- 5 days ago
Disclaimer - video is for educational purpose only.Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00so when we saw that.
00:02गिम ainda, हिन सुक के सामने बता देती है कि मुझे एक मिल चुका है
00:06जिसकी ल में हैण हो वापिस फॉकस बन जाएगी changed so look रहा गया है।
00:20क्योंकि फिरहाल वापिस अपनी लाइ जा भी नहीं सकता और मुझे लगा कि
00:24سیول میرا اچھا دوست ہے
00:25اس لئے یہ سب کر رہا ہے
00:27اور پھر گمہو سے پوچھنے لگا
00:28کہ وہ راستہ کیا ہے
00:29جس سے سب ٹھیک ہو جائے گا
00:31تو یہ سن
00:32انہیوں ہنسک سے پوچھتی ہے
00:33کہ بھلا تم کیوں یہ سب پوچھ رہے ہو
00:35یعنی تمہیں ان سب باتوں سے کیا مطلب
00:37ہم کچھ بھی کریں
00:38اپنی پرابلم کو ٹھیک کرنے کے لئے
00:40تو تب ہنسک کہتا ہے
00:42کہ میں صرف تم سب کی ہیلپ کرانا چاہتا ہوں
00:44تو تب انہیوں بولی
00:54کہ لئے سیول کی زندگی جی سکو
00:56سیول انہیوں سے یہ سب کہنے سے منع کرتا ہے
00:58کہ نہیں میرا دوست ایسا نہیں ہے
01:00لیکن انہیوں سیول کی ایک نہیں سنتی
01:03اور گمہو سے بولی
01:04کہ اس کی یاد داشت مٹا دو
01:05ہنسک گمہو کو روکنے والا تھا
01:07کہ نہیں ایسا مت کرنا بٹ گمہو
01:09ہنسک کی میمری ایریز کر کے
01:11اسے اس کی کار میں پہنچا دیتی ہے
01:13تو تب ہنسک شوق رہ گیا
01:14کہ بھلا میں یہاں کیسے آیا
01:16یعنی مجھے تو سیول سے ملنا تھا
01:18کہ تب ہی اسے اپنے فادر کی کول آتی ہے
01:20جو کہ ہنسک کو واپس بلا رہے تھے
01:22کیونکہ ہنسک کی اچانک اوریا آ جانے کی وجہ سے
01:25کمپنی نراز تھی
01:26تو تب ہنسک بھی مان گیا
01:27کہ ٹھیک ہے میں آ رہا ہوں
01:29لیکن اچانک
01:30اسے تھوڑی تھوڑی باتی یاد بھی آ رہی ہوتی ہے
01:33اس لئے وہ حیرانی سے بولا
01:34کہ کیا میں سیول سے مل چکا ہوں
01:36تو ہی اسے آل انہیوں سے پوچھ رہا ہوتا ہے
01:38کہ آخر تم نے ہنسک کے ساتھ ایسا کیوں کرا
01:41میں بتا رہا ہونا
01:42کہ وہ برا انسان نہیں ہے
01:44تو تب انہیوں سمجھاتی ہے
01:45کہ جو لوگ برے نہیں ہوتے ہیں
01:47انہیں حالات برے بنا دیتے ہیں
01:49تم خود سوچو
01:50اس کو اس ٹائم تمہاری لائف
01:52کتنی زیادہ پسند آ رہی ہے
01:54اب اگر اسے یہ اور پتہ چل جائے
01:56کہ تم واپس اپنی لائف میں نہیں جا سکتے
01:58تو وہ تم کو جان سے مارنے کی بھی
02:00کوشش کر سکتا ہے
02:01تاکہ پھر ہمیشہ کے لئے تمہاری زندگی جی سکے
02:04اور ویسے بھی گمہو کا میجک سٹرانگ نہیں ہے
02:07اس لئے ہنسک کو کچھ دن بعد
02:08سب یاد آ ہی جائے گا
02:09ویل اب ان دونوں نے گمہو سے وہ راستہ پوچھا
02:12جس کی ہیلپ سے انہیوں واپس فاکس بن جائے گی
