#fieldmarshalasimmunir #saudiarabia #PresidentTrump #iran #israel #us #IranUSWar #IranIsraelWar #newSupremeLeader #UK #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #breakingnws #newsheadlines #petrolprices #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:40Iran has been attacked by the U.S.
01:22ڈی ایچ کیو حملہ کیس میں
01:42ایران نے مشیق وستہ کے ممالک سے معافی مانگ کر ہتھیار ڈال دیئے
01:45امریکی سادہ چرام کہتے ہیں
01:47ایران مشیق وستہ پر قبضہ کرنا چاہتا تھا
01:49تین دن میں بیالیس ایرانی جہاز زباہ کیے
01:51ایران اب کئی دہائیوں تک کمزور رہے گا
02:00اور وزیراعظم شہباز شریف کی
02:03سادہ نون لیگ نواز شریف سے ملاقات
02:05ملکی معیشت کی صورتحال سے آگا کیا
02:07وزیراعظم نے کہا آنمی مارکٹ میں
02:09تیل قیمت بڑھنے پر یہاں قیمتیں بڑھانا پڑیں
02:12عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کر رہے ہیں
02:14نواز شریف نے کہا قریبوں کی مشکلات کم کرنے کے لیے
02:17مزید اقدامات کریں
02:18کور اسرائیل کے ایران پر حملے تیز
02:20سہران میں مہراباد ائرپورٹ پر دھما کے ائرپورٹ کا کچھ حصہ متاثر
02:24آزادی تاور کے قریب بمباری سے کئی امارتوں کو نقصان پہنچا
02:28اسرائیل اور امریکی بمباری سے ایران میں شہید افراد کی تعداد تیرہ سو بکتیس ہو گئی
02:32امریکی سنٹرل کمانڈ نے بتایا تین تالیس ایرانی جنگی جہاز تباہ کیے
02:37تجمعان وائٹ ہاؤس کیرونن لیویٹ کا کہنا ہے
02:39ایران کے خلاف کاروائی مکمل کرنے میں چار سے چھے ہفتے لگیں گے
02:43لبنان میں بھی اسرائیلی حملے جاری مزید اکتالیس افراد شہید
02:47شہدہ کی تعداد دو سو چالیس سے زائد ہو گئی
02:50جنوبی لبنان اور بیروت کے جنوبی مضافات سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی
03:08ایران کا آبنائے ہرمز کے قریب بالٹا کے جھنڈے والے آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ
03:12پاس دارانے انقلاب کا کہنا تھا
03:14ٹینکر کو ہدایات مسلسل نظر انداز کرنے پر نشانہ بنایا گیا
03:18ایران سے اسرائیل پر مزائلوں کے بارش
03:20تلعبیب یورشلم وستی اور جنوبی اسرائیل مغربی کنارے اور غزہ بارڈر پر سائرن بجھ اٹھے
03:25اسرائیلی فوج کا کہنا ہے
03:27ڈیفنس سسٹم مزائلوں کو نکارہ بنا رہا ہے
03:29پاس دارانے انقلاب نے مادہ سادک چار کی چوبیسوی لہر کی ویڈیو جاری کر دی
03:34بتایا مزائل حملوں میں تلعبیب میں اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا
03:38ایران نے خلیج میں امریکی مزائل دفاعی نظام کا اہم ریڈار تباہ کر دیا
03:42بلومبرگ کے مطابق ریڈار کی مالیت تقریباً تیس کروڑ ڈالر تھی
03:53مشرق بستہ میں جنگ پاکستانیوں پر پیٹرول بم گر گیا
03:56پیٹرول اور ڈیزل پچپن پچپن روپے فی لیٹر مہنگا
03:59مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک سو تیس روپے آٹھ پیسے کا بڑا اضافہ
04:03عوام کی چیخیں نکل گئیں
04:05کہتے ہیں بچوں کی تیس دیں گھر کا خرچ پورا کریں
04:08یا پیٹرول کا آٹا نہیں خرید سکتے
04:10پیٹرول کیا خریدیں
04:11لوگوں نے کہا عید پر تو کہیں جانے کے قابل بھی نہیں رہے
04:14حکومت نے اچھا توفہ دیا
04:23حکومت نے مشکل فیصلہ کیا
04:24جیسے ہی صورتحال بہتر ہوگی
04:26قیمتوں میں کمی کی جائے گی
