Skip to playerSkip to main content
  • 8 hours ago
Disclaimer - video is for educational purpose only.Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use
Transcript
00:00so episode 3
00:01starting
00:02we see that
00:03see all
00:03hyunsook
00:04say
00:04what do you wish
00:06wish
00:06but
00:06hyunsook
00:07say
00:07that
00:07my wish
00:09wish
00:09didn't
00:09go
00:10and
00:10then
00:10next
00:11day
00:12see all
00:13company
00:13came
00:13to
00:14his assistant
00:15said
00:15that
00:16he
00:16has
00:17said
00:17that
00:17chitting
00:17got
00:18he
00:18has
00:19national
00:19company
00:20has
00:20transferred
00:21to
00:21transfer
00:21get
00:21to
00:22get
00:22get
00:22get
00:22to
00:22سیول کافی زیادہ پریشان ہوتا ہے
00:24اور پھر یہ سبھی اس فارنر سے بات کرنے لگے
00:27لیکن problem solved نہیں ہوئی تھی
00:29اس لئے assistant کہتی ہے
00:31کہ ہمیں UK جا کر ہی بات کرنی ہوگی
00:33اور پھر جب دونوں جانے لگے
00:35لیکن تبھی سیول کو پتا چلا
00:36کہ آج اس کی grandmother کی death anniversary ہے
00:39اس لئے وہ assistant سے بولا
00:41کہ آپ جاؤ میں آ رہا ہوں
00:42اب ہمیں grandmother کی grave کے سامنے
00:44یونسک کو دکھایا گیا
00:46جو کہہ رہا ہے کہ sorry grandmother
00:48سیول نہیں آ سکتا ہے
00:49وہ کافی busy رہتا ہے
00:51لیکن تبھی سیول بھی یہاں آ جاتا ہے
00:53کہ میں ایسے کیسے نہیں آتا
00:55جو دیکھ کر ہیونسک خوش ہونے لگا
00:58پھر اب ہم ان دونوں کو بات کرتے ہوئے دیکھتے ہیں
01:00جہاں سیول بتا رہا ہے
01:01کہ جب میں korea میں نہیں تھا
01:03تو ہیونسک کیسے اس کی grand mother کا پورا دھیان رکھتا تھا
01:06جس بات کے لئے وہ آج بھی
01:08thanksful ہے اور کہہ رہا ہے
01:09کہ اگر تمہیں مجھ سے پیسو کی ضرورت ہے
01:12تو میں دے سکتا ہوں
01:13تو تب ہیونسک کہتا ہے
01:15کہ میں مانتا ہوں کہ مجھے پیسو کی ضرورت ہے
01:17کیونکہ میرے حالات پہلے جیسے اچھے نہیں
01:19لیکن میں تم سے پیسے نہیں لے سکتا ہوں
01:22کیونکہ ایسا کرنے کے بعد
01:23پھر ہم دوست نہیں رہیں گے
01:25اور میں تم سے نظرے بھی نہیں ملا پاؤں گا
01:27سیول بھی اپنی problem ہیونسک سے شیئر کرتا ہے
01:29کہ کیسے اسے کوچ چیٹ کر رہا ہے
01:31جو سن کر وہ بھی کافی پریشان ہے
01:34لیکن جب جانے لگا
01:35کہ تب اس کے wallet سے wish card گر گیا
