#iran #israel #us #Tehran #IranUSWar #IranIsraelWar #PresidentTrump #newSupremeLeader #ayatollahalikhamenei #crudeoil #pmshehbazsharif #petrolpriceinpakistan #inflation #pakistaneconomy #petrolprices #breakingnws #newsbulletin #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:23Welcome back
00:36وزیر اعظم شہواز شریف کا کہنا تھا
00:38وزیر اعظم سعودی عرب کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا
00:41آمنہ کے مشترکہ مقصد کے حصول کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گے
00:45وزیر اعظم نے آزمائشی حالات میں سعودی عرب سے مکمل یک جیتی کا اظہار کرتے ہوئے
00:49بھرپور حمایت کا یادہ کیا
00:51وزیر اعظم سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے
01:00مجتبہ خامنائی زخمی ہے لیکن زندہ ہیں
01:02امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کا فاکس نیوز کو انٹرویو
01:05کہا آج ایرانی حکومت کے ساتھ جو کچھ ہوگا اس کے لیے تیار ہو جائیں
01:09ایران کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے زیادہ سخت مارا ہے
01:13ایکسپر لکھا ہم ایران کی دہشتگرد حکومت کو عسکری اقتصادی طور پر تباہ کر رہی ہیں
01:18ناکام نیو یورک ٹائمز کو پڑھیں گے
01:20تو غلط سوچیں گے کہ ہم جیت نہیں رہے
01:22ایران کی بحریہ ختم ہو چکی
01:24فضائیہ نہیں رہی
01:26ان کے رہنماؤں کو مٹا دیا گیا
01:28میں امریکی صدر کی حیثیت سے انہیں مار رہا ہوں
01:30جی سیون گروپ کے ملکوں سے گروپ کال پر بات کرتے ہوئے
01:34ٹرمپ نے کہا ایران ہتیار ڈالنے کے قریب ہیں
01:36تجاعتی جہازوں کو آب نائے ہورمرز میں واپس جانا چاہیے
01:39ادھر امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیکسٹ نے کہا
01:42کہ آج ایران پر سب سے سخت حملے ہوں گے
01:46ایرانی قیادت نے بنکرز اور شہری علاقوں کا رخ کر لیا
01:49ایرانی قیادت زیر زمین پناہ لینے پر مجھبور ہو گئی
01:52امریکی دھمکیاں نظر انداز
01:54ایرانی قیادت سڑکوں پر نکال آئی
01:56تہران اور دیگر شہروں میں فلسطینیوں سے
01:58ازار ایک جیتی کے لیے
01:59القدس ریلیاں نکالے گئی
02:01ایرانی صدر سے پوری موجودہ قیادت
02:03القدس ریلی میں شریک ہوئی
02:04صدر پیزن شکیان کے ساتھ
02:06وزیر خاردہ باس ارافتری
02:07سلامتی کانسل کے مشیر علی لارے جانی
02:09سپیم کورٹ کے چیف جسس غلام حسین محسنی
02:12ایرانی پولیس چیف احمدان رضا ایٹومک
02:15انرجی کے سر براہ
02:16محمود اسلامی اور دیگر بھی موجود تھے
02:18امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیکس نے دعویٰ کیا تھا
02:21کہ ایرانی قیادت زیر زمین بنکروں میں چھپ گئی ہے
02:23ایرانی قیادت کو اپنے درمیان دیکھ کر
02:25عوام کا جوش بھی بڑھ گیا
