Skip to playerSkip to main content
  • 5 days ago
Disclaimer - video is for educational purpose only.Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use
Transcript
00:00so this is drama last part, which we can see,
00:03that lion when we can sleep in the world,
00:04that the dream came very fast,
00:06that they could see us as long as they had to do it,
00:10which he took to take his rifle,
00:13which he took to take his rifle,
00:13which he was driving with the light of a Dream.
00:17Inhiyu, we can see inhiyu,
00:18who took football untried with her,
00:21but here it came,
00:23And we can tell him that
00:24that weeping, that you're not going to get it,
00:27and that you think that you would have saved me,
00:31ڈیون کو جان سے مارنے کی بات کر رہا تھا اس لئے سیول گصے سے لیون کے پاس بھاگتا ہوا
00:41آیا اور اس کو مارنے لگا کہ تیری حمد کیسے ہوئی یہاں آنے کی جسے سب روکنے کی کوشش کر
00:46رہے ہوتے ہیں سیول سمجھ چکا ہے کہ انہیو اب یہاں سیف نہیں اس لئے وہ فلائٹ بک کر کے
00:51انہیو کو اپنے ساتھ کہیں دور لے کر جا رہا ہوتا ہے
00:54برٹ انہیو منع کر دیتی ہے یہ بتا کر کی ٹائم کم ہے ہمیں پہلے سب ٹھیک کرنا چاہیے اور
00:59تم فکر مت کرو گمہو ہے نا میرے ساتھ یعنی وہ مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی لیکن جب دونوں
01:04حق کر رہے ہوتے ہیں تو ہمیں گمہو کو دکھایا جاتا ہے جو کہ ان دونوں کو نظر نہیں آ
01:09رہی ہوتی ہے
01:10ایکچلی شمن نے جب بیل بجا کر گمہو کو بہوش کرا تھا تو تب گمہو کی سول الگ ہو گئی
01:16تھی اور گمہو کی باڈی الگ ہو گئی تھی جسے شمن نے کنٹرول کر لیا ہے شمن کرسٹل مانگتا ہے
01:21پر وہ بتاتی ہے کہ کرسٹل میرے پاس نہیں بلکہ انہیو کے پاس ہے تو تب وہ
01:26اس سے کہتا ہے کہ تم انہیو سے جا کر کرسٹل لے کر آؤ جو سب باتیں پریزنٹ میں گمہو
01:32انہیو کو بتانا چاہتی ہے پر بتا نہیں پا رہی ہے
01:35پھر اب ہم سیول اور انہیو کو کافی دور ہنگ آؤٹ کرتے ہوئے دیکھتے ہیں جہاں انہیو کہتی ہے کہ
01:40کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ میں ہمیشہ انسان بن کر تمہارے ساتھ رہوں اور تم فورتھ ڈیویزن پلیئر بن
01:46کر سیول بولتا ہے ہو سکتا ہے پر بس ہمیں ینسک کو بچانے کے لیے کرسٹل کی پاور کو بڑھانا
01:52ہی ہوگا
01:53پھر یہ دونوں پیار بھری باتیں کرنے کے بعد ایک دوسرے کو قس کرتے ہیں