04:28وزیر پیٹرولم علی پرویز ملک نے کہا
04:30معلوم نہیں موجودہ بہران سے کب اور کیسے نکلیں گے
04:33ہمیں بحیثیت ریاست اور قوام
04:35معاملات کو ذمہ داری سے نبھانا ہوگا
04:37وزیر اطلاعات عطا تارر کا کہنے
04:40بدلتے ہوئے عالمی معاملات کے باعث پیٹرول مہنگا کرنا پڑا
04:43شیاسی اور اصلی قیادت ملک کے مفاد میں کام کر رہی ہے
04:46حالات جلد بہتری کی طرف سے جائیں گے
04:48وزیر اعظم نے وزیر خزانہ
04:50اور وزیر پیٹرولیم کو چاروں اصوبوں کا دورہ کرنے کی ہدایت کر دی
04:54مصنوعی قلت یہ زخیرہ اندوزی میں ملوث پیٹرول پمپ
04:57اور کمپنی فوری بند کرنے کی ہدایت
05:10فرانسپورٹرز کے بعد پاکستان ریلویز نے بھی
05:12قرائے میں اضافہ کر دیا
05:14ایکانومی کلاس کا قرائے پانچ
05:15ایسی کلاس کا دس اور مال گاڑیوں کا قرائے بیس فیصد بڑھا دیا
05:19اطلاع نو مارچ سے ہوگا
05:21حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں ایک سو چپون روپے اضافہ کر دیا
05:24ہی لیٹر قیمت 342 روپے سینتیز پیسے ہو گئی
05:27ایرلائنز کے قرائے میں پانچ ہزار تک اضافہ کا امکان
05:45پیپلز پارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مستردت دیا
05:49پارلمنٹ جانے کا اعلان
05:51راجہ پرویزر شفت کو کہنا تھا
05:52بہتر ہوتا پیٹرول مہنگا کرنے پر پارلمنٹ کو اعتماد میں لیا جاتا
05:56مشیر خزانہ خیبر پختونخواہ مزمیل اسلم کا کہنا ہے
05:59اگر عالمی مارکٹ پہ تیل ایک سو بیس ڈالر ٹک چلا گیا
06:02تو کیا حکومت پیٹرول پانچ سو روپے فی ریٹر قیمت کرے گی
06:05بانی پی ٹی آئی کے دور میں تیل ایک سو بیس ڈالر تھا
06:08لیکن وقامی قیمت ایک سو پچاس روپے فی ریٹر تھی
06:11مام نے خصوصی اطلاعات خیبر پختونخواہ شفی جان نے کہا
06:14پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پچپن روپے کا اضافہ عوام پر ظلم کی مدرادت ہے
06:19جماعت اسلامی نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا
06:37وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس حالیہ کشیدگی سے خطے پر پڑھنے والے
06:41معاشی اثرات پر ریپنگ
06:43وزیراعظم کی معاشی ترقی سادگی اور بچت پر مبنی لائے عمل تشکیل دینے کی ہدایت
06:47آئندہ 48 گھنٹوں میں قابل عمل تجاویز طلب
06:50کہا لائے عمل میں عبامی ریلیف کو اولین ترجیح دی جائے
06:53مسلوحی قلت یا زخیرہ اندوزی میں ملوث پیٹرول پمپ یا کمپنی کو فوری بند کیا جائے
06:58وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم صوبوں کا دورہ کریں
07:10جنگ روکنے کے لیے عالمی رہنماؤں کے رابطے
07:13روسی صدر ولاد میر پوٹن اور ایرانی صدر کے درمیان رابطہ
07:16روسی میکمہ دفعہ کے مطابق روس اور ایران کے درمیان شفاعتی رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا
07:22ایرانی صدر کا کہنا تھا جہالیت یا خلاف تحران کے جائز حقوق کی حمایت کی جائے گی
07:26امریکی میکزین بوم برک کا کہنا ہے سعودی عرب نے کشیب کی کم کرنے کے لیے
07:31ایران سے براہ راست رابطے تیز کر دیئے
07:33ترک صدر عجب تیب اردوان اور سعودی ولی احد محمد بن سلبان کے درمیان بھی خون پر گپتگو
07:39صدر اردوان نے سفارتی راستے کو فروغ دینی اور مذاکرات کی بہاری پر زور دیا
07:44برطانوی وزیراعظم سرکر سٹارمر نے سعودی ولی احد سے رابطہ کیا
07:48حمایت کی یقین دھیان کرائی