02:14تو تب وہ بتاتی ہے
02:15کہ ہم دونوں کو اپنا فیٹ چینج کرنا ہوگا
02:18یعنی میں انسان بن جاؤں گی
02:20اور تم میری جگہ فاکس
02:22لیکن یہ کام کرنے کے لئے
02:23مجھے نائن ٹیل فاکس بننا ہوگا
02:25تاکہ پھر میری سپریچول پاور بڑھ سکے
02:27اور پھر وہ سب کچھ تمہیں ایزلی مل سکے
02:30انہیوں حیران ہوتی ہے
02:31یہ سب باتیں سنگا لیکن سیول خوش ہو رہا تھا
02:34کیونکہ جب انہیوں واپس فاکس بن جائے گی
02:36تو وہ سیول کو بھی اس کی لائف میں واپس بھیج دے گی
02:39پھر تب یہ گمہو فاکس بن جاتی ہے
02:41اور چھت پر بیٹھ جاتی ہے
02:42کیونکہ ہنسوک پر پاور یوز کرنے کی وجہ سے
02:45وہ تھوڑی کمزور ہو گئی تھی
02:46جس کو ایسے دیکھ کر
02:48سیول کو وہ کافی کیوٹ لگ رہی ہوتی ہے
02:50پہلے اب نیٹ سین میں ہم لیئیون کو دیکھتے ہیں
02:53جس نے اپنے سیکیورٹی سے سیول کا ڈیٹا منگوایا تھا
02:56جسے ریٹ کرنے کے بعد
02:57اسے پتا چلا کہ سیول تو بالکل بھی رچ نہیں ہے
03:00پھر وہ انہیوں کا کلائنٹ کیسے بن سکتا ہے
03:02جبکہ انہیوں تو صرف
03:04امیر لوگوں کو اپنا کلائنٹ بناتی ہے
03:06کہ تب ہی سیکیورٹی نے بتایا
03:07کہ وہ رہاں اس لڑکے کا دوست
03:09نیشنل فوٹبال پلیئر ہنسوک ہے
03:11جو کہ اس ٹائم بہتی فیمس ہے
03:13تو تبلیئون حیران ہونے لگتا ہے
03:15کہ اچھا یہ دونوں دوست ہیں
03:16پر اب بھی وہ صحیح سے یہ بات سمجھ نہیں پا رہا
03:19ہوتا ہے کہ وہ فاکس ایک گریب لڑکیوں
03:21کو اپنا کلائنٹ کیسے بنا سکتی ہے
03:23ضرور اس کے پیچھے کچھ تو وجہ ہے
03:25ویل اپ نیٹ سین میں ہم دیکھتے ہیں
03:27کہ گمہو نے فرس ٹائم نوڈلز کھائے
03:29جو کہ گمہو کو کافی زیادہ پسند آئے
03:31تو تب انہیوں بولی کہ تم ہی بیوکوف تھی
03:33جو اتنے ٹائم سے ماؤنٹنز پر رہ کر
03:35گھاس کھا رہی تھی
03:36پھر پوچھتی ہے کہ ویسے کیا تمہیں سچ میں انسان بننا ہے
03:39گمہو بتاتی ہے کہ ہاں
03:41میں بہت ہی ایکسائٹیڈ ہوں انسان بننے کے لیے
03:53اچھا نہیں ہوتا ہے یعنی تم پشتاؤ گی
03:55انسان بن کر کیونکہ انسان
03:57بہت ہی برے ہوتے ہیں اور تم
03:59اس انسانی دنیا کے حساب سے بہت
04:01سیدھی ہو یہاں ان لوگوں کی بیچ
04:03میں رہ نہیں پاؤ گی لیکن
04:05تب ہی سیول سمجھانے لگا کہ نہیں نہیں
04:07ایسا نہیں ہے تم مجھے دیکھو میں ایک انسان
04:09ہوں اور میں کتنا خوش ہوں اپنی زندگی سے
04:11وہ تو میں بس ابھی تھوڑا پریشان ہوں
04:13کیونکہ میں بہت بڑا فوٹبال پلیئر
04:15ہوا کرتا تھا ورنہ میں اپنی انسانی
04:17لائف سے فلی سیٹسفائیڈ ہوں
04:19اس لئے تم بھی میری طرح انسان بن کر
04:21خوش رہا کرو گی جو سن کر
