00:00So part three
00:01Starting
00:01We did
00:02We did
00:02We did
00:11We did
00:13We did
00:14We did
00:25is
00:26foreign
00:36foreign
00:37đگاanzہ کی اگر پیار کے چکر میں ناا پڑھ کر تم اس ٹھئی پر اور زیادہ
00:40دھیان دیتی تو عج تم ایک نرس نہیں بلکہ ڈاکٹر ہوتی شیو taka
00:47مجھے اور زیادہ ڈاؤن فیلڈ کرانے کے لیے تو تو وہ کہتی ہے کہ نہیں
00:50میں تو بس تمہیں محبت دے رہی تھی اور وہیں دوسری طرف
00:54اور میاننگ کو کال کی میانے خوش ہوئی آفیر بتاتی ہے کہ میں نے
00:58سانگ چوز کر لیا ہے جو مجھے کل آرڈیشن میں سنگ کرنا ہے کیا
01:02that you can hear aboutfreakling отно
01:04that you send me young song
01:05that I do
01:06that's why no one tells me
01:30foreign
01:31foreign
01:32foreign
02:02is that we will keep drawing
02:04then this goes down
02:05the thing that Nyara has been watching
02:07this part of the day
02:07so we see the thing that
02:11is around all the time
02:12this is why Nyara Ghan
02:15was away
02:16but this is the whole thing
02:21in here
02:22we will keep it
02:27the time
02:28he will come by
02:31and we will be
02:31when Nyara is
02:32foreign
02:41foreign
02:42she asked if you are my mother
02:44and then finally accept that yes
02:48she asked if she was my mother
02:49then she asked if you give me
02:53why does she not go back to the house
02:55if you have died in the house
02:57so she said if you are my mother
02:57i said if this was my mother
03:00because i have such a job
03:02which was not so much
03:05then she promised me
03:08please
03:08not tell
03:09foreign
03:39ڈیوکچول کہتا ہے کہ نہیں اس پروجیکٹ کے پورا ہونے تک میں رہوں گا
03:43well up next scene میں ہمیں جانگ کو دکھایا گیا جو کی شیمین سے سب باتیں
03:47کلیر کرتا ہے کہ میں نے اس دن جھوٹ اس لئے کہا تھا کیونکہ تم
03:51جانتی ہو کہ اگر ڈائریکٹر بصہ ہو جاتی تو کیا ہوتا وہ میرا
03:54transfer کروا سکتی تھی باقی تم فکر نہیں کرو میں ان کی بیٹی کے ساتھ
03:58concert دیکھنے نہیں جاؤں گا تو تب شیمین کوئی جواب نہیں دے رہی
04:02ہوتی ہے کیونکہ وہ ابھی بھی نراز تھی پھر وہ نعرہ کی فرینڈ کے
04:05پاس آئی اور اس سے کارٹس کھیلنے سے منع کرتی ہے نعرہ کی فرینڈ
04:08بتانے لگی کیا تمہیں پتہ بھی ہے کہ تم لوگ جو نعرہ کو بار سے
04:12بھگا کر لے آئے ہو اس وجہ سے اب بار لیڈی مجھے ڈھونڈ رہی ہے اور
04:17مجھ سے پیسے مانگ رہی ہے تو وہیں باہر ہم بار لیڈی کو دیکھتے ہیں
