Skip to playerSkip to main content
  • 5 days ago
Disclaimer - video is for educational purpose only.Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use
Transcript
00:00so we have noticed that Häonk Kang
00:02does pressure from Siok se break up
00:04comport it
00:04Siokzel goes on contradictory
00:06when he made it
00:09he says she has to be
00:11close to her
00:12then He has to get back to him
00:13He has to get back to him
00:18and when he goes back to him
00:20then He has to get back from him
00:20but He has to be here
00:22and He has to go out
00:25well Myongkh
00:26he has to be rake
00:27and when He has to go out
00:29hospital
00:32hospital
00:33hospital
00:58hospital住ho
00:59ڈیونگ کو حمد دیتی ہے جونگ اینڈ یون یہ دونوں بھی آ چکے تھے اور بھار کے کام کو سنبھال
01:04رہے تھے ایک فیملی کی طرح پھر تھوڑے دیر بعد کانگ بھی یہاں آ گیا جو کی میونگ کی مدر
01:09کے سامنے بو کرتا ہے پھر وہ میونگ کی ایسی حالت دیکھ کر اور زیادہ پریشان ہوا کہ یہ آل
01:14وریڈی کتنی پریشان تھی اور پر سے میں بھی سے پریشان کرتا تھا اس لئے سیوکچل کے ساتھ بھار آیا
01:19جہاں ان کے بیچ کوئی بات نہیں ہوتی بس کانگ یہ کہہ کر چلا ج
01:23جاتا ہے کی میونگ کا دھیان رکھنا اس کا مطلب کانگ نے میونگ پر سے گیوپ کر دیا ہے اب
01:28ہم میونگ کو دیکھتے ہیں جو کی سیوکچل سے سوری کرتی ہے بریک اپ کے لیے کی میں ڈر گئی
01:33تھی کہ کہیں کانگ تمہیں کچھ کر نہیں دے اس لئے میں نے بریک اپ کرا تھا تو تب سیوکچل
01:38میونگ کو چھپ کر آتا ہے اور پرومیس کرتا ہے کہ وہ کبھی میونگ کو اکیلہ چھوڑ کر نہیں جائے
01:42گا
01:42ویلہ اب چیرون کیم دکھائے گئے جو کی مسٹر پارک سے بات کر رہے ہیں کہ پہلے میں نے ہی
01:47کانگ کے ساتھ برا کر رہا تھا جو آج وہ میرے ساتھ یہ سب کر رہا ہے لیکن اس ٹائم
01:51اپنی چیر کے ڈر کی وجہ سے میں اپنی گینکیں اگنسٹ نہیں ہوا تھا لیکن اب مجھے بہت پشتاوا ہے
01:57کہ اس ٹائم میں نے کانگ کی مدد کیوں نہیں کی تو تو مسٹر پارک بولے کہ اگر ایسا ہے
02:02تو اب تم اس کی لڑائی کا پلٹ کر جواب نہیں دو ایسے ہی رہنے دو کیونکہ ایسا کرن
02:06ایسا تمہارے من کو شانتی ملے گی تو یہ سن وہ مان گئے پھر ہمیں مسٹر ہان کو دکھایا گیا
02:11جو کی پوچھ رہے ہیں کی کیا کسی کو سیوکچل کے بارے میں کچھ پتا چلا تو تب یوں گی
02:16سیوکچل کو یہاں سسپیشیس بنا دیتا ہے کیونہیں میں نے ہمیشہ مسٹر کانگ کے ساتھ دیکھا ہے شاید وہ ہمیں
02:22دھوکہ دے رہے ہیں تو یہ سن مسٹر ہان بھی اس بارے میں سوچنے لگے تو ہی سیوکچل کانگ سے
