#pmshehbazsharif #petrolpriceinpakistan #schoolclosed #inflation #pakistaneconomy #iran #israel #us #Tehran #IranUSWar #IranIsraelWar #PresidentTrump #newSupremeLeader #SecurityAlert #RegionalTensions #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #breakingnws #newsbulletin #petrolprices #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00i.r.y.news, I'm Zara Amzari
00:02and I'm Zara Amzari
00:30We'll see you next time.
01:00and sfat kari qi zuri e hal hong
01:02dursay jianem
01:03hemayi maghrib sardo pere bhi
01:06daishat gharadi ka sámna hai
01:08agwanistan mein mojood
01:10daishat gharadun khe sahalootkaro kyi yanibse
01:13honne wali dharanadazi
01:16اور hamloh ke javaab mein
01:18hemari bhaadar faj
01:20hemare pirazm
01:22aur
01:24bhaadar sipasilar
01:30Thank you very much.
01:56بھائی اور بہنوں
01:57ایران میں ہونے والے
01:59اسرائیلی بہیمانہ حملوں
02:02کے نتیجے میں
02:03آیت اللہ سید علی خامنائی
02:07ان کے اہل کے
02:08اہل خانہ
02:09اور معصوم ایرانی
02:12بھائیوں اور بہنوں کی شہادت پر
02:14حکومت پاکستان
02:16اور عوام نے
02:17گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے
02:20ہم ان حملوں کی
02:22دو ٹوک الفاظ میں
02:23برپور مزمت کرتے ہیں
02:26پاکستان
02:28اپنے برادر
02:29مسلم ممارک
02:31سعودی عرب
02:32متحدہ عرب امارات
02:35کوئت
02:37بارین
02:38اردن
02:40لبنان
02:41امان
02:42ترکیہ
02:43اور
02:44ازربائیجان پر ہونے والے
02:46حملوں کی بھی
02:46شدید الفاظ میں
02:48مزمت کرتا ہے
02:49اور جانی نقصان پر
02:51اظہار افسوس کرتا ہے
02:53ان حملوں سے
02:55پورے خطے کے
02:57امن و استحقام کو
02:58سنگین
02:59خطرات لاحق ہیں
03:01ان مشکل حالات میں
03:03میری ان برادر
03:04ممالک کے
03:04قائدین سے
03:06تفصیلی گفتگو ہوئی ہے
03:08اور میں نے
03:09آپ کی جانب سے
03:11ان ممالک کی عوام
03:13اور قیادت کو
03:15یہ پیغام دیا ہے
03:16کہ پاکستان
03:18اس آزمائشی گھڑی میں
03:20ان ممالک کے ساتھ
03:23شانہ بشانہ
03:25کھڑا ہے
03:25اور یہ بات
03:27یاد رہے
03:28کہ ہم ان برادر
03:29ممالک
03:30کی سلامتی
03:31اور استحقام
03:33کو
03:33اپنی سلامتی
03:35اور استحقام
03:37کا
03:37حصہ سمجھتے ہیں
03:39عزیز
03:41اہلِ وطن
03:43آج کی دنیا میں
03:45ایک ملک میں
03:46پیدا ہونے والا
03:47بہران
03:48چند ہی دنوں میں
03:50دوسرے ممالک میں
03:52پھیل جاتا ہے
03:53آپ نے دیکھا
03:54کہ عالمی منڈی میں
03:56خام تیل کی قیمت
03:58جو چند روز پہلے
04:00تقریباً
04:02ساٹھ ڈالر فی بیرل تھی
04:03وہ اچانک بڑھ کر
04:05سو ڈالر سے
04:07تجاوز کر گئی ہے
04:08اگر حالات
04:10خدا نہ خاصتہ
04:11یوں ہی بگڑت رہے
04:13تو یہ قیمتیں
04:15قابو سے باہر ہو جائیں گی
04:17میرے
04:18بھائی اور بہنوں
04:19ہماری معیشت
04:21زیرات
04:22سنتوں
04:24ٹرانسپورٹیشن
04:25اور روز مرہ کی زندگی
04:27کا زیادہ انحصار
04:29خلیج سے آنے والے
04:31تیل
04:32اور گیس کی
04:33فرامی پر ہے
04:34اسی حقیقت
04:36کو سانے رکھتے ہوئے
04:37حکومت نے
04:38معیشت کے استحقام
04:39کے لیے
04:40نہائیت عام اور
04:41مشکل فیصلے کیے
04:43ایسے انتظامی
04:45اور معاشی فیصلے
04:46جو ہرگس
04:48آسان نہیں تھے
04:49ہم نے
04:50مالیاتی
04:51نظم و ضبط
04:52کو بہتر
04:53بنایا
04:53اور
04:54توانائی کی شعبے میں
04:56اسلاحات
04:57متعرف کرائیں
04:58تاکہ
04:59پاکستان کو
05:01درپیش
05:02توانائی بہران
05:04کو
05:04کم کیا جا سکے
05:06تاہم
05:07ہمیں
05:08یہ حقیقت
05:09بھی تسلیم کرنی ہوگی
05:10کہ عالمی منڈی میں
05:12تیل اور گیس کی
05:13قیمتوں کو
05:14تاہین
05:15پاکستان کے
05:16اختیار میں
05:17نہیں ہے
05:18جب دنیا میں
05:19کشیدگی بڑھتی ہے
05:20یا خطے میں
05:21جنگ جنم لیتی ہے
05:22تو اس کے
05:24منفی اثرات
05:25بہر آس
05:26توانائی کی
05:27قیمتوں پر پڑتے ہیں
05:28اسی طرح کے
05:30مشکل حالات
05:31آج
05:32ایک مردبہ پھر
05:33عالمی صدہ پر
05:35پیدا ہو چکے ہیں
05:36جس کے
05:38اثرات
05:39ہم پر بھی
05:40مرتب ہو رہے ہیں
05:42لیکن
05:43میں آپ کو
05:44یقین دلانا
05:45چاہتا ہوں
05:45کہ آپ کی حکومت
05:47ہر ممکن
05:48کوشش کر رہی ہے
05:49کہ ان
05:51مشکل ترین
05:52عالمی حالات
05:53کے باوجود
05:53پاکستان کی
05:55محشت کو
05:56مستاقم
05:57رکھا جائے
05:57اللہ تعالیٰ کی
05:59مدد سے
05:59میرے بزرگوں
06:01بھائی اور بہنوں
06:03حکومت کو
06:04حالیہ دنوں میں
06:06تیل کی
06:06قیمتوں میں
06:07جو اضافہ
06:08کرنا پڑا
06:09وہ بلا شبہ
06:11ایک انتہائی
06:12مشکل
06:12اور دل پر
06:14پتھر رکھ کر
06:15کیا جانے والا
06:16فیشلہ تھا
06:17جس کی
06:18منظوری دیتے ہوئے
06:20میرے دل
06:21اور دماغ
06:22ایک
06:23کش مکش سے
06:24گزرے
06:24دماغ
06:26کہتا تھا
06:26قیمت
06:27بڑھانے کے
06:28علاوہ
06:28کوئی راستہ نہیں
06:29مگر دل
06:31کہتا تھا
06:31کہیں غریب
06:33نہ پس جائے
06:34مجھے
06:36پٹرول
06:37اور ڈیزل
06:38کی قیمتوں میں
06:39موجودہ
06:40اضافہ سے
06:41کہیں زیادہ
06:42اضافہ کرنے کی
06:44تجویز
06:45دی گئی
06:45اس شدید
06:47مشکل میں سے
06:48ہم نے
06:49کوشش کر کے
06:51درمیانی
06:52راستہ نکالا
06:53تاکہ
06:54آپ پر
06:55بہت زیادہ
06:57بوجھ
06:58نہ پڑے
06:58میرے بھائی اور بہنوں
07:00آپ سب
07:01اس بات کے
07:02گواہ ہیں
07:03کہ گزشتہ برسوں میں
07:05پاکستان کو
07:06کس قدر
07:07مشکل
07:08معاشی حالات
07:09کا سامنا کرنا پڑا
07:11ایک وقت
07:13ایسا بھی آیا
07:14جب
07:15پاکستان کو
07:16دیوالیہ ہونے کی
07:18خطرات کا
07:19سامنا تھا
07:21ان مشکل ترین
07:22حالات میں
07:23ہم نے
07:24سیاسی فائدے کو
07:26پسے پشت
07:27دال کر
07:27ریاست
07:29اور
07:29میشت کے
07:30مفاد کو
07:31آپ کے
07:32مفاد کو
07:32ترجیح دی
07:33اور
07:34اللہ تعالیٰ کے
07:35فضل و کرم سے
07:36مشکل
07:37فیصلوں میں
07:37آپ نے
07:39ہمارا
07:40بھرپور
07:41ساتھ دیا
07:41اور
07:42سبر
07:43اور
07:43حوصلے کا
07:44بھرپور
07:46مظاہرہ کیا
07:46اسی طرح
07:48مہنگائی کی
07:49شرح میں
07:50نمائع کمی آئی
07:52پولیسی ریٹ
07:55تقریباً