04:23گیم ہو تو خوش ہونے لگتی ہے لیکن انہوں
04:25بولی کی چھوڑو میں تمہیں لائف
04:27روف دکھاتی ہوں اور پھر نیکسٹے گیم ہو
04:29کو اپنے ساتھ پلیس سٹیشن لے آئی اور
04:31بولی کی دیکھو یہاں روز کیسے کیسے
04:33برے لوگ آتے ہیں دنیا میں
04:35کتنے کرائمز بھرے ہوئے ہیں جو کی
04:37اچھے اور سیدھے سادھے لوگوں کے ساتھ
04:39برا کرتے ہیں اور ان کے ساتھ
04:41فراڈ بھی کرتے ہیں کیا تم رہے لوگی
04:43ایسے لوگوں کی بیچ گیم ہو
04:44ڈرنے لگ جاتی ہے لیکن سیول بولا
04:46کہ یہ تمہیں جان بوچ کر بیٹ سائٹ
04:48دکھا رہی ہے اب میں تمہیں گوڈ سائٹ
04:50دکھاتا ہوں پھر وہ گیم ہو کو
04:52اپنے ساتھ ایک بہت اچھے ریسٹرانٹ لے آیا
04:55جہاں بہت ٹیسٹی ٹیسٹی کھانا تھا
04:56جو سب دیکھ کر گیم ہو خوش ہونے لگی
04:59لیکن انہوں مو بنا رہی ہوتی ہے
05:01پھر سیول سمجھاتا ہے
05:03کہ دیکھو اگر تم انسان بنتی ہو
05:05تو روز یہ سب کھا پاؤ گی
05:06انسانوں کے بیچ آرام سے رہ پاؤ گی
05:08کیونکہ پھر تمہیں یہ ڈر نہیں رہے گا
05:10کہ تم لوگوں کے سامنے فاکس بن جاؤ گی
05:13اور لوگوں کو تمہاری سچائی پتا چل جائے گی
05:15بلکہ انسان بن کر
05:16تم بے فکر ہو کر
05:17بینا ڈرے کھل کر یہاں جی سکتی ہو
05:20لیکن انہوں جسے گصہ آ رہا ہوتا ہے
05:22وہ گم ہو کو اپنے ساتھ کچن میں لے آتی ہے
05:24اور دکھانے لگتی ہے کہ
05:25جو کچھ بھی تم نے کھایا ہے
05:27وہ ان لوگوں نے بنایا تھا
05:28جو کی پیسے کمانے کے لیے ایسا کرتے ہیں
05:30تب ہی اس دنیا میں جی پاتے ہیں
05:32پر نہ تمہیں کیا لگتا ہے
05:33کہ لوگ تمہیں فری میں وہ سب ٹیسٹی کھانا کھانے کے لیے دے دیں گے
05:37اور اگر تم پیسے کمانے گئیں
05:39تو ایسلی پیسے کما بھی نہیں پاؤگی
05:41اب ان دونوں شیف کو ہی دیکھ لو
05:42جنہیں لاسٹ میں برطن بھی دھونے پڑتے ہیں
05:44ایکسٹرا منی کے لیے
05:46تب ہی اپنے گھر خرچ نکال پاتے ہیں
05:48تو یہ سنو ایک لڑکی سے پلیٹ ٹوٹ گئی
05:51کیونکہ ایک طرح سے انہوں ان سبھی کی انسلٹ کر رہی تھی
05:54اس لئے ان تینوں کو دھک کے مار کر
05:56یہاں سے نکال دیا جاتا ہے
05:58سیول انہوں سے لڑنے لگ جاتا ہے
06:00کہ تم بھلا کیوں بیچ میں آ رہی ہو
06:01جبکہ پروفٹ ہم دونوں کا ہے نا
06:03تو تب انہوں بولی کہ میں گمہو کو بینہ سچائی بتائے
06:06اس کے ساتھ برا نہیں کر سکتی ہوں
06:08کہ تب ہی گمہو ان دونوں کو روک کر کہتی ہے
06:10کہ تم دونوں مجھے اپنی اپنی مرضی کی جگہ پر لے آئے ہو
06:13کیا اب میں وہاں جا سکتی ہوں
06:15جہاں مجھے کافی ڈائم سے جانا تھا
06:17پھر تب ہی سین کٹ ہوا
06:18اور اب ہم ان تینوں کو ایمیزمنٹ پارک میں دیکھتے ہیں