01:37جیسے اٹھا کر ہنسک اسے دیکھنے لگتا ہے
01:40اور پوچھتا ہے
01:41کہ بھلا تم ان باتوں میں believe کر
01:42کیسے سکتے ہو
01:43تو تب سیول کو انہوں کی یاد آئی
01:46یعنی صرف وہی ہے
01:47جو اس کی problem کو fix کر سکتی ہے
01:49اس لئے وہ card کو جلا کر انہوں کو بلاتا ہے
01:52جو کی پہلے تو کچھ دیر تک نظر نہیں آئی
01:55لیکن جب اچانک ان دونوں کے سامنے آئی
01:57تو اسے دیکھ کر دونوں ہی شوق رہ گئے
02:00انہوں کہتی ہے
02:01کہ مجھے پتا تھا کہ تم مجھے بلاؤ گے
02:03کیونکہ انسان بہتی لالچی ہوتے ہیں
02:05تو تب سیول بھی اپنی wish انہوں کو بتا دیتا ہے
02:08پھر ہم اس foreigner کو دیکھتے ہیں
02:10جو کہ کہیں جا رہا تھا
02:11لیکن تب ہی اس کے سامنے انہوں آتی ہے
02:14جس نے چٹکی بچا کر
02:15اسے وش میں کر لیا
02:17اور جو سیول نے کرنے کو کہا تھا
02:19وہ اس سے کرنے کے لئے بول دیتی ہے
02:21تو تب وہ foreigner
02:22سیول کی assistant سے آ کر ملتا ہے
02:24اور کچھ اس طرح
02:26وہ سیول کے transfer کے لئے مان گیا
02:28نیٹسین میں ہنسک کے من میں کافی سوال تھے
02:30کہ آخر یہ لڑکی تھی
02:31کون تو تب سیول بتاتا ہے
02:33کہ یہ نائنٹیل فاکس ہے
02:35اور اسی کی وجہ سے
02:36لیون نے پلس کے سامنے
02:37اپنے گناہ کو قبول کرا تھا
02:39ورنہ وہ کبھی جیل نہیں جا پاتا
02:41ہنسک شوق ہوتا ہے
02:42ان سبھی باتوں کو جان کر
02:44کہ اچھا وہ سب اس لڑکی نے کروایا تھا
02:46کہ تب ہی اچانک
02:47سیول کے اکانٹ سے نون سٹاپ
02:49کافی سارے پیسے کٹ ہونے لگے
02:51جو دیکھ کر سیول ڈر جاتا ہے
02:53کہ اچانک یہ کیا ہو رہا ہے
02:55ایکچلی یہ سب انہیوں کر رہی تھی
02:57یعنی وہ اپنی فیس لے رہی تھی
02:59پھر تب ہی سیول کے پاس
03:00اس کی اسسسٹنٹ کی کال آئی
03:02جس نے بتایا
03:03کہ فائنلی سب ٹھیک ہو گیا
03:04تو یہ سن سیول بہت زیادہ خوش ہو جاتا ہے
03:07اور اب کیونکہ ہنسک کو بھی
03:08میجک پر بلیو ہو چکا تھا
03:10اس لئے وہ سیول سے ایک فیور مانگنے لگا
03:12کہ پلیز اپنی اس دوست سے بول کر
03:14مجھے بھی نیشنل ٹیم میں ایٹ کروا دو
03:16تو تب سیول کو بھی یہ آئیڈیا اچھا لگتا ہے
03:18اور اب یہ دونوں انہیوں سے ملتے ہیں
03:20اور اس ساری بات بتاتے ہیں
03:22تو انہیوں کہتی ہے
03:23کہ میں اس لڑکی کی ہیلپ نہیں کرا سکتی ہوں
03:25کیونکہ اس کے پاس کچھ بھی مجھے دینے کے لیے نہیں ہیں
03:28سیول کہتا ہے
03:29کہ میں تم کو اس کے پیسے دے دوں گا
03:30بس اس کو کیسے بھی کر کے نیشنل ٹیم میں لے آؤ