02:27بات کرنے آیا کی کیا تم سچ میں میونگ کو پسند کرت
02:30ہو کانگ کہتا ہے کی ہاں کیوں کیا کسی کو لائک نہیں کرا جا سکتا ہے پر فکر مت کرو
02:35میں اب تم دونوں کے بیچ نہیں آوں گا میں نے دیکھ لیا ہے کہ وہ صرف تمہیں پسند کرتی
02:39ہے سیوکچل بولا گوڑ کیونکہ دیکھو میں تمہیں اپنا سچا دوست مانتا ہوں اور جانتا ہوں کہ تم بھی مجھ
02:45پر بھروسہ کرتے ہو اس لئے یہ لڑائی یہی ختم کرتے ہیں تو یہ سن کانگ مان گیا پھر ہمیں
02:50مسٹر پار کو دکھائے گیا جنہیں جب یہ بات پتا چلی کی ان کی بیٹی اب ایبرارڈ س
02:57سیونگ سے گھر بچانے والی ہے تو یہ سن وہ پریشان ہوئے اور پھر اپنے دوست سے اداس ہو کر
03:02کہنے لگے کہ میں ایک اچھا فادر نہیں بن پایا
03:04ویل اب ہمیں مسٹر ہان کو دکھائے گیا جو کی چیئرمن کم سے بات کرنے آئے تھے لیکن تب ہی
03:09پتا چلا کی چیئرمن کم نیچے بہوش پڑے ہیں
03:12مسٹر ہان کچھ نہیں کرتے ہیں بلکہ آرام سے چیئر پر بیٹھ جاتے ہیں پھر کافی دیر بعد انہوں نے
03:18ایمبلینس کو کال کی
03:19پھر جب وہ ہسپیٹل آئے تو انہیں ڈاکٹر سے چیئرمن کم کے ٹیومر کے بارے میں پتا چلا تو یہ
03:24سن وہ خوش ہو جاتے ہیں کہ اب سبھی ہیل میں جائیں گے
03:27کیونکہ بہت جلد میں نیکسٹ چیئرمن بن جاؤں گا باقی فی الحال چیئرمن کم ٹھیک ہیں لیکن ہسپیٹلائزڈ ہو چکے
03:34ہیں
03:34جس کے بعد اب ہمیں دکھایا جاتا ہے کہ سیوکچل کو بیچ راستے سے روک لیا جاتا ہے ان بتایا
03:39جاتا ہے کہ اسے مسٹر ہان نے بلایا ہے
03:41پھر جب سیوکچل مسٹر ہان سے ملا تو وہ سیوکچل سے کہتے ہیں کہ میں آخری بار پوچھ رہا ہوں
03:46کہ تم واپس گینگ میں آ رہے ہو یا نہیں
03:49سیوکچل منہ کرتا ہے تو تب وہ گینگ میمبر سے بولے سیوکچل کو مارنے کے لیے لیکن کوئی بھی سیوکچل
03:55کو مار نہیں رہا تھا
03:56تو تب یوں گی سیوکچل سے لڑائی کرنے لگا لیکن وہ سیوکچل کے سامنے ٹک نہیں پاتا ہے
04:01تو تب مسٹر ہان سیوکچل پر پیچھے سے اٹیک کر کے اسے بے ہوش کر دیتے ہیں
04:05نیکٹ سین میں جب سیوکچل کو ہوش آیا تو وہ بندہ ہوا تھا اور مسٹر ہان نے سیوکچل کے موبائل
04:10سے کانگ کی چیٹ دیکھی
04:11اور کہنے لگے کہ مجھے شروع سے پتا تھا کہ تم اسی کی سائیڈ ہو
04:14پھر سیوکچل کے موبائل سے کانگ کو میسج کرتے ہیں ملنے کے لیے
04:18اور اب اپنے لوگوں کے ساتھ کانگ کو مارنے جانے لگے جبکہ سیوکچل بس چلاتا رہے گیا
04:23یونگی اس بارے میں کانگ کو انفارم کرنا چاہتا تھا کہ یہ سب ٹرائپ ہے لیکن وہ انفارم نہیں کر
04:28پایا
04:28پھر جب کانگ ریسٹرانٹ میں آیا اور سیوکچل کو ویٹ کر رہا تھا
04:32کہ تب ہی سمجھ گیا کہ کچھ تو گڑ بڑ ہے لیکن اب اس سے پہلے کہ وہ یہاں سے
04:36جا پاتا