01:57ولب نیکٹ سین میں ہمیں دکھایا گیا ہے کہ جب یہ دونوں ہوتل آئے تو یہاں صرف ایک بیٹ تھا
02:01سیول بولا کہ میں نے کہا تھا کہ ہمیں دو بیٹ والے روم چاہیے
02:04تم رکو میں ابھی روم چینج کر آکے آتا ہوں لیکن انہیو سیول کو روک لیتی ہے پھر یہ دونوں
02:10ایک دوسرے کو قس کرتے ہیں اور پوری رات ساتھ میں سپینڈ کرتے ہیں
02:14نیکسٹ جب یہ خوشی خوشی واپس گھر جا رہے تھے تو تمہیں اپنے سامنے گمہو دکھائی دی
02:19جو کہ انہیو سے بولی کہ مجھے میرا کرسٹل واپس کر دو انہیو سمجھ جاتی ہے کہ یہ گمہو نہیں
02:24ہے اس لئے پوچھنے لگ جاتی ہے کہ آخر تم ہو کون
02:26تو تو گمہو انہیو کے کلوز آئی اور اپنی پاور کا یوز کر کے خود سے کرسٹل کو انہیو کی
02:32باڈی سے باہر نکالنے لگتی ہے
02:33انڈ سیول کو دور فیک دیتی ہے کرسٹل انہیو کے پاس نہیں تھا اس لئے بولتی ہے کہ مجھے بتا
02:39دو کہ وہ کہاں ہے ورنہ اچھا نہیں ہوگا
02:41انہیو منع کر رہی ہوتی ہے اس لئے گمہو نے انہیو کو بہوش کر دیا انہیو جب اٹھی تو وہ
02:46خود کو اپنے نورتھ پوریا والے گھر میں پاتی ہے
02:49اور اس کی ساری میمریز بھی ایریز ہو چکی تھی
02:51یعنی وہ گمہو کو دیکھ کر سمجھنے لگی کہ یہ اس کی بہن ہے جو کہ اب زندہ ہے اس
02:56لئے بولی کہ میں نے سپنا دیکھا تھا کہ میں انسان بن چکی ہوں اور میں نے ایک انسان کو
03:01ڈیٹ کرا ہے
03:01گمہو کہتی ہے کہ اچھا ایسا ہے
03:04اور پھر تھوڑی بہت باتیں کرنے کے بعد واپس سے کرسٹل کے بارے میں پوچھنے لگ جاتی ہے کہ مجھے
03:09سوچ کر بتاؤ کہ تم نے اسے کہاں چھپایا ہے
03:11انہیو کنفیوز ہونے لگتی ہے اور بولتی ہے کہ شاید ہاسپٹل میں تو تب یہ دونوں ہاسپٹل آئیں لیکن یہاں
03:17کہیں پر بھی کرسٹل نہیں تھا
03:19دوسری طرح شمن خوشی سے یہ ساری باتی لیون کو بتا رہا ہوتا ہے کہ میں نے دوسری والی فاکس
03:24کو انہیو سے کرسٹل لانے کے لئے کہا ہے
03:26اور جب ایک بار مجھے کرسٹل مل جائے گا تو میں ہمیشہ کے لئے امر ہو جاؤں گا یعنی پھر
03:30میں بھی نائن ٹیل فاکس کی طرح صدیوں تک جی پاؤں گا
03:33لیکن پرابلم یہ ہے کہ اگر آج گمہو کرسٹل لے کر نہیں آئی تو شمن کا زندہ رہنا مشکل ہوگا
03:39کیونکہ وہ اپنی ساری پاور گمہو کی باڈی کو کنٹرول کرنے میں لگا چکا ہے
03:43دوسری طرف گمہو جب ابھی بھی انہیو سے کرسٹل کا پوچھ رہی ہوتی ہے کہ اچانک انہیو کو ریل والی
03:48گمہو دکھنے لگی جو کہ بولی کی اس لڑکی پر یقین مت کرو کیونکہ یہ تمہیں مارنا چاہتی ہے
03:54تو تب انہیو شوق رہ جاتی ہے اور اب اس کو دھیرے دھیرے سیول کی بھی آوازیں سنائی دینے لگی