03:33لیکن انہیوں اب بھی منع کرتی جا رہی تھی
03:36کہ تب سیول بولا ایک منٹ
03:38بات ختم نہیں ہوئی ہے
03:40اس لئے نیچے بیٹھ جاؤ
03:41اور پھر تھوڑا روڈ ہو کر بات کرنے لگا
03:43کہ جب تم میری فرسٹ وش پوری کرنے آئی تھی
03:46تو تم نے مجھ سے پیسے نہیں لئے تھے
03:48بلکہ یہ کہا تھا
03:49کہ تم اپنی گلتی ٹھیک کرنا چاہتی ہو
03:52لئے ان کو جیل بھیج کر
03:54انہیوں بولی ہاں وہ میری مجبوری تھی
03:56کیونکہ میں نہ ہی زیادہ برے کام کر سکتی ہوں
03:59اور نہ ہی زیادہ اچھے کام
04:00اور اگر تم اپنے دوست کی وش کے لئے
04:02مجھے اپنے پیسے دو گے
04:04تو یہ وش تمہاری کہلائی گی
04:06اور تمہارے لئے ایسا کرنا ٹھیک نہیں ہوگا
04:08یعنی ایک طرح سے وہ سیول کو دوست سمجھ کر وان کر رہی ہوتی ہے
04:12پر جب سیول اور زیادہ ایٹیٹیوٹ دکھانے لگا
04:15یہ کہہ کر کی
04:16ایسا لگتا ہے کہ یہ کام تمہارے بس کا ہی نہیں
04:19بس نام کی نائن ٹیل فاکس ہو
04:21تو یہ سن انہیوں کو گصہ آ گیا
04:23اس لئے وہ کہتی ہے کہ میں ابھی تک تمہارے ساتھ فرینڈلی تھی
04:27لیکن اب جب تم کیجویلی بات کر رہے ہو
04:29تو ٹھیک ہے میں تم کو دکھاتی ہوں
04:31کہ میں کیا کیا کر سکتی ہوں
04:33لیکن بدلے میں جو قیمت دینی پڑے گی
04:35اس کے لئے تیار رہنا
04:37سیول کہتا ہے کہ ہاں بالکل
04:39کہ تب ہی سین کٹ ہوا
04:40اور اب ہم سیول کو واپس
04:41یوں کے جاتے ہوئے دیکھتے ہیں
04:43تو وہیں ہنسک اپنے گھر میں تھا
04:45کہ تب ہی پورا گھر ہلنے لگا
04:47اور وہیں سیول کو بھی
04:48سب کچھ ہلتا ہوا نظر آ رہا ہوتا ہے
04:51پھر ہم کچھ سین دیکھتے ہیں
04:52جہاں پر سیول کی جگہ ہنسک آنے لگا تھا
04:55کیونکہ اب دونوں کی لائف سوچ ہو چکی ہے
04:57اس لئے ایسا ہوا ہے
04:59اور ایکسیڈنٹ بھی اب ہنسک کی جگہ
05:01سیول کا ہوتے ہوئے دکھایا جاتا ہے
05:03پھر ہم وہی سب سین دیکھتے ہیں
05:05جو پہلے دیکھ چکے تھے
05:07کہ کیسے سیول ہنسک کے گھر میں
05:08اٹھ کر حیران ہوا تھا
05:10کہ میں یہاں کیسے
05:11اور پھر انہوں کو دیکھ کر پوچھنے لگتا ہے
05:13کہ تم نے یہ کیا کر دیا ہے
05:15تو وہ بتا دیتی ہے
05:16کہ میں نے تمہاری وش پوری کری ہے
05:18یعنی وش مانگنا تمہارا کام ہے
05:20لیکن اسے پورا کیسے کرنا ہے
05:22یہ مجھ پر ڈپینٹ کرتا ہے
05:23فیلحال میں تم سے بات نہیں کر سکتی ہوں
05:26ایک کلائنٹ میرا ویٹ کر رہا ہے
05:27تو تب سیول کچھ سمجھ ہی نہیں پا رہا تھا
05:30کیونکہ وہ ابھی تک نہیں سمجھ پایا ہے
05:32کہ اس کی لائف سوچ ہو چکی ہے