04:36کہ تب ہی مسٹر ہان کے لوگ اسے مارنے لگے
04:39پھر کافی دیر تک لڑائی چلتی رہی لیکن لاسٹ مومنٹ پر کانگ کے لوگ یہاں آ کر کانگ کو بچا
04:45کر لے جاتے ہیں
04:45کانگ کافی زور سے سیوکچل کا نام چلا رہا تھا کیونکہ اسے لگ رہا ہے کہ یہ سب سیوکچل نے
04:51کروایا ہے
04:51تو بھی سیوکچل کو اس کا ایک دوست آزاد کر دیتا ہے
04:54سیوکچل کو پتا تھا کہ اب نیکس ٹارگٹ میونگ ہو سکتی ہے
04:58کیونکہ اب مسٹر ہان کے ساتھ ساتھ کانگ بھی اس کا دشمن بن چکا ہے
05:01اس لئے وہ جلدی سے میونگ سے ملا اور اس کو اپنے ساتھ یہاں سے بچا کر لے کر جانے
05:05لگا
05:05لیکن تب ہی کوئی اسے روکتا ہے اور چاکو مار دیتا ہے
05:09سیوکچل بری طرح شوقتا پھر تب ہی وہ نیچے گر گیا اور بھیوش ہو گیا
05:13تو تب یہ دیکھ کر میونگ کافی زیادہ پریشان ہوئی اور زور زور سے مدد کے لیے چلانے لگی
05:18اب ہم سیوکچل کو ہسپٹل میں دیکھتے ہیں جہاں اس کی کنڈیشن ٹھیک نہیں
05:22تو وہیں انہیں انویسٹیگیشن سٹارٹ کر دی تھی
05:25کانگ سے سوال جواب ہو رہے تھے
05:26تو تب کانگ کہتا ہے کہ میں مانتا ہوں کہ ایک لڑکی کو لے کر ہمارے بیچ لڑائی چل رہی
05:31تھی
05:31لیکن میں نے یہ سب نہیں کر رہا ہے
05:33میونگ کو کچھ لوگ دکھائے گئے کہ کیا ان میں سے کسی نے سیوکچل کو چاکو مارا ہے
05:38تو تب وہ بولی نہیں کیونکہ میں نے اس چاکو مارنے والے کا فیس نہیں دیکھا تھا
05:42اب ہسپٹل میں مسٹر پارک آئے جو کہ بہت پریشان ہیں
05:45لیکن جب وہ میونگ کو دیکھتے ہیں تو پہچان جاتے ہیں
05:48کہ یہ سیوکچل کی گرر فرنڈ ہے
05:49اس لئے یہاں وہ میونگ سے فرس ٹائم ملے
05:52پھر اب اپنے بیٹے کے پاس بیٹھ کر بات کرتے ہیں
05:55اور سوری کرتے ہیں کہ میں نے تمہیں اس گلت لائن میں ڈالا
05:58کہ تب ہی سین کٹھوار دکھایا گیا
06:00کہ سیوکچل میونگ اور اپنی میمریز یاد کر رہا ہے
06:03اور پھر تب ہی اسے خوش آ گیا
06:05تو یہ دیکھ کر میونگ کافی زیادہ خوش ہوئی
06:07اور چین کی سانس لیتی ہے
06:09بعد میں یون سیوکچل سے پوچھتا ہے
06:11کہ وہ انسان کون تھا جس نے تمہیں چاکو مارا ہے
06:13لیکن سیوکچل بولا کی مجھے پتہ نہیں
06:15پھر بھار آ کر یاد کرنے لگا
06:17کہ وہ پرسن اور کوئی نہیں
06:19بلکہ وہی سکول بائے تھا
06:21جو کہ ان کی گینگ کو جائن کرنے کی زد کرتا تھا
06:24اس نے سیوکچل کو چاکو مارتے ہوئے
06:25سوری بھی کرا تھا
06:26کیونکہ اس لڑکے سے یہ سب زبردستی کروایا گیا تھا
06:29نیکٹ سین میں چیئرمن کم ہسپیٹل سے آ گئے تھے
06:32اور مسٹر ہان سے اپ ڈیٹ لے رہے ہوتے ہیں
06:34تو تب مسٹر ہان نے بتایا
06:36کہ کسی نے سیوکچل کو چاکو مارا ہے
06:38پتہ نہیں ایسا کس نے کرا ہے
06:40تو یہ سن چیئرمن کم شاک رہ گئے