07:56نصف ہو چکا ہے
07:57روپے کی قدر
08:00الحمدللہ
08:01مستاقم ہے
08:01اور
08:02بجلی کی
08:03قیمتوں میں
08:04بھی
08:04بڑی
08:05محنت سے
08:06بڑی
08:07عرق ریزی سے
08:07کمی لائی گئی ہے
08:09یہ کامیابی
08:11کسی
08:12فرد
08:12واحد کی نہیں
08:13بلکہ
08:14اس خدا
08:15بزرگ و برطر
08:16کے فضل سے
08:16پوری
08:17قوم کی دعاؤں
08:18اور
08:19مشترکہ
08:20جد و جہود
08:21کا
08:21سمر ہے
08:22اس احساس
08:24ذمہ داری
08:24کی تحت
08:25میں
08:26آپ کو
08:27آج
08:27ایک مرد
08:28میں پھر
08:29یقین دلاتا ہوں
08:30کہ ہم انشاءاللہ
08:32ہر ممکن
08:34کوشش کریں گے
08:36کہ آپ پر
08:37بوجھ
08:38کم سے کم
08:39ڈالا جائے
08:40میں
08:41اس حقیقت سے
08:42بخوبی آگا ہوں
08:44کہ جب
08:46گھر کے
08:47بزرگوں کی
08:47دوائی کے لیے
08:48پیسے
08:49کم پڑ جائیں
08:50یا بچوں کی
08:51تعلیمی
08:53خرجات کی
08:54فکر
08:54دل پر
08:56بوجھ بن جائے
08:57تو ایک باپ
08:58ایک ماں
08:59اور بیٹے
09:01کی دل پر
09:01کیا گزرتی ہے
09:03یہ وہ
09:04کرب ہے
09:04جو
09:05الفاظ میں
09:06بیان نہیں
09:07کیا جا سکتا
09:08میرے بزرگوں
09:10بھائی اور بہنوں
09:10اگلے
09:12اگلے آنے والے
09:12چند دنوں میں
09:13تیل کی
09:15قیمتیں
09:16پھر بڑھیں گی
09:17اور ان میں
09:18اضافہ
09:19نہ گزیر
09:21ہوگا
09:21مگر
09:22میری یہ
09:24بھرپور
09:25کوشش ہوگی
09:26کہ تیل کی
09:27قیمتوں میں
09:28آئندہ
09:29اضافے کا
09:29بوجھ
09:30آپ پر
09:32نہ پڑے
09:33اس مقصد
09:34کے لیے
09:35دن رات
09:36مشابرت
09:37اور
09:38کابش جاری
09:40ہیں
09:41اور
09:42اللہ تعالیٰ
09:43کو اگر
09:43منظور ہوا
09:44تو میں
09:45انشاءاللہ
09:46آپ کو
09:47مایوس نہیں
09:47کروں گا
09:50میرے
09:51بزرگوں
09:52بھائی اور
09:52بہنوں
09:53اب میں
09:54پاکستان
09:55کی اشرافیہ
09:55اور
09:57صاحب
09:58حضرات
09:59سے
10:00خصوصی طور
10:01پر
10:03مخاطب
10:04ہونا
10:04چاہتا
10:04ہوں
10:04آپ
10:06جانتے ہیں
10:06کہ جب
10:07بھی
10:08قوموں
10:09پر
10:09کڑا
10:10وقت
10:11آتا
10:11ہے
10:11تو
10:12اس قوم
10:13کے
10:13صاحب
10:13حیثیت
10:14افراد
10:14جن کے
10:16دلوں
10:16میں
10:16خوف
10:18خدا
10:18ہوتا
10:19ہے
10:19وہ
10:20سب سے
10:20پہلے
10:21آگے
10:21بڑھ کر
10:22دکھوی
10:23انسانیت
10:24کا
10:24ہاتھ
10:25تھام
10:25لیتے ہیں
10:26اور
10:27ہماری
10:28تاریخ
10:28اس بات
10:30کی
10:30گواہ
10:31ہے
10:31کہ
10:32ہمارے
10:33غریب
10:33محنت
10:34کش
10:34مزدور
10:35اور
10:36وہ
10:36تمام
10:37لوگ
10:37جو
10:38دن
10:38رات
10:39پسینہ
10:40بہا کر
10:41رزق
10:42حلال
10:43کماتے ہیں
10:44انہوں نے
10:45ہمیشہ
10:45وطن
10:47کے لیے
10:48آگے
10:49بڑھ کر
10:50قربانیاں
10:50دی ہیں
10:52مگر آج
10:53وقت
10:54آ چکا ہے
10:55کہ
10:56اشرافیہ
10:57آگے
10:58بڑھے
10:58صاحب
11:00حیثیت
11:00لوگ
11:01آگے
11:02بڑھیں
11:02اور وہ
11:03کردار
11:04ادا کریں
11:04جو
11:06زمدار
11:06معاشرے
11:07کے
11:07صاحب
11:09حیثیت
11:09طبقے
11:11کو
11:11دل میں
11:12خوف
11:13خدا
11:13رکھتے
11:13ہوئے
11:14کرنا
11:15چاہئے
11:15اس
11:16تناظر میں
11:17آج
11:17اجلاس
11:19منقط
11:19ہوا جس میں
11:20وفاقی
11:21اور
11:21صبائی
11:22حکومتوں
11:23کی جانب
11:23سے
11:24بچت
11:25عوامی
11:26ریلیف
11:26کفائت
11:28شاری
11:28اور
11:29حکومتی
11:30معاملات
11:31میں
11:31سادگی
11:33اختیار
11:33کرنے
11:34کے لیے
11:34متفقہ
11:35طور پر
11:36بہت
11:37اہم
11:37فیصلی
11:38کیے گئے
11:38جن کی
11:39تفصیل
11:40یوں
11:41ہے
11:41نمبر ایک
11:43آئندہ
11:44دو ماہ
11:45کے لیے
11:45سرکاری
11:47محکموں
11:47کی
11:47گاڑیوں
11:48کو
11:49ملنے
11:50والے
11:50تیل
11:51میں
11:51پچاس
11:52فیصد
11:52فلف
11:54اور
11:54کٹوتی
11:55کی جا
11:55رہی ہے
11:57مگر
11:58اس میں
11:58ایمبولینسز
11:59اور
12:00عوامی
12:01استعمال
12:02والی
12:02بسیں
12:03شامل
12:04نہیں ہیں
12:06دو
12:07آئندہ
12:08دو ماہ
12:09کے لیے
12:09تمام
12:10سرکاری
12:11محکموں
12:12کی
12:12ساٹھ
12:13فیصد
12:14گاڑیوں
12:14کو
12:14بند
12:16کیا جا
12:16رہا ہے
12:17تاکہ
12:18تیل کی
12:19بچت ہو
12:20نمبر
12:21تین
12:21آئندہ دو ماہ
12:23کے لیے
12:24کابینہ کے
12:25ارکان
12:26وزراء
12:27مشیران
12:29اور
12:30مابنین
12:31خصوصی
12:32تنخواہ
12:33نہیں
12:35لیں گے
12:35نمبر چار
12:37ارکان
12:38ارکان
12:39ارکان
12:39پارلمن
12:39کی
12:39تنخواہ
12:40میں سے
12:41پچیس
12:42فیصد
12:43کٹوتی
12:44کی جا
12:45رہی ہے
12:45نمبر پانچ
12:47بیس
12:48گریٹ
12:49اور
12:49اس سے
12:50اوپر
12:51کے ایسے
12:52افسران
12:52جن کی
12:54تنخواہ
12:54تین
12:55لاکھ
12:56سے
12:56زائد
12:56ہے
12:58ان کی
12:59دو
13:00دن کی
13:00تنخواہ
13:01کی
13:01کٹوتی
13:02کر کے
13:03عوامی
13:04ریلیف
13:04کے لیے
13:05یعنی
13:06آپ کی
13:07ریلیف
13:07کے لیے
13:07استعمال
13:08کی جائے
13:08گی
13:10نمبر
13:11چھے
13:11تمام
13:13سرکاری
13:14محکموں
13:14کے
13:15تنخواہ
13:16کے علاوہ
13:17کیے جانے
13:18والے
13:18اخراجات
13:19میں
13:19بیس
13:21فیصد
13:21کمی
13:22کی جا
13:22رہی ہے
13:23نمبر
13:24سات
13:25سرکاری
13:26محکموں
13:27میں
13:27گاریوں
13:29فرنیچر
13:30ائر
13:31کرنیشنر
13:32اور
13:33دیگر
13:33اشیاء
13:34کی
13:34خریداری
13:35پر
13:35مکمل
13:37پابندی
13:37آیت
13:38کر دی
13:38گئی ہے
13:39نمبر
13:41آٹھ
13:43وفاقی
13:45وصبائی
13:45وزراء
13:48مشیران
13:49اور
13:50معاملین
13:51خصوصی
13:52اور
13:53سرکاری
13:53افسران
13:54کے
13:54بیرونے
13:56ملک
13:56دوروں
13:56پر بھی
13:57مکمل
13:58پابندی
13:59آیت
13:59کر دی
14:00گئی ہے
14:29سوائے
14:30میندن
14:30کی
14:31زیادہ
14:32زیادہ
14:33بجت
14:34ممکن
14:34ہو سکے
14:35نمبر
14:36دس
14:38سرکاری
14:39اشائیوں
14:40اور
14:41افتار
14:42پارٹیز
14:43پر بھی
14:43مکمل
14:44پابندی
14:45آیت
14:46کر دی
14:46گئی ہے
14:46نمبر
14:48گیارہ
14:50اخرجات
14:51میں
14:51نمبر
14:52گیارہ
14:52سرکاری
14:53اخرجات
14:53میں
14:54کمی
14:54کے لیے
14:55سیمینارز
14:56اور
14:57کانفرنسز
14:58ہوتلوں
14:59کی
14:59بجائے
15:00سرکاری
15:01جگوں