04:21جو کی اپنے لوگوں کے ساتھ یہاں آ چکی تھی پھر وہ نعرہ کی فرینڈ کے
04:25پاس آئی اور نعرہ کی فرینڈ کو زبردستی اپنے ساتھ لے کر جانے لگی
04:28تو تب شیمین سامنے آتی ہے جس نے یہ سب کرنے سے منع کرا
04:32باہر لیڈی پہچان گئی کہ تم تو وہی ہونا جو اس رات نعرہ کو
04:35اپنے ساتھ لے گئی تھی اس لئے دونوں کے بیچ لڑائی ہونے لگی
04:39جانگ بیچ میں آیا شیمین کا ساتھ دینے کے لیے لیکن اسے سائیڈ میں
04:42فیک دیا جاتا ہے تو تب شیمین کو اتنا زیادہ غصہ آیا
04:46کہ وہ اپنے فور ہیٹ سے ان سبھی کو مارنے لگی ان کی نوز بلیڈنگ
04:49تک ہونے لگتی ہے کیونکہ شیمین انہیں کافی بری طرح مار رہی
04:53تھی اور پھر تب ہی یہاں گارڈ سوی آگئے جس وجہ سے تینوں کو بھر
04:56کر دیا گیا بعد میں جانگ شیمین کے میڈیسن لگا رہا ہوتا ہے اور پیار
05:01سے مناتا ہے کہ میں سچ میں صرف تمہارا ہوں تو تب جا کر فائنلی
05:05دونوں کی بیچ سب ٹھیک ہوا
05:07ویلم نیکٹ سین میں باس ہان چیئرمن کم کو بتا رہے ہیں
05:10کہ سیوکچل ہنڈرڈ ملین وان مانگ رہا ہے شاید اسے کچھ
05:14زیادہ ہی ضرورت ہے ورنہ وہ کبھی ایسے پیسوں کی ڈیمانڈ نہیں
05:17کرتا تو تب چیئرمن کم کہتے ہیں کہ وہ جو مانگ رہا ہے
05:20اسے دے دو میں نہیں چاہتا کہ کانگ کی طرح سیوکچل
05:23بھی ہمارے خلاف ہو اور ویسے بھی سیوکچل ہمارا خاص آدمی
05:26ہے جسے ہم کھو نہیں سکتے ہیں
05:28تو تب بہت سیوکچل کو اتنی بڑی رقم آسانی سے دی جا رہی ہے
05:34تو وہی کانگ نے چیئرمن کم کو اپنے پلان میں فسانی کی تیاری کر لی
05:38ہوتی ہے کانگ کا باڈی گارڈ ٹائے بولا کی لیکن سیوکچل کا کیا
05:41تو تب کانگ کہتا ہے کہ سیوکچل کو اس میٹر سے دور رکھنا
05:44پھر وہ اپنی بہن کی فوٹو دیکھنے لگتا ہے اور ایک فلیش بیک
05:47یاد کرتا ہے کی کہ ایسے جب میری بہن کا فیونرل تھا تو تب
05:51سیوکچل فیونرل میں آیا تھا جس کو میں حق کر کے کافی بری درہ رویا
05:55تھا کیونکہ دنیا میں میری صرف ایک بہن ہی تھی جو کی وہ بھی
05:58مجھے چھوڑ کر جا چکی تھی فی جب ہم دونے ساتھ میں ڈرنگ کر رہے
06:02تھے تو سیوکچل نے بتایا کہ چیئرمن کم بھی یہاں آ رہے ہیں
06:05میں نے سیوکچل سے صاف منع کر آ کی وہ انہیں یہاں نہیں لائے لیکن
06:09چیئرمن تب بھی آ گئے اور منی اینولپ دے رہے ہوتے ہیں تو
06:12تم میں ان پر زور سے چلایا اور پیسے دینے سے منع کرنے لگا یہ
06:16کہہ کر کی مجھے اپنی بہن کی سرجری کے لیے صرف 30 ملین چاہیے
06:20تھے جو آپ نے مجھے دیے نہیں تھے تو اب آپ کیوں یہ پیسے دے
06:24رہے ہو کیا اب میری بہن زندہ ہو جائے گی بات بڑھنے لگی اور کانگ
06:28کی سبھی لوگوں سے فائٹ ہونے لگی اسے سائیڈ میں فیک دیا گیا اور
06:32چیئرمن کی اینولپ ڈال کر یہاں سے چلے گئے تو تب کانگ پاگلوں کی
