تم بھی جب سے انسان بنی ہو
10:06تمہارے ساتھ بھی کچھ تو اچھا ہوا ہی ہوگا
10:09تو یہ سن انہوں بولی
10:10کہ ہاں صرف ایک چیز اچھی ہوئی ہے
10:12اور وہ ہو تم
10:13جس سے میں اپنی دل کی باتیں شیئر کر پاتی ہوں
10:15ساتھ میں انجوائے کر پاتی ہوں
10:17جب کی پہلے میں اکیلی تھی
10:18سیول حیران ہوا یہ بات سن کر
10:20کہ انہوں میرے ساتھ خوش ہے
10:22پھر انہوں بولی
10:23کہ میں زیادہ ٹائم اپنے من میں یہ بات نہیں رکھ سکتی ہوں
10:25کہ جب تم میرے سامنے ہوتے ہو
10:27تو مجھے اٹریکشن فیل ہوتی ہے
10:29مجھے نہیں پتا ایسا کیوں ہے
10:31جب میں فاکس تھی
10:32تو میں نے اس دنیا میں کافی سارے کام کرے تھے
10:34صرف پیار کو چھوڑ کر
10:36پھر اب جب میں انسان ہوں
10:37اور تم سے اٹریکشن فیل کر رہی ہوں
10:39اس لئے میں تمہیں ڈیٹ کرنا چاہتی ہوں
10:41سیول شوک بھائی آواز سن کر
10:43کیا یہ میرے سامنے آرام سے بیٹھ کر
10:45اپنی فیلنگز کنفیس کر رہی ہے
10:46کہیں یہ مزاک تو نہیں کر رہی
10:48اس لئے پوچھنے لگا
10:49کیا تم مجھے سچ میں لائک کرنے لگی ہو
10:51تو وہ بولی کی پتہ نہیں
10:53پر بس مجھے تمہیں ڈیٹ کرنا ہے
10:55اس لئے تم کو میرا بائی فرنڈ بننا ہی ہوگا
10:57سیول بس حیرانی سے انہیوں کو دیکھتا جاتا ہے
10:59کہ شاید میں سچ میں انہیوں کو پسند آنے لگا ہوں
11:03اور بس پھر اسی سین کے ساتھ یہ پارٹ
11:05یہی پر اینڈ ہو جاتا ہے
11:29موسیقا
Comments