15:02پر
15:02منکت
15:04کیا جائیں
15:04گے
15:04نمبر
15:05بارہ
15:07ملک
15:07میں
15:08اندن
15:08اور
15:09توانائی
15:10کی
15:10بچت
15:10کے لیے
15:12سرکاری
15:13اور
15:14نجی
15:15شعبوں
15:15کے
15:15حوالے
15:15سے بھی
15:16اہم
15:17فیشلی
15:17کیے گئے ہیں
15:18سرکاری
15:19اور
15:19نجی
15:19شعبے
15:20میں
15:21انتہائی
15:22ضروری
15:22سرورز
15:23کو
15:23چھوڑ کر
15:24یعنی
15:25اسینچل سرورز
15:27کو
15:27چھوڑ کر
15:27باقی
15:28تمام
15:29جگوں
15:29پر
15:30پچاس
15:31فیصد
15:32سٹاف
15:34گھر سے
15:35کام
15:36کرے گا
15:36یعنی
15:37ورک
15:38فرم
15:38ہوم
15:39نمبر
15:40چودہ
15:41ہفتے میں
15:42صرف
15:44چار
15:45دن
15:45دفاتر
15:46کھلیں گے
15:48تیل
15:49کی
15:49بچت
15:49کے لیے
15:50ہفتے میں
15:51ایک
15:52اضافی
15:52چھٹی
15:53دی جارہی ہے
15:54مگر
15:56اس کا
15:56اطلاق
15:57بینکوں
15:58پر
15:59نہیں
15:59ہوگا
16:00مزید
16:03سنت
16:05زراعت
16:06کے
16:06شعبوں
16:06پر
16:07بھی
16:08ورک
16:09فرم
16:09ہوم
16:10یعنی
16:11گھر سے
16:12کام
16:13کرنا
16:13اور
16:14ہفتے
16:15کی اضافی
16:16چھوٹے
16:16والے
16:16فیصلوں
16:17کا
16:17اطلاق
16:18نہیں
16:18ہوگا
16:19مزید
16:20فوری طور پر
16:22تمام
16:23سکولوں
16:23کو
16:24رما
16:25ہفتے
16:26کے آخر
16:26سے
16:27دو
16:28ہفتوں
16:28کی
16:29چھوٹیاں
16:30دی جا
16:30رہی ہیں
16:32اور
16:32ہائر
16:33ایڈوکیشن
16:34کے
16:34تمام
16:34اداروں
16:35میں
16:35فوری
16:36طور پر
16:37آن لائن
16:38کلاسوں
16:39کا آغاز
16:40کیا جا
16:41رہا ہے
16:41یہاں پر
16:43میں
16:44مفاد
16:45پرست
16:45اناصر
16:47زخیران
16:48دوزوں
16:48اور
16:50پٹرول
16:50اور
16:51ڈیزل
16:51کے
16:52ناجائز
16:53منافع
16:54خوروں
16:54کو
16:56خبردار
16:57کرنا
16:58چاہتا
16:58ہوں
16:58کہ
16:59اس
17:00صورتحال
17:01سے
17:03وہ
17:04ہرگز
17:04ناجائز
17:05فائدہ
17:06حاصل
17:07کرنے
17:07کی
17:08کوشش
17:08نہ
17:08کریں
17:09وغیرنا
17:10قانون
17:11کا
17:11آنی
17:12ہاتھ
17:13حرکت
17:14میں آئے
17:14گا
17:14اور
17:16بلا
17:16امتحاز
17:17ان کے خلاف
17:18برپور
17:18کاروائی
17:19ہوگی
17:19اس سلسلے
17:21میں
17:21تمام
17:23سبائی
17:23حکمتوں
17:24کو
17:24ہدایات
17:26جاری
17:27کی جا
17:27چکی ہیں
17:28میرے
17:28انتہائی
17:29قابل
17:30احترام
17:30بزرگو
17:33میرے
17:34بھائیو
17:35اور بہنو
17:35آج
17:36دنیا
17:37کو
17:37نئے
17:39چیلنج
17:39کا
17:39سامنا
17:40ہے
17:40طاقت
17:41کے
17:42توازن
17:42بدل
17:44رہے ہیں
17:44اور
17:45نئے
17:46اتحاد
17:47بن
17:48رہے ہیں
17:48اس
17:49نازک
17:51ترین
17:52موڑ پر
17:53پاکستان
17:55کو
17:55ایک
17:56مردبہ
17:56پھر سے
17:58اتحاد
17:59اخوت
18:02قومی
18:03یقجیتی
18:03اور
18:04احساس
18:05ذمہ داری
18:06کی
18:06جتنی
18:08ضرورت
18:08آج
18:09ہے
18:09شاید
18:10پہلے
18:10کبھی
18:11نہ
18:11تھی
18:12میرے
18:13بزرگو
18:15بھائیو
18:16اور بہنو
18:16رمضان
18:17مبارک
18:18کا
18:19یہ
18:20مبارک
18:21مہینہ
18:22ہمیں
18:23صبر
18:25اخوت
18:29عیسار
18:30قربانی
18:33اور
18:34اجتماعی
18:35ذمہ داری
18:36کا
18:36درست
18:38دیتا ہے
18:39اور
18:40یاد
18:41دلاتا ہے
18:42کہ
18:43ایک
18:43مضبوط
18:44اور
18:45بابکار
18:46قوم
18:46وہ
18:47ہوتی
18:48ہے
18:48جو
18:50مشکل
18:52کی
18:52گھڑی
18:52میں
18:52تدبر
18:56صبر
18:57حکمت
18:58اور
18:59بامی
19:00تابن
19:00کے ساتھ
19:02آگے
19:02بڑھتی
19:02ہے
19:04مقصد
19:05بلند
19:06اور
19:07نیت
19:08نیک
19:09ہو
19:09تو
19:10اللہ تعالیٰ کی
19:11مدد
19:11ضرور
19:13شامل
19:14حال
19:14ہوتی
19:15ہے
19:16بقول
19:17شاعر
19:18مشرق
19:19علامہ
19:20محمد
19:21اقبال
19:21آج
19:22بھی
19:22ہو
19:22جو
19:23براہیم
19:24کا
19:24ایمہ
19:25پیدا
19:26آگ
19:27کر
19:27سکتی
19:28ہے
19:28انداز
19:29گرستان
19:30پیدا
19:32پاکستان
19:33پائند
19:33آباد
19:35وزیر
19:36آزم
19:36شہباز
19:37شریف
19:37کا
19:37قوم
19:38سے
19:38خطاب
19:38جس
19:39میں
19:39انہوں نے
19:39کہاں
19:40کہ آج
19:40خطے
19:40کو
19:40درپیش
19:41نہائی
19:41سنجیدہ
19:41اور
19:42پرخطر
19:42صورتحال
19:43پر
19:43آپ سے
19:43مخاطب
19:44ہوں
19:44عوامی
19:45ریلیف
19:45کی
19:45فائد
19:45شواری
19:46حکومتی
19:46معاملات
19:47میں
19:47سادگی
19:48کے لیے
19:48اہم
19:48فیصلے
19:49کیے ہیں
19:49تیل
19:50کی
19:50بچت
19:50کے لیے
19:51ہفتے
19:51میں
19:51ایک
19:51اضافی
19:52چھٹی
19:52دی جارہی
19:52ہے
19:53ہم
19:53سکولوں
19:53کو
19:54روا
19:54ہفتے
19:54کے
19:54آخر
19:55سے
19:55دو
19:55ہفتے
19:55کی
19:55چھٹیاں
19:56دی
19:57جارہی
19:57ہیں
19:59اس
19:59بارے
19:59میں
19:59بات
19:59کریں گے
20:00خورم
20:00شہداد
20:00صاحب
20:00ہمارے
20:01صاحب
20:01خورم
20:01صاحب
20:02حکومت
20:03کی
20:03جانب
20:03سے
20:03وزیراعظم
20:04کی
20:04جانب
20:04سے
20:04فیصلے
20:05کیے
20:05گئے
20:05ہیں
20:05آپ
20:06کیا
20:06سمجھتے
20:06ہیں
20:07اس سے
20:07بچت
20:07ہو
20:08سکے
20:08گی
20:08اندھل
20:09اور
20:09توانائے
20:09کی
20:09بچت
20:10کے
20:10لئے
20:10دامات
20:10کی
20:10کافی
20:11ہے
20:12جی
20:13اسلام
20:13علیکم
20:13بہت
20:13شکریہ
20:14مجھے
20:14لینے
20:14کے
20:14لیے
20:15جی
20:15بلکل
20:15دیکھیں
20:16یہ
20:16کوئی
20:16پندرہ
20:17سون
20:17ایک
20:17دامات
20:17ہے
20:17بلکہ
20:18اس سے
20:18بھی
20:18زیادہ
20:18ہیں
20:18اور
20:19اگر
20:19آس
20:20میں
20:20دیکھیں
20:20جو
20:24سرکاری
20:24ملازمین
20:25کی
20:25تنخواہ
20:26میں
20:26بھی
20:26جو
20:27کانٹو بیشن
20:28ہے
20:28ان کا
20:28پھر
20:29جو
20:29کابینہ
20:30کے
20:30ممبران
20:30ہے
20:30چاہے
20:31وہ
20:31صوبائی
20:31ہوں
20:31چاہے
20:31وہ
20:32جو
20:33فیڈل
20:33کے
20:33ہوں
20:33بفاقی
20:34ہوں
20:34ان
20:35سب
20:35میں
20:35جو
20:36اپنی
20:36تنخواہ
20:36چھوڑیں
20:37گے
20:37دو دو
20:37مہینے
20:37کی
20:37اس کے
20:38بعد
20:38جو
20:39گاڑیاں
20:39ہیں
20:39وہ
20:40پاک
20:40کی
20:40جائیں گی
20:41سکسی پسنٹ
20:41اس پر
20:41جو ہے
20:42وہ
20:57باکڈ آیا
20:57تھا
20:57ہمارے