06:42اور کہتے ہیں کہ یہ کام تمہارا تو نہیں
06:44سوچ لو اگر سچ میں یہ کام تمہارا نکلا
06:47تو میں تمہارے ساتھ بہت برا کروں گا
06:49تو یہ سن مسٹر ہان ڈر گئے
06:51اس لئے وہ تب ہی بھار آئے
06:52اور یونگی کو کال کر کے
06:54اس اسکول بائی کو ایک جگہ لانے کے لئے کہتے ہیں
06:57تو وہیں سیوکچل جیسے تیسے
06:58اس اسکول بائی کا نمبر نکلواتا ہے
07:00اور پھر اس نے اس اسکول بائی سے بات کی
07:02جو کہ بہت ڈرہ ہوا تھا اور رو رہا تھا
07:05پھر بتاتا ہے کہ میرے پاس
07:06مسٹر ہان آئے تھے انہوں نے کہا تھا
07:08کہ وہ مجھے بہت سارے پیسے دیں گے
07:11اور گینگ میں بھی لے لیں گے
07:12لیکن بدلے میں مجھے آپ کو مارنا ہے
07:14میں نے منع کر آتا انہوں نے مجھے دھمکی دی
07:16کہ اگر میں نے بات نہیں مانی
07:18تو یونگی میری مدر کو جان سے مار دے گا
07:21جو کہ اس ٹائم میری مام کے پاس تھا
07:23سیوکچل حیران ہوا
07:24اور اس سٹوڈنٹ سے جلدی سے پولیس کے پاس جانے کے لئے کہنے لگا
07:27اور کہتا ہے کہ پولیس کو ساری سچائی بتا دو
07:29اس سے پہلے مسٹر ہان تمہیں جان سے مار دیں
07:32وہ سٹوڈنٹ مان گیا
07:33پر اب اس سے پہلے کہ وہ یہاں سے جا پاتا
07:35کہ تب ہی یونگی اس کے پاس آیا
07:37اور بولا کہ میرے ساتھ چلو
07:38کیونکہ سیوکچل تمہیں دھون رہا ہے جان سے مارنے کے لئے
07:42پھر تب ہی وہ اس سٹوڈنٹ کو بھالا کر
07:44کڈنائپ کر لیتا ہے
07:45یعنی زبردستی اپنے ساتھ لے گیا
07:47پھر نیکس ٹے نیوز آئی کی
07:49اسی سٹوڈنٹ کی ڈیتھ ہو چکی ہے
07:51سیوکچل کے ہوش اڑ گئے اس نیوز کو دیکھ کر
07:54پھر جب اس نے پتا کروایا
07:55تو اس کو ایک آدمی نے بتایا
07:56کہ مسٹر ہان نے نئے لوگ کام پر رکھ لیے ہیں
07:59جو سب اس سٹوڈنٹ کو پکڑ کر لائے تھے
08:02وہ سٹوڈنٹ بہت رو رہا تھا
08:04ریکویسٹ کر رہا تھا
08:05کہ پلیز مجھے جان سے مت مارو
08:06لیکن مسٹر ہان بولے کہ میں کوئی بھی گوا نہیں چھوڑنا چاہتا ہوں
08:10ورنہ چیئرمنٹ کم کو پتا چل جائے گا
08:12کہ یہ سب میں نے کروایا تھا
08:13اس لئے وہ تب ہی اس لڑکے کو پانی میں فکوا دیتے ہیں
08:16جس وجہ سے اس کی ڈیتھ ہو گئی
08:18سیوکچل کو یہ سب جان کر
08:19مسٹر ہان پر بہت زیادہ گصہ آتا ہے
08:22اس لئے وہ کانگ کو ملنے بولاتا ہے
08:24کانگ آنا تو نہیں چاہتا تھا
08:25لیکن ملنے آ گیا
08:26تو تفسیوکچل نے ساری بات ایکسپلین کی
08:29کہ اس رات تمہیں میسج کر کے میں نے نہیں
08:31بلکہ مسٹر ہان نے بولایا تھا
08:33اور انہوں نے ہی میرے چاکو مروایا ہے
08:36کانگ حیران ہوتا ہے
08:37اور گصہ کرنے لگتا ہے
08:38کہ اس ہان کو میں چھوڑوں گا نہیں
08:39تو تفسیوکچل کہتا ہے
08:41نہیں ان کو میں ہینڈل کروں گا
08:43کیونکہ اس بار انہوں نے