05:34اور پھر ہنسک کے بارے میں پوچھتا ہے
05:37کہ ہنسک کہاں ہے
05:38تو انہوں یہ کہہ کر چلی گئی
05:39کہ وہی جہاں تمہیں ہونا چاہیے تھا
05:42پھر ہم ہنسک کے بھی وہی سب سین دیکھتے ہیں
05:45کہ وہ خود کو فلائٹ میں دیکھ کر حیران ہو گیا تھا
05:48اور اس بات سے بھی حیران ہوا تھا
05:49کہ ایر ہسٹریس کو کیسے اس کا نام پتا ہے
05:52جو کہہ رہی ہے
05:53کہ پورا کوریا اس کو جانتا ہے
05:55بیل اف ہم سیول کے گھر میں
05:56کچھ لڑکوں کو آتے ہوئے دیکھتے ہیں جو سب
05:58ہنسک کے دوست تھے
06:00لیکن زبردست ہی
06:01سیول کو اپنے ساتھ پکڑ کر
06:03یہاں سے لے کر جانے لگے
06:04کہ تمہیں ہمارے ساتھ چل کر
06:05کوچ سے معافی مانگ نہیں ہوگی
06:08دوسری طرف ہمیں انہوں کو
06:09اس کے ایک کلائنٹ کے سامنے دکھایا جاتا ہے
06:11جو کہ انہوں کے لئے
06:12اس کی فیورٹ پیسٹریز لائی تھے
06:14اس لئے وہ خوش تھی اور پوچھتی ہے
06:16کہ بتاؤ آپ کی کیا وش ہے
06:17تو وہ بتاتے ہیں
06:18کہ میں آج وش مانگنے نہیں آیا ہوں
06:20بلکہ تم سے ملنے آیا ہوں
06:22کیونکہ میں تمہیں کچھ دکھانا چاہتا ہوں
06:24انہوں کا اپنے میوزیوم لاکر دکھاتے ہیں
06:26کہ وہ کھنجر کل رات یہاں سے گائب ہو چکا ہے
06:29جس کو تم ہمیشہ یہاں آ کر دھیان سے دیکھتی تھی
06:32انہوں حیران اور پریشان ہو جاتی ہے
06:35اس بات کو جان کر
06:36آفی میسٹر کم کے پوچھنے پر
06:38اس کھنجر کی سٹوری بتانے لگی
06:40کہ میری ایک بڑی بہن ہوا کرتی تھی
06:42جس سے میرا کھون کا رشتہ نہیں تھا
06:44لیکن ہم سالوں سے ایک ساتھ تھیں
06:46اور پھر اس کو پیار ہو گیا
06:48اور اس نے انسان بن کر
06:50ایک دوسرے انسان سے شادی کر لی
06:52لیکن کچھ ٹائم بعد
06:53اس پر پریشانیاں آنے لگی
06:55اور وہ اپنے ہزمنڈ اور چھوٹے سے بیبی کے ساتھ
06:57کچھ لوگوں سے بچ کر بھاگ رہی ہوتی ہے
06:59اور جب ایک تیر گم ہو کو لگنے ہی والا تھا
07:02لیکن اس کو میں نے اپنے میجک سے روک دیا تھا
07:05کیونکہ میں وہاں اسے بچانے آ گئی تھی
07:07بعد میں وہ ایک آدمی سے ریچول بلیڈ ریڈی کرا رہی ہوتی ہے
07:11جس کام کو روکنے سٹار گورڈ آئے تھے
07:13پر انہوں ان سے لڑنے لگی تھی
07:15کہ میں نے آپ کو گم ہو کا فیوچر بتا کر
07:17ہیلپ مانگی تھی لیکن آپ نے مدد نہیں کری تھی
07:20تو وہ بولے کہ ہاں اس لئے
07:21کیونکہ اب گم ہو انسان بن چکی ہے
07:23اس لئے میں کچھ نہیں کر سکتا تھا
07:24تو تب انہوں کہتی ہے کہ بس رہنے دو
07:27کیونکہ مجھے پتا ہے کہ اب سب کچھ کیسے ٹھیک کرنا ہے