20:58ایکسٹرنل
20:58اکاؤنٹ
20:58پہ
20:59جو
20:59ہم
20:59امپورٹ
21:00کرتے ہیں
21:00آئل
21:00کا
21:00اس پہ
21:01ہمیں
21:01فرق
21:01پڑا
21:02تھا
21:02لیکن
21:02اس وقت
21:03سیناریو
21:03یہ تھا
21:03کہ
21:03پرسن
21:04ٹو پرسن
21:04جو ہے
21:04اس مرتبعہ
21:07انرجی
21:07کو
21:08تنظر
21:08کرنا
21:08ہے
21:08تو
21:09اس
21:09دیئے
21:11عوام
21:12کو
21:12کیا
21:12اس میں
21:12ریلیف
21:13مل
21:13سکتا
21:13ہے
21:26پہلے
21:27نظر آ رہی ہے
21:27کہ اگر
21:28عوام
21:28پہ
21:29کوئی
21:29بوجھ
21:29ہے
21:29تو
21:29ایکولی
21:30گورنمنٹ
21:31اپنے اوپر
21:32اور اپنی
21:32سارے اداروں
21:33پہ
21:33ساری
21:33کابینہ
21:34پہ
21:35عوام
21:35کے ساتھ
21:36کھڑی ہے
21:36کاؤس
21:36لینے
21:37کے لیے
21:37یہ بہت
21:38امپورٹن
21:38پوائنٹ
21:39ہے
21:39تو کاؤس
21:39اور دیکھیں
21:40پرائمس نے
21:40ایک اور
21:41چیز بھی
21:41کہیے
21:41کہ آگے
21:42جاتے
21:42ہوئے
21:43کوشش
21:43یہ ہوگی
21:43کہ عوام
21:44کو جہاں
21:45سے بھی
21:45جہاں
21:46سے بھی
21:46موقع
21:46ملے
21:47گورنمنٹ
21:47کو
21:47عوام
21:48کو وہ
21:49پاس آن
21:49مزید
21:49نہ کرے
21:50وہ
21:51رسٹرینڈ
21:52رکھے
21:52یعنی
21:53کہ عوام
21:53کو
21:53شیل کر
21:54کے
21:54رکھے
21:55جتنا
21:55مناسب
21:56ہو سکتا
21:56ہے
21:56جتنا
21:56پاسیبل
21:57ہو سکتا
21:58ہے
21:58یہی
22:00گورنمنٹ
22:00اپنے
22:00خرصے
22:01کم نہیں
22:01کر رہی
22:01خود پہ
22:02کچھ
22:02نہیں
22:02لے رہی ہے
22:03عوام
22:03پہ
22:03پوش
22:03ڈال رہی
22:04تو
22:04آج
22:04گورنمنٹ
22:04نے
22:04آناؤنس
22:05کر دیا
22:05کہ کس طرح
22:06پیٹرول
22:07کی
22:07آناؤنس
22:08پہ
22:10مزید
22:11بڑھ سکتی
22:12ہیں
22:12بلکل
22:14بڑھ سکتی
22:15ہیں
22:15دیکھیں
22:16آپ کو
22:16پتا ہے
22:16آج آئل
22:17کتنا
22:17گیا ہے
22:18برینٹ
22:18کتنا
22:18گیا
22:18آپ کو
22:19پتا ہے
22:19جو
22:19کل
22:20کی
22:20پرسوں
22:21کی
22:23آج
22:23ایک سو
22:24سولہ
22:33مارکٹ
22:33میں آئیں گے
22:34تو
22:34اس کی
22:34وجہ سے
22:34آئل
22:34دوبارہ
22:35ایک سو
22:35چھے
22:35پہ
22:35چلا گیا
22:36اور
22:36ایک سو
22:37دو
22:37ایک سو
22:37تین
22:37کے
22:37آراؤن
22:37کلوز
22:38ہو
22:38ہے
22:38انٹرنیشنل
22:39آئل
22:39پائس
22:39اور
22:39اب
22:40وزید
22:40کتنا
22:40آپ سمجھتے
22:41بڑھ سکتا ہے
22:41پچھپن روپے
22:42کے بعد
22:42میں
22:45کچھ
22:46نہیں
22:46کہا جا سکتا
22:47یہ پتا
22:47چلے گا
22:47آپ کو
22:48چھے دن
22:49ساتھ دن
22:49کا
22:49انڈ
22:49ہوگا
22:50اس وقت
22:50جو بھی
22:51پائس
22:51آئیں گی
22:51ایکچول
22:52لینڈ
22:53کاؤس
22:53ایکچول
22:54انشورنس
22:54کاؤس
22:54ایکچول
22:55جو آپ
22:56کی
22:56پائس
22:56ہوگی
22:57جو
22:57ایکس
22:57رفائنی
22:58پائس
22:58ہوتی
22:58جب
22:58آپ
22:58یہاں
22:59پر
22:59چیز
22:59کو
23:00آج
23:00جاتی
23:01جب
23:02تک
23:02کالکولیٹ
23:03ہوگی
23:03آپ
23:03کو
23:03اضافہ
23:04ہے
23:04یہ
23:04بھی
23:04ہو
23:04سکتا
23:05ہے
23:05نا
23:22یہ سوال
23:23بھی
23:23اوام
23:25پر
23:25پہلے
23:25بوجھ
23:26ڈالا گیا
23:26اور
23:27یہ بھی
23:28باتیں
23:28سامنے
23:28آرہی
23:28کہ
23:29کچھ
23:29حلقوں
23:30نے
23:31دیوٹی
23:31کم
23:31کر دی
23:32ہے
23:32کچھ
23:32ملکوں
23:32نے
23:33پیٹرولیم
23:33پر
23:34لیوی
23:34ختم
23:34کر دی
23:35ہے
23:35یا
23:35کم
23:35کر دی
23:36ہے
23:36پاکستان
23:37میں
23:37ایسے
23:37اگدامات
23:37نہیں
23:38کہے گیا
23:38ابتدا
23:38عوام
23:39سے
23:39کی
23:39گئی
23:39عوام
23:40پر
23:40پہلے
23:40بوش
23:40ڈالا گیا
23:41پھر
23:41حکومت
23:41نے
23:41فیصلے
23:42کی
23:42ہے
23:42کہ
23:42اب
23:42جو
23:43مشیر
23:44ہیں
23:44وزیر
23:44ہیں
23:44ان کے
23:44تنخواہیں
23:45کٹی
23:45جائیں
23:45گی
23:46ایسا
23:46کچھ
23:46بھی
23:46نہیں
24:15خورم
24:16صاحب
24:40کنٹریز
24:40بڑھائیں
24:40گے
24:40آپ
24:40دیکھیں
24:41کہ
24:41ہم نے
24:41پہلے
24:41سٹیپ
24:41لے
24:42لیا
24:42ہے
24:42بس
24:42فرق
24:42یہ
24:43ہے
24:43تو
24:43تھوڑا
24:43ساب
24:44صبر
24:44کریں
24:44آپ
24:44دیکھیں
24:45گے
24:45اگر
24:45یہ
24:45کانفیج
24:46بڑھتا
24:46ہے
24:46تو
24:46پوری
24:47آپ
24:47کو
24:47بتائیں
24:4790%
24:48اسیا
24:48کی
24:48ساری
24:49جو
24:49جو
24:50جو
24:50جو
24:50جو
24:50آئیل
24:51ان
24:51گیس
24:51کی
24:51یہاں
24:52سی جاتی
24:52ہے
25:10لگا
25:10دی
25:10گئی
25:10ہے
25:10کہ
25:10اس سے
25:11اوپر
25:11نہیں
25:11جائے
25:11گا
25:12پاکستان
25:12میں
25:12تو
25:12پرائم
25:13منسٹر
25:13صاحب
25:13نے
25:13کہہ
25:13دیا
25:14کہ
25:14اس سے
25:14مزید
25:14نینگا
25:14ہو
25:14سکتا
25:15ہے
25:15یہ
25:15کہاں
25:16تک
25:16جا سکتی
25:16ہے
25:16قیمت
25:31میں
25:31آپ
25:31سے
25:31سن لیں
25:32آپ
25:32میرے
25:32جواب
25:33سن لیں
25:33نا
25:33پہلے
25:33یا
25:34تو
25:34آپ
25:34بات
25:34کر
25:34لیں
25:35جواب
25:35تو
25:35سن
25:35نا
25:35آپ
25:36ایک
25:36سون
25:36نیس
25:36ڈالر
25:36سے
25:37واپس
25:37آیا
25:37ایک
25:38سو
25:38تین
25:38ڈالر
25:38پہ
25:38یہ
25:39کتنی
25:39بڑی
25:39واپسی
25:40ہے
25:40یہ
25:41کوئی
25:42نہیں
25:42بتا
25:42سکتا
25:43نا
25:43ایک
25:43سون
25:43نیس
25:44آج
25:44ایک
25:44سو
25:45تین
25:45پہ
25:45واپس
25:45آگے
25:46ایک
25:46سو
25:46پہ
25:46چلا
25:47جائے
25:47یا
25:48ستر
25:48پہ
25:48واپس
25:48آج
25:48جائے
25:49یہ
25:49دنیا
25:49کی
25:50فورس
25:50ہیں
25:50جو
25:50کر
25:51رہی
25:51ہیں
25:51یہ
25:51پاکستان
25:52کے
25:52ہاتھ
25:52میں
25:52نہیں
25:52پاکستان
25:53کے
25:53ہاتھ
25:53ایک
25:53چیز
25:54ہے
25:54اپنے
25:54خرچے
25:55کنٹرول
25:55کرنا
25:55جو
25:55آج
25:56بتایا
25:56گیا
25:56ہے
25:56آپ
25:56کو
25:59پایس
26:00پاسن
26:00کرنا
26:01اگر
26:01اوپر
26:01جاتی
26:01نیچے
26:02آئے
26:02کی
26:02تو
26:02نیچے
26:02بھی
26:02کرنا
26:03یہ
26:03ساری
26:04چیز
26:04ہیں
26:04لیکن
26:04مینج
26:05کیا
26:05جا
26:05سکتا
26:05یہ
26:05نہیں
26:05کیا
26:06جا
26:06سکتا
26:06کہ
26:07ساؤت
26:08کوریا
26:08یہ
26:08کر
26:08رہا
