00:00So part 4 کی starting میں ہم سیول کو جیل میں دیکھتے ہیں جسے بہت تھنڈ لگ رہی تھی
00:05کہ تبھی officer بتاتے ہیں کہ تمہاری بیل ہو چکی ہے
00:07Actually coach نے یہ سب کروایا تھا اور وہ سیول سے بات کر رہے تھے
00:12کہ میں جانتا ہوں کہ تم thankful ہوں گے لیکن سیول کا دھیان کہیں اور تھا
00:16پھر جب coach بولے کی اچھا چلو تم مجھے
00:19Sorry مت کہو میں تمہارا درد سمجھتا ہوں
00:21اس لئے تم کو آنے والے match میں 4th division پر کھیلنے کی opportunity دوں گا
00:26سیول کو ہوش رڑ گئے اس بات کو سن کر
00:28کہ میں جو ایک national player ہوں جس نے ہمیشہ 1st division پر کھیلا ہے
00:33اسے 4th division دی جا رہی ہے
00:36اس لئے روتے ہوئے یہاں سے جانے لگا
00:38کہ میرے ساتھ بہت برا ہو رہا ہے
00:40تب ہی ہم یہاں monster dog کو دیکھتے ہیں
00:42جو کی سیول کا پیچھا کر رہا تھا
00:44next scene میں سیول نے ہنسک کو call کی
00:46جو کی سیول کو بتا رہا ہوتا ہے کہ میں بہت خوش ہوں
00:49کیونکہ میں سچ میں ایک national player بن چکا ہوں
00:52پر جب سیول سچائی بتاتا ہے کہ تم میری جگہ پر ہو
00:55یعنی ہماری destiny change ہو چکی ہے تو تب ہی ہنسک شوق رہ گیا
00:59اور پوچھتا ہے کہ اب کیا ہوگا
01:01سیول بتاتا ہے کہ میں نے اس گھومیوں سے بات کی ہے
01:04اور وہ کہہ رہی ہے کہ
01:05اگر تم میرے لئے wish مانگو گے
01:07تو سب پہلے جیسا ہو جائے گا
01:09اس لئے جلدی سے اپنے آسفاس دیکھو
01:11وہاں ایک card رکھا ہوگا
01:12اسی سے تمہیں wish مانگنی ہے
01:14ہی ہنسک دیکھ لیتا ہے کہ card وہیں رکھا ہے
01:17پر وہ سیول سے جھوٹ کہہ دیتا ہے
01:19کہ یہاں پر کوئی card نہیں
01:21اور میں تم سے بعد میں بات کروں گا
01:22اور پھر تب ہی اس نے call cut کر دی
01:24کیونکہ ہنسک صدمے میں ہے
01:26کہ میں سیول کی جگہ پر آ چکا ہوں
01:28اور وہ میری جگہ پر
01:29پر اب میرا یہاں سے جانے کا من نہیں ہے
01:31پھر جب وہ اپنے فادر کو دیکھتا ہے
01:34جو کہ ایک new car buy کرنے کی request کر رہے تھے
01:37تو وہ پوچھنے لگا
01:38کہ dad کیا آپ خوش ہو
01:39تو تب فادر کہہ دیتے ہیں
01:40کہ ہاں میں بہت زیادہ خوش ہوں
01:42نیٹ سین میں ہنسک کی ایک الگی life
01:45دکھائی جاتی ہے
01:45کہ کیسے وہ
01:46contract sign کر رہا ہے
01:48کافی زیادہ خوش ہے
01:49اتنے بڑے بڑے لوگوں سے مل رہا ہے
01:51جنہیں وہ بس اپنے mobile میں دیکھتا تھا
01:53فادر بھی happy ہوتے ہیں