02:26صدر پیزن شکیان نے لوگوں سے ہاتھ ملایا
02:29لوگوں نے ان کے ساتھ سیلفی بھی لی
02:31تیران میں القدس ریلی کے قریب
02:33اسرائیلی حملے بھی ہوئے
02:34لوگ اور قیادت پھر بھی سرکوں پر موجود رہی
02:37دارال حکومت کے علاوہ
02:38سبحان اور مشہد میں بھی ریلیاں نکالی گئی
02:40ہزاروں افراد نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کی مضمت کی
02:43شہید آیت اللہ خامنائی کو خراج
02:45حقیرت پیش کیا
02:46ایران نے امریکی بحری بیڑے
02:48ابراہیم لنکن پر غیر فال کرنے کا دعویٰ کر دیا
02:51ایرانی حکام نے بتایا کہ
02:53امریکی بیڑے کو بحرہ امان میں
02:55ایران کی سمندری حدود سے تقریباً
02:56تین سو چالیس کلومیٹر دور نشانہ بنایا گیا
02:59آپریشن میں جدید مزائل اور ڈرون کا استعمال کیا گیا
03:02اور اسے غیر فال کر کے
03:03پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا گیا
03:05حملے کے بعد امریکی تیارہ بردار
03:07جہاز اور جنگی کشتیوں کو فرار ہوتے دیکھا گیا
03:11ایران نے تل عبیب شیمونہ حیفہ سمیت
03:13دیگر علاقوں پر مزائل دا گئے ہیں
03:15شمالی اسرائیل میں رہاشی عمارت کو نقصان پہنچا
03:18اسی سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے
03:20اسرائیلی ایکٹیویس نے ویڈیو
03:21سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
03:23اسرائیل کے ایران پر حملے
03:25تہران دھماکوں سے لرز اٹھا
03:26قدس فورس کے ہیڈکورٹرز پر بھی
03:29میزائل دا گئے
03:30کوم اسوہان شیراز اراک سمیت
03:32دیگر شہروں پر حملوں میں خاتون اور بچی شہید ہو گئے
03:35پینتیس افراد زخمی ہوئے
03:38اراقی مزاہمتی فورسز نے
03:40امریکہ کا فیولنگ تیارہ مار گرایا
03:42ایران کے خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈکورٹرز نے
03:45دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں تیارے میں سوار
03:47تمام اہلکار حملے میں ہلاک ہو گئے
03:49اراقی مزاہمتی تنظیم نے بتایا
03:51کہ امریکی تیارے کو ملکی خودمختاری کے
03:53خلاف ورزی کرنے پر گرایا
03:54امریکی سنٹکوم نے بھی تیارہ گرنے کی تذدیق کر دی
03:57سنٹرل کمانٹ کا کہنا ہے
03:58کہ تیارہ اراق کے مغربی صوبے میں گر کر توا ہوا
04:01حادثے میں چار فوجی جان سے گئے
04:03فرانسیسی سب ایمانویل میکرون
04:05نے اراق کے شہر اربیل میں
04:06ایک فرانسیسی فوجی کے مارے جانے کی تذدیق کی
04:08ایکسپرن لکھا کہ فوجی
04:10ایک حملے میں مارا گیا
04:12کئی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں
04:14ریفیولنگ تیارہ ٹارگٹ کرنا بڑی کامیابی ہے
04:17سمندری محاص پر بھی
04:18ایران کو برطری حاصل ہے
04:20آب نائے خرمز امریکی صدر کی جڑ من چکی ہے
04:23دفاعی تنزیہ کا ائر کومنڈور