03:59جو کہ انہیو کو اٹھا رہا تھا اور کافی زیادہ پریشان تھا
04:02جس وجہ سے انہیو کی ساری میموریز آ جاتی ہیں اور وہ سمجھ جاتی ہے کہ اسے اس لڑکی نے
04:08کنٹرول کر رکھا ہے
04:09گمہو کی باڈی انہیو کو مارنے لگی تو تب گمہو کافی زیادہ پریشان ہوئی پر وہ کچھ کر نہیں سکتی
04:15تھی
04:15پھر ایک سین یاد کرتی ہے کہ انہیو نے کیسے مجھ سے میرا کرسٹل لے لیا تھا
04:19یہ بتا کر کہ ایک شامن اسے لینے ضرور تمہارے پاس آئے گا اس لئے ہم کرسٹل کو چھپا دیں
04:25گے
04:25پر میں اسے کہاں چھپاؤں گی اس بارے میں تمہیں بھی نہیں بتاؤں گی
04:28ویل پریزنٹ میں انہیو گمہو سے بولی کی میرے کپڑوں میں سے کھنجر نکال کر سیول سے میرے ہاتھ میں
04:34رکھوا دو
04:34گمہو نے ایسا ہی کرا یعنی اپنی پاور کا یوز کر کے کافی مشکل سے کھنجر کو انہیو کے کپڑوں
04:39سے باہر نکالا
04:40تو وہی انہیو کوشش کر کے سیول سے کہتی ہے کہ اسے میرے ہاتھ میں رکھو
04:44سیول ایسا ہی کرتا ہے پھر جب جیسی انہیو کے ہاتھ میں کھنجر آیا
04:48تو وہ اسے گمہو کی باڈی میں مار دیتی ہے جس وجہ سے فائنلی انہیو ازاد ہو گئی
04:54لیکن اب شمن مرنے لگ جاتا ہے یعنی اس کی بری حالت ہونے لگ جاتی ہے
04:58اس کے موہ سے خون بھار آنے لگتا ہے کیونکہ اب وہ مر رہا ہے
05:02کیونکہ وہ اپنی ساری پاور یوز کر چکا تھا
05:04تو وہیں انہیو اب اپنی باڈی میں واپس آ چکی ہے
05:07گمہو بھی ایک دم ٹھیک ہے
05:08اس لئے سیول کو چین کے ساس آئی کی فائنلی سب ٹھیک ہو گیا
05:12لیکن شمن اب جب ہسپٹل میں ہوتا ہے
05:15تو وہ بری طرح چلا رہا ہوتا ہے
05:16کیونکہ اس نے جتنے بھی لوگوں کو مارا تھا
05:18ان کی سولز اب شمن سے بدلہ لے رہی ہوتی ہیں
05:21جو سب لیون اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا
05:24اور بری طرح ڈر جاتا ہے
05:25کہ شاید اب میرا بھی اسی طرح اینڈ ہوگا
05:28اس لئے جب سیول گھر کا سمان لینے بہار گیا
05:31تو وہ زور زور سے ڈور کو نوک کرنے لگا
05:33انہیو ڈور اپن کر دیتی ہے
05:35کیونکہ اسے لگا کہ سیول واپس آیا ہے
05:37لیکن یہ لیون تھا
05:38جس نے رائیفل دکھاتے ہوئے انہیو سے پوچھا
05:40کہ آخر تم نے شمن کے ساتھ کیا کرا ہے
05:43انہیو بولی کہ میں نے کچھ نہیں کر رہا
05:44اس کو اپنی سزا مل رہی ہے
05:46لیکن لیون انہیو کی بات پر یقین نہیں کرتا ہے
05:49اور جب جیسی انہیو کو مارنے ہی والا تھا
05:51لیکن تب ہی سیول یہاں آ جاتا ہے
05:53دونوں کی بیچ بری طرح فائٹ ہونے لگی
05:55بٹ لاسٹ میلیون نے انہیو پر گولی چلا ہی دی