26:09ہم
26:09بھی
26:09یہ
26:10کریں
26:10وہ
26:10بھی
26:10دیکھیں
26:10گے
26:10آپ
26:10آگے
26:11جاتے
26:11ہوئے
26:11یہ
26:11سب
26:12چیز
26:12ہیں
26:12آپ
26:31ضرورت
26:32پڑے
26:32گی
26:32انتظر
26:32طوانائے
26:33کی
26:33بچھت
26:33کے
26:33لئے
26:33کفائی
26:34چواری
26:34کے
26:34حوالے
26:34سے
26:34اقدامات
26:35خاص
26:35طور پر
26:35کیے
26:35گئے
26:36سرکاری
26:36محکم
26:37کو
26:37لیکن
26:38میرے
26:38خال
26:38میں
26:39یہ
26:39صحیح
26:40طریقے
26:40سے
26:40ایمپلیمنٹ
26:41ہو
26:41نا
26:41اور
26:42سبائی
26:42گورنمنٹ
26:42کریں
26:43ملکے
26:44آپ
26:44دیکھیں
26:44گے
26:44یہ
26:45انشاءاللہ
26:46بہتر
26:46ہوں گے
26:47اچھے ہوں گے
26:47اس سے آپ کی
26:48سیونگز
26:48ہوگی
26:48اور
26:49ایک
26:49اندازے
26:49کے
26:49حساب
26:50سے
26:51پور
26:51سال
26:52کی
26:52بات
26:53کریں
26:53پر
26:53مان
26:53کی
26:53تو
26:54ہماری
26:55امپورٹ
26:55کاؤز
26:55بڑے گی
26:55اس کا
26:56کافی حد تک
26:57حصہ
26:57کور کیا جا
26:58سکتا ہے
26:58لیکن
26:58آپ
26:59کو
26:59پتا ہے
26:59آئل پریس
27:00جتنا
27:00اوپر
27:01نیچے
27:01ہوں گی
27:01اس
27:01حساب
27:01سے
27:02دیکھا جائے
27:05اور
27:09اس
27:09پیس
27:10کے
27:10حوالے سے
27:10سبائی
27:11حکومت
27:11کو
27:11آن
27:12بورڈ
27:12لیا
27:12گیا
27:12ہے
27:12خورم
27:13صاحب
27:13خیبر
27:13پختون
27:14خواہ
27:14کی
27:14حکومت
27:14کی
27:14دانب
27:15سے
27:15جو
27:15اعتراض
27:15اٹھایا
27:16گیا
27:16تھا
27:16پیٹرول
27:16کی
27:16قیمت
27:17بڑھنے
27:17پر
27:17کیا
27:18انہیں
27:18آن
27:18بورڈ
27:18لیا
27:18گیا
27:21خورم
27:21شہزاد
27:22صاحب
27:22موجود
27:23تھے
27:23مشیر
27:23وزیر
27:23خزانہ
27:24اور
27:24ان کا
27:24یہ
27:24موقف
27:25تھا
27:25کہ
27:25جو
27:25اقنامات
27:26جو
27:26اسٹیپ
27:26حکومت
27:27کی
27:27دانب
27:27سے
27:27لیے
27:27گئے
27:27ہیں
27:28اسٹیپ
27:28کو
27:29اگر
27:29کنٹینیو
27:29کیا گیا
27:29اسی طریقے سے
27:30چلایا گیا
27:31تو پھر
27:31ایندھن اور
27:32توانائی کی
27:32بچت
27:32ہو سکتی ہے
27:33لیکن
27:33عالمی سطح پر
27:34جو پیٹرول
27:34کی قلت
27:35ہے
27:35جو راستے
27:35بند
27:36ہے
27:36جو پاکستان
27:36میں ایندھن
27:53ہم سے کم
27:54ڈالت ہے
27:54وزیر آزم
27:55نے کہا
27:55اب
27:55مزرگ
27:55دوائی
27:56کے لیے
27:56پیسے
27:57کم
27:57بچوں
27:57کے
27:57تاریم
27:58خلالات
27:58بوجھ
27:58بن جائے
27:59تو بیان
27:59نہیں
27:59کیے جا
27:59سکتے
28:00آئندہ
28:00چند دنوں
28:01میں
28:01پیٹرولیو
28:02مستوات
28:02کی قیمتیں
28:02مزید
28:03بڑھیں گی
28:03وزیر آزم
28:04نے
28:04مزید
28:04کہا
28:05کہ میری
28:05بھرپور
28:05کوشش
28:06ہے کہ آئندہ
28:19پیٹرولیو
28:23بچت کے لیے
28:24ہفتے میں
28:24ایک اضافی
28:25چھٹی دی گئی ہے
28:26جبکہ
28:26ہائر ایڈوکیشن
28:27کے تمام
28:27اداروں میں
28:28آن لائن
28:28کلاسز
28:29ہوں گی
28:29ورک فرم
28:29ہوم ہوگا
28:30جبکہ
28:31سرکاری
28:31محکموں
28:32کو ملنے
28:32والے
28:32تیل میں
28:33پچاس
28:33ویس
28:33کٹوٹی
28:34کی جاری
28:34اور بھی
28:34اہم
28:35فیصلے
28:35کیے گئے ہیں
28:36آپ کیا
28:36سمجھتے
28:37یہ اقدامات
28:37کافی ہیں
28:38ملکی
28:38ملکی
28:39محشت
28:39کے لیے
28:40اور اس
28:40وقت
28:40جو
28:40سرطحال
28:41خطے
28:41کی
28:41اس کو
28:41کابو
28:42میں
28:42لانے
28:42کے لیے
28:43دیکھیں
28:44اس وقت
28:45یہ جو
28:46خطہ
28:46ہے
28:46حالت جنگ
28:47میں
28:47ہے
28:47اور اس
28:48فورس
28:48مجور
28:50میں
28:50یقینی
28:51طور پر
28:52جو بھی
28:53اقدامات
28:53ہیں
28:54وہ
28:55ضروری
28:55ہیں
28:55اور
28:56ان پر
28:56عمل
28:57کرنا
28:57ہوگا
28:57پاچستان
28:58جیسے
28:58ممالک
28:59کو
28:59دو داری
29:00تلوار
29:00پر
29:08ازافہ
29:08ہوتا
29:09چلا جائے
29:09گا
29:09چونکہ
29:09ڈالرز
29:10میں
29:10یہ
29:11قیمتیں
29:11آ رہی ہیں
29:11بیرن
29:12کی
29:12بیرن
29:13کیمت
29:13دو
29:14افتوں
29:14میں
29:14ڈبل
29:14ہوگی
29:15ایک
29:15بیرن
29:15میں
29:15ایک
29:16سو
29:16انسک
29:17لٹر
29:17ہوتے ہیں
29:17تو
29:18اگر
29:18آپ
29:18سات
29:19ڈالر
29:19والا
29:19بیرن
29:19آج
29:20ایک
29:20سو
29:20بیس
29:20ڈالر
29:20پر
29:21چلا
29:21گیا
29:21تو
29:38تو
29:39یہ
29:39کافی
29:39سارے
29:40ملٹیپل
29:40فرن
29:40ہیں
29:40جو
29:41کہ
29:41وزیرا
29:42آزم
29:42نے
29:42جن
29:42امور
29:43کی
29:43طرف
29:43اشارہ
29:43کیا
29:44اور
29:44اپنی
29:44تقریب
29:44میں
29:45جن
29:46جو
29:46اقضامات
29:47کی
29:47طرف
29:47اشارہ
29:48کیا
29:48وہ
29:49سارے
29:49کے
29:49سارے
29:49ہمیں
29:50لینا
29:50ہوں گے
29:50اور
29:50ہو
29:50سکتا
29:51ہے
29:51کہ
29:51اس سے
29:52زیادہ
29:52بھی
29:52لینا
29:53پڑھ
29:53گیا
29:53خدا
29:54خاصتہ
29:55جنگ
29:55طوالت
29:56اکتیار
29:56کرتی
29:56ہے
29:56یا
29:58اگر
29:59سپلائی
29:59لائن
29:59جو
29:59ہے
29:59وہ
30:00زیادہ
30:00متاثر
30:01ہوتی
30:01ہے
30:01اور
30:01تیل
30:02کی
30:02سپلائی
30:02جو
30:03ہے
30:03وہ
30:03اس
30:03شدید
30:04کمی
30:04آتی
30:04ہے
30:04اور
30:05عابیس
30:05فلیری
30:06صاحب
30:06اس
30:06طبعا
30:06سینریو
30:07کا
30:07آوام
30:08پر
30:08کتنا
30:08بوجھ
30:09پڑے
30:09گا
30:09کیونکہ
30:09ہم نے
30:09دیکھا
30:10کہ
30:10پیٹرول
30:10کیمت
30:11بڑی
30:11تو
30:11لوگ
30:11یہ
30:11کہہ
30:11رہے
30:12تھے
30:12کہ
30:12ہم
30:12میں
30:12اتنی
30:12سکت
30:13نہیں
30:13ہے
30:13اس
30:13کا
30:13بوجھ
30:14اٹھانے
30:14کی
30:14مہنگائی
30:14میں
30:15اضافہ
30:15ہوا
30:15تو
30:16عام
30:16عوام
30:16کتنی
30:17متاثر
30:17ہوگی
30:17اس سے
30:18یہ
30:19یقینی طور پہ
30:20عوام
30:21جو ہے
30:21وہ
30:22متاثر
30:23ہو رہی ہے
30:23ابھی
30:24شاید
30:24مزید
30:25بھی
30:25ہوگی
30:26اور
30:26حکومت
30:27بھی
30:27اس سے
30:27اتنی
30:27متاثر
30:28ہو رہی ہے
30:28جو
30:28کہ
30:28حکومت
30:29کا
30:29جو
30:29پلٹیکل
30:30کیپٹل
30:30ہے
30:30وہ
30:31داؤ پر
30:31لگا
30:31ہو
30:31ہے
30:31لیکن
30:32جیسے
30:32کہ
30:32میں
30:33نے
30:33آپ
30:33کہا
30:33کہ