04:25خالد چشتی کی پروگرام دی ریپورٹرز میں گفتگو
04:27کہا جنگ کے پہلے ہی دن
04:28تین ایف ففٹین گرائے گئے
04:30امریکہ کو بھی مان لینا چاہیے
04:32کیونکہ فرنڈلی فائر میں تین تیارہ نہیں گر سکتے
04:36بہت مہنگا جہاز ہے
04:37یہ ریفیولر بہت ہی
04:39ہائی ویلیو ٹارگٹ ہوتا ہے دشمن کے لیے
04:41اگر تو یہ ایکسیڈنٹ ہے
04:42کیونکہ ایران نے ابھی تک فارمیلی ڈسکلوز نہیں کیا
04:44براہل بہت زیادہ نو ہوا ہوگا
04:46ان کے فورسز کا پہلے دن انہوں نے
04:47تین ایف ففٹین اپنے گروا لیے فرنڈلی فائر سے
04:50ان کو ماننے نہ چاہیے کیونکہ دنیا نہیں مانے گی
04:52کہ تین جہاز فرنڈلی فائر
04:54انلیس کسی نے انٹینشلی فائر کر دیا ہوگی
04:56تین جہاز ایسے نہیں مارے جاتے
04:57سٹیٹ اپ فرمز چھیڑ بنی ہوئی ہے
04:59اور امریکہ کے صدر نے تیسرے دن کہا تھا
05:02کہ ہم شپنگ لائن لے کے جائیں گے
05:03تو اس وقت تو مجھے لگ رہا ہے
05:05کہ سی کنٹرول میں اگر میں کہوں
05:06کہ کس کا پنڑا بھاری ہے
05:08اور کس کی کریڈبلیٹی زیادہ ہے
05:09تو ڈیفنیٹلی ایران کیا گیا
05:11وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم
05:13اسنوات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
05:16وزیراعظم کہتے ہیں
05:17عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کے لئے
05:18قیمتوں میں مزید اضافہ نہیں کیا جا رہا
05:20وعدے کے مطابق جتنا ہو سکا
05:23مشکل حالات میں عوام تک ریلیف دیں گے
05:25خطے میں کشیدگی کی وجہ سے
05:26عالمی معیشت پر دباؤں میں ہیں
05:28پاکستان کی معیشت پر گہرے اثرات
05:30مرتب ہونے کا خدشہ ہے
05:31پالس ہی سازی بجت اتنامات
05:34مالی نظم زب سے صورتحال سے
05:35نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں
05:37بطور خادم غریب پر بوجھ کم کرنے کے لئے
05:40شافیہ اور حکومت سے شروعات کا عظم کیا
05:42بجت اتنامات میں صوبائی حکومتیں بھی
05:44وفاق کا ساتھ دے رہی ہیں
05:45جو خوشائند ہے
05:47صفارتی معشی ٹیم کی کوششوں سے
05:49خام تیل ملکی ضروریات کے لئے
05:51مناسب مقدار میں میسر ہے
05:52وفاقی اور صوبائی حکومتیں
05:54پیٹرول کی زائد قیمت پر
05:56وصولی کی روک تھام یقینی بنا رہی ہیں
06:02لکی بروت میں پولیش کی گاڑی پر
06:04آئی ای ڈی دھماکے سے
06:05ایسے چو سمیت سات اہلکار شہید ہو گئے ہیں
06:07وزیر آزم شہباز شریف اور وزیر داخلہ
06:09موسیل نقوی نے واقعے کی مضمت کی ہے
06:11وزیر آزم نے درشدگر دھماکے میں
06:13شہید ہونے والے ایسے چو اور دیگر
06:15پولیس جوانوں کے لئے دعا مغفرت
06:17اور لوحقین کے لئے سبر و استقامت کی دعا کی
06:19وزیر داخلہ موسیل نقوی نے کہا
06:21کی پی پولیس کے بہادر جوانوں نے
06:23آج اپنا قوم اور کل کے پر امن
06:25کل پر قربان کیا
06:26شہدہ ہمارا فخر ہے