07:30تو وہی گم ہو جو کی ایک جگہ پر چھپی ہوئی ہے
07:32اپنے ہزمنڈ اور بیبی کے ساتھ کے تب ہی
07:35انہوں اسے بھار بلاتی ہے
07:36اور ریچول خنجر دیتے ہوئے کہتی ہے
07:38کہ اگر اس سے تم اپنے ہزمنڈ کو جان سے مار دوگی
07:41تو تم پھر سے گمی ہو بن جاؤگی
07:43اور اس پریشانی کی زندگی سے بچ جاؤگی
07:46تو یہ سنگی مہو شاک کھڑی رہ گئی
07:48اس لئے بولی کیا تم میری ایک وش پوری کر سکتی ہو
07:51انہوں نے بولی ہاں بالکل
07:52تو وہ کہتی ہے کہ دیکھو میں جو مانگوں گی
07:55تمہیں پورا کرنا ہی ہوگا
07:57اور میری وش یہ ہے کہ
07:58اب تم پھر دوبارہ میرے سامنے مت آنا
08:01انہوں حیران رہ گئی
08:02اس بات کو سن کر
08:03یعنی اس کا دل ٹوٹ جاتا ہے
08:05اس لئے پریزیڈنٹ میں بتا رہی ہوتی ہے
08:07کہ وہ خنجر آخری چیز تھی
08:09جو میں نے گمی ہو کو دی تھی
08:10اور یہی وہ خطرناک چیز ہے
08:12جس سے مجھے جان سے مارا جا سکتا ہے
08:15ویل نیکٹ سین میں ہم دیکھتے ہیں
08:17کہ سیول ہنسک کے دوست کے ساتھ ہے
08:19جنہیں وہ جانتا تک نہیں ہیں
08:20پھر وہ سبھی سیول کو
08:22زبردستی کوچ کے پاس چھوڑ کر چلے گئے
08:25ایکچلی ہنسک نے کسی بات پر
08:26کوچ کو پنچ مارا تھا
08:28لیکن اب کیوں کی
08:29سیول ہنسک کی لائف میں سوچ ہو چکا ہے
08:31اس لئے کوچ اس سے مافی کی امید کر رہے ہیں
08:34لیکن سیول کو کوئی بات پتا ہی نہیں تھی
08:37اس لئے وہ کیا ہی مافی مانگتا
08:39بلکہ اپنے ایٹیٹیوڈ اور باتوں سے
08:41کوچ کو اور زیادہ گصہ دلا دیتا ہے
08:43اس لئے کوچ بھی کہہ دیتے ہیں
08:45کہ میں تمہیں ٹیم سے باہر کر رہا ہوں
08:47تو تب ہنسک نے کہہ دیا
08:48کہ ہاں ہاں میں بھی کونسا یہاں رکنا چاہتا ہوں
08:50اور پھر باہر آ کر ہنسک کے دوستوں سے بولا
08:53کہ چلو جلدی سے بتاؤ تم لوگوں نے
08:55کہاں کیمرہ چھپا رکھا ہے
08:56کیونکہ میں جانتا ہوں کہ تم لوگ یوٹیوب کے لئے
08:58یہ پرانک کر رہے ہو
09:00آخر مجھ جیسے بڑے سیلیوڈریٹی سے
09:02تمہاری ملاقات جو ہوئی ہے
09:03اس لئے تم خوش ہوں گے
09:04دوست حیران تھے کہ بھلا اسے ہو کیا گیا ہے
09:07جو یہ ایسی بات کر رہا ہے
09:08پھر ایک لڑکے کی کیپ لے کر سیول بھار جانے لگا
09:12تاکہ اس کی فینس اسے پہچان نہیں پائیں
09:14جس کے بعد اب ہم انہیوں کو دیکھتے ہیں
09:16جس نے سی سی ٹی وی فٹیج چیک کری
09:18اور کچھ بھی پتہ نہیں چل پایا
09:20اوپر سے گارڈ بھی یہی کہہ رہا ہوتا ہے
09:22کہ میں کچھ نہیں جانتا ہوں
09:24تو تب انہیوں گارڈ کو وش میں کرتی ہے