01:54اور اب جب ہنسک نے first time
01:56اتنے بڑے stadium کو دیکھا
01:58تو اس کی آنکھوں میں آسو آ گئے
02:00کیونکہ یہ سب چیزیں اس کی dream ہوا کرتی تھی
02:03اس لئے جب اپنے فادر کے ساتھ
02:04shopping کر رہا تھا
02:05اور کافی زیادہ خوش بھی تھا
02:07کہ تبھی اس کے پاس
02:08پھر سے سیول کی call آنے لگتی ہے
02:10جس سے وہ کہہ دیتا ہے
02:11کہ please one month تک
02:13سب ایسا ہی رہنے دو
02:14پھر میں تم کو تمہاری life واپس کر دوں گا
02:16اور پھر تبھی اس نے call cut کر دی
02:18تو تب سیول کی ہوش اڑ چکے تھے
02:20کہ یہ میرے ساتھ ایسا کیسے کر سکتا ہے
02:22اس لئے بری طرح بس میں چلا چلا کر رونے لگا
02:25پھر جلدی سے گھر پر آیا
02:26passport ڈھونٹا ہے
02:27اور airport آ جاتا ہے
02:29ہنسک کے پاس جانے کے لئے
02:30لیکن یہاں پر اسے پتہ چلتا ہے
02:32کہ اس کا passport ایکسپائر ہو چکا ہے
02:34اس لئے وہ کہیں بھی نہیں جا سکتا
02:36تو تب سیول کے اور زیادہ ہوش اڑ گئے
02:38یعنی وہ اور زیادہ صدمے میں جانے لگا
02:40پھر تبھی سیول کا مزاق بناتے ہوئے
02:43انہوں آئے اور کہتی ہے
02:44کہ مجھے تو لگا تھا
02:45تم دونوں کی دوستی بہتی پکی ہوگی
02:48پر دیکھا چھوڑ دیا نا اس نے تمہیں
02:50سیول انہوں سے پوچھتا ہے
02:51کہ تم کیوں یہ سب کر رہی ہو
02:53تو وہ بولی تمہیں مینر سکھانے کے لئے
02:55اور اب کیونکہ سیول کو اچھا خاصا سبق مل چکا تھا
02:58اس لئے اب وہ ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہو گیا
03:00انہوں کے سامنے یعنی رسپیکٹ دے رہا تھا
03:03تو وہ بولتی ہے کہ ٹھیک ہے
03:04اب مجھے اچھا لگ رہا ہے
03:06کیونکہ تمہاری نظروں میں شرم دکھ رہی ہے
03:08اس لئے فکر مت کرو
03:09میں کل تک سب ٹھیک کر دوں گی
03:11اور جب چلی گئی
03:12تو سیول کہتا ہے
03:13کہ ایک بار سب ٹھیک ہو جائے
03:14پھر میں کبھی اس لڑکی سے کوئی وش نہیں مانگوں گا
03:17پھر چاہے کچھ بھی کیوں نہیں ہو جائے
03:19تب ہی ہم دیکھتے ہیں
03:20کہ شرمان چیول وہ بھی یہی پر تھا
03:22اور دور سے ان دونوں کو ہی دیکھ رہا تھا
03:24پھر جب سیول باہر آ گیا گھر جانے کے لئے
03:27تو تب اس کو ایک کار
03:28کبھی ٹیکسی دکھ رہی ہوتی ہے
03:30تو کبھی کسی کی نارمل کار
03:31پھر تب ہی وہ اس میں بیٹھ گیا
03:33لیکن یہ چیول کی کار تھی
03:35جس میں کافی سارے گارڈز کو دیکھ کر
03:37سیول پوچھتا ہے
03:38کہ کیا میں یہاں گلت بیٹھ گیا ہوں
03:40یعنی کیا یہ ٹیکسی نہیں
03:41چیول کہتا ہے کہ نہیں