06:31افغان طالبان رجیم کے جھوٹے دعویوں کا پول کھل گیا
06:34افغان طالبان رجیم نے دہشدگرد
06:36ڈرونز کو اپنی ائر فورس قرار دے دیا
06:38افغان طالبان رجیم اور میڈیا
06:40نے آج کوہارٹ میں فضائی حملوں کا دعویٰ کیا تھا
06:42افغان طالبان کے پشت پناہی سے
06:44فتنہ والخوارد نے کوہارٹ میں
06:46تین ڈرون اڑائے
06:47پاکستان کے مسلح فادموسر
06:49الیکٹرونک وارفیر اقدامات سے
06:50تینوں ڈرون مار گرائے
06:52ڈرونز کا ملبا گرنے سے دو شہری زخمی ہوئے
06:54دہشدگردوں نے اوبزرویشن ڈرونز کو
06:57بارودی مواد لے جانے کے لئے استعمال کیا
06:59افغان طالبان رجیم نے
07:01ڈرون حملوں کو فضائی کاروائی قرار دے کر
07:03ذمہ داری خبول کی
07:04افغان طالبان کی نام نے حد بزارت دفاع
07:06ماضی میں بھی غلط اور پروپیگنڈا پر
07:08مبدی گمراہی پھیلاتی رہی ہے
07:15وزیر آلہ سحیل آفریدی
07:16کہتے ہیں عالم اسلام کے دو ہی
07:18لیڈر تھے ایک کو شہید کر دیا ہے
07:20دوسرا جیل میں ہے بانی پیچھے آئے پاکستان
07:22کے سب سے بڑے لیڈر ہیں ان کا
07:24علاج ذاتی مولد سے الشفا انٹرنیشن
07:26میں کرایا جائے خدا نخواستہ
07:28خان کی صحت تو کچھ ہوا
07:30تو جالی حکومت اور انہیں لانے والے
07:32ذمہ دار ہوں گے پاکستان پر
07:34مسلط طولے کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں
07:36پاکستان ناقص پالیسیوں کی وجہ سے
07:38تباہی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے
07:44نحال حاشمی نے سندھ کے نئے گورنر
07:46کا حلف اٹھا لیا گورنر ہاؤس کراچی میں
07:48حلف پرداری کے بعد گورنر نے
07:50مزارع قائد پر حاضری دی میڈیا سے
07:52گفتگو میں کہا نواز شریف اور شہباز شریف
07:54نے اپنے ادنا سے کارکون کو عالی مقام دیا
07:56ہم سندھ میں پیار محبت اور ترقی
07:58لائیں گے مریض نواز کے نقشے
08:00قدم پر چلیں گے کراچی سے
08:01اوباروں ترقی چاہتا ہوں
08:25نواز شریف صاحب نے وزیر آدم پاکستان
08:28شہباز شریف صاحب نے اپنے ادنا سے
08:31کارکون کو مقام دیا جو پاکستان میں
08:33کہتے ہیں کہ کارکونوں کو نہیں ملتا
08:38شیاسی جد و جہد کے ساتھ امانداری کے ساتھ
08:41خلوص کے ساتھ ہم آگے بڑھیں گے
08:43ہم یہاں امن محبت ترقی لائیں گے
08:45کراچی سے لے کے اوباروں ترقی خوشحالی دیکھیں
08:47اور ہم نقشے قدم پر چلیں گے
08:49اپنی بہن مریض نواز کے
08:54یہ لڑائی تیل کی نہیں
08:55اسلام اور کفر کی لڑائی ہے
08:57اسلام آباد کی مختلف مساجد میں
08:59علماء کرام نے جمعے کے خطبوں میں کہا
09:01جب اللہ ایک نبی ایک
09:02تو پھر یہ تفریق کس بات کی
09:04سب مسلمان کفر کے خلاف متحد ہو جائیں
09:07اب آج پاکستان صرف ہرمین شریف کی نہیں
09:09بیت القدس کی بھی حفاظت کریں گی
09:12یہ لڑائی نہیں ہے