06:21کیونکہ گمہو نے یہ جگہ میکزین میں دیکھی تھی
06:23اس لئے وہ تب ہی سے یہاں آنا چاہتی تھی
06:26پھر رائٹ پر سے آ کر بتاتی ہے
06:28کہ مجھے بہت مزا آیا
06:29لیکن وہاں پر بچے اپنے پیرنٹس کے ساتھ
06:32بیٹھ کر انجوائی کر رہے تھے
06:33انہوں بولی تو
06:34یعنی کہ اب تم یہ چاہ رہی ہوگی
06:36ہم دونوں تمہارے پیرنٹس بنے
06:37نہیں ایسا کبھی نہیں ہوگا
06:39لیکن دوسرے ہی پل ہم ان تینوں کو
06:42ایک ساتھ رولر کاؤسٹر پر دیکھتے ہیں
06:44جہاں گمہو تو فل انجوائی کر رہی ہوتی ہے
06:47بٹ انہوں کا برا حال ہو چکا تھا
06:49اس لئے بعد میں رائٹ سے اتر کر
06:51گمہو کو ڈاٹنے لگی
06:52کہ دیکھا تمہاری وجہ سے میری کیا حالت ہو گئی ہے
06:55گمہو سوری کرتی ہے
06:56لیکن دوسرے ہی پل انہوں کو اپنے ساتھ
06:58پھر سے ایک رائٹ پر لے آئی
07:00تو کچھ اس طرح
07:01دھیرے دھیرے یہ تینوں ایک ساتھ سوی رائٹس کو انجوائی کرتے ہیں
07:05اور کافی زیادہ خوش بھی تھے
07:07بٹ اب ہمیں ایک شمن کو دکھایا گیا
07:09جو کہ اس ایریا کی سب سے پاورفل شمن تھی
07:12جن کے پاس چول آتا ہے
07:14شمن کہتی ہے کہ
07:15مجھے میری سپلٹس نے پہلی بتا دیا تھا
07:17کہ یہاں آج ایک بہت برا انسان آنے والا ہے
07:20جس نے اپنی زندگی میں بہت گناہ کر رکھے ہیں
07:23چول بولا کہ ہاں میں بہت برا ہوں
07:25کیونکہ کیسے بھی کر کے میں ایک فاکس کو پکڑنا چاہتا ہوں
07:28ویل تھوڑے دیر بعد ہمیں دکھایا گیا
07:30کہ چول کار میں اس شمن کا سارا سمان رکھ رہا ہے
07:33جو بھی کچھ وہ یہاں سے لینے آیا تھا
07:35اور وہیں اندر وہ شمن مری ہوئی تھی
07:38کیونکہ چول نے انہیں مار دیا تھا
07:40ویل اب نیکٹ سین میں ہم دیکھتے ہیں
07:42کہ انہیوں اور سیول دونوں خوش ہو رہے ہیں
07:44گمہوں کو انجوائی کرتے ہوئے دیکھ کر
07:46پھر سیول بتانے لگا
07:47کہ میں اپنے آج کے اس دن کو ہمیشہ یاد رکھنے والا ہوں
07:50کیونکہ آج میں بہت زیادہ ہیپی رہا ہوں
07:53اس لئے جب واپس اپنی لائف میں چلا جانگا
07:55تو اس دن کو بہت مسکرا کروں گا
07:57کیونکہ یہ فرس ٹائم ہے جب میں یہاں آیا ہوں
08:00انہیوں حیرانی سے کہتی ہے
08:01کہ تم جھوٹ کہہ رہے ہو نا
08:03کیونکہ امیزمنٹ پارک میں تو سب آتے ہی ہیں
08:05تو تب وہ بتاتا ہے کہ نہیں میری لائف ایسی نہیں تھی
08:08کیونکہ جب میں چھوٹا تھا
08:09تو میری گرینڈ مدر بہت ہی بیمار تھی
08:11جن کا میں دھیان رکھتا تھا اور کام کرتا تھا
08:14پھر جب فیمس پلیئر بنا
08:16تو میرے پاس ان چیزوں کے لئے ٹائم رہا ہی نہیں
08:18انہیوں کہتی ہے کہ اچھا ایسا ہے
08:20پر میں تو بہت ہی گھومی ہوں
08:22اتنا زیادہ کی