08:44ایک معصوم سکول بائی کی جان لی ہے
08:46جو گلتی معاف نہیں کری جا سکتی ہے
08:48سین کٹ ہوا پھر دکھایا گیا
08:50اس لئے کچھ بڑا کروانے والا ہے
08:52لیکن وہ یہ سب کرنے سے پہلے
08:54میونگ کے ساتھ
08:55اپنے گھر کے بھار آیا
08:56پھر یہ سب ہی میونگ سے ملے
08:57اور ساتھ میں ڈنر کرتے ہیں
08:59جہاں جانگ بھی انانس کر دیتا ہے
09:01کہ وہ بہت جلد شیمن سے شادی کر لے گا
09:03موم خوش ہوئی تو وہی نارا
09:05اور یون یہ دونوں بھی کپل بن چکے تھے
09:07اور میونگ بھی ان سبھی کے بیچ
09:08کافی ہیپی تھی
09:09جیسے کہ اسے ایک نیو فیملی مل چکی ہو
09:12یعنی ایک طرح سے سب ہی خوش ہوتے ہیں
09:14لیکن اب سیوکچل چیئرمن کم سے ملا
09:16اور اپنے پلان کے بارے میں بتانے لگا
09:18کہ وہ کیا کیا کرنے والا ہے
09:20چیئرمن کم سیوکچل کا سپورٹ کرتے ہیں
09:22اور یہ بھی کہہ دیتے ہیں
09:23کہ وہ سیوکچل کو گینگ چھوڑنے سے بھی نہیں روکیں گے
09:26وہ جو چاہے کر سکتا ہے
09:28تو یہ سن سیوکچل خوش ہو گیا
09:30سین کٹھوا اور اب سیوکچل اپنے ایک دوست سے بول کر
09:33مسٹرہان کی کار میں سے ایسٹری کارڈ نکلوا لیتا ہے
09:36جس کے اندر اس ٹائم کی فٹیج ہے
09:38جب اس کل بوئے کو پانی میں فیکا گیا تھا
09:40پھر سیوکچل نے وہ ایسٹری کارڈ
09:42ایک دوسرے دوست کو دی پلیس کو دینے کے لیے
09:45تو تب وہ ایسا ہی کرتا ہے
09:46جس وجہ سے اب پلیس کا ساری سچائی پتا چل چکی تھی
09:50لیکن یون پریشان ہو جاتا ہے
09:52کہ آخر سیوکچل کہاں ہے
09:53تو وہیں کانگ نے یونگی کو بہت پٹوایا
09:56اور سچ پوچھا
09:57تو وہ بتاتا ہے کہ ہاں
09:59سیوکچل کے موبائل سے آپ کو میسج کرا تھا
10:01نہ کہ سیوکچل نے
10:02اور میری ٹائمنگ خراب تھی
10:04اس لئے میں اس بارے میں آپ کو بتا نہیں پایا تھا
10:06کانگ یونگی کو اور زیادہ بٹواتا ہے
10:08اور سیوکچل کو کال کی
10:12اور پوچھتا ہے کہ اب تم کیا کرنے والے ہو
10:14تو وہ کہتا ہے کہ میں
10:16سیوکچل کو سبق سکھانے جا رہا ہوں
10:18اور پھر سیوکچل کے سامنے آ گیا
10:20اور بولا کہ میں جانتا ہوں
10:22تم ہی نے اس سکول بوئے کو مارا ہے
10:24مسٹر ہان اپنے لوگوں سے سیوکچل کو ماننے کے لئے کہتے ہیں
10:27پھر یہاں سیوکچل کی فائٹ ہونے لگی
10:29لیکن تب ہی کانگ اپنے لوگوں کے ساتھ
10:31یہاں آ گیا اور سیوکچل کی ہیلپ کرواتا ہے
10:34تو وہیں مسٹر ہان چھت پر بھاگ گئے
10:36جن کے پیچھے سیوکچل آیا
10:37دونوں ایک دوسرے کو بری طرح مار رہے ہوتے ہیں
10:40اور اب اس سے پہلے
10:41سیوکچل گصے میں مسٹر ہان کی جان لے پاتا
10:44لیکن تب ہی پولیس یہاں آ جاتی ہے
10:46اور سیوکچل کو روک دیتی ہے
10:48اب ہمیں دونوں کو کوٹ میں دکھایا گیا