06:35طرح اس اینولپ کو ڈھونڈ کر فیکنے لگتا ہے پھر اس نے دوسے میں
06:39وہاں کی سبھی چیزوں کو بھی توڑنا شروع کر دیا اور سبھی سے
06:42یہاں سے جانے کے لیے بولا اب دکھایا گیا کہ جب وہ اکیلا تھا
06:45تو اسے اکچول کانگ سے کہتا ہے کہ تم نے اچھا کرا ہمیں جو
06:48چیز کرنے سے شانتی ملتی ہے ہمیں وہ کرنی چاہیے تو تب کانگ
06:52کہتا ہے کہ تم اچھے انسان ہو میری بہن ملنے سے پہلے
06:55مجھ سے بول کر گئی ہے کہ میں بھی تمہاری طرح اچھا انسان بنو
06:58پھر اسے اکچول کو ٹھینگز کرتا ہے اس کی سائیڈ رہنے کے لیے
07:02اور پوچھتا ہے کہ کیا تم میرے ساتھ یہ سب چھوڑو گے
07:04یعنی کیا میرے ساتھ چلنا پسند کرو گے لیکن سی اکچول
07:08مجبور تھا اس لئے اس بات کا کوئی جواب نہیں دے پایا
07:11پریزنٹ میں کانگ سکسیسفل بن چکا ہے
07:14اور اس کی اس سکسیس کا صرف ایک ہی موٹیو ہے
07:16کہ وہ چیئرمن کم کو گرانا چاہتا ہے
07:19دوسری طرف سی اکچول جو اکیلے کھڑا ہوا تھا
07:22کہ تبھی اس کو میسٹر ہان نے گوڈ نیوز دیکھی
07:24چیئرمن تمہیں پیسے دینے کے لیے ریڈی ہو چکے ہیں
07:26تو یہ سن کر سی اکچول بہت دیز زیادہ خوش ہو گیا
07:30ویلم نیکٹ سین میں ہم دیکھتے ہیں
07:32کہ میونگ آڈیشن دینے آ چکی ہے
07:34جہاں وہ کافی نروس تھی
07:35لیکن جب اس نے سنگنگ سٹارٹ کری
07:37تو اس کی سنگنگ سبھی کو کافی زیادہ پسند آئی
07:39اور باقی سب جو لڑکیاں تھی وہ بھی حیران تھی
07:42ججس کافی زیادہ خوش تھے
07:44لیکن الگونگ نام کا مینرجر جان بوچھ کر
07:47میونگ کی سنگنگ کو بیکار بتانے لگتا ہے
07:49اور اسے ریجیکٹ کر دیتا ہے
07:51اور کافی روڈلی بھی بیہیف کر رہا تھا
07:53ایکچلی الگونگ صرف ان لڑکیوں کو سنگنگ کے لیے رکھتا ہے
07:57جو الگونگ کو رشوت دیتی ہیں
07:59یا اس کے ان سے اچھے کنیکشن ہوتے ہیں
08:01بعد میں میونگ ریکویسٹ کرتی بھی ہے
08:03کہ پلیز مجھے ایک اور چانس دے دو
08:05اورڈیشن کے لیے
08:06لیکن الگونگ نے صاف منع کر دیا تھا
08:09کہ اگر تو مجھے پیسے دو گی
08:10تب ہی یہاں پر جگہ پاؤ گی
08:12میونگ اداس ہو کر واپس چلی گئی
08:14کہ تب ہی سیوکچول میونگ سے ملنے آیا
08:16جسے وہ پوری بات بتاتی ہے
08:18اور کہتی ہے کہ میں پھر سے ریجیکٹ ہو چکی ہوں
08:21شاید میں اچھی سنگر نہیں ہوں
08:22بار کے منیجر نے کہا ہے
08:24کہ اگر جوب چاہیے تو پیسے دینے ہوں گے
08:26لیکن اگر میرے پاس پیسے ہوتے
08:28تو میں جوب کے لیے جاتی ہی کیوں
08:29اس لئے مجھے گیو اپ کر لینا چاہیے
08:31سیوکچول سمجھاتا ہے
08:33کہ تمہیں ڈاؤن فیل کرنے کی ضرورت نہیں
08:34اس منیجر کا ہی میوزک ٹیسٹ خراب ہوگا
08:37ورنہ میری نظروں میں
08:39تم دنیا کی سب سے بیسٹ سنگر ہو
08:41میونگ خوش ہوئی