09:14یہ لڑائی رفع اور اسلام کی لڑائی ہے
09:16یہ لا الہ از اللہ کی لڑائی ہے
09:19تو یہ لا الہ از اللہ کی لڑائی
09:21وہی در سکے گا
09:22جو آپ کے دلوں سے تفردوں کو نکالے گا
09:25جب اللہ ایک ہے
09:26نبی ایک ہے
09:28قرآن ایک ہے
09:29اشہاد رسول اللہ علیہ وسلم
09:31میں محبت ایک ہے
09:32وطن ایک ہے
09:34یہ تقصیف کی بھی ہے
09:47نیشنل پریس کلپ
09:48اسلام آباد میں
09:49بائی سال بار
09:50جرنلسٹ پینل کے خلاف
09:51متحدہ
09:51ڈیموکریٹس پینل کی
09:52بڑی فتح
09:53سب سے بڑا آپ سے
09:54ڈیموکریٹس پینل کے
09:55عبد الرزاق سیال
09:56صدر منتخب ہو گئے
09:58ڈیموکریٹس پینل کے
09:59عبد الرزاق سیال
10:00ایک ہزار سرسٹھ موٹ
10:01دے کر صدر منتخب ہوئے
10:02جرنلسٹ پینل کی خاتون
10:03امیدوار
10:04ایک ہزار باون موٹ
10:05لے کر دوسرے نمبر پر
10:06رہی
10:06ڈیموکریٹس پینل نے
10:07صدر
10:08سیکریٹری دو نائب
10:09صدور کی نشستیں بھی
10:10جیتنی
10:10جرنلسٹ پینل کے
10:11امیدوار
10:12فائننس سیکریٹری دو
10:13نائب صدر
10:13اور تین جوائنڈ
10:14سیکریٹری کی نشستوں
10:15پر کامیاب رہے ہیں
10:19کراچی کی عیسیٰ نگری
10:20کے مکین
10:21بنیادی سہولتوں سے
10:22محروم ہے
10:23علاقے میں پانی کا
10:24سنگین بہرانے
10:24غلطی سے پانی آ جائے
10:26تو سیورج
10:27ملا ہوا آتا ہے
10:27انور خان کی ریپورٹ
10:38کراچی میں
10:39مسیحی کمیونٹی
10:40کی قدیم بستی
10:40عیسیٰ نگری کے مکین
10:41نکاسی آب کے
10:42سنگین مسائل
10:43کا شکار بن گئے
10:44نکاسی آب کے
10:44مسائل حل نہ ہونے
10:45کے سبب
10:46سیورج کا پانی
10:46گلیوں میں موجود ہے
10:47گھروں میں
10:48رہش انتائی مشکل ہو چکی ہے
10:49رہش انتائی مشکل ہو چکی ہے
10:52ہمارے گھر کے اندر
10:52پانی جا رہا ہے
10:53اچھا بھی کیا ہے
10:54پھر بھی پیپ
10:55رہتے جا رہا ہے
10:55یہاں سے دیکھو
10:56نظر مار کے دیکھو
10:57ہمارے گلیوں پہ
10:58رحم کھاؤ
10:59ہماری گلی پانی میں
11:00کیسے ہے
11:00اور یہ دیکھیں
11:01ہمارا حال دیکھیں
11:02یہ ہم نے
11:03چلوانے کہاں تک
11:04اوپر تک چڑھائی ہیں
11:05اور پانی میں سے
11:06گزر کہتے ہیں
11:07سیورج آبما کے
11:08سنگین مسائل کے سبب
11:09آبادی کے بیشتر
11:09افراج شریر متاثر
11:11بچے گندگی کے
11:12باہر جلدی
11:12امراض کا شکار بھی
11:13ہو جاتے ہیں
11:14ہاں کے مسئلہ
11:15مسائل تو
11:15ماشاءاللہ
11:16چھے مینے ہوئے ہیں
11:17پانی کا سسٹم
11:19اتنا گندہ ہو گیا ہے
11:20اور نالا کا
11:21پورا کبھی
11:21صفائی ہوئی نہیں ہے
11:22پریشانی یہ ہوتی ہے
11:24سر کہ ہمارے
11:24جب یہ نالا بھر جاتا ہے
11:26گلیاں بھر جاتی ہیں
11:27تو ہمارے
11:27واشمزو ہیں
11:29ہمارے بچے جانے میں
11:30آنے میں
11:30بہت زیادہ دشواری ہوتی ہے
11:31کوئی بھی نہیں سنتا