09:26جو کہ سچ بتانے لگتا ہے
09:28کہ ایک آدمی یہاں آیا تھا
09:30جو کہ کھنجر لے گیا
09:32لیکن وہ آدمی اس سے پہلے اور بھی
09:34کچھ بتا پاتا کہ تب ہی نیچے گر گیا
09:36اور اس کی ڈیتھ ہو گئی
09:38نیک چیکر نیور پرتا چلا
09:39کہ اس آدمی پر کسی انسان نے جادو کرا تھا
09:42مسٹر کیم کہتے ہیں کہ اب تم کیا کرو گی
09:44یعنی یہ سب ٹھیک نہیں ہو رہا ہے
09:46تو وہ کہتی ہے کہ
09:47چنتہ کی کوئی بات نہیں ہے
09:49کیونکہ ابھی وہ لوگ میرے پاس نہیں آئے ہیں
09:52جو مجھے مارنے کی پلاننگ کر رہے ہیں
09:54تو بھئی دوسری طرف ہمیں لی یون دکھایا گیا
09:57جو کی جیل سے باہر آ چکا تھا
09:59اپنی سزا پوری کر کے
10:00جس کا ایک آدمی انتظار کر رہا ہوتا ہے
10:03کیونکہ یہ لی یون کا دوست ہے
10:05جس کا نام ہے چیول
10:07پھر ہمیں بتایا گیا ہے
10:08کہ چیول لی یون کا دوست کیسے بنا
10:10ایکچلی انہیوں نے لی یون پر یہ میجک کرا تھا
10:13کہ اب وہ کبھی جھوٹ نہیں بول پائے گا
10:15اس لئے جب بھی گارڈ اس سے کچھ بھی پوچھ لے تھے
10:17تو وہ اپنے ساتھ ساتھ باقی
10:19سب کی بھی باتیں بتا دیتا تھا
10:20کہ کون بھاگنے کی سوچ رہا ہے
10:22اور کس کے پاس کتنی سگریٹس ہیں
10:24اس لئے اس وجہ سے بعد میں
10:26وہ سبھی کرمینلز لی یون کو بہت مارا کرتے تھے
10:29لیکن تب ہی چیول ان سبھی سے
10:31رکنے کا کہتا ہے
10:32اور پھر یہاں اس نے کچھ میجک کرا
10:34جس وجہ سے وہ سبھی گھائل ہو کر بھیوش ہو گئے
10:37چیول اب لی یون سے باہر بیٹھ کر بات کرتا ہے
10:39کہ میں جانتا ہوں کہ تمہارے اوپر میجک ہوا ہوا ہے
10:42لیکن اس تعویز سے جادو خدم ہو جائے گا
10:45اور پھر جب لی یون نے وہ تعویز لیا
10:47جو کہ دیریکٹ لی یون کے ہاتھ میں چلا گیا
10:49تو اس وجہ سے اس کے سچ بولنے کا میجک ختم ہو گیا
10:53چیول کہتا ہے کہ اس کے بدلے
10:55مجھے تم سے کچھ نہیں چاہیے
10:56پھر جب دو سال بعد تم یہاں سے آزاد ہو جاؤ گے
10:59تو ہم مل کر کام کریں گے
11:00اور ہاں میں بھی تمہاری طرح انسان ہی ہوں
11:03اور میرے پاس کچھ پاورس بھی ہیں
11:05پریزرنٹ میں لی یون چیول کے ساتھ ہے
11:07لیکن حیران ہو رہا ہوتا ہے
11:09چیول کی کار میں کافی کچھ رکھا ہوا دیکھ کر
11:11تو بھئی چیول نے بھی اپنے مشن کے بارے میں بتا دیا تھا
11:15کہ میں نو پوچھ والی لومڑی کو ڈھونڈ رہا ہوں
11:17جس نے تم پر جادو کرا تھا
11:19اس لئے ہم مل کر اسے ماریں گے
11:21تو تبلی یون اور زیادہ پریشان ہونے لگا
11:23نیکٹ سین میں انہی ہو جو کی میوزیوم میں تھی