08:23ہم میں گھوم گھوم کر ہی بور ہو جاتی ہوں
08:25کہ تب اسیول ناوٹس کرتا ہے
08:27کہ ہیل کے وجہ سے انہیوں کے پیر پر چوٹ لگ چکی ہے
08:30اس لئے اس کی فکر کرنے لگا
08:31کہ تمہیں مجھے اس بارے میں بتانا چاہیے تھا
08:34تو دب انہیوں ہستی ہے
08:35اور کہتی ہے کہ کیا تم میری فکر کر رہے ہو
08:38سیول کہتا ہے کہ ہاں کیوں کیا
08:40میں تمہاری فکر کر نہیں سکتا ہوں
08:41پھر بتاتا ہے کہ میں ایسی سیچویشن میں ہوں
08:44کہ جہاں میں صرف
08:45اس ٹائم صرف تم ہی میری اپنی ہو
08:47جو میری سائیڈ میں ہو
08:48اس لئے اف کورس میں تمہاری فکر کروں گا
08:50اور تم کو بھی میری فکر کرنی چاہیے
08:53کیونکہ تم جتنا غلط انسانوں کو سمجھتی ہو
08:55میں ویسا ہوں نہیں
08:56اس لئے ہم مل کر
08:57ایک دوست کی طرح ایک دوسرے کا دھیان رکھ سکتے ہیں
09:00انہیوں شاند خڑی رہی سیول کی ان باتوں کو سن کر
09:03کیونکہ اس کو اچھا لگا
09:05کہ کوئی اس کی فکر کر رہا ہے
09:07اور اسے اپنا بھی بتا رہا ہے
09:09پھر تب ہی سیول یہاں سے چلا جاتا ہے
09:11بینڈج لینے جس کے جانے کے بعد
09:13گمہو یہاں آتی ہے
09:14جس کو انہیوں اپنی سسٹر کی باتیں بتانے لگتی ہے
09:17کہ وہ بھی تمہاری طرح انسان بننے کی ضد کرتی تھی
09:20اور پھر ایک دن
09:21اولڈ ہو کر مر گئیں
09:22تو تب گمہو کہتی ہے
09:23کہ ہاں میں جانتی ہوں
09:24کہ انسان بن کر ایک دن مرنا ہے
09:26اور میں اپنے اکارڈنگ چیزوں کو کنٹرول بھی نہیں کر پاؤں گی
09:30میری پوری باڈی ویک انسانی باڈی بن جائے گی
09:32لیکن میں تب بھی انسانوں کی طرح
09:34زندگی جینا چاہتی ہوں
09:36ہسنا چاہتی ہوں
09:37رونا چاہتی ہوں
09:38ہر ایک ایموشن اور سکھ دوح کو فیل کرنا چاہتی ہوں
09:41کیونکہ پھر یہ سب فیل کرنے کے بعد
09:43مجھے کسی چیز کا رگریٹ نہیں رہے گا
09:45تو تب گمہو کی ان باتوں سے
09:47انہیوں کو اپنی سسٹر یاد آتی ہے
09:49کہ وہ بھی اسی طرح باتیں کرتی تھی
09:50اور چاہتی تھی کہ میں بھی ایک انسان بن جاؤں
09:53پھر وہ اس ٹائم کو یاد کرتی ہے
09:54جب وہ اپنی بہن سے اس کے مرنے سے پہلے ملی تھی
09:57جہاں انہیوں کی بہن نے انہیوں کو اس کے نام سے پکارا تھا
10:00یعنی کہ وہ انہیوں کو پہچان گئی تھی
10:03اور بتانے لگی تھی کہ
10:04مجھے انسانی زندگی جینے کے بعد من میں کوئی رگریٹ نہیں ہے
10:08میں بہت زیادہ خوش ہوں
10:10اس لئے اب تم کو بھی
10:11اپنی زندگی انسان بن کر پوری کر لینی چاہیے
10:14اس کا مطلب وہ اولڈ لیڈی انہیوں کی سسٹر ہی تھی
10:17جن کی پھر بعد میں ڈیتھ ہو گئی تھی
10:20ویل نیکٹ سین میں جب سیول واپس آیا
10:22تو یہاں وہ انہیوں سے پوچھتا ہے
10:24کہ تم اتنی سیریس نظر کیوں آ رہی ہو