11:32گٹر بند ہوتے ہیں
11:33صحیح ہے
11:34گھروں میں پانی
11:35گٹر کا آ رہا ہوتا ہے
11:36ویسے پینے کا
11:37جو پانی ہے
11:37وہ بھی نہیں آ رہا
11:38اتنا گندہ
11:39اگر آتا بھی
11:40تو گٹر لائن کا
11:41جو پانی ہوتا ہے
11:41وہ آتا ہے
11:42ایسا نگری کا
11:43انفریسٹریچر
11:43مکمل طور پر
11:44ختم ہو چکا ہے
11:45پر کس روگوں کا
11:45کوئی تصور موجود نہیں
11:47جگہ جگہ
11:47سیریج کا پانی
11:48گندگی اور غرادت
11:49نے علاقہ مکینوں
11:50کو مشکلات
11:51نے افتلا کر دیا ہے
12:05عید کی آمد میں
12:06بس اب ایک ہی
12:07ہفتہ باقی رہ گیا
12:08عید کی شاپنگ
12:09کے لیے بازاروں میں
12:10خوب گہمہ گمیں
12:11خاص طور پر
12:12خواتین عید کے دن
12:13سب سے منفرد
12:14اور دلکش نظر آنے
12:15کے لیے شاپنگ
12:16میں مصروف ہے
12:16مزید جانتے ہیں
12:17ہماری نمائندہ
12:18صدرہ غیاس سے
12:19اس وقت میں
12:20لیبرٹی مارکٹ
12:21پہ موجود ہوں
12:22اور تقریباً
12:23ایک ہفتہ
12:24جو ہے وہ
12:24عید میں باقی
12:25رہ گیا
12:25اور خواتین
12:26جو ہے وہ
12:27تیاریوں میں
12:27اتنی مصروف ہے
12:28کہ ان کی یہ
12:29کوشش ہے
12:30کہ عید سے پہلے
12:30پہلے تمام
12:31تیاری کو
12:32مکمل کیا
12:32جا سکے
12:33میرے ساتھ بھی
12:34یہاں پر
12:34چھواتین موجود ہیں
12:35فرشی شلوائے
12:36کا ٹرینٹ
12:36ابھی تک چل رہا ہے
12:37بلکہ میں نے
12:38اپنے لیے بھی
12:38فرشی شلوائے لیے
12:39اور اس کے علاوہ
12:40لانگ شرٹس کا
12:41بہت فیشن ہے
12:42ہر چیزی اس دفعہ
12:43فیشن میں آئی بھی
12:44لوس پلازوز بھی
12:45چل رہے ہیں
12:46اور اسی طرح
12:46شرٹ شلوارے
12:47میں نے یہ
12:48سب کچھ بنوایا ہے
12:49ویسے
12:49ٹرینڈ کی بات کریں
12:50کافتان بہت
12:51ٹرینڈ میں ہے
12:58اس دفعہ
12:59جو ہے
12:59وہ فیشن میں
13:00ہر چیز
13:01ان دکھائی دے رہی ہے
13:02اس پہ پلازو بھی ہے
13:03کافتان جو ہے
13:04وہ پڑے شاک سے
13:05خواتین ویئر کری ہیں
13:06اور ان کا یہ کہنا ہے
13:08کہ وہ عید کو
13:09بھرپور طریقے سے
13:10منانا چاہتی ہیں
13:10تاکہ عید پر
13:11جو ہے وہ
13:12خوبصورت بھی نظر آئے
13:13اور اس تہوار کو
13:14اچھے طریقے سے
13:15انجوائے بھی کر سکیں
13:17عید پر خوبصورت
13:18اور منفرد نظر آنے کے لیے
13:19پشاور میں نوجوانوں
13:21نے بھی شاپنگ کا آغاز کر دیا ہے
13:22اب نان تارک رپورٹ کریں گے
13:31روایتی پشاوری چپل کی دکانوں پر
13:33خریداروں کا خاصہ رش دیکھنے کو
13:35مل رہا ہے
13:36پشاوری چپل شلوار کمیز
13:38اور کرتے کے ساتھ
13:39خاص طور پر پسند کی جاتی ہے
13:41سوشل میڈیا پر نظر آنے والے
13:43پشاوری چپل کی ڈیزائن
13:44بھی مارکٹ میں
13:45ڈھونڈے جا رہے ہیں
13:46کوئی ویس کورٹ کے ساتھ
13:47میچنگ چپل پسند کر رہا ہے