07:50مشرق وستا کی صورتحال پر عرب لیگ کے وزراء خارجہ کا ہنگامی جلاس کل ہوگا
08:07بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کاروائیاں
08:09پندرہ خوارج ہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق ہڈنائی میں آپریشن کے دوران فتنہ خوارج کے بارہ دہشتگرد
08:15اور بسیمہ میں فتنہ ہندوستان کے تین دہشتگرد مارے گئے
08:18صدر وزیراعظم وفاقی وزیر داقلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
08:22صدر آصف علی زرداری نے کہا ملک سے دہشتگردی کا مکمل قاتمہ ولین ترجی ہے
08:26وزیراعظم شہباز شریف نے کہا دہشتگردی کے قلاب جنگ میں قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے
08:32موسیل نکوی کا کہنا ہے
08:33فورسز نے بروقت کاروائیاں کر کے خوارج کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا
08:38وزیراعظم علی زرداری نے کہا
08:39فورسز کی پیشہ برانہ صلاحیت اور قربانیاں پوری قوم کے لیے باعث فخر ہیں
09:02امراتی ائرلائن نے فلائٹ آپریشپ کی بحالی کا اعلان کر دیا
09:06کہاں صارفین فلائٹ شیڈیول چیک کر کے ائرپورٹ آ سکتے ہیں
09:09قطر کا فضائی حدود محدود پروازوں کے لیے جسری طور پر دوبارہ کھولنے کا فیصلہ
09:14قطر سیویل ایوییشن نیسانٹی کے مطابق
09:16ایک ہفتہ پہلے شروع ہونے والی جنگ کے بعد
09:18پہلی مرتبہ محدود پروازیں دوبارہ شروع کی جا رہی ہیں
09:22مرشک عوستہ کی کشیدہ صورتحال
09:24آج پاکستان سے یوی بحریین کوئی تطر سمیر
09:27کئی ممالک کے لیے ایک سو بائیس پروازیں منصوب کر دی گئیں
09:41امریکی بھیکپائن صاحب نے بدنامے زمانہ جیفری ایکسٹین سے مطالق مزید دستاویزات جاری کر دی
09:46دستاویزات میں موجود ایک خاتون کے انٹریوز نے حلچل مچا دی
09:50خاتون نے الزام لگایا جب وہ تیرہ سے پندرہ سال کے درمیان تھی
09:54تو جیفری ایبسٹین نے اسے نیو یورک نہ یا نیو جرسی لے جا کر ٹرمپ سے ملوایا تھا
09:59جیفری ایبسٹین کے علاوہ ڈانلڈ ٹرمپ نے بھی اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
10:03امریکی صدر نے الزامات کی تردید کی ہے
10:08سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ فی طولہ سونہ
10:11اکسٹھ سو روپے اضافے سے پانچ لاکھ انتالیس ہزار آٹھ سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
10:14عالمی مارکٹ میں فی آن سونہ اکسٹھ ڈالرز اضافے سے پانچ ہزار اکسو اکتر ڈالرز کا ہو گیا
10:19فی طولہ چاندی سترہ روپے اضافے سے آٹھ ہزار نو سو اکترس روپے میں فرخت ہو رہی
10:33کرکٹ کا سب سے بڑا شو ہر لما پو جورج ٹی وی میزبان شاہستہ لودھی آج بنیں گی مہمان
10:38سابق کپتان شیب ملک کی میزبانی
10:41سابق کرکٹر باسٹ علی اور کامران اکمل کریں گے میچز پر تجزیہ
10:45آگیر مصطفہ مسترہ ہٹے بکھیریں گے
10:51اور سترہ رمضان المبارک دو ہجری تاریخ اسلام کا وہ عظیم دن ہے
10:56جب مقام بدر پر کفر و السام کا پہلا مارکہ ہوا
10:59جذبہ ایمانی سے سرشار محس تین سو تیرہ صحابہ کرام نے
11:02بے سر و سمانی کی باوجود کفار مکہ کے ایک ہزار کے مسلح لشکر کو شکست فاش دے کر
11:07فتح عظیم حاصل کی
11:09اس جنگ میں اللہ نے مسلمانوں کو فرشتوں کی بدت سے کامیابی عطا کی
11:12قرآن مجید نے اس دن کو یوم الفرقان سے تعبیر کیا
11:16مجید نے اس دن کو یوم الفرقان سے کامیابی عطا کی

Recommended