08:42اور پھر جب جانے لگی
08:43تو تب سیوکچول نے میونگ سے بار کا نام پوچھا
08:46میونگ نے بتا دیا اور پوچھتی ہے
08:48کہ پر تم یہ کیوں پوچھ رہے ہو
08:49تو تب وہ بولا ایسی
08:51کیونکہ اب میں بھی اس گندی جگہ پر نہیں جاؤں گا
08:53میونگ ہسنے لگتی ہے
08:54لیکن سیوکچول نے اپنے آدمی سے بار کے بارے میں پتا کروایا
08:57کہ وہ بار کس کے انٹر میں آتا ہے
08:59سیوکچول کا دوست بتاتا ہے
09:01کہ یہ بار کانگ کے انٹر میں آتا ہے
09:02اور سنا ہے کہ
09:03وہاں جو بھی کوئی سنگنگ کرتا ہے
09:05اس کا کریئر بن جاتا ہے
09:07کیونکہ وہاں کی ویڈیوز بہت وائرل ہوتی ہیں
09:10تو تب سیوکچول کانگ کے بار میں آ جاتا ہے
09:12اسی منیجر سے بات کرنے
09:14جس نے میونگ کو ریجیکٹ کر رہا تھا
09:16سیوکچول نے پہلے آرام سے بات کی
09:17پر جب الگونگ سیوکچول سے بھی یہی کہنے لگا
09:20کہ پورے ٹین ملین وان دینے ہوں گے
09:22تب ہی میں اس لڑکی کو رکھوں گا
09:24تو یہ سن کر سیوکچول نے اس آدمی کا ہاتھ موڑ دیا
09:27وہ الگونگ کو سبق سکھا رہا تھا
09:29کہ تب ہی کانگ کا رائٹ ہینڈ
09:30یعنی کی امباک یہاں آ جاتا ہے
09:33پھر تب ہی سین کٹ ہوا
09:34اور اب ہمیں دکھایا گیا
09:35کہ الگونگ سیوکچول سے معافی مانگ رہا ہے
09:37کہ مجھے نہیں بتا تھا
09:38کہ آپ مسٹر امباک کے دوست ہو
09:40تو وہیں امباک بولا
09:50امباک الگونگ سے پوچھتا ہے
09:52کہ وہ لڑکی کیسا گا رہی تھی
09:53تو تب الگونگ نے کافی ساری تعریفیں کی
09:56کہ وہ تو بہت ہی اچھا گا رہی تھی
09:57تو تب امباک کہتا ہے
09:59کہ ٹھیک ہے تو پھر اسے جاب پر رکھ لو
10:01سیوکچول یہاں سے چلا گیا
10:02پھر میونگ کے پاس کال آئی
10:04اور اسے بتایا گیا
10:05کہ تم پاس ہو چکی ہے
10:06تو یہ سن کر میونگ کافی زیادہ خوش ہو جاتی ہے
10:09ویلم نیکٹ سین میں
10:10ہم سیوکچول کو اس کے دونوں دوست
10:12یعنی یون اور جونگ کے ساتھ دیکھتے ہیں
10:14جو کہ دونوں کھیل رہے تھے
10:16پھر سیوکچول ان دونوں کو بتاتا ہے
10:18کہ شاید میں بہت جلد ریلیشنشپ میں آنے والا ہوں
10:21وہ لڑکی اور کوئی نہیں
10:22بلکہ میونگ ہے
10:23تو یہ سن کر
10:24یون اور جونگ دونوں شاک رہ جاتے ہیں
10:27یہ اچھا میونگ
10:28مطلب وہی لڑکی جس کی وجہ سے
10:30تم نے پورے سکول کو ہلا کر رکھ دیا تھا
10:32اور پھر خوش ہونے لگے
10:33کہ یہ تو بہت اچھی بات ہے
10:35کہ وہ تمہاری لائف میں واپس آ گئی ہے
10:37سیوکچول یون سے بولا
10:38کہ میرے پاس تمہارے لئے بھی ایک گوڈ نیوز ہے
10:40اور وہ یہ کہ
10:41تمہارا پہلا پیار
10:43یعنی میری بہن نارا مل چکی ہے
10:44تو یہ سن کے
10:46یون کے ہوش اڑ گئے
10:47کہ کیا سچ میں نارا مل چکی ہے
10:48تو تب جونگ یون کا مزاگ بنانے لگتا ہے