11:26وہ ایک پینٹنگ میں ایک پینٹر کو دیکھ کر بولی
11:28کہ میں تمہیں بڑی ارڈرنک اور ٹیسٹی کھانا دوں گی
11:31بدلے میں تم کو مجھے اس آدمی کی فوٹو بنا کر دینی ہے
11:34جس نے کھنجر چورایا ہے
11:36اور پھر اس آدمی کے سامنے ٹیبل پر سمان رکھ دیتی ہے
11:39پھر وہ آدمی پینٹنگ بنانے لگا
11:42تو وہیں سیول اپنے اپارٹمنٹ میں آتا ہے
11:44لیکن پاسورٹ غلط آ رہا تھا
11:46پھر تبھی ایک عورت نے ڈور اوپن کر رہا
11:48جو کہ اس گھر کو اپنا بتا رہی ہے
11:50جبکہ سیول کے اکارڈنگ یہ گھر اس کا ہے
11:53گارڈ بھی یہاں آ گیا جو کہ سیول کو روک رہا تھا
11:55پر وہ زبردست تھی گھر کے اندر آ گیا
11:58اور شوق رہ گیا یہ دیکھ کر کی
12:00واقعی یہ اپارٹمنٹ میرا نہیں ہے
12:02نیکٹ سین میں سیول لیون کو عجیب سی جگہ لایا
12:05لیون پوچھتا ہے کہ بھلا یہ کون سے جگہ ہے
12:08تو وہ بولا کہ یہ میں نے اس لومڑی کو فسانے کے لیے
12:10ٹرائپ ریڈی کر رہا ہے
12:12کیونکہ اسے میں یہیں پر لاکڑ جان سے ماروں گا
12:14اور پھر تبھی ایک بلیک مانسٹر ڈاگ کو بلاتا ہے
12:17جس کو چیول نے اپنے میجک سے بنایا ہے
12:20لیون اس ڈاگ کو دیکھ کر بری طرح ڈر رہا ہوتا ہے
12:23پھر چیول بتانے لگا کہ تمہارے اوپر
12:25اس لومڑی کا جادو ہوا ہوا ہے
12:27اس لئے تمہارے کھون کو سونگ کر
12:29میرا ڈاگ اس لومڑی کو ڈھونڈ لے گا
12:31اور پھر چیول نے لیون کے ہاتھ پر کٹ مارا
12:34جس سے کھون بہنے لگا
12:35اور وہ ڈاگ اس کھون کو سونگنے لگا
12:37جس کے بعد اب نیکٹ سین میں ہم ہیونسک کو دیکھتے ہیں
12:41جو کہ جب جیسے یوکے پہنچا
12:42تو وہاں کی پبلک ہیونسک کو دیکھ کر پاگل ہو رہی تھی
12:45سب ہی ہیونسک کا نام چلا رہے ہوتے ہیں
12:48پھر جب وہ اپنی وین میں آیا
12:50تو اس کے فادر بھی یہیں پر تھے
12:51یونسک حیرانی سے پوچھتا ہے
12:53کہ آپ یہاں کیا کر رہے ہو
12:54تو وہ بولے کہ میرے ہیرو بیٹا میں یہیں تو ہوں گا
12:57ورنہ اور کہاں ہوں گا
12:59تو یونسک شانت ہو جاتا ہے
13:00اور کہتا ہے کہ صحیح بات ہے
13:02لیکن وہیں بیچارے سیول کو جیل ہو چکی تھی
13:05زبردستی کسی کے گھر میں گھسنے کی وجہ سے
13:07انہوں یہاں آتی ہے
13:09اور حیرانی سے پوچھتی ہے
13:10کہ تم یہاں کیا کر رہے ہو
13:11لیکن اس نے پہلے آفیسر سے بات کی
13:13یعنی آفیسر کو وش میں کر کے بولی
13:15کہ اس آدمی کا پتہ کرواو
13:17کہ یہ کہاں ہے
13:18ایکچلی پینٹر نے کھنجر چوری کرنے والے کی
13:21فوٹو بنا دی ہے
13:22جو کہ اور کوئی نہیں