30:34اگر
30:34عالمی
30:35منڈی
30:35میں
30:36فی
30:36جو
30:37دارل
30:38ہے
30:38وہ
30:38قیمت
30:38دبل
30:39ہوتی
30:39ہے
30:39تو
30:39یہاں
30:40پہ
30:40لا
30:40محل
30:40ہمیں
30:40اپنی
30:41لوکل
30:41مارکیٹ
30:41میں
30:41امپیکٹ
30:42حکومت
30:43کو
30:43پاس آن
30:43کرنا
30:44ہوگا
30:44اور
30:45پاس آن
30:45کرنے
30:45کیجئے
30:46میں
30:46ایک
30:48انجزی
30:48ریلیٹڈ
30:49چیزوں
30:49کی
30:49بڑھیں گی
30:50بجلی
30:50کی
30:51گیس
30:52کی
30:52اس کے
30:53علاوہ
30:53آپ
30:53جو
30:53حکومت
30:53کر
30:54سکتی
30:54ہے
30:54وہ
30:54ہولڈنگ
30:55اور
30:55بلیک
30:55مارکیٹنگ
30:55کو
30:55رکھنا
30:56ہوگا
30:56تیل
30:57کی
30:57ہولڈنگ
30:57اور
30:57بلیک
30:58مارکیٹنگ
30:58کو
30:58بھی
30:58اور
30:59جو
30:59اس وقت
31:00سبزی
31:00والا
31:00بھی
31:01یہی
31:01کہ
31:01سبزی
31:02کی
31:02قیمت
31:02بڑھا
31:03دے
31:03گا
31:03کہ
31:03تیل
31:04کی
31:04قیمت
31:04بڑھ
31:04گی
31:04نازہ
31:05سبزی
31:05کی
31:05قیمت
31:05بڑھانی
31:06پڑ
31:06رہی
31:06ہے
31:07آتے
31:08والا
31:08تندور
31:08والا
31:08بھی
31:09یہی
31:09کہہ
31:09رہا
31:09ہوگا
31:09آپ
31:10کو
31:10ہر
31:11جگہ
31:11سے
31:11یہی
31:12رسپانس
31:12مل
31:13رہا
31:13ہوگا
31:13تو
31:13وہ
31:13جو
31:15منافع
31:15پوری
31:15لیکن
31:16آپ
31:16بوجھ
31:17تو
31:17تندور
31:18والے
31:18پہ
31:18بھی
31:18بڑھے
31:18گا
31:19تمام
31:19ڈپارٹمنٹ
31:20میں
31:20بوجھ
31:20پڑے
31:20گا
31:22سبزی
31:22والے
31:23پہ
31:23بوجھ
31:23پڑے
31:23دودھ
31:24والے
31:24پہ
31:24بھل
31:24والے
31:25پہ
31:25بھر
31:25بھنگائی
31:25بڑھائیں
31:26گے
31:26اور
31:26عام
31:26عمام
31:27پہ
31:27بوجھ
31:27پڑے
31:27گا
31:27اب
31:28اس کے
31:28چیک
31:28ان
31:29بیلنس
31:29کے لئے
31:29کیا جائے
31:30حکومت
31:30کی
31:30جانب
31:31سے
31:31ہمیں
31:32اپنے
31:32کنزمشن
31:33جو ہے
31:33اس کو
31:34ریشنلائز
31:34کرنا
31:35ہوگا
31:35بلکل
31:36اسی طریقے
31:36سے
31:36جیسے
31:37اگر
31:37ہمارے
31:37گھروں
31:38میں
31:38بجلی
31:39کے
31:39بل
31:39بڑھتے
31:39ہیں
31:39یا
31:39گیس
31:40کے
31:40بل
31:40تو
31:40ہم
31:40ایسی
31:41کی
31:41کنزمشن
31:42کو
31:42کم
31:43کرتے
31:43ہیں
31:43تو
31:43یہ
31:44راشن
31:45کرنا
31:45اور
31:46ریشنلائز
31:46کرنا
31:47یہ
31:47جو
31:48آسٹریٹی
31:48میر
31:48ہے
31:49اناؤنس
31:49کیے گئے
31:50ہیں
31:50یہ
31:50ہمیں
31:50اپنے
31:50فیملی
31:51بجٹ
31:51پہ
31:51بھی
31:51اسی طرح
31:52سے
31:52اپلیکی
31:53بل
31:53کرنا
31:53ہوں گے
31:53صرف
31:54یہ
31:55یہ
31:56میں
31:56نہیں
31:56رکھنا
31:56کہ ہم
31:56افورڈ
31:57کر
31:57سکتے
31:57اگر
31:58افورڈ
31:59کر
31:59بھی
31:59سکتے
31:59ہیں
31:59تو
32:00آبنا
32:00حرمز
32:01سے
32:01اگر
32:01سپلائی
32:02جو ہے
32:02بند
32:03ہوگی
32:33یا
32:33لیمیٹڈ
32:33کہ اس کا
32:33یا
32:34اسرائیل
32:34کی
32:34ضم
32:35چند
32:35تھی
32:35کہ
32:35تین
32:35چار
32:35دن
32:36کی
32:36لیمیٹڈ
32:36بعد
32:37ایران
32:37میں
32:38سکت
32:38نہیں
32:38رہے
32:39گی
32:39اور
32:39حکومت
32:39مشین
32:40گھر
32:41پال
32:41ہو
32:41جائے
32:41گی
32:41تو
32:42ایران
32:42نے
32:42اس کو
32:43تو
32:44نگیٹ
32:44کر
32:44دیا
32:45تو
32:45اگر
32:45ایران
32:46میں
32:47سارا
32:47کچھ
32:47وفا
32:48ہے
32:48اس کا
32:49مطلب
32:49ہے
32:49کہ ایران
32:50آخری
32:50دم
32:51تک
33:03مالک
33:04پہ
33:04جو
33:04بیک
33:05اشارہ
33:05ہوگا
33:06اس کا
33:07دیریکٹ
33:07ایمپیکٹ
33:07پاکستان
33:08پہ آئے
33:08گا
33:09ہمارے
33:09تارکین
33:10وطم
33:10جو ہیں
33:10وہ
33:10بھی
33:11اس وقت
33:11موجود
33:12ہیں
33:12گلپ
33:13کنٹریز
33:13میں
33:13وہاں
33:14سے
33:14ہمیں
33:14آئل
33:14کی
33:15چاہیے
33:16ہوتی
33:16ہے
33:16وہاں
33:17سے
33:17رولوور
33:17بھی
33:17چاہیے
33:18ہوتے
33:18ہیں
33:18تو
33:18ایک
33:19طرف
33:19تو
33:19اس کو
33:20بیلنس
33:21رکھنا
33:34حکومتی
33:34وشیل
33:34بھی
33:35غیر
33:35پال
33:35ہو
33:35تو
33:36یہ
33:36ہماری
33:36سارجہ
33:37پالیسی
33:37کے لیے
33:37اور
33:37ہماری
33:38معاشی
33:38پالیسی
33:38کے لیے
33:39دونوں
33:40کے لیے
33:40کافی
33:41کڑا
33:41وقت
33:41ہے
33:44لیکن
33:44وزیراعظم
33:45کی
33:45قیمتیں
33:48بڑھ
33:49سکتی
33:49ہیں
33:49اگر
33:50ایسا
33:50ہوگا
33:50تو
33:51ایک
33:51مہنگائی
33:51کا
33:51توفان
33:52آئے
33:52گا
33:52یہ
33:53معاملہ
33:53کہاں
33:53تک
33:55کاروباری
33:55حضرات
33:55پہلے ہی
33:56پریشان
33:56ہیں
33:56ان کے
33:57مزید
33:57پریشانی
33:58ہوگی
33:59لیکن
33:59دو
33:59آفتے
34:00پہلے
34:00تک
34:00جب
34:00سات
34:01ڈالر
34:01تھی
34:01بیرل
34:01تھا
34:02تو
34:02اس وقت
34:02تک
34:03کوئی
34:03سوچ
34:04سکتا
34:04تھا
34:04کہ
34:05یہ
34:05ایک
34:05سو بیس
34:06ڈالر
34:06پر
34:06بیرل
34:07پر
34:07آجیں
34:07گی
34:07دو
34:07آفتے
34:08میں
34:08اور
34:08ابھی
34:08کچھ
34:09نہیں
34:09کہا
34:09جا
34:09سکتا
34:10کہ
34:10یہ
34:10دیڑ
34:11سو پہ
34:11جا
34:11کے
34:11رکھتی
34:12ہیں
34:12یا
34:12یہ
34:12دو
34:13سو پہ
34:13جا
34:13کے
34:13رکھتی
34:14ہیں
34:14یا
34:14یہ
34:14سو بیس
34:15پہ
34:15ہی
34:15رہتی
34:15ہے
34:15یہ
34:16سارا
34:16دیپینت
34:39تک
34:40لیے
34:40رشی
34:41سپلائی
34:42لے
34:42سکتا
34:42ہے
34:42رشی
34:43لائل
34:43کیسے
34:43آسکتا
34:44ہے
34:44آپ
34:44نا
34:44ہرمس
34:45تو
34:45آلیڈی
34:45بند
34:46ہے
34:46اور
34:46وہ
34:46کون
34:47سے
34:47تیار
34:47کیا
34:48دائے
34:48گا
34:48یہاں
34:48پہنچنے
34:48کے لیے
34:49تھے
34:49دیکھیں
34:49اب
34:50آپ
34:50کو
34:50روٹس
34:53روٹس
34:53لینا
34:53پڑھیں
34:54گے
34:55ترکی
34:56آپ
34:56کو
34:57وہاں
34:58سے
34:58کیسے
34:58آسکتے
35:09اس کے آر جائے گا
35:10اور اس سے
35:10جیت جائے گا
35:11تو
35:11ہمارے پاس
35:12یہ
35:12موقع آ جائے گا
35:13تو یہ
35:13سپلائی بھی
35:14اسی طریقے سے
35:14آئی
35:15سائی
35:15عابج صاحب
35:15آپ سے کچھ دے پہلے
35:16مشیر وزیر خزانہ
35:18خورم شہداد صاحب
35:18ہمارے ساتھ
35:19موجود تھے