05:58پر اب کیونکہ سیول سامنے آ چکا تھا
06:01اس لئے گولی سیول کو لگ جاتی ہے
06:03لیون کافی زیادہ ڈر گیا
06:05اور در کے یہاں سے بھاگ گیا
06:06تو ہی انہیو بری طرح رونے لگ جاتی ہے
06:08جبکہ سیول ابھی بھی صرف انہیو کی فکر کر رہا تھا
06:11تو تب انہیو کہتی ہے
06:12کہ تم ایسے ٹائم پر بھی میرے بارے میں
06:14کیسے سوچ سکتے ہو
06:15اور پھر بس کافی بری طرح روتی گئی
06:17کیونکہ سیول اب اپنی آئیس بھی کلوز کر لیتا ہے
06:20اب ہمیں ہسپٹل سین دکھایا گیا
06:22جہاں سیول کو لائے جاتا ہے
06:23انہیو کی رو رو کر بری حالت تھی
06:26تو وہیں ہنسک ایک باکس کو دھیان سے دیکھ رہا تھا
06:29جس کے اندر گمہو کا کرسٹل ہے
06:31اور پھر انہیو کی باتیں یاد کرتا ہے
06:33کہ انہیو نے اسے یہ چیز اپنے پاس چھپا کر رکھنے کے لیے دی تھی
06:37ساتھ ہی انہیو نے ہنسک کو ٹینکس بھی کرا تھا
06:39کیونکہ ہنسک نے ہی انہیو کو بتایا تھا
06:42کہ شمن اب دوسری فاکس یعنی گمہو کے کرسٹل کو چھیننا چاہتا ہے
06:45اس لئے اس وجہ سے انہیو ایلرٹ ہو گئی تھی
06:48اور گمہو کا کرسٹل ہنسک کے پاس چھپانے کے لیے لے آئی تھی
06:51ہنسک پوچھتا بھی ہے
06:53کہ تم مجھ پر اتنا ٹرسٹ کیوں کر رہی ہو
06:55تو وہ بولی اس لئے کیونکہ میں جانتی ہوں
06:57کہ تم میں تھوڑی بہت انسانیت باقی ہے
06:59اور ویسے بھی ہنسک کو یہ چھپا کر رکھ نہیں تھا
07:02کیونکہ اسے بھی تو ٹھیک ہونا تھا
07:03اور وہ جانتا تھا کہ یہ کام صرف انہیو ہی کر سکتی ہے
07:06تو وہیں ڈاکٹر سیول کو آپریشن کر کے بتاتے ہیں
07:09کہ ٹائم کافی کم بچا ہے آپ ریڈی ہو جاؤ
07:11یعنی ہم سیول کو بچا نہیں سکتے
07:13اس کے پاس بس کچھ ہی گھنٹے بچے ہیں
07:15تو تب انہیو صدمے میں جانے لے گی
07:17کہ کیا سیول سچ میں مرنے والا ہے
07:20اس لئے وہ کافی زیادہ سیڈ ہو جاتی ہے
07:22اور سیول کے پاس آ کر رونے لگ جاتی ہے
07:25ہنسک کو جب نیوز کے تھرو
07:26سیول کی کنڈیشن کے بارے میں پتا چلا
07:28تو وہ بھاگتا وہ ہسپیڈل آیا
07:30جس کو انہیو دیکھتی ہے
07:31پھر وہ ہنسک کو اپنے ساتھ
07:33اس جگہ لے کر آئی جہاں سیول نے انہیو کو
07:36فرس ٹائم کس کی تھی
07:37وہ ہنسک کو کھنجر دکھاتی ہے
07:39یہ کہہ کر کہ اسے میرے دل میں مار دو
07:41کیونکہ ایسا کرنے سے میں مر جاؤں گی
07:43اور میرا کرا ہوا جادو ٹوٹ جائے گا
07:45یعنی پھر تمہاری اور سیول کی بھی
07:47لائف واپس سے ایکسچینج ہو جائے گی
07:49ہنسک پہلے تو کافی زیادہ حیران ہوا
07:51کیونکہ وہ ایسے کیسے کسی کو جان سے مار سکتا تھا