13:49تو کوئی کنٹراس کلر کی چپل کو
13:51ترجیح دے رہا ہے
14:06دکانداروں کے مطابق
14:07اس بار پشاوری چپل کے
14:09نتنے ڈیزائن
14:10اور مختلف خوبصورت
14:11رنگ مارکٹ میں
14:12متعرف کروائے گئے ہیں
14:13جبکہ کپڑے سے تیار کی گئی
14:15پشاوری چپل بھی
14:16خریداروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے
14:18اس میں بہت سے ڈیزائن
14:19یہ کلر بھی بہت ہے
14:20اس میں تقریباً
14:22ماشٹر کلر
14:22برون کلر
14:23پیف سی کلر
14:23اور کالا میٹ
14:24اس طرح یہ زیادہ چلتا ہے
14:26اس میں کپڑے والے بھی بنتا ہے
14:28کپڑے والے بھی
14:29نرم بھی
14:29سوپڑے بلکل
14:31گاگ پسند کرتا ہے
14:32یہیت کے لئے
14:33ہم نے نئے ڈیزائن
14:34بنائے
14:34کپڑے سے بنائے
14:35اور چملے سے بھی بنائے
14:37کلر بھی مختلف ہے
14:38روایتی پشاوری چپل
14:40بچوں اور بڑوں
14:41دونوں میں
14:41یک سا طور پر مقبول ہے
14:43تاہم گزشتہ سال کی نسبت
14:44اس سال پشاوری چپل کی
14:46قیمتوں میں
14:46پندرہ سو سے دو ہزار روپے
14:48فی جوڑا اضافہ دیکھا جا رہا ہے
14:50جو چپل گزشتہ سال
14:52تین سے ساڑھے تین ہزار میں
14:53دستیاب تھی
14:54اب کی بار
14:55اس کی قیمت
14:56اب ساڑھے چار ہزار سے
14:57پانچ ہزار روپے تک
14:58جا پہنچی ہے
14:59مگر عید کی تیاریوں میں
15:00مردوں کے لیے
15:01پشاوری چپل
15:02لازم و ملزوم ہے
15:03کیمرمن حیات خان کے ساتھ
15:05ادنان تاریخ
15:06ایروائی نیوز
15:07پشاور
15:07سکھر میں بھی
15:09عید کی تیاریاں
15:10روایتی لباس کے ساتھ
15:11ساتھ سندھی ٹوپی کی
15:12خریداری بھی جاری ہے
15:13شہری عید کے پہرے روز
15:15نماز عید کے موقع پر
15:16سندھی ٹوپی پہننے
15:17کو ترجیح دیتے ہیں
15:18ریپورٹس کر رہے ہیں
15:19جہاں زیب اسیر
15:20سکھر کی مقلی مارکیٹس میں
15:21عید کی تیاریوں کے دوران
15:22سندھی ٹوپی کی خریداری میں
15:24اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے
15:25نیا سوٹ عید کا
15:26اور پھر نئی ٹوپی نہ ہو
15:27تو مزا نہیں آتا
15:28کپڑیں کے ساتھ
15:29ہم نئی سندھی ٹوپی پہنتے ہیں
15:30کیونکہ سندھی ٹوپی
15:31جو اچھے لگتی ہمیں پہننے میں بھی
15:33شہریوں کا کہنا ہے
15:34سندھی ٹوپی
15:35سندھ کی ثقافت
15:36اور روایت کی پہچان ہے
15:37اور عید کے موقع پر
15:38اسے پہننا
15:38خوشی کو مزید بڑھا دیتا ہے
15:40عید پر تو
15:41اسپیشلی ہر عام و خاص
15:42ٹوپی نئی خرید کے پہنتا ہے
15:43لوگ کلر فول ٹوپی
15:44زیادہ پسند کرتے ہیں
15:45عید کے حوالے سے
15:46لوگ اپنے بچوں کے لئے
15:46بھی نئی ٹوپیاں لے کے جاتے ہیں
15:48ایک سہیدہ بار کی ٹوپیاں
15:49عمر پر زیادہ چلتے ہیں
16:04اور اسے عید کے موقع پر
16:06خصوصی پہنا جاتا ہے
16:08کیمرمنٹ شاولی خان کے ساتھ