10:51کہ لگتا ہے
10:51کہ تم آج بھی اسے لائک کرتے ہو
10:53تب ہی تو دیکھو بلش کر رہے ہو
10:55تو تب یون تھوڑا مکرنے لگا
10:57کہ نہیں نہیں
10:58ایسی بات نہیں ہے
10:59میں نے کبھی سیوکچول کی بہن کو
11:00اس نظر سے نہیں دیکھا
11:01وہ تو بس میرا پہلا پیار تھی
11:03لیکن کہیں نہ کہیں اندر سے
11:04وہ بہت ہی خوش ہوتا ہے
11:05سیوکچول کو میونگ کی کال آئی
11:07اس لئے وہ سائیڈ میں آ گیا
11:08جہاں میونگ بتاتی ہے
11:09کہ ایک گوڈ نیوز ہے
11:10اس لئے تم شوق مت ہو جانا
11:12مطلب کہ مجھے فائنلی جاب مل چکی ہے
11:14اسی بار میں
11:15تو تب سیوکچول خوش ہوتا ہے
11:17اور میونگ کو کانگریٹس کرتا ہے
11:19ویلم نیکٹ سین میں
11:20ہم چیئرمن کم کو دیکھتے ہیں
11:22جو کی پیسے بیگ میں رکھ رہے ہوتے ہیں
11:24اور کافی زیادہ خوش تھے
11:25کیونکہ آج وہ
11:25ڈسٹرکٹ 3 کے ڈیلرز کے ساتھ
11:27ڈیل کرنے والے تھے
11:28پھر وہ ان ڈیلرز سے ملے
11:30اور باتیں کرتے ہوئے
11:31اندر چلے گئے
11:32لیکن تب ہی کانگ کا باڈی گارڈ
11:33ٹائے یہاں آیا
11:45بھی گیا کیسے آپ کی کار میں سے
11:47ڈرکس ملے ہیں
11:48تو تب یہ سب ڈیلرز بھی دور سے دیکھ رہے تھے
11:51اندر چیئرمن کم بس شاک کھڑے رہے
11:53تو وہیں میونگ فائنلی سٹیج پر آئی
11:56اور سانگ سنگ کرنے کے لیے ریڈی تھی
11:58سیوکچول بھی یہاں آیا
11:59اور دور سے اسے آل دے بیسٹ کر رہا تھا
12:02تو تب میونگ نے بھی اشارے میں اوکے کرا
12:04اور اب کیوں کی
12:05سیوکچول یہاں تھا
12:06اس لئے میونگ بہت اچھے سے سنگنگ کر پاتی ہے
12:09جو سب ہی کو کافی زیادہ پسند بھی آئی
12:11کیونکہ میونگ کی وائس کافی زیادہ سویٹ تھی
12:14لیکن جب سیوکچول کو کال پر
12:16چیئرمن کم کی آریسٹ ہونے والی بات کے بارے میں
12:18پتا چلتا ہے
12:19تو وہ ترنت یہاں سے چلا گیا
12:20تو بھی سیوکچول کے جاتے ہی کانگ بار میں آیا
12:23وہ کافی خوش تھا
12:24چیئرمن کم کو ڈرگ کیس میں فسا کر
12:26اس لئے جب سیلیبریشن کے لئے
12:28ڈرنک نکال ہی رہا تھا
12:29اس نے میونگ کی سویٹ وائس سنی
12:32وہ حیران ہوا
12:33اور میونگ کو سکرین پر دیکھنے لگا
12:35پھر یاد کرتا ہے
12:35کہ یہ تو وہی لڑکی ہے
12:37جو اس دن مجھے ملی تھی
12:38اس لئے اب کانگ کو میونگ اور زیادہ اچھے لگنے لگی
12:41اتنی زیادہ کی وہ میونگ کی لائف پرفارمنس دیکھنے آ گیا
12:45جبکہ پہلے وہ ایسا نہیں کرتا تھا
12:47یعنی ایسے کسی کی بھی پرفارمنس کو دیکھنے نہیں آتا تھا
12:50ایکچلی اب کانگ بھی میونگ کی انوسینس
12:52اینڈ سویٹ وائس کا فین بن چکا ہے
12:55اس لئے بس نونسٹوپ میونگ کو گھورتا ہی گیا
12:57اور بس پھر اسی سین کے ساتھ یہ پارٹ
13:00یہی پر اینڈ ہو جاتا ہے
13:09موسیقی
Comments