35:19وہ کہہ رہے تھے
35:20جو بھی اقتنامات
35:20حکومت نے لیے
35:21وہ عوام کی
35:21بھلائی کے لیے لیے
35:22آپ کو ان اقتنامات
35:23پہ کہیں
35:23عوام کی بھلائی نظر آ رہی
35:25دیکھیں بھلائی
35:26اس طرح سے ہے
35:27کہ اگر ہم
35:28ابھی سے
35:28چیزوں کو
35:29ریشنلائیز کرنا
35:30شروع نہیں کریں گے
35:31نرجس پلائی کو
35:32تو خدا کا اصطر
35:33درین ہونے کے
35:34چانسز نہ بن جائے
35:35تو ظاہر ہے
35:36کہ عوام کو
35:37اعتماد میں لینا پڑے گا
35:38اور ان کو
35:38اسی طرح بھلا کیا
35:39کٹا میں نے بتانا ہوگا
35:40کہ اس وقت
35:41ہمارے پاس
35:42اتنے افتے کے
35:42ذخائر موجود ہیں
35:43وہ اپنی گاڑیوں
35:45کا استعمال
35:45تھوڑا سا کم کریں
35:46وہ تھوڑا سا
35:47جنی کے اور تک
35:48تیار ہو
35:48کہ ٹیم پہ
35:49اس کے بھی
35:49صاحب صاحب یہ بتایا جا رہا تھا
35:51حکومت ہی حلقوں کی
35:52جانب سے خبریں سامنے آ رہی تھی
35:53کہ ایک مہینے کے
35:54تیل کے ذخائر موجود ہیں
35:55خود وزیر خزانہ
35:56نے بھی جانے بشارہ دیا تھا
35:57اور دیگر
35:57متعدد وفاقی مدرہ
35:58بھی یہ کہہ رہے تھے
35:59اب یہ جو اتنوات
36:00سٹیپ اٹھائے گئے
36:01حکومت کی جانب سے
36:01ان سٹیپ کے تحت
36:03آپ کیا سمجھتے ہیں
36:04کب تک
36:06معاملات حکومت
36:06لے کے جا سکتی ہے
36:07اگر تیل کی سپلائے
36:08بند رہے
36:09اور کیا نہیں لگ رہا
36:10آپ کو ایک پینک سیچوشن
36:11کریٹ ہو گئی ہے
36:12میرے میں خیال
36:13کہ ایک کو
36:14ہونا چاہیے
36:14دیکھیں
36:14وہ تھوڑا سا
36:15ریشنلائیز کرنے کا
36:17یوز سے پائدہ یہ ہوگا
36:18کہ خودانکہ
36:20اگر ایک مہینے کے
36:21دخائر ہیں
36:22تو آپ ان کو
36:22کینچ کے ڈیڑھ مینے
36:23تک لے کے جا سکتے ہیں
36:24یعنی اگر ہم
36:25آپ کے گھر میں
36:26اگر دو گاڑیاں
36:27اور آپ صرف
36:28ایک کا استعمال کر رہے
36:29اور انسی کو
36:30گھرا کر دیں
36:31بھلے آپ کی جیوری جادہ
36:32دے رہی ہو
36:32پیٹرول ڈالوانے کی
36:34تو یہ ساری چیزیں
36:35جو ہیں
36:35یہ تو
36:37ملکی دخائر ہیں
36:38ان کو بچانے میں
36:39کام آ رہے ہوں گے
36:40اور یقینی طور پر
36:42اس وقت
36:42سپنیجی ریاستے ہیں
36:44بھی
36:44اور باقی
36:44مغربی ممالک
36:46بھی یہ کوشش کر رہے
36:46ہوں گے
36:47کہ
36:47اس بہران کو
36:48کسی لیکنی طریقے سے
36:49تھنڈا کیا جائے
36:51آپ کے پاس
36:52اس وقت
36:52جو تھی
36:52سینریو ہیں
36:53بیس کے سینریو
36:56بیس کے سینریو
36:57تو بیس کے سینریو
36:58تو یہی ہو سکتا ہے
36:59کہ
37:00بہت سے ممالک
37:01جس میں
37:01کہ اس وقت
37:02چین اور ریشیا
37:03بھی
37:04فرنٹ پہ آگے ہیں
37:05پاکستان بھی
37:05یہی بات کر رہا ہے
37:06سپین بھی
37:07یہی بات کر رہا ہے
37:08کہ
37:08کم ات کم
37:09اس جنگ کو
37:10تھنڈا رکھنے کی
37:11کوشش کی جائے
37:12اس پہ
37:12اسکلیٹ نہ
37:13انہیں دیا جائے
37:14جو
37:15وقت کے سمیانی
37:16خدا انخواستہ
37:17وہ یہ ہے
37:17کہ
37:17ایران پہ اگر
37:19حملے شدید ہوتے ہیں
37:20اور ایران
37:20خلیجی ممالک کی
37:22رفانجز پہ
37:22حملے کرنا شروع کرتا ہے
37:23تو وہاں پہ
37:24ایک سپلائی جو ہے
37:25وہ
37:25چوک کر رہی ہوگی
37:26تو
37:27ان دولوں کے
37:27دمیان دیتے ہو
37:28ویب ہمیں دیکھنا ہوگا
37:29کہ
37:30چیزیں کی
37:30نیج
37:31جاتی ہیں
37:32اور اس کے مطابق
37:33ہمارے پاس
37:33پلان اے
37:34بی سی جو ہے
37:35وہ ہونا ہوگا
37:36اور میرا خیال ہے
37:38کہ
37:38وزیراعظم نے
37:39اور حکومت نے
37:40کافی
37:41دانشمندی کا
37:41مظاہرہ کیا ہے
37:42کہ وہ
37:42دیو ون سے
37:43عوام کو
37:44اعتماد میں لے کے
37:44آگے چلنے ہیں
37:46چھیک ہے
37:46وزیراعظم نے
37:47کافی دانشمندی
37:48کا مظاہرہ کیا ہے
37:49کہ وہ
37:49ڈیو ون سے
37:50عوام کو
37:50اعتماد میں لے کر
37:51چل رہے ہیں
37:51مہارے موشید
37:52عابد سلیلی صاحب
37:52ای آر ون یو سے
37:53بات کر رہے تھے
37:54آپ کا بہت شکریہ
37:55پنجاب میں کے
37:56فائد شواری مہم کے تحت
37:57سارے وزیروں کا
37:58سرکاری پیٹرول
37:59اور پروٹوکول
38:00بند
38:01آلاف سروں کے
38:02پیٹرول
38:02الانس میں
38:03پچاس فیصد کٹوٹی
38:04صبح بھر کے
38:05سکول کالج
38:05یونیورسٹیاں
38:06کل سے
38:0631 مارچ
38:07تک بند
38:08وزیرالہ
38:09مریم نواز کی
38:10موشی مشکلات سے
38:11نمٹنے کے لئے
38:11خصوصی ہدایات
38:12شہریوں سے
38:13کہا ہے
38:14لیٹ نائٹ
38:14شاپنگ سے
38:15گریز کریں
38:31وزیرالہ
38:32پنجاب کے
38:32جنگی بہران
38:33اور موشی مشکلات
38:34کے مقابلے
38:35کے لئے
38:35غیر معمولی
38:36اخدامات
38:37پنجاب بھر میں
38:38سکول
38:38کالج
38:39یونیورسٹیز
38:39کل سے
38:4031 مارچ
38:41تک بند
38:41صبحی وزیروں
38:42کا سرکاری
38:43فیول بند
38:43آلاف سروں کی
38:44گاریوں کے
38:45پیٹرل
38:45ڈیزل
38:45الانس میں
38:46پچاس فیصد
38:47کٹوٹی
38:47وزراء
38:48آلاف سروں کی
38:49پروٹوکول
38:49گاریوں پر
38:50پابندی
38:50ناگزی
38:51سیکیورٹی
38:51کے لئے
38:52صرف
38:52ایک گاڑی
38:53ساتھ ہوگی
38:56سرکاری
38:57دفتروں میں
38:58ورک فرام
38:58ہوم کا
38:59فیصلہ
38:59صرف
39:00ضروری
39:00عملہ
39:01دفتر آئے گا
39:01امتحان
39:02شیڈیول
39:03کے مطابق
39:03ہوں گے
39:03آن لائن
39:04کلاسیں
39:04ہو سکتی ہیں
39:05ای وزنس
39:06اور مریم
39:07کی دستک
39:07کے تحت
39:08سرویسز
39:08جاری رہیں گی
39:14سرکاری
39:14امور
39:14کے لئے
39:15آن لائن
39:15اجلاس
39:16اور
39:16ٹیلی کانفرنس
39:17ہوگی
39:17سرکار کی
39:18آؤٹڈو
39:18تقریبات
39:19پر پابندی
39:20ہورس
39:20اینڈ کیٹل
39:21شو کا
39:21ثقافتی
39:22تہوار
39:22بھی
39:22ملتوی
39:23پیٹرولیم
39:24مسنوات کی
39:24مونیٹرنگ
39:25کے لئے
39:25ڈسٹرک کمیٹیاں
39:26بنانے کا حکم
39:31نیجی سیکٹر
39:32کو
39:32ورک فرام
39:33ہوم کرنے
39:33غیر ضروری
39:34تقریبات
39:34نہ کرنے
39:35کی ہدایت
39:36وزیراعالہ
39:36نے کہا
39:37صرف
39:37ضروری
39:38عملہ
39:46مریم نواز
39:47نے کہا
39:47وزیر آزم
39:48اور فیل
39:49ماشل
39:49کو
39:49جرت مندانہ
39:50فیستو پر
39:51خراج تحسین
39:52پیش کرتے ہیں
39:53مشکل میں
39:53قوم کی
39:54مجبوری
39:54کا فائدہ
39:55اٹھانے والوں
39:55سے آہنی
39:56ہاتھوں سے
39:57نمٹیں گے
39:57بہتر قومیں