10:50جہاں مسٹر ہان کو بیس سال کی سزا سنائی گئی
10:53تو وہیں سیوکچل کو ایک سال کی
10:54سین کٹ ہوتا ہے
10:55اور ہم کانگ اور سیوکچل کو ساتھ میں دیکھتے ہیں
10:58جہاں دونوں ٹھیک بات کر رہے تھے
11:00دونوں کے دل میں کوئی نفرت نہیں تھی
11:02دونوں پھر سے اچھے دوست بن چکے تھے
11:04سیوکچل کانگ سے ایک ہیلپ مانگنے لگا
11:07سین کٹ ہوا اور اب ہمیں
11:08مسٹر پارک کو دکھایا گیا
11:10جو کسیوکچل کو بتاتے ہیں
11:12کہ کسی نے ہمارا سارا لون بھر دیا ہے
11:14یعنی شیمن بھی ایسا کرنے والی تھی
11:16لیکن اب کسی اور نے سارا لون دے دیا ہے
11:19جس وجہ سے ہمارا گھر بچ گیا
11:21پر اس پرسن نے اپنی پہچان ہائیڈ رکھی ہے
11:24پتہ نہیں وہ کون ہے
11:25تو یہ سن سیوکچل اسمائل کرنے لگتا ہے
11:27کیونکہ اسے پتا ہے کہ یہ سب کانگ نے کرا ہے
11:29اور اسی چیز کی ریکویسٹ اس نے کانگ سے کی تھی
11:32لیکن اب جب میونگ سے اپچل سے ملنے آئی
11:35تو وہ کافی زیادہ ایموشنل ہو گیا
11:36اور میونگ سے بنا بات کرے ہی جانے لگا
11:39ایکچلی وہ پورے ایک سال میونگ سے دور رہے گا
11:41پرامیس کرنے کے بعد بھی
11:43یعنی اس نے پرامیس کرا تھا
11:45کہ وہ میونگ کو چھوڑ کر کہیں نہیں جائے گا
11:47پر اب اسے ایک سال کے لیے دور ہونا پڑے گا
11:49اس لئے میونگ بھی کافی زیادہ روتی ہے
11:52پھر ایسے ہی دن ویدگر روحہ میں دکھایا گیا
11:54کہ کیسے کیسے نارا اب ایک اچھی جاب کرنے لگی ہے
11:57اور بہت جل یہ ان سے شادی بھی کرنے والی ہے
11:59تو وہیں جانگ اور شیمنگ دونے براڈ میں
12:01ایک ساتھ سٹڈی کر رہے ہوتے ہیں
12:03اور کافی زیادہ خوش ہیں
12:05تو وہیں میونگ ایک ریڈیو شو میں
12:07اپنے انٹرویو دینے آئی ہوتی ہے
12:09کیونکہ اس کی ویڈیوز دھیرے دھیرے
12:10یوٹیوپر وائرل ہو گئی تھی
12:12اس لئے اب وہ ایک سٹار بن چکی تھی
12:14فی سیوکچل کو یاد کرتے ہوئے
12:16سانگ سنگ کرتی ہے جو سانگ سیوکچل
12:18نے بھی جیل میں بیٹھ کر سنا
12:20اور وہ ایموشنل ہو چکا تھا
12:22ایسے ہی سٹوری کو ہمیں کچھ دن
12:24اور آگے سے دکھایا جاتا ہے
12:26اور ہمیں بتایا گیا کہ پورے ایک سال
12:28بال سیوکچل جیل سے بھار آ رہا ہے
12:31اس نے اپنی فیملی میمبر سے
12:33کہہ دیا تھا کہ کوئی مجھے یہاں لینے
12:34مت آنا میں سبھی کو گھر پر
12:36ہسی خوشی سے دیکھنا چاہتا ہوں
12:38لیکن جب اس کو اپنے سامنے میونگ
12:40دیکھی جو کہ سیوکچل کو لینے آئی ہے
12:42اسی یلو ڈریس میں جو سیوکچل نے
12:44گفت کری تھی تو یہ دیکھ کر
12:46وہ کافی زیادہ خوش ہو گیا
12:48اور خوشی خوشی میونگ کے پاس جانے لگا
12:50اور بس پھر اسی ہیپی اینڈنگ سین کے ساتھ
12:53یہ ڈراما یہیں پر
12:54اینڈ ہو جاتا ہے
Comments

Recommended