07:54لیکن جب انہیو اسے فورس کرنے لگی
07:56تو تب فائنیلی ہنسک نے انہیو کے دل میں
07:58کھنجر مار دیا
07:59جس سے کہ انہیو کا کرا ہوا جادو ٹوٹنے لگ جاتا ہے
08:03اور اس کی جتنی بھی پاور تھی
08:04سب نکل کر جانے لگتی ہے
08:06ساتھی کرسٹل کی پاور بھی
08:08اب بڑھنے لگی تھی جو کی نکل کر
08:10گمہو تک چلی گئے اور گمہو فائنیلی
08:12نائنٹیل فاکس بن گئی
08:14تو وہی دوسری طرف سیول گائب ہونے لگا
08:16اور جہاں ہنسک تھا وہاں اب سیول آ جاتا ہے
08:19کیونکہ اب ان دونوں کی بھی
08:20ڈیسٹینی ایک بار پھر چینج ہو چکی تھی
08:22کیونکہ انہیو کا کرا ہوا سارا جادو ٹوٹ چکا تھا
08:25یہ ٹھیک ویسا ہی سین تھا
08:27جیسا کہ انہیو ابھی تک
08:28اپنی ڈریم میں دیکھتے آ رہی تھی
08:30سیول شاک ہوا یہ دیکھ کر
08:31یہ میں نے کیا کر دیا
08:33تو تب انہیو سیول کو شاند کراتی ہے
08:35اور بتاتی ہے کہ میں نے جو کچھ بھی کرا ہے
08:37کافی سوچ سمجھ کے کرا ہے
08:39کیونکہ اب تمہاری اور ہنسک دونوں کی جان بچ جائے گی
08:42سیول کا رو رو کر برا حال ہو چکا ہوتا ہے
08:45کیونکہ انہیو مر رہی تھی
08:46انہیو بھی کافی ایموشنل تھی
08:48کیونکہ آج اپنے پیار کے خاطر اس نے خود کو مار دیا تھا
08:51اور پھر تب ہی وہ ہمیشہ کے لیے اس دنیا سے گائب ہو گئی
08:54جبکہ سیول بس بری طرح چلاتا رہ گیا
08:56اور روتا رہ گیا
08:57اب ہمیں انہیو کو آفٹر لائف میں دکھائے گیا
09:00جہاں اسے ہیون لے کر جائے جا رہا تھا
09:02اس لئے اسے میموری ایریز کرنے والی ڈرنگ بھی دی گئی
09:04تاکہ ارث پر اس کی جو بھی کچھ میموریز تھی
09:07وہ سب کچھ بھول جائے
09:08لیکن انہیو اس ڈرنگ کو پیتی نہیں ہے
09:11بلکہ بس سیول کو یاد کرتے ہوئے روتی رہی
09:13ایسے ہی ایک سال بیٹ جاتا ہے
09:15اور ہمیں دکھایا گیا
09:16کہ اب سب کچھ پہلے کی طرح ٹھیک ہو چکا تھا
09:19یعنی سیول واپس سے فیمس پلئیر بن چکا تھا
09:22اور بس اپنے گیم پر فوکس دے رہا تھا
09:24جسے اس کی مینجر پوچھتی بھی ہے
09:26کہ تم اتنے اداس کیوں رہنے لگے ہو
09:29لیکن وہ اسے کچھ نہیں بتاتا
09:30کیونکہ سیول بھی انہیو کو کافی زیادہ مس کر رہا تھا
09:34تو وہیں انہیو کو بار بار میموری ایریز کرنے والی ڈرنگ دی جا رہی ہوتی ہے
09:38لیکن وہ اسے پیتی نہیں ہے
09:40اور جب تک وہ یہ نہیں پیے گی
09:42تب تک وہ ہیون نہیں جا پائے گی
09:44پر انہیو نے بھی ڈیسائٹ کر لیا تھا
09:46کہ وہ سیول کو کبھی نہیں بھولے گی
09:48اس لئے ایسے ہی نو سال بیٹھ جاتے ہیں
09:50اور اب ہم دیکھتے ہیں