13:23بلکہ چیول ہی ہے
13:25اور پھر اب وہ سیول سے بات کرتی ہے
13:27جو کہ پوچھ رہا ہے
13:28کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے
13:29تو وہ بولی کی
13:30کیا تم ابھی تک کچھ بھی سمجھ نہیں پائے ہو
13:32بس فالتو میں سمارٹ بن کے دکھاتے رہتے ہو
13:35یعنی میں نے تمہاری ڈیسٹینی کو
13:37تمہارے دوست کی ڈیسٹینی سے سوچ کر دیا ہے
13:39اور یہی تو تمہاری وش تھی
13:41کہ تمہارا دوست نیشنل پلیئر بنے
13:43سیول ان باتوں سے شوق تھا
13:44اور پوچھتا ہے
13:45کہ تم نے میرے ساتھ ہی ایسا کیوں کرا
13:47تو وہ بولی اس لیے
13:48کیونکہ میں تم جیسے گھمنڈی
13:50اور بتتمیز لوگوں کے ساتھ
13:52ایسا ہی کرتی ہوں
13:53سیول بولا کہ
13:53پلیز اب سب کچھ پہلے جیسا کر دو
13:56میں تمہیں اور زیادہ پیسے دے دوں گا
13:58تو وہ کہتی ہے
13:58کہ اب تم میرے کلائنٹ نہیں رہے ہو
14:00اور ویسے بھی تم بھی یہی چاہتے تھے
14:02کہ تمہارا دوست تمہاری طرح سکسسفل ہو جائے
14:04لیکن شاید تمہیں پتا نہیں تھا
14:06کہ جب ایک کو سنگھاسن چاہیے ہوتا ہے
14:09تو دوسرے کو اپنا سنگھاسن چھوڑنا ہی پڑتا ہے
14:11پر ابھی بھی ایک راستہ ہے
14:13سب ٹھیک کرنے کا
14:14پر مجھے نہیں لگتا
14:15وہ ورک کرے گا
14:16اوفیس سیول کو
14:17اس کے یوکے والے گھر میں لے آئی
14:19جہاں ہنسک اپنے فادر کے ساتھ ہے
14:21لیکن وہ دونوں
14:22ان دونوں کو دیکھ نہیں پا رہے تھے
14:24پھر انہوں سیول کو یہ دکھاتی ہے
14:26کہ ہنسک کیسے اپنی سلائف سے
14:28کافی زیادہ خوش ہے
14:29جس کو اندر سے پتا ہے
14:31کہ یہ سب ٹروفیز اس کی نہیں ہیں
14:33تب بھی وہ خوش ہے
14:34اور سب باتیں سمجھتے ہوئے بھی
14:36سیول کا نہیں سوچ رہا ہے
14:37صرف خود کا سوچ رہا ہے
14:39جو دیکھ کر سیول کا بھی دل ٹوٹ گیا
14:42اور پھر انہوں اسے واپس جیل میں لاکر بولی گی
14:45تمہارا دوست اپنی ڈریم لائف چھوڑ کر
14:47تمہارے لیے وش مانگے گا
14:49تو تب ہی تم واپس اپنی لائف میں جا پاؤ گے
14:51لیکن مجھے ڈاؤٹ ہے
14:53کہ وہ ایسا نہیں کرے گا
14:54پر چلو کوئی نہیں
14:55میں تمہیں پھر بھی اپنا کلائنٹ بنا لوں گی
14:57لیکن اس کے لیے پہلے مجھے تم کو کچھ مینرز سکھانے ہوں گے
15:01سیول انہوں کی اس بات کو سمجھ نہیں پاتا
15:04اور اسے حیرانی سے دیکھنے لگا
15:05کہ کیا کہا مینرز
15:07یعنی اب اور کیا کرنا چاہتی ہو تم
15:09تو تب انہوں سمائل کرنے لگی
15:11اور وہ صفر اسی سین کے ساتھ یہ پارٹ
15:13یہیں پر اینڈ ہو جاتا ہے
15:34موسیقا

Recommended