10:26یعنی کیا سوچ رہی ہو
10:27پھر انہیوں کے پیر پر بینڈچ لگانے لگا
10:30جو دیکھ کر انہیوں کو بہت ہی اچھا لگا
10:32پھر وہ پوچھتا ہے
10:33کہ وہ دوسری والی فاکس کانگ گئی
10:35انہیوں بتاتی ہے کہ اپنے گھر
10:37یعنی ماؤنٹینز پر جا چکی ہے
10:48سیول کافی زیادہ خوش ہو گیا
10:49اس بات کو سن کر اور پوچھنے لگا
10:51کہ تو پھر تم کب یہ شب کام کرو گی
10:53تاکہ پھر میں اپنی لائف میں واپس جا سکو
10:55تو اس پر انہیوں بتاتی ہے
10:57کہ سو سال بعد کیونکہ
10:59ایٹیل فاکس سے نائنٹیل فاکس بننا ایزی نہیں
11:01سیول حیران ہوا
11:03کہ تم مزا کر رہی ہونا
11:04یعنی سو سال تک تو میں ہی زندہ نہیں بچوں گا
11:07تو تب انہیوں سیول کو
11:08گم ہو کا کرسٹرل دکھاتی ہے
11:10یہ بتا کر کی
11:11اب میرے پاس یہ ہے
11:13ساتھی ایک آئیڈیا بھی ہے
11:14جس کی ہیلپ سے
11:15میں بہت جلد سب ٹھیک کر دوں گی
11:18اور تم کو تمہاری لائف میں بھیج دوں گی
11:20یعنی پھر تم کو
11:21سالوں تک ویٹ نہیں کرنا پڑے گا
11:23تو یہ سن کر تب جا کر سیول خوش ہوا
11:26ویل اپ نیکٹ سین میں دونوں گھر واپس آتے ہیں
11:28جہاں آ کر انہیوں کہتی ہے
11:30کہ مجھے بھی وہی والے نوڈلز کھانے ہیں
11:32جو تم نے گم ہو کو کھانے کے لیے دیئے تھے
11:34اور مجھے بھی تم ہی بنا کر دو گے
11:36جیسے تم نے گم ہو کو بنا کر دیئے تھے
11:38تو تب سیول اس بات کے لیے مان گیا
11:40نیکٹ سین میں اب ہم انہیوں کو نوڈلز کھاتے ہوئے دیکھتے ہیں
11:43وہ سیول سے بھی کھانے کے لیے کہتی ہے
11:45بھٹ سیول منہ کر رہا تھا
11:47کہ ایک ایتھلیٹ کی باڈی کے لیے
11:49یہ سب چیزیں کھانا ٹھیک نہیں
11:51اس لئے میں نے نوڈلز کو بارہ سال سے ٹچ نہیں کرا ہے
11:53لیکن جب وہ انہیوں کے زیادہ کہنے پر تھوڑے سی ٹیسٹ کرتا ہے
11:57تو وہ اسے اتنے زیادہ پسند آئے
11:59کہ وہ نون سٹاپ انہیں کھانے لگا
12:01جو دیکھ کر انہیوں ہس رہی تھی
12:03صبح جب دونوں اٹھے تو دونوں کی آئیس سوچ چکی ہوتی ہیں
12:06زیادہ نوڈلز کھانے کی وجہ سے
12:08اس لئے نیکٹ سین میں دونوں آرام کر رہے ہوتے ہیں
12:11تاکہ دونوں کی آئیس ٹھیک ہو سکے ہیں
12:13ویل اب انہیوں ایک جگہ آ کر بیٹھ جاتی ہے
12:16اور کسی چیز کا ویٹ کر رہی ہوتی ہے
12:18سوال پوچھتا ہے کہ آخر تمہاری پلاننگ کیا ہے
12:20مجھے بھی تو کچھ بتاؤ تو تو وہ گم ہو
12:23کی بات یاد کرنے لگی
12:24جس نے کہا تھا کہ تم میرا کرسٹل لے لو
12:27اور اچھے کام کرو
12:28جس سے کہ یہ اور پاور فل ہو جائے
12:30اور میں نائن ٹیل فاکس بن جاؤں
12:31کیونکہ پھر تب ہی میں تمہیں اپنی پاور دے پاؤں گی
12:34پھر پریزنٹ میں انہیوں بتاتی ہے