09:51کہ سیول ہنسک سے ملنے آیا ہے
09:54جس نے خود کا بار کھول لیا تھا
09:56جو کہ خوش ہوا سیول کو دیکھ کر
09:58دونوں بیٹھ کر کافی ساری باتیں کرتے ہیں
10:00لیکن پھر سیول بتانے لگا
10:01کہ میں آج بھی انہیو کو کافی زیادہ مس کرتا ہوں
10:04ایسا لگتا ہے کہ جیسے وہ آج بھی میرے ساتھ ہے
10:07یعنی اس کے بینہ جینہ میرے لئے بہت مشکل ہو رہا ہے
10:10تو تب ہنسک سمجھاتا ہے
10:12کہ تم اب اپنی لائف میں آگے بڑھ جاؤ
10:14کیونکہ اگر ایسے ہی اداس رہے
10:16تو کبھی خوش نہیں رہ پاؤ گے
10:17سیول اب اپنے پرانے گھر جانے لگتا ہے
10:20جہاں وہ انہیو کے ساتھ رہا کرتا تھا
10:22لیکن تب ہی اچانک وہاں کی لائٹس آن آف ہونے لگی
10:25سیول کو لگا کہ شاید یہ سب انہیو کر رہی ہے
10:28اس لئے وہ جلدی سے بھاگ کر
10:29اپنے پرانے گھر آتا ہے
10:31اور انہیو کو ڈھونڈنے لگتا ہے
10:32پر وہاں کوئی بھی نہیں تھا
10:34تو وہ جمپ لگانے کے لئے ریڈی ہو گیا
10:36یہ کہتے ہوئے کہ
10:37میں جانتا ہوں کہ تم میرے آس پاس ہی ہو
10:39اس لئے پلیز میرے سامنے آ جاؤ
10:41ورنہ آج میں اپنی جان دے دوں گا
10:43لیکن کوئی بھی سامنے نہیں آتا
10:45تو تب سیول کو لگنے لگا
10:46کہ یہ سب میرا وہم تھا
10:48اس لئے مجھے نیچے اتر جانا چاہیے
10:49لیکن تب ہی اس کا پیر فسلہ
10:51اور وہ نیچے گرنے لگا
10:52بٹ تب ہی فائنلی انہیو سامنے آ گئی
10:55جو کہ سیول کا ہاتھ پکڑ لیتی ہے
10:57جس کو دیکھ کر سیول کافی زیادہ حیران ہوا
10:59پھر انہیو نے سیول کو بچا لیا
11:01اور سیول کو ڈاٹنے لگی
11:03کہ تم آخر ایسا کیوں کر رہے تھے
11:04سیول جو کی شوق تھا
11:06انہیو کو اتنے سالوں کے بعد دیکھ کر
11:08اس لئے پہلے وہ ڈائریکٹ انہیو کو
11:10ٹائٹلی حق کرتا ہے
11:11اور کافی زیادہ ایموشنل ہونے لگتا ہے
11:13تو وہیں انہیو بھی کافی زیادہ ایموشنل ہوئی
11:16پھر اب ہمیں سٹار گارڈ دکھائے گئے
11:18جن سے ایک دوسرے گارڈ کہہ رہے ہوتے ہیں
11:20کہ تم نے گناہ کرا ہے
11:22انہیو کو پھر سے دوسری زندگی دے کر
11:24یعنی پھر سے نائنٹیل فاکس بنا کر
11:26تو تب سٹار گارڈ بولے
11:27کہ میں انہیو کو اتنی تکلیف میں نہیں دیکھ پا رہا تھا
11:30اس لئے میں نے ایسا کرا
11:31اور ویسے بھی اب وہ کافی بدل چکی ہے
11:34اور سمجھتار بن چکی ہے
11:35اس لئے میں نے اس کو سیکنڈ چانس دیا ہے
11:38ورنہ وہ صدیوں تک روتی ہوئی بس یہیں بیٹھی رہتی
11:40اور کبھی ہیون نہیں جاتی
11:42تو میں اسی اول انہیو سے پوچھتا ہے
11:44کہ تم کب واپس آئیں
11:45تو تب وہ بتاتی ہے
11:46کہ ایک سال پہلے