16:10جہاں دے بسیر
16:11اے آر وائی نیو سکھ کر
16:12کوئٹا کی باہمت خاتون
16:14شہناز نے سلائی کڑائی کا شوق
16:16کاروبار بنا لیا
16:17اتیہ اکرم کی ریپورٹ
16:18خواتین اگر ٹھان لیں
16:20تو کسی بھی شعبے میں
16:21ہمت نہیں ہارتی
16:22شہناز بھی نہیں خواتین میں ہیں
16:24جنہوں نے اپنے شوق کو
16:25سلائی کے کام سے شروع کیا
16:44شہناز اس مہنگائی کے دور میں
16:45بھی انتہائی کم سلائی میں
16:47کپڑے سیتی ہیں
16:48اور خواتین ان کی سلائی کو
16:50بہت پسند کرتی ہیں
16:51ماشیلہ بہت اچھے سیتی ہیں
16:53بہت ڈیزائننگ والے
16:54ہم جیسے کپڑے دیتے ہیں
16:55ویسے سلکی آتے ہیں
17:00شہناز کا کہنا ہے
17:01اگر شوہر تامن کرنے والا ہو
17:02تو عورت بہت مشکل حالات سے بھی لڑ جاتی ہے
17:05شہناز کے مسلسل کاوشوں
17:07اور محنت کے نتیجے میں
17:08آج وہ اپنے گھر سے
17:09ایک بائزت روزگار کماری ہیں
17:11کیمرمن شہیر لودی کے ساتھ
17:12تتیہ کرم ای آر وائی نیوز کوئٹا
17:14چمرن منجاری ووشو کنگفو
17:17یوم پاکستان چیمپنشف اختتام کو مہنچی
17:19جس میں دو ازلہ سے
17:20بیاسی کھلاریوں نے حصہ لیا
17:22اختر گلفام کے ریپورٹ
17:31یوم پاکستان کے سلسلے میں
17:33بولستان سپورٹ سپورٹ کے ذرنگرانی
17:35وشو کنگفو چیمپنشف کے مقابلے
17:37اختتام پذیر ہو گئے
17:39مختلف ویٹ کے جلچسپ مقابلوں سے
17:41تماشائی میزوز ہوئے
17:42چھہید امان اللہ اچگزے بلدیا
17:44وشو کلب میں جاری وشو کنگفو چیمپنشف میں
17:47زلا چمن اور زلا کلابدہ کے بیاسی کھلاریوں نے شرکت کی
17:50رمضان مبارک اور تیس مارچ کے حوالے سے
17:53اس پیسٹویل کا انکاہ کیا جارہا ہے
17:55سپورٹ دپارٹمنٹ گورنمنٹ آب بلوستان کی طرف سے
17:57جس کا جو ہے ہم سی ایم بلوستان
17:59میر سفراز بکٹی صاحب کا
18:01دل سے مشکور ہے
18:02اس مارچ کے سسلے میں جو سپورٹ پیسٹویل چل رہی ہے
18:05تو یہ میں سمجھتا ہوں کہ بڑا اچھا ایک انیشیٹیو ہے
18:07یا پہ وشو جو چھمپنشپ ہے
18:09اس میں ایڈیٹر کلاڑیوں نے ایسا لیا ہے
18:11اور یہی کلاڑی جا کے پیچر میں
18:13پاکستان کی نمائندگی بھی کریں گے اور
18:15گول میڈل بھی لکھاتے ہیں
18:16کافی زبردست مقابلے ہوئے ہیں اور
18:18دوچھوں نے جو مقابلے کیے وہ بہت
18:21داد کے مستحق ہیں
18:22فائنل مقابلے جتنے والے کلاڑیوں میں انعامہ
18:24تقسیم کیے گئے
18:26یوں میں پاکستان وشو کنگپو چھمپنشپ کے نکاس سے
18:29نوجوان کلاڑیوں کے لیے
18:30نہ صرف اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع پراہم کیا
18:33بلکہ اچھے اور ٹیلنٹڈ کلاڑی بھی
18:35اوبر کر سامنے آئے
18:36کامرمین آیات اللہ کے ساتھ
18:38اکترکل فارم ای آر وائی نیوز
18:42مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے
18:43دیکھتے رہیے ای آر وائی نیوز
Comments