39:58مشکل حالات
39:59کا اتحاد
40:00سبر
40:00اور دانشمندی
40:01سے مقابلہ
40:02کرتی ہیں
40:03خطے کی
40:04کشیدہ
40:04صورتحال
40:05کی پیش نظر
40:06ولوچستان میں
40:06تمام سرکاری
40:07اور نجی
40:07تعلیمی دارے
40:08بند کرنے کا
40:09فیصلہ
40:09محکمہ
40:10تعلیم نے
40:10کہا ہے
40:10کہ کوئٹہ
40:11سمیت
40:11ولوچستان
40:12بھر میں
40:12تعلیمی دارے
40:12کل سے
40:1323 مارچ
40:13تک
40:14بند رہیں گے
40:14فیصلہ
40:15خطے میں
40:15جنگی بہران
40:16کے سبب کیا گیا
40:17تعلیمی دارے
40:18بند کرنے کا
40:18فیصلہ
40:18مل بھر میں
40:19ایندھن کی
40:19بچت کے لیے
40:20کیا گیا
40:26خیبر پختونخواہ
40:27سرکاری
40:27محکموں
40:27کے
40:28اجلاس
40:28ورچول
40:28کرنے کا
40:29فیصلہ
40:29سرکاری
40:30گاڑیوں
40:30کے لیے
40:30ایندھن میں
40:3125 فیصد
40:32کٹوٹی
40:32پولس
40:33ریسکیو
40:33اور
40:34سیکیورٹی
40:34دارے
40:34کٹوٹی
40:35سے
40:35مستثنہ
40:35ہوں گے
40:36وزیر
40:36اعلیٰ
40:37کے پی
40:37سوہیلافری
40:37نے
40:38کابینہ
40:38اجلاس
40:38سے
40:39خطاب
40:39میں
40:39کہا
40:39پیٹرول
40:40کی
40:40قیمتوں
40:40میں
40:40اضافہ
40:41سے
40:57ایندھن کی
40:57درامت پر
40:58آئے
40:58تیریف
40:58ختم
40:58کر دیا
40:59جنوبی
40:59کوریا
40:59نے
41:00تیس
41:00سال
41:00میں
41:00پہلی
41:01بار
41:01پیٹرول
41:01کی قیمتوں
41:02پر
41:02حد
41:02مقرر
41:03کرنے
41:03کا
41:03اعلان
41:03کر دیا
41:04جنوبی
41:04کوریا
41:05کے
41:05صدر
41:05کا
41:05عوام
41:05کو
41:05پیٹرول
41:06زخیر
41:06نہ
41:06کرنے
41:06کا
41:06مشورہ
41:07جاپان
41:08قومی
41:08تیل
41:08زخائر
41:09مارکیٹ
41:09میں
41:09لانے
41:09پر غور
41:10کر رہا ہے
41:10جاپان
41:11کے پاس
41:11354
41:12دن
41:12کی
41:12تیل
41:12ضروریات
41:13کے
41:13زخائر
41:13ہے
41:13چین
41:14پہلے
41:14ہی
41:15ریفائن
41:15ریز
41:15کو
41:15ایندھن
41:16کی
41:16برامدات
41:16رکھنے
41:17کی
41:17ہدایت
41:17کر
41:17چکا
41:22ایران
41:23نے
41:23اسرائیل
41:23پر
41:24نیو
41:24جنریشن
41:24میزائلوں
41:25کی
41:25بارش
41:25کر دی
41:26ایک
41:26ساتھ
41:26جنوبی
41:27اور
41:27شمالی
41:27اسرائیل
41:28کو
41:28نشانہ
41:28بنایا
41:29اسرائیلی
41:29حکام
41:30نے
41:30دو
41:30شہریوں
41:31کی
41:31ہلاکت
41:32اور
41:32متعدد
41:33کے
41:33زخمی
41:33ہونے
41:33کی
41:33تصدیق
41:34کر دی
41:34اسرائیلی
41:35میڈیا
41:35کا
41:36دعویٰ ہے
41:36کہ
41:36ایران
41:37نے
41:37کلسٹر
41:37بم پھینکے
41:38جس سے
41:39زیادہ
41:39تباہی
41:39پھیلی
41:40اسرائیلی
41:40فوج
41:41کی
41:41جانب
41:41سے
41:41ایرانی
41:41میزائل
41:42روکنے
41:42کے دوران
41:43تین
41:43مقامات
41:44پر
41:57ملبا
41:58آئے گئے
41:58سیہونی
41:58فوج
41:59کا
41:59پاس
41:59زاران
42:00انقلاب
42:00کے
42:00ٹھکانوں
42:00کو
42:01نشانہ
42:01بنانے
42:01کا
42:01دعویٰ
42:02بیان
42:02نے
42:02کہا
42:03پولیس
42:03ہیڈ
42:03کوٹر
42:04اور
42:04اسرائیلی
42:04کمانڈ
42:04سینٹر
42:05کو
42:05نشانہ
42:05بنایا
42:05گیا
42:17اسرائیلی
42:18فوج
42:18نے
42:18جنگ
42:19کے
42:19دس
42:19میروز
42:19ایران
42:20پر
42:20فضائی
42:20حملوں
42:20کی
42:21نئی
42:21لہر
42:21کا
42:21غاز
42:21کر
42:22دیا
42:22اسرائیلی
42:23فورسز
42:23نے
42:23پاس
42:23زاران
42:24انقلاب
42:24کے
42:24ٹھکانوں
42:25پر
42:25حملوں
42:25کا
42:25دعویٰ
42:26کیا
42:26جس
42:26میں
42:26پولیس
42:27ہیڈ
42:27کوٹر
42:27اور
42:28اسوحان
42:28میں
42:28کمانڈ
42:29سینٹر
42:29شامل
42:30ہیں
42:30جو
42:30بسیج
42:30فورس
42:31کی
42:31زیرے
42:31استعمال
42:31تھا
42:32فضائی
42:32حملے
42:33میں
42:33ایران
42:33کے
42:33راکٹ
42:33انجن
42:34کی
42:34تیاری
42:34کے
42:34مرکز
42:35اور
42:35بیلسٹک
42:35میزائلوں
42:36کی
42:36لانچنگ
42:36سائٹ
42:36کو
42:37بھی
42:37نشانہ
42:38بنایا
42:38گیا
42:38اسرائیلی
42:39فوج
42:39نے
42:39وسی
42:40ایران
42:40پر
42:40بھی
42:40حملے
42:40کی
42:41ایران
42:42تیاری
42:42حکومت
42:43تہران
42:44دھماکو
42:44سے
42:44گنج
42:44اٹھا
42:49امریکی
42:49انڈوں
42:50پر
42:50ایران
42:50کے
42:50حملے
42:51جاری
42:51پاس
42:51زاران
42:51انقلاب
42:52نے
42:52دعویٰ
42:52کیا
42:52کوئیت
42:53کے
42:53الانی
42:54ایر
43:05تین
43:05ایرانی
43:05میزائل
43:06سمندر
43:06اور
43:06ایک
43:07جون
43:07امارا
43:07کی
43:07خدود
43:08میں
43:08گرا
43:08قطر
43:08کے
43:08دار
43:09حکومت
43:09دوہا
43:09میں
43:09بھی
43:10دھماکے
43:10سنے
43:10گئے
43:10قطر
43:11کی
43:11وزارت
43:12دفاع
43:12نے
43:12بتایا
43:12کہ
43:12ایران
43:12کے
43:13سترہ
43:13میزائل
43:13اور
43:13چھے
43:14درون
43:14فضا
43:14میں
43:14تباہ
43:14کیے
43:15گئے
43:15ترکیہ
43:16نے
43:16ایران
43:16سے
43:16داغا
43:16گیا
43:17میزائل
43:17تباہ
43:18کرنے
43:18کا
43:18دعویٰ
43:18کیا
43:18ترک
43:19حکوم
43:19کا
43:19کہنا
43:20ہے
43:23سعودی
43:24عرب
43:24نے
43:24شیوہ
43:25آئل
43:25فیلڈ
43:25پر
43:25ایران
43:26کے
43:26ڈرون
43:26مار
43:26گرائے
43:27مہرین
43:27کی
43:27رہاشی
43:28علاقے
43:28پر
43:28ایرانی
43:29جون
43:29حملے
43:29میں
43:29بتیس
43:30افراد
43:30زخمی
43:30ہوئے
43:30چار
43:31کی
43:31حالت
43:31تشویش
43:32ناک
43:32ہے
43:32ایران
43:46گرائے
43:47خطاب
43:47میں
43:47کہا
43:47ثابت
43:48ہو گیا
43:48پاک
43:49بنگلہ
43:49دیش
43:49تعلقات
43:50کی
43:50خرابی
43:50میں
43:50بھارت
43:51ملووث
43:51رہا
43:52آج
43:52ایک
43:52بار
43:53پھر
43:53پاکستان
43:53اور بنگلہ
43:54دیش
43:54کے
43:54عوام
43:54ایک
43:55دوسرے
43:55کے
43:55قریب آ
43:55گئے
43:56ہیں
43:56گورننس
43:56نے
43:57کہا
43:57کراچی
43:57میں
43:57مقیم
43:58بنگالی
43:58بھائیوں
43:58کو
43:59شناکتی
43:59کارٹ
43:59جلانے
44:00کے لئے
44:00بھرپور
44:00کے
44:00دار ادا
44:01کروں گا
44:01ڈیپٹی
44:02ہائی
44:02کمیسٹر
44:02صادق
44:03صداقت
44:03نے
44:03کہا
44:04گارمانٹ
44:04سوری
44:04عام
44:05لوگوں
44:05کے
44:05گمرنے
44:05ہیں
44:06ان کی
44:06سب
44:06کو
44:07ساتھ
44:07لے کر
44:07چلنے
44:07کی
44:07روایت
44:08قابل
44:08ستائش
44:09ہے
Comments