11:47لیکن میں تب سے
11:48اس لئے تمہارے سامنے نہیں آئی تھی
11:50کیونکہ میں پھر سے تمہیں
11:51اپنے یادوں میں اداس نہیں چھوڑنا چاہتی تھی
11:54میں اب واپس فاکس بن چکی ہوں
11:56اور صدیوں تک زندہ رہوں گی
11:58لیکن تم مجھ سے پہلے مر جاؤ گے
12:00اس لئے آج میں تمہاری
12:01مجھ سے ریلیٹڈ ساری میموریز
12:03ایریز کر دوں گی
12:04سیول انہیو سے ایسا کرنے سے منع کرتا ہے
12:06یہ سمجھاتے ہوئے کہ
12:07وہ اب انہیو کے بغیر زندہ نہیں رہ پائے گا
12:10اس لئے پلیز وہ ایسا نہیں کریں
12:12کافی دیر دونوں کے بیچ بحث ہوئی
12:14فرسیول نے انہیو کو کس کر لی
12:15اپنے پاس روکنے کے لیے
12:17کیونکہ وہ بالکل بھی انہیو سے دور نہیں ہونا چاہتا تھا
12:20نیکسٹرے ہم دیکھتے ہیں
12:21کہ دونوں ساتھ میں ڈیٹ پر جاتے ہیں
12:23کیونکہ اب یہ دونوں ایک دوسرے کو
12:24فرسر ڈیٹ کرنے لگے ہیں
12:26اس لئے کافی زیادہ انجائے بھی کر رہے تھے
12:28اور کافی ساری فوٹوز بھی کلک کراتے ہیں
12:30انفیکٹ انہیو نے تو پوری ٹیم ہائر کر لی تھی
12:33ان دونوں کے اچھے اچھے فوٹوز کلک کرانے کے لیے
12:35تاکہ اب یہ دونوں پھر سے اچھی میموریز کر سکے
12:39انہیو سیول کو اپنے نورتھ گوریا والے گھر بھی لے کر آتی ہے
12:42جو کہ کافی بڑا تھا
12:43اس لئے سیول بولا کہ
12:44تب ہی تم میرے چھوٹے سے گھر میں ایڈجسٹ نہیں کر پاتی تھی
12:46ویل اب وہ انہیو کے بیک ہک کرتا ہے
12:49اور انہیو کو کس کرنے والا تھا
12:51کیونکہ دونوں ساتھ میں کافی خوش تھے
12:52لیکن تب ہی گم ہو یہاں آ گئی
12:54جس کو دیکھ کر یہ دونوں حیران ہوئے اور دور ہو گئے
12:57انہیو گم ہو کو بھگاتی ہے
12:59کہ تم یہاں بار بار کیوں آ جاتی ہو
13:00تو وہ بولی کی
13:01بس تم اپنے بائی فرنڈ کے سامنے زیادہ اتراؤ مت
13:04ورنہ میں اسے بتاؤں دوں گی
13:06کہ تم ہی مجھے یہاں لائیں تھی
13:07کیونکہ تم روز سیول کو یاد کر کر
13:09کہ بری طرح روتی تھی
13:10اور میں تمہیں چپ کر آتی تھی
13:13ساتھ ہی سیول کی جو دس سال پہلے
13:15ہارٹ پرابلم کی وجہ سے
13:16ڈیتھ ہونے والی تھی
13:16اس کو بھی میں نے ہی ٹھیک کرا تھا
13:18اس لئے تب ہی آج یہ یہاں زندہ کھڑا ہے
13:21تو یہ سن سیول حیران ہوا
13:23اور ہمیں فلیش پیک میں دکھایا گیا
13:25کہ انہیو نے گیمہو سے ریکویسٹ کری
13:27تھی کہ جب تم نائن ٹیل فاکس بن جاؤگی
13:29تو تم کو پلیز سب سے پہلے سیول کی جان بچانی ہے
13:32اس کی ہارٹ کی بیماری کو ٹھیک کر کے
13:34یعنی انہیو نے جان اسے پہلے
13:36سیول کے لئے ساری پلاننگ کر دی تھی