12:36کہ وہ بریچ پر کھڑے لوگوں کے ویٹ میں ہے
12:38کہ کب کون پانی میں گرے
12:39اور پھر وہ انہیں جا کر بچا سکے
12:41سوال چلائے کہ بھلا ایسے کون اچھے کام کرتا ہے
12:44اور کیا گارنٹی ہے کہ آج ہی کوئی پانی میں گرے گا
12:46تو تب انہیوں سوال کو
12:48ایک گینگسٹرز کی بلڈنگ کے باہر لے آئی
12:50اور کہتی ہے کہ یہاں آگ لگا دو
12:52تاکہ پھر میں لوگوں کو بچا سکوں
12:54لیکن سوال پھر سے غصہ کرنے لگتا ہے
12:56کہ تم مینٹل ہو چکی ہو
12:57کہ تب یہ دونوں کو لوگوں کی چلانے کی آواز آئی
13:00اور دیکھنے پر پتا چلا
13:02کہ ایک اورفنیچ میں آگ لگ چکی تھی
13:04اور بچے اندر فسی ہوئے ہیں
13:06اس لئے سوال انہیوں سے دور ہونے کے لئے بھولتا ہے
13:08اور جب خود اندر بچے کو بچانے چلا گیا
13:11تو تب انہیوں بھی اندر آئی
13:13اور بولی کہ تم ہیرو کیوں بن رہے ہو
13:15یعنی یہ کام تو مجھے کرنا چاہیے نا
13:17سوال بولا کہ ابھی میرے پاس
13:18ان سب باتوں کو سمجھانے کے لئے ٹائم نہیں ہے
13:20اور پھر دونوں ایک ساتھ بچے کو بچانے لگے
13:23انہیوں کافی سارے بچوں کو بھال لے آئی
13:25تو تب وہ لیڈی بولی کہ ابھی بھی ایک بچہ اندر ہے
13:28تو تب انہیوں کو پھر سے اندر جانا پڑا
13:30سوال اس بچے ہوئے لاسٹ بچے کو بچا کر بھال لے آیا تھا
13:34پر جب اسے پتا چلا
13:35کہ انہیوں اندر گئی ہوئی ہے
13:37تو تب وہ بھی پھر سے اندر گیا
13:38انہیوں جس روم میں تھی
13:40وہاں کا دور لوک ہو چکا تھا
13:41جس وجہ سے وہ فس گئی تھی
13:42پر جیسے تیسے بھار آئی
13:44فائنلی سیول نے بھی انہیوں کو ڈھونڈ لیا تھا
13:46پر اب اس سے پہلے کی
13:47دونوں بھار جا پاتے
13:49لیکن تبھی روم کی چھت ان دونوں کے اوپر گر جاتی ہے
13:52سین کٹ ہوا
13:53اور ہمیں انہیوں کو ہسپٹل میں دکھایا گیا
13:55جہاں وہ چوک کر اٹھی
13:56اور ڈائریکٹ سیول کے بارے میں پوچھنے لگی
13:59لیکن نرس کو سیول کے بارے میں کچھ پتا نہیں تھا
14:01اس لئے انہیوں
14:02خود سے سیول کو پریشان ہو کر
14:04سب جگہ ڈھونڈنے لگ جاتی ہے
14:06کہ کہیں سیول کو کچھ ہو تو نہیں گیا ہے
14:08یعنی ایک طرح سے انہیوں سیول کی فکر کر رہی تھی
14:11پر جب سیول انہیوں کو آواز دیتا ہے
14:13یہ پوچھتے ہوئے کہ
14:14کیا تم میرے لئے پریشان ہو رہی ہو
14:16تو تب انہیوں سیول کو صحیح سلامت دیکھ کر
14:19ڈائریکٹ اسے حق کر لیتی ہے
14:21کیونکہ انہیوں ڈر چکی تھی
14:23جیسے اس نے سیول کو کھو دیا ہو
14:24سیول بھی انہیوں کے ایسے ریاکشن سے
14:27کافی زیادہ حیران تھا
14:28اور بس فر اسی سین کے ساتھ یہ پارٹ
14:31یہیں پر اینڈ ہو جاتا ہے
14:51موسیقا
Comments