03:43تم صحیح آئے ہو
03:44اور پھر اس نے اپنے میجک سے سیول کو بھیوش کر دیا
03:47جس کی جب کافی دیر بعد آنکھ کھلی
03:49تو وہ خود کو عجیب سی جگہ پر پاتا ہے
03:51جہاں چیول اور لیون دونوں تھے
03:53لیون سیول کی پاکٹ چیک کرتا ہے
03:56لیکن یہاں پر کوئی بھی میجک کارڈ نہیں تھا
03:58اس لئے چیول سیول سے پوچھنے لگا
04:00کہ تمہارے پاس اس لومڑی کو بلانے کا کارڈ کیوں نہیں ہے
04:03تو تب وہ بتاتا ہے اس لئے
04:04کیونکہ اب میں اس کا کلائنٹ نہیں رہا ہوں
04:06بلکہ کوئی اور اس کا کلائنٹ بن چکا ہے
04:08چیول کہتا ہے
04:09تو پھر اس انسان کو کال کر کے یہاں بلاؤ
04:11ورنہ ہم تمہیں چھوڑیں گے نہیں
04:13سیول ایسا ہی کر رہا ہوتا ہے
04:23وہ حیران رہ گیا
04:24ہنسوک نے کال اٹھا لی تھی
04:26لیکن وہ اس سے کچھ نہیں کہتا ہے
04:28بلکہ کال کٹ کر دیتا ہے
04:30اور بولا کہ
04:31مجھے لگا تھا کہ تم لوگ وش مانگنے کے لئے
04:33فاکس کو یہاں بلا رہے ہو
04:35لیکن تم تو اسے مارنے کے لئے ایسا کر رہے ہو
04:37جو میں کبھی ہونے نہیں دوں گا
04:39یعنی ایسا کرنا بہت غلط ہے
04:41چیول کہتا ہے کہ اگر تو ہماری بات نہیں مانے گا
04:44تو ہمارے پاس اور بھی دوسرا راستہ ہے
04:46اس لڑکی کو یہاں بلانے کا
04:47اور پھر تب ہی
04:48لی انہوں نے کافی زور سے
04:50سیول کے ہیٹ پر ہٹ کر دیا
04:51جس وجہ سے وہ وہیں پر گر گیا
04:53تو وہیں انہوں جو کی اپنے گھر پر
04:55میجک سے ٹی ریڈی کر آ رہی تھی
04:57کہ اچانک اس کا جادو کمزور پڑنے لگا
05:00اور سب چیزیں نیچے گر کر ٹوٹ گئی
05:02انہوں اپنی پاور نکال کر چیک کرتی ہے
05:05تو سکیل ایک بار پھر ہلنے لگا تھا
05:07کیونکہ انہوں کی وجہ سے
05:09سیول کی جان خطرے میں تھی
05:10اس لئے وہ تب ہی سیول کو بچانے
05:12اس کے پاس آ گئی
05:13اور سیول سے اٹھنے کا کہنے لگی
05:15بھر سیول کوئی ریسپونس ہی نہیں دیتا
05:17کیونکہ شاید وہ مرنے والا تھا
05:19پھر تب ہی پیچھے سے لیون اور چیول
05:21یہ دونوں بھی آ گئے
05:22یہاں چیول کہتا ہے
05:23کہ آخر ہماری ملاقات ہو ہی گئی
05:25انہوں چیول کو دیکھ کر کہتی ہے
05:27کہ تم تو وہی ہو نا
05:28جس کا سکیچ میرے پاس ہے
05:30یعنی وہی شمن جس نے
05:31کھنجر چوری کر رکھا ہے
05:32پھر تب ہی انہوں کو پتا چلتا ہے
05:34کہ وہ اس جگہ سے باہر نہیں جا سکتی ہے
05:37کیونکہ وہ ٹریک میں فس چکی تھی
05:39چیول ریچول کھنجر دکھانے لگا
05:41کہ ہاں یہ میرے پاس ہی ہے
05:42اور پھر تب ہی بنا دیر کرے