13:38اب یہ دونوں گھر میں اکیلے ہوتے ہیں
13:40اور باتیں کر رہے ہوتے ہیں
13:42جہاں انہیو بتاتی ہے
13:43کہ شمن مرا نہیں تھا
13:44یعنی میرے مرنے کے بعد وہ ایک دم ٹھیک ہو گیا تھا
13:55اس لئے گیمہو نے شمن کو اچھا خاصا سبق سکھا دیا تھا
13:58ان سبھی سولز کو شمن کے اوپر چھوڑ کر
14:00جن سب کو شمن نے مارا تھا
14:02تو کچھ اس طرح وہ مارا گیا تھا
14:04انڈلی ان کو پلیس پکڑ کر لے گئی تھی
14:07کیونکہ اس نے سیول پر گولی چلائی تھی
14:09اس لئے اب وہ ہمیشہ کے لئے جیل میں ہے
14:11سیول بھی اب اپنی باتیں بتانے لگتا ہے
14:13کہ تمہارے جانے کے بعد
14:14میں نے اپنی ٹیم کو خرید لیا تھا
14:16یعنی وہ سب میرے دوست تھے
14:18اس لئے واپس فیمس پلیئر بننے کے بعد
14:20مجھے ان کی ہیلپ کرنی ہی تھی
14:22سبھی اس ٹرائم مجھے دیکھ کر کافی زیادہ شوق ہوئے تھے
14:24کیونکہ اب ان کے اکارڈنگ میں
14:26ایک سپر سٹار تھا اور ہنسک ان کا دوست تھا
14:29لیکن اب کیونکہ وہ سب میرے بھی دوست بن چکے تھے
14:31اس لئے میں نے ہنسک کی
14:33کوچ کی اور باقی کے سارے
14:34میمبرز کی لائف سیٹ کروا دی تھی
14:36انہیو خوش ہوئے یہ سب باتیں سن کر
14:38پھر دونوں باتیں کرتے کرتے سو جاتے ہیں
14:40جہاں انہیو کو پھر سے فیوچر دکھتا ہے
14:43جہاں اس بار وہ دیکھتی ہے کہ
14:44وہ سیول کی گریف پر آئی ہے
14:46جس کی ڈیتھ
14:47ٹوٹھاوزن نائنٹی سکس میں ہو جائے گی
14:49یعنی جب سیول اچھے سے انہیو کے ساتھ
14:52زندگی جی لے گا اور آلڈ ہو جائے گا
14:54وہ چوکر اٹھی لیکن سیول کو کچھ نہیں بتاتی
14:57یعنی زیادہ اداس نہیں ہوتی ہے
14:59کیونکہ یہ سب قسمت میں لکھا ہوا ہے
15:01جو کی ہو کر ہی رہے گا
15:03اور اب بس وہ خوشی سے سیول کی پوری لائف تک
15:06سیول کے ساتھ رہنے والی ہے
15:07ڈراما کی اینڈنگ میں ہمیں ان دونوں کو
15:09اسی آئیلنٹ پر دکھایا جاتا ہے
15:11جس کو انہیو کافی ٹائم پہلے خریدنا چاہ رہی تھی
15:14دونوں یہاں اچھا ٹائم سپینٹ کرتے ہیں
15:16ساتھ میں کافی زیادہ خوش ہوتے ہیں
15:18انہیو یہاں سیول کو وان بھی کرتی ہے
15:20کہ ویسے ایک انسان کے لئے
15:22نائنٹیل فاکس کو ڈیٹ کرنا ایزی نہیں ہوگا
15:25تو تب سیول بولا
15:26کہ تم فکر مت کرو
15:27میں خوشی سے تمہارے سارے نکھرے اٹھانے کے لئے ریڈی ہوں
15:30انہیو اور زیادہ خوش ہو گئی
15:32اور دونوں خوشی خوشی یہاں سے جانے لگے
15:34اور بس پھر
15:35اسی ہیپی اینڈنگ سین کے ساتھ
15:37یہ ڈراما یہی پر اینڈ ہو جاتا ہے
15:48موسیقی
15:58موسیقی
Comments

Recommended