05:44وہ کھنجر انہوں کو مار دیتا ہے
05:46انہوں حیران تھی
05:47تو وہیں لیون اور چیول دونوں خوش ہو رہے تھے
05:50کہ یہ کام تو کتنا آسان تھا
05:51تو وہیں سٹار گارڈ جو ہی ایک منگ کے ساتھ ہوتے ہیں
05:54وہ انہوں کو لے کر پریشان تھے
05:56اور بتاتے ہیں کہ آج میں انسانی دنیا سے جانے والا ہوں
06:00دوسری طرف چیول ابھی تک خوش تھا
06:02لیکن تب ہی پتا چلا کی
06:03اصلی انہوں پیچھے کھڑی ہے
06:05اور جیسے انہوں نے مارا تھا
06:06وہ صرف ایک پتلا تھا
06:08انہوں بولے کہ کیا تم نے مجھے مزاق میں لے رکھا ہے
06:10میں جانتی ہوں تم نے میرا بیکگرانڈ چیک کرا ہے
06:13لیکن میرے پاس بھی تمہارا بیکگرانڈ ڈیٹا ہے
06:15اور پھر دکھایا گیا
06:16کہ انہوں نے کیسے پلس کی ہیلپ سے
06:18چیول کے بارے میں سب پتا کر لیا تھا
06:20کہ وہ کس ٹائپ کا شمن ہے
06:22اور پہلے کہاں رہتا تھا
06:23اس لئے جب اس کے پرانے گھر آئی
06:25جو کی ٹوٹا فوٹا تھا
06:26کہ تب ہی اسے یہاں کافی سارے گھوست دکھائی دینے لگے
06:29جن سے وہ بولی
06:30کہ میں جانتی ہوں تمہارے ساتھ
06:31اس شمن نے کافی برا کرا ہے
06:33اس لئے تم سب مجھے اس کی شکتیوں
06:35اور کمزوریوں کے بارے میں بتا دو
06:37بدلے میں میں تم کو یہاں سے ازاد کر دوں گی
06:39جو باتیں پریزنٹ میں سن کر
06:40چیول شاک رہ گیا
06:41پھر انہوں اپنی فاور دکھاتی ہے
06:43جہاں پہلے وہ لی یون کو اٹھا کر فیک دیتی ہے
06:46اور ٹریپ سے بھی بھار آ چکی تھی
06:48چیول پوچھتا ہے
06:49کہ اب تم کیا کروگی
06:50یعنی کہ مجھے جان سے مار دوگی
06:52تو تب انہوں بولی نہیں
06:53کیونکہ تم خود جانتے ہو
06:55کہ تمہارے پاس کافی کم ٹائم بچا ہوا ہے
06:57اور ویسے بھی ایک انسان کو مار کر
06:59مجھے خود انسان نہیں بننا ہے
07:01اور پھر تب ہی
07:02وہ ان دونوں کو یہاں سے گائب کر کے
07:04کافی دور ایک روڈ پر چھوڑ دیتی ہے
07:06پھر جب سیول کے پاس آئی
07:08تو اسے یہ دیکھ کر
07:09بلکل اچھا نہیں لگتا
07:10کہ سیول یہاں میری وجہ سے
07:12کڈنیپ ہوا تھا
07:13ساتھ ہی جس حساب سے
07:14سیول کے ہیٹ سے بلڈ نکل رہا ہے
07:16تو اس وجہ سے وہ مرنے والا تھا
07:18یعنی بس کچھ ہی سیکنڈز وجہ تھے
07:20سیول کی جان بچانے کے لیے
07:22تو کیا انہیوں
07:23سیول کی جان بچا لے گی
07:25یا اسے مرنے دے گی
07:26کیونکہ اگر وہ
07:27قدرت کے خلاف گئی
07:28تو اس میں اس کا نقصان ہے
07:29اور بس پھر اسی سین کے ساتھ
07:31یہ پارٹ
07:31یہیں پر اینڈ ہو جاتا ہے